جواب

حَمامة البشریٰ, حصہ 11

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ولهم أعين لا يبصرون بها، اور ان کی آنکھیں ہیں مگر وہ اُن سے دیکھتے نہیں۔
ويتكبرون بما أعطاهم الله الله نے انہیں جو ملک ، ریاست اور مال و ثروت
من ملك ورياسة ومال وثروة، عطا فرمایا ہے وہ اس کی وجہ سے تکبر کرتے ہیں ۔ وہ
ويؤذون الذين يدخلون في دين اللہ کے دین میں داخل ہونے والوں کو اذیت
الله وكادوا يقتلونهم، ويصدون دیتے اور ا اور انہیں قتل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
عن سبيل الله مستکبرین اور تکبر کرتے ہوئے اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔
ويتــعـــامـــون بـعـد رؤية الآیات اور نشانات کے دیکھنے اور دلائل کا مشاہدہ کرنے
ومشاهدة البينات، وقد تمت عليهم كے بعد بھی اندھے بن جاتے ہیں۔ اللہ کی حجت
حجة الله فلا يبالونها، بل اُن پر تمام ہو چکی ہے پھر بھی وہ اس کی پرواہ
يزيدون في الظلم والعصبية نہیں کرتے ۔ بلکہ ظلم، عصبیت اور جاہلیت کے
وحمية الجاهلية والقساوة وإيذاء جوش ، سنگدلی اور مبلغین کی ایذا رسانی میں بڑھتے
المبلغين۔
چلے جاتے ہیں۔
فيغضب الله غضبا شديدا على پس اللہ ایسی اقوام سے سخت ناراض ہوتا ہے اور
تلك الأقوام، ويريد أن يفك چاہتا ہے کہ اُن کے نظام کا شیرازہ بکھیر دے اور
نظامهم، ويجعل أعزّتهم أذلة، ان کے معززین کو ذلیل کر دے اور اُن پر زمین
وينزل عليهم عذابًا من الأرض أو سے یا آسمان سے عذاب نازل کر دے یا
من السماء ، أو يجعلهم شِيَعًا ليذيق اُنہیں گروہوں میں تقسیم کر تقسیم کر دے تا کہ وہ انہیں ایک
بعضهم بأس بعض، ويأمر رسوله دوسرے کی جنگ کی مزہ چکھائے اور وہ (اللہ )
ليؤدبهم بالسيف والسنان اپنے رسول کو حکم دیتا ہے کہ کہ وہ شمشیر و سنان کے
ذریعہ ان کی تادیب کرے اور مسلمانوں کو ان کے
ويكسر هامة الظالمين چنگل سے رہائی بخشے اور ظالموں کی کھوپڑی توڑے۔
ويستخلص المسلمين منهم

فيقتل الرسول المأمور پس مامور رسول ایک ہیبت ناک جنگ لڑتا ہے
قتلا مهيبا، ويُثخن فی اور زمین میں کچھ ایسے عجیب انداز سے خون
الأرض إثــخـــانــا عجيبا، حتی بہاتا ہے کہ متکبر کمزور ہو جاتے ہیں اور کمزور قوت
يضعف المستكبرون ويتقوی حاصل کر لیتے ہیں اور اللہ ان کے خوف کو امن میں
المستضعفون، ويُبدلهم الله من تبدیل کر دیتا ہے۔ پھر وہ پورے اطمینان سے اُس
بعد خوفهم أمنا، فيعبدونه کی عبادت کرتے ہیں اور اُس کے دین میں امن
مطمئنين، ويدخلون في دينه کے ساتھ داخل ہوتے ہیں۔ اور اگر تو اس قسم کے
آمنين۔ وإن تطلب نظير هذا النوع فساد کی نظیر طلب کرے، تو وہ تجھے کلیم اللہ اللہ (موسی) (م
من الفساد فتجد في زمان کلیم اور خاتم النبیین ( حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ
الله وخاتم النبيين۔
وسلم) کے زمانے میں ملے گی۔
وقد يتفق أن الناس يضيعون اور کبھی ایسا اتفاق بھی ہوتا ہے کہ لوگ اپنے
دينهم وديانتهم، ولكنهم لا يقاتلون دين اور اپنی دیانت کو ضائع کر دیتے ہیں لیکن وہ
أنبياء الله ومرسليه للدين، ولا دین کے لئے اللہ کے انبیاء اور اُس کے فرستادوں
يفسدون في الأرض بالسيف سے لڑتے نہیں نہ ہی شمشیر و سنان کے ذریعہ زمین
والسنان، بل بتقارير المُضلَّةِ میں فساد کرتے ہیں۔ بلکہ گمراہ کن تقاریر اور کج
وزيع البيان، ولا يريدون أن بیانی سے فساد کرتے ہیں۔ اور وہ شعار اسلام
يبطلوا شعائر الإسلام بالرماح کا بطلان نیزوں اور تیروں کے ذریعہ نہیں بلکہ
والسهام، بل بالمكائد وسحر مکاریوں اور سحر بیانی کے ذریعہ کرنا چاہتے
الكلام، ولا يؤذون طالب الحق إذا ہیں ۔ اور وہ کسی طالب حق کو جب وہ حق قبول
أراد أن يقبل الحق، وكذلك کرنے کا ارادہ کرے، ایذا نہیں دیتے اور وہ ایسا
يفعلون لوجه من الوجهين: دو وجوہات میں سے کسی ایک وجہ سے کرتے ہیں۔

