جواب
حَمامة البشریٰ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اردو ترجمه
جواب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نحمده ونصلى على رسوله الكريم نحمده ونُصلّى على رسوله الكريم
إلى المحب المخلص ۔۔ حبى
بخدمت محب و مخلص محمد بن احمد حمد مکی۔
في الله محمد بن أحمد المكي
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته
أما بعد، فإنه قد وصلني کے بعد واضح ہو کہ آپ کا خط مجھے ملا اور میں
مكتوبـك وقرأته من أوله إلى نے اس کو اول سے آخر تک پڑھا اور جو امور
آخره و سرني كلما ذكرته فی کہ آپ نے اپنے خط میں لکھے ہیں ان سے
مكتوبك وشكرت الله على مجھے خوشی ہوئی اور آپ کے بخیر و عافیت اپنے
أنك وصلت وطنك وبيتك وطن اور گھر پہنچنے پر اور اپنے احباب اور قریبی
بالخير والعافية ولقيت الأحباب رشتہ داروں سے ملنے پر میں نے اللہ کا شکر کیا۔
وعشيرتك الأقربين۔ وأما ما اور جو کچھ کہ آپ نے جلیل القدر اور بزرگ
ذكرت طرفًا من حسن أخلاق سید علی طائع کے حسن اخلاق اور نیک سیرت
السيد الجليل الكريم على طائع
وسيرته الحميدة وآثاره الجميلة
ومودته وحسن توجهه عند سماع
اور پسندیدہ اوصاف کا بیان کر کے اور ان کا
میرے حالات کے سننے پر محبت اور حُسن توجہ کا
اظہار فرمانے [ اور اس سے اُن کی مسرت ] کا حالاتي، ومن أنه سُرَّ بذلك، فأنا
أشكرك على هذا وأشكر ذلك ذکر کیا ہے اس پر بھی میں آپ کا اور اُس سعید رشید
الشريف السعيد الرشيد، وأسأل سید کا شکر بجالاتا ہوں اور میں آپ کے اور سید
الله لك وله خيرًا وبركة وفضلا صاحب کے ہمیشہ تک جناب الہی سے خیر و برکت
اور فضل اور رحمت کی استدعا کرتا ہوں۔
ورحمة إلى يوم الدين۔
وقد أُلقي في قلبي أنه رجل طيب میرے دل میں ڈال گیا ہے کہ وہ صالح اور پاک
صالح وعسى أن ينفعنا في أمرنا آدمی ہے۔ امید ہے کہ ہمارے کام میں نافع ثابت ہو
ہو۔
ويُكمل الله لنا بعض شأننا بتوجهه اور ہمارے بعض کاموں کو اس کی توجہ اور حسن ارادت سے
وحسن إرادته وعلى يده والله يدبّر
أمور دينه كيف يشاء ويجعل من
اللہ تعالیٰ اس کے ہاتھ پر تکمیل کرے گا۔ اور اللہ جیسا چاہتا
ہے اپنے دین کے ] امور کی تدبیر کرتا ہے اور جس کو
يشاء وسيلة لتكميل مهمات چاہتا ہے اسلامی مہمات کی تکمیل کا وسیلہ بنا دیتا ہے اور الإسلام ويجعل من يشاء لدينه من
الخادمين۔ وفطنت بفراستی ان جسے چاہتا ہے اپنے دین کا سچا خادم بنا دیتا ہے۔ اور میں
ذلك السعيد الذی ذکرت نے اپنی فراست سے معلوم کر لیا ہے کہ جس سعید آدمی کا
محامده في مكتوبك رجل آپ نے اپنے خط میں ذکر کیا ہے اللہ کی راہ میں ایسا
شجاع في سبيل الله لا يخاف لومة بہادر ہے کہ اظہار حق اور [ اس کی] اشاعت اور تائید اور
لائم عند إظهار الحق وإشاعته تقویت میں کسی ملامت کرنے والے [ کی ملامت ]
و تأييده و تشنيده، وقد جمع الله سے نہیں ڈرتا اور جوانمردی اور شجاعت اور انشراح صدر
فيه سيرًا محمودة وأخلاقًا فاضلة اور سخاوت نفس اور زہد و تقویٰ کے ساتھ ساتھ ] اللہ تعالیٰ
