حجة اللہ
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حجہ اللہ مطبوعہ مطبع ضیاء الاسلام
قادیان دارالامن و الامان
۲۴ / ذی الحجہ
۱۳۱۴ھ الاعلان فاسمعوا یا اھل العدوان
ایھا النظرون اعلمو ارحمکم اللہ ورزقکم رزقا حسنا من التفضیلات الجلیلہ والالطاف الخفیہ ان ھذہ رسالتی قد تمت بالعنایہ الاھلیہ محفوفہ بالاسرار الانیقہ الربانیہ۔و مشتملہ علی محاسن الادب۔والملح البیانیہ فکانھا حدیقہ مخضرہ تغرد فیہا بلابل علی دوحتہ الصفا۔و تصبی ثم اتھا قلوب الادباء۔و من امعن فیھا باخلاص النیہ و صدق الطویہ۔فلا شک انہ یقر بفصاحہ کلمتھا۔و براعہ عباراتھا۔و یقر بانھا اعلی و املح من التدوینات الرسمیہ۔و علیھا طلاوہ اکثر من المقالات الانسانیہ۔واما الذی جبل علی سیرہ النقمہ والعناد۔فیجحد بفضلھا و یترک متعمدا طریق القسط والسداد ولو کانت نفسہ من المستیقنین فنحن نقبل الان علی زمر تلک المنکرین۔و لقد وعیت اسماء ھم فیما سبق من ذکر المکفرین والمکذبین۔اعنی شیخ البطالہ و امثالہ من المفسقین الفسقین۔فلینا ضلونی فی ھزا ولو متظاھرین بامثالھم۔ولیبرھنوا علی کمالھم ولاکشف عن سبہم و اخزیتہم فی اعین جھالھم و من یکتب منہم کتابا کمثل ھذہ الرسالہ۔الی ثلثہ اشھر او الی الاربعہ فقد کذبنی صدقا وعدلا و اثبت انی لست من الحضرہ الاحدیہ فھل فے الحی حی یقضی ذہ الخطہ۔و ینجی من التفرقہ الامہ۔ولیستظھر بالادباء ان کان جاھلا لا یعرف طرق الانشاء۔ولیعلم انہ من المغلوبین۔وسیذھب اللہ بصرہ برق من السماء۔فیعشیہ کما یعشی الہجیر عین الحرباء ویطفی وطیس المفترین۔ایھا المکذبون الکذابون۔مالکم لا تجیون ولا تناضلون و تدعون ثم لا تبارزون ویل لکم ولما تفعلون یمعشر الجھلین۔المعلن غلام احمد القادیانی
۲۶ مئی ۱۸۹۷ء
حجة الله
الإعلان فاسمعوا يا أهل العُدْوَان
أيها الناظرون اعلَمُوا، رحمكم الله ورزقكم رزقا حسنًا من التفضلات الجلية
والألطاف الخفية، أن هذه رسالتي قد تمت بالعناية الإلهية محفوفة بالأسرار الأنيقة
الربانية، ومشتملة على محاسن الأدب، والملح البيانية، فكأنها حديقة مخضرة،
تغرد فيها بلابل على دوحة الصفاء ، وتُصبى ثمراتها قلوب الأدباء ۔ ومن أمعن فيها
بإخلاص النية، وصدق الطويّة، فلا شك أنه يُقرّ بفصاحة كلماتها، وبراعة عباراتها،
ويُقرّ بأنها أعلى وأملح من التدوينات الرسمية، وعليها طلاوة أكثر من المقالات
الإنسانية ۔ وأما الذي جبل على سيرة النقمة والعناد، فيجحد بفضلها ويترك |
متعمدا طريق القسط والسداد، ولو كانت نفسه من المستيقنين ۔ فنحن نقبل الآن
على زمر تلك المنكرين، ولقد وعيت أسماء هم فيما سَبَقَ من ذكر المكفّرين
والمكذبين ۔۔ أعنى شيخ "البطالة " وأمثاله من المفسّقين الفاسقين ۔ فليناضلوني في
هذا ولو متظاهرين بأمثالهم، وليبرهنوا على كمالهم، وإلا كشفت عن سبهم
