کتاب البریہ
حصہ 18
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كتاب البرية
بھی دینے سے معذور ہوں ۔ لیکھرام عیسوی مذہب کے خلاف تھا۔ اس کی تحریریں بر خلاف ۱۷۰
عیسائی مذہب کے ہم نے دیکھی ہیں شاید ایک دیکھی ہے وہ اچھا آدمی تھا گو اس کی اور میری
رائے کا خلاف تھا۔ لیکھرام عیسائی مذہب پر حملہ کیا کرتا تھا۔ جہاں تک مجھ کو علم ہے لیکھرام کی
ذات کے برخلاف کوئی عیسائی نہ تھا۔ سوال ۔ آپ کو معلوم ہے کہ بعض آر یہ جس فریق کا
لیکھرام نہ تھا اور پرانے عقائد کے ہندو اور مسلمان لوگ لیکھرام کے برخلاف تھے۔ جواب۔
میں نہیں بتلا سکتا میں اخبار عام ۔ سماچار۔ ٹریبیون۔ پایونیر اخبارات کو نہیں دیکھا کرتا۔
ستیارتھ پرکاش کتاب ہم نے دیکھی ہے مگر پڑھی نہیں۔ ہم کو عم نہیں ہے کہ لیکھرام کے بر خلاف دہلی
قيه حاشیه
بقي
اور ہمدرد اسلام کی تعریف کر سکتا ہے۔ حالانکہ اس مولوی صاحب کو یہ بھی معلوم تھا کہ براہین احمد یہ
میں وہ الہام بھی ہیں جن میں خدا تعالی د میرا نام عیسی اور مسیح موعود رکھا ہے۔ غرض اس وقت
تک کہ تصریح کے ساتھ میری طرف سے دعوی مسیح موعود ہونے کا نہیں ہوا تھا اور صرف مجدد ۱۷۰
چودھویں صدی ہونا عام لوگوں میں مشہور تھا کوئی بڑی مخالفت علماء کی طرف سے نہیں ہوئی بلکہ اکثر
ان میں مصدق اور مطیع رہے۔ مگر اس دعوی مسیحیت کے وقت میں عجب طور کا شور علماء میں
پھیلا اور ان میں سے اکثر لوگوں نے انواع اقسام کی خیانت سے عوام کو دھو کہ دیا اور بعض نے ان
میں سے میری تکفیر کے بارے میں استفتاء طیار کیا اور بڑی کوشش کر کے صدہا کم فہم اور موٹی عقل
والے لوگوں کے اُس پر دستخط کرائے۔ مگر جیسا کہ پہلے آثار نبویہ میں لکھا گیا تھا کہ اس آنے
والے امام موعود کی تکفیر ہوگی اس پیشگوئی کو پورا کیا کیونکہ ان پاک نوشتوں کا پورا ہونا ضروری تھا۔
اور تعجب کہ مسیح موعود ہونے کے دعوے میں کوئی ایسی نئی بات نہیں تھی کہ جو براہین احمد یہ میں اس
وقت سے اٹھارہ برس پہلے درج نہیں ہو چکی تھی۔ مگر پھر بھی نادان مولویوں نے اس دعوے پر بڑا
شور برپا کیا۔ آخران کی فتنہ انگیزیوں کا یہ نتیجہ ہوا کہ گھر گھر میں عداوت پڑ گئی مسلمانوں کا ایک گروہ
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے خدا تعالیٰ نے “ ہونا چاہیے۔(ناشر)
كتاب البرية
ا بمبئی ۔ ملتان۔ پشاور میں نالشات ہوئی تھیں یا نہ۔ عبداللہ آتھم کی بابت پیشگوئی اس کی
درخواست پر نہیں کی گئی تھی ۔ مرزا صاحب نے زبردستی یہ پیشگوئی کی تھی۔ عبداللہ آتھم کی تحریر
کو ہم پہچانتے ہیں۔ میں نہیں کہہ سکتا کہ اور لوگوں کے برخلاف درخواست یا بلا درخواست
پیشگوئیاں مرزا صاحب نے کی تھیں۔ میں اپنے اصلی باپ کا نام نہیں جانتا۔ میں ہمیشہ سے
عیسائی ہوں۔ ہم نے کبھی عبدالحمید سے نہیں کہا تھا کہ مرزا صاحب کا ایک مرید قادیاں سے
آیا ہے اس سے حال تمہا را دریافت کرتے ہیں ۔ ( بسوال لالہ رام بھیج وکیل استغاثہ ) ہسپتال
میں اور بھی متلاشی بھیجے جاتے ہیں۔ عبدالحمید اپنا حال جہلم کا پیشی سے پہلے مقبل ہو گیا تھا اور
اس نے اقبال لکھ دیا تھا۔ مولوی نور الدین مرزا صاحب کے ساتھ مل کر قتل کے مشورہ میں
شامل ہے۔ میں لالہ رام بھیج کو 7 بجے رات کے کل ملا تھا۔ اور فقط مقدمہ کا حال پوچھتے
سنایا گیا درست تسلیم ہوا۔ دستخط حاکم
ایا
رہے تھے۔
قيه حاشيه
بقي
