کتاب البریہ
حصہ 30
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ان کو اپنا دستور العمل رکھے وہ ہدایتیں میرے اس رسالہ میں مندرج ہیں جو ہار جنوری ۱۸۸۹ء میں
چھپ کر عام مریدوں میں شائع ہوا ہے جس کا نام تکمیل تبلیغ مع شرائط بیعت ہے جس کی ایک
کاپی اسی زمانہ میں گورنمنٹ میں بھی بھیجی گئی تھی۔ ان ہدایتوں کو پڑھ کر اور ایسا ہی دوسری ہدایتوں کو دیکھا
کر جو وقتاً فوقتاً چھپ کر مریدوں میں شائع ہوتی ہیں۔ گورنمنٹ کو معلوم ہوگا کہ کیسے امن بخش
اصولوں کی اس جماعت کو تعلیم دی جاتی ہے اور کس طرح ان کو بار بار تا کیدیں کی گئی ہیں کہ وہ گورنمنٹ
برطانیہ کے سچے خیر خواہ اور مطیع رہیں اور تمام بنی نوع کے ساتھ بلا امتیاز مذہب وملت کے انصاف اور
رحم اور ہمدردی سے پیش آئیں۔ یہ سچ ہے کہ میں کسی ایسے مہدی ہاشمی قرشی خونی کا قائل نہیں ہوں جو
دوسرے مسلمانوں کے اعتقاد میں بنی فاطمہ میں سے ہوگا اور زمین کو کفار کے خون سے بھر دے گا۔
میں ایسی حدیثوں کو صحیح نہیں سمجھتا اور محض ذخیرہ موضوعات جانتا ہوں۔ ہاں میں اپنے نفس کے لئے
اس مسیح موعود کا ادعا کرتا ہوں جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرح غربت کے ساتھ زندگی بسر کرے گا
اور لڑائیوں اور جنگوں سے بے زار ہوگا۔ اور نرمی اور صلح کاری اور امن کے ساتھ قوموں کو اُس سچے
ذوالجلال خدا کا چہرہ دکھائے گا جو اکثر قوموں سے چھپ گیا ہے۔ میرے اصولوں اور اعتقادوں اور
ہدایتوں میں کوئی امر جنگجوئی اور فساد کا نہیں۔ اور میں یقین رکھتا ہوں کہ جیسے جیسے میرے مرید بڑھیں
گے ویسے ویسے مسئلہ جہاد کے معتقد کم ہوتے جائیں گے۔ کیونکہ مجھے مسیح اور مہدی مان لینا ہی
مسئلہ جہاد کا انکار کرنا ہے۔ میں بار بار اعلان دے چکا ہوں کہ میرے بڑے اصول پانچ ہیں۔
ان شرائط میں سے چند شرطوں کی یہاں نقل کی جاتی ہے۔ شرط دوم یہ کہ جھوٹ اور زنا اور بدنظری
اور ہر ایک فسق و فجور اور ظلم اور خیانت اور فساد اور بغاوت کے طریقوں سے بچتا رہے گا اور نفسانی جوشوں
کے وقت ان کا مغلوب نہیں ہوگا اگر چہ کیسا ہی جذبہ پیش آوے۔ شرط چہارم ۔ یہ کہ عام خلق اللہ کو عموما اور
مسلمانوں کو خصوصًا اپنے نفسانی جوشوں سے کسی نوع کی ناجائز تکلیف نہیں دے گا ۔ نہ زبان سے نہ
ہاتھ سے نہ کسی اور طرح سے ۔ شرط نہم یہ کہ عام خلق اللہ کی ہمدردی میں محض الله مشغول رہے گا اور
جہاں تک بس چل سکتا ہے اپنی خدا دا د طاقتوں اور نعمتوں سے بنی نوع کو فائدہ پہنچائے گا۔
اول یہ کہ خدا تعالیٰ کو واحد لاشریک اور ہر ایک منقصت موت اور بیماری اور لاچاری اور درد
اور دکھ اور دوسری نالائق صفات سے پاک سمجھنا۔ دوسرے یہ کہ خدا تعالیٰ کے سلسلہ نبوت کا
کے لئے
خاتم اور آخری شریعت لانے والا اور نجات کی حقیقی راہ بتلانے والا حضرت سیدنا و مولانا
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو یقین رکھنا۔ تیسرے یہ کہ دین اسلام کی دعوت محض دلائل عقلیہ
اور آسمانی نشانوں سے کرنا ۔ اور خیالات غازیانہ اور جہاد اورج غازیانہ اور جہاد اور جنگجوئی کو اس زمانہ کے
قطعی طور پر حرام او در پر حرام اور ممتنع سمجھنا۔ اور ایسے خیالات کے پابند کو ات کے پابند کو صریح غلطی پر قرار دینا۔
چوتھے یہ کہ اس گورنمنٹ محسنہ کی نسبت جس کے ہم زیر سایہ ہیں یعنی گورنمنٹ انگلشیہ کوئی
مفسدانہ خیالات دل میں نہ لانا۔ اور خلوص دل سے اس کی اطاعت میں مشغول رہنا۔
پانچویں یہ کہ بنی نوع سے ہمدردی کرنا اور حتی الوسع ہر ایک شخص کی دنیا اور آخرت کی
بہبودی کے لئے کوشش کرتے رہنا۔ اور امن اور صلح کاری کا مؤید ہونا اور نیک اخلاق کو دنیا میں