و أخزيتهم في أعين جهالهم ۔ ومن يكتب منهم كتابا كمثل هذه الرسالة، إلى ثلاثة
أشهر أو إلى الأربعة، فقد كذبنى صدقًا وعدلا ، وأثبت أنني لست من الحضرة
الأحدية ۔ فهل في الحي حى يقضى هذه الخطة، ويُنجّى من التفرقة الأمة؟ وليستظهر
بالأدباء إن كان جاهلا لا يعرف طرق الإنشاء ، وليعلم أنه من المغلوبين ۔ وسيذهب ۔
الله ببصره ببرق من السماء ، فيُعشِيه كما يُعشِي الهجير عين الحرباء ، ويُطفأ
وطيس المفترين ۔ أيها المكذبون الكذابون ما لكم لا تجيئون ولا تناضلون
وتدعون ثم لا تبارزون؟ ويل لكم ولما تفعلون يمعشر الجهلين۔
المُعْلِنُ غلام احمد القادياني
٢٦ / مئی ۱۸۹۷ء
حجة الله
ضمیمه
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حَجَّةُ الله
نحمده و نصلی علی رسوله الكريم
قُتِلَ الانسان ما أكفره
أيها الناظرون، والأدباء المنقدون - أنتم تعلمون أني كتبت من قبل هذا كتبًا
ای بینندگان و ادبیبان در مغشوش و غیر مغشوش فرق کنندگان شما می دانید که من پیش از میں چند کتابها در عربی نوشته ام
اے دیکھنے والو اور کلام کے کھوٹے اور کھرے میں فرق کرنے والو تم جانتے ہو کہ میں نے پہلے اس سے چند کتابیں عربی
في العربية، وزينتها كالبيوت المشيدة المزدانة، ورأيتم أنها تحكى الدرر
و آن کتاب ها را چناں زینت دادم که خانه بازینت داده و بلند کرده میشوند و شما دیده اید که آن کتابها
میں لکھی تھیں اور ان کتابوں کو میں نے ایسی زینت دی تھی جیسا کہ گھروں کو زینت دیا جاتا اور بلند کیا جاتا ہے۔ اور تم نے
العمانية، وتحسى الدرر العرفانية ۔ وكنت أتوقع أن العلماء يعدونها من
در ہائے عمانی را میمانند و شیر ہائے معرفت مینوشانند و من توقع میداشتم که علماء آں تالیف ہا را از
دیکھا ہے کہ وہ کتابیں موتیوں سے مشابہت رکھتی ہیں اور معرفت کا دودھ پلاتی ہیں اور میں امید رکھتا تھا کہ مولوی لوگ
الآيات، ويعقدون لِزَورى حبّك النطاق بصحة النيّات، وما زلتُ أسلّى بالى
جمله نشانها خواهند شمرد و برائے دیدن من ازار بند پارچه کمر خود بصحت نیت خواهند بست و من همیشه
ان کتابوں کو منجملہ نشانوں کے شمار کریں گے اور میرے دیکھنے کیلئے اپنی کمر کو صحت نیت کے ساتھ باندھیں گے اور میں ہمیشہ
بهذا الأمل، حتى وجدتهم فاسد النية والعمل، وبدا أن فراستي قد أخطأت
دل خود را بدین امید بے غم میکردم تا آنکه اوشان را نیت و عمل تباه یافتم و ظاهر شد که فراست من
اس امید کے ساتھ دل کو تسلی دیتا تھا۔ یہاں تک کہ میں نے ان کو نیت اور کام میں خراب پایا اور ظاہر ہو گیا کہ میری
و أعين العلماء ما انفتحت، وتراءى اليأس وآثار الرجاء انقطعت، وبلغ الأمر
خطا کرد و چشمہا ئے علماء کشاده نشدند و نومیدی ظاهر شد و نشان امید منقطع شدند - و کار بجائے رسید