میرے ساتھ ہو گیا اور ایک گروہ کج فہم مولویوں کے پیچھے لگا اور ایک گروہ ایسا رہا کہ نہ موافق
اور نہ مخالف ۔ اور اگر چہ ہمارا گر وہ ابھی بکثرت دنیا میں نہیں پھیلا لیکن پشاور سے لیکر بمبئی
اور کلکتہ اور حیدر آباد دکن اور بعض دیار عرب تک ہمارے پیرو دنیا میں پھیل گئے ۔ پہلے یہ گروہ
پنجاب میں بڑھتا پھولتا گیا اور اب میں دیکھتا ہوں کہ ہندوستان کے اکثر حصوں میں ترقی کر
رہا ہے۔ ہمارے گروہ میں عوام کم اور خواص زیادہ ہیں۔ اس گروہ میں بہت سے سرکار
انگریزی کے ذی عزت عہدہ دار ہیں ۔ جو ڈپٹی کلکٹر اور اکسٹرا اسسٹنٹ اور تحصیلدار وغیرہ
معزز عہدوں والے آدمی ہیں ایسا ہی پنجاب اور ہندوستان کے کئی رئیس اور جاگیردار اور اکثر
تعلیم یافتہ ایف اے۔ بی اے۔ اور ایم اے اور بڑے بڑے تاجر اس جماعت میں داخل ہیں۔
غرض ایسے لوگ جو عقل اور علم اور عزت اور اقبال رکھتے تھے یا بڑے بڑے عہدوں پر سرکار
انگریزی کی طرف سے مامور تھے یا رئیس اور جاگیردار اور تعلقہ دار اور نوابوں کی اولاد تھے
كتاب البرية
نقل تتمہ بیان ڈاکٹر کلارک بصیغہ فوجداری اجلاسی کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس صاحب بہادر
مرجوعه
فیصلہ نمبر بسته نمبر مقدمہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپور
۹ ر ا گست ۹۷ء متدائره از محکمه
مہر عدالت
دستخط حام
15/8/97
سرکار بذریعہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک صاحب بنام میرزاغلام احمد قادیانی جرم ۰۷ ا ضابطہ فوجداری
تتمہ بیان ڈاکٹر کلارک با قرار صالح ۱۳ اگست ۹۷
ہمارے والد کلارک صاحب نے ہم کو اطلاع دی تھی کہ خبردار رہو مرزا صاحب نقصان پہنچائیں گے۔
کل ہم نے جواب مصلحتا نہیں دیا تھا۔ ڈاکٹر کلارک سنایا گیا درست ہے دستخط حاکم
بقيه حاشيه
اور یا ہندوستان کے قطبوں اور غوثوں کی نسل تھے جن کے بزرگوں کو لاکھوں انسان اعلیٰ درجہ کے
ولی اور قطب وقت سمجھتے تھے وہ لوگ اس جماعت میں داخل ہوئے اور ہوتے جاتے ہیں۔
غرض اللہ تعالیٰ کے فضل اور قدرت نے مولویوں کو ان کے ارادوں سے نامراد رکھ کر ہماری
جماعت کو فوق العادت ترقی دی ہے اور دے رہا ہے۔ وہ لوگ جو درحقیقت پارسا طبع اور
خدا ترس اور نوع انسان سے ہمدردی کرنے والے اور دین کی ترقی کے لئے بدل و جان کوشش ۱۷۲
کر نیوالے اور خدا تعالیٰ کی عظمت کو دل میں بٹھانے والے اور عقلمند اور ذی فہم اور اولوالعزم اور
خدا اور رسول سے سچی محبت رکھنے والے ہیں وہ اس جماعت میں بکثرت پائے جائیں گے۔ میں
دیکھتا ہوں کہ خداوند کریم اس بات کا ارادہ کر رہا ہے کہ اس جماعت کو بڑھاوے اور برکت دے
اور زمین کے کناروں تک سعادت مند انسانوں کو کھینچ کر اس میں داخل کرے۔
اس جگہ اس بات کا لکھنا فائدہ سے خالی نہ ہوگا کہ میرا یہ دعوئی کہ میں مسیح موعود ہوں ایک
ایسا دعوی ہے جس کے ظہور کی طرف مسلمانوں کے تمام فرقوں کی آنکھیں لگی ہوئی تھیں اور احادیث
نبویہ کی متواتر پیشگوئیوں کو پڑھ کر ہر ایک شخص اس بات کا منتظر تھا کہ کب وہ بشارتیں ظہور میں آتی
ہیں ۔ بہت سے اہل کشف نے خدا تعالیٰ سے الہام پا کر خبر دی تھی کہ وہ مسیح موعود چودھویں صدی
كتاب البرية
۱۷۳ نقل بیان عدالت فوجداری با جلاس کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر ضلع گورداسپور
مرجوعه
۱۹ اگست ۹۷ زیر تجویز از محکمه ۳
و ستخط حاکم
15/8/97
