چوتھا باب
اِعجاز المسیح, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مطمئنة۔ وأنزل عليهم سكينة نقول مطمئنہ عطا کئے۔ اور ان پر دائمی سکینت نازل
دائمة۔ ثم أراد أن يريهم نموذج فرمائی ۔ پھر اس نے ارادہ فرمایا کہ انہیں ملک
مالك يوم الدين۔ فوهب لهم يَوْمِ الدِّینِ کا نمونہ دکھائے تو اس نے انہیں الملك والخلافة والحَقَ أعداء هم
بادشاہت اور خلافت عطا کی اور اُن کے دشمنوں کو
بالهالكين۔ وأهلك الكافرين
ہلاک ہونے والوں سے ملا دیا۔ کافروں کو ہلاک
وأزعجهم إزعاجًا ۔ ثم أرى
نموذج النشور فأخرج من کیا اور اُن کی بیخ کنی کی ۔ پھر حشر کا نمونہ دکھایا اور
القبور إخراجا۔ فدخلوا في دين اُنہیں قبروں سے نکالا اور وہ اللہ کے دین میں فوج
الله أفواجًا ۔ وبدروا إليه فرادى در فوج داخل ہو گئے ۔ فرداً فردا اور گروہ در گروہ اس
وأزواجًا ۔ فرأى الصحابة أمواتا کی طرف دوڑے۔ پس صحابہؓ نے مردوں کو زندگی
يلفون حياة ورأوا بعد المحل
پاتے اور خشک سالی کے بعد موسلا دھار بارش ہوتے
ماء اتجاجًا۔ وسمى ذالك دیکھا اور اس زمانے کا نام يَوْمِ الدِّينِ رکھا الزمان يوم الدين۔ لأن الحق
گیا کیونکہ اس میں حق ظاہر ہو گیا۔ اور کافروں کی حصحص فيه ودخل في الدين
أفواج من الكافرين۔ ثم أراد أن فوجیں دین میں داخل ہو گئیں ۔ پھر اُس نے ارادہ (۱۳۳)
يرى نموذج هذه الصفات في فرمایا کہ وہ اُمت کے آخرین میں بھی ان صفات کا
آخرين من الأمة۔ ليكون آخر نمونہ دکھائے۔ تا کہ ملت کا آخر بھی کیفیت میں
الملة كمثل أولها في الكيفية۔ و اُس کے اول کی طرح ہو جائے اور تاکہ سابقہ امتوں
ليتم أمر المشابهة بالأمم کے ساتھ ان کی مشابہت پوری ہو جائے ۔ جیسا کہ
السابقة، كما أشير إليه في هذه
اس سورت میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے یعنی
دو
السورة ۔ أعنى قوله صراط الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ، فتدبر اُس کے قول صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
ألفاظ هذه الآية۔ وسمّى زمان عَلَيْهِمْ میں۔ لہذا اس آیت کے الفاظ پر غور کر مسیح
المسيح الموعود يوم الدين موعود کے زمانے کو يَوْمِ الدِّینِ کا نام دیا گیا۔
ا (الفاتحة :)
لأنه زمان يُحيى فيه الدین کیونکہ اس زمانے میں دین زندہ کیا جائے گا۔ اور
وتحشر الناس ليقبلوا بالیقین لوگوں کو اکٹھا کیا جائے گا تا کہ وہ یقین کے ساتھ
ولا شك ولا خلاف أنه رَبَّى قبول کریں ۔ اس میں کوئی شک نہیں اور نہ کوئی
زماننا هذا بأنواع التربية۔ اختلاف کہ اس نے ہر نوع کی تربیت سے ہمارے
وأرانا كثيرًا من فيوض
الرحمانية والرحيمية۔ كما
أرى السابقين من الأنبياء
سے
اس زمانے کی پرورش فرمائی اور ہمیں رحمانیت
اور رحیمیت کے فیوض اسی طرح بکثرت دکھائے
والرسل وأرباب الولاية جس طرح اُس نے گزشتہ نبیوں ، رسولوں ، اولیاء
والخلة۔ وبقيت الصفة الرابعة اور دوستوں کو دکھائے۔ باقی رہی ان صفات میں
من هذه الصفات۔ أعنى التجلّى چوتھی صفت صفت نو تو اس سے مراد خدا تعالیٰ کی وہ
الذي يُظهر في حلة ملك أو تجلّی ہے جس کا ظہور بادشاہ یا مالک کے لباس میں