أحد هما إذا كانت تلك الأقوام اُن میں سے ایک (وجہ ) یہ ہے کہ جب وہ اقوام
الذين أُرسل إليهم رسول جن کی طرف کوئی رسول یا محدث بھیجا جاتا ہے
أو مُحدَّث ضعفاء غیر قادرین کمزور ہوں اور وہ کسی کو ایذا پہنچانے پر قدرت
على إيذاء أحد، فلا يظلمون نہ رکھتی ہوں تو ظلم کی طاقت نہ رکھنے اور گرفت،
المرسلين لعدم قدرة الظلم وفقدان قتل اور خون بہانے کے اسباب نہ رکھنے کی وجہ
أسباب البطش والقتل والسفك سے وہ رسولوں پر ظلم نہیں کرتے ۔ اور اللہ جانتا
ويرى الله أنهم مع خبث نفسهم ہے کہ وہ خبث باطن اور فریب کاریوں کی فراوانی
وكثرة مكائدهم، لا يستطيعون کے باوجود کسی کو ایذا دینے اور کسی مصلح پر ظلم کرنے
أن يؤذوا أحدًا ويظلموا کی طاقت نہیں رکھتے ۔ اور وہ دیکھتا ہے کہ وہ کمزور
مصلحا، ويرى أنهم مستضعفون اور مغلوب ہیں۔ اور کبھی اس کمزوری کی وجہ اُن
مغلوبون۔ وقد يكون سبب کے وہ تنازعات ہوتے ہیں جو اُن میں پیدا ہو
هذا الضعف مشاجرات وقعت جاتے ہیں اور وہ (تنازعے) اُن کی طاقت
بينهم وسلبت طاقتهم، وقد سلب کر لیتے ہیں۔ اور کبھی اس کی وجہ کسی دوسری
يكون سببه استیلاء قوم آخرین قوم کا ان پر غلبہ ہوتا ہے اور کبھی
وقد يجتمعان فيزیدان عجزا دونوں باتیں جمع ہو جاتی ہیں جو اُن کی بے بسی
وضعفا۔ وثانيهما: إذا كانت اور کمزوری میں اضافہ کر دیتی ہیں ۔ ان دو
تلك الأقوام مهذبين مع میں سے دوسری وجہ یہ ہے کہ جب یہ قو میں
كونهم ملوكا وسلاطين، فلا ملوک سلاطین ہوتے ہوئے بھی مہذب ہوتی
يمنعون رُسُلَ الله من دعواتهم ہیں تو وہ اللہ کے رسولوں کو اُن کی تبلیغ سے نہیں
ولا يظلمون ولا يؤذون، بل روکتیں اور نہ ظلم کرتی ہیں اور نہ دکھ دیتی ہیں
تكون حكومتهم حكومة الأمن بلکہ اُن کی حکومت پُر امن حکومت ہوتی ہے۔
یہ

ولا يعثون في الأرض ظالمین وہ زمین میں ظالم، سفاک اور اللہ کی راہوں سے
سفاكين، صادين عن سُبل الله، ولا روکنے والے بن کر نہیں پھرتے۔ اور نہ ہی وہ باطل کی
يسلون السيوف لإشاعة الباطل اشاعت کے لئے حد سے تجاوز کرنے والوں کی طرح
كالمعتدين، بل یکیدون تلواریں سونتے ہیں بلکہ وہ مکروفریب کرتے ہیں
ويمكرون، ويدعون الناس إلی اور لوگوں کو اپنے دین کی طرف لطیف حیلوں سے
دينهم بلطائف الحيل، ويفسدون بلاتے ہیں۔ وہ دلوں میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں اور
النفوس ولا يؤذون الأجسام، بل جسموں کو ایذا نہیں دیتے۔ بلکہ وہ لوگوں کو پُر تعیش
زندگی گزارتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں۔
يتركون الناس منعمين۔
وإن تطلب نظير هذا النوع من اگر تو اقوام میں اس قسم کی نظیر تلاش کرے تو تو
الأقوام فتجد في زمان عیسی وہ (نظیر) عیسی علیہ السلام کے زمانے میں
عليه السلام لأن عيسى أُرسل پائے گا ۔ کیونکہ ( حضرت ) عیسی ایک ایسی
إلى قوم قد مزقوا كل ممزق من قوم کی طرف بھیجے گئے تھے جو اُن کی تشریف
قبل مجيئه وضربت عليهم آوری سے قبل پارہ پارہ کر دی گئی تھی اور اُن
الذلة والمسكنة، واضمحلت پر ذلت اور مسکنت کی مار ماری گئی تھی اور ان کی
رياساتهم وبطلت إماراتهم، ریاستیں مضمحل ہو چکی تھیں اور حکومتیں مