چھٹا باب

اِعجاز المسیح

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الحلل والكسوات۔ وتُسلّم على السلام علیکم کہے خواہ تم اسے پہچانتے ہو یا نہیں پہچانتے
من تعرفه وعلى من لا تعرفه ۔ اور تو ہمدردی و غمخواری کے لئے ہمیشہ مستعد ر ہے۔
وتقوم متصدّيًا للمواسات۔
الباب السادس
چھٹا باب
في تفسير قوله تعالى
آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ *
کی تفسیر میں
اعلم أن هذه الآيات خزينة جان لو کہ یہ آیات نکات سے لبریز خزانہ اور مخالفت
مملوّة من النكات وحجة باهرة کرنے والے مردوزن کے لئے ایک روشن حجت
على المخالفين والمخالفات۔ ہیں۔ ہم ان کا بالصراحت ذکر کریں گے اور جو
وسنذكرها بالتصريحات۔ براہین و دلائل اللہ نے ہمیں دکھائے ہیں وہ تجھ پر
ونُرِيك ما أرانا الله من الدلائل
والبينات۔ فاسمع منى تفسيرها بھی ظاہر کریں گے۔ پس ان آیات کی تفسیر مجھ
لعل الله ينجيك من سے توجہ سے سنو تا اللہ تجھے باطل خیالات سے
الخزعبيلات۔ أما قوله تعالى بچائے ۔ جہاں تک اللہ تعالیٰ کے قول اهْدِنَا
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کا تعلق ہے تو اس
الحاشية: اعلم ان في آية انعمت عليهم تبشير للمؤمنين۔ واشارة الى ان الله
حاشیہ۔ یادر ہے کہ آیت أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں مؤمنوں کے لئے بشارت ہے اور یہ اشارہ ہے کہ اللہ نے
اعدلهـم كـلـمـا اعـطـى للانبياء السابقين۔ ولذالك علم هذا الدعاء ليكون بشارة
سابق انبیاء کو جو کچھ بھی عطا کیا ہے وہ سب کچھ ان کے لئے بھی تیار کر رکھا ہے۔ اسی لئے اُس نے ہمیں یہ دعا سکھائی
للطالبين۔ فلزم من ذالك ان يختتم سلسلة الخلفاء المحمدية على مثيل عيسى۔
تا کہ طالبوں کے لئے بشارت ہو۔ پس اس سے لازم آیا کہ خلفاء محمدیہ کا سلسلہ مثیل عیسی پرختم ہو۔ تا کہ
ليتم المماثلة بالسلسلة الموسوية والكريم اذا وعد وفا۔ منه
سلسلہ ۶ موسویہ کے ساتھ مما ساتھ مماثلت پوری ہو۔ اور کریم جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا بھی کرتا ہے۔ منہ
ا الفاتحة : ٦

فمعناه أرنا النهج القويم۔ وثَبتنا کے معنی یہ ہیں اے اللہ ہمیں سیدھی راہ دکھا اور
على طريق يوصل إلى ہمیں اُس راستہ پر ثابت قدم فرما جو تیری جناب ۱۶۷
حضرتك۔ وينجى من عقوبتك ۔ تک پہنچاتا ہو اور تیری سزا سے بچاتا ہو۔ جان
ثم اعلم أن لتحصيل الهداية
طرقًا۔
من الكتاب والسنة۔ أحدها
طلب المعرفة بالدليل والحجة۔
لے کہ صوفیاء کے نزدیک ہدایت حاصل کرنے
عند الصوفية مستخرجة کے کچھ طریق ہیں جو کتاب اور سنت سے مستنبط
ہیں ۔ اُن میں سے پہلا طریق دلیل اور حجت کے
ساتھ طلب معرفت ہے۔ دوسرا طریق مختلف والثاني تصفية الباطن بأنواع الرياضة۔ والثالث الانقطاع إلى ریاضتوں کے ذریعہ باطن کی صفائی ہے اور تیسرا
الله وصفاء المحبة۔ وطلب طريق انقطاع الی اللہ اور محبت کا خالص ہونا ہے
المدد من الحضرة بالموافقة اور موافقت تامہ اور نفی تفرقہ اور رجوع الی اللہ
التامة وبنفي التفرقة۔ وبالتوبة اور تضرّع اور دعا اور عقدِ ہمت باندھ کر باری تعالیٰ
إلى الله والابتهال والدعاء وعقد سے مدد طلب کرنا ہے۔ چونکہ تلاش ہدایت اور