فراست خطا گئی اور مولویوں کی آنکھیں نہیں کھلیں اور نومیدی ظاہر ہو گئی اور امید کی نشانیاں منقطع ہو گئیں اور اس حد تک
حجة الله
إلى حد أن الشيخ الذي هو للطالبين كسد زرى على مقالي، وتكلم
کہ شیخ بٹالہ کہ برائے طالبان مثل دیوار مانع است - بر کلام من عیب جوئی کر د ۔ و در
نوبت پہنچ گئی کہ شیخ بٹالہ جو طالبوں کے لئے ایک روک ہے میری کلام پر اس نے نکتہ چینی کی
في أقوالى، وقال إن هو إلا قول رقيق وما هو بكلام جزل، بل كسقط
سخن من کلام کرد و گفت شک نیست که آں قول زشت است وکلا مے خوب نیست ۔ بلکہ
اور کہا کہ وہ قول رکیک ہے اچھا نہیں
بلکہ
وهزل، وليس من غرر البيان، ولا من محاسن الكنايات والتبيان
سخن بے فائدہ و بیهوده است و بیا نے واضح و محاسن کنایات نیست
اور عمدہ کلام نہیں ہے
غلط اور بیہودہ ہے اور بیان واضح
وكل ما رضعتُ في كتبى من الجواهر العربية، والنوادر الأدبية
و آں تمام جواہر عربیہ
ونو ا در ا د بیه
اور نوادر ادبیہ
اور لطائف
اور وہ تمام جواہر عربیہ
واللطائف البيانية، والنكات المبتكرة المصبية، أراد المفسد |
و لطائف بیانیه و نکات دلکش که در کتاب خود نشانده بودم ۔ این مفسد
بیانیہ اور دلکش نکتے کہ میں نے اپنی کتابوں میں لکھے اس مفسد نے
المذكور أن يُطفى نورها، ويمنع ظهورها، ويجعل الناس
خواست کہ آں ہمہ نور را منطقی کند
چاہا کہ ان کے نور کو بجھا دے
منکران
و از ظاهر شدن باز دارد و مردم را از
اور ظاہر ہونے سے روکے اور لوگوں کو
من المنكرين أو المرتابين ومع ذلك ادعى أنه في الأدب رحيب
یا شک کنندگان کند و با ایں ہمہ دعویٰ کرد که او در علم ادب فراخ دست
منکروں یا شک کرنے والوں میں سے کردے۔ اور پھر اس کے ساتھ یہ دعوی بھی کیا کہ وہ علم ادب میں
الباع، خصيب الرباع، ومن المتفرّدين و كذلك خدع الناس |
و بسیار مالدار است و از آنان هست که متفر دهستند و همچنیں بہ تلبیس ہائے خود
فراخ دست اور بہت مالدار ہے اور ان لوگوں میں سے ہے جو یگانہ ہوتے ہیں اور اسی طرح اپنی حق پوشی سے
حجة الله
بتلبيساته، وأضحك الأطفال بخزعبيلاته، وجاء بزور مبين )
مردم را فریب داد و بکار ہائے باطل خود اطفال را بخندانید
و دروغ صریح آورد
لوگوں کو دھوکہ دیا اور اپنے باطل کاموں سے لڑکوں کو ہنسایا اور صریح جھوٹ
وجئنا بلؤلوء رطب فما استجاد، ونفضنا عليه عجمات
و ما مروارید تازه آوردیم پس جید و خوب ندانست و بر و درختہائے خر ما فشا ندیم
لایا۔ اور ہم تازہ موتی لائے پس اس نے ان کو اچھا نہ سمجھا اور ہم نے درخت کھجور
فما استحلى ثمارنا وما أرى الوداد، بل زاد بخلا وعنادًا كالمستكبرين ۔
پس بر ما را شیریں ندانست و دوستی ننمود بلکه در نخل و عناد ہمچو متکبراں زیادہ شد
اس پر جھاڑی پس اس نے ان کو شیریں خیال نہ کیا بلکہ متکبروں کی طرح بخل اور عناد میں