پھیلانا۔ یہ پانچ اصول ہیں جن کی اس جماعت کو تعلیم دی جاتی ہے۔ اور میری جماعت جیسا
کہ میں آگے بیان کروں گا جاہلوں اور وحشیوں کی جماعت نہیں ہے بلکہ اکثر ان میں سے اعلیٰ
درجہ کے تعلیم یافتہ اور علوم مروجہ کے حاصل کرنے والے اور سرکاری معزز عہدوں پر سرافراز
ہیں۔ اور میں دیکھتا ہوں کہ انہوں نے چال چلن اور اخلاق فاضلہ میں بڑی ترقی کی ہے اور
میں امید رکھتا ہوں کہ تجربہ کے وقت سرکار انگریزی ان کو اول درجہ کے خیر خواہ پائے گی ۔
(۴) چوتھی گذارش یہ ہے کہ جس قدر لوگ میری جماعت میں داخل ہیں اکثر ان
میں سے سرکار انگریزی کے معزز عہدوں پر ممتاز اور یا اس ملک کے نیک نام رئیس اور ان کے
اس جہاد کے برخلاف نہایت سرگرمی سے میرے پیر و فاضل مولویوں نے ہزاروں آدمیوں
میں تعلیم کی ہے اور کر رہے ہیں جس کا بہت بڑا اثر ہوا ہے۔ منہ
خدام اور احباب اور یا تاجر اور یا وکلاء اور یا نو تعلیم یافتہ انگریزی خوان اور یا ایسے نیک نام علماء اور
فضلاء اور دیگر شرفاء ہیں جو کسی وقت سرکار انگریزی کی نوکری کر چکے ہیں یا اب نوکری پر ہیں یا
ان کے اقارب اور رشتہ دار اور دوست ہیں۔ جو اپنے بزرگ مخدوموں سے اثر پذیر ہیں اور یا
سجاده نشینان غریب طبع ۔ غرض یہ ایک ایسی جماعت ہے جو سرکار انگریزی کی نمک پروردہ اور
نیک نامی حاصل کردہ اور مورد مراحم گورنمنٹ ہیں۔ اور یا وہ لوگ جو میرے اقارب یا خدام میں
سے ہیں ان کے علاوہ ایک بڑی تعداد علماء کی ہے جنہوں نے میری اتباع میں اپنے وعظوں سے
ہزاروں دلوں میں گورنمنٹ کے احسانات جما دیئے ہیں اور میں مناسب دیکھتا ہوں کہ ان میں
سے اپنے چند مریدوں کے نام بطور نمونہ آپ کے ملاحظہ کے لئے ذیل میں لکھ دوں ۔
(۵) میرا اس درخواست سے جو حضور کی خدمت میں مع اسماء مریدین روانہ کرتا
ہوں ۔ مدعا یہ ہے کہ ما یہ ہے کہ اگر چہ میں ان خدمات خاصہ کے لحاظ سے جو میں نے اور میرے بزرگوں
نے محض صدق دل اور اخلاص اور جوش وفاداری سے سرکار انگریزی کی خوشنودی کے لئے کی
ہیں عنایت خاص کا مستحق ہوں ۔ لیکن یہ سب امور گورنمنٹ عالیہ کی تو جہات پر چھوڑ کر
بالفعل ضروری استغاثہ یہ ہے کہ مجھے متواتر اس بات کی خبر ملی ہے کہ بعض حاسد بداندیش جو
بوجہ اختلاف عقیدہ یا کسی اور وجہ سے مجھ سے بغض اور عداوت رکھتے ہیں یا جو میرے دوستوں
کے دشمن ہیں میری نسبت اور میرے دوستوں کی نسبت خلاف واقعہ امور گورنمنٹ کے معزز ۱۳
حکام تک پہنچاتے ہیں اس لئے اندیشہ ہے کہ ان کی ہر روز کی مفتریانہ کارروائیوں سے
گورنمنٹ عالیہ کے دل میں بدگمانی پیدا ہو کر وہ تمام جانفشانیاں پچاس سالہ میرے والد مرحوم
میرزا غلام مرتضی اور میرے حقیقی بھائی مرزا غلام قادر مرحوم کی جن کا تذکرہ سرکاری چٹھیات
اور سر لیپل گرفن کی کتاب تاریخ رئیسان پنجاب میں ہے اور نیز میری قلم کی وہ خدمات جو
میری اٹھارہ سال کی تالیفات سے ظاہر ہیں۔ سب کی سب ضائع اور برباد نہ جائیں اور
خدانخواستہ سرکار انگریزی اپنے ایک قدیم وفادار اور خیر خواہ خاندان کی نسبت کوئی
تکدر خاطر اپنے دل میں پیدا کرے۔ اس بات کا علاج تو نے ابات کا علاج تو غیر ممکن ہے کہ ایسے لوگوں کا منہ بند کیا
جائے کہ جو اختلاف مذہبی کی وجہ سے یا نفسانی حسد اور بغض اور کسی ذاتی غرض کے سبب سے
جھوٹی مخبری پر کمر بستہ ہو جاتے ہیں صرف یہ التماس ہے کہ سرکار دولت مدار ایسے خاندان
کی نسبت جس کو پچاس برس کے متواتر تجربہ سے ایک وفادار جان شار خاندان ثابت کرچکی
ہے اور جس کی نسبت گورنمنٹ عالیہ کے معزز حکام نے ہمیشہ مستحکم رائے سے اپنی چٹھیات
میں یہ گواہی دی ہے کہ وہ قدیم سے سرکار انگریزی کے پکے خیر خواہ اور خدمت گزار ہیں۔
