جواب

حَمامة البشریٰ, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

والمحب في الله بكمال إخلاص اور کمال اخلاص سے اُس کے لئے ایسی اعلیٰ درجہ کی
ما سبقه أحد۔ د من المحبين۔ وأشكر محبت رکھنے والا ہے کہ کوئی محب اُس سے سبقت نہیں
الله على ما أعطاني جماعة أخرى لے گیا۔ اور میں اللہ کا اس پر بھی شکر کرتا ہوں کہ
من الأصدقاء الأتقياء من العلماء اُس نے اور راستبازوں اور متقیوں کی بھی مجھے
والصلحاء العرفاء ، الذين رفعت جماعت دی ہے جو عالم ، صالح اور عارف ہیں کہ اُن
الأستار عن عيونهم، وملئت کی آنکھوں سے حجاب اٹھائے گئے اور ان کے دلوں
الصدق في قلوبهم۔ ينظرون الحق میں سچائی بھر دی گئی ہے، حق کو دیکھنے اور پہچاننے
ويعرفونه، ويسعون فی سبیل الله والے ہیں اور اللہ کی راہ میں کوشش کرتے ہیں اور
ولا يمشون كالعمين۔ وقد خُصُّوا اندھوں کی طرح نہیں چلتے اور حق کے افاضہ سے
بإفاضة تهتان الحق ووابل العرفان معرفت کی بارش کے ساتھ مخصوص کئے گئے ہیں اور
ورضعوا ثدى لبانه، وأشربوا اُن کو معرفت کا دودھ پلایا گیا ہے اور اُن کے دلوں
في قلوبهم وجه الله وطرق میں اللہ کی رضا اور اس کی مغفرت کی راہوں کی محبت
غفرانه، وشرح الله صدورهم پلائی گئی ہے اور ان کا شرح صدر کیا گیا ۔
ہے اور ان
وفتح أعينهم وآذانهم، وسقاهم کی آنکھیں اور کان کھولے گئے ہیں اور ان کو وہ
پیالہ پلایا گیا ہے جو عارفوں کو پلایا جاتا ہے۔
كأس العارفين۔
فمنهم الأخ المكرم العالم اور انہیں میں میرا ایک مکرم بھائی ہے جو بڑا عالم
المحدث الفقيه الجليل السيّد محدّث فقیہ ہے جن کا نام نامی سید مولوی محمد احسن
المولوى محمد أَحْسَن ، كان الله
معه في كل موطن، ونصره في
الميادين۔ إنه رجل صالح تقى
ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر ایک مقام میں اس کے ساتھ ہو اور
ہر میدان میں اُس کی نصرت کرے۔ وہ مرد صالح
غيور للإسلام، هدم هيكل جهالة متقی اسلام کے لئے غیور ہے۔ اس نے اپنی تصانیف
العلماء المخالفين بتأليفات لطيفة سے مخالف علماء کی جہالت کی عمارت کو گرا دیا ہے

وأطفأ نارهم وجاء بنور مبين اور ان کی آگ کو بجھا دیا ہے اور کھلا نور لایا ہے۔ اور
وأطفأ الفتن المتطائرة بماء معین فتنوں کے اڑتے ہوئے شعلوں کو صاف چشمہ کے
ورزقه الله ذخيرة كثيرة من علوم پانی سے بجھا دیا ہے۔ اور خدا نے علوم دین اور
الدين والآثار النبوية، وله بسطة احادیث نبویہ کا اس کو بڑا خزانہ دیا ہے اور احادیث کے
عجيبة في فن الأحاديث وتنقيدها کھرا کرنے، پر کھنے اور بعض کو بعض سے امتیاز دینے
وتمييز بعضها من بعض میں ان کو عجیب مہارت ہے۔ اور میدان مقابلہ
والمخالف لا يمكث في ميدانه میں چشم زدن میں دشمن اُس سے بھاگ جاتا ہے
طرفة عين، وهم مع تحريكات
غيظهم وغضبهم وكثرة إمعانهم
وخوضهم وشدة حرصهم على
المناضلة يفرون منه كفرار الحمير
اور باوجود یکہ مخالفوں کے غیظ و غضب کی تحریکات بھی
بہت ہوتی ہیں اور مقابلہ پر سخت جھکے ہوئے اور
حریص ہوتے ہیں لیکن پھر اس سے ایسے بھاگتے ہیں
من الأسد، وإن هذا إلا تأييد الله جيسا كہ شیر سے گدھا اور یہ بجز الہی تائید کے نہیں جو
ہمیشہ صادقوں کے شامل حال ہوتی ہے، اور باوجودان الذي هو مؤيد الصادقين۔ ومع
ذلك إنه زاهد متق، كثير البكاء صفات کے وہ زاہد متقی اور اللہ کے خوف سے بہت
من خوف الله، يخاف مقام ربه رونے والا ہے اور خدا کے سامنے کھڑا ہونے سے
ڈرتا ہے اور مسکینوں کی طرح زندگی بسر کرتا ہے۔
ويعيش كالمساكين۔
هذا ما أردت أن أقص عليك قليلا یہ وہ ہے جو میں نے اپنے احباب کے اخلاق کا کچھ
من شمائل أحبائي، وما هذا إلا فضل حصہ آپ کے آگے بیان کرنا چاہا ہے اور یہ محض میرے
ربي ورحمته۔ إنه كان بي حَفِيًّا من رب کا فضل اور اُس کی رحمت ہے وہ بچپن اور جوانی
كنت صغيرا ومذ أيفعتُ، و تولانی میں مجھ پر مہربان رہا اور ہمیشہ میرا متولی رہا اور ہر
وكفلني في كل أمرى۔ وكذلك ایک کام میں متکفل ہوا ہے اور اسی طرح اُس نے
صرف إلى نفرًا من العرب العرباء ، خالص عربوں سے چند اشخاص میرے پاس بھیج دیئے