الهمة۔ ثم لما كان طريق طلب تصفيه نفس كا طریق ائمہ اور اُمت کے ہدایت یافتہ
الهداية والتصفية لا يكفي لوگوں کے وسیلہ کے بغیر اللہ تک پہنچنے کے لئے کافی
للوصول من غير توسل الأئمة نہیں اس لئے خدا تعالیٰ محض اس قدر یعنی اهْدِنَا
والمهديين من الأمة۔ ما رضى
تعليم الدعاء ۔ بـل حـث
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ تک دعا سکھانے پر
الله سبحانه على هذا القدر من راضی نہیں ہوا بلکہ اس نے صِرَاطَ الَّذِينَ
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ فرما کر برگزیدہ اور مجتہدین بقوله صِراطَ الَّذِينَ على
مرشدوں اور ہادیوں کی تلاش کی ترغیب دلائی تحسس المرشدين والهادين من
أهل الاجتهاد والاصطفاء من یعنی رسولوں اور نبیوں کی ۔ کیونکہ یہ گروہ ایسا ہے
المرسلين والأنبياء ۔ فإنهم قوم آثروا جنہوں نے جھوٹ اور فریب کے گھر پر حق و
دار الحق على دار الزور والغرور صداقت کے گھر کو مقدم کیا۔

وجذبوا بحبال المحبة إلى الله اور اللہ تعالیٰ کی طرف جونور کا سمندر ہے محبت کی
بـحـر النور۔ وأُخرجوا بوحي من تاروں سے کھینچے گئے ۔ اور اللہ کی وحی اور اُس کی
منه من أرض الباطل۔ کشش سے باطل کی زمین سے نکالے گئے
الله وجذب
وه
ات سے عاری حسینہ کی طرح
وكانوا قبل النبوة كالجميلة نبوت سے قبل زيورات ۔
تھے۔ وہ اللہ کے بلائے بغیر نہیں بولتے اور وہ العاطل۔ لا ينطقون إلا بإنطاق
صرف اور صرف اس چیز کو اختیار کرتے ہیں جو اُس المولى۔ ولا يؤثرون إلا الذي
١٦٩ هو عنده
۔ وہ لوگوں کو ربانی شریعت کا
الأولى۔ يسعون کل کی جناب میں بہتر ہو ۔ وہ لوگوں کو رہا
السعى ليجعلوا الناس أهلا
اہل بنانے میں پوری کوشش کرتے ہیں ۔ وہ
فرزندان شریعت کی ایسے طور پر کفالت کرتے ہیں
للشريعة الربانية۔ ويقومون على جیسے ایک بیوہ اپنے بیٹوں کی ۔ انہیں ایسی قوت
ولدها كالحانية۔ ويُعطى لهم بیانیہ دی جاتی ہے جو بہروں کو شنوائی بخشتی ہے
بيان يسمع الصمَّ ويُنزِلُ العُصْمَ۔ اور سفید ہرنوں کو اُتار لاتی ہے۔ اور انہیں ایسا دل
وجنان يجذب بعَقْدِ الهمة الأمم۔
عطا کیا جاتا ہے جو اپنے عقدِ ہمت سے امتوں کو
إذا تكلموا فلا يرمون إلا صائبا ۔ کھینچ لیتا ہے۔ جب وہ بات کرتے ہیں تو اُن کا تیر
وإذا توجّهوا فيُحيون ميتًا خائبا ۔ خطا نہیں جاتا اور جب توجہ کرتے ہیں تو نامراد
يسعون أن ينقلوا الناس من مُردوں کو بھی زندہ کر دیتے ہیں۔ان کی پوری
الخطيات إلى الحسنات۔ ومن کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کو خطاؤں سے نکال
المنهيات إلى الصالحات۔ ومن کر نیکیوں کی طرف اور منہیات سے صالحات
الجهلات إلى الرزانة کی طرف منتقل کریں۔ اور اُن کا رُخ جہالتوں
والحصات۔ ومن الفسق سے ہٹا کر وقار، متانت اور عقلمندی کی طرف
والمعصية إلى العفّة والتقات اور فسق و معصیت سے عفت اور تقویٰ کی جانب
ومن أنكرهم فقد ضيع نعمة پھیر دیں ۔ جو شخص بھی اُن کا انکار کرے تو

عُرضت عليه۔ وبعد من عين لازما اُس نے ایک ایسی بڑی نعمت کو ضائع کر دیا
الخير وعن نور عينيه۔ وإن هذا جو اس کے سامنے پیش کی گئی تھی۔ اور وہ خیر کے
چشمے اور اپنی آنکھوں کے نور سے دور چلا گیا۔ اور
