چوتھا باب

اِعجاز المسیح

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الباب الرابع
في تفسير
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
چوتھا باب
اردو ترجمہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعُلَمِينَ الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
کی تفسیر کے بارے میں
إعلم أن الحمد ثناء على الفعل واضح ہو کہ حمد وہ تعریف ہے جو کسی شخص کے
الجميل لمن يستحق الثناء ۔ اچھے فعل پر کی جاتی ہے جو اس تعریف کا مستحق ہو
ومدح لمنعم أنعم من الإرادة اور لفظ مدح اس انعام کرنے والے کے لئے
وأحسن كيف شاء ۔ ولا يتحقق ہے جو بالا رادہ انعام کرتا اور جیسے چاہے احسان کرتا
حقيقة الحمد كما هو حقها إلا ہے۔ اور حقیقت حمد كَمَا حَقَهُ صرف اُسی
للذي هو مبدء لجميع الفيوض ذات کے لئے متحقق ہوتی ہے جو تمام فیوض وانوار کا
منبع ہو اور علی وجہ البصیرت احسان کرے
البصيرة لا من غير الشعور ولا نہ غیر شعوری طور پر نہ ہی کسی مجبوری سے۔ اور یہ
معنی صرف اور صرف خدائے خبیر و بصیر میں پایا جاتا
والأنوار۔ ومحسن على وجه
من الاضطرار۔ فلا يوجد
هذا المعنى إلا في الله الخبير
وله الحمد في هذه الدار
حمد
ہے ۔ وہی محسن ہے کہ اول اور آخر تمام احسانات البصير۔ وإنه هو المحسن ومنه
اُسی کی جناب سے ظہور میں آتے ہیں۔ اس جہاں المنن كلها في الأول والأخير۔
اور اُس جہ س جہاں میں حقیقی
اُسی کے شایان ۱۲۶
شان ہے اور جو بھی تعریف دوسروں کی طرف وتلك الدار۔ وإليه يرجع كل
حمد ينسب إلى الأغيار۔ ثم إن منسوب کی جاتی ہے اس کا تمام تر اصل مرجع وہی
لفظ الحمد مصدر مبنی علی ہستی ہے۔ اس آیت میں لفظ حـــمـــد خدائے
المعلوم والمجهول۔ وللفاعل ذو الجلال کی طرف سے مصدر ہے جو معروف اور
والمفعول ۔ من الله ذي الجلال مجہول دونوں پر مبنی ہے۔ اور فاعل اور مفعول

ومعناه أن الله هو محمد و هو دونوں کے لئے مستعمل ہے۔ مفہوم اس کا یہ ہے کہ
أحمد على وجه الكمال الله هى عَلَى وَجْهِ الکمال محمد اور احمد ہے
والقرينة الدالة على هذا البيان ۔ اور اس بیان پر دلالت کرنے والا قرینہ یہ ہے کہ
أنه تعالى ذكر بعد الحمد صفاتا اللہ تعالیٰ نے حمد کے بعد ان صفات کا ذکر فرمایا
تستلزم هذا المعنى عند أهل ہے جو اہلِ عرفان کے نزدیک اس مفہوم کو مستلزم
العرفان۔ والله سبحانه أومأ في ہیں ۔ اللہ سُبْحَانَہ نے حمد کے لفظ میں اُن
لفظ الحمد إلى صفات توجد صفات کی طرف اشارہ کیا ہے جو اس کے ازلی نور
في نوره القديم۔ ثم فسر الحمد میں پائی جاتی ہیں۔ پھر اس نے لفظ حمد کی تفسیر
وجعله مخدّرة سَفَرَتْ عن کی اور اسے ایک ایسی پردہ نشین دلہن کی صورت
وجهها عند ذكر الرحمان میں پیش کیا جو رحمن اور رحیم کے ذکر کے موقع پر
والرحيم۔ فإن الرحمان يدل على اپنے چہرے سے نقاب اٹھاتی ہے کیونکہ رحمان کا
أن الحمد مبنى على المعلوم۔
۱۲۷ والرحيم يدل على المجهول
كما لا يخفى على أهل العلوم۔