سرکار بذریعہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک صاحب جرم ۰۷ ا ضابطہ فوجداری بنام مرزاغلام احمد قادیانی
بیان مرزا غلام احمد بلا حلف ۱۳ اگست ۹۷
ہم نے کبھی پیشگوئی نہیں کی کہ ڈاکٹر کلارک صاحب مر جائیں گے۔ ہرگز ہمارا منشا کسی لفظ
سے یہ نہ تھا کہ صاحب صاحب موصوف مر جاویں گے۔ عبداللہ آتھم کی بابت ہم نے شرطیہ پیشگوئی
کی تھی کہ اگر رجوع بحق نہ کرے گا تو مر جاوے گا۔ عبداللہ آتھم صاحب کی درخواست پر
پیشگوئی صرف اس کے واسطے کی تھی ۔ کل متعلقین مباحثہ کی بابت پیشگوئی نہ تھی۔ لیکھرام کی
درخواست پر اس کے واسطے بھی پیشگوئی کی گئی تھی ۔ ہم نے کی تھی چنانچہ پوری ہوئی۔
سنایا گیا درست ہے۔ سب بیان درست درج ہوا ہے۔
يه حاشيه
بقي
دستخط حاکم
کے سر پر ظہور کرے گا۔ اور یہ پیشگوئی اگرچہ قرآن شریف میں صرف اجمالی طور پر پائی جاتی ہے۔
مگر احادیث کے رو سے اس قدر تواتر تک پہنچی ہے کہ جس کا کذب عند العقل ممتنع ہے۔ اگر تو اتر
کچھ چیز ہے تو کہہ سکتے ہیں کہ اسلامی پیشگوئیوں میں سے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ
سے نکلیں کوئی ایسی پیشگوئی نہیں جو اس درجہ تو اتر پر ہو جیسا کہ اس پیشگوئی میں پایا جاتا ہے۔ جس
شخص کو اسلامی تاریخ سے خبر ہے وہ خوب جانتا ہے کہ اسلامی پیشگوئیوں میں سے کوئی ایسی پیشگوئی
نہیں جو تواتر کے رو سے اس پیشگوئی سے بڑھ کر ہو۔ یہاں تک کہ علماء نے لکھا ہے کہ جو شخص اس
پیشگوئی کا انکار کرے اس کے کفر کا اندیشہ ہے۔ کیونکہ متواترات سے انکار کرنا گویا اسلام کا انکار
ہے۔ لیکن افسوس ہے کہ باوجود اس تو اتر کے ہمارے زمانہ فیج اعوج کے علماء نے اس پیشگوئی کے
صحیح صحیح معنے سمجھنے میں بڑا دھوکہ کھایا ہے اور باعث سخت غلط فہمی کے اپنے عقیدہ میں قابل شرم
تناقضات جمع کر لئے ہیں۔ یعنی ایک طرف تو قرآن شریف پر ایمان لا کر اور احادیث صحیحہ
كتاب البرية
نقل بیان گواه مشمول مثل اجلاسی کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس صاحب بہادر ڈ پٹی کمشنر بہادر ضلع گورداسپور ۱۷۴
مهر عدالت)
و خط حاکم مصدق عدالت
سرکار بذریعہ ہنری مارٹن کلارک ڈاکٹر مشنری امرتسر بنام مرزاغلام احمد سکنہ قادیاں
مستغيث
جرم ۰۷ اضابطہ فوجداری مستغاث علیہ
بیان با ن گواه استغاثه با قرار صالح
عبدالحمید ولد سلطان محمود ساکن جہلم ذات گھڑ عمر سال بیان کیا :۔
میں اب متلاشی عیسائی ہوں پہلے محمدی تھا۔ میں عیسائی لوگوں کے پاس گجرات میں گیا تھا
چار ماہ ہوئے ہیں۔ اس وقت مرزا صاحب سے میری واقفیت نہ تھی۔ مونگ رسول رلیف ورکس پر
جان محمد بابو کے تحت میٹ تھا۔ دو تین ماہ عیسائیوں کے پاس گجرات میں رہا تھا۔ وہاں محمدی لوگوں نے
مجھے بدلا لیا تھا۔ اس لئے گجرات میں چلا آیا تھا۔ مرزا صاحب کے بہت مرید گجرات میں ہیں۔
انہوں نے مجھے قادیان میں بھیجا۔ جب میں وہاں گیا میرا چابرہان الدین اس وقت قادیاں میں نہ
تھا۔ مجھے صلاح دی گئی تھی کہ جو شکوک تمہارے ہیں قادیاں جا کر رفع کر لو۔ مجھے مولوی نورالدین
قيه حاشيه
با
کو تسلیم کر کے ان کو یہ ماننا پڑا کہ حضرت عیسی در حقیقت فوت ہو گئے ہیں اور دوسری طرف
یہ عقیدہ بھی انہوں نے رکھا کہ کسی زمانہ میں خود حضرت عیسی علیہ السلام آخر زمانہ میں
نازل ہوں گے اور وہ آسمان پر زندہ موجود ہیں فوت نہیں ہوئے ۔ اور پھر ایک طرف