وقال إن كُتُبَ هذا الرجل مملوّة من الأغلاط والأغلوطات، ومبعدة
و گفت کہ کتا بہائے این شخص
از غلطی ها پر هستند
واز لطائف
اور لطائف
بڑھ گیا۔ اور کہا کہ اس شخص کی کتابیں غلطیوں سے پر ہیں
من لطائف الأدب وملح المحاورات، وليست كماء معين ۔ فما حكم
ادب و نمکینی محاورات دور داشته شده اند و همچو آب رواں نیستند پس بچیزی
ادب اور نمکینی محاورات سے خالی ہیں اور صاف پانی کی طرح نہیں ہیں۔ پس
بما وجب، بل أخفى الحق ومنع وحجب، وتصدى لخدع العوام
حکم نکرد که واجب بود بلکه حق را پوشیده کرد و از مردم باز داشت و برائے فریب دادن عوام پیش آمد
وہ بات نہ کی جو واجب تھی بلکہ سچ کو چھپایا اور لوگوں کو روکا اور عوام کو دھوکہ دیا
بعد ما شغف بالكلام ۔ وكان يعلم أن كتم الشهادة مأثمة، وتكذيب
بعد از انکه بکلام من فریفته شد و او میدانست که گواهی پوشیده کردن گناه است و تکذیب
بعد اس کے کہ میری کلام پر فریفتہ ہوا۔ اور وہ خوب جانتا تھا کہ گواہی کا پوشیدہ کرنا گناہ ہے اور
الصادق معصية، ولكنه آثر الدنيا على الآخرة، والنفس الأمارة
صادق معصیت است
مگر او دنیا را بر آخرت اختیار کرد و نفس اماره را
صادق کی تکذیب معصیت ہے۔ لیکن اس نے آخرت کو چھوڑا اور دنیا کو اختیار کیا۔ اور نفس امارہ کو
حجة الله
على الحضرة الأحديّة ۔ وأراد الله أن يرفعه فأخلد إلى الأرض
بر حضرت احدیت مقدم داشت و خدا تعالی خواست که او را بر دارد پس او ہمچو فاسقاں سوئے
حضرت احدیث پر مقدم رکھا۔ اور خدا تعالیٰ نے چاہا کہ اس کو اٹھاوے۔ پس وہ فاسقوں کی طرح
كالفاسقين ۔ وليس في نفسه جوهر من غير تصلّف كالنسوان و
زمین میل کرد و در هر نفس او بجز لاف زنی همچو زنان
زمین کی طرف جھک گیا۔ اور اس میں بجز لاف زنی کے
و
اور بغرض دھو کہ زبان آرائی
خدع الناس بتزويق اللسان، وإنّه من المزوّرين ۔ يريد أن يُطفأ نورا،
آراستن زبان برائے فریب دادن مردم بیچ جو ہرے نیست و او از دروغ آرایان است اراده
کرنے کے اور کوئی جو ہر نہیں اور وہ جھوٹ کو آرائش دینے والوں میں سے ہے۔ ارادہ
ظلما وزورا، ويزيد الناس رهقًا وكفورًا، ويصرف عن
میکند که از ظلم و زور نور را بمیراند و مردم را در ظلم و کفران زیاده کند و جاهلان را ز حق
کرتا ہے کہ نور کو بجھادے۔ اور لوگوں کو ظلم اور کفران میں زیادہ کرے۔ اور حق سے
بازگرداند
الحق قوما جاهلين ۔ ووالله إنّه لا يعلم ما البلاغة وأفنانها، وكيف
و بخدا که اونمی داند که بلاغت چیست و شاخہائے آن چیست و چگونه
جاہلوں کو پھیر دے۔ اور بخدا وہ نہیں جانتا کہ بلاغت کسے کہتے ہیں اور اس کی شاخیں
يحق أداءها وبيانها، وما وصل مقاما من مقامات فهم الكلام، و
و
حق بیان او ادا می تواند شد و از مقامات فهم کلام به پیچ مقامی نرسیده ۔