فبايعوني بالصدق والصفاء ۔ ورأيت جنہوں نے راستی اور صفائی سے میری بیعت کی
فيهم نور الإخلاص، وسمة الصدق، اور میں اُن میں اخلاص کا نور اور سچائی کے نشان
وحقيقة جامعة لأنواع السعادة، اور سعادت کی اقسام کے لئے ایک حقیقت جامعہ
وكانوا متصفين بحسن المعرفة، بل
بعضهم كانوا فائضين في العلم
تھے بلکہ بعض اُن میں سے علم و ادب میں فاضل
والأدب، وفي القوم من المشهورين ۔
وألف بعضهم رسالة فی تصدیقی اور قوم میں مشہور تھے ۔ اور بعض نے میری
وتأييدى، ورد على الذين كانوا من تصديق و تائید میں رسالہ لکھا اور میرے منکروں
المنكرين۔ ورأيت أنهم يميلون إلی کی تردید کی اور میں نے دیکھا کہ وہ مجھ سے محبت
بالتودد والتحبب ولا يشابهون بعض اور پیار رکھتے ہیں اور وہ [ بعض] ہندی علماء کی
علماء الهند، ولا يُصرون على طرح نہیں ہیں اور سمجھنے کے بعد انکار پر اصرار
ملاحظہ کرتا ہوں اور وہ حسن معرفت سے موصوف
الإنكار بعدما فهموا، فهذا هو
نہیں کرتے۔ پس یہی سبب ہے کہ جس نے عربی
السبب الذي حملني على تأليف
بعض الرسائل العربية، وحثنى على رسالوں کی تالیف پر مجھے آمادہ کیا اور ان سعید
دعوة تلك الشرفاء والمسعودين۔ شریفوں کی دعوت کرنے پر مجھے آمادہ کیا۔
وكنت أريد أن أرسل إليكم تلك اور میں چاہتا ہوں کہ یہ رسالے آپ لوگوں کے
الرسائل، ولكني سمعت أن بعض عملة پاس بھیجوں لیکن میں نے سنا ہے کہ سلطان کے
السلطان يفتشون فى الطريق ويقرأون بعض ملازم راہ میں تفتیش کرتے اور کتابوں کو
الكتب، ويحرفونها بأدنى ظن پڑھتے ہیں اور ادنی گمان سے واپس کرتے ہیں۔
تلك رسالة المسماة "إيقاظ الناس" وہ ایقاظ الناس“ نامی ایک رسالہ ہے جس کو میرے فی سبیل اللہ
ألفها حبي في الله أول المبايعين إخلاصا دوست نے تصنیف کیا ہے جو اخلاص اور صدق میں بلاد شام سے
وصدقا من بلاد الشام۔ السيد العالم پہلا بیعت کرنے والا ہے اور وہ مولوی سید محمد سعیدی الطرابلسی الشامی
النشار الحميداني، وقد ألحقتها بمكتوبي النشار الحمیدانی ہے میں نے اس رسالہ کو اپنے اس خط سے ملحق کر دیا
التقى محمد سعيدي الطرابلسي الشامي
هذا لينتفع بها كل فهيم من الناظرين۔ منه ہے تا کہ ہر ایک فہیم ناظر اس سے نفع اٹھائے۔ منہ

فأيها الأعزة! أنبئونى كيف أرسل اب آپ بتائیں کہ کس طور سے روانہ کروں اور
و بأى تدبير تصل إليكم، وأنا كس تدبیر سے تمہارے پاس پہنچ سکتی ہیں اور
أجتهد في مكاني لهذا المقصد میں یہاں بہت کوشش کرتا ہوں اور تجربہ والوں
وأشاور المجربين۔ وإني معكم يا سے مشورہ کرتا رہتا ہوں اور اے عرب کے شریفو !
نجباء العرب بالقلب والروح، وإن میں دل و جان سے تمہارے ساتھ ہوں اور
ربي قد بشرني في العرب، میرے رب نے عرب کی نسبت مجھے بشارت
وألهمنى أن أمونهم وأُريهم دى اور الہام کیا ہے کہ میں ان کی خبر گیری
طريقهم وأصلح لهم شؤونهم، كروں اور ٹھیک راہ بتاؤں اور ان کا حال
وستجدوني في هذا الأمر إن شاء درست کروں اور انشاء اللہ تم مجھے اس بارہ میں
الله من الفائزين۔
کامیاب پاؤ گے ۔
أيها الأعزة! إن الرب تبارك وتعالى اے میرے پیارے دوستو تائید اسلام [ اور
قد تجلى على لتأييد الإسلام وتجديده اس کی تجدید کے لئے خدا تعالیٰ مجھ پر خاص
بأخص التجليات، ومنح على وابل تجلی سے چپکا ہے اور برکات کی بارشیں مجھ پر
البركات، وأنعم على بأنواع الإنعامات برسائیں اور رنگا رنگ کے انعام مجھ پر کئے ہیں
وبشرني في وقت عبوس للإسلام اور اسلام کی تنگی کے وقت اور امت خیر الانام
وعيش بؤس لامة خير الأنام کے تنگ عیش کے زمانہ میں خدا نے مجھے بہت
بالتفضلات والفتوحات والتأييدات سے فضلوں اور فتوحات اور تائیدات کی بشارتیں
فصبوت إلى إشراككم يا مشعر دی ہیں ۔ پس آپ لوگوں کو ان نعمتوں میں
العرب ۔ في هذه النعم، وكنتُ لهذا شریک کرنے کا مجھے بہت شوق پیدا ہوا اور اب
اليوم من المتشوقين۔ فهل ترغبون تک مجھے یہی شوق ہے۔ تو کیا تمہیں بھی خواہش
أن تلحقوا بي لله رب العالمين؟ ہے کہ اللہ کے لئے میرے ساتھ مل جاؤ۔