مالك فی یوم الدین جزاء سزا دینے کے لئے یوم الجزاء میں ہوگا۔اور
للمجازات۔ فجعله للمسيح اُس نے اس تجلی کو مسیح موعود کے لئے معجزات کی طر
الموعود كالمعجزات۔ وجعله ح بنایا اور اسے ( مسیح موعود کو) غیبی تائیدات اور
حَكَمًا ومظهرًا للحكومة نشانات کے ساتھ حکم اور آسمانی بادشاہت کا
السماوية بتأييد من الغيب
مظہر بنایا ۔ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی تفسیر کے وقت تو
والآيات۔ وستعلم عند تفسير
اس حقیقت کو جان لے گا۔ یہ جو کچھ میں نے کہا
أعطيت من لدن ربي هذه
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ هذه الحقيقة۔ ہے اپنے نفس سے نہیں کہا بلکہ یہ نکات دقیقہ مجھے
وما قلت من عند نفسى بل میرے رب کی جناب سے عطا کئے گئے ہیں۔ جو
شخص ان نکات پر پورا تدبر کرے گا اور ان النكات الدقيقة۔ ومن تدبرها
حق التدبر وفكر في هذه نشانات پر غور وفکر کرے گا تو وہ جان جائے گا کہ
الآيـات عـلـم أن الله أخبر فيها اللہ تعالیٰ نے اس میں مسیح موعود اور اُس کے اُس
عن المسيح ومن زمنه الذي هو زمانے کے بارے میں خبر دی ہے جو برکات
زمن البركات ۔ ثم اعلم أن هذه کا زمانہ ہے ۔ پھر تو جان لے کہ یہ آیات خالق ۱۴۵
الآيات قد وقعت كحد مُعَرِّف کائنات اللہ کی معرفت دلانے والی حد کی طرح واقع
لله خالق الكائنات۔ وإن كان
الله تعالى ذاته عن التحديدات۔ ہوئی ہیں۔ اگر چہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر حدوبست سے
ومن هذا التعليم والإفادة۔ بالاتر ہے۔ اس سے ہے۔ اس تعلیم وافادہ سے کلمہ شہادت کا مفہوم
يتضح معنى كلمة الشهادة۔ واضح ہو جاتا ہے جو ایمان اور سعادت کا مدار
التي هي مناط الإيمان ہے۔ ان صفات کی وجہ - وجہ سے اللہ اطاعت کا مستحق
استحق الله الطاعة وخُص اور عبادت کے لئے مخصوص ہو جاتا ہے ۔ کیونکہ
بالعبادة ۔ فإنه ينزل هذه وہی ان فیوض کو بالا رادہ نازل فرماتا ہے۔ کیونکہ
والسعادة ۔ وبهذه الصفات
الفيوض بالإرادة۔ فإنك إذا جب آپ لا اله الا اللہ کہیں تو اہل دانش کے قلت لا إله إلا الله فمعناه عند
ذوى الحصات۔ أن العبادة لا
نزدیک اس کے یہ معنی ہوں گے کہ نر و مادہ میں سے
يجوز لأحد من المعبودين أو کسی بھی ہستی کی عبادت جائز نہیں سوائے اُس
المعبودات۔ إلا لذات غير معبود حقیقی کی ذات کے جس کا ادراک ممکن نہیں
مدركة مستجمعة لهذه
الصفات ۔ أعنى الرحمانية
والرحيمية اللتين هما أوّل
شرط لموجود مستحق
اور جوان صفات یعنی رحمانیت اور رحیمیت
کی صفات کا جامع ہے۔ یہ دونوں صفات عبادات
کے مستحق وجود کی شرط اول ہیں ۔ پھر تم یہ بھی جان
للعبادات۔ ثم اعلم أن الله اسم لوله الله اسم جامد ہے۔ اس کی حقیقت کا ادراک
جامد لا تدرك حقيقته لأنه نہیں ہو سکتا ۔ اس لئے کہ یہ اسم ذات ہے اور وہ
اسم الذات۔ والذات ليست من
ذات محسوسات سے نہیں ۔ اور لفظ اللہ کو مشتق المدركات۔ وكل ما يُقال في
معناه فهو من قبيل الأباطيل قرار دے کر جو کچھ بھی کہا جاتا ہے وہ از قسم
والخزعبيلات۔ فإن كُنه البارئ جھوٹ اور خرافات ہے۔ کیونکہ باری تعالیٰ کی