مع الفتوة والشجاعة وانشراح
الصدر وجود النفس والورع والتقوى
ومن عليه بتوفيق الإخلاص
نے اُس میں سب صفات محمودہ اور اخلاق فاضلہ جمع کر
دیتے ہیں اور اس پر اخلاص کی توفیق اور اجتہاد فی سبیل
والاجتهاد فی سبیل الله كما مَنَّ اللہ کے ساتھ ویسا ہی احسان کیا ہے جیسا کہ مال اور غنا
عليه بإعطاء الثروة والغناء وجعله کے دینے سے اس پر احسان کیا ہے اور اس کو دنیا اور
في الدنيا والآخرة من المنعمين۔ آخرت میں منعم بنا دیا ہے۔
وكذلك إذا أراد الله بعبد اور اللہ تعالیٰ کی یونہی عادت ہے کہ جب وہ کسی
خيرا فيعطيه من لدنه قوة فی بندہ کے لئے بہتری چاہتا ہے تو اپنی طرف سے
الخيرات، وطاقة في الحسنات اس کو خیرات وحسنات کی طاقت دے دیتا ہے
ويجعل من سِيَرِه القيام بمهمات اور مہمات دین کی خدمت اور احیاء ملتِ اسلام کا فکر
الدين والفكر لإحياء الملة اور اُس کی کتابوں کی اشاعت اور ملعون شیطان کے
وإشاعة كتبها، و تمزيق دساتیر دفتر کا پارہ پارہ کرنا اُس کی عادت میں رکھ دیتا ہے۔
الشياطين الملعونين؛ فلا يخاف پس وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا اور اگر دین کی
إلا الله، وإن ير خير الدين في أمر بہتری وہ اپنی جان کے خرچ کرنے میں اور خون
من بذل روحه وإهراق دمه فيقوم بہانے میں دیکھتا ہے تو خوشی سے شہادت کے لئے
مستبشرا للشهادة، فيعتصم کھڑا ہوتا ہے۔ اور اپنے فہم اور عقل اور قوت بدن
بحبل الله جميعا من قوة بدنه [ اور دل ] اور جوارح کے ساتھ خدا تعالی کی رسی سے
وقلبه وجوارحه وعقله وفهمه بچاؤ حاصل کرتا اور اُس کے عام ذرات خدا تعالیٰ کی
وينهض كل ذراته لطاعة الله فرمانبرداری اور اُس کے اوامر کی پابندی میں لگ
وانقياد أوامره، ولا يغفل عن ربه جاتے ہیں اور ایک پلک کے جھپکنے پر بھی اپنے مولی
طرفة عين، ويقف بالمرصاد فی سے غافل نہیں ہوتا اور ہر وقت گھات میں لگا رہتا
كل حين۔ ويُشمّر الذيل لإفشاء ہے۔ اور وہ احکام الہی کے پھیلانے اور ان کے اعلاء
أحكام الله وإعلائها وإن كان فيه كے لئے کمر ہمت باندھ کر بہادروں کی طرح نکلتا
خطر عظيم أو عذاب أليم ہے اگر چہ اس میں بھاری خطرہ اور عذاب الیم کیوں نہ
ويبارز كالفحول ولا يقربه أثر ہو۔ اور وہ بہادروں کی طرح میدان مقابلہ میں نکل
الجبن والحؤول، ،، ولا يتأخر کھڑا ہوتا ہے اور بزدلی اور بھاگنے کا اثر اس کے
لخَطْبٍ خَشَّی و خوفِ غَشَّی قریب بھی نہیں ہوتا اور نہ کسی ڈرنے والے امر سے
وينص للدين ركاب السُّرى پیچھے ہٹتا ہے اور نہ کسی بیہوش کرنے والے خوف سے۔
ويجب لتأييده كل وعور وجبال اور دین کے لئے اپنی سواری کو تیار کرتا ہے اور سب
على، ليرضى الله المولی پست مقاموں اور بلند پہاڑوں کو محض اللہ کی رضا کے
ويدخل فـــي الـمحبوبين لئے طے کرتا ہے تا کہ اُس کا محبوب بن جاوے۔
وَإِنِّي أرى أن أذكر لهذا الفتى اور میں مناسب سمجھتا ہوں کہ اُس شریف جوان
النجيب قليلا من حالاتی، و مما أنا کے لئے میں اپنے کچھ حالات بیان کروں اور اُس