وأشار الله سبحانه في قوله
لفظ اس امر پر دلالت کرتا ہے کہ لفظ حــــــــــــد
مصدر معروف ہے اور اسی طرح رحیم کا لفظ حمد
کے مصدر مجہول ہونے پر دلالت کرتا ہے جیسا کہ
اہل علم پر مخفی نہیں ۔ اور اللہ سُبْحَانَہ تعالیٰ نے اپنے رَبِّ الْعَالَمِينَ إلى أنه هو
خالق كل شيء ومنه كلما في
قول رب العالمین میں اس طرف اشارہ فرمایا ہے
کہ وہ ہی ہر چیز کا خالق ہے اور جو آسمانوں میں اور السموات والأرضين۔ ومن
العالمين ما يوجد في الأرض من زمینوں میں ہے وہ سب اُسی کی طرف سے
زمر المهتدین وطوائف ہے۔ اور زمین میں جو ہدایت یافتہ لوگوں کے گروہ
الغاوين والضالين۔ فقد يزيد اور بھٹکے ہوئے اور گمراہوں کے گروہ پائے جاتے
عالم الضلال والكفر والفسق ہیں وہ سب عالمین میں شامل ہیں۔ کبھی ایسا ہوتا
وترك الاعتدال۔ حتى يملأ ہے کہ ضلالت ، کفر فسق اور بے اعتدالی کا عالم اتنا

الأرض ظلما وجورًا ويترك بڑھ جاتا ہے کہ زمین ظلم و جور سے بھر جاتی ہے
الناس طرق الله ذا الجلال۔ لا لوگ خدائے ذوالجلال کے راستوں کو چھوڑ دیتے
يفهمون حقيقة العبودية ولا ہیں اور عبودیت کی حقیقت کو نہیں سمجھ پاتے ۔ اور
يؤدون حق الربوبية۔ فيصير ادھر ربوبیت کا حق بھی ادا نہیں کر پاتے پس زمانہ
الزمان كالليلة الليلاء۔ ويُداسُ ایک تاریک رات کی طرح ہو جاتا ہے اور دین اس
الدين تحت هذه اللواء ۔ ثم سختی کے نیچے پامال کیا جاتا ہے ۔ پھر اس کے بعد ۱۲۸
يأتى الله بعالم آخر فتبدل اللہ ایک اور عالم کو ظاہر فرماتا ہے جس کے نتیجہ میں
الأرض غير الأرض و ينزل زمین ایک اور زمین میں تبدیل کر دی جاتی ہے اور
القضاء مبدلا من السماء ۔
آسمان سے سے ایک اب نئی تقدیر نازل ہوتی ہے اور لوگوں
ويُعطى للناس قلب عارف کو معرفت آشنا دل اور نعمتوں کی شکر گزاری کرنے
ولسان ناطق لشكر النعماء ۔ والی زبان عطا کی جاتی ہے جس پر وہ اپنے دلوں کو
فيجعلون نفوسهم كمورٍ مُعَبَّدٍ بارگاه کبریاء میں ایک پامال راستہ کی طرح بنا لیتے
لحضرة الكبرياء ۔ ويأتونه خوفًا ہیں اور بحالت خوف و رجا اس کے حضور حیا سے
ورجاء بطرف مغضوض من جھکی ہوئی آنکھ اور ایسے چہرے کے ساتھ حاضر
الحياء ۔ و وجه مقبل نحو قبلة ہوتے ہیں جو عطا کے قبلۂ حاجات کی طرف متوجہ
الاستجداء ۔ وهمة في العبودية ہوتا ہے۔ اور بندگی میں ایسی ہمت کے ساتھ جو
قارعة ذروة العلاء ۔ ويشتد الحاجة بلندی کی چوٹی کو دستک دے رہی ہوتی ہے اور
إليهم إذ انتهى الأمر إلى كمال جب معاملہ انتہائی ضلالت کی حد تک پہنچ جائے اور
الضلالة۔ وصار الناس كسباع حالت کے تغیر کے باعث لوگ درندوں اور
أو نـعـم مــن تـغـيــر الحالة۔ فعند چوپایوں جیسے بن جائیں تو ان ( پاکبازوں ) کی
ذالك تقتضى الرحمة الإلهية ضرورت شدید ہو جاتی ہے پھر اس وقت رحمت
والعناية الأزلية أن يُخلق فی الہی اور عنایت از لی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ

١٣٩ السماء ما يدفع الظلام ۔ ويهدم آسمان میں وہ وجود پیدا کرے جو ان تمام ظلمتوں کو