أرفع من الخيالات۔ وأبعد من گنه خیالات سے ارفع اور قیاسات سے بعید تر
القياسات۔ وإذا قلت محمد ہے۔ اور جب آپ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللہ کہتے ہیں
رسول الله فمعناه أن محمدًا
وخليفتها في الكمالات۔ ومتمم
صلى الله
تو اس کے یہ معنی ہوتے ہیں کہ محمد علیہ اس ذات
مظهر صفات هذه الذات باری تعالیٰ کی صفات کا مظہر اور کمالات میں اُس
کے جانشین اور دائرۂ ظلیت کو مکمل کرنے والے دائرة الظلية وخاتم الرسالات۔
۱۴۷ فحاصل ما أبصر وأرى۔ أن نبينا اور خاتم رسالت ہیں۔ میری بصیرت اور مشاہدہ کا
خير الورى۔ قدورت صفتی حاصل یہ ہے کہ ہمارے نبی خیر الوریٰ ہمارے
ربنا الأعلى۔ ثم ورث الصحابة رب اعلی کی ان دونوں صفات ( رحمن اور رحیم )
الحقيقة المحمدية الجلالية کے وارث ہیں اور آپ کے بعد جیسا کہ میرے
كما عرفت فيما مضى۔ وقد گزشتہ بیان سے آپ جان چکے ہیں آپ کے
رض
سلم سيفهم في قطع دابر
صحابه حقیقت محمدیہ جلالیہ کے وارث
المشركين۔ ولهم ذكر لا
ہوئے اور اُن کی تلوار مشرکوں کے قلع قمع کرنے
ينسى عند عبدة المخلوقين۔
وإنهم أدوا حق صفة
میں مسلم ہے۔ اُن کی یاد مخلوق کے پجاری فراموش
المحمدية۔ وأذاقوا كثيرا من نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے صفت محمد بیت کا حق ادا
الأيدى الحربية۔ وبقيت بعد کر دیا اور اپنے جنگی کا کارناموں سے بہتوں کو بہتوں کو خوب
ذالك صفة الأحمدية التي مزا چکھایا ۔ اس کے بعد باقی رہی صفت احمد بیت
مصبغة بالألوان الجمالية۔ جو جمالی رنگوں میں رنگین اور محبیت کی آگ
محرقة بالنيران المُحبّية۔
میں سوختہ ہے۔ سوسیح موعود اس صفت (احمد بیت )
فورثها المسيح الذي بعث في
کا وارث ہوا، جو ذرائع ( ترقی ) کے خاتمہ، دشمنوں
زمن انقطاع الأسباب۔ وتكسر
الملة من الأنياب۔ وفقدان کی کچلیوں
وں سے ملّت کی بربادی ، مددگاروں اور
الأنصار والأحباب ۔ وغلبة دوستوں کے معدوم ہونے ، دشمنوں کے غلبہ اور
الأعداء وصول الأحزاب۔ لیری مخالف جماعتوں کے حملے کے وقت مبعوث کیا گیا
الله نموذج مالك يوم الدين تا اللہ تعالیٰ اندھیری راتوں کے بعد ، اسلام کی قوت
بعد ليالي الظلام۔ وبعد انهدام اور (مسلمان) سلاطین کے رعب مٹنے کے بعد اور
قوة الإسلام۔ وسطوة السلاطين ۔ ملّتِ محمدیہ کے اپاہجوں کی مانند ہو جانے
وبعد كون الملة كالمستضعفين کے بعد اپنی مالکیت یوم الدین کا نمونہ دکھائے ۔
فاليوم صار ديننا كالغرباء ۔ وما پس آج ہمارا دین بے وطنوں کی طرح ہو گیا ۔ اس
بقيت له سلطنة إلا في السماء ۔ کی حکومت سوائے آسمان کے اور کہیں باقی نہیں
وما عرفه أهل الأرض فقاموا رہی (اس وقت کے ) اہل زمین نے اس کو نہیں
عليه كالأعداء ۔ فأرسل عند پہچانا اور اس کے خلاف دشمنوں کی طرح اٹھ
هذا الضعف وذهاب الشوكة کھڑے ہوئے ہیں۔ پس اس ضعف اور شان و شوکت
عبد من العباد ۔ ليتعهد زمانًا کے خاتمہ کے وقت (خدا تعالیٰ کے ) بندوں میں
ماحلا تعهد العِهاد۔ و ذالك سے ایک بندہ مبعوث کیا گیا۔ تا وہ اس ( روحانی
هو المسيح الموعود الذي جاء پانی کے ساتھ ) قحط زدہ زمانے کو بارش کی طرح