عليه من هداية ربى، وأكشف له ہدایت کو بھی جو کہ میں اپنے رب سے لایا ہوں۔
عما من الله به على، وأعرفه من اور خدا نے جو کچھ مجھ پر احسان کیا ہے اُس پر کھول ۴
بعـض ســوانـحـي، لعله يزيد معرفة دوں اور اپنی سوانح بھی اُس کو کچھ کچھ بتا دوں تا کہ
في أمرى، ولعله يتفكر ويعلم ما میرے بارہ میں اُس کی معرفت بڑھ جاوے اور
أراد الله رب العالمين۔
سوچنے سے اللہ کے ارادہ کو پالے۔
فـاعـلـمـوا يا إخواننا رحمكم الله اے بھائیو اللہ تم پر رحمت کرے اور تمہاری حفاظت
وحماكم وحفظكم أن الله اطلع کرے واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں
على الأرض في هذا الزمان زمین کو دیکھا کہ کفر و شرک اور فسق و بدعات اور قسم
فوجدها مملوة من الفسق والكفر قسم کے گناہوں اور نصاری کے رنگا رنگ فریبوں
والشرك والبدعات، وأنواع سے پُر ہے اور دیکھا کہ دلوں کی زمین خراب ہو گئی المعاصى ومكائد المتنصرين۔
ہے اور ہر ایک شہر اور گاؤں آباد تو ہیں لیکن ان کی ورأى أن أرض قلوب الناس قد
فسدت، وكل قرية عامرة ومزارع صلاحيت کے کھیت بیکار پڑے ہیں اور بر و بحر پر
صلاحها تعطلت، وغلبت الضلالة ضلالت غالب ہو گئی ہے اور فتنوں کی فوجیں ہر
على كل برّ وبحر، وأفواج الفتن من طرف غلبہ کر رہی ہیں اور نیکوں کی تاثیرات بہت کم
كل جهة ظهرت، وقل أثر الصالحين۔ ہو گئی ہیں اور دیکھا کہ لوگ بہت سے رڈی اور
ورأى الناس أنهم قد مالوا إلى فاسد اعتقادوں پر مائل ہیں خدائے یگانہ کی طرف
اعتقادات ردية فاسدة، وعزوا
ایسی باتیں منسوب کر رہے ہیں جن سے اس کا
أمورا إلى حضرة الوتر سبحانه
يجب تنزيهه عنها۔ ورأى أن پاک اور منزہ ہونا واجب ہے۔ اور یہ بھی دیکھا
النصارى جعلوا عبدا عاجزا إلها، کہ نصاری نے ایک عاجز بندہ کو خدا بنا رکھا ہے
وخرقوا لإثبات الألوهية دلائل من اور اُس کی خدائی کے اثبات کے واسطے اپنی خود
التوراة والإنجيل بتأويلات منحوتة تراشیده تاویلوں کے ساتھ تورات وانجیل سے دلائل
من عند أنفسهم، وصاروا في الأرض بھی گھڑ لئے ہیں اور زمین میں وہ مفسدوں کے سردار
أئمة المفسدين ۔ وقد أضلوا خلقا بن گئے ہیں اور بہت سی مخلوق کو گمراہ کر دیا ہے اور
كثيرا، وارتبط بهم كل قلب فاسد ہر ایک فاسد دل کا ان سے ایسا رابطہ ہو گیا ہے کہ
ارتباط ذراري الشيطان بالشيطان
وجاء وا من لطائف حيلهم بسحر
جیسا کہ شیطان سے اُس کی ذریت کا اور وہ اپنے
بار یک دربار یک حیلوں سے سحر کا کام لے رہے ہیں۔ مبين۔ يستجلبون الناس إلى دينهم
قسم قسم کی بے نہایت تدبیروں سے اپنے دین کی بأنواع من التدابير التي لا نهاية لها،
فرغب إليهم كثير من عبدة الأوثان طرف لوگوں کو کھینچ رہے ہیں اور بت پرستوں اور
وجهلاء المسلمين المحجوبين محجوب اور جاہل مسلمانوں سے بہت لوگ اُن کی طرف
وأذعن المرتدون لهم وصدقوا راغب ہو گئے ہیں۔ اور مرتد ان کے گرویدہ ہو کر
مفترياتهم، وآمنوا بتمويهاتهم، ان کے افتراؤں کی تصدیق کرتے ہیں اور ان کی
ودخلوا في دينهم الباطل، ونزعوا ملمع باتوں پر ایمان لائے اور ان کے باطل دین میں
