جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 12
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ومن كان عالما صالحًا مجتهدا اور جو شخص عالم ، صالح اور حق کی جستجو میں پوری کوشش
في طلب الحق ينور الله قلبه کرنے والا ہوگا اللہ اس کے دل کو منور کر دے گا اور
ويُـريــه طـريـقــه، ويعطيه فراسة اُسے اپنی راہ دکھائے گا۔ اور اپنی جناب سے فراست
من عنده، وإن الله لا يضيع عطا کرے گا۔ اور یقیناً اللہ اپنے اعمال کو عمدگی سے
أجر المحسنين۔ والذین کفرونی بجالانے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کیا کرتا۔ اور جن
ولعنوني ما تدبّروا فی کتاب لوگوں نے میری تکفیر کی اور مجھ پر لعنت کی اُنہوں نے
الله حق التدبر، وظنوا ظن السوء ، کتاب اللہ پر پورا تدبر نہیں کیا اور بدظنی سے کام لیا۔
وما تفكروا في أنفسهم أن اور اُنہوں نے خود اپنی ذات میں غور نہیں کیا کہ کوئی
العاقل لا يختار السوء والضلالة عقل مند اپنے نفس کے لئے برائی اور گمراہی کو اختیار
لنفسه، ولا يفتری علی الله نہیں کرتا اور اللہ پر افتراء نہیں کرتا۔ پھر وہ کس طرح
وكيف يختار طريقا ويعلم أن السى راه اختیار کر سکتا ہے جس کے متعلق اُسے معلوم
فيه هلاكه وأى شيء يحملہ ہے کہ اُس میں اُس کی ہلاکت ہے اور وہ کون سی چیز
على ذلك الوبال مع علمه ہے جو اس بات کا علم ہونے کے باوجود کہ وہ دنیا
أنه طريق الخسران فی الدنیا اور آخرت میں خسارے کی راہ ہے اُسے اس وبال پر
والآخرة ولا يخفى على أعدائی آمادہ کرتی ہے؟ میرے دشمنوں پر مخفی نہیں کہ میں وہ
أني امرء قد نفد عمری فی تأیید شخص ہوں کہ جس کی ساری عمر دین کی تائید میں صرف
الدين حتى جاء في الشيب من ہوئی یہاں تک کہ مجھ پر جوانی سے بڑھاپا آ گیا۔ پھر
الشباب، فكيف يظن عاقل أن كوئى صاحب عقل یہ کیسے گمان کر سکتا ہے کہ میں
أختار الكفر والإلحاد فی کبر سنّی اپنے اس بڑھاپے میں اور اپنی جسمانی کمزوری
ووهن جسمى وقربي من القبر اور قبر کے قریب ہونے کے وقت کفر والحاد کو اختیار
سبحان ربي إن هذا إلا ظلم مبين۔ کروں گا۔ سبحان ربی ! یہ تو کھلا کھلا ظلم ہی ہے۔
وها أنا برىء من بهتانهم، وما اور میں وہ ہوں جو اُن کے بہتان سے بری ہوں ۔
أجد عند النظر في عقائدي من میں اپنے عقائد پر نگاہ ڈالتے ہوئے اس میں وہم کا
سريان الوهم بهذا، والله يعلم ما شائبہ تک نہیں پاتا۔ اور جو میرے دل اور اُن کے
في قلبي وقلوبهم، وتوكلت عليه۔ دل میں ہے اُسے اللہ خوب جانتا ہے اور میں نے
وما حمل عقلاء هم على مخالفتی اسی پر توکل کیا ہے۔ اور اُن کے اہل دانش کو میری
إلا حب الدنيا وناموسها، والحسد مخالفت پر صرف دنیا کی محبت اور اس کی عزت نے آمادہ
الذي لا ينفك من أكثر العلماء کیا ہے اور اس حسد نے اُنہیں اُکسایا ہے جو اکثر علماء
إلا من حفظه الله برحمته۔ وقد کی ذات کا جزو لا ینفک ہے۔ سوائے اُس کے
جرت عادة أكثر العلماء هكذا جسے اللہ اپنی رحمت سے محفوظ رکھے۔ اور اکثر علماء کی
أنهم إذا رأوا رجلا يقول قولا اسی طرح عادت چلی آئی ہے کہ جب وہ کسی شخص کو
فوق أفهامهم فلا يتفكرون فيه اپنے فہم سے بالا بات کہتے ہوئے دیکھتے ہیں تو وہ اس
ولا يسألون القائل ليبين لهم پر غور نہیں کرتے۔ اور نہ وہ کہنے والے سے کچھ پوچھتے
حقيقته، بل يشتعلون بمجرد السماع ہیں تا کہ وہ اُن پر اُس کی حقیقت واضح کرے بلکہ محض
ويكفرونه في أول مجلس ، ويلعنونه سن کر ہی بھڑک اُٹھتے ہیں اور پہلی نشست میں ہی اُس
ويُكثرون القول فيه، وكادوا ان کی تکفیر کر دیتے ہیں اور اُس پر لعنت ڈالتے ہیں اور اُس
يقتلوه مشتعلين۔ وقال الله کے متعلق بڑھ بڑھ کر باتیں بناتے ہیں اور قریب ہے
عز وجل : يُحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا کہ مشتعل ہو کر اسے قتل کر دیں۔ اللہ عز و جل نے
يَأْتِيهِم مِّنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ فرمایا ہے کہ ” يُحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا يَأْتِيهِمْ
مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِعُونَ
يَسْتَهْزِءُونَ ۔
والأمــر الــحــق الذي يعلمه الله اور سچی بات وہی ہے جسے اللہ جانتا ہے۔
لے اے حسرت بندوں پر ! کہ ایسا کوئی نبی نہیں آتا جس سے وہ ٹھٹھا نہ کریں۔ (یس : ۳۱)