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء قرار دیا اور دوسری طرف یہ عقیدہ بھی رکھا کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی ایک نبی آنے والا ہے یعنی حضرت عیسی علیہ السلام
جو کہ نبی ہیں ۔ اور ایک طرف یہ عقیدہ رکھا کہ مسیح موعود دجال کے وقت آئے گا اور
دجال کا تمام روئے زمین پر بجز حرمین شریفین تسلط ہو جائے گا ۔ اور دوسری طرف
بموجب حدیث صحیح مرفوع متصل صحیح بخاری اس بات کو بھی انہیں ماننا پڑا کہ مسیح موعود
صلیب کے غلبہ کے وقت آئے گا یعنی اس وقت جبکہ عیسائی مذہب دنیا میں زور کے ساتھ
كتاب البرية
اور مرزا صاحب نے سکھلایا تھا۔ قرآن کی تعلیم نہیں دی تھی۔ گجرات سے آکر صرف چار روز
قادیاں میں مظہر رہا تھا۔ میں جہلم واپس چلا گیا تھا۔ اور چچا لقمان کے گھر میں جا کر رہا تھا۔
برہان الدین کے گھر نہیں گیا تھا۔ وہاں میرا چا مولوی برہان الدین غازی ہے اور وہ مرزا صاحب کا
۱۷۵ مرید ہے دوسرا چا میر القمان ہے مگر وہ مرید مرزا صاحب کا نہیں ہے۔ میری ماں نے بعد میرے
والد کے مرجانے کے لقمان سے نکاح کر لیا ہوا ہے اور اس سے اولاد بھی ہے۔ میرے دونوں بچوں نے
میری پرورش کی۔ دو تین دن جہلم رہ کر پھر میں قادیاں میں چلا آیا۔ مرزا صاحب مجھ سے بہت پیار
کیا کرتے تھے۔ ایک روز ایک علیحدہ مکان میں مجھے لے گئے اور کہا کہ جاؤ امرتسر میں اور ڈاکٹر
کلارک صاحب کو پتھر مار کر مار دے۔ میں نے کہا کہ میں کیوں یہ کام کروں۔ تو مرزا صاحب نے
کہا کہ اگر دین محمدی پر ہو کر تم قتیل کرو گے تو تم مقبول ہو جاؤ گے۔ پہلے مجھے پڑھایا کرتے تھے پھر
جب مجھے قتل کرنے کے واسطے مرزا صاحب نے کہا تو مجھے یہ کہا کہ اب تم چار پانچ روز مزدوری کرو
تا کہ لوگ یہ کہیں کہ مزدوری کرتا آیا ہے اور پھر یہ کہا کہ جب تو جانے لگے تو ہم کو گالیاں نکال کر
جاؤ۔ میں امرتسر چلا گیا اور ڈاکٹر صاحب مستغیث مقدمہ ھذا کے پاس گیا اور کہا کہ میں
عیسائی ہونے آیا ہوں ۔ ڈاکٹر صاحب نے میری بڑی خاطر تواضع کی اور مجھے ہسپتال میں بھیج
دیا۔ مجھے مرزا صاحب نے کہا تھا کہ پہلے اپنا نام دلارام بتلانا پھر عبدالمجید بتلانا کہ مسلمان ہو کر
پھیلا ہوا ہو گا اور عیسائی طاقت اور دولت سب طاقتوں اور دولتوں سے بڑھتی ہوئی ہوگی ۔ اور
پھر ایک طرف یہ عقیدہ رکھنا پڑا کہ مسیح اپنے وقت کا حاکم اور امام اور مہدی ہوگا۔ اور پھر دوسری
طرف یہ عقیدہ رکھا کہ مسیح مہدی اور امام نہیں بلکہ مہدی کوئی اور ہو گا جو بنی فاطمہ میں سے ہوگا۔
غرض اس قسم کے بہت سے تناقضات جمع کر کے اس پیشگوئی کی صحت کی نسبت لوگوں کو تذبذب
اور شک میں ڈال دیا۔ کیونکہ جو امر کئی تناقضات کا مجموعہ ہو ممکن نہیں کہ وہ صحیح ہو ۔ پھر
اہل عقل لوگ کیونکر اس کو قبول کر سکیں اور کیونکر اپنے جو ہر عقل کو پیروں کے نیچے کچل کر اس
ٹیڑھے طریق پر قدم ماریں ۔ اسی وجہ سے حال کے ان نو تعلیم یافتہ لوگوں کو جو نیچر اور قانون
بقيه حاشيه
كتاب البرية
یہ نام حاصل کیا ہے۔ قریب ایک ماہ میں ڈاکٹر صاحب کے پاس امرتسر میں رہا۔ پہلے پانچ
چھ روز امرتسر رہا۔ پھر بیاس پر رہا۔ کاغذ حرف H مشمول مثل میری قلم کا لکھا ہوا ہے جو بطور ا قبال
کے میں نے ڈاکٹر صاحب کو لکھ کر دیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب اس وقت موجود تھے جب میں نے لکھ کر