عن أنفسهم ثياب دين الإسلام داخل ہو گئے ہیں اور اپنے جسم سے اسلام کا پاک جامہ
اتار دیا ہے اور کجروی نے سخت سیلاب کی مانند ان
وغشيهم الغى كالسيل المنهمر
وأدركهم العطب كالوباء العام کو گھیرا ہوا ہے اور ہلاکت نے وباء عام کی طرح ان فهلكوا مع الهالكين۔ وما بقى قوم في
کو لے لیا ہے اور مردوں کے ساتھ وہ بھی ہلاک ہو الهند ولا قبيلة في هذه الديار إلا
گئے ہیں اور ہند میں ایسی کوئی قوم اور قبیلہ نہیں ہے دخل بعض منهم في دين التنصر إلا
ما شاء الله الله وكانت هذه بلية عظمی جس میں سے کچھ لوگ الا الا ما ما شاء شاء اللہ عیسائی نہ بنے
على دين الإسلام ما سُمِعَ نظيرها ہوں ۔ اور اسلام پر یہ ایسی عظیم الشان آفت ہے
من قبل وما وُجِد مثلها في الأوّلین کہ جس کی کوئی نظیر پہلے زمانہ میں نہیں پائی گئی ۔
ولـو فـصـلـنـا أنواع فتنتهم و أقسام اور اگر ہم ان کے رنگارنگ فتنوں اور عجیب در عجیب
مكائدهم لرأيت أمرًا يهولك الاطلاع فریبوں کی تفصیل کریں تو تو ایسا امر دیکھے گا جس پر
عليه، ولمُلئت خوفًا وحزنًا، اطلاع پاکر تو ڈر جائے اور تو خوف اور غم سے پُر ہو
ولبكيت على مصائب المسلمين كر اسلام کے مصائب پر ضرور ہی روئے۔
وما كان دليلهم على ألوهية اور مسیح کی خدائی پر بجز اس کے ان کے پاس اور کوئی
المسيح إلا أنهم زعموا أنه خلق دلیل نہیں کہ ان کا عقیدہ ہے کہ مسیح نے اپنی قدرت
الخلق بقدرته، وأحيا الأموات سے بہت مخلوق کو پیدا کیا اور اپنی خدائی طاقت سے
بألُوهيته، وهو حى بجسمه العنصري مردوں کو زندہ کیا اور وہ آسمان پر مع جسم عنصری
على السماء ، قائم بنفسه مُقوّم لغيره،
حتی و قائم اور دوسروں کے لئے قیوم ہے اور وہ
وهو عين الرب والربّ عينه، وحمل
أحدهما على الآخر حمل المواطأة
وإنما التفاضل في الأمور الاعتبارية
بعینہ خدا ہے اور خدا بعینہ وہ ہے، جیسا کہ جب ایک
چیز کے دو نام ہوں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ یہ ہے اور
یہ وہ ہے اور ان دونوں میں اگر کوئی فرق ہے تو وہ أزلي أبدى وما كان من الفانين۔
ويجوزون الله تنزلات فى مظاهر صرف اعتباری ہے اور وہ ازلی ابدی اور غیر فانی ہے
الأكوان، ثم يختصونها بجسم اور وہ قائل ہیں کہ خدا مادی جسموں میں اترتا ہے اور
المسيح جهلا وحمقا، وليس عندهم پھر جہالت اور بیوقوفی سے کہتے ہیں کہ یہ نزول مسیح
سے مختص ہے اور اس پر ان کے پاس کوئی دلیل نہیں۔
على هذا من دليل مبين۔
ويسبون رسول الله صلى الله اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتے ہیں
عليه وسلم ويشتمون وينحتون فی اور آپ کی عالی شان میں قسم قسم کے بہتان باندھتے
شأنه بهتانات، ولا يتكلمون إلا ہیں اور آپ کی نسبت جب کوئی بات کریں
بسبيل التعنيف والتهجين والتوهين گے تو تحقیر اور توہین کا طرز اختیار کریں گے
وألفوا في الرد على الإسلام اور کئی ہزار کتا بیں اسلام کے رد میں اور رسول اللہ
وتوهين رسول الله صلى الله عليه صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین میں تصنیف کیں اور