وإن بعض علماء هذه الديار لم اور اس ملک کے کچھ علماء ہمیشہ میری آفتوں کے
يزالوا يبتغون بي الغوائل، ویریدون طالب اور ایذا رسانی کے درپے ہیں اور میرے لئے
بي السوء ويتربصون على الدوائر، گردش ایام کے منتظر اور میری لغزشوں کے طلبگار ہیں
ويتطلبـون لـي العثرات، ويكتبون اور تکفیر کے فتوے تیار کرتے رہتے ہیں اور میں اپنے
فتاوى التكفيرات۔ وكنت أقول دل میں کہتا تھا اے اللہ آسمان وزمین کے پیدا کرنے
في نفسي: اللهم فاطر السماوات والے غیب اور ظاہر کے جاننے والے اپنے بندوں
والأرض، عالم الغيب والشهادة کے اختلافوں کا تو ہی فیصلہ کرنے والا ہے۔ اس پر خدا
أنت تحكم بين عبادك فيما كانوا نے بشارت دیتے ہوئے اپنے فضل سے مجھے الہام
فيه يختلفون ۔ فألهمنی ربی مبشِّرًا سے فرمایا کہ یقیناً تو منصور ہے اور یہ بھی فرمایا اے
بفضل من عنده وقال : " إنك من احمد اللہ نے تجھ میں برکت بھر دی ہے جب تو نے پھینکا
المنصورين۔ “ وقال: " يَا أَحْمَدُ تھا تو تُو نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا تا کہ تو اس
بَارَكَ اللهُ فِيكَ، مَا رَمَيْتَ إِذْ قوم کو ڈرائے جن کے بڑوں کو نہیں ڈرایا گیا ]
رميتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَمَى لِتُنْذِرَ قَوْمًا اور تاکہ مجرموں کی راہ کھل جاوے۔ اور فرمایا کہہ دے
مَا أُنْذِرَ آبَاؤُهُمُ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيل که اگر یہ میرا افترا ہے تو اس کا بُرا بدلہ مجھے دیا جائے
المجرمين۔ وقال: "قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ گا ۔ خداوہ ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین
فَعَلَيَّ إِجْرَامِي۔ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ حق کے ساتھ اس لئے بھیجا تا کہ سب دینوں پر
بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى غالب کر دے اور اللہ کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا اور
الدِّينِ كُلِّهِ۔ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِ اللهِ تیری طرف سے ہم خود ٹھٹھا کرنے والوں کے لئے
وَإِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِين۔ وقال : کافی ہیں اور فرمایا تو اپنے رب کی طرف سے اعلیٰ درجہ
أَنْتَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَّبِّكَ رَحْمَةً مِنْ کی شہادت کے ساتھ ہے [ اس کی طرف سے رحمت
عِنْدِهِ وَمَا أَنْتَ بِفَضْلِهِ مِن مَجَانِينَ۔ کے طور پر ] اور تو اس کے فضل سے مجنون نہیں۔
ہے۔

