تیسرا باب

اِعجاز المسیح, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الرحمة على عامل إلا بعد ما وقت نازل کرتا ہے جب وہ صحیح طریق پر اُس کی
حمده على نهجه القويم۔ ورضی تعریف کرتا اور اس کے عمل پر راضی ہوتا ہے اور
به عملا ورآه مستحقا للفضل اسے فضل عمیم کا مستحق پاتا ہے۔ کیا تجھے یہ نظر نہیں
العميم۔ ألا ترى أنه لا يقبل عمل آتا کہ وہ کافروں، مشرکوں، ریا کاروں اور
الكافرين والمشركين والمرائين متکبروں کے عمل کو قبول نہیں کرتا بلکہ وہ ان کے
والمتكبرين۔ بل يُحبط أعمالهم اعمال ضائع کر دیتا ہے اور انہیں اپنی طرف
ولا يهديهم إليه ولا ينصرهم بل ہدایت نہیں دیتا اور نہ ان کی مدد کرتا ہے بلکہ انہیں
يتركهم كالمخذولين۔ فلا شك بے یار و مددگار لوگوں کی طرح چھوڑ دیتا ہے ۔
أنه لا يتوب إلى أحد بالرحيمية اس میں کچھ شک نہیں کہ وہ کسی شخص کی طرف اپنی
ولا يُكمل عمله بنصرة منه
صفت رحیمیت کے ساتھ متوجہ نہیں ہوتا اور نہ
والإعانة۔ إلَّا بعد ما رضى به فعلا ہی اس کے عمل کو اپنی مدد اور اعانت سے مکمل فرماتا
وحمده حمدا يستلزم نزول
الرحمة۔ ثم إذا كمل الحمد من
الله بكمال أعمال المخلصين۔
ال
ہے مگر اس وقت جب وہ اُس کے کام سے راضی ۱۰۳
ہو جائے اور اس کی کامل تعریف کرے جو نزول
رحمت کو مستلزم ہے۔ پھر جب مخلصین کے اعمال فيكون الله أحمد و العبد
کے کمال پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے حمد کمال کو محمدا۔ فسبحان الله أوّل
پہنچ جائے تو اللہ احمد ہو جاتا ہے اور بندہ
المحمدين والأحمدين۔ وعند
ذالك يكون العبد المخلص في محمد ۔ وہ اللہ پاک ہے جو سب سے پہلا محمد اور
سب سے پہلا احمد ہے۔ اس وقت مخلص بندہ بوجہ العمل محبوبا في الحضرة۔ فإن
الله يحمده من عرشه۔ وهو لا عمل بارگاہ الہی میں محبوب ہو جاتا ہے ۔ کیونکہ اللہ
يحمد أحدًا إلا بعد المحبّة۔ اپنے عرش سے اُس کی تعریف کرتا ہے اور اللہ
فحاصل الكلام ان کمال محبت کے بعد ہی کسی کی حمد کرتا ہے۔ حاصل
الرحمانية يجعل الله مُحمّدًا کلام یہ کہ کمالِ رحمانیت، اللہ کو محمد اور

ومحبوبًا۔ ويجعل العبد أحمد محبوب بنا دیتی ہے اور بندے کو احمد اور ایسا
ومحبا يستقرى مطلوبًا۔ وكمال محب بنا دیتی ہے جو محبوب کا متلاشی ہوتا ہے۔ اور
الرحيمية يجعل الله أحمد كمال رحیمیت اللہ کو احمد اور محب بنادیتی
ومُحِبا۔ ويجعل العبد مُحمّدًا ہے اور بندے کو مــحــمــد اور محبوب ۔اس مقام
وحبا۔ وستعرف من هذا المقام سے آپ عالی مرتبہ امام ہمارے نبی کی شان
۱۰۵ شأن نبينا الإمام الهمام۔ فإن الله معلوم کر سکتے ہیں۔ یقینا اللہ نے آپ کا نام
سماه مُحَمَّدًا وأحمد وما سما
في صفتيه الرحمان والرحيم بما
كان فضله عليه عظيمًا۔ وما ذكر
هاتين الصفتين في البسملة إلا
ليعرف الناس أنهما لله كالاسم
محمد اور احمد رکھا اور ان دوناموں سے
(حضرت) عیسی اور موسیٰ کلیم اللہ کو موسوم نہ فرمایا بهما عيسى ولا كليمًا۔ وأشركه
اور اس نے آپ ( پ علی (ع) کو ہی اپنی دو صفات رحمن