ما عمر إبليس و أقام من الأبنية دور کرے۔ ان عمارتوں کو جو ابلیس نے تعمیر کیں اور
والخيام۔ فينزل إمام من اُن خیموں کو جو اُس نے کھڑے کئے منہدم کر
دے۔ تب ان شیطانی لشکروں کو دفع کرنے کے
الرحمن۔ ليذب جنود
لئے خدائے رحمن کی طرف سے ایک امام نازل ہوتا الشيطان۔ ولم يزل هذه الجنود
ہے اور یہ دونوں لشکر جن کو وہی شخص دیکھتا ہے جس و تلك الجنود يتحاربان۔ ولا
يراهم إلا من اعطى له عينان ۔
حتى غُل أعناق الأباطيل۔
وانعدم ما يُرى لها نوع سراب
من الدليل۔ فما زال الإمام
ظاهرا على العدا۔ ناصرا لمن
کی دو آنکھیں ہوں ہمیشہ برسرِ پیکار رہتے ہیں ۔
یہاں تک کہ باطل کی گردنوں میں طوق ڈال دیئے
جاتے ہیں ۔ اور باطل کی سراب نما دلیل معدوم ہو
جاتی ہے اور وہ امام ہمیشہ دشمنوں پر غالب رہتا
ہے۔ وہ ہدایت پانے والوں کا مددگار ہدایت کے
نشانوں کو بلند کرنے والا اور تقویٰ کے موسموں کو
اهتدى۔ معليا معالم الهدى حیات بخشنے والا ہے۔ یہاں تک کہ لوگ یہ جاننے
مُحييا مواسم التقى۔ حتى يعلم لگتے ہیں کہ اس (امام) نے کفر کے طاغوتوں کو قید
الناس أنه أسر طواغيت الكفر کر دیا اور ان کی مشکیں باندھ دی ہیں اور جھوٹ
وشد وثاقها۔ وأخذ سباع کے درندوں کو قابو کر لیا ہے اور ان کی گردنوں میں
الأكاذيب وغل أعناقها ۔ وهدم طوق ڈال دیتے ہیں اور بدعتوں کی عمارت گرادی
١٣٠ عمارة البدعات وقوّض قبابها ۔ ہے۔ اور اس کے گنبد تو ڑ دیئے ہیں۔ اور ایمان کے
وجمع كلمة الإيمان و نظم کلمہ کو مجتمع کیا اور اس کے اسباب کو منظم کر دیا
أسبابها۔ وقوى السلطنة
ہے۔ اور آسمانی سلطنت کو مستحکم اور اُس کی
السماوية وسد الثغور۔ وأصلح سرحدوں کو مضبوط کر دیا ہے اور اُس کی اصلاح
شأنها وسدد الأمور۔ حال کر دی ہے اور تمام امور کو درست کر دیا ہے۔

وسكن القلوب الراجفة كا نپتے دلوں کو تسکین دی اور جھوٹ بولنے والی
وبكت الألسنة المرجفة۔ وأنار زبانوں کو گنگ کر دیا ہے۔ تاریک دلوں کو روشن اور
الخواطر المظلمة۔ وجدد
الدولة المخلقة۔ وكذالك
سلطنت گہنہ کو تازہ کر دیا ہے اور فعال اللہ ایسا ہی
يفعل الله الفعال ۔ حتى يذهب کرتا ہے یہاں تک کہ تاریکیاں اور گمراہیاں دور
الظلام والضلال ۔ فهناك ہو جاتی ہیں۔ تب دشمن اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتا
ينكص العدا على أعقابهم۔ ہے۔ اور اپنے نصب کردہ خیموں کو تہہ و بالا کر دیتا
وينكسون ما ضربوا من ہے۔ اور جو گر ہیں انہوں نے لگائی ہوتی ہے انہیں
خيامهم۔ ويحلون ما اربوا من کھول دیتے ہیں۔ تمام کائنات سے اشرف اور
تمام مخلوقات سے محبوب وجود انبیاء، مرسلین اور اللہ وأعجب المخلوقين۔ وجود
الأنبياء والمرسلین وعباد الله کے نیک اور سچے بندوں کا ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ گروہ
آرابهم۔ ومن أشرف العالمين۔
الصالحين الصديقين۔ فإنهم دوسروں کے مقابلہ پر اعلیٰ اخلاق پھیلانے ، ۱۳۱