عند ضعف الإسلام۔ لِيُرِی الله سیراب کرے ۔ پس یہ وہی مسیح موعود ہے جو اسلام ۱۴۹
نموذج الحشر والبعث والقيام کے ضعف کے وقت آیا ہے ۔ تا اللہ تعالیٰ محض اپنے
ونموذج يوم الدين۔ إنعاما منه فضل سے لوگوں کو جب وہ ( روحانی ) موت کے
بعد موت الناس كالأنعام بعد چوپاؤں کی طرح ہو گئے تھے حشر و نشر اور بعث
فاعلم أن هذا اليوم يوم الدين۔ بعد الموت ، قیامت اور جزا سزا کے دن کا نمونہ
وستعرف صدقنا ولو بعد حين۔ دکھائے ۔ پس جان لو کہ یہی زمانہ یوم الدین ہے
وههنا نكتة كشفية ليست من اور تم یقیناً ہماری سچائی کو جان لو گے۔ اگر چہ کچھ
المسموع۔ فاسمع مصغيًا و وقت کے بعد ہی سہی ۔ یہاں ایک کشفی نکتہ ہے جو
عليك بالمودوع۔ وهو أنه پہلے بھی نہیں سنا گیا ۔ پس تحمل سے کان دھرو اور
تعالى ما اختار لنفسه ههنا أربعة سنو ۔ وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہاں اپنی ذات
من الصفات۔ إِلَّا لِيُرِی کے لئے چار صفات کو محض اس لئے اختیار کیا ہے
نموذجها في هذه الدنيا قبل تاکہ موت سے پہلے اسی دنیا میں وہ ان (صفات )
الممات۔ فأشار في قوله" له
الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ "
کے نمونے دکھائے ۔ یہی وجہ ہے کہ اُس نے اپنے
L
إلى أن هذا النموذج يُعطى كلام لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ
لصدر الإسلام۔ ثم للآخرين من میں اس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ یہ نمونہ آغاز
۱۵۰ الأمة الداخرة۔ وكذالك قال اسلام کے لوگوں کے لئے اور پھر رُسوا امت کے
في مقام آخر وهو أصدق آخرين كو بھى عطا کیا جائے گا۔ اسی طرح اس نے
القائلين " ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ دوسرے مقام پر فرمایا اور وہ اصدق القائلین ہے۔
وَثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ فقسم ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ
زمان الهداية والعون
والنصرة۔ إلى زمان نبينا صلي
پس یوں اس نے ہدایت ، مدد اور نصرت کے زمانے
الله عليه وسلم۔ وإلى الزمان کو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے پر اور
الآخر الذي هو زمان مسيح اس آخری زمانہ پر جو اس امت کے مسیح کا زمانہ
هذه الملة۔ وكذالك قال ہے تقسیم کر دیا ہے۔ اور اسی طرح فرمایا
وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ] سے اس میں
فاشار إلى المسيح الموعود مسیح موعود اور اس کی جماعت اور ان کے متبعین
وجماعته والذين اتبعوهم۔
فثبت بنصوص بينة من القرآن۔
واضح نصوص سے ثابت ہوا کہ پہلے یہ صفات ان هذه الصفات قد ظهرت في
ہمارے نبی ﷺ کے زمانے میں بھی ظاہر
زمن نبينا ثم تظهر في
کی طرف اشارہ فرمایا پس قرآن کریم کی ان
صلى الله
عليسة
ے ابتدا اور آخرت (دونوں) میں تعریف اس کی ہے۔ (القصص: ۷۱)
ے پہلوں میں سے ایک بڑی جماعت ہے اور پچھلوں میں سے بھی ایک بڑی جماعت ہے۔ (الواقعة: ۴۰، ۴۱)
سے اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی اسے مبعوث کیا ہے ) جو ابھی ان سے نہیں ملے (الجمعة: ۴)