کیا ہیں۔ اور کیونکر اس کے بیان کا حق ادا ہوتا ہے اور فہم کلام کے مقامات میں سے کسی مقام تک
إن هو كالأنعام، ومن المحرومين۔
صرف مانند چار پایان و محرومان است -
وہ نہیں پہنچا۔ اور صرف چار پایوں اور محروموں کی طرح ہے۔
فالأمر الذي يُنجي الناس من غوائل تزويراته، و هباء
پس امری که مردم را از دروغ گوئی او رہائی بخشد ۔
پس وہ بات جو لوگوں کو اس کے جھوٹ سے نجات دے گا یہ ہے کہ
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے دے گی “ ہونا چاہیے۔(ناشر)
حجة الله
مقالاته، أن نعرض عليه كلاما منا وكلامًا آخر من بعض العرب ﴿۵﴾
این است که ما برو کلام خود و کلام دیگران از عرب عربا پیش کنیم
ہم اس پر اپنا کلام اور بعض دوسرے ادیب عربوں کا کلام پیش کریں۔ اور
العرباء ، ونلبس عليه اسمنا واسم تلك الأدباء ، ثم نقول أنبئنا
و برد نام خود و نام آن ادیباں پوشیده داریم باز بگوئیم که ما را خبرده
اپنا اور ان کا نام اس پر پوشیدہ رکھیں۔ اور پھر اس کو کہیں کہ ہمیں بتلا
بقولنا وقول هؤلاء ، إن كنت في زرايتك من الصادقين۔
که قول ما کدام است و قول ایناں کدام اگر در عیب گیری راست گو ہستی ۔
کہ ان میں سے ہمارا کلام کونسا ہے اور ان کا کلام کونسا ہے اگر تو سچا ہے۔
فإن عرف قولى وقولهم وأصاب فيما نوى، وفرق كفلق الحب
پس اگر قول مرا و قول اوشاں را شناخت و در شناختن خطا نکرد و چون دانه و خسته آن
پس اگر اس نے میرا قول اور ان کا قول شناخت کرلیا اور گٹھلی اور دانہ کی طرح فرق کر کے
من النوى، فنعطيه خمسين روفية صلةً منا
جدا کرده نمود پس ما او را پنجاه روپیه بطور انعام یا
ودکھلا دیا پس ہم اس کو پچاس روپیہ بطور انعام یا
أو غرامة، ونحسب منه ذلک كرامة، ونعده من
تاوان خواهیم داد
از ادباء
و
و
درین کرامت او خواهیم شمرد
تاوان دیں گے۔ اور یہ اس کی کرامت سمجھی جائے گی۔ اور ہم اس کو ادباء
الأدباء الفاضلين، ونقبل أنه كان فيما زراى من الصادقين
فاضل او را خواهیم شمرد و قبول خواهیم کرد که او در عیب گیری راست گو بود
فاضلین میں سے شمار کریں گے اور قبول کریں گے کہ وہ عیب گیری میں راست گو تھا
فإن كان راضيا بهذا الاختبار، ومتصدّيًا لهذا المضمار، فليخبرنا
پس اگر بدیں آزمایش راضی باشد و برائی این میدان طیار باشد پس باید که
پس اگر اس آزمائیش کے ساتھ راضی ہو اور اس میدان کے لئے طیار ہو تو
حجة الله
بنية صالحة كالأبرار، وليُشِع هذا العزم في الجرائد والأخبار
ما را پیچو نیکوکاران خبر دهد و این عزم را در اخبار ہمیچو یقین کنندگان
بھلے مانسوں کی طرح ہمیں خبر دے۔ اور چاہئے کہ اس قصد کو اخباروں میں یقین کر نیوالوں کی طرح
كأهل الحق واليقين۔
شائع کناند۔
شائع کردے۔
وأما أنا فبعد اطلاعى على ذلك الاشتهار، سأرسل إليه