فاقوا غيرهم في بث المکارم تاریکیوں کو دور کرنے ،اخلاق کو شائستہ بنانے،
وكشف المظالم وتهذيب اپنوں اور آفاق میں بسنے والوں کے لئے خیر خواہی
الأخلاق۔ وإرادة الخير للأنفس
والآفاق۔ ونشر الصلاح
والخير وإجاحة الطلاح اور شر کو جڑھ سے اکھیڑ نے ، نیکی کا حکم دینے اور
والضير۔ وأمر المعروف والنهي برائیوں اور چوپاؤں کی طرح بری خواہشات کی
عن الذمائم۔ وسوق الشهوات رغبت سے روکنے، پروردگار عالم کی جانب ملتفت
كالبهائم۔ والتوجه إلى رب کرنے ، نئے اور پرانے زر و دولت سے قطع تعلق
کا ارادہ کرنے ، صلاح وخیر کی نشر و اشاعت ، فساد
العبيد۔ وقـطـع الـتـعـلـق مـن کرنے، اللہ کی اطاعت پر پوری قوت اور مکمل الطريف والتليد۔ والقيام على
طاعة الله بالقوة الجامعة۔ تیاری سے ڈٹ جانے ، اور اپنے جمع کردہ لشکروں
والعدة الكاملة۔ والصول على اور اکٹھی کی ہوئی جماعتوں کے ساتھ شیطان کی

ذراري الشيطان بالحشود ذریت پر حملہ کرنے اور محبوب کی خاطر دنیا تیاگ
المجموعة۔ والجموع دینے اور اس کے شاداب مقامات سے کنارہ کشی
المحشودة۔ وترك الدنيا کرنے اور اس کے پانیوں اور چراگاہ سے ترک
للحبيب ۔ والتباعد عن مغناها وطن کرنے کی طرح الگ ہو جانے اور بارگاہ الہی
الخصيب۔ وترك مائها میں سر تسلیم خم کرنے میں فوقیت رکھتا ہے۔ وہ ایسی
۱۳۲ ومرعاها كالهجرة۔ وإلقاء الجران في الحضرة۔ إنهم قوم قوم ہیں جسے صرف اس حالت میں نیند آتی ہے کہ
وہ خدا کی محبت میں محو اور قوم کے لئے دعا کر رہے لا يتمضمض مقلتهم بالنوم۔ إلا
ہوتے ہیں۔ دنیا داروں کی نگاہ میں یہ دنیا بڑی في حبّ الله والدعاء للقوم۔
وإن الدنيا في أعين أهلها لطيف خوبصورت اور خوش شکل ہے لیکن ان (اہل اللہ )
البنية مليح الحلية۔ وأما فی کی نظروں میں گند سے بھی زیادہ گندی اور مردار
أعينهم فهي أخبث من العذرة سے بھی زیادہ بد بودار ہوتی ہے ۔ وہ اللہ کی طرف
وأنتن عن الميتة۔ أقبلوا علی پوری توجہ کرتے اور صدق دل سے اُس کی طرف
الله كل الاقبال ۔ ومالوا إليه كل پوری طرح جھلکتے ہیں اور جس طرح گھر کی بنیادوں
الميل بصدق البال۔ وكما أن كو اس کے محراب اور تعمیر شدہ برآمدوں پر فوقیت
قواعد البيت مقدمة على طاق حاصل ہوتی ہے اسی طرح یہ بزرگ ہستیاں اس
يُعقد۔ ورواق يمهد۔ كذالك
هؤلاء الكرام مقدمون في هذه
جہان میں اخیار کے طبقات میں سے ہر طبقہ پر
مقدم ہوتے ہیں ۔ اور مجھے کشفاً دکھایا گیا ہے
الدار على كل طبقة من طبقات کہ ان انبیاء کرام میں سب سے اکمل و افضل
الأخيار۔ وأُريتُ أن أكملهم
اور عارف تر اور عالم تر ہمارے نبی محمد مصطفی
۱۳۳ وأفضلهم وأعرفهم وأعلمهم
نبينا المصطفى۔ عليه التحية
ہیں آپ پر اس زمین اور بلند آسمانوں میں ہر
والصلاة والسلام في الأرض قسم کی برکت برکت ، رحمت اور سلامتی ہو ۔ یقیناً سب
والسماوات العلى۔ وإن أشقى سے زیادہ بدبخت وہ لوگ ہیں جنہوں نے

الناس قوم أطالوا الألسنة غیب کے اسرار پر اطلاع پائے بغیر آپ پر زبان
وصالوا عليه بالهمز وتجسس