القطع أكبر من قطع الرحم
والعشيرة۔ وإنهم ثمرات الجنة
فويل للذي تركهم ومال
یہ قطع تعلق رحمی اور خاندانی تعلقات قطع کرنے
سے بھی بڑا ہے۔ مرسلین کے یہ گروہ تو جنت کے
پھل ہوتے ہیں۔ پس افسوس اور تف ہے اُس
إلى الميرة۔ وإنهم نور الله و شخص پر جو انہیں چھوڑتا ہے اور کھانے پینے کی
يُعطى بهم نور للقلوب۔ وترياق چیزوں کی طرف مائل ہوتا ہے ۔ وہ اللہ کا نور ہیں
لسم الذنوب۔ وسـكـيـنـة عـنــد اور ان کے ذریعہ (لوگوں کے دلوں کو نور اور
الاحتضار والغرغرة۔ وثبات عند گناہوں کے زہر کے لئے تریاق دیا جاتا ہے۔ اور
الرحلة وترك الدنيا الدنية۔ جان کندنی اور غرغرہ کے وقت سکینت اور راحت
أتظن أن يكون الغير كمثل هذه اور رحلت اور اس حقیر دنیا کو ترک کرنے کے وقت
الفئة الكريمة۔ كلا والذى ثبات عطا کیا جاتا ہے۔ کیا تو گمان کرتا ہے کہ کوئی
أخرج العذق من الجريمة۔ دوسرا بھی اس معزز بزرگ گروہ جیسا ہو سکتا ہے؟ ہرگز
نہیں قسم ہے اُس ذات کی جس نے گٹھلی سے ولذالك علم الله هذا الدعاء
کھجور پیدا کی یہی وجہ ہے کہ اللہ نے اپنی غایت
من غاية الرحمة۔ وأمر المسلمين
أن يطلبوا صراط الذين أنعم
عليهم من النبيين والمرسلين من
درجہ رحمت سے یہ دعا یہ دعا سکھائی اور مسلمانوں کو حکم دیا
کہ وہ ان لوگوں کی راہ طلب کریں جن پر حضرت
احدیت کی طرف سے انعام کیا گیا نبیوں اور
الحضرة۔ وقد ظهر من هذه الآية۔ رسولوں میں سے۔اس آیت سے ہر اس شخص پر
على كل من له حظ من الدراية جسے عقل و دانش سے کچھ بھی حصہ ملا ہو یہ واضح ۔
ہو
أن هذه الأمة قد بعثت على قدم جاتا ہے کہ یہ امت انبیاء کے ( نقش ) قدم پر
الأنبياء ۔ وإن من نبي إلا له مثيل کھڑی کی گئی ہے اور کوئی نبی نہیں مگر اس کا اے

في هؤلاء ۔ ولولا هذه المضاهاة مثيل اس امت میں پایا جاتا ہے۔ اگر یہ مشابہت
والسواء ۔ لبطل طلب كمال اور مماثلت نہ ہوتی تو (انبیاء ) سابقین کے کمال کی
السابقين وبطل الدعاء ۔ فالله
طلب عبث ہوتی اور یہ دعا باطل ٹھہرتی۔ پس اللہ جس الذي أمرنا أجمعين۔ أن نقول
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ نے ہم سب کو یہ حکم دیا ہے کہ ہم اهْدِنَا الصِّرَاطَ
مصلين وممسين ومصبحين۔ الْمُسْتَقِيمَ کہیں اور نمازیں پڑھتے اور دعائیں
وأن نطلب صراط الذين أنعم کرتے ہوئے شام اور صبح کے اوقات میں منعم
عليهم من النبيين والمرسلين۔
أشار إلى أنه قد قدر من الابتداء ۔
أن يبعث في هذه الأمة بعض
علیه گروه یعنی نبیوں اور فرستادوں کی راہ تلاش کریں۔
اُس نے اِس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ اس نے
الصلحاء على قدم الأنبياء ۔ وأن ابتدا ہی سے یہ مقدر کر رکھا تھا کہ وہ اِس اُمت میں
يستخلفهم كما استخلف الذين بعض صلحاء کو انبیاء کے قدم پر مبعوث فرمائے گا اور
من قبل من بني إسرائيل۔ وإنّ اُنہیں اسی طرح خلیفہ بناوے گا جیسا کہ اُس نے
هذا لهو الحق فاترك الجدل پہلے بنی اسرائیل میں سے خلفاء بنائے تھے یقیناً
الفضول والأقاويل۔ وكان غرض یہی حق ہے اس لئے فضول بحث اور قیل و قال چھوڑ ۔
۱۷۲ الله أن يجمع في هذه الأمة
کمالات متفرقة۔ وأخلاقـا اللہ تعالیٰ کا مقصد یہ تھا کہ وہ اس امت میں متفرق
