تیسرا باب

اِعجاز المسیح, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الأعناق و تنقطع الأسباب كلها گے۔ اور سب اسباب منقطع ہو جائیں گے۔ اور
وترجع الأمور إلى مالك تمام امور مالک الملک خدا کی طرف لوٹ جائیں
الأملاك۔ وعد من الله حق 4 حق گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اس وعدے کی طرح جو
كمثل وعد تم في آخر زمن بنی بنی اسرائیل کے آخری زمانے میں پورا ہوا۔ جب
اُن میں عیسیٰ ابن مریم مبعوث کئے گئے ۔ اور
إسرائيل۔ إذ بعث فيهم عيسى بن
مريم فأشاع الدين من غير أن انہوں نے رب جلیل کے نافرمانوں کو قتل کئے بغیر
يقتل من عصى الرب الجليل۔ دین کی اشاعت کی ۔ اور یہ خدائے علیم و برتر کی وكان في قدر الله العلي العليم۔
أن يجعل آخر هذه السلسلة تقدیر میں تھا کہ وہ اس سلسلہ (محمدیہ) کے آخر
كآخر خلفاء الكليم۔ فلأجل کو بھی موسیٰ کلیم اللہ کے خلفاء کے آخر جیسا
ذالك جعل خاتمة أمرها بنائے ۔ اس وجہ سے اُس نے اس سلسلہ کے انجام کو
مستغنية من نصر الناصرين۔ دیگر مددگاروں کی مدد سے مستغنی رکھا اور اسے
ومظهر الحقيقة مالك يوم مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ کی حقیقت کا مظہر بنا دیا جیسا
الدين۔ كما يأتي تفسيره بعد کہ تھوڑی دیر بعد اس کی تفسیر آئے گی ۔ اس کلام کا
حين۔ ومن تتمة هذا الكلام۔ أن تتمہ یہ ہے کہ ہمارے یہ ہے کہ ہمارے نبی خیر الا نام جبکہ خاتم رالا نام جبکہ خاتم النبین ۱۱۹
نبينا خير الانام لما كان خاتم برگزیدوں کے برگزیدہ اور حضرت کبریاء کو تمام
الانبياء واصفى الأصفياء۔ لوگوں سے زیادہ محبوب ہیں تو اللہ سُبْحَانَهُ تَعَالٰی
وأحب الناس إلى حضرة الكبرياء۔ نے ارادہ فرمایا کہ وہ آپ میں اپنی دو عظیم صفات أراد الله سبـحــانـه أن يجمع فيه
ظلی طور پر جمع فرمائے چنانچہ اُس نے آنحضور کو
صفتيه العظيمتين على الطريقة
الظلية۔ فـوهـب له اسم محمد محمد اور احمد نام عطا فرمائے تا کہ یہ دو نام
واحمد ليكونا كالظلين رَحْمَانیّت اور رحیمیت کے لئے بطور ظلّ
للرحمانية والرّحيميّة۔ ولذالك ہوں ۔ اس لئے اس نے اپنے قول
أشــــــار في قوله إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں اس
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔
طرف اشارہ فرمایا کہ ایک عابد کامل کو اللہ