درازی کی اور نکتہ چینی اور عیب جوئی کرتے ہوئے
العيب۔ غير مطلعین علی سر آپ پر حملہ آور ہوئے۔ اور کتنے ہی ایسے ہیں
الغيب ۔ وكم من ملعون في جن پر زمین میں لعنت کی جاتی ہے لیکن آسمان پر
الأرض يحمده الله فی السماء اللہ ان کی تعریف کرتا ہے اور کتنے ہی ایسے ہیں
۔ وكم من معظم في هذه الدار جن کی اس جہان میں بڑی تعظیم کی جاتی ہے لیکن
يهان في يوم الجزاء۔ ثم هو جزاء سزا کے روز وہ ذلیل کئے جائیں گے۔ پھر اللہ
سبحانه أشار في قوله رَبِّ سُبْحَانَهُ نے اپنے قول رَبِّ الْعَلَمِينَ میں
ہے
الْعَالَمِينَ إلى أنه خالق كل اس طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ ہر شے کا خالق ۔
شيء وأنه يُحمد في السماء اور اس کی آسمان اور زمینوں میں تعریف کی جاتی
والأرضين۔ وأن الحامدین کانوا ہے اور اس کی تعریف کرنے والے اس کی تعریف
على حمده دائمین و علی پر مداومت اختیار کرتے اور اُس کی یاد میں دھونی
ذكرهم عاكفين۔ و إن من شيء رمائے بیٹھے ہیں ۔ ہر چیز ہر وقت ہی اس کی ۱۳۴
إلَّا يُسَبِّحه ويحمده في كل تسبیح اور حمد کرتی ہے اور جب کوئی بندۂ خدا
حين۔ وإن العبد إذا انسلخ عن اپنی خواہش نفس کو تیاگ دیتا ہے اور اپنے جذبات
إراداته۔ وتجرد عن جذباته۔ سے خالی ہو کر اللہ اور اُس کی راہوں اور اسکی
وفني في الله وفي طرقه عبادات میں فنا ہو جاتا ہے۔ نیز اپنے اُس رب کو
وعباداته۔ و عرف ربه الذي پہچان لیتا ہے جس نے اپنی عنایات سے اس کی
رباه بعناياته۔ حمده في سائر پرورش فرمائی تو وہ اس کی ہر وقت حمد کرتا اور
أوقاته۔ وأحبه بجميع قلبه بل سارے دل بلکہ تن کے ایک ایک ذرہ کے ساتھ
بجميع ذراته۔ فعند ذالك هو اس سے محبت کرتا ہے۔ تب اُس وقت وہ عالمین
عالم من العالمين۔ ولذالك میں سے اب اسے ایک عالم ہو جاتا ہے۔

سمى إبراهيم أمة في كتاب اسی لئے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کو
أعلم العالمين۔ ومن العالمين اَعْلَمُ الْعَالَمِين خدا کی کتاب میں اُمت کا نام دیا
زمان أرسل فيهم خاتم النبیین گیا اور پھر عالمین کا ایک زمانہ وہ کا ایک زمانہ وہ تھا جس میں ان
وعــالــم آخــر فيـه يـأتـي اللـه
بآخرين من المؤمنين۔ في آخر
لوگوں میں خاتم النبین بھیجے گئے اور ایک دوسرا عالم
الزمان رحمة على الطالبین وہ ہے جس میں اللہ تعالی متلاشیان حق پر رحم فرماتے
۱۳۵) وإليه أشار في قوله تعالی ہوئے آخری زمانہ میں مؤمنین میں آخرین کولائے
لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ
فأومأ فيه إلى أحمدين وجعلهما
گا۔ اسی طرف اللہ تعالیٰ کے قول له
الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ میں
من نعمائه الكاثرة۔ فالأول منهما أحمد المصطفى اشارہ ہے۔ اس میں دو احمدوں کی طرف اشارہ کیا
ورسولنا المجتبى۔ والثانی ہے۔ اور ان دونوں احمدوں کو اپنی بے پایاں نعمتوں
أحمد آخر الزمان الذی سُمّی میں شمار کیا ہے۔ ان دونوں میں اول ہمارے رسول