متبدّدة ۔ فاقتضت سنته القديمة کمالات اور گوناگوں اخلاق جمع فرمادے۔ پس
أن يعلم هذا الدعاء۔ ثم يفعل ما اس کی سنت قدیمہ نے تقاضا کیا کہ وہ یہ دعا
شاء۔ وقد سمى هذه الأمة خير سکھائے پھر جو چاہے کرے ۔ اس امت کا نام
الأمم في القرآن۔ ولا يحصل
قرآن کریم میں خَيْرُ الأُمم رکھا گیا ہے۔ اور یہ
خير إلا بزيادة العمل والإيمان
خیر اسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جبکہ عمل و ایمان والعلم والعرفان۔ وابتغاء
مرضات الله الرحمن اور علم و عرفان میں اضافہ ہو اور خدائے رحمن کی
وكذالك وعد الذین خوشنودی طلب کی جائے۔ اور اسی طرح اُس نے

آمنوا وعملوا الصالحات۔ مؤمنوں اور اعمال صالحہ بجالانے والوں سے یہ
ليستخلفنهم في الأرض بالفضل وعده فرمایا ہے کہ وہ اپنے فضل و عنایت سے انہیں
والعنايات۔ كما استخلف الذين
اس زمین میں اُسی طرح خلیفہ بنائے گا جس طرح
من قبلهم من أهل الصلاح
اُس نے اُن سے پہلے نیکوکاروں اور تقویٰ والتقاة۔ فثبت من القرآن أن الخلفاء
من المسلمين إلى يوم القيامة شعاروں کو خلیفہ بنایا تھا۔ پس قرآن سے یہ ثابت
وانه لن يأتي أحد من السماء بل ہو گیا کہ روز قیامت تک مسلمانوں میں سے خلفاء
يُبعثون من هذه الأمة۔ ومالك آتے رہیں گے اور یہ کہ آسمان سے ہرگز کوئی نہیں ۱۷۳
لا تؤمن ببيان الفرقان۔ أتَرَكُتَ
آئے گا بلکہ اسی امت سے مبعوث ہوں گے۔ تجھے
كتاب الله أم ما بقى فيك ذرة
کیا ہو گیا ہے کہ قرآن کریم کے بیان پر ایمان نہیں من العرفان۔ وقد قال
الله مِنكُم۔ وما قال من لاتا۔ کیا تو نے کتاب اللہ کو چھوڑ دیا ہے یا پھر تم میں
بني إسرائيل۔ وكفاك هذا إن عرفان کا کوئی ذرہ باقی نہیں رہا۔ اللہ نے مِنكُم
كنت تبغى الحق وتطلب فرمایا ہے مِنْ بَنِي إِسْرَائِيل نہیں فرمایا۔ اگر تو حق
الدليل۔ أيها المسكين اقرء کا متلاشی اور دلیل کا طلب گار ہے تو تیرے لئے
القرآن ولا تمش كالمغرور ۔ ولا تبعد من نور الحق لئلا يشكو یہی کافی ہے۔ اے مسکین ! ( گولڑوی) قرآن پڑھ
منك إلى الحضرة سورة الفاتحة اور مغرور کی طرح نہ چل ، تو حق سے دور نہ ہوتا کہ
وسورة النور ۔ اتق الله ثم اتق سورۃ فاتحہ اور سورۃ نور اللہ کے حضور تیری شکایت نہ
الله ولا تكن أوّل کافر بآیات کریں ۔ اللہ سے ڈر اور پھر اللہ سے ڈر اور سورۃ نور
النور والفاتحة۔ لكيلا يقوم اور فاتحہ کی آیات کا اولین کافر نہ بن تا تیرے
خلاف حضرت باری میں دو گواہ نہ کھڑے ہو
وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ جائیں ۔ اور اس کا قول وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ
وتقرأ قوله لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فَفَكِّرُ آمَنُوا مِنْكُمْ اور اس کا قول لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ تم
عليك شاهدان في
الحضرة۔ وأنت تقرأ قوله
ا ، ۲ (النور : ۵۶)

۷۴ في قوله ” مِنْكُمْ “ في سورة پڑھتے ہو۔ پس سورہ نور میں جو مِنكُم آیا ہے اس
النور واترك الظالمين وظنهم پر غور کر اور ظالموں اور ان کے ظن و گمان کو چھوڑ ۔
ألم يأن لك أن تعلم عند قراءة کیا تیرے لئے وہ وقت نہیں آگیا کہ ان آیات کو