آخر الزمان۔ و هو زمان يكثر ہوئیں اور پھر یہ آخری زمانے میں ظاہر ہوں گی ۔
فيه الفسق والفساد۔ ويقل اور یہ وہ زمانہ ہے جس میں فسق و فساد بہت
الصلاح والسداد۔ ويُجاح کثرت سے ہوگا۔ اور نیکی اور راستباز سے ہوگا۔ اور نیکی اور راستبازی بہت ہی ۱۵۱
الإسلام كما تجاح الدوحة۔ کم ہو گی اور اسلام کی ایسی بیخ کنی ہو گی جیسے کہ ويصير الإسلام كسليم لدغته
الحية۔ ويصير المسلمون
درخت کو بیخ و بن سے اکھاڑ دیا جاتا ہے اور اسلام
كأنهم الميتة۔ ويداس الدين كى حالت ایک مارگزیدہ کی سی ہو گی اور مسلمان
تحت الدوائر الهائلة۔ والنوازل ایسے ہو جائیں گے جیسے کہ مردے۔ اور اُن کا دین
النازلة السائلة۔ و كذالك خوفناک حوادث اور دوسرے متواتر نازل ہونے
ترون في هذا الزمان۔ والے مصائب کے نیچے کچلا جائے ائے گا۔ اور یہی
وتشاهدون أنواع الفسق حالت تم اس زمانے میں دیکھ رہے ہو اور طرح
والكفر والشرك والطغيان۔ طرح کے فسق ، کفر ، شرک اور سرکشیوں کا مشاہدہ کر
وترون كيف كثر المفسدون۔
رہے ہو۔ اور تم دیکھ رہے ہو کہ کس طرح مفسد زیادہ وقل المصلحون المواسون۔
وحان للشريعة أن تُعدم۔ و آن گئے ہیں اور مصلح اور غمخوار کم ہو گئے ہیں ۔ وہ
ہو
للملة أن تُكتم۔ و هذا بلاء قد وقت قریب آگیا تھا کہ شریعت معدوم ہو جاتی اور
دهم۔ وعناء قد هجم۔ ون و شر قد ملت ناپید ہو جاتی ۔ یہ مصیبت ہے جو ناگہانی
نجم۔ ونار أحرقت العرب آپڑی اور ایسی بپتا ہے جو ٹوٹ پڑی ایسا شر ہے جو
والعجم۔ و مع ذالك ليس يکدم پھوٹ پڑا ایسی آگ تھی کہ جس نے عرب و ۱۵۲
وقتنا وقت الجهاد۔ ولا زمن حجم کو جلا ڈالا ۔ بایں ہمہ ہمارا یہ وقت جہاد کا وقت
المرهفات الحداد۔ ولا أوان
ضرب الأعناق والتقرين في
نہیں اور نہ تیز تلواروں کا زمانہ ہے۔ اور نہ یہ
گردنیں مارنیں اور زنجیروں میں جکڑنے کا وقت الأصفاد۔ ولا زمان قود أهل
الضلال فی السلاسل ہے اور نہ ہی گمراہوں کو زنجیروں اور طوقوں میں
والأغلال۔ وإجراء أحكام القتل جکڑ کر انہیں گھسیٹنے اور ان پر قتل اور ہلاکت کے
والاغتيال۔ فإن الوقت وقت احکام جاری کرنے کا زمانہ ہے۔ یہ وقت تو کافروں
غلبة الكافرين وإقبالهم كے غلبہ اور عروج کا وقت ہے ۔ مسلمانوں پر ان
وضربت الذلة على المسلمین کے اعمال کی وجہ سے ذلت مسلط کر دی گئی ۔ بتاؤ
بأعمالهم۔ وكيف الجهاد ولا جہاد کیسا؟ جبکہ کسی کو صوم وصلوٰۃ، حج و زکوۃ اور
يُمنع أحد من الصوم والصلوة۔ پاکبازی اور تقوی شعاری سے روکا نہیں جاتا اور نہ
ولا الحج والزكوة۔ ولا من ہی کسی کافر نے مسلمانوں پر انہیں مرتد کرنے یا
العفة والتقاة۔ وما سل كافر
سيفا على المسلمين۔ ليرتدوا
انہیں ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے تلوار سونتی ہے۔
۱۵۳) أو يجعلهم عضين۔ فمن العدل اور انصاف یہ ہے کہ تلوار کے مقابلہ میں ہی تلوار
أن يُسَلَّ الحسام بالحسام سونتی جائے اور قلموں کے مقابلہ میں قلمیں قلمیں ۔ ہم
والأقلام بالأقلام وإنا لا نبكي شمشیر و سنان کے زخموں پر نہیں روتے ، ہم تو
گوئیوں
على جراحات السیف زبانوں کی مفتریات پر روتے ہیں ۔ دروغ
والسنان۔ وإنما نبکی علی سے اللہ کے صحیفوں کو جھٹلایا گیا اور ان کے اسرار کو