إلى أن العابد الكامل يُعطى له رب العالمین کی صفات عطا کی جاتی ہیں جب وہ
صفات رب العالمين۔ بعد أن
فانی فی اللہ عابدوں میں شامل ہو جائے۔ اور تو جانتا
يكون من العابدين الفانين۔ وقد
علمت أن كل كمال من
ہے کہ الٰہی اخلاق کے کمالات میں سے ہر کمال
كمالات الأخلاق الإلهية اس کے رحمن اور رحیم ہونے پر منحصر ہے۔ اسی لئے
منحصر في كونه رحمانا اللہ نے ان دونوں کو بسم اللہ کے ساتھ مخصوص فرمایا۔
ورحيـمـا و لذالك خصهما الله
۱۲۰ بالبسملة۔ وعلمت أن اسم
اور تو نے جان لیا ہے کہ محمد اور احمد کے نام
محمد وأحمد قد أقيما مقام رحمن اور رحیم کے قائم مقام ہیں۔ اور علیم و
الرحمان والرحيم۔ وأودعهما حكيم الله نے ان دوصفات میں ہر وہ کمال جوان
كل كمال كان مخفيا في هاتين (صفات) میں مخفی تھا ودیعت کر دیا۔ اس لئے بلا شبہ
الصفتين من الله العليم الحكيم۔
فلا شك أن الله جعل هذين
الاسمين ظلين لصفتيه۔
اللہ نے ان دونوں اسموں کو اپنی دونوں صفات
کے ظل اور اپنی ان دونوں حالتوں کا مظہر بنا دیا
ومظهرين لسيرتيه۔ ليرى حقيقة تاکہ محمدیت اور احمدیت کے آئینہ میں
الرحمانية والرحيمية فى مرآة اپني رحمانیت اور رحیمیت کی حقیقت
المحمدية والأحمدية۔ ثم لما دکھائے۔ پھر جب کہ آپ کی امت کے کاملین كان كمل أمته عليه السلام من
أجزائه الروحانية۔ وكالجوارح آپ کے روحانی اجزاء اور اور حقیقت نبویہ کے
للحقيقة النبوية۔ أراد الله لإبقاء لئے بطور اعضاء ہیں تو اللہ نے اس نبی معصوم کے
آثار هذا النبي المعصوم أن آثار باقی رکھنے کے لئے ارادہ فرمایا کہ وہ اُنہیں
يورثهم هذين الاسمين كما ان دو ناموں کا اُسی طرح وارث بنائے جس
جعلهم ورثاء العلوم۔ فأدخل
الصحابة تحت ظل اسم محمد طرح اس نے انہیں ( آپ کے ) علوم کا وارث
الذي هو مظهر الجلال۔ وأدخل بنایا۔ اس لئے اُس نے صحابہ کو اسم محمد جو

المسيح الموعود تحت اسم مظہر جلال ہے کے ظل تلے داخل کیا۔ اور مسیح
أحمد الذى هو مظهر الجمال موعود كو اسم احمد جو مظہر جمال ہے کے ظل کے
وما وجد هؤلاء هذه الدولة إلا تحت رکھا۔ ان سب نے یہ دولت بطور ظلیت حاصل
بالظلية۔ فإذن ما ثُمَّ شريك على کی۔ چنانچہ علی وجه الحقیقت اس مقام پر کوئی شریک
الحقيقة۔ وكان غرض الله من نہیں ۔ ان دو ناموں کی تقسیم سے اللہ تعالیٰ کی یہ
تقسيم هذين الاسمين۔ أن يُفرّق غرض تھی کہ وہ اُمت کو تقسیم کرے او کرے اور اس کے دو
بين الأمة ويجعلهم فريقين گروه بنا دے۔ پس اُس نے اُن میں سے ایک
فجعل فريقا منهم كمثل موسی گروہ کو موسی کی مثل مظہر جلال بنایا اور وہ نبی
مظهر الجلال۔ وهم صحابة
صلى الله
کریم ( علی ع ) کے وہ صحابہ ہیں جنہوں نے اپنے
نے
النبي الذين تصدوا أنفسهم آپ کو جنگوں کے لئے پیش کر دیا۔ اور اللہ
اُن میں سے ایک گروہ کو حضرت عیسی کی طرح
للقتال۔ وجعل فريقًا منهم كمثل
عیسی مظهر الجمال وجعل
قلوبهم لينة وأودع السلم
صدورهم وأقامهم على أحسن
مظہر جمال بنایا اور ان کے دلوں کو نرم بنایا اور
ان کے سینوں میں سلامتی ودیعت کر دی۔ اور
انہیں عمدہ ترین خصائل پر قائم کیا اور وہ مسیح موعود اور الخصال۔ وهو المسيح الموعود والذين اتبعوه من النساء اس کی پیروی کرنے والے مرد و زن ہیں ۔ اس ۱۲۲
طرح جو ( حضرت ) موسی نے فرمایا اور جو ( حضرت ) والرجال ۔ فتم ما قال موسى وما
فاه بكلام عيسى وتم وعد الرب عیسیٰ نے فرمایا تھا وہ پورا ہوا اور قادر رب کا وعدہ
الفعال۔ فإن موسى أخبر عن پورا ہوا۔ حضرت موسیٰ (علیہ سلام ) نے ان اصحاب
کے متعلق خبر دی تھی جو ہمارے برگزیدہ نبی صحب كانوا مظهر اسم محمد
نبينا المختار ۔ وصور جلال الله محمد (ﷺ) کے نام کے مظہر اور کلام
القهار۔ بقوله خداوندی أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ کے
أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ ، مطابق خدائے قہار کے جلال کے پیکر تھے۔
لے وہ کفار کے مقابل پر بڑے سخت ہیں ۔ (الفتح : ۳۰)
عروس