وَيُخَوِّفُونَكَ مِنْ دُونِهِ إِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۔ اور اللہ کے سوا تجھے اور وں سے ڈراتے ہیں ہم خود
سَمَّيْتُكَ الْمُتَوَكَّلَ ، يَحْمَدُكَ اللهُ تیری نگرانی کرنے والے ہیں میں نے تیرا نام
مِنْ عَرْشِهِ۔ وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ متوکل رکھا ہے اللہ اپنے عرش سے تیری تعریف
وَلَا النَّصَارَى، وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ کرتا ہے۔ اور یہود و نصاری تجھ سے کبھی راضی نہ
اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ ۔ فأدخل ہوں گے اور تدبیریں کرتے رہیں گے اور اللہ بھی
الله سبحانه في لفظ اليهود معشر علماء تدبیر کرے گا اور تدبیر کرنے میں اللہ سب سے
الإسلام الذين تشابه الأمر عليهم بڑھ چڑھ کر ہے۔ پس خدا نے یہود کے لفظ میں
كاليهود، وتشابهت القلوب والعادات ان علماء اسلام کو داخل فرمایا ہے کہ جن پر یہود کی
والجذبات والكلمات من نوع المكائد طرح یہ امر مشتبہ ہو گیا ہے اور جن کے دل اور
والبهتانات والافتراءات، وإن تلك عادات و جذبات اور فریب و بہتان اور افترا یہود
العلماء قد أثبتوا هذا التشابه سے مشابہ ہو گئے ہیں اور ان علماء نے دیکھنے والوں
على النظارة بأقوالهم وأعمالهم، پر اپنی مشابہت اپنی باتوں سے ثابت کی اور اعمال
وانصرافهم واعتسافهم، وفرارهم من سے اور حق سے روگردانی کرنے سے اور تعصب
ديانة الإسلام، ووصية خير الأنام اور بددیانتی سے اور خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم
صلى الله عليه و سلم وكونهم من کی وصیت سے فرار کرنے سے اور حدود سے
المسرفين العادين۔
تجاوز کرنے سے۔
وكنت أظن بعد هذه التسمية أن اور میں اس نام کے رکھنے کے بعد بھی یہی خیال کرتا
المسيح الموعود خارج، وما كنتُ تھا کہ مسیح موعود آنے والا ہے اور کبھی یہ گمان نہ کرتا تھا
أظن أنه أنا، حتى ظهر السر المخفي کہ وہ میں ہوں یہاں تک کہ خدا نے پوشیدہ بھید کو
الذي أخفاه الله على كثير من عباده
ظاہر کر دیا جس کو ابتلا کے طور پر بہتوں پر پوشیدہ کر دیا ابتلاء من عنده، وسمانی ربی
عیسی ابن مريم في إلهام من عنده، تھا اور میرا نام اپنے الہام میں عیسی بن مریم رکھ دیا

وقال : " يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ اور فرمایا اے عیسیٰ میں تجھے فوت کرنے والا ہوں
وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اور اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور منکروں کے
كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ بہتانوں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے
الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، إِنَّا متبعین کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب
جَعَلْنَاكَ عِيسَى ابْن مَرْيَم، وأَنْتَ رکھنے والا ہوں ۔ ہم نے تجھ کو عیسی بن مریم بنا دیا تو
مِنِّي بِمَنْزِلَةٍ لَا يَعْلَمُهَا الْخَلْقُ وَأَنْتَ مجھ سے اُس مرتبہ پر ہے جس کو لوگ نہیں جانتے
مِنِّي بِمَنْزِلَةِ تَوْحِيدِی وَتَفْرِيدِی اور تو مجھ سے میری توحید اور یگانگی کی مانند ہے اور
وَإِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينٌ أَمِينٌ۔“ اب تو ہمارے پاس مکین وامین ہے۔
فهذا هو الدعوى الذى يجادلنی پس یہ وہ دعویٰ ہے کہ جس میں میری قوم مجھ سے
قومي فيه ويحسبونني من جھگڑ رہی ہے اور مجھے مرتد جانتی ہے۔ اور پکار کر
المرتدين۔ وتكلموا جهارًا، وما باتیں کرنے لگے اور حق کے ملہم کی کچھ عزت نہ کی
رجوا لِمُلهِم الحق وقارًا، وقالوا إنه اور کہنے لگے کہ وہ کافر اور کذاب دجال ہے اور
کافر کذاب دجال، وكادوا اگر حکام کی تلوار کا خوف نہ ہوتا تو مجھے قتل کر دیتے
يقتلونني لولا خوف سيف الحكام
وحقوا كل صغير وكبير على
احباب کی ایذا پر آمادہ کرتے ہیں اور ظالموں کی
إيذائي وإيذاء أصدقائي، والله يعلم
دست درازی کو خدا خوب جانتا ہے۔ اور اللہ کی تطاول المعتدين۔ وبعزة الله
وجلاله ، إنى مؤمن مسلم، وأؤمن عزت و جلال کی مجھے قسم ہے کہ میں مومن مسلمان
بالله وكتبه ورسله وملائكته ہوں اللہ پر اور اُس کی کتابوں اور رسولوں اور ملائکہ
والبعث بعد الموت، وبأن رسولنا پر اور موت کے بعد مبعوث ہونے پر ایمان لاتا
محمد المصطفى صلى الله علیه ہوں اور اس پر بھی ایمان لاتا ہوں کہ آنحضرت صلی
و سلم أفضل الرسل وخاتم النبيين الله عليه وسلم افضل الرسل اور خاتم النبیین ہیں۔
اور ہر ایک چھوٹے بڑے کو میری اور میرے