هذه الآيات۔ أن الله قد جعل
پڑھتے وقت یہ جان سکے کہ اللہ نے اپنی عنایات
الخلفاء كلهم من هذه الأمة
محض سے تمام خلفاء کو اِسی اُمت میں سے بنایا ہے۔ بالعنايات۔ فكيف يأتي المسيح
پس مسیح موعود آسمانوں سے کیسے آئے گا ۔ کیا الموعود من السماوات۔
أليس المسيح الموعود عندك تیرے نزدیک مسیح موعود خلفاء میں سے نہیں؟ پھر
من الخلفاء۔ فكيف تحسبه من تو کیسے خیال کرتا ہے کہ وہ بنی اسرائیل میں سے اور
بني إسرائيل ومن تلك الأنبياء۔ ان کے انبیاء میں سے ہوگا ؟ کیا تو قرآن کو چھوڑتا
أتترك القرآن وفي القرآن كل ہے حالانکہ ہر قسم کی شفاء قرآن کریم میں ہے یا
الشفاء۔ أو تغلبت عليك تیری بدبختی تجھ پر اتنی غالب آچکی ہے کہ تو عمدا شقوتك۔ فتترك متعمدا طريق
الاهتداء۔ ألا ترى قوله تعالی ہدایت کے طریق کو چھوڑ رہا ہے ۔ کیا تو اس سورۃ
كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ میں اللہ تعالیٰ کے قول كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ
في هذه السورة۔ فوجب أن يكون مِنْ قَبْلِهِمْ پر غور نہیں کرتا ؟ ۔ پس لازم ہے کہ
المسيح الآتي من هذه الأمة۔ لا آنے والا مسیح اسی امت میں سے ہو ، نہ کہ ضرور
۱۷۵ من غيرهم بالضرورة۔ فإن اُمت کے باہر سے۔ کیونکہ لفظ كما مشابہت اور
لفظ ”كما يأتى للمشابهة مماثلت کے لئے آتا ہے۔ مشابہت کسی قدر مغایرت
والمماثلة۔ والمشابهة تقتضى کا تقاضا کرتی ہے جیسا کہ یہ بدیہی امر ہے کہ کوئی
قليلا من المغايرة۔ ولا يكون چیز خود اپنے مشابہ نہیں ہوا کرتی ۔ لہذا نص قطعی شيء مشابه نفسه كما هو من
البديهيات۔ فثبت بنص قطعي أن سے یہ ثابت ہو گیا کہ جس عیسی کا انتظار کیا جا رہا
عيسى المنتظر من هذه الأمة و ہے وہ اِسی اُمت میں سے ہو سے ہوگا ۔ اور یہ امر یقینی
لے جیسا کہ اُس نے اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا۔ (النور : ۵۶)
اور

هذا يقيني ومنزّة عن الشبهات شبہات سے پاک ہے۔ قرآن شریف نے یہی کہا
هذا ما قال القرآن ویعلمہ ہے اور علماء اسے جانتے ہیں۔ پھر تم اس (کھلی بات )
العالمون۔ فبأي حديث بعده کے بعد کس بات پر ایمان لاؤ گے ۔ قرآن کریم
تؤمنون۔ وقد قال القرآن إن نے تو کہہ دیا ہے کہ اللہ کے نبی عیسی" وفات پاچکے عیسی نبي الله قد مات ۔ ففكّر في قوله فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي ، ولا ہیں۔ پس اللہ کے قول فَلَمَّا تَوَ فَيْتَنِي پر غور
تحي الأموات۔ ولا تنصر کر اور مُردوں کو زندہ نہ کر۔ کذب بیانیوں اور
النصارى بالأباطيل والخزعبيلات بیہودہ کہانیوں سے عیسائیوں کی مدد نہ کر ۔ اُن کے
وفتنهم ليست بقليلة فلا تزدها فتنے کم نہیں ۔ پس اپنی جہالتوں سے ان میں اضافہ
بالجهلات۔ وإن كنت تحب نہ کر ۔ اگر تجھے کسی نبی کی زندگی پسند کرنا ہے تو پھر
حياة نبي فآمن بحياة نبينا خير خير الكائنات ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی
الكائنات۔ وما لك أنك زندگی پر ایمان لا ۔ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ وہ جو ۱۷۲
تحسب ميتا من كان رحمة رحمة للعالمین ہے اُسے تو فوت شدہ خیال کرتا