اس خود کاشتہ پودہ کی نسبت نہایت حزم اور احتیاط اور تحقیق اور توجہ سے کام لے اور اپنے
ما تحت حکام کو اشارہ فرمائے کہ وہ بھی اس خاندان کی ثابت شدہ وفاداری اور اخلاص کا لحاظ
رکھ کر مجھے اور میری جماعت کو ایک خاص عنایت اور مہربانی کی نظر سے دیکھیں۔ ہمارے
خاندان نے سرکار انگریزی کی راہ میں اپنے خون بہانے اور جان دینے سے فرق نہیں کیا
اور نہ اب فرق ہے۔ لہذا ہمارا حق ہے کہ ہم خدمات گذشتہ کے لحاظ سے سرکار دولت مدار
کی پوری عنایات اور خصوصیت توجہ کی درخواست کریں تا ہر ایک شخص بے وجہ ہماری
آبروریزی کے لئے دلیری نہ کر سکے۔ اب کسی قدر اپنی جماعت کے نام ذیل میں لکھتا ہوں:۔
۱۴ خان صاحب نواب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر مالیر کوٹلہ کوٹله ۳ مرزا خدا بخش صاحب صاحب از ایچ پی سابق مترجم چیف کورٹ پنجاب
جن کے خاندان کی خدمات گورنمنٹ عالیہ کو معلوم ہے حال تحصیلدار علاقہ نواب محمد علی خاں صاحب ریاست مالیر کوٹلہ
منشی نبی بخش صاحب سب ہیڈ دفتر اگزیمینز ریلوے لاہور
ہیں۔
مولوی سید محمد عسکری خان صاحب رئیس کڑا ضلع الہ آباد
ه با بو عبد الرحمن صاحب کلرک دفتر لوکو محکمہ ریلوے لاہور
پیشنرڈ پی کلکٹر نائب مدار المهام ریاست بھوپال جن کی مولوی سید افضل حسین صاحب یک کلکٹرعلی گڑھ ضلع فرخ آباد
نمایاں خدمات پر سرکار سے لقب عطا ہوا۔ اور چٹھیات کے میاں چراغ الدین صاحب پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ
خوشنودی ملیں۔
پنجاب و رئیس لاہور
قاضی غلام مرتضی صاحب پنشن اکسٹرا اسٹنٹ مظفر گڑھ ۳۲ مولوی محمد علی صاحب ایم اے پروفیسر اور نینٹل کالج لاہور
۹ منشی عبدالعزیز صاحب ملازم محکمه بند و بست ضلع گورداسپور ۳۳ سید فصیلت علی شاہ صاحب ڈپٹی انسپکٹر ضلع گوجرانوالہ
۱۰ ڈاکٹر سید منصب علی صاحب پنشنز الہ آباد ۳۴ میاں محمد نواب خاں صاحب تحصیلدار جہلم
منشی حمید الدین صاحب ملازم محکمہ پولیس ضلع لودیانه ۳۵ میاں عبداللہ صاحب پٹواری ریاست پٹیالہ
۱۲ منشی تاج الدین صاحب اکو نٹنٹ محکمہ ریلوے لاہور ۳۶ سیدا میر علی شاہ صاحب ملازم پولیس سیالکوٹ
۱۳ با بومحمد صاحب ہیڈ کلرک دفتر سپرنٹنڈنگ انجینر محکمہ انہار انبالہ ۳۷ سید ناصر شاہ صاحب سب او در سیر کشمیر
۱۴ ڈاکٹر بوڑے خان صاحب ایل ایم ایس انچارج شفاخانه قصور ۳۸ پیرزادہ قمر الدین صاحب تحصیلدار راولپنڈی
۱۵ محمد افضل خان صاحب سواران رساله نمبر ۱۲ ترب ۸ ۳۹ سید عبدالہادی صاحب سب او در سیر ملٹری ورکس سولن
۱۶ گامے خان صاحب کے جواب سرحدی خدمات پر ۴۰ ماسٹر قا در بخش صاحب مدرس لودیانه
۱۷ امام بخش خان صاحب مامور ہیں۔
منشی عزیز اللہ صاحب پوسٹماسٹر نا دون ضلع کانگڑہ
۱۸ خواجہ جمال الدین صاحب بی اے پرنسپل سری رنبیر کا لج جموں ۴۲ سید رمضان علی صاحب پنشنر ڈ پٹی انسپکٹر پولیس الہ آباد
19 ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب ایل ایم ایس متعینہ ۴۳ منشی گلاب دین صاحب مدرس رہتاس ضلع جہلم
خدمات خاص بندر عباس ملک ایران
۲۰ ڈاکٹر عبد الحکیم خان صاحب ایم بی اسٹنٹ سول سرجن ریاست پٹیالہ
۴۴ منشی محمد نصیر الدین صاحب پیشکار ریونیو بورڈ ریاست
حیدر آباد دکن
۲۱ ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب ایل ایم ایس سول سرجن ۴۵ چودھری نبی بخش صاحب سارجنٹ پولیس سیالکوٹ
چکرا تہ متعینه خدمات خاص
۴۶ حافظ محمد اسحاق صاحب اوور سیر یوگنڈا ریلوے
۲۲ ڈاکٹر محمد اسماعیل خان صاحب متعینہ خدمات خاص مشرقی افریقہ ۴۷ منشی احمد الدین صاحب نقشہ نویس ملٹری آفس پشاور
۲۳ منشی محمد علی صاحب صوفی ملازم دفتر ریلوے لاہور ۴۸ محمد الدین صاحب ملازم پولیس سیالکوٹ
۲۴ ماسٹر غلام محمد صاحب بی اے سیالکوٹ