مگر من پس بعد از اطلاع برین اشتہار چند ورق برائے امتحان سوئے
مگر میں پس میں اشتہار پر اطلاع پانے کے بعد چند ورق امتحان کے لئے
أوراقا للاختبار ، ليحكم الله بيني وبين هذا الكفار ، وَهُوَ أحكم
او خواهم فرستاد تا که خدا تعالی در من
او فیصلہ فرماید
خدا احکم
اس کی طرف بھیج دوں گا۔ تاکہ خدا تعالیٰ مجھ میں اور اس میں فیصلہ کر دیوے اور وہ احکم
و
و
الحاكمين ۔ وإني أرى مذ أعوام، أنّ هذا الرجل لا يمتنع من الهذيان
الحاکمین است و من از چند سال می بینم که این شخص از بیہودہ گوئی باز نمی آید
الحاکمین ہے اور میں کئی برس سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ شخص بیہودہ گوئی سے باز نہیں آتا
ولا يتقى أخذ الله الديان، فألجأني بخله إلى هذا الامتحان
و از مواخذه خدا تعالی نمی ترسد پس بخل او مرا برائے ایس امتحان بے قرار کرد
اور خدا تعالیٰ کے مواخذہ سے نہیں ڈرتا۔ سو اس کے بخل نے اس امتحان کے لئے مجھے مجبور کیا۔
فإن جاء المضمار وأثبت ما ادعى و مازَ كَلِمى من كلمات أخرى ، فله ما |
پس اگر در میدان آمد و آنچه دعوی کر د ثابت نمود و کلمات مرا از کلمات دیگراں جدا کر د پس او ر ا آن انعام
پس اگر میدان میں آیا اور جو دعویٰ کیا تھا اس کو ثابت کر دکھلایا۔ اور میرے کلموں کو دوسروں کے کلموں سے علیحدہ کر
سمع منا ووعي، وإن شمر ذيله وانثنى، وما طالبنا ما وعدنا
خواهم داد که از ما شنیده است و یاد داشته است و اگر دامن خود پیچید و برگشت و مطالبه وعده مانکرد
کے دکھلا دیا سو ہم اس کو وہ انعام دیں گے جو ہم سے سن چکا ہے اور اگر اپنا دامن سمیٹ لیا اور پھر گیا اور ہمارے وعدہ
حجة الله
وما انبرى، بل انساب و دخل جُحره وانزوى، وما ترك التكذيب وما )
و پیش نیامد بلکه برفت و داخل سوراخ خود شد و پوشیده گشت و تکذیب را ترک نہ کرد و باز نیامد ۔ پس برائے
کا مطالبہ نہ کیا اور اپنے سوراخ میں داخل ہو گیا اور چھپ گیا اور تکذیب سے باز نہ آیا۔
انتهى، فإنّ له جهنم لا يموت فيها ولا يحيى، والسّلام على من اتبع الهدى
او جهنم است که درو نه زنده خواهد ماند و نه خواهد مرد و سلام بر آنکه پیروی ہدایت کرد
پس اس کے لئے وہ دوزخ ہے کہ جس میں وہ نہ مرے گا نہ زندہ رہ سکے گا۔
المعلن
میرزا غلام احمد القادیانی
۲۶ مئی ۱۸۹۷ء
ایک گواہی
مفصلہ ذیل اشتہار ایک فقیر مجذوب نے جو سیالکوٹ میں قریب بارہ سال سے مقیم ہے ہمارے
پاس شائع کرنے کے لئے بھجوایا ہے لہذا ہم اس جگہ اس کی نقل مطابق اصل بلفظہ کر دیتے ہیں اور وہ
یہ ہے۔
☆
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اشتہار واجب الاظہار
خدا کے فضل اور الہام سے۔ روح جناب رسول مقبول صلعم سے۔ روح کل شہدا سے۔ روح کل
ابدالوں سے ۔ روح کل اولیاء سے جو زمین پر ہیں۔ اور ان روحوں سے جو چودہ طبقوں کی خبر رکھتی ہیں ۔