للعالمين۔ وتعتقد أن ابن مريم ہے اور ابن مریم کے بارے میں یہ اعتقاد رکھتا ہے
من الأحياء بل من المحيين۔ کہ وہ زندوں میں سے بلکہ زندہ کرنے والوں میں
انظر إلى النور ثم انظر
إلى "الفاتحة۔ ثم ارجع البصر
سے ہے ۔ سورہ نور پر نگاہ ڈال پھر سورہ فاتحہ پر نظر
ڈال پھر نظر کو پھیر تا نظر دلائل قاطعہ کے ساتھ
ليرجع البصر بالدلائل القاطعة الست تقرأ لوٹے ۔ کیا تو اس سورۃ میں صِرَاطَ الَّذِينَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ نہیں پڑھتا ۔ اس کے بعد تو
في هذه السورة۔ فأَنَّى تُؤفَك بعد کہاں بہک رہا ہے۔ کیا تو اپنی دعا کو بھول جاتا ہے
هذا أتنسى دعائك أو تقرأ يا اُسے غفلت سے پڑھتا ہے؟ کیونکہ تو نے اپنے
بالغفلة۔ فإنك سألت عن رب سے اس دعا اور التجا میں یہ طلب کیا تھا کہ
کل
لے پس جب تو نے مجھے وفات دے دی۔ (المائدة: ۱۱۸)
الفاتحة:

ربك في هذا الدعاء والمسألة۔ بنی اسرائیل کے نبیوں میں سے ایسا کوئی نبی نہ
أن لا يغادر نبيًّا من بنى إسرائيل رہنے دے مگر اُس کا مثیل اس اُمت میں مبعوث
إلا ويبعث مثيله في هذه الأمة۔ فرمائے ۔ تجھ پر افسوس! کیا تو اپنی دعا کو اتنی جلدی
وَيُحَك۔ أنسِيتَ دعاء ك بهذه بھول گیا با وجود اس کے کہ تو اسے ( دن میں ) پانچ
السرعة۔ مع أنك تقرأه في اوقات میں پڑھتا ہے۔ مجھے تجھ پر انتہائی تعجب الأوقات الخمسة۔ عجبت
منك كل العجب۔ هذا ہے۔ کیا یہ ہے تیری دعا؟ اور یہ ہیں تیرے
دعاؤك۔ وتلك آراؤك۔ خیالات؟ قرآن میں سے سورۃ فاتحہ اور سورۃ نور پر
انظر إلى الفاتحة وانظر إلى غور کر قرآنی شہادت کے بعد کس گواہ کی گواہی
سورة النور من الفرقان وأى قبول کی جائے گی ۔ تو اُس شخص کی طرح مت بن
شاهد يُقبل بعد شهادة القرآن جس نے خدا کے خوف کا ظاہری و باطنی احساس
فلا تكن كالذى سرى إيجاس ترک کر دیا بلکہ بے حیائی کو اپنا لباس اور شعار
خوف الله واستشعاره۔ وتَسَرُبَلَ
لباس الوقاحة وشعاره۔ أَتَترُكُ
بنایا۔ کیا تو ان لوگوں کی خاطر کتاب اللہ کو چھوڑ
دے گا جنہوں نے راہِ حق چھوڑی ہوئی ہے اور كتاب الله لقوم تركوا الطريق۔
تحقیق اور گہرے غور و فکر کو مکمل نہیں کیا۔ ان کی راہ
وما كملوا التحقيق والتعميق۔
وإن طريقهم لا يوصل إلى مطلوب تک نہیں پہچاتی اور توحید اور پیارے اللہ کی
المطلوب۔ وقد خالف التوحيد راہوں کے مخالف ہے۔ پس تو سخت راستہ کو نرم
وسُبُلَ الله المحبوب۔ فلا خیال نہ کر اگر چہ قدموں کی کثرت نے اسے بالکل
تحسب وَعْدًا دَمِنًا وَإِنْ دَمَّته ہموار کر دیا ہو اور خواہ بھٹ تیتروں کے جھنڈ کے
كثير من الخطا ۔ وإن اهتدت جھنڈ اُس طرف گئے ہوں کیونکہ حقیقی ہدایت تو اللہ
إليها أبابيل من القطا۔ فإن هدى کی ہدایت ہی ہے۔ قرآن کریم نے تو مسیح کی وفات
الله هو الهدى۔ وإن القرآن شهد
(۷۸) على موت المسيح۔ وأدخله فی پر شہادت دے دی ہے اور بیان صریح سے اُسے
الأموات بالبيان الصريح۔ وفات یافتگان میں شامل کیا ہے ۔ تجھے کیا ہو گیا

مالك ما تفكر في قوله ہے کہ تو قول خدا فَلَمَّا تَوَ فَيْتَنِي اور قَدْ
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي وفي قوله خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ پر غور نہیں کرتا ۔