أكاذيب اللسان۔ فبالأكاذيب چھپایا گیا ۔ ملت کی عمارت پر حملہ کیا گیا اور اس
كذبت صحف الله واخفی کے گھر کو مسمار کیا گیا پس یہ ایک ایسے شہر جیسی ہو گئی
أسرارها۔ وصيل على عمارة جس کی فصیلیں توڑ دی گئیں ہوں یا اُس باغ کی
الملة وهدم دارها ۔ فصارت طرح ہو گئی جس کے درختوں کو جلا دیا گیا ہو یا اُس
كمدينة نقض أسوارها ۔ أو گلشن کی طرح جس کے پھول اور پھل بالکل تباہ کر
حديقة أحرق أشجارها ۔ أو
دیئے گئے ہوں اور اس کے شگوفوں کو توڑ دیا گیا بستان أُتلف زهرها وثمارها ۔
ہو۔ یا اُس پاک سرزمین کی طرح جس کی نہروں کا وسقط أنوارها ۔ أو بلدة طيبة
غيض أنهارها۔ أو قصور پانی خشک ہو جائے ۔ یا ان مضبوط محلات کی طرح
مشيدة عُنّى آثارها۔ ومزقها جن کے نشان تک مٹا دیئے گئے ہوں اور تباہ کرنے
الممزقون۔ وقيل ماتت و نعی والوں نے انہیں پارہ پارہ کر دیا ہو۔ اور یہ کہا گیا
الناعون۔ وطبعت أخبارها که ( ملت اسلام ) مر گئی اور موت کی خبر لانے ﴿۱۵۴
وأشاعتها المشيعون۔ ولكل والے اس کی موت کی خبر لے آئے ۔ اُس کی موت
كمال زوال۔ ولكل ترعرع کی خبریں چھپ گئیں اور شائع کرنے والوں نے
اضمحلال۔ كما ترى أن السيل انہیں اچھی طرح پھیلا دیا۔ ہر کمال کے لئے زوال
إذا وصل إلى الجبل الراسي
ہے اور ہر جوانی کے لئے ڈھلنا ہے۔ جیسا کہ تم
وقف ۔ و الليل إذا بلغ الى نے دیکھا ہے کہ جب سیلاب کا پانی مستحکم پہاڑ الصبح المسفر انكشف۔ كما
قال الله تعالى وَالَّيْلِ إِذَا تک پہنچ جائے تو وہ ٹھہر جاتا ہے اور رات جب
عَسْعَسَ وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ ! روشن صبح تک پہنچ جائے تو تاریکی چھٹ جاتی ہے
فجعل تنفس الصبح كأمر لازم جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَالَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
بعد كمال ظلمات الليل وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ ۔ پس اس نے رات
وكذالك في قوله کے انتہائی اندھیروں کے بعد صبح کے ظہور کو ایک
يَأَرْضُ ابْلَعِي جُعِلَ لازمی امر قرار دیا۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کے کلام
كمال السيل دليل زوال يَأَرْضُ ابْلَعِی ک میں سیلاب کی انتہا کو
السيل فاراد الله أن يرة إلى سیلاب کے زوال کی علامت ٹھہرایا ہے۔ پس اللہ
المؤمنين أيامهم الأولى۔ وأن
يريهم أنه ربهم وأنه الرحمن
والرحيم ومالـك يـوم فيـه
نے ارادہ فرمایا کہ وہ مؤمنوں کی طرف اُن کے
پہلے دن لوٹا دے اور ان کو دکھائے کہ وہ ان کا رب
يُجزى۔ ويُبعث فيه الموتی ہے اور وہ رحمن، رحیم اور اُس دن کا ما مالک ہے جس
وإنكم ترون في هذا الزمان۔ میں جزا سزا دی جائے گی اور جس میں مردوں کو
ربوبية الله المنان و رحمانیتہ اٹھایا جائے گا۔ اور تم اس زمانے میں خدائے منان
للإنسان والحيوان۔ التي تتعلّق کی ربوبیت اور انسانوں اور حیوانوں کے لئے اس
لے اور ( قسم ہے ) رات کی جب وہ آئے گی اور پیٹھ پھیر جائے گی۔ اور صبح کی جب وہ سانس لینے لگے گی۔ (التکویر : ۱۹،۱۸)
اے زمین! نگل جا (هود: ۴۵)