دیا تھا۔ بیاس سے ایک خط میں نے مولوی نورالدین صاحب کو لکھا تھا کہ میں عیسائی ہو جاؤں گا۔
یہ سچا دین ہے محمدی دین سچا نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے مجھے کہا تھا کہ ایک مرید مرزا صاحب کا ۱۷۶
ہمارے پاس آیا ہے ہم ان سے پوچھتے ہیں کہ اس کو عیسائی بنائیں یا نہ۔ جب مولوی نور الدین
صاحب کو خط لکھا ڈاکٹر صاحب کو علم نہ تھا اور عیسائیوں کو بتلایا تھا۔ کاغذ حرف H کے لکھنے سے پہلے
خط مولوی نورالدین صاحب کو لکھا تھا۔ بھگت رام اور ایک اور منشی جس کا نام یاد نہیں موجود تھے۔
جب میں نے خط مولوی نور الدین صاحب کو لکھا تھا وہ دیکھ رہے تھے۔ قریب ایک ماہ کے ہوا ہے
کہ میں قادیاں سے روانہ ہو کر امرتسر مرزا صاحب کے پاس سے ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا تھا۔
مولوی نور الدین کی طرف خط بھیجنے سے یہ مطلب تھا کہ ان کو معلوم ہو جائے کہ میں بیاس میں
ہوں۔ جب قادیاں سے امرتسر گیا تھا ۴ ۔ ر کرایہ دیا تھا اور قادیاں میں ٹوکری اٹھانے کی اجرت
میں ۱۲ ر مرزا صاحب نے مجھے دیئے تھے۔ میں نے عبداللہ آتھم کی بابت سنا ہوا ہے ان کو
قدرت اور عقلی نظام کو واقعات کی صحت یا عدم صح ، یا عدم صحت کے لئے آ لئے ایک معیار قرار دیتے ہیں اس ۱۷۶
پیشگوئی سے باوجود اعلیٰ درجہ کے تواتر کے جو اس میں ہے انکار کرنا پڑا اور درحقیقت اگر اس
پیشگوئی کے یہی معنے کئے جائیں کہ جو اس قدر تناقضات کو اپنے اندر رکھتے ہیں تو انسانی عقل ان
تناقضات کی تطبیق سے عاجز آ کر آخر اس پریشانی سے رہائی اسی میں دیکھتی ہے کہ اس پیشگوئی کی
صحت سے بھی انکار کرے۔ سو یہی سبب تھا کہ نیچر اور عقل کے دلدادہ با وجود پیشگوئی کے اس
قدر تواتر کے اس عظیم الشان پیشگوئی سے انکاری ہو گئے ۔ لیکن افسوس کہ ان لوگوں نے بھی
انکار کرنے میں بڑی شتاب کاری سے کام لیا ہے کیونکہ اخبار متواترہ سے کوئی عقلمند انکار
نہیں کر سکتا اور جو خبر تو اتر کے درجہ پر پہنچ جائے ممکن نہیں کہ اس میں کذب کا شائبہ ہو۔ پس ۱۷۷
بقیه حاشیه
كتاب البرية
دیکھا نہیں۔ ان پر حملہ کئے جانے کی بابت مجھے کوئی علم نہیں ہے کہ کب حملے ہوئے اور کیا کیا حملے
ہوئے اور کس نے حملے کئے۔ جب میں پہلے ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا تو میرا ارادہ مارنے کا
تھا۔ بعد میں ارادہ بدل گیا ۔ مجھے لقمان نے مرزا صاحب کے پاس نہیں بھیجا تھا اور نہ
ڈاکٹر صاحب کے پاس بھیجا ہے۔ ہمارے خاندان میں کوئی رنج مولوی برہان الدین کے مرزا صاحب
کا مرید ہو جانے سے نہیں ہے۔ لقمان اس وقت جہلم میں ہے اور برہان الدین کا پتہ نہیں ہے کہ
کہاں ہے۔ (بسوال مستغیث کہا کہ بھگت رام سے میری مراد بھگت پر یم داس سے ہے۔ جس
کی موجودگی میں خط مولوی نور الدین کو لکھا تھا۔ مرزا صاحب نے مجھے کہا تھا کہ جب موقعہ لگے
ڈاکٹر صاحب (مستغیث ) کو ماردینا اور ہمارے پاس چلے آنا پھر تمہیں کوئی نہ مارے گا۔ امرتسر
جا کر ملاقات ڈاکٹر صاحب سے کرنے پر میرا ارادہ بدل گیا تھا۔ امرتسر جانے سے پہلے کبھی
ڈاکٹر صاحب کو آگے نہیں دیکھا تھا اور نہ جان پہچان تھا۔ ( بسوال مرزا صاحب ) جب میں
مرزا صاحب کا مرید ہوا تھا تو مرزا صاحب نے مجھے کہا تھا کہ کہو میں احمد کے ہاتھ پر ہاتھ رکھتا
ہوں اور کہا کہ پچھلے گناہوں کی معافی خدا سے چاہو اور آئندہ نماز پڑھو۔ قرآن پڑھو۔ ((نوٹ)