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ۔ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ فرقانِ حمید کی راہ اختیار نہیں
وما لك لا تختار سبيل الفرقان کرتا اور دوسری راہیں تجھے خوش کرتی ہیں حالانکہ
وسَرَّكَ السُّبُلُ۔ وقد قال
فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوْتُوْنَ ]
فما لكم لا تفكرون۔ وقال لكم
اُس نے تو فرمایا ہے کہ فِيهَا تَحْيَوْنَ
وَفِيهَا تَمُوتُونَ ۔ پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ غور
و فکر نہیں کرتے۔ مزید براں اس نے فرمایا ہے کہ فيها مستقر ومتاع إلى حين۔
فكيف صار مُستقر عیسیٰ فی تمہارے لئے زمین میں ایک عرصہ تک قیام اور استفادہ
السماء أو عرش رب العالمين۔ مقدر ہے۔ پھر عیسی " کا مستقر آسمان میں یا رب
إن هذا إلا كذب مبين۔ وقال العَالَمِین کا عرش کیونکر ہو گیا ؟ یہ تو صریح جھوٹ
سبحانه أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءِ ہے ۔ اللہ سُبْحَانَه و تعالى نے فرمایا ہے
فكيف تحسبون عيسى من أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءِ پھر تم عیسی کو
الأحياء الحياء الحياء ۔ يا عباد زندوں میں کیونکر سمجھتے ہو۔ شرم ! شرم ! اے بندگانِ
الرحمن القرآن القرآن۔ فاتقوا خدا ! قرآن کو پکڑو ۔ اللہ سے ڈرو اور قرآن کو نہ
الله ولا تتركوا الفرقان۔ إنه چھوڑو یہ وہ کتاب ہے جس کے متعلق انس وجن
كتاب يُسأل عنه إنس وجان۔
سے
باز پرس ہو گی ۔ تم نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ۱۷۹ وإنكم تقرءون الفاتحة في
الصلاة۔ ففكروا فيها يا ذوى ہو پس اے اہلِ دانش ! تم اس میں غور و فکر کرو۔ کیا
الحصاة۔ ألا تجدون فيها آية تم اس میں آیت صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۔ عَلَيْهِمْ نہیں پاتے۔ پس تم ان لوگوں کی طرح
لے پس جب تو نے مجھے وفات دے دی۔ (المائدة: ۱۱۸)
یقینا اس سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے ہیں۔ (ال عمران: ۱۲۵)
سے تم اسی میں جیو گے اور اسی میں مرو گے۔ (الاعراف: ۲۶)
ہے وہ (سب) مُردے ہیں نہ کہ زندہ۔ (النحل : ۲۲)
ه الفاتحة : ۷

فلا تكونوا كالذين فقدوا نور مت ہو جاؤ جنہوں نے اپنی آنکھوں کا نو رکھو دیا۔
عينيهم۔ وذهب بما لديهم۔ اور جو ان کے پاس تھا وہ جاتا رہا۔ تم پر افسوس ! کیا
ويُحكم وهل بعد الفرقان دلیل قرآن کریم کے بعد بھی کوئی اور دلیل ہے یا کوئی
أو بقى إلى مفر من سبيل ۔ أيقبل اور راہِ فرار باقی رہ جاتی ہے ۔ کیا تمہاری عقل اس
عقلكم أن يبشر ربنا في هذا بات کو قبول کرتی ہے کہ ہمارا رب ہمیں اس دعا میں
الدعاء ۔ بأنه يبعث الأئمة من تو یہ يه بشارت بشار دے کہ وہ اِس اُمت میں ان لوگوں
هذه الأمة لمن يريد طريق کے لئے جو ہدایت کی راہ چاہتے ہیں ائمہ مبعوث
الاهتداء ۔ الذين يكونون كمثل کرے گا جو برگزیدہ اور چنیدہ ہونے کے لحاظ سے
أنبياء بني إسرائيل في الاجتباء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہوں گے اور وہ ہمیں
والاصطفاء ۔ ويأمرنا أن ندعو أن تو یہ حکم دے کہ ہم بنی اسرائیل کے انبیاء جیسا
۔