اور رحیم میں شامل فرمایا اس لئے کہ آنحضور پر اللہ کا
فضل عظیم ہے۔ اور ہے۔ اور بسم اللہ میں ان دونوں
صفات کا ذکر کرنا صرف اس وجہ سے ہے کہ تمام
لوگ جان جائیں کہ یہ دونوں صفات اللہ کے
الأعظم وللنبي من حضرتـه لئے بطور اسم اعظم ہیں اور نبی کریم کے لئے
كالخلعة۔ فسماه الله محمدا جناب الہی سے بطور خلعت ہیں۔ آپ میں جو
إشارة إلى ما فيه من صفة صفت محبوبیت ہے اس کی طرف اشارہ کرنے کے
المحبوبية۔ وسماه أحمد إيماءً لئے اللہ نے آپ کا نام محمد رکھا اور آپ میں
إلى ما فيه من صفة المُحبّية۔ أما جو صفت محبیت ہے اُس کی طرف اشارہ کرنے
محمد فلأجل أن رجلا لا يحمده کے لئے اللہ نے آپ کا نام احمد رکھا۔
الحامدون حمدًا كثيرًا إلَّا بعد محمد اس لئے کہ تعریف کرنے والے کسی شخص
أن يكون ذالك الرجل محبوبًا۔ کی بہت زیادہ تعریف اُس وقت تک نہیں کر سکتے
وأما أحمد فلأجل أن حامدًا لا جب تک وہ شخص محبوب نہ ہو۔ اور احمد اس لئے

يحمد أحدًا بحمد كاثر إلَّا کہ کوئی تعریف کرنے والا کسی کی بہت تعریف نہیں ۱۰۶
کر سکتا سوائے اُس کے جس سے وہ محبت کرے الذي يُحبه ويجعله مطلوبا ۔ فلا
اور اُسے اپنا مطلوب بنالے۔ پس کوئی شک نہیں شك أن اسم محمد يوجد فيه
معنى المحبوبية بدلالة الالتزام۔
که اسم محمد میں لازمی دلالت کے طور پر
محبوبیت کا مفہوم پایا جاتا ہے اور اسی طرح
وكذالك يوجد في اسم أحمد تمام فضلوں اور انعاموں کے مالک اللہ کی طرف
معنى المُحبّية من الله ذي سے احمد کے نام میں محبیت کا معنی پایا جاتا
الأفضال والإنعام۔ ولا ريب أن ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے نبی کا نام
نبينا سمى محمدًا لما أراد الله اس لئے محمد رکھا گیا کیونکہ اللہ نے ارادہ فرمایا
أن يجعله محبوبًا في أعينه و کہ وہ آپ کو اپنی نظر میں اور صالحین کی نظر میں
أعين الصالحين۔ وكذالك محبوب بنائے ۔ اور اسی طرح اس نے آپ کا نام
سماه أحمد لما أراد سبحانه أن احمد رکھا کیونکہ اللہ سُبْحَانَهُ نے ارادہ فرمایا
يجعله مُحِبُّ ذاته و مُحب کہ وہ آپ کو اپنا محب اور تمام مومن مسلمانوں
کا محب بنائے ۔ آپ ایک شان سے محمد ہیں
المؤمنين المسلمين۔ فهو محمد
بشأن وأحمد بشأن۔ واختص
d
اور دوسری شان سے احمد ہیں ۔ اُس نے ان دو
ناموں میں سے ایک نام کو ایک زمانہ کے لئے اور
أحد هذين الاسمين بزمان دوسرے نام کو دوسرے زمانے کے لئے مخصوص کر
والآخر بزمان۔ وقد أشار اليه
ذات نے اپنے کلام
یں دیا۔ اور اُس پاک
سبحانه في قوله دَنَا فَتَدَلَّى دَنَا فَتَدَلَّی اور قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنی میں
وفي " قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنى ۔ اسی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
لے وہ نزدیک ہوا، پھر وہ نیچے اتر آیا (النجم:۹)
ے وہ دو قوسوں کے وتر کی طرح ہو گیا یا اس سے بھی قریب تر (النجم : ١٠ )

ثم لما كان يُظَنُّ أن اختصاص مگر پھر جب یہ گمان پیدا ہو سکتا تھا کہ نبی
هذا النبي المطاع السجاد بهذه كریم (ع) کو جو لوگوں کے مطاع اور اللہ کے