مرزا صاحب کہتے ہیں کہ ہم کو یاد نہیں ہے کہ گواہ ہمارا دست بیع ہوا تھا یا نہ ) چھا پہ شدہ شرائط بیعت
کی شرط چہارم مجھ کو وقت بیعت کے مرزا صاحب نے نہیں سنائی اور نہ سمجھائی تھی۔ حرف K
طریق انصاف اور حق پرستی یہ تھا کہ خبر متواتر کو رد نہ کرتے ۔ ہاں ان معنوں کو رد کر دیتے
جو نادان مولویوں نے کئے جن سے کئی قسم کے تناقض لازم آئے اور کئی تناقض جمع بھی
کر لئے اور در حقیقت یہ ناقص الفہم مولویوں کا قصور ہے جو انہوں نے ایک سیدھی اور
صاف پیشگوئی کے ایسے معنے کر کے جو تناقضات کا مجموعہ تھے محقق طبع لوگوں کو بڑی پریشانی
اور سرگردانی میں ڈال دیا۔ اب خدا تعالیٰ نے اس کے سچے اور صحیح معنے کھول کر جو
تناقضات اور نا معقولیت سے بالکل پاک ہیں ہر ایک انصاف پسند محقق کو یہ موقعہ دیا ہے
کہ وہ اس خبر متواتر کو مان کر اس کے مصداق کی تلاش میں لگ جائے اور خدا تعالیٰ
بقیه حاشيه
كتاب البرية
شامل مثل کیا گیا۔
سنایا گیا درست تسلیم ہوا۔
گواہ نے بعد بیان کرنے کے عرض کی کہ چونکہ اس نے صاف صاف حالات بیان کر دیئے
ہیں اس کو جان کا اندیشہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ وہ اپنی حفاظت میں اس کو رکھنا چاہتے
عبد الحميد بقلم خود
ہیں۔ چنانچہ گواہ کو اجازت ڈاکٹر صاحب کے پاس رہنے کی دی گئی۔ دستخط حاکم
نقل تتمه بیان مشمول مثل اجلاس کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس صاحب بہارورڈ پٹی کمشنر بہادر ضلع گورداسپورہ (۱۷۸)
مرجوعه
فیصلہ نمبر بسته نمبر مقدمه مهر عدالت کا حام
۱۵ اگست ۹۷ زیر تجویز
و
10/8/97
سرکار دولتمدار مستغیث جرم ۰۷ اضابطہ فوجداری بنام مرزا غلام احمد سکنہ قادیاں مستغاث علیہ
تتمه بیان عبد الحمید با قرار صالح
قادیاں سے جہلم لقمان کے پاس صرف ملنے ملاقات کے واسطے مظہر گیا تھا اور کوئی کام نہ تھا۔
بقيه حاشيه
کی صریح پیشگوئی سے انکار کر کے مکذبین میں داخل نہ ہو۔
اس بیان کی تفصیل یہ ہے کہ اس زمانہ میں خدا تعالیٰ نے چودھویں صدی کے سر پر
مجھے مبعوث فرما کر اس پیشگوئی کی معقولیت کو کھول دیا اور ظاہر فرما دیا کہ مسیح کا دوبارہ دنیا میں
آنا اسی رنگ اور طریق سے مقدر تھا جیسا کہ ایلیا نبی کا دوبارہ دنیا میں آنا ملا کی نبی کی کتاب
میں لکھا گیا تھا۔ کیونکہ صحیفہ ملا کی میں اس بات کا بہ تصریح ذکر تھا کہ وہ مسیح موعود جس کا یہودیوں
کو انتظار تھا وہ دنیا میں نہیں آئے گا جب تک کہ ایلیا نبی دوبارہ دنیا میں نہ آئے۔ اگر ہمارے
مخالفین میں سعادت اور حق جوئی کا مادہ ہوتا تو وہ ملا کی نبی کی اس پیشگوئی سے جس پر یہود اور
نصاری دونوں کا اتفاق ہے بہت فائدہ اٹھاتے ۔ کیونکہ صحیفہ ملا کی کی ظاہر نص کے لحاظ سے ضرور
کہنا پڑتا ہے کہ ایلیا اب تک دنیا میں واپس نہیں آیا ۔ حالانکہ حضرت مسیح کو دنیا میں آئے ہوئے
قریباً انیس سو برس کے ہو گیا ۔ پس اگر جیسا کہ ملا کی کے ظاہر الفاظ سے نکلتا ہے جس پر علماء
یہود آج تک بڑے زور سے جمے بیٹھے ہیں یہی صحیح ہے کہ ضرور مسیح سے پہلے ایلیا نبی کا بذاتہ
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے’و راگست ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے”’ 15/8/97‘ ہونا چاہیے۔(ناشر )
دو تین روز وہاں رہا تھا۔ چالیس روپیہ چا لقمان کے گھر سے پہلی دفعہ لے آیا تھا۔
سنایا گیا درست ہے۔ عبدالحمید دستخط حاکم
كتاب البرية