۴۹ با بو غلام محمد صاحب سٹیشنری کلارک ریلوے آفس لاہور
۲۵ منشی قائم الدین صاحب بی اے سیالکوٹ ۵۰ منشی عطا محمد صاحب سب او ور سیر فیلڈ فوسٹ فرانٹیر
۲۶ منشی محمد اسماعیل صاحب نقشہ نویس کا لکا ریلوے ۵۱ بابو غلام محی الدین صاحب گڈ ز کلرک پھلور
۲۷ قاضی یوسف علی صاحب ملازم پولیس ریاست جیند ۵۲ بابونو راحمد صاحب سٹیشن ماسٹر ٹائی پور
۲۸ میاں محمد خاں صاحب ملازم ریاست کپورتھلہ ۵۳ منشی نورالدین صاحب ڈرافٹسمین گوجرانوالہ
۲۹ منشی فیاض علی صاحب محرر ریاست // ۵۴ با بو چراغ دین صاحب سٹیشن ماسٹرلیه
۳۰ منشی گوہر علی صاحب سب پوسٹماسٹر جالندھر ۵۵ مرز اغلام رسول صاحب ٹیلیگراف آفس کرانچی
۳۱ ڈاکٹر عبدالشکور صاحب سرسہ
۵۶ مرزا امین بیگ صاحب سوار ریاست جے پور
۵۷ منشی عبد الرحمن صاحب ملازم ریاست کپورتھلہ ۸۲ مولوی عزیز بخش صاحب بی اے ریکارڈ کیپر
۵۸ مرزا اکبر بیگ سارجنٹ درجہ اول حصار
ضلع ڈیرہ اسماعیل خاں
۵۹ سید جیون علی صاحب اکومنٹنٹ محکمہ پولیس الہ آباد ڈاکٹر فیض قادر صاحب ویٹریزی اسسٹنٹ ریاست کپورتھلہ
۶۰ سید فرزند علی صاحب ملازم پولیس الله آباد ۸۴ مولوی عبداللہ صاحب پروفیسر مہندر کالج ریاست پٹیالہ
۶۱ سید دلدار علی صاحب اکونٹنٹ ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ ۸۵ مولوی مرزا صادق علی بیگ صاحب معتمد مصارف
پولیس الہ آباد
ریاست حیدر آباد دکن و استاد مدار المهام صاحب
۶۲ میاں عبد القادر خان صاحب مدرس ضلع لودیا نہ
بهادر ریاست مذکور
۶۳ مرزا نیاز بیگ صاحب پنشنر ضلع دار رئیس کلانور ۸۶ مولوی محمد صادق صاحب مولوی فاضل و منشی فاضل
۶۴ مولوی سلطان محمود صاحب اکو نٹنٹ میلا پور مدراس ملازم ہائی سکول جموں
۶۵ مولوی عبد الرحمن صاحب ملازم دفتر ضلع جھنگ منشی غلام محمد صاحب دفتر پولیٹیکل ایجنٹ گلگت
۶۶ منشی مولا بخش صاحب کلارک ریلوے لاہور ۸۸ ڈاکٹر رحمت علی صاحب ممباسہ یوگنڈا ریلوے
۷ با بو محمد افضل صاحب کلرک ممباسہ یوگنڈا ریلوے ۸۹ شیخ محمد اسماعیل صاحب نقشہ نویس محکمہ ریلوے دہلی
۶۸ منشی روشن دین صاحب سٹیشن ماسٹر ڈنڈوت جہلم ۹۰ شیخ فتح محمد صاحب ڈپٹی انسپکٹر کشتواڑ
۶۹ میاں کریم اللہ صاحب سارجنٹ پولیس جہلم و مولوی صفدر علی صاحب مہتم محکمہ تعمیرات ریاست
۷۰ حبیب اللہ صاحب مرحوم محافظ دفتر پولیس جہلم
الے حافظ فضل احمد صاحب اگزیمینز آفس لاہور
حیدر آباد دکن
۹۲ حافظ محمد صاحب ڈپٹی انسپکٹر پولیس ریاست جموں
۷۲ منشی اروڑ ا صاحب نقشہ نویس مجسٹر یٹی ریاست کپور تھلہ ۹۳ شیخ عبد الرحمن صاحب بی اے مترجم ڈویژنل کورٹ ملتان
۷۳ مولوی وزیر الدین صاحب مدرس کانگڑہ
۹۴ مولوی ابو عبد العزیز محمد صاحب دفتر پنجاب یونیورسٹی
۷۴ منشی نواب الدین صاحب ہیڈ ماسٹر و بینا نگر
۹۵ ڈاکٹر ظہور اللہ احمد صاحب سول سرجن ریاست ۷۵ منشی شاہ دین صاحب سٹیشن ماسٹر دینا ضلع جہلم
۷۶ مولوی احمد جان صاحب مدرس گوجرانوالہ
حیدر آباد دکن
منشی فتح محمد صاحب بزدار اسٹنٹ پوسٹماسٹر ڈیرہ اسماعیل خاں ۹۶ ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب ہوس سرجن ہسپتال
۷ میر ذوالفقار علی صاحب ضلعد ار نہر سنگرور ۹۷ منشی غلام حیدر صاحب ڈپٹی انسپکٹر نارووال ضلع سیالکوٹ
۷۹ منشی وزیر خان صاحب سب او ودر سیر بلب گڑھ ۹۸ منشی جلال الدین صاحب پنشنر میر منشی رجمنٹ نمبر ۱۲
۸۰ منشی گلاب خاں صاحب سب او در سیر ملٹری ورکس ۹۹ مولوی غلام علی صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بند و بست
صادق حسین صاحب وکیل مرحوم اٹا وہ ۱۰۰ شیخ عبد الرحیم صاحب سابق لیس دفعدار رسالہ نمبر ۱۲
۱۰۱ سید میر ناصر نواب صاحب پنشنر نقشہ نویس ۱۲۲ منشی محمد یوسف صاحب نائب تحصیلدار کو ہاٹ