المحامد من ربّ العباد۔ يجر بہت عبادت گزار ہیں پروردگار عالم کا ان صفات
إلى الشرك كما عُبد عيسى سے مختص کرنا لوگوں کو شرک کی طرف مائل کر سکتا
لهذا الاعتقاد أراد الله أن ہے جیسا کہ ایسے ہی اعتقاد کی بناء پر حضرت عیسیٰ کو
يورثهما الأمة المرحومة على
الطريقة الظلية۔ ليكونا للأمة
معبود بنا لیا گیا تو اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ اُمت
مرحومہ کو ظاتی طور پر ان دو ناموں ( مـحـمـد اور كالبركات المتعدية۔ وليزول
احمد ) کا وارث بنا دے تا کہ یہ دونوں نام امت وهم اشتراك عبد خاص في
الصفات الإلهية۔ فجعل کے لئے برکات جاریہ کی طرح بن جائیں اور تا
الصحابة ومن تبعهم مظهر اسم صفات الہیہ میں کسی خاص بندے کے اشتراک کا
محمد بالشؤون الرحمانية و ہم دور ہو جائے پس اُس نے صحابہؓ اور اُن کی
الجلالية۔ وجعل لهم غلبة اتباع کرنے والوں کو رحمانی اور جلالی شان سے اسم
ونصرهم بالعنايات المتوالية۔ محمد کا مظہر بنایا۔ انہیں غلبہ عطا کیا اور اپنی
وجعل المسيح الموعود مظهر مسلسل عنایات سے اُن کی نصرت فرمائی ۔ اور مسیح
اسم أحمد وبعثه بالشؤون موعود کواسم احــــــــــد کا مظہر بنا دیا اور اُسے
١٠٨ الرحيمية الجمالية۔ وكتب في
قلبه الرحمة والتحنن وهذبه
بالأخلاق الفاضلة العالية۔
فذالك هو المهدى المعهود
رحیمیت و جمالی شان سے مبعوث کیا اور اس
کے دل میں رحمت اور رافت نقش کر دی۔ اور اس کو
اعلیٰ اخلاق فاضلہ سے آراستہ کیا۔سو یہی وہ مہدی
معہود ہے جس کے بارے میں وہ جھگڑتے ہیں ۔ الذي فيه يختصمون۔ وقد رأوا
الآيات ثم لا يهتدون۔ ويصرون - حالانکہ انہوں نے کھلی کھلی آیات دیکھیں مگر پھر بھی
على الباطل وإلى الحق لا ہدایت نہ پائی، وہ باطل پر مصر ہیں اور حق کی
يرجعون۔ وذالك هو المسيح جانب رجوع نہیں کرتے۔ اور یہی وہ مسیح موعود ہے

الموعود ولكنهم لا يعرفون ليكن وہ نہیں پہچانتے ۔ وہ اُس کی طرف دیکھتے ہیں
وينظرون إليه وهم لا يبصرون۔ مگر بصیرت کی آنکھ سے نہیں ۔ اس لئے کہ عیسی کا
فإن اسم عيسى واسم احمد نام اور احمد کا نام ماہیت کے اعتبار سے متحد
متحدان في الهوية۔ ومتوافقان
في الطبيعة۔ ويدلان علی ہیں اور طبیعت کے لحاظ سے باہم موافق ہیں ۔ اور
الجمال وترك القتال من حیث کیفیت کے لحاظ سے یہ دونوں جمال اور ترک قتال
الكيفية۔ وأما اسم محمد فهو پر دلالت کرتے ہیں۔ جبکہ اسم محمد قهری اور
اسم القهر والجلال۔ وكلاهما جلالی نام ہے اور یہ دونوں رحمن اور رحیم کے اطلال
للرحمان والرحيم كالاظلال۔ کی طرح ہیں ۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ رحمن کا اسم جو
ألا ترى أن اسم الرحمن الذي
هو منبع للحقيقة المحمدية - حقیقت محمدیہ کا منبع ہے اسی طرح جلال کا
يقتضى الجلال كما يقتضى شأن متقاضی ہے جس طرح شان محبوبیت کا ۔ یہ اللہ تعالیٰ
المحبوبية۔ ومن رحمانیته تعالی کی رحمانیت ہی تو ہے کہ اُس نے تمام حیوانوں کو
أنه سخر كل حيوان للإنسان یعنی گائے، بکری، اونٹ ، خچر اور دُنبوں کو انسان کی