۱۷۹ نقل نیمه بیان عبدالحمید مشمول مثل فوجداری با جلاس کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس صاحب بہادر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپورہ
مرجوعه
فیصلہ نمبر بسته نمبر مقدمه
۹ را گست ۹۷ زیر تجویز از محکمه
۳/۴
مہر عدالت
دستخط حالم
15/8/97
سرکار بذریعہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک صاحب جرم ۰۷ اضابطہ فوجداری بنام میرزاغلام احمد قادیانی
تنمه بیان عبد الحمید با قرار صالح بسوال عدالت
ب
قيه حاشيه
۲ بجے دن نماز ظہر کے وقت مرزا صاحب نے مجھے کہا تھا کہ جاؤ کلارک صاحب کو مارو۔ مسجد کے
دوبارہ دنیا میں آنا ضروری ہے تو اس صورت میں حضرت عیسی علیہ السلام سچے نبی نہیں ٹھہر سکتے اور
سچے اسی حالت میں ٹھہر سکتے ہیں کہ جب ایلیا نبی کے واپس آنے کی کوئی تاویل کی جائے۔ یعنی یہ
کہ ایلیا کے دوبارہ آنے سے کسی مثیل ایلیا کا آنا مراد لیا جائے اور وہ مشیل یوحنا تھا یعنی یحیی زکریا کا
بیٹا ۔ جیسا کہ یہی تاویل یہودیوں کے مطالبہ کے وقت حضرت عیسی علیہ السلام نے بھی کی اور اس
تاویل سے جو ایک نبی کے منہ سے ثابت ہوئی صاف طور پر واضح ہوتا ہے کہ مسیح کا دنیا میں دوبارہ آنا
بھی ایلیا کے دوبارہ آنے کی مانند ہے۔ اور ایک نظیر جو قائم ہو چکی ہے اس سے منہ پھیرنا اور ظاہری
معنے کر کے کئی تناقضات کو اپنے عقیدہ میں جمع کر لینا یہ ان لوگوں کا کام ہے جن کو عقل اور فہم سے
بہت ہی کم حصہ ملا ہے۔ پیشگوئیوں پر اکثر مجازات اور استعارات غالب ہوتے ہیں۔ اور اس سے
زیادہ کوئی حماقت نہیں ہوگی کہ پیشگوئی کے کسی لفظ کو اس حالت میں بھی ظاہر پر حمل کیا جائے کہ جبکہ
ظاہر پر حمل کرنے سے کئی تناقضات جمع ہو جاتے ہیں۔ اسی عادت سے تو یہود ہلاک ہوئے۔
اور مسیح کے بارے میں ایسی ہی ایک اور پیشگوئی تھی کہ وہ بادشاہ ہوگا اور کافروں
سے لڑے گا۔ سو یہودیوں نے اس سے بھی ٹھوکر کھائی کیونکہ حضرت مسیح کو ظاہری بادشاہت
نہیں ملی ۔ اسی واسطے اب تک یہودی کہتے ہیں کہ جو مسیح کے حق میں پیشگوئیاں تھیں آج تک
كتاب البرية
ساتھ کمرہ میں مرزا صاحب مجھے لے گئے اور کہا کہ ایک بات کہتا ہوں میں نے کہا
دل و جان سے مانوں گا۔ مرزا صاحب کے مکان میں وہ کمرہ ہے۔ امرتسر میں ایک شخص ۱۸۰
قطب الدین مرید مرزا صاحب کا ہے۔ مرزا صاحب نے بتلایا تھا کہ تم اس کے پاس
جانا ۔ میں سیدھا اس کے پاس گیا تھا۔ امرتسر کرموں کی ڈیوڑھی میں برتنوں کا کام کرتا
ہے۔ آدھ گھنٹہ اس کے پاس ٹھہرا تھا۔ میں نے اس کو کہا تھا کہ مرزا صاحب نے مجھے
کلارک صاحب کے قتل کے واسطے بھیجا ہے ۔ اس نے جواب دیا کہ اچھا جب تم یہ کام
ایک حرف بھی ان میں سے پورا نہیں ہوا۔ یہی حجت یہودیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کے آگے
پیش کی تھی اور بار بار یہ جتلایا تھا کہ سچے مسیح سے پہلے ایلیا کا دوبارہ دنیا میں آنا ضروری ہے نہ یہ کہ کوئی ۱۸۰
اس کا مثیل آوے کیونکہ ملا کی نبی کی کتاب میں ایلیا نبی کا بذاتہ واپس آنا لکھا ہے۔ یہ نہیں لکھا کہ
اس کا کوئی مثیل آوے گا ۔ لیکن حضرت عیسی علیہ السلام نے ان کو یہ جواب دیا کہ ایلیا نبی کے
دوبارہ آنے سے مرادان کے مثیل کا آنا ہے جو ان کی خو اور طبیعت پر ہو۔ اور بیان کیا کہ وہ شخص
یوحنا ذکریا کا بیٹا یعنی بیٹی ہے۔ اور بادشاہی کی نسبت انہوں نے یہ تاویل کی تھی کہ ” میری آسمانی