وإن عيسى أخبر عن آخَرِينَ اور حضرت عیسی علیہ سلام نے صحابہ میں سے آخرین
منهم وعن إمام تلك الأبرار مِنْهُم يعنی ( آخرین کے گروہ ) اور اُن ابرار کے
أعنى المسيح الذي هو مظهر امام يعنى اس مسیح کے متعلق جو رحم کرنے والے ستار
أحمد الراحم الستار۔ ومنبع احمد کا مظہر اور رحیم و غفار خدا کے جمال کا منبع ہے
جمال الله الرحيم الغفار بقوله اپنے قول كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْہ میں
كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْعَه پیشگوئی فرمائی تھی کہ وہ ایسی روئیدگی کی مانند ہے جو
کسانوں کو خوش کرتی ہے۔ ان دونوں نبیوں نے اُن الذي هو معجب الكفار۔ وكل
صفات کی پیش گوئی فرمائی جو اُن کی اپنی ذاتی منهما أخبر بصفات تناسب
صفاته الذاتية۔ واختار جماعة
صفات سے مناسبت رکھتی ہیں اور ایسی جماعت
منتخب کی جن کے اخلاق ان کے اپنے پسندیدہ تشابه أخلاقهم أخلاقه المرضية۔
فأشار موسى بقوله
اخلاق کے مشابہ تھے ۔ حضرت موسیٰ ( علیہ سلام )
أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ إلی نے اپنے قول أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ میں ان
صحابہ کی جانب اشارہ کیا جنہوں نے ہمارے
۱۲۳ صحابة أدركوا صحبة نبينا برگزیده رسول (محمد ﷺ کی صحبت پائی اور
المختار ۔ وأروا شدّةً وغلظة في
المضمار ۔ وأظهروا جلال الله
انہوں نے میدان کارزار میں شدت اور مضبوطی کا
مظاہرہ کیا اور اللہ کے جلال کو تیغ براں کے ذریعہ
بالسيف البتار ۔ وصاروا ظلّ اسم ظاہر کیا۔ اور خدائے قہار کے رسول محمد کے
محمد رسول الله القهار۔ عليه نام کے ظل بن گئے ۔ درود و سلام ہو آپ پر اللہ کا ،
صلوات الله وأهل السماء وأهل اہل سماء اور اہل ارض کے ابرار و اخیار کا ۔ اور
الأرض من الأبرار والأخيار حضرت عیسیٰ “ نے اپنے قول كَزَرْعٍ
وأشار عيسى بقوله كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْطعہ میں صحابہ کے ایک دوسرے
لے ۔ ایک کھیتی کی طرح جو اپنی کونپل نکالے۔ (الفتح : ۳۰)

أَخْرَجَ شَطْأَهُ * إلى قوم گروه اور اُن کے امام مسیح موعود کی طرف اشارہ کیا
آخَرِينَ مِنْهُم وإمامهم ہے بلکہ اس کے نام احمد کا بالصراحت ذکر کیا
المسيح۔ بل ذكر اسمه أحمد ہے ۔ اور قرآن مجید میں آنے والی اس تمثیل میں
بالتصريح۔ وأشار بهذا المثل اُس نے اشارہ کیا ہے کہ مسیح موعود نرم سبزے
الذي جاء في القرآن المجيد۔ کی طرح ظاہر ہوگا ۔ نہ کہ کسی شدید اور
الحاشية۔ اعـلــم يـا طالب العرفان انه ما جاء في كتاب الله الفرقان ان الصحابة
حاشیہ اے عرفان کے طالب! یہ اچھی طرح سے جان لے کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب فرقان حمید میں یہ کہیں نہیں آیا کہ صحابہ
کانوار حماء على اهل البغي والعدوان۔ واما رحم بعضهم على بعض فلا يخرجهم من
(کرام ) باغیوں اور سرکشوں پر رحم کرنے والے تھے۔ باقی رہا صحابہ کا ایک دوسرے سے رحمت و شفقت کا سلوک
الجلالية۔ بل تزيد قوة الجلال كونهم في صورة الوحدة فانهم كشخص واحد
تو وہ انہیں جلالیت کے دائرے سے خارج نہیں کرتا بلکہ اُن کا سلک وحدت میں منسلک ہونا جلال کی قوت
عند الله وكالجوارح لحضرة الرسالة۔ ولا يختلج في قلب ان مثل الزرع مشترك
میں اضافہ کرتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے نزدیک شخص واحد کی طرح اور حضرت رسالت مآب کے لئے بطور اعضاء کے
في التوراة والانجيل فان هذا المثل قد خُص بكتاب عيسى في التنزيل ۔ ثم لا
تھے اور یہ امر کسی کے دل میں نہ کھٹکے کہ زرع ( کھیتی) کی تمثیل تو راۃ اور انجیل میں مشترک ہے۔ ہر گز نہیں۔ کیونکہ یہ تمثیل
نجده في التوراة ونجده في الانجيل بالتفصيل ومن المعلوم ان القراء الكبار
قرآن کریم میں عیسی کی کتاب (انجیل) سے خاص کی گئی۔ پھر ہم اسے تو رات میں نہیں پاتے۔ اور تفصیل کے ساتھ انجیل میں
يقفون على قوله تعالى مثلهم في التوراة۔ ولا يلحقون به هذا المثل عند قراءة هذه
پاتے ہیں۔ اور یہ مشہور ہے کہ بڑے بڑے قاری قرآن پاک کی آیت مَثَلُهُمْ فِي السورية پر تف کرتے ہیں اور
الآيات۔ بل يخصونه بالانجيل يقينًا من غير الشبهات ولاجل ذالك كتب الوقف
ان آیات کو پڑھتے وقت اس تمثیل کو لفظ تو رات کے ساتھ ملا کر نہیں پڑھتے ۔ بلکہ بغیر کسی شبہ کے یقینی طور پر اسے صرف
الجائز عليه في جميع المصاحف المتداولة وان كنـت فـي شـك فـانـظـر
انجیل کے ساتھ مخصوص کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام مروجہ مصاحف میں تو راۃ کے لفظ پر وقف جائز لکھا ہوا
اليها لزيادة المعرفة۔ منه
ہے۔ اگر آپ کو اس بارے میں شک ہو تو اضافہ علم کے لئے وہاں ملاحظہ کریں ۔ منہ