وإن هؤلاء قد افتروا علی، وقالوا اور یہ لوگ افترا سے کہتے ہیں کہ میں نبوت کا مدعی
☆
☆
إن هذا الرجل يدعى أنه نبي ويقول
ہوں اور ابن مریم کے حق میں حقارت و استخفاف
في شأن عيسى ابن مريم كلمات کے کلمات بولتا ہوں اور یہ بھی کہ میں کہتا ہوں کہ
الاستخفاف، ويقول إنه تُوُفِّيَ ودفن ابن مریم فوت ہو گیا ہے اور زمین شام میں مدفون
في أرض الشام، ولا يؤمن بمعجزاته، ہے اور یہ کہ میں اُس کے معجزات پر اور خالق طیور
ولا يؤمن بأنه خالق الطيور ومحيى
اور مردوں کو زندہ کرنے والا ہونے پر اور عالم
الأموات وعالم الغيب وحى قائم
الغیب اور آسمان میں اب تک حتی و قائم ہونے پر
إلى الآن في السماء ، ولا يؤمن بأن
ایمان نہیں رکھتا اور یہ بھی کہ میں اس پر ایمان نہیں
الله قد خصّصه وأُمه بالمعصومية
لاتا کہ خاص مسیح اور اُس کی والدہ ہی کو مس شیطان التامة من مس الشيطان ومن كل ما
هو من لوازم المس، ولا يُقرّ بأنّهما اور اُس کے لوازم سے معصومیت تامہ خدا نے دی
مخصوصان متفردان فی العصمة ہے اور میں اس کا اقرار نہیں کرتا کہ وہ دونوں اس
المذكورة لا شريك لهما فيها أحد معصومیت میں متفرد ہیں اور دوسرا کوئی رسول یا نبی
من الرسل والنبيين۔
اس میں ان کا شریک نہیں ہے۔
لحاشية وقالوا إن في حديث مسلم اور کہتے ہیں کہ مسلم وغیرہ صحاح کی حدیث میں عیسی اور
وغيره من الصحاح ۔ قد جاء ذكر عيسى دجال معہود کا کچھ ذکر ایسے طور پر ہوا ہے کہ جس سے صاف
عليه السلام وذكر الدجال المعهود بنحو
ظاہر ہوتا ہے کہ عیسی بن مریم قتل دجال کے واسطے اترے گا اور
يظهر منه أن عيسى بن مريم ينزل لقتل دجال معہود ایک شخص یک چشم ہے جس کی دہنی آنکھ پھولے
ہوئے انگور کے دانہ کی طرح ہے اور اس کی پیشانی پرک فر اليمني كأن عينه عنبة طافية، ومكتوب
الدجال، والدجال المعهود رجل أعور عين
بين عينيه ك ف ر ، وإنه يجيء معه بمثل
لکھا ہوا ہو گا اور اس کے ساتھ جنت اور دوزخ ہوں گی ۔
الجنة والنار، فالتي يقول إنها الجنة هي پس جس کو وہ جنت کہے گا فی الحقیقت وہ دوزخ ہوگی
النار، وهو ممسوح العين عليها ظفرة غليظة اور وہ مٹی ہوئی آنکھ والا ہے اس پر موٹا سا ناخنہ ہو گا
ناخنہ : ۔ آنکھ کی ایک بیماری جس میں سفیدی مائل گوشت آنکھ کے کوئے میں پیدا ہو جاتا ہے۔ (جامع اللغات شائع کردہ اردو سائنس بورڈ لاہور )

ويقولون إن هذا الرجل لا يؤمن اور کہتے ہیں کہ یہ شخص نہ ملائکہ پر ایمان رکھتا ہے
با لملائكة ونزول
ونزولهم وصعودهم، اور نہ ان کے نزول و صعود پر اور اس کا یہ عقیدہ ہے کہ
ويحسب الشمس والقمر والنجوم
شمس و قمر اور ستارے ملائکہ کے اجسام ہیں اور نہ یہ أجسام الملائكة، ولا يعتقد بأن
محمدا صلى الله عليه وسلم خاتم اعتقاد رکھتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب رسولوں کے
الأنبياء ومنتهى المرسلين، لا نبی منتہی اور خاتم ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہوگا۔
بعده وهو خاتم النبيين۔ فهذه كلها پس یہ سب کچھ ان کے افترا اور تحریفات ہیں۔ میرا
مفتريات وتحریفات، سبحان ربی خدا پاک ہے۔ میں نے کبھی ایسی بات نہیں کہی یہ محض ما تكلمت مثل هذا، إن هو إلا
كذب والله يعلم أنهم من الدجالين جھوٹ ہے ] ۔ اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ یہ دجال ہیں
بقية الحاشية ـ وإنه شاب قطط خارج بقیہ حاشیہ۔ اور وہ جوان اور گھونگریالے بالوں والا ہے وہ
خلة بين الشام والعراق، فعاث يمينا ریت کے ٹیلہ سے نکلے گا جو شام و عراق کے درمیان ہے
وعاث شمالا، ولبته في الأرض أربعون اور دائیں بائیں پھرے گا اور وہ زمین میں چالیس دن ٹھہرے
يوما۔۔ يوم كسنة ويوم كشهر ويوم گا ایک دن سال کے برابر ہوگا اور ایک دن مہینہ کے برابر
كجمعة، وسائر أيامه كأيام أهل الأرض، اور ایک دن جمعہ کے اور باقی دن معمولی دنوں کے برابر
وإسراعه في الأرض كغيث استدبرته ہوں گے۔ اور زمین کے اندر وہ ایسا تیز پھرے گا جیسا بادل
الريحُ، وَيَأْمُرُ السَّمَاءِ فَتُمُطِرَ وَالْأَرْضَ کہ تیز ہوا اُس کو چلاتی ہے اور آسمان اُس کے حکم سے مینہ
فتنبت، وتتبعه كنوز الأرض كيعاسيب برسائے گا اور زمین بھی اُس کے حکم سے اگائے گی اور شہد کی
النحل، ويَدْعُو رَجُلا مُمْتَلِكًا شَبَابًا، مکھیوں کی طرح زمین کے خزانے اس کے پیچھے چلیں گے
فَيَضْرِبُهُ بِالسِّيْفِ فَيَقْطَعُهُ جِزْلَتَيْنِ رمية اور وہ ایک پورے جوان کو بلائے گا اور تلوار سے اُس کے دو
الغرض، ثُمَّ يَدْعُوهُ فَيُقْبِلُ وَيَتَهَلَّلُ وَجُهُهُ ٹکڑے کر کے اُن کو تیر کی مار پر پھینک دے گا پھر اُس کو
يَضْحَكُ ۔ فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَالِكَ إِذْ بعث بلائے گا اور وہ خوش خوش ہنستا ہوا آ جائے گا۔ اسی اثنا میں
الله المسيح ابن مَرْيَمَ، فينزل عِنْدَ المَنَارَةِ مسیح ابن مریم مبعوث ہو کر دمشق کے شرقی سفید منارہ کے
البَيْضَاءِ شَرْقِيَّ دِمَشْقَ بَيْنَ مَهْرُ و دَتَيْنِ قریب اترے گا اور اُس نے دوز رد چادریں اوڑھی ہوں گی
وَاضِعًا كفيـه عَلَى أَجْنِحَةِ مَلَكَيْنِ، اور اپنی دونوں ہتھیلیاں دو ملائکہ کے بازوؤں پر رکھی ہوں گی
لے سہوا جمعہ کو جمعہ کے معنوں میں لیا گیا ہے، جبکہ یہاں یوم كجمعة “ ایک دن ہفتہ کے برابر ہے صحیح ترجمہ ہے۔ ترجمہ ہے۔ لغت عرب
میں جُمُعَةٌ : اسبوع یعنی ہفتہ کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ (ناشر)