بالأبدان۔ وترون أنه كيف خلق كى الى رحمانیت جس کا تعلق اجسام کے ساتھ
أسبابًا جديدة۔ ووسائل مفيدة۔ ہے دیکھ رہے ہو۔ تم دیکھتے ہو کہ اُس نے کس طرح
وصنائع لم ير مثلها فيما مضى۔ نئے نئے ذرائع اور مفید وسائل پیدا کئے ہیں۔ ایسی
وعجائب لم يوجد مثلها في
صنعتیں جن کی مثال گزشتہ زمانوں میں نہیں دیکھی القرون الأولى۔ وترون تجدّدًا
في كلما يتعلق بالمسافر گئی اور ایسے عجائبات جن کی نظیر قرون اولیٰ میں
والنزيل والمقيم وابن السبیل نہیں پائی گئی۔ اور تمہیں تمام چیزوں میں جو مسافر یا
و الصحيح والعليل۔
قیام پذیر ، سکونتی یا پردیسی تندرست یا بیمار ، جنگجو یا
والمحارب والمصالح المقيل صلح جو، قیام یا گوچ کی حالت اور تمام قسم کی نعمتوں
والإقامة والرحيل ۔ وجميع اور مشکلات سے تعلق رکھتی ہے جدت نظر آئے گی ۔
۱۵۶ أنواع النعماء والعراقيل۔ كأن
الدنيا بدلت كل التبديل۔ فلا گویا دنیا مکمل طور پر بدل چکی ہے۔ اور اس میں کوئی
شك أنها ربوبية عظمی شک نہیں کہ یہ سب کچھ ربوبیت عظمی اور
ورحمانية كبرى۔ وكذالك رَحْمَانِيتِ كُبُری ہے۔ اسی طرح آپ کو تمام دینی
امور میں ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت نظر
ترى الربوبية والرحمانية
والرحيمية في الأمور الدينية۔
آئے گی۔ ہر معاملہ کو علوم الہیہ کے طلباء کے لئے وقد يسر كل أمر لطلباء العلوم
الإلهية۔ ويُسر أمر التبليغ وأمر آسان کر دیا گیا ہے۔ تبلیغ کا امر اور روحانی علوم کی
اشاعت کا کام آسان کر دیا گیا ہے۔ اور ہر اس
وأنزلت الآيات لكل من يعبد شخص کے لئے نشان اتار دیئے گئے ہیں جو اللہ کی
الله ويبتغى السكينة من عبادت کرتا اور اُس کی جناب سے سکینت کا طالب
إشاعة العلوم الروحانية۔
الحضرة ۔ وانكسف القمر
والشمس في رمضان و عطلت ہے۔ چاند اور سورج کو رمضان میں گرہن لگ چکا،
العشار فلا يُسْعَى عليها إلا اونٹیاں بیکار کر دی گئیں ۔ اب اُنہیں شاذ و نادر ہی
بالندرة۔ وسوف ترى المرکب استعمال کیا جاتا ہے اور تم عنقریب ہی مکہ اور مدینہ
الجديد في سبيل مكة کے راستہ میں نئی سواری کو چلتے دیکھو گے۔ علماء اور
والمدينة۔ وأيد العالمون طلباء کے لئے کثرت کے ساتھ کتابوں اور ہر قسم کے ﴿۱۵۷
والطالبون بكثرة الكتب وأنواع معلوماتی ذرائع کی مد بہم پہنچائی دی گئی ہے۔ مسجدیں
أسباب المعرفة۔ وعُمر
آباد ہوگئی ہیں اور عبادت گزار کی حفاظت کی گئی ہے المساجد۔ وحفظ الساجد۔
وفتح أبواب الأمن والتبليغ
امن و امان اور دعوۃ و تبلیغ کے دروازے کھول دیئے
والدعوة۔ وما هو إلا فيض الرحيمية ۔ گئے ہیں۔ اور یہ سب کچھ رحیمیت کا فیضان
فوجب علينا أن نشهد أنها ہے ۔ پس ہم پر واجب ہے کہ ہم گواہی دیں کہ یہ
وسائل لا يوجد نظیر ها فی ایسے وسائل ہیں جن کی نظیر قرون اولی میں نہیں
القرون الأولى۔ وإنه توفیق پائی جاتی تھی۔ اور یہ ایک سہولت اور آسانی ہے
وتيسير ما سمع نظيره أذن وما جس کی نظیر نہ کسی کان نے سنی اور جس کی مثل نہ کسی
رأى مثله بصر فانظر إلی آنکھ نے دیکھی ۔ پس تم ہمارے رب اعلیٰ کی
رحيمية ربنا الأعلى۔ ومن