وسلم ألوفا من الكتب و طبعوها چھاپ کر ملکوں میں شائع کیں اور ٹھیک شیطان
وأشاعوها في البلاد، وتبعوا آثار لعین کے قدم بقدم چلے ہیں ۔ اور جب ان کا فتنہ
الابليس اللعين ۔ فلما بلغت فتنهم اس حد تک پہنچ گیا اور بہت سی مخلوق کو گمراہ کر چکے
إلى هذا المبلغ وأضلوا جبلاً كثيرًا، تو خدائے رحیم کریم کی رحمت نے چاہا کہ اپنے
اقتضت رحمة الله الرّحیم الکریم بندوں کا تدارک کرے اور کافروں کے فریبوں
أن يتدارك عباده وينجيهم من سے ان کو نجات دے۔ تو اپنے بندوں میں سے
كيد الكافرين۔ فبعث عبدا من ایک بندہ کو مبعوث فرمایا تا کہ اُس کے دین کی تائید
عباده ليؤيــد دينه، ويجدد تلقينه اور تجدید کرے اور اُس کی براہین کو دوبارہ روشن کر
وينـير بــراهيـنـه، ويُنْغِرَ بساتينه دے اور اس کے باغوں کو پانی دے اور اپنے وعدہ
ويُنجز وعده ويُعزّ حبيبه وأمينه، کو پورا کرے۔ اور اپنے پیارے امین رسول کی
ويجعل الأعداء من الخاسرين عزت ظاہر کرے اور دشمنوں کو خائب و خاسر کر
و خصني بعناياته، وأمرني بإلها ماته، دے۔ اور [ اُس نے ] اپنی عنایات سے مجھے
ورباني بتفضلاته، وأيدني مخصوص فرمایا اور اپنے الہامات سے مجھے مامور کیا
بتأييدات متعالية عن طور العقل اور بڑے بڑے الطاف سے میری پرورش کی اور
و آتاني من لدنه العلوم الإلهية فوق العقل تائیدوں سے میری تائید کی اور اپنے
والمعارف والنكات، وشفعها پاس سے الہی علوم اور معارف اور نکات دئے اور
البصيرة واليقين۔
الآيات، ليتعاطى الناس منى كأس اس سے علاوہ بڑے بڑے معجزات اور نشان دیئے
تا کہ لوگ بصیرت اور یقین کا پیالہ مجھ سے پئیں ۔
فيا حسرة على قومي! إنهم ما عرفوني میری قوم پر افسوس کہ انہوں نے مجھے نہ پہچانا
و کذبونی، وسبونی و کفرونی، ولعنونی اور میری تکذیب کی اور مجھے گالیاں دیں اور کافر کہا
كما يلعن الكافرون۔ فتصدی کل اور کافروں کی طرح مجھے لعنتی کہا۔ اور ان کا ہر ایک
أحد منهم بالغلظة والفظاظة والغيظ سخت دلی اور یاوہ گوئی اور غیظ و غضب اور حمق سے
والغضب والاستيشاط، ودرانا کھڑا ہوا۔ اور ہم نے بھلائی سے بُرائی کو دور کیا
بالحسنة السيئة، ولكنهم ما تجافوا
عن الاشتطاط، وما سمعوا قول
لیکن وہ احمقانہ حرکت سے باز نہ آئے اور ناصح کی
ناصح، ونسوا وألغوا وعيد الله الذي بات نہ مانی اور اللہ کی اس وعید کو بھلا دیا جو مجرموں
أُعِدَّ لقوم مجرمين۔ وصدوا خلق الله کے لئے مقرر ہے اور اللہ کے راستہ سے اس کی
عن سبيله، وأرادوا أن يُطفئوا نور مخلوق کو روکا اور حق کے نور کو اپنے مونہوں کی پھونکوں
الحق بأفواههم، وقاموا في كل طريق سے بجھانا چاہا اور جس راستہ کا میں نے قصد کیا اس
عنيت، فلأجل شرور هم سئمت کی وہ روک بنے اور اُن کی شرارتوں کے سبب سے
التكاليف وتعنيت، ومع ذلك میں تکالیف سے تھک گیا اور باوجود اس کے میں
خاطبتهم بألين القول وطريق الرفق
والموعظة الحسنة، ومهلتهم
وعفوت عنهم صبرًا منى، فإنهم
دوستانہ طور پر ان کو نرم بات کہتا اور عمدہ وعظ کرتا رہا