میں نے ان سب سے الہام اور گواہی پائی ہے کہ حضرت مرزا صاحب کو اللہ جل شانہ نے بھیجا ہے۔
☆
اس مجذوب کی اس نواح میں بہت عظمت اور شہرت ہے۔
حجة الله
رسول مقبول کے دین میں سخت فتنے برپا ہو گئے ۔ وہ حد درجہ کا ضعیف ہو گیا۔ ہزاروں ملعون فرقے
جیسے نصاری اور رافضی پیدا ہو کر لوگوں کی گمراہی کا باعث ہوئے ۔ اس لئے مسیح موعود کو بھیجنے کی
ضرورت ہوئی۔ اس وقت یہ جو خوفناک فتنے پیدا ہوئے ان کی اصلاح ایک بھاری نبی کا کام تھا۔ مگر
چونکہ رسول مقبول کے بعد کوئی نبی نہیں آنا تھا خدا تعالیٰ نے حضرت مرزا صاحب کو جو رسول مقبول کی
دستار مبارک ہیں بھیجا۔ جو لوگ خیال کرتے ہیں کہ حضرت عیسی اس جسم سے زندہ آسمان پر اٹھائے
گئے وہ جھوٹے ہیں کوئی آسمان پر موت کا مزہ چکھے بغیر اور جسم کے ساتھ نہیں گیا۔ اے علماء گدی
نشینو! اے فقرا گدی نشینو! اے اہل بیت گدی نشینو! سن رکھو! عنقریب آسمان سے بڑی بھاری جلالی
گواہی اس سلسلہ کی سچائی کی ظاہر ہونے والی ہے! خود خدا بڑے زور سے گواہی دے گا۔ پھر تم اس
مخالفت میں بڑے ذلیل اور شرمندے ہو گے۔ یہ میرا اشتہار سچا ہے۔ یہ لوح محفوظ کی نقل ہے۔ میں
دیکھتا ہوں اس مخالفت سے خدا تعالیٰ تم پر سخت ناراض ہے۔ رسول مقبول تم سے حد درجہ بیزار ہے۔
المش
فقیر محمد ۔ سیالکوٹ ۔ برلب ایک ۔ باغ بستی والا
۲۸ رمئی ۱۸۹۷ء
ایک عمدہ تجویز
ارادہ ہے کہ حضرت اقدس جناب مسیح موعود کے وہ مضامین جو متفرق ہیں مثلاً اشتہارات مطبوعہ قلمی خطوط اور وہ
مضامین جو کسی غیر کے رسالہ یا کسی اخبار میں طبع ہوئے ایک جگہ جمع کر کے کتاب کی صورت میں طبع کئے جائیں۔ پس
جس صاحب کے پاس ۱۸۹۶ء سے پہلے کا جو کوئی اشتہار ( مطبوعہ ) ہو اس کے عنوان ۔ تاریخ ۔ خلاصہ مضمون اور تعداد صفحہ
سے اطلاع دیں تا کہ اگر دفتر میں وہ نہ ہو تو ان سے عاریتاً طلب کیا جائے۔ اور جس صاحب کے پاس حضرت اقدس کا
کوئی خط جونج کے معاملہ کی نسبت نہ ہوا اور مفید عام ہو اس کی ایک نقل بلکہ وہ اصل خط ہی عاریتاً چند روز کے لئے بھیج دیں
بعد نقل انشاء الله و انشاء صاحبه واپس کیا جائے گا۔ یہ بھی واضح رہے کہ خریداران کی کافی درخواستیں بہم پہنچنے پر
اس کتاب کی طبع کا انتظام ہوگا ۔ پس شائقین ساتھ ہی درخواست خریداری ارسال فرماویں۔ خط و کتابت صاحبزادہ
سراج الحق صاحب جمالی نعمانی کے نام ہونی چاہیے۔ فقط
المشتهر منظور محمد مهتم کتب خانه حضرت اقدس من مقام قادیان دارالامان یکم جون ۔
مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان
حجة الله
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الحمد لله وسلام على عباده الذين اصطفى
خداوندی کہ جان بخش جهان است
سخن نزدم مَران از شہر یاری که هستم بر درے امیدواری