رحیمیت ملاحظہ کرو۔ یہ اسی کی رحیمیت ہے رحيميته أنا قدرنا على أن نطبع
كتب ديننا في أيام ما كان من کہ ہمارے لئے ممکن ہو گیا ہے کہ چند دنوں میں
قبل في وسع الأوّلين أن يكتبوها اپنے مذہب کی اس قدر کتا بیں طبع کر دیں جو
في أعوام۔ وإنا نقدر على أن ہمارے اسلاف سالوں میں بھی لکھنے کی طاقت نہیں
نطلع على أخبار أقصى الأرض رکھتے تھے۔ آج ہم زمین کے دور دراز علاقوں کی ۱۵۸
☆
في ساعات ۔ وما قدر عليه
السابقون إلا لشق الأنفس
☆
خبریں چند گھڑیوں میں معلوم کر سکتے ہیں جو پہلے
لوگ اپنی جانوں کو مشقت میں ڈال کر اور سالہا سال
وبذل الجهد إلى سنوات۔ وقد فتح علينا في كل خير أبواب کی محنت کر کے حاصل کرتے تھے۔ اس نے ہر بھلائی
الربوبية والرحمانية والرحيمية کے لئے ہم پر ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت
الحاشية۔ كما قال تعالى "يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا » ۔ منه
حاشیہ۔ جیسے کہ اللہ تعالی کا فرمان " يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا، ہے۔ یعنی اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔
ل الزلزال : ۵
وكثرت طرقها حتی خرج کے دروازے کھول دیئے ہیں اور اُن کی اتنی کثیر
إحصاءها من الطاقة البشرية۔ و راہیں ہیں کہ جن کا شمار انسانی طاقت سے باہر
أين تيسر هذا للسابقين من أهل
التبليغ والدعوة۔ وإن الأرض
ہے۔ اور یہ سہولتیں پہلے دعوت و تبلیغ کرنے والوں
کو کہاں میسر تھیں ۔ ہماری خاطر زمین شدت سے زلزلت لنا زلزالا ۔ فأخرجت
أثقالا ۔ و فُجّرت ہلا دی گئی ۔ پس اس نے بوجھ کو باہر نکال دیا اور
الأنهار ۔ وسُجّرت البحار نہریں جاری کر دی گئیں اور دریا خشک ہو گئے ۔ نئی
وجددت المراكب وعُطّلت نئی سواریاں ایجاد ہو گئیں اور اونٹنیاں بیکار کر دی
العشار۔ و إن السابقين ما رأوا گئیں ۔ پہلوں نے ایسی نعمتیں نہیں دیکھی تھیں جو
۱۵۹ كمثل ما رأينا من النعماء۔ وفي
ہم نے دیکھیں ۔ ہر قدم پر ایک نعمت ہے اور یہ كل قدم نعمة وقد خرجت من
الإحصاء ۔ ومع ذالك كثرت نعماء حد وشمار سے باہر ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی
موت القلوب و قساوة الأفئدة دلوں کی موت اور سنگدلی کی بہتات بھی ہوئی گویا
كأن الناس كلهم ماتوا ولم يبق سب لوگ مر گئے اور اُن میں معرفت کی روح نہ
فيهم روح المعرفة۔ إلا قليل رہی ۔ سوائے چند کے جو شاذ و نادر ہونے کی وجہ
الذي هو كالمعدوم من الندرة ۔
سے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پس ان صفات کے وإنا فهمنا مما ذكرنا من ظهور
الصفات۔ وتجلى الربوبية ظہور سے جن کا ذکر ہم پہلے کر چکے ہیں ربوبیت
والرحمانية والرحيمية كمثل رحمانیت اور رحیمیت کے روشن نشانوں کی
الآيات۔ ثم من كثرة الأموات طرح تجلّی سے اور پھر کثرت اموات اور گمراہیوں
وموت الناس من سم کے زہر کی وجہ سے لوگوں کے مرنے سے ہم نے
الضلالات ان يوم الحشر
جان لیا ہے کہ حشر و نشر کا دن قریب ہے بلکہ والنشر قريب بل على الباب ۔
كما هو ظاهر من ظهور
العلامات والأسباب۔
دروازے پر ہے۔ جیسا کہ یہ علامات اور اسباب
کے ظہور سے ظاہر ہے۔