نكون كأنبياء بني إسرائيل۔ ولا
نكون كأشقياء بني إسرائيل۔ ثم
بعد هذا يدعنا ويُلقينا في وهاد
الحرمان۔ ويرسل إلينا رسولا من
بننے
کی دعا کریں اور بنی اسرائیل کے
بدبختوں کی طرح نہ بنیں پھر اس کے بعد وہ خدا
ہمیں دھکے دے کر محرومی کے گڑھوں میں ڈال
دے اور بنی اسرائیل کا ایک رسول ہماری طرف
بني إسرائيل وينسى وعده كل بھیج دے اور اپنے وعدے کو بالکل بھول جائے ۔ النسيان۔ وهل هذا إلا المكيدة
١٨٠ التي لا يُنسب إلى الله المنان یہ ایسا کھلا کھلا غریب ہے جسے منان خدا کی طرف
منسوب نہیں کیا جا سکتا ۔ اللہ نے اس سورۃ میں تین وإن الله قد ذكر في هذه السورة
ثلاثة أحزاب من الذين أنعم گروہوں کا ذکر کیا ہے مُنْعَم عَلَيْهِم كا ، اور
عليهم واليهود والنصرانيين یہودیوں کا اور نصرانیوں کا گروہ ۔ اور ہمیں ترغیب
ورغبنا في الحزب الأوّل منها دی کہ ان میں سے پہلے گروہ میں شامل ہوں اور
ونهى عن الآخرين۔ بل حثنا علی دوسرے دوگر ہوں سے منع فرمایا بلکہ ہمیں دعا اور
الدعاء والتضرع والابتهال تضرع اور انتہال کی تحریص دلائی تا کہ

لنكون من المنعم عليهم لا من هم مُنْعَمْ عَلَيْهِم بن جائیں اور مَغْضُوب
المغضوب عليهم وأهل عَلَيْهِم اور ضالین نہ بنیں۔ قسم ہے اُس ذات کی
الضلال۔ ووالذي أنزل المطر جس نے بادلوں سے بارش نازل کی اور شگوفوں
من الغمام۔ وأخرج الثمر من سے پھل پیدا کئے یقیناً اس آیت (صراط الذين
الأكمام۔ لقد ظهر الحق من هذه انعمت ۔۔۔ الخ ) سے حق ظاہر ہو گیا ہے اور کوئی
الآية۔ ولا يشك فيه من أُعطى بھی شخص جسے ذرا بھی عقل عطا کی گئی ہو اس میں
له ذرة من الدراية۔ وإن الله قد شک نہیں کرے گا ۔ اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت
من علينا بالتصريح والإظهار ۔
سے یہ امور کھول کر ہم پر بہت احسان فرمایا ہے اور
وأما عنا وَعُثاء الافتکار ہم سے غور وفکر کی مشقت دور کر دی ہے ۔ اس لئے
فوجب على الذين يُنَضُنِضون اُن لوگوں پر جو سانپ کی طرح اپنی زبانیں ہلا
نضنضة الصلِّ۔ ويُحملقون رہے ہیں اور شکار کو جھانکنے والے باز کے تاڑ نے
حملقة البازي المطل ۔ ان لا کی طرح آنکھیں پھاڑ کر دیکھتے ہیں اُن پر واجب (۱۸۱
يُعرضوا عن هذا الإنعام ولا ہے کہ وہ اس انعام الہی سے اعراض نہ کریں اور
يكونوا كالأنعام۔ وقد عَلِقَ بقلبی چوپاؤں جیسے نہ بنیں ۔ یہ بات میرے دل میں بیٹھ
أن الفاتحة تأسوا جراحهم۔ گئی ہے کہ سورۃ فاتحہ اُن کے زخموں کا علاج کرتی
وتريش جناحهم۔ وما من سورة فى ہے اور ان کے بازوؤں کو پر بخشتی ہے اور قرآن
القرآن إلا هي تكذبهم في هذا کریم کی ہر سورت ہی اس عقیدہ (حیات مسیح ) میں
الاعتقاد۔ فاقرء مما شئت من اُن کی تکذیب کرتی ہے۔اس لئے کتاب اللہ میں
كتاب الله يُريك طريق الصدق سے جہاں سے چاہو پڑھ لو وہ تمہیں صدق و سداد کا
والسداد۔ ألا ترى أن سورة بنی اسرائیل ہی طريق دکھائے گی ۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ سورۃ بنی
يمنع المسيح أن يرقى في اسرائیل مسیح کو آسمان پر چڑھنے سے روک رہی ہے
السماء۔ وأن آل عمران تعده أن اور سورة آل عمران اُن سے وعدہ کرتی ہے کہ اللہ
ا بنی اسرائیل : ۹۴

آج 10 میں سے 10 باقی