بدیع و خالق و پروردگاری
کریم و قادر و مشکل کشائے رحیم و محسن و حاجت برارے
فتادم بر درش زیر آنکه گویند بر آید در جهان کارے ز کارے
چو آن یار وفادار آیدم یاد فراموشم شود هر خویش و یارے
دلم
در
بغیر او چسان بندم دلِ خویش کہ بے رویش نمی آید قرارے
سینه ریشم مجوئید که بستیمش بدامان نگارے
دل من دلبری را تخت گا ہے سر من در ره یارے شارے
چگویم فضل او بر من چگون است که فضل اوست نا پیدا کنارے
عنایت ہائے او را چون شمارم که لطف اوست بیرون از شماری
ندارد کس خبر زان کاروبارے
مرا کاریست با آن دلستانی
بنالم بر درش از انسان که نالد بوقت وضع حملے بارداری
مرا با عشق او وقتی ست معمور
چه خوش وقتے چه خرم روزگارے
شابا گوئیت اے گلشن یار که فارغ کردی از باغ و بہارے
حجة الله
ذَبُّ الْمُفْتَرِينُ
إِنَّ الَّذِينَ يُحَارِبُونَنِي لَا يُحَارِبُونَ إِلَّا اللَّهَ فَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَنَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُون
بردباری می کند زور آورے
جاہلے فہمد کہ ہستم برترے
اس وقت میرے سامنے وہ کاغذ پڑے ہیں جن میں نام کے مسلمانوں نے مجھ کو
گالیاں دی ہیں چنانچہ ان میں سے ایک عبدالحق غزنوی ہے جو اپنے اشتہار میں مجھے دجال ٹھہرا
کر اپنے اشتہار کے عنوان میں لکھتا ہے کہ ضَرْبُ النِّعال على وجه الدجال یعنی اس دجال
کے منہ پر جوتی مارتا ہوں۔ سو یہ تو اس نے سچ کہا کیونکہ در حقیقت وہ خود دجال ہے اور آسمان
سے اس کے منہ پر جوتی پڑی نہ کسی اور کے منہ پر ۔ ابھی معلوم نہیں کہ کہاں تک اس کا سر نرم کیا
جائے گا۔ ابھی تو جلسہ مذاہب سے اس وقت تک صرف دو آسمانی جوتے اس کے سر پر پڑے
ہاں ضرب شدید سے پڑے جس سے کچھ ہڈیاں ٹوٹی ہوں گی ۔ معلوم نہیں کہ کس وقت اس
بد بخت نے یہ کلمہ منہ سے نکالا تھا کہ دعا کی طرح اس کے حق میں قبول ہو گیا ۔ پھر اسی اشتہار
میں یہ نادان میری نسبت لکھتا ہے کہ لعنت کا طوق اس کے گلے میں ہے مگر اب اسے پوچھنا
چاہئے کہ ذرا آنکھیں کھول کر دیکھے کہ کس کے گلے میں ہے؟ ذرہ سمجھ کر بولے کہ مذہبی جلسہ
کے الہامی اشتہار نے کس کے منہ کو سیاہ کیا لیکھرام کی موت نے کس کے گلے میں لعنت کا
طوق ڈال دیا ۔ بار بار ی شخص آتھم کی پیشگوئی کی نسبت اعتراض کرتا ہے۔ جاہل کو اب تک سمجھ
نہیں آتا کہ آتھم کی پیشگوئی جیسا کہ الہام کے الفاظ اور الہام کی شرط تھی کامل صفائی سے پوری
☆
☆
آتھم کے حالات کے بارے میں جو کچھ انوار الاسلام میں چھپا
تھا وہ پھر بطور مختصر فائدہ عام کیلئے لکھا جاتا ہے اور وہ یہ ہے۔
یہ بات بالکل سچ اور یقینی اور الہام کے مطابق ہے کہ اگر مسٹر عبد اللہ کا دل جیسا کہ
پہلے تھا ویسا ہی تو ہین اور تحقیر اسلام پر قائم رہتا اور اسلامی عظمت کو قبول کر کے حق کی طرف