اور اُن کو مہلت دیتا اور صبر کے ساتھ اُن سے درگزر
کرتا رہا کیونکہ وہ حق کی چپکاروں اور دقیق معارف لا يرون مجالي الحق وظهوراته
ولا يعرفون المعارف الدقيقة ومآخذھا اور اُن کے ماخذوں کو نہیں جانتے اور بجز سوئے
ولا يقلبون جنوبهم إلا كالنائمين۔ ہوئے کی طرح اپنی کروٹ نہیں بدلتے ۔
ويجادلونني في أسرار قبل أن اور اسرار میں نظر کرنے اور ان کی حقیقت
ينظروا فيها ويُفتشوا حقيقتها، وقد کی تفتیش سے پہلے ہی مجھ سے جھگڑتے ہیں
عجزوا أن يحتجوا على بوجه المعقول اور عقلی اور نقلی دلیل پیش کرنے ۔
والمنقول، وسقطوا على كالجهلاء گئے ہیں اور جاہل بے عقلوں کی طرح مجھ پر
والسفهاء ، وأرادوا أن يغلبوا ٹوٹ پڑتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ گالی گلوچ
بالسب والشتم والتكفير والبهتان اور تکفیر اور بہتان سے غالب ہو جاویں۔
سے عاجز ہو
وقفوا ما لم يكن لهم به علم جس بات کی حقیقت کو نہیں جانتے اُس کی پیروی
وتركوا سبيل المتقين۔ وما تر کوا کرتے اور متقیوں کی راہ ترک کرتے ہیں اور انہوں
شيئا من سوء الظن وترك الأدب نے حق کی مخالفت میں بدظنی اور بے ادبی اور افترا کا
والافتراء والقيام بمخالفة الحق کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا اور سوا جھوٹ کے نہ
وما شهدوا إلا بِزُورٍ ، وما جادلوا إلا كوئی شہادت دی ہے اور نہ شیطانی فریبوں کے سواکسی
بمكائد الشياطين۔ فلما اضطرمت اور بات کے ساتھ مقابلہ کیا۔ جبکہ اُن کے فساد کی
نار الفساد بأيديهم، وانطلقت إلى آگ خوب شعلہ زن ہو گئی اور فتنوں کے دھوئیں کی
دخان الفتن أرجلهم، سألت الله طرف چل پڑے تو پھر میں نے اپنے اللہ سے دعا کی
ربي أن يعينني من لدنه ويؤيدني من کہ اے میرے رب تو اپنے پاس سے میری مدد کر
عنده، وقلت ربنا افتح بيننا وبين اور میری تائید فرما] اور ہمارے اور ہماری قوم کے
قومنا بالحق وأنت خير الفاتحين۔ در میان سچا فیصلہ کر اور تو ہی اچھا فیصلہ کرنے والا ہے۔
فايدني ربي بآيات، وأنار امری پھر تو خدا نے بڑے بڑے نشانوں سے میری تائید کی
ببركات وأتم حجتي علی اور بہت سی برکات کے ساتھ میری شان کو روشن کر دیا
الطالبين، ولكنهم ما خلوا سبيلى اور طالبوں کے لئے اتمام حجت کر دیا لیکن مخالفوں نے
وما كانوا منتهين۔ وجحدوا وقد میرے راستہ کو خالی نہ کیا اور نہ شرارت سے باز آئے۔ اور
تبين الرشد من الغي وحصحص ہدایت اور ضلالت میں امتیاز ہونے اور حق کے ظاہر
الحق۔ فأعجبني إنكارهم وقساوة ہونے کے بعد بھی انہوں نے ہدایت سے انکار کیا اور ان
قلوبهم، إنهم رأوا علامات صدقی کے انکار اور اس سخت دلی سے میں سخت متعجب ہوا کہ
و آيات قبوليتي، وما رجعوا إلى انہوں نے میرے صدق اور قبولیت کے نشانات دیکھ
الحق وما كانوا راجعين۔ يا حسرة بھی لئے اور پھر بھی نہ تو حق کی طرف رجوع کیا اور نہ
عليهم إنهم لا يفهمون حقيقة رجوع کی امید دلائی ۔ ان پر افسوس کہ نہ تو وہ واقعات
الواقعات، ولا يقبلون الآیات کی حقیقت سمجھتے ہیں اور نہ نشانوں کو قبول کرتے ہیں