۱۰۲ سید حامد شاہ صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ۱۲۳ منشی رجب علی صاحب پنشنرز ساکن جهونسی کہنہ الہ آباد
دفتر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ۔
۱۲۴ منشی قادر علی صاحب کلرک مدراس
۱۰۳ چودھری رستم علی صاحب کورٹ انسپکٹر دہلی ۱۲۵ منشی سراج الدین صاحب تر مل کھیڑی کلرک مدراس
۱۰۴ ڈاکٹر قاضی کرم الہی صاحب نائب سپرنٹنڈنٹ ۱۲۶ مولوی عبد القادر صاحب مدرس جمال پور لود یا نه
لیونٹک اسرائیلم لاہور
۱۲۷ شیخ کرم الہی صاحب کلرک ریلوے پٹیالہ
۱۰۵ ڈاکٹر محبوب علی صاحب ہاسپٹل اسٹنٹ ۱۲۸ منشی امانت خان صاحب نادون کانگڑہ
۱۰۶ منشی اللہ داد صاحب کلرک دفتر رجسٹرار چھاؤنی شاہ پور ۱۲۹ مولوی عنایت اللہ صاحب مدرس مانانوالہ
۱۰۷ با بومحمد عظیم صاحب کلرک دفتر ریلوے لاہور ۱۳۰ خواجہ کمال الدین صاحب بی اے ایل ایل بی پلیڈر
۱۰۸ منشی زین الدین محمد ابراہیم صاحب انجینئر بمبئی ۱۳۱ منشی صادق حسین صاحب مختار عدالت اٹاوہ
۱۰۹ با بو علی احمد صاحب ریلوے آفس لاہور ۱۳۲ مولوی ابو الحمید صاحب وکیل ہائی کورٹ حیدر آباد دکن
۱۱۰ منشی محمد الدین صاحب پٹواری بلانی تحصیل کھاریاں ۱۳۳ مولوی سید محمد رضوی صاحب وکیل ہائی کورٹ
میاں مولا دا د صاحب سر ویر ریلوے
حیدر آباد دکن
۱۳۴ محمد یعقوب صاحب معلم یورپین ڈیرہ دون ۱۱۲ مولوی سید محمد احسن صاحب سابق منشی و اسریگل
۱۳۵ مرز افضل بیگ صاحب مختار عدالت قصور ضلع لاہور
باڈی گارڈ و مستم مصارف ریاست بھوپال رئیس امروہہ ۱۳۶ منشی محمد الدین صاحب اپیل نویس سیالکوٹ
۱۱۳ منشی عطا محمد صاحب سب او در سیر میونسپل کمیٹی سیالکوٹ ۱۳۷ منشی ظفر احمد صاحب اپیل نویس کپورتھلہ
۱۱۴ میاں جان محمد صاحب مرحوم قادیاں
۱۳۸ سید مولوی ظهور علی صاحب وکیل ہائی کورٹ حیدر آباد دکن
۱۱۵ منشی محمد سعید صاحب ٹیلیگراف ماسٹر از خاندان حکماء شاہی ۱۳۹ چودھری شہاب الدین صاحب بی اے۔
۱۱۶ حکیم محمد حسین صاحب کو چه کند یگر ان لاہور
ایل ایل بی کلاس لاہور
۱۱۷ حکیم محمد حسین صاحب بھائی دروازہ لاہور ۱۴۰ مولوی محمد اسماعیل صاحب وکیل فتح گڑھ ضلع فرخ آباد
۱۱۸ میر مردان علی صاحب مہتمم دفتر اکونٹنٹ جنرل ۱۴۱ سردار محمد جلال الدین خاں صاحب آنریری
ریاست حیدر آباد
مجسٹریٹ گوجرانوالہ
۱۱۹ منشی عبدالعزیز صاحب محافظ دفتر نہر جمن غربی دہلی ۱۴۲ مولوی غلام حسین صاحب سب رجسٹرار پشاور
۱۲۰ بابو مهتاب الدین صاحب ریلیونگ سٹیشن ماسٹر ۱۴۳ راجه پاینده خان صاحب رئیس دارا پور ضلع جہلم
نارتھ ویسٹرن ریلوے۔
۱۲۱ مولوی فتح محمد صاحب اول مدرس مدرسہ خانقاہ ڈوگراں
۱۴۴ میاں سراج الدین صاحب رئیس کوٹ سراج الدین
گوجرانواله
۱۴۵ سردار محمد باقر خان صاحب قزلباش خلف الصدق ۱۶۶ چودھری نبی بخش صاحب رئیس بٹالہ
سردار محمد اکبر خان صاحب مرحوم سابق تحصیلدار کانگڑہ ۱۶۷ شہزادہ عبدالمجید خاں صاحب لودیانہ
۱۴۶ راجہ عبداللہ خان صاحب رئیس ہریانہ برادر محمد نواب ۱۶۸ مولوی برہان الدین صاحب لکھ جہلم
خان صاحب تحصیلدار جہلم
۱۶۹ میاں غلام دستگیر صاحب سلوتری میلا پور مدراس
۱۴۷ میاں معراج الدین صاحب رئیس لاہور از خاندان ۱۷۰ مولوی عبد الکریم صاحب خلف الرشید میاں محمد سلطان
میاں محمد سلطان صاحب مرحوم رئیس اعظم لاہور صاحب میونسپل کمشنر لو دیا نه
۱۴۸ مفتی محمد صادق صاحب رئیس بھیرہ
۱۷۱ منشی قمر الدین صاحب مدرس آریہ سکول لدھیانہ
۱۴۹ مرز امحمد یوسف بیگ صاحب رئیس سامانہ پٹیالہ ۱۷۲ منشی رحیم بخش صاحب میونسپل کمشنر لود یا نه
۱۵۰ مولوی حکیم نورالدین صاحب رئیس بھیرہ سابق ۱۷۳ پیر جی خدا بخش صاحب مرحوم تا جر ڈیرہ دون