من البقر والمعز والجمال خدمت میں لگا دیا ہے اور اُس نے انسانی جان کی
والبغال والضان۔ وإنه أهرق دماء
كثيرة لحفظ نفس الإنسان۔ وما
حفاظت کے لئے بہت خون بہایا ، یہی تو جلالی امر
هو إلا أمر جلالی و نتيجة ہے اور رحمن خدا کی رحمانیت کا نتیجہ ہے ۔ پس اس
رحمانية الرحمان۔ فثبت أن سے یہ ثابت ہوا کہ رحمانیت قہر وجلال کا تقاضا کرتی
الرحمانية يقتضى القهر ہے ۔ بایں ہمہ یہ اس محبوب کا اُس شخص پر لطف و
والجلال۔ ومع ذالك هو من کرم ہے جس پر وہ عنایت کرنا چاہے ۔ کتنے آبی
المحبوب لطف لمن أراد له
اور ہوائی کیڑے ہیں جو انسان کی خاطر ہلاک کر
النوال۔ وكم من دود المياه
والأهوية تقتل للإنسان۔ وكم دئے جاتے ہیں اور کتنے ہی چوپائے ہیں جو رحمن
من الأنعام تذبح للناس إنعامًا من خدا کی طرف سے لوگوں کی خاطر بطور نعمت ذبح

الرحمان۔ فخلاصة الكلام إن کئے جاتے ہیں ۔ پس خلاصہ کلام یہ کہ صحابہ
الصحابة كانوا مظاهر للحقيقة حقیقت محمدیہ جلالیہ کے مظہر تھے۔ یہی
المحمدية الجلالية۔ ولذالك وجہ ہے کہ انہوں نے اُس قوم کو جو درندوں اور جنگلی
قتلوا قوما كانوا كالسباع ونعم البادية۔ ليخلصوا قوما آخرین جانوروں کی طرح تھی قتل کیا تا کہ اس طرح وہ
رض
من سجن الضلالة والغواية دوسرے لوگوں کو ضلالت اور گمراہی کے زندان سے
ويجروهم إلى الصلاح والهداية۔ رہائی دیں اور انہیں صلاح و ہدایت کی طرف لے
وقد عرفت أن الحقيقة آئیں ۔ تو خوب جان چکا ہے کہ حقیقت محمدیه
المحمدية هو مظهر الحقيقة
حقیقت رحمانیت کی مظہر ہے۔ اور اس صفت
الرحمانية۔ ولا منافاة بين
احسان اور جلال میں کوئی مغایرت نہیں بلکہ الجلال وهذه الصفة الإحسانية۔
بل الرحمانية مظهر تام للجلال رحمانيت ربانی جلال اور سطوت کی مظہر تام ہے
والسطوة الربانية۔ وهل حقيقة اور رحمانیت کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں کہ
الرحمانية إلا قتل الذي هو أدنى ادنى كو اعلیٰ کے لئے قربان کیا جائے ۔ اور انسان اور
للذي هو أعلى۔ وكذالك اس کے علاوہ دوسری مخلوق کی پیدائش سے رحمان کی
یہی سنت جاری ہے۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ اونٹوں کی الإنسان وما وراءه من الورى۔
ألا ترى كيف تقتل دود جُرح جان بچانے کے لئے اونٹوں کے زخموں کے کیڑوں
الإبل لحفظ نفوس الجمال کو کیسے ہلاک کیا جاتا ہے اور خود اونٹ اس لئے
وتقتل الجمال لينتفع الناس من ذبح کر دیئے جاتے ہیں تا کہ لوگ ان کے گوشت
لحومها وجلودها۔ ويتخذوا پوست سے فائدہ اٹھائیں ۔اور اُن کی اُون سے
جرت عادة الرحمن مذ خلق
من أو بارها ثياب الزينة دیدہ زیب اور خوبصورت لباس بنا ئیں۔ اور یہ سب والجمال۔ وهذه كلها من
الرحمانية لحفظ سلسلة
کچھ انسانی اور حیوانی سلسلے کی حفاظت کے لئے
الإنسانية والحيوانية۔ فكما أن رحمانيت كا کرشمہ ہے۔ پھر جس طرح رحمن

الرحمان محبوب كذالك هو محبوب ہے اسی طرح وہ جلال کا مظہر بھی ہے۔ اور
مظهر الجلال۔ وكمثله اسم بعینہ اس کمال میں اسم محمد بھی شامل ہے۔
محمد في هذا الكمال۔ ثم لما پھر جب وهاب خدا کی طرف سے صحابہ کرام