مسيحا ومهديا من الله المنان احمد مصطفی اور محتمی ہیں اور دوسرے احمد آخر
وقد استنبطت هذه النكتة من
من الزمان ہیں ۔ جس کا خدائے منان نے مسیح اور مہدی
قولهُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
نام رکھا اور یہ نکتہ میں نے خدا کے قول
فليتدبر من كان من المتدبرين۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سے استنباط کیا وعرفت أن العالمين عبارة عن
کل موجود سوی الله خالق ہے پس ہر غور وفکر کرنے والے کو غور و فکر کرنا چاہیئے ۔
الأنام۔ سواء كان من عالم تمہیں معلوم ہے کہ عالمین سے مراد مخلوق کے پیدا
الأرواح أو من عالم الأجسام۔ کرنے والے خدا کے سوا تمام موجودات ہیں خواہ وہ
وسواء كان من مخلوق عالم ارواح سے ہوں یا عالم اجسام سے۔خواہ وہ ١٣٦ الأرض أو كالشمس والقمر وغيرهما من الأجرام۔ فكل زمینی مخلوق سے ہوں یا اجرام فلکی میں سے جیسے شمس
من العالمين داخل تحت و قمر وغیرہ۔ پس تمام عالم حضرت باری کی ربوبیت
لے ابتدا اور آخرت (دونوں) میں تعریف اس کی ہے۔ (القصص: ۷۱)
الفاتحة: ٢

ربوبية الحضرة۔ ثم إن فيض کے تحت آتے ہیں۔ پھر ربوبیت کا فیض ہر اس فیض
الربوبية أعم وأكمل وأتم من سے جس کا دلوں میں تصور کیا جا سکے یا جس کا ذکر
كل فيض يُتَصَوِّرُ في الأفئدة۔ أو
زبانوں پر جاری ہو زیادہ وسیع ، زیادہ کامل اور زیادہ
يجرى ذكره على الألسنة۔ ثم
بعده فيض عام وقد خُص جامع ہے۔ پھر اس کے بعد فیض عام ہے جو حیوانی
بالنفوس الحيوانية والإنسانية۔ اور انسانی نفوس کے ساتھ مختص ہے اور وہ صفت
وهو في صفة الرحمانية۔ رحمانیت کا فیض ہے اللہ تعالیٰ نے اس کا ذکر اپنے
وذكره الله بقوله الرحمن قول الرحمن میں کیا ہے۔ اور اُسے جمادی اور نباتی
وخصه بذوى الروح من دون اجسام کو چھوڑ کر صرف جاندار چیزوں سے وابستہ الأجسام الجمادية والنباتية۔ ثم
بعد ذالك فيض خاص وهو کیا۔ اس کے بعد ایک فیض خاص ہے اور وہ صفت
فيض صفة الرحيمية۔ ولا ينزل رحيميت کا فیض ہے اور یہ فیض صرف اُس نفس
هذا الفيض إلا على النفس التي پر نازل ہوتا ہے جو متوقع فیوض کے حصول کے لئے
سعى سعيها لكسب الفیوض پوری کوشش کرتا ہے۔اس لئے یہ فیض ان لوگوں
المترقبة۔ ولذالك يختص سے خاص ہے جو ایمان لاتے اور رب کریم کی ۱۳۷
بالذين آمنوا وأطاعوا ربًّا كريمًا۔
كما صرح في قوله تعالى اطاعت کرتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کے کلام
" وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا لے میں صراحت
فثبت بنص القرآن أن الرحيميّة کی گئی ہے۔ پس نص قرآن سے ثابت ہو گیا کہ
مخصوصة بأهل الإيمان۔ وأما رحيميت اہل ایمان کے ساتھ مخصوص ہے مگر
الرحمانية فقد وسعت كل
رحمانیت کا دائرہ جانداروں میں سے ہر جاندار
حيوان من الحيوانات۔ حتى ان
الشيطان نال نصيبا منها بأمر پر وسیع ہے۔ یہاں تک کہ شیطان نے بھی حضرت
حضرة ربّ الكائنات۔
رب کائنات کے حکم سے اس میں سے حصہ پایا۔