وقد سقطوا على وما أحاطوا اور وہ ایسے ہی مجھ پر ٹوٹ پڑے ہیں حالانکہ میری
معارف أقوالي، وما فهموا حقائق باتوں کے معارف و حقائق کو نہیں سمجھا اور نہ ان
مقالي، وما بلغوا مِعْشَارَ ما قلنا، کے مطلب تک پہنچے ہیں۔ اور انہوں نے خیانت
وخــانــا وحــرفـوا البيان، ونحتوا کی ہے اور بیان کو بدل کر بہتان لگائے ہیں اور
البهتان، ووقعوا في حيص بيص، وظنوا ادھر اُدھر کی باتوں میں پڑ گئے ہیں اور بدگمانی
ظن السوء ، فتعسا لتلك الظانين کرتے ہیں پس ہلاکت ہو ان بدظنوں کے لئے ۔
بقية الحاشية - إِذَا طَأْطَأَ رَأْسَهُ قَطَرَ وإِذَا بقیہ حاشیہ ۔ جب سر جھکائے گا تو قطرے گریں گے اور
رَفَعَهُ تَحَدّرَ مِنْهُ مِثْلُ جُمَانِ كَاللُّؤْلُؤ، فلا جب اٹھائے گا تو موتیوں کی مانند قطرے نیچے گرتے
يحل لكافر يَجِدُ مِن رِيحٍ نَفْسِهِ إِلَّا مَاتَ، ہوئے معلوم ہوں گے پس جس کا فر کو اس کا سانس پہنچے گا
ونَفَسُه ينتهى حيث ينتهى طرفه، فَيَطْلُبُهُ وہ مر جائے گا اور اس کا سانس حد بصر تک پہنچے گا پھر وہ
حَتَّى يُدْرِكَهُ بِبَابِ لُدّ، فَيَقْتُلَهُ ۔ ثم يأتى دجال کی تلاش کرتا ہوا اس کو باب لد میں جاقتل کرے گا۔
الی عیسٰی قوم قد عصمهم الله منه، فيمسح پھر عیسی کے پاس وہ لوگ آئیں گے کہ جن کو خدا نے بچایا
عن وجوههم، ويحدثهم بدرجاتهم في ہوگا اور وہ اُن کے منہ پونچھیں گے اور اُن کو جنت کے
الجنة۔ فبينما هو كذلك إذ أوحى
الله
درجات کی خبر دیں گے پھر اسی اثنا میں خدا تعالیٰ عیسی پر
[إلى عيسى أني قد أخرجت عبادا لي
وحی بھیجے گا کہ میں نے ایسے بندے نکالے ہیں جن سے
لا يَدَانِ لَّاحَدٍ بِقِتَالِهِمْ، فَحَرِّزُ عبادى إلى
لڑنے کی کسی کو طاقت نہیں میرے بندوں کو طور پر لیجا کر
الطور ۔ وَيَبْعَثُ اللَّه يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ
محفوظ رکھ اور خدا یا جوج ماجوج کو بھیجے گا اور وہ ہر ایک بلندی وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، فَيَمُرّ
سے اتریں گے پھر اُن کی پہلی جماعت بحیرہ طبریہ کے
أوائلهم على بُحَيْرَةِ طَبَرِيّة، فَيَشْرَبُونَ مَا
فيها، ويمر آخِرُهُمْ فَيَقُولُ لَقَدْ كَانَ پاس سے گزرے گی تو سب پانی پی جائے گی اور جب پچھلی
بِهَذِهِ مَرَّةً مَاءً ، ثُمَّ يَسِيرُونَ حَتَّى يَنْتَهُوا جماعت وہاں [ سے] گزرے گی تو کہے گی کہ یہاں کبھی
إِلَى جَبَلِ الـخـمـر، وهو جبل بَيْتِ پانی ہوا کرتا تھا پھر وہ جبل خمر تک پہنچ جائیں گے اور وہ بیت
المَقْدِسِ، فَيَقُولُونَ لَقَدْ قَتَلْنَا مَنْ فِي المقدس میں ایک پہاڑ ہے پھر وہ کہیں گے کہ زمین والوں
الْأَرْضِ هَلُمَّ فَلْتَقْتُلُ مَنْ فِي السَّمَاءِ کو تو ہم نے مار دیا ہے آؤ اب ہم آسمان والوں کو ماریں