ورث الأصحاب اسم محمد من
الله الوهاب۔ وأظهروا جلال الله اسم محمد کے وارث ہوئے اور انہوں نے اللہ
وقتلوا الظالمين كالأنعام کے جلال کا اظہار کیا اور انہوں نے ظالموں کو
والدواب۔ كذالك ورث چو پاؤں اور جانوروں کی طرح قتل کیا ۔ اسی طرح
المسيح الموعود اسم أحمد مسیح موعود اسم احمد کا وارث ہوا جو رحیمیت
الذي هو مظهر الرحيمية اور جمال کا مظہر ہے۔ اور اللہ نے اُس کے لئے
والجمال۔ واختار له الله هذا اور اُس کے پیروکاروں کے لئے اور اُن سب کے
الاسم ولمن تبعه وصار له لئے جو اس کی آل کی طرح ہیں یہ نام منتخب
كالآل۔ فالمسيح الموعود مع فرمایا۔ پس مسیح موعود مع اپنی جماعت کے اللہ کی جماعته مظهر من الله الصفة
الرحيمية والأحمدية۔ ليتم قوله صفت رحیمیت اور احمدیت کا مظہر ہے۔
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ » ۔۔ ولا راد تاکہ اللہ کا فرمان وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ پورا ہو۔
للإرادات الربانية۔ وليتم حقيقة اور کوئی نہیں جو ربانی ارادوں کو روک سکے تا مظاہر
المظاهر النبوية ۔ وهذا هو وجه تبويه كى حقيقت پوری ہو۔ اور یہی بسم اللہ کے ﴿۱۱﴾
تخصيص صفة الرحمانية ساتھ صفت رَحْمَانِیت اور رحیمیت کی وجهِ
والرحيمية بالبسملة۔ ليدل على تخصيص ہے۔ تا کہ اسم مـحـمـد اور احمد اور
اُن کے آئندہ آنے والے مظاہر پر دلالت کرے۔
الصحابة ومسيح الله الذى كان یعنی صحابہؓ اور اللہ ا و صحابہ اور اللہ کا وہ مسیح جو رحیمیت
آتيا في حلل الرحيمية اور احمدیت کے لبادے میں آنے والا ہے۔
والأحمدية۔ ثم نكرر خلاصة اب ہم بسم اللہ کی تفسیر کا خلاصہ دوبارہ بیان
اسمی محمد وأحمد
ومظاهرهما الآتية۔ أعنى
لے اور ان کے سوا ایک دوسری قوم میں بھی وہ اس کو بھیجے گا ۔ ( الجمعة : ۴)

الكلام فی تفسیر کرتے ہیں ۔ پس جان لو کہ اللہ کا نام اسم جامد ہے
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ “ جس کے حقیقی معنی صرف علیم وخبیر خدا ہی جانتا
فاعلم أن اسم الله اسم جامد لا
يعلم معناه إلا الخبير العليم۔ وقد
ہے۔ اللہ عَزَّ اسْمُهُ نے اس نام کی حقیقت اس
آیت میں بتائی اور اس نے اشارہ فرمایا ہے کہ اللہ أخبر عزّ اسمه بحقيقة هذا
الاسم في هذه الآية۔ وأشار إلى وہ ذات ہے جو رَحْمَانِیت اور رحیمیت سے
أنه ذات متصفة بالرحمانية متصف ہے یعنی احسان والی رحمت اور ایمانی حالت
والرحيمية ۔ أى متصفة برحمة سے وابستہ رحمت سے متصف ہے اور یہ دونوں
الامتنان۔ ورحمة مقيدة بالحالة حمتیں ربوبیت کے منبع سے نکلنے والے مصفی پانی ١١٣ الإيمانية۔ وهاتان رحمتان كماء
اور شیریں غذا کی مانند ہیں ۔ اور ان دو صفات کے
أصفى وغذاء أحلى من منبع
الربوبية۔ وكل ما هو دونهما من علاوہ تمام دیگر صفات ان صفات کی شاخیں
صفات فهو كشعب لهذه ہیں ۔ اور اصل صرف رَحْمَانِيَّت اور رَحِيمِیّت
الصفات والأصل رحمانية ہی ہیں۔ اور یہ دونوں ذات الہی کے بھید کا مظہر
ورحيمية وهما مظهر سر الذات۔ ہیں۔ پھر ان دونوں صفات سے ہمارے نبی کریم