لے اور وہ مومنوں کے حق میں بار بار رحم کرنے والا ہے۔ (الاحزاب : ۴۴)

وحاصل الكلام ان الرحيمية حاصل کلام یہ کہ رحیمیت کا تعلق ان فیوض
تتعلق بـفـيــوض تترتب على
الأعمال۔ ويختص بالمؤمنين
سے ہے جو اعمال پر مترتب ہوتے ہیں اور یہ
من دون الكافرين وأهل کافروں اور گمراہوں کو چھوڑ کر صرف مؤمنوں سے
الضلال۔ ثم بعد الرحيمية فيض خاص ہے۔ پھر رحیمیت کے بعد ایک اور فیض
آخر وهو فيض الجزاء الا تم
۱۳۸ والمكافات۔ وإيصال الصالحين
بھی ہے جو جزاء کامل اور مکافات اور نیک لوگوں کو
إلى نتيجة الصالحات اُن کی نیکیوں اور اعمال حسنہ کے نتیجہ تک پہنچانے کا
والحسنات۔ وإليه أشار فیض ہے۔ اور اس کی طرف خدائے عز وجل
عز اسمه بقوله
ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ " و إنه نے اپنے قول ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ میں اشارہ
آخر الفيوض من ربّ العالمین فرمایا ہے۔ اور یہ رَبُّ الْعَلَمِینَ کی طرف سے
وما ذكر فيض بعده في كتاب آخری فیض ہے۔ اس کے بعد اَعْلَمُ العالمین اللہ
الله أعلم العالمين۔ والفرق في
هذا الفيض وفيض الرحيمية۔
أن الرحيمية تبلغ السالك إلى فیض اور رحیمیت کے فیض میں یہ فرق ہے کہ
مقام هو وسيلة النعمة۔ وأما رحيميت ایک سالک کو اس مقام تک پہنچاتی ہے
فيض المالكية بالمجازات۔ فهو
کی کتاب میں کسی اور فیض کا ذکر نہیں کیا گیا۔ اس
جو وسیلہ نعمت ہے باقی رہا جزا سزا سے متعلق صفت يُبلغ السالك إلى نفس النعمة
وإلى منتهى الثمرات۔ وغاية مالكيت كافيض ، سو وہ ایک سالک کو نعمت کی حقیقت،
المرادات۔ وأقصى اخروى ثمرات، مرادوں کی انتہا اور مقاصد کی آخری
۱۳۹ المقصودات۔ فلا خفاء أن هذا
حد تک پہنچاتا ہے۔ پس ظاہر ہے کہ یہ فیض حضرت
الفيض هو آخر الفيوض
من الحضرة الأحدية۔ وللنشأة احدیت کی طرف سے آخری فیض ہے اور انسانی
لے جزا سزا کے دن کا مالک ہے۔ (الفاتحة : ۴)

الإنسانية كالعلة الغائية۔ وعليه پيدائش کے لئے بطور علت غائی ہے۔ اور اسی
يتم النعم كلها و تستكمل به صفت ( مالکیت ) پر تمام نعمتوں کی تکمیل ہوتی ہے
دائرة المعرفة ودائرة السلسلة۔ اور معرفت اور سلسلہ کا دائرہ مکمل ہوتا ہے ۔ کیا تو
ألا ترى أن سلسلة خلفاء موسی نے نہیں دیکھا کہ موسی کے خلفاء کا سلسلہ ملک
انتهت إلى نكتة مالك يوم يَوْمِ الدِّینِ کے نکتہ پر ختم ہو گیا ۔ چنانچہ
الدين۔ فظهر عيسى في آخرها
حضرت عیسی اس سلسلہ کے آخر میں ظاہر ہوئے ۔
وبدل الجور والظلم بالعدل جنگ اور جنگجوؤں کے بغیر ہی ظلم وستم عدل و احسان والإحسان من غير حرب
صلى الله
میں تبدیل کر دیا گیا۔ جیسا کہ دین کے لفظ سے یہ ومحاربين۔ كما يُفهم من لفظ
الدين فإنه جاء بمعنى الحلم مفہوم نکلتا ہے ۔ کیونکہ یہ لفظ لغت عرب اور عرب
والرفق في لغة العرب و کے تمام ادیبوں کے نزدیک نرمی اور رفق کے معنی
عند أدبائهم أجمعين۔ فاقتضت میں آیا ہے۔ جس کا یہ تقاضا ہوا کہ ہمارے نبی علی