بل يحتالون عند رؤيتها ويتعامون بلکہ ان کو دیکھ کر حیلہ بازی کرتے ہیں اور باوجود
مع وجود الأبصار، ويفترون علی آنکھیں رکھنے کے اندھے بنتے ہیں اور مجھ پر قسم قسم
أشياء ويريدون أن يُطفئوا نور کے افترا کرتے ہیں اور نور اسلام کو بجھانا چاہتے
الإسلام، وصاروا ظهيرا للكافرين۔ ہیں اور کفار کے مددگار بن گئے ہیں۔ اور حق تو
وكان الحق واضحًا صريحًا مشرقا آفتاب کی مانند چمک رہا تھا لیکن ان کو عزت کے
كالشمس، ولكن أخذتهم العزة خیال اور حسد اور بخل نے پکڑ لیا پس اللہ نے
والحسد والبخل، فطبع الله على
(اس کی سزا میں ) ان کے دلوں پر مہر کر دی اور
قلوبهم، وجعل على أبصارهم ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا پس بیناؤں کی غشاوة ، فما استطاعوا أن يروا
طرح حق کے دیکھنے کی طاقت ان سے چھن گئی
الحقيقة كالمبصرين۔ إنهم شابهوا
۔ وہ یہود کی مانند ہو گئے اور اعمال وافعال کی اور
اليهود ونزلوا منازلهم بتوارد
الأعمال والأفعال والنيات نیتوں کی مشابہت ہے ان کے مرتبہ پر جا
والخواطر، ووقع هذا التوارد كما ٹھہرے اور یہ ایسی مشابہت ہے جیسے کہ ایک قدم
يقع الحافر على الحافر، وما انتهوا دوسرے قدم پر واقع ہوتا ہے اور ہرگز باز نہ آئے
بل يزيدون في كل حين۔
بلکہ وقتاً فوقتاً بڑھتے گئے ۔
والذين من الله عليهم بالهداية، اور جن لوگوں کو خدا نے ہدایت کی اور صدق و
وأراهم نهج الصدق والصواب صواب کا راستہ بتایا وہ حسن ظن سے مجھے دیکھتے
فأولئك الذين ينظرون إلى بحسن ہیں اور نور قلب سے میرے بارہ میں فکر کرتے
الظن، ويفكرون في أمرى بنور
القلب، فينبتهم نورهم بحقائق
صدقي، ويقبلون ما أقول لهم، ولا
ہیں تو اُن کا نور میرے صدق کے حقائق کی ان
کو خبر دیتا ہے اور جو میں اُن کو کہتا ہوں وہ
يشابهون تلك السفهاء الجهلاء ، قبول کرتے ہیں اور ان بیوقوف جاہلوں سے
ويسلكون مسلك الأتقياء مشابہ نہیں ہیں اور وہ متقیوں کی راہ چلتے ہیں
ويتبعون سبل السعداء ، ويأخذون اور سعیدوں کا اتباع کرتے ہیں اور صلحاء کا طریق
أدب الصلحاء ، وقد أنزل الله اختیار کرتے ہیں اور خدا نے اپنے پاس سے اُن پر
عليهم سكينة من عنده وجعلهم من سکینت نازل فرما کر ان کو یقین والوں سے بنا دیا
المستيقنين۔ يتقون الله ويخافون ہے وہ تقویٰ کرتے اور خدا کے حضور سے ڈرتے
مـقـامــه وليسوا كالذى يذر الآخرة ہیں اور اُن کی طرح نہیں ہیں جو آخرت کو چھوڑتے
ويلغيها، ويحب العاجلة ويبتغيها اور دنیا کو پسند کرتے اور چاہتے ہیں۔ اور صلحاء کے
ويظلم الفئة الصالحة ويؤذيها گروه پر ظلم کرتے اور ان کو ایذا دیتے ہیں اور زمین
ويسعى في الأرض ليفسد فیھا میں فساد پھیلاتے اور لوگوں کو گمراہ کرتے اور
سب سے
ويُضل أهلها ويُكفّر قومًا مؤمنين۔ مومنوں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں ۔
وإن أحبائي لمتقون جميعهم، ولكن اور میرے سب دوست متقی ہیں اور لیکن ان
أقواهم بصيرة وأكثرهم علما، وأفضلهم
سے قوی بصیرت اور کثیر العلم اور زیادہ تر