ثم أعطى منهما نصيب كامل لنبينا
صلى الله
(ع) کو جو صراط مستقیم کے امام ہیں، کامل إمام النهج القويم۔ فجعل اسمه
محمدًا ظل الرحمان۔ و اسمه حصہ عطا کیا گیا ہے۔ پھر اللہ نے آپ کا نام محمد
أحمد ظلّ الرحيم۔ والسر فيه أن جو رحمن کا ظلّ اور احمد جو رَحِیم کاظل
الإنسان الكامل لا يكون كاملا ہے بنایا۔ اور اس میں راز یہ ہے کہ انسانِ کامل اُس
إلا بعد التخلق بالأخلاق الإلهية وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک وہ الہی اخلاق
وصفات الربوبية۔ وقد علمت أن
اور ربانی صفات سے متصف نہ ہو۔ اور یہ تجھے
أمر الصفات كلها تؤول إلى
الرحمتين اللتين سميناهما خوب معلوم ہے کہ تمام صفات کا مال یہی دورحمتیں
بالرحمانية والرحيمية۔ وعلمت ہیں جن کو ہم نے رَحْمَانِیت اور رَحِيمِیّت

أن الرحمانية رحمة مطلقة علی کے نام دیئے ہیں ۔ اور تو جانتا ہے کہ رَحْمَانِیت ۱۱۴
سبيل الامتنان۔ ويَرِدُ فيضانها از راه احسان رحمت عام ہے جس کا فیضان ہر
على كل مؤمن و كافر بل كل
مومن، کافر بلکہ ہر طرح کے جاندار کو پہنچتا ہے ، رہی نوع الحيوان۔ وأما الرحيمية
فهي رحمة وجوبية من الله رَحِيمِيّت تو وہ اَحْسَنُ الْخَالِقِين خدا کی
أحسن الخالقين۔ وجبت رحمت خاصہ ہے جو دوسرے حیوانات اور کافروں
للمؤمنين خاصة من دون
حيوانات أخرى والكافرين۔
کے علاوہ صرف مؤمنوں کے لئے بالضرور
خاص ہے۔ پس لازم آیا کہ انسانِ کامل یعنی فلزم أن يكون الإنسان الكامل
صلى الله
ت کے
احمد رکھا
وو
أعنى محمدًا مظهر هاتين ( حضرت محمد ( علی ) ان دونوں صفات )
الصفتين۔ فلذالك سُمّى مظہر ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ رب کائنات کی
محمدًا وأحمد من رب الكونين۔ طرف سے آپ کا نام ۔ محمد اور احمد
وقال الله في شأنـــه
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ گیا اور اللہ نے آپ کی شان میں فرمایا کہ ”
انْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنْفُسِكُمْ
عَنتُمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ حَرِيصٌ
بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ! عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ۔
فأشار الله في قوله عَزِيزٌ وفي
قوله حَرِيصٌ إلى أنه عليه
اللہ نے اپنے قول ” عزیز “ اور قول ”حریص میں یہ
اشارہ فرمایا ہے کہ حضور علیہ السلام اُس کے فضل عظیم السلام مظهر صفته الرحمان
لے یقینا تمہارے پاس تمہیں میں سے ایک رسول آیا۔ اسے بہت سخت شاق گزرتا ہے جو تم تکلیف اٹھاتے ہو
(اور ) وہ تم پر ( بھلائی چاہتے ہوئے) حریص ( رہتا) ہے۔ مؤمنوں کے لئے بے حد مہربان (اور ) بار بار رحم
کرنے والا ہے۔(التوبة: ۱۲۸)
الحاشية۔ قال الله تعالى وَمَنْ اَرْسَلْتُكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَلَمِينَ ۔ ۔ ولا يستقيم هذا المعنى
اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔ اور ہم نے تجھے دنیا کے لئے صرف رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ یہ معنی تو صفت رحمانیت پر ہی