بادشاہت ہے زمینی نہیں ہے۔ اور ان تاویلوں کو یہودیوں نے نہایت بعید اور تکلفات رکیکہ سمجھا
تھا اور اب تک یہی سمجھ رہے ہیں کیونکہ وہ اپنی کتابوں کے ظاہر الفاظ پر زور مارتے تھے اور بظاہر
یہودی لوگ سچ پر معلوم ہوتے تھے اس لئے کہ وہ لوگ کتب مقدسہ کے نصوص صریحہ پیش کرتے
تھے اور حضرت عیسی علیہ السلام تاویلات سے کام لیتے تھے جور کیک اور خفیف معلوم ہوتی تھیں ۔
ہمارے علماء بڑے خوش قسمت ہوتے اگر وہ ایلیا کے دوبارہ آنے کے قصے کو
یاد کر کے اس سے نصیحت پکڑتے اور حضرت عیسیٰ کے آسمان سے دوبارہ نازل ہونے
کے وہی معنے کرتے جو خود حضرت عیسی نے ایلیا نبی کے دوبارہ نازل ہونے کے معنے کئے
ہیں ۔ کاش وہ اس بات کو سوچتے کہ یہ راقم جو نزول مسیح کے معنے کرتا ہے وہ نئے معنے نہیں
ہیں بلکہ وہی معنے ہیں جو حضرت عیسی علیہ السلام کی زبان سے پہلے نکل چکے ہیں کیونکہ
نزول مسیح ابن مریم کا مقدمہ نزول ایلیا نبی کے مقدمہ سے بالکل ہم شکل ہے۔ پس ۱۸۱
بقيه حاشيه
كتاب البرية
۱۸۱) کر چکو میرے پاس آنا میں قادیاں میں پہنچا دوں گا۔ ڈاکٹر صاحب کو مل کر اسی روز شام کو میں پھر
واپس قطب الدین کے پاس گیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب سے مل آیا ہوں ۔ اس نے مجھے
ڈاکٹر صاحب کی کوٹھی کا نشان و پتہ دیا تھا۔ مرزا صاحب مجھ سے بہت پیار کرتے تھے اور مجھ سے
مٹھیاں بھروایا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ہماری بات (قتل) یاد ہے۔ میں کہا کرتا تھا کہ ہاں یاد
ہے۔ مرزا صاحب نے کہا تھا کہ کلارک صاحب رحم دل ہیں جب تم جاؤ گے وہ پاس رکھ لیں گے تم
ان کے سونے اٹھنے بیٹھنے کے حالات دریافت کر کے جب موقعہ ملے پتھر مار کر یا اور طرح سے ہلاک
جس حالت میں آج تک یہودیوں کی یہ تمنا پوری نہیں ہوئی کہ ایلیا نبی آسمان سے اتر تا اور اسی
وجہ سے وہ حضرت عیسی علیہ السلام سے منکر رہے تو ان مولویوں کی تمنا کیونکر پوری ہو سکتی ہے کہ
کسی وقت حضرت عیسی علیہ السلام خود آسمان سے نازل ہوگا۔ عقلمند وہ ہے جو دوسرے کے ٹھوکر
کھانے سے عبرت پکڑے۔ یہودی جو حضرت عیسی پر ایمان لانے سے بے نصیب رہے اس کی
یہی وجہ وہ آج تک بیان کرتے ہیں کہ ان کو وہی ملا کی نبی کی پیشگوئی تاکیدا سنائی گئی تھی کہ جب
تک ایلیا نبی دوبارہ دنیا میں نہ آئے وہ مسیح نہیں آئے گا جس کا ان کو وعدہ دیا گیا تھا اور یہ بھی لکھا
ا کہ وہ مسیح بادشاہ کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ مگر یہ دونوں پیشگوئیاں حضرت عیسی علیہ السلام پر
صادق نہ آئیں ۔ اسی لئے یہودی آج تک اسی بات کو روتے ہیں کہ ہم کیونکر یسوع بن مریم کو
مان لیں۔ حالانکہ نہ ایلیا نبی اس سے پہلے آیا اور نہ وہ بادشاہ کی صورت میں ظاہر ہوا۔ اور بظاہر
یہودی حق پر معلوم ہوتے ہیں کیونکہ ان کی کتابوں کے نصوص صریحہ سے یہی نکلتا ہے کہ در حقیقت
مسیح سے پہلے ایلیا نبی آئے گا اور آخر مسیح بادشاہ ہو کر آئے گا۔
بقيه حاشيه
تھا
غرض یہ ایک ایسا مقدمہ تھا کہ مسیح موعود کے نزول اور دوسری علامات کو
اس مقدمہ نے صاف کر دیا تھا اور منصفوں کے لئے ایلیا نبی کے نزول کی طرز مسیح
کے نزول کے لئے ایک تشفی بخش نظیر تھی ۔ مگر تعصب انسان کو نا بینا کر دیتا ہے ۔ زیادہ
تر تعجب یہ ہے کہ صحیح بخاری میں صاف لکھا تھا کہ اِمَامُكُمْ مِنْكُمْ یعنی وہ مسیح موعود