رفقا وحلمًا، وأكملهم إيمانًا وسلمًا، نرم اور حلیم اور اکمل الایمان والاسلام اور سخت
وثباتًا، رجل مبارك كريم تقى، عالم صالح فقيه محدث جلیل القدر والا ایک مبارک شخص بزرگ متقی عالم صالح فقیہ
وأشدهم حبا ومعرفة وخشيةً ويقينا
محبت اور معرفت اور خشیت اور یقین اور ثبات
حکیم حاذق عظیم الشأن، حاج اور جلیل القدر محدث اور عظیم الشان حاذق
الــحـرميــن حافظ القرآن، القرشي حکیم حاجی الحرمین حافظ القرآن قوم کا
قوما والفاروقي نسبًا، واسمه قریشی اور فاروقی نسب کا ہے جس کا نام نامی مع
الشريف مع لقبه اللطيف: المولوى لقب گرامی مولوی حکیم نورالدین بھیروی ہے
الحكيم نور الدين البهيروى ،
أجزل الله مثوبته في الدنيا والدين۔
اللہ تعالیٰ اس کو دین و دنیا میں بڑا اجر دے۔ اور
وهو أول رجال بایعونی صدقًا صدق و صفا اور اخلاص اور محبت اور وفاداری
وصفاء وإخلاصا ومحبة ووفاء ، میں میرے سب مریدوں سے وہ اول نمبر پر ہے
وهو رجل عجيب في الانقطاع اور غیر اللہ سے انقطاع میں اور ایثار و خدمات دین
والإيثار وخدمات الدين۔ أنفق مالا میں وہ عجیب شخص ہے اس نے اعلاء کلمۃ اللہ کے
كثيرا لإعلاء كلمة الإسلام بوجوه لئے مختلف وجوہات سے بہت مال خرچ کیا ہے اور
شتى، وإني وجدته من المخلصين میں نے اس کو ان مخلصین سے پایا ہے جو ہر ایک
الذين يؤثرون رضى الله سبحانه
رضا پر اور ازواج اور اولاد پر اللہ کی رضا کو مقدم على كل رضاء ونساء وبنات
وبنين۔ ووجدته من قوم يبتغون
رکھتے ہیں اور ہمیشہ اُس کی رضا چاہتے ہیں اور اُس
مرضاة الله ويجتهدون لرضوانه کی رضا کے حاصل کرنے کے لئے مال اور جانیں
ببذل أموالهم وأنفسهم، ويعيشون صرف کرتے ہیں اور ہر حال میں شکرگزاری سے
في كل حال شاكرين۔ وإنه رجل زندگی بسر کرتے ہیں۔ اور وہ شخص رقیق القلب
رقيق القلب نقی الطبع حليم كريم صاف طبع حلیم کریم اور جامع الخیرات بدن کے تعہد
جامع لمآثر الخير، كثير الانسلاخ اور اُس کی لذات سے بہت دور ہے بھلائی اور نیکی
عن البدن ولذاته۔ لا يفوته موقع من کا موقع اس کے ہاتھ سے کبھی فوت نہیں ہوتا اور وہ
مواقع البر، ولا موضع من مواضع چاہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین
الحسنات، ويُحبّ أن يسكب دمه
كماء في إعلاء دين رسول الله صلى
کے اعلا اور تائید میں پانی کی طرح اپنا خون بہا
دے اور اپنی جان کو بھی خاتم النبیین کی راہ میں الله عليه وسلم، ويتمنى أن تذهب
صرف کرے۔ اور ہر ایک بھلائی کے پیچھے چلتے نفسه في تأييد سبيل خاتم النبيين،
ويقفو اثر كل خير، وينغمس فی ہیں اور مفسدوں کی بیخ کنی کے واسطے ہر ایک
كل بحر لإجاحة فتن المتمردين۔ سمندر میں غوطہ زن ہوتے ہیں ۔
فأشكر الله على ما أعطاني كمثل هذا میں اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ اُس نے مجھے ایسا اعلیٰ درجہ
الصديق الصدوق، الفاضل الجليل الباقر کا صدیق دیا جور است باز اور جلیل القدر فاضل ہے اور
دقيق النظر عميق الفكر، المجاهد الله باریک بین اور نکتہ رس، اللہ کے لئے مجاہدہ کرنے والا