الانبياء : ١٠٨

بفضله العظيم۔ لأنه رحمة سے صفت رحمن رحمن کے مظہر ہیں ۔ کیونکہ آپ نوع
للعالمين كلهم ولنوع الإنسان انسان و حیوان اور اہل کفر و ایمان سب کے
والحيوان۔ وأهل الكفر لي رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِينَ ہیں پھر بِالْمُؤْمِنِينَ
والإيمان۔ ثم قال " بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ل فرما کر اس ما کر اس نے آپ کو
رَءُوفٌ رَّحِيمٌ " ۔ فجعله رحمن اور رحیم بنا دیا جیسا کہ کسی صاحب
رحمانا ورحيمًا كما لا يخفى فہم پر مخفی نہیں ۔ اور اللہ نے آپ کی تعریف
على الفهيم۔ وحمده وعزا إليه فرمائی اور آپ کی عظمت و تکریم کے باعث آپ
خُلُقًا عظيمًا من التفخيم کی طرف خُلُقٍ عَظِیم کو منسوب فرمایا جیسا کہ
والتكريم۔ كما جاء في القرآن قرآن کریم میں آیا ہے ۔ اگر تم یہ سوال اٹھاؤ کہ
الكريم۔ وإن سألت ما خُلُقُهُ آپؐ کا خلقِ عظیم کیا ہے؟ تو ہمارا جوار ؟ تو ہمارا جواب یہ ہے
العظيم فنقول إنه رحمان کہ آپ رحمن اور رحیم ہیں اور آپ کو ہی
ورحيم۔ ومنح هو عليه الصلاة يه دونوں نور اُس وقت ہی عطا کر دیئے گئے تھے
هذين النورين وآدم بين الماء جب آدم ابھی آب و گل کی حالت کے درمیان
والطين۔ وكان هو نبيًّا وما كان تھا اور آپ اُس وقت بھی نبی تھے کہ آدم کے وجود
لآدم أثر من الوجود ولا من اور گوشت پوست کا کوئی نام و نشان تک نہ تھا
الأديم۔ وكان الله نورا فقضى أن اللہ نور ہے اور اُس نے فیصلہ فرمایا کہ وہ ایک
يخلق نورا فخلق محمد الذى نور پیدا فرمائے پس اُس نے محمد کی تخلیق
هو كدر يتيم۔ و أشرك اسميه فرمائی جو یکتا موتی ہیں ۔ اللہ نے حضور کے دو
في صفتيه ففاق كل من أتى الله ناموں محمد اور احمد کو اپنی دوصفات
بقلب سليم۔ وإنهما يتلألآن في رَحْمن اور رحیم میں شامل فرمالیا۔ پس آپ
d
بقية الحاشية۔ الا في الرحمانية فان الرحيميّة يختص بعالم واحد من المؤمنين۔ منه
بقیہ حاشیہ۔ صادق آتے ہیں ۔ کیونکہ رحیمیت تو صرف مؤمنوں کے ایک عالم کے ساتھ مختص ہے۔
ل التوبة : ١٢٨

تعليم القرآن الحكيم۔ وإن نبينا اللہ کے حضور اطاعت شعار دل لے کر حاضر ہونے
مركب من نور موسى ونور
صلى الله
عروسه
صلى الله
والے تمام لوگوں پر سبقت لے گئے ۔ حضور
(ع) کے یہ دونوں نام قرآن حکیم کی تعلیم میں
عیسٰى كما هو مُركّب من صفتی چمک رہے ہیں۔ ہمارے نبی (ع) موسی کے
ربنا الأعلى۔ فاقتضى التركيب نور اور عیسیٰ" کے نور کے اسی طرح جامع ہیں جس
أن يُعطى له هذا المقام الغريب ۔ طرح آپ ہمارے رب اعلیٰ کی دو صفات کے
جامع ہیں۔ اس ترکیب کا تقاضا تھا کہ آپ کو یہ
فلأجل ذالك سماه الله محمدًا
اچھوتا مقام عطا کیا جاتا۔ پس اسی وجہ سے اللہ نے
وأحمد۔ فإنه ورث نور الجلال آپ کا نام محمد اور احمد رکھا۔ اور آپ
والجمال وبه تفرّد۔ وإنه أعطى نُورِ جَلال و جمال کے وارث ہوئے۔ اور اس
نور سے منفرد ٹھہرے۔اور آپ کو اسی طرح
شأن المحبوبين وجنان
محبوبوں کی شان اور محبوں کا دل عطا کیا