إلى أن المسيح الموعود لا يظهر سخت شے کی طرح ۔ پھر یہ بھی قرآن کریم کے
إلَّا كنبات ليّن لا كالشيء الغليظ عجائبات میں سے ہے کہ اس نے اسم احمد کا
الشديد۔ ثم من عجائب القرآن عيسى (علیہ السلام) سے حکایہ ذکر کیا اور اسم
الكــريــم أنه ذكر اسم أحمد
۱۲۴ حكايتا عن عيسى و ذكر اسم
محمد کا ذکر موسیٰ ( علیہ السلام ) سے حکایہ کیا۔
محمد حكايتا عن موسى۔ ليعلم تاکہ پڑھنے ۔ ھنے والے کو یہ معلوم ہو جائے کہ جلالی نبی
القارى أن النبي الجلالي أعنى یعنی حضرت موسی نے وہ نام منتخب کیا جو اُن کی اپنی
موسى اختار اسما يُشابه شأنه شان کے مشابہ ہے یعنی محمد جو جلالی نام
أعنى محمد الذى هو اسم ہے۔ اور اسی طرح حضرت عیسی (علیہ سلام ) نے
الجلال۔ وكذالك اختار عيسى اپنے جمالی نبی ہونے کے ناتے اسم احمد اختیار
اسم أحمد الذى هو اسم کیا ۔ جو جمالی اسم ہے اور اسے قهر و قتال سے
الجمال بما كان نبيا جماليا وما کچھ تعلق نہیں ۔ پس حاصل کلام یہ کہ ان دونوں اعطى له شيء من القهر والقتال۔
فحاصل الكلام أن كلا منهما موسیٰ اور عیسی " ) میں سے ہر ایک نے اپنے
أشار إلى مثيله التام۔ فاحفظ هذه مثیل تام کی طرف اشارہ کیا ہے۔ پس تو اس نکتے
النكتة فإنها تنجيك من الأوهام كو ذہن نشین کر لے کیونکہ یہ تجھے اوہام سے نجات
وتكشف عن ساقى الجلال دلائے گا۔ اور جلال و جمال دونوں پہلوؤں کو
والجمال۔ وترى الحقيقة بعد آشکار کرے گا اور پردہ اٹھانے کے بعد حقیقت کو
رفع الفدام۔ وإذا قبلت هذا واضح کرے گا ۔ اور جب تو یہ قبول کرلے گا تو ہر
فدخلت في حفظ الله وكلاه من
كل دجال۔ ونجوت من كل دجال سے اللہ کی حفاظت اوراس کی پناہ میں
ضلال۔
آجائے گا اور ہر ضلالت سے نجات پا جائے گا۔

آج 10 میں سے 10 باقی