كان خالق الطيور وكان خلقه كخلق
والله يعلم أني ما قلت إلا ما قال الله تعالی اور اللہ خوب جانتا ہے کہ میں نے کبھی عمر بھر میں
ولم أقل كلمة قط قط يخالفه وما مَسَّها ايسا کلمہ نہ بولا ہے اور نہ لکھا ہے جو قال اللہ کے
قلمي في عمرى۔ وأما قولهم إن المسيح بر خلاف ہو لیکن ان کا یہ کہنا کہ مسیح نے اللہ کی طرح
الله تعالى بعينه وكان إحياؤه كإحياء الله پرندوں کو پیدا کیا ہے اور بعینہ اس کے احیا کی
تعالى بعينه بلا تفاوت، وكان معصوما مانند مردوں کو زندہ کیا ہے بغیر کسی فرق کے اور
تاما ومحفوظا من مس الشيطان وہ مس شیطان سے اتم طور پر معصوم اور محفوظ تھا
بقية الحاشية - فَيَرُمُونَ بِنُشَابِهِمْ إِلَى السَّمَاءِ، بقیہ حاشیہ ۔ چنانچہ وہ آسمان کی طرف تیر پھینکیں گے اور
فَيَرُدُّ اللَّهُ عَلَيْهِمُ نُشَابَهُمُ مخضوبةً دَمًا ۔ خدا ان کے تیروں کو خون آلودہ کر کے واپس کرے گا اور عیسیٰ
وَيُحْصَرُ نبيُّ الله وَأَصْحَابُهُ حتى يكونَ رَأْسُ الثورِ نبی اللہ اور اس کے اصحاب گھر جائیں گے یہاں تک کہ ہر
لأحدهم خَيْرًا مِنْ مِائَةِ دِينَارٍ لأَحَدِكُمُ اليَوْمَ ایک ایک بیل کا سرسو اشرفی سے زیادہ پسند کرے گا پھر نبی
فَيَرُغَبُ نبيُّ الله عيسَى وَأَصْحَابُهُ إلى الله، اللہ عیسیٰ اور اس کے اصحاب خدا سے دعا کریں گے تو خدا ان
فَيُرْسِلُ عَلَيْهِمُ النَّغَفَ فِي رِقَابِهِمْ، فَيُصْبِحُونَ پر طاعون بھیجے گا کہ ان کی گردنوں میں گلٹی نکلے گی اور نفس
فَرُسَى كَمَوْتِ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ۔ ثم يَهْبِطُ نبی الله واحد کی طرح مرے پڑے ہوں گے پھر نبی اللہ عیسیٰ اور اُس
عِيسَى وَأَصْحابُهُ إلى الأرض، فلا يَجِدُون فی کے اصحاب زمین پر اتر آویں گے لیکن ان کی بد بو اور گندگی
الأرض مَوْضِعَ شِبْرٍ إِلَّا مَلَأَهُ زَهَمُهُمْ وَنَتْهُم ۔ سے بالشت بھر بھی کوئی جگہ خالی نہ ہوگی پھر نبی اللہ عیسیٰ اور اس
فَيَرُغَبُ نبى الله عيسَى وَأَصْحَابُهُ إِلَى الله کے اصحاب مل کر دعا کریں گے تو خدا اونٹوں کی گردنوں کی
فيُرْسِلُ اللهُ طَيْرًا كَأَعْنَاقِ البُخْتِ فَتَحْمِلُهُمْ مانند پرند بھیجے گا جو ان کو اٹھا کر جہاں خدا چاہے گا پھینک دیں
فَتَطْرَحُهُمُ حيث شاء الله ۔ وَيَسْتَوقِدُ المُسْلِمُونَ گے اور سات سال تک مسلمان ان کے تیروکمان اور ترکش
مِنْ قِسَيِّهِمْ وَنُشَابِهِمْ وَجِعَابِهِمْ سَبْعَ سِنِينَ ۔ ثم جلاتے رہیں گے پھر خدا ایسی بارش برساوے گا جس کے
يُرْسِلُ اللَّهُ مَطَرًا لا يُكَنُّ مِنْهُ بَيْتُ مَدَرٍ وَلا وَبَرٍ ، آگے کوئی خیمہ اور مٹی کا مکان نہ ٹھہر سکے گا یہاں تک کہ زمین
فَيَغْسِلُ حتى يَتْرُكَهَا كَالزَّلَفَةِ۔ ثُمَّ يُقَالُ لِلْأَرْضِ ایک حوض یا مصفا پتھر کی مانند ہو جائے گی ۔ پھر زمین کو حکم ہو گا
أنبتي ثَمَرَتَكِ وَرُدّى بَرَكَتَكِ، فَيَوْمَئِذٍ کہ اب تو اپنے پھل نکال اور برکت والی ہو جا تو پھر اُن دنوں
تَأْكُلُ العِصَابَةُ من الرُّمَانَة ، وَيَسْتَظِلُّونَ میں ایک انار کو بڑی جماعت کھاوے گی اور اس کے چھلکے کے
بقحْفِهَا ، وَيُبَارِكُ فِي الرِّسُلِ حَتَّى إِنَّ اللفحة سایہ کے نیچے آرام کرے گی اور مویشی میں ایسی برکت ڈالی
مِنَ الإِبل لتكفـى الـفـنـامَ مِنَ النَّاسِ، جائے گی کہ ایک دو دھیل اونٹنی ایک بڑی قوم کے لئے کافی ہوگی