مماثلة نبينا بموسى الكليم کی مماثلت موسیٰ کلیم اللہ سے، اور موسیٰ علیہ سلام ۱۴۰
ومشابهة خلفاء موسى بخلفاء کے خلفاء کی مشابہت ہمارے نبی کریم کے خلفاء
نبينا الكريم۔ أن يظهر في آخر سے ہو۔ اور وہ یہ کہ اس سلسلہ کے آخر میں ایک ایسا
هذه السلسلة رجل يشابه شخص ظاہر ہو جو مسیح سے مشابہ ہو۔ اور حلم کے ساتھ
المسيح۔ ويدعو إلى الله
السيف المُجيح۔ فيحشر الناس
اللہ کی طرف بلائے اور جنگ کا خاتمہ کرے اور
بالحلم ويضع الحرب ويُقربُ سیف قاطع کو نیام میں رکھے اور تلوار اور نیزہ کی
بجائے خدائے رحمن کے چمکتے ہوئے نشانوں سے بالآيات من الرحمان۔ لا
لوگوں کو اکٹھا کرے ۔ اس طرح اُس کا زمانہ بالسيف والسنان۔ فيشابه زمانه
زمان القيامة ويوم الدین قیامت کے زمانے اور جزاء وسزا اور حشر و نشر کے
والنشور۔ ويُملأ الأرض نورا
دن کے مشابہ ہو جائے گا۔ اور زمین نور سے بھر دی
كما ملئت بالجور والزور۔ وقد جائے گی جس طرح ظلم اور جھوٹ سے بھری ہوئی

كتب الله أنه يُرى نموذج يوم تھی ۔ اللہ نے یہ فیصلہ فرما دیا تھا کہ وہ یوم الدین
الدين قبل يوم الدين۔ ويحشر سے پہلے ہی یوم الدین کا نمونہ دکھائے گا۔ اور
الناس بعد موت التقویٰ تقویٰ کے مرجانے کے بعد لوگوں کو زندہ کرے گا۔
وذالك وقت المسیح اور یہی مسیح موعود کا وقت ہے اور یہی اس عاجز کا
الموعود وهو زمان هذا زمانہ ہے اور اس کی جانب آیت يَوْمِ الدِّينِ
المسكين۔ وإليه أشار في آية میں اشارہ کیا ہے۔ پس تدبر کرنے والے اس پر
١٢١ يوم الدين۔ فليتدبّر من كان من تدبر کریں ۔ حاصل کلام یہ کہ ان صفات میں جو
المتدبرين۔ وحاصل الكلام ان فضل و احسان کے مالک خدا کے ساتھ مخصوص ہیں
في هذه الصفات التي خُصّت خدائے منان کی طرف سے ایک پوشیدہ حقیقت
بالله ذي الفضل والإحسان۔ اور مخفی پیشگوئی ہے اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان
حقيقة مخفية ونباً مكتومًا من صفات کا ذکر کر کے یہ چاہا کہ وہ اپنے رسول کو ان
الله المنان۔ وهو أنه تعالى أراد صفات کی حقیقت سے آگاہ کرے پس اُس نے
بذكرها أن يُنبئ رسوله بحقيقة طرح طرح کی تائیدات کے ساتھ ان صفات کی
هذه الصفات۔ فأرى حقيقتها حقیقت ظاہر فرمائی۔ پس اُس نے اپنے نبی اور
بأنواع التأييدات۔ فربي نبيه اس کے صحابہ کی خود تربیت فرمائی اور اس سے
وصـحـابـتـه فـأثـبـت بهـا أنه رب ثابت کیا کہ وہ رَبِّ العَالَمِین ہے۔ پھر اُس نے
العالمين۔ ثم أتم عليهم نعماء ه محض اپنی صفت رحمانیت سے بغیر عامل کے عمل
کے اُن پر اپنی نعمتیں پوری فرمائیں اور اس سے یہ
الدلم
برحمانيته من غير عمل العاملين
فأثبت بها أنه أرحم الراحمين۔ ثابت فرمایا کہ وہ اَرْحَمُ الرَّحِمِین ہے۔ پھر
١٢٢ ثم أراهم عند عملهم برحمة منه
اُس نے اپنی رحمت سے اُن کے عمل کے موقع پر
أيادى حمايته۔ وأيدهم بروح اپنی حمایت کے احسانات دکھائے اور اپنی عنایت
منه بعنايته۔ ووهب لهم نفوسا سے روح القدس کے ساتھ ان کی تائید فرمائی اور انہیں

آج 10 میں سے 10 باقی