طبیب شاہی ریاست جموں و کشمیر
۱۷۴ شیخ چراغ علی صاحب نمبر دار تھہ غلام نبی گورداسپور
۱۵۱ نواب سراج الدین صاحب از خاندان ریاست لوہارو ۱۷۵ مرزا ایوب بیگ صاحب خلف الرشید مرزا نیاز بیگ
۱۵۲ سردار عبد العزیز خاں صاحب قزلباش خلف الرشید جرنیل صاحب رئیس کلانور
عبدالرحمن خان صاحب قزلباش ملازم سردار ایوب خان صاحب ۱۷۶ شیر محمد خاں صاحب رئیس بھکر محمد ن کا لج علی گڑھ
۱۵۳ راجہ عطاء اللہ خان صاحب رئیس یاڑی پور کشمیر ۱۷۷ حافظ عبدالعلی صاحب محمد ن کا لج علی گڑھ
۱۵۴ مفتی فضل الرحمن صاحب رئیس بھیرہ
۱۷۸ مولوی محمود حسن خان صاحب مدرس پٹیالہ
۱۵۵ صاحبزادہ سراج الحق صاحب جمالی نعمانی رئیس سر ساوه ۱۷۹ منشی عبدالرحمن صاحب سنوری پٹواری پٹیالہ
۱۵۶ حافظ فتح الدین صاحب نمبر دار مرار ریاست کپورتھلہ ۱۸۰ شیخ رحمت اللہ صاحب جنرل مرچنٹ مالک بمبئی ہوس لاہور
۱۵۷ میاں شرف الدین صاحب نمبر دار کوٹلہ فقیر ضلع جہلم ۱۸۱) حاجی سیٹھ عبدالرحمن صاحب حاجی اللہ رکھا ساجن کمپنی مدراس
۱۵۸ میاں محمد خان صاحب نمبر دار جسر وال ضلع امرتسر ۱۸۲ خلیفہ رجب الدین صاحب تاجر لاہور
۱۵۹ مخدوم محمد صدیق صاحب رئیس ضلع شاہ پور ۱۸۳ چودھری محمد سلطان صاحب تاجر و میونسپل کمشنر سیالکوٹ
۱۶۰ سید محمد انوار حسین خان صاحب رئیس شاہ آباد ضلع ہر دوئی ۱۸۴ سیٹھ صالح محمد صاحب تاجر مدراس
۱۶۱ - حاجی حافظ مولوی فضل الدین صاحب رئیس بھیرہ وتاجر ۱۸۵ میاں محمد اکبر صاحب ٹھیکیدار چوب بٹالہ
۱۶۲ حکیم سید حسام الدین صاحب رئیس سیالکوٹ ۱۸۶ سیٹھ اسماعیل آدم صاحب امبر یلا مرچنٹ بمبئی
۱۶۳ منشی حبیب الرحمن صاحب رئیس حاجی پور - کپورتھلہ ۱۸۷ میاں نبی بخش صاحب تاجر پشمینه و رفوگر امرتسر
۱۶۴ مرزا رسول بیگ صاحب رئیس کلانور
۱۸۸ سیٹھ اسحاق حاجی محمد صاحب تاجر مدراس
۱۶۵ حکیم فضل الہی صاحب رئیس کوٹ بھوایند اس ۱۸۹ قاضی خواجہ علی صاحب ٹھیکہ دار شکرم لدھیانہ
۱۹۰ منشی محمد جان صاحب تا جر وزیر آباد
۲۱۱ احمد دین و محمد بخش تاجران ملتان
۱۹۱ سیٹھ دال جی لال جی صاحب جنرل مرچنٹ مدراس ۲۱۲ میاں قطب الدین صاحب مس گر امرتسر
۱۹۲ سیٹھ موسیٰ صاحب جنرل مرچنٹ اینڈ کمیشن ایجنٹ ۲۱۳ تاج محمد خاں صاحب کلرک میونسپل کمیٹی لو دیا نہ
۱۹۳ جمال الدین و امام الدین و خیر الدین تاجران سیکھواں ۲۱۴ میاں چراغ الدین صاحب ٹھیکہ دار گجرات
۱۹۴ شیخ کرم الہی صاحب ایجنٹ شیخ محمد رفیع برادر جنرل ۲۱۵ منشی عطا محمد صاحب تاجر واسٹامپ فروش چنیوٹ
۲۱۶ میاں عبد الخالق صاحب دوکاندار امرتسر
مرچنٹ لاہور ۔
۱۹۵ حاجی مهدی بغدادی صاحب انڈیگو مرچنٹ مدراس ۲۱۷ میاں محمد امین صاحب تاجر کتب جہلم
۲۱۸ شیخ غلام نبی صاحب تاجر راولپنڈی
۱۹۶ خواجہ عزیز الدین صاحب تاجر لاہور
۱۹۷ سیٹھ احمد عبد الرحمن صاحب فرم آف ساجن کمپنی ۲۱۹ منش محمد ابراہیم صاحب تا جر گہرون لدھیانہ
۲۲۰ سیٹھ محمد یوسف صاحب حاجی اللہ رکھا مدراس
مدراس
۲۲۱ ڈاکٹر نور محمد صاحب پر و پراکٹر شفا خانہ وایڈیٹر رسالہ ۱۹۸ خواجہ غلام محی الدین صاحب سوداگر پشمینہ کلکتہ کولوٹولہ
ہمدرد صحت لاہور
۱۹۹ شیخ نور احمد صاحب سوداگر چرم مدراس
۲۲۲ مولوی حکیم نور محمد صاحب مالک شفاخانه نوری
۲۰۰ شیخ مولا بخش صاحب سود اگر چرم ڈنگہ
رئیس موکل ضلع لاہور
۲۰۱ خلیفه نور الدین صاحب تاجر جموں
۲۲۳ شیخ یعقوب علی صاحب ایڈیٹر اخبار الحکم قادیاں
۲۰۲ میاں جیون بٹ صاحب سوداگر پشمینہ امرتسر
۲۲۴ مولوی عبدالحق صاحب ایڈیٹرنسیم صبا بنگلور
۲۰۳ میاں محمد اسماعیل صاحب سوداگر پشمینه امرتسر ۲۲۵ شیخ نور احمد صاحب ما لک مطبع ریاض ہند امر تسر
۲۰۴ سید فضل شاہ صاحب ٹھیکہ دار دو میل سڑک کشمیر
۲۲۶ مولوی قطب الدین صاحب واعظ اسلام بدوملی