وليس كمثله في هذه العصمة نبينا صلی اور اس معصومیت میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 10
الله عليه وسلم، فهذا عندى ظلم و زور بھی اس کے مثل نہیں سو یہ تو میرے نزدیک ظلم
كبرت كلمة تخرج من أفواههم، وإنهم اور جھوٹ ہے ان کے منہ سے یہ کلمہ سخت مکروہ
في هذه الكلمات من الكاذبين نکلا ہے اور یقیناً وہ ان باتوں میں جھوٹے ہیں۔
بقية الحاشية - واللّقُحَة مِنَ الْبَقَرِ لتكفی بقیہ حاشیہ۔ اور دو دھیل گائے متوسط خاندان کے لئے اور
القبيلة من الناس، واللُّقْحَة مِنَ الغَنَمِ لتکفی دو دھیل بکری ایک چھوٹے گھرانے کے لئے۔ پھر اسی اثنا میں
الْفَخِذَ من الناس۔ فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ بَعَث خدا تعالیٰ ایک پاکیزہ ہوا بھیجے گا جو اُن کی بغلوں میں لگتے ہی
الله ريحًا طيبة، فتـأخـذهــم تحت اباطهم، سب مسلمانوں کی روحوں کو قبض کرلے گی اور شریر لوگ گدھوں
فتقبض رُوحَ كُلّ مُؤْمِنٍ وكل مسلم، وَيَبْقَی کی مانند آپس میں خلط ملط ہو جائیں گے پھر انہیں پر قیامت
شرارُ النَّاسِ يَتَهَا رَجُونَ فِيهَا تَهَارُجَ الْحُمر، قائم ہوگی ۔ اور ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ مسیح دجال مشرق
فَعَلَيْهِمْ تَقُومُ السَّاعَةُ۔ وجاء في حديث آخر ان کی طرف سے آئے گا اور مدینہ میں آنا چاہے گا یہاں تک کہ
المسيح الدجال يأتي من قِبل المشرق وهمَّتُهُ وہ اُحد کے پیچھے جا اترے گا لیکن ملائکہ شام کی طرف اُس کا منہ
المدينة حتى ينزل دُبُرَ أُحُدٍ، ثم تصرف
الملائكة وجهَه قِبَلَ الشَّامِ، وهنالك يَهْلِكُ
ولا يدخل المدينة رعبه، لها يومئذ سبعة
أبواب على كـل بـاب مـلـكان، ويمكث في
الأرض أربعين سنة، ويخرج على حمار أقمر
پھیر دیں گے اور وہاں ہی ہلاک ہو جائے گا اور مدینہ میں اس کا
رعب نہ پڑے گا۔ اور اُن دنوں مدینہ کے سات دروازے
ہوں گے اور ہر ایک پر دو فرشتے ہوں گے اور زمین میں
چالیس سال ٹھہرے گا اور وہ ایسے ابلق گدھے پر سوار ہو گا
جس کے دونوں کانوں کے درمیان ستر باع ( ۴۰ اگر ) کا ما بين أذنيه سبعون باعًا ۔ وينزل عيسى حَكَمًا
عدلا، فليكسرن الصليب ويقتلن الخنزير ويضع
الحرب۔ وليُترَكُنَّ القِلاصُ فلا يُسعى عليها ۔
ولا تزال طائفة من المسلمين يقاتلون على
الحق ظاهرين إلى يوم القيامة۔ فينزل عيسى
فاصلہ ہوگا اور عیسی حکم عدل ہو کر اترے گا صلیب کو توڑے گا
اور خنزیر کو قتل کرے گا اور لڑائی ترک کرے گا اور مضبوط اونٹنیاں
ایسی ترک کی جائیں گی کہ ان سے کام نہ لیا جائے گا۔ اور ہمیشہ
ایک جماعت مسلمانوں کی حق پر لڑتی رہے گی اور قیامت تک
فيتزوج ويولد له۔ وجاء في أحاديث أخرى أن غالب رہے گی۔ پھر عیسی نازل ہوگا اور نکاح کرے گا پھر اُس کے
الدجال كان موجودًا حيًّا في زمان رسول الله اولاد ہوگی اور اور حدیثوں میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
صلى الله عليه وسلم وقد رآه تميم الداری۔ وسلم کے زمانہ میں دجال موجود تھا اور تمیم داری نے اسے دیکھا
همة" سہو کتابت ہے۔ درست لفظ ”همته“ ہے۔ (ناشر)

·

آج 10 میں سے 10 باقی