الْمُحِيِّين۔ كما هو من صفتى ربّ گيا جس طرح کہ یہ امر رب العالمین کی دو صفات
العالمين۔ فهو خير المحمودین میں سے ہے ۔ پس آپ سب تعریف کئے جانے
و خير الحامدين وأشركه الله والوں اور تعریف کرنے والوں میں سے بہتر ہیں۔
اللہ نے آپ کو اپنی ان دونوں صفات میں شامل في صفتيه و أعطاه حظًّا كثيرًا من
کیا ہے اور اپنی ان دونوں رحمتوں میں سے آپ
d
رحمتيه۔ وسقاه من عينيه ۔ کو وافر حصہ عطا فرمایا اور آپ کو اپنے اِن دونوں
وخلقه بيديه۔ فصار كقارورة چشموں سے سیراب کیا۔ اور اپنے دونوں ہاتھوں
فيها راح۔ أو كمشكوة فيها ( جلال و جمال ) سے آپ کی تخلیق کی ۔ پس آپ
اس شیشے کی مانند ہو گئے جس میں عمدہ شراب ہو اور
مصباح۔ وكمثل صفتيه اُس طاق کی طرح جس میں چراغ ہو اور اُس نے
اپنی ان دونوں صفات کی مثل آپ پر فرقان حمید
أنزل عليه الفرقان۔

وجمع فيه الجلال والجمال اتارا اور اس میں جلال و جمال کو جمع کیا اور اُس کے
وركب البيان۔ وجعله سلالة بیان کو جامع بنایا اور اُسے تو رات اور انجیل کا نچوڑ
التوراة والإنجيل۔ ومرأة لرؤية اور اپنے جلیل و جمیل چہرے کے دیدار کے لئے
وجهه الجليل والجميل۔ ثم آئینہ بنایا ۔ پھر اُس نے اس کریم کے جام سے
أعطى الأمة نصيبا من كأس هذا امت کو حصہ عطا فرمایا اور خدائے علیم سے اس تعلیم
الكريم۔ وعلمهم من أنفاس هذا یافتہ کے انفاس قدسیہ سے انہیں تعلیم دی ۔ پس ان المتعلم من العليم۔ فشرب
احمد
سے جو حقیقت رحیمیت
میں سے بعض اسم محمد کے اس چشمے سے جو بعضهم من عين اسم محمد
١١٨ التي انفجرت من صفة صفت رحمانیت سے جاری ہوا سیراب ہوئے اور
الرحمانية۔ وبعضهم اعترفوا من بعض نے اسم احمد احمد کے - چشمے
ينبوع اسم أحمد الذى اشتمل پرمشتمل ہے چلو بھر بھر کر پیا۔ اور یہ ابتدا سے ہی
على الحقيقة الرحيمية۔ وكان مقدر تقدیر تھی اور وقت مقررہ پر پورا ہونے والا وعدہ
قدرا مقدرًا من الابتداء ووعدا تھا جو تمام انبیاء کی زبانوں پر جاری رہا کیونکہ اسم
موقوتا جاريًا على ألسن الانبياء ۔
اپنی کامل تجلی سے وارثوں میں سے کسی میں
أن اسم أحمد لا تتجلّى بتجلّی تام بھی جلوہ آرا نہیں ہو گا سوائے مسیح موعود کے کہ جسے
في أحد من الوارثين إلا في الله يَوْمُ الدِّینِ کے ظہور اور مؤمنین کے حشر
المسيح الموعود الذي يأتي الله کے موقع پر لائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو
به عند طلوع يوم الدين۔ وحشر کمزوروں کی طرح اور اسلام کو اُس بچے کی طرح المؤمنين۔ ويرى الله المسلمين
كالضعفاء ۔ والإسلام كصبي نبذ جسے بیابان میں پھینک دیا گیا ہو دیکھے گا۔ پس وہ
بالعراء ۔ فيفعل لهم أفعالا من اپنی جناب سے ان کے لئے (عجائب ) کام
لدنه وينزل لهم من السماء ۔ دکھائے گا اور خود اُن کے لئے آسمان سے نزول
فهناك تكون له السلطنة فى فرمائے گا ۔ تب اُس وقت زمین پر بھی ویسے ہی
الأرض كما هي في الأفلاك اُس کی بادشاہت قائم ہو جائے گی جیسا کہ آسمانوں
وتهلك الأباطيل من غير ضرب پر ہے۔ گردنیں مارے بغیر ہی شیاطین تباہ ہو جائیں

·

آج 10 میں سے 10 باقی