۲۰۵ میاں محمد عمر صاحب تاجر ورئیس شوپیاں کشمیر ۲۲۷ مولوی ابو یوسف مبارک علی صاحب چھاؤنی سیالکوٹ
۲۰۶ ڈاکٹر مراد بخش صاحب پروپرائیٹر نیومیڈیکل ہال ۲۲۸ حکیم مولوی سید حبیب شاه صاحب خوشاب
کمرشیل بلڈ نگ لاہور
۲۲۹ صاحبزادہ افتخار احمد صاحب لودیا نه خلف الرشيد
۲۰۷ میاں سلطان بخش صاحب تاجر و روب میکر پنجاب اخویم حضرت منشی حاجی احمد جان صاحب مرحوم
یونیورسٹی کمرشیل بلڈ نگ لاہور
۲۰۸ میاں امام الدین صاحب پر و پراکٹر و تاجر
۲۳۰ صاحبزادہ منظور محمد صاحب سابق اہلمد پولیس
دفتر کونسل جموں
۲۰۹ سیٹھ علی محمد صاحب حاجی اللہ رکھا جنرل مرچنٹ بنگلور ۲۳۱ قاضی زین العابدین صاحب خانپور ریاست پٹیالہ
۲۱۰ میاں محمد دین صاحب تاجر و پر و پراکٹر شو میکنگ جموں ۲۳۲ شاہ رکن الدین احمد صاحب سجادہ نشین کرہ ضلع الہ آباد
۲۳۳ مولوی عبدالرحیم صاحب بنگلور
۲۵۶ شیخ حامد علی صاحب زمیندار تھہ غلام نبی ضلع گورداسپور
۲۳۴ مولوی عبدالحکیم صاحب دہار وار علاقہ بمبئی ۲۵۷ مولوی محمد فضل صاحب چنگوی ضلع راولپنڈی
۲۵۸ ڈاکٹر فیض احمد صاحب ویکسی نیٹر ضلع ہزارہ ۲۳۵ مولوی غلام امام صاحب عزیز الواعظین منی پور آسام
۲۳۶ رحمن شاہ صاحب ناگپور ضلع چانده
۲۳۷ حاجی عبدالرحمن صاحب مرحوم کو دیا نه
۲۵۹ حافظ علاء الدین صاحب کامل پور راولپنڈی
۲۶۰ میاں غلام حسین صاحب رہتاسی قادیاں
۲۶۱ مولوی عبد القادر صاحب لودیا نه
۲۳۸ مولوی محمد حسین صاحب ریاست کپورتھلہ ۲۶۲ حکیم محمد حسین صاحب مدرس اسلامیہ سکول راولپنڈی
۲۳۹ شیخ مولوی فضل حسین صاحب احمد آبادی جہلم ۲۶۳ خوشحال خان صاحب رئیس بار یکاب ضلع راولپنڈی
۲۴۰ قاضی محمد یوسف صاحب قاضی کوٹ گوجرانوالہ ۲۶۴ منشی خادم حسین صاحب مدرس مدرسه اسلامیه //
۲۴۱ حافظ عبد الرحمن صاحب وکیل مدرسه انور الرحمن ملتان ساکن بٹالہ ۲۶۵ قاضی غلام حسین صاحب کلرک دفتر اگیزیمز
ار مولوی رحیم اللہ صاحب مرحوم لاہور
ریلوے لاہور
۲۶۶ حافظ حکیم قادر بخش صاحب احمد آباد ضلع جہلم ۲۴۲ مستری حاجی عصمت اللہ صاحب کو دیا نہ
۲۴۳ حاجی محمد امیر خان صاحب ہے برخان صاحب مہتم گاڑی شکرم سہارنپور ۲۶۷ میاں قطب الدین صاحب ساکن کوله فقیر جہلم
۲۶۸ قاضی عبدالوہاب خان صاحب نائب قاضی ضلع
۲۴۴ مولوی محمد افضل صاحب ساکن گملہ ضلع گجرات
بلاسپور ممالک متوسط
۲۴۵ مولوی محمد اکرم صاحب فرزند رشید ایضاً ۲۶۹ حافظ حاجی احمد اللہ خاں صاحب مدرس مدرسہ
۲۴۶ مولوی خان ملک صاحب موضع کھیوال ضلع جہلم
تعلیم الاسلام قادیاں
۲۴۷ مولوی عبد الرحمن صاحب خلف الرشيد ايضاً ۲۷۰ غلام محی الدین صاحب عرضی نویس جہلم
۲۴۸ سید احمد علی شاہ صاحب سفید پوش ضلع سیالکوٹ ۲۷۱ عبدالرحمن پٹواری سنام ریاست پٹیالہ
۲۴۹ سید احمد حسین صاحب طبیب گوالیار
۲۵۰ حکیم محمد حسین صاحب طبیب ریاست گوالیار
۲۵۱ با بونو ر الدین صاحب نقشہ نویس پبلک ورکس گوجرانوالہ
۲۵۲ شیخ ہدایت اللہ صاحب تاجر پیشاور
۲۷۲ منشی ہاشم علی بر ناله
۲۷۳ عبدالحق صاحب ٹیچر بٹالہ
//
۲۷۴ منشی کرم الہی صاحب مدرس نصرت اسلام لاہور
۲۷۵ خطیب نعمت علی صاحب اپیل نویس بٹالہ
۲۷۶ میاں کرم الہی صاحب کنسٹبل پولیس لو دیا نہ
میاں فضل الہی صاحب نمبر دار فیض اللہ چک گورداسپور ۲۷۷ منشی امام الدین صاحب پیڑ احب پٹواری لوچپ
۲۵۳ میاں
//
۲۷۸ منشی رحیم الدین صاحب حبيب والہ ضلع بجنور
۲۵۴ احمد علی صاحب نمبر دار و زیر چک
۲۵۵ مولوی غلام مصطفی صاحب پروپراکٹر شعلہ نور پریس بٹالہ ۲۷۹ امام الدین صاحب کمپونڈ رشفا خانہ لالہ موسیٰ
۲۸۰ شیخ عبدالله د یوان چند ناظم شفا خانہ حمایت اسلام لاہور ۳۰۰ محمد علی شاہ مدرس غوطہ سیالکوٹ
۲۸۱ حافظ نور محمد صاحب فیض اللہ چک گورداسپور ۳۰۱ عبد المجید صاحب محرر لوکل فنڈ پٹھان کوٹ
۲۸۲ حافظ غلام محی الدین صاحب بھیروی قادیاں ۳۰۲ محمد خاں صاحب محرر جیل راولپنڈی
۲۸۳ مسیح اللہ خاں صاحب ملازم اگر کٹو انجینئر صاحب ملتان ۳۰۳ محمد اکبر خان صاحب سنور
۲۸۴ مولوی سردار محمد صاحب برادر زاده مولوی صاحب ۳۰۴ مولوی محمد یوسف صاحب مدرس سنور
حکیم نورالدین صاحب بھیرہ
۳۰۵ محمد حسن خان صاحب رئیس سنور
پٹیالہ
//
//
۲۸۵ منشی اللہ دتا صاحب یورپین ٹیچر سیالکوٹ ۳۰۶ میاں کریم بخش صاحب مرحوم جمال پوری سابق مرید
۲۸۶ راجہ غلام حیدر خان صاحب رئیس یاڑی پور کشمیر گلاب شاہ مجذوب پیشگوئی واله در کتاب نشان آسمانی
۲۸۷ مولوی نظام الدین صاحب رنگ پور ضلع مظفر گڑھ
۲۸۸ مولوی جمال الدین صاحب سید والے منٹگمری
۲۸۹ میاں عبداللہ صاحب زمیندار ٹھٹھہ سفیر کا رر
۲۹۰ میاں سراج الدین صاحب عطار سر ہند
۲۹۱ محمد حیات صاحب سارجنٹ پولس سیالکوٹ
۲۹۲ منشی نیاز علی صاحب
۲۹۳ محمد الدین صاحب کنسٹبل
//
//
//
//
//
۳۰۷ ملا نظام الدین صاحب کتب فروش لود یا نه
۳۰۸ میاں اللہ دیا صاحب واعظ لو دیا نہ
۳۰۹ میاں شہاب الدین صاحب پنشنر باجه واله لودیانه
۳۱۰ احمد جان صاحب خیاط پیشاور
۱۱ میاں محمد اسماعیل صاحب سرساوه
۳۱۲ غلام محی الدین خان صاحب خلف الرشید ڈاکٹر
۲۹۴ حکیم احمد الدین صاحب نقل نویس
بوڑے خاں صاحب قصور
۲۹۵ ڈاکٹر کریم بخش ہاسپٹل اسٹنٹ ۔۔۔۔۔۔ ۳۱۳ میاں غلام قادر صاحب پٹواری مرحوم سنور
۲۹۶ حافظ محمد قاری صاحب جہلم
۳۱۴ مولوی غلام حسین صاحب لاہور
۲۹۷ میاں نجم الدین صاحب تاجر کتب بھیرہ ۳۱۵ مولوی حسن علی صاحب مرحوم مسلم مشنری صاحب
۲۹۸ مستری جمال مالک کارخانه روئی در
رساله نور الاسلام سابق ہیڈ ماسٹر پٹنہ سکول۔ بھاگلپوری
۲۹۹ مولوی فضل محمد صاحب موضع ہر سیاں گورداسپور ۳۱۶ سید مظاهر الحق صاحب رئیس اٹا وہ
راقم خاکسار میرزاغلام احمد از قادیاں ضلع گورداسپور
۲۴ فروری ۱۸۹۸ء
ضیاء الاسلام پر لیس قادیاں
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي
پنجاب اور ہندوستان کے مشائخ اور صلحاء اور اہل اللہ باصفا
سے حضرت عزت اللہ جل شانه کی قسم دے کر ایک
درخواست
اے بزرگان دین و عباد اللہ الصالحین میں اس وقت اللہ جل شانہ کی قسم دے کر
ایک ایسی درخواست آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں جس پر توجہ کرنا آپ صاحبوں پر رفع فتنہ
وفساد کے لئے فرض ہے۔ کیونکہ آپ لوگ فراست اور بصیرت رکھتے ہیں ۔ اور نہ صرف انکل
سے بلکہ نور اللہ سے دیکھتے ہیں اور اگرچہ ایسے ضروری امر میں جس میں تمام مسلمانوں کی
ہمدردی ہے اور اسلام کے ایک بڑے بھاری تفرقہ کو مٹانا ہے قسم کی کچھ بھی ضرورت نہیں تھی
مگر چونکہ بعض صاحب ایسے بھی ہوتے ہیں کہ اپنے بعض مصالح کی وجہ سے خاموش رہنا
پسند کرتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ سچی شہادت میں عام لوگوں کی ناراضگی متصور ہے اور
جھوٹ بولنے میں معصیت ہے اور نہیں سمجھتے کہ اخفاء شہادت بھی ایک معصیت ہے ان
لوگوں کو توجہ دلانے کے لئے قسم دینے کی ضرورت پڑی۔
ا
اے بزرگان دین وہ امر جس کے لئے آپ صاحبوں کو اللہ جل شانہ کی
قسم دے کر اس کے کرنے کے لئے آپ لئے آپ کو مجبور کرتا ہوں یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے
عین ضلالت اور فتنہ کے وقت میں اس عاجز کو چودھویں صدی کے سر پر
اصلاح خلق اللہ کے لئے مجد دکر کے بھیجا۔ اور چونکہ اس صدی کا بھا را فتنہ جس
نے اسلام کو نقصان پہنچایا تھا ، عیسائی پادریوں کا فتنہ تھا اس لئے خدا تعالیٰ نے
اس عاجز کا نام مسیح موعود رکھا ۔ اور یہ نام یعنی مسیح موعود وہی نام ہے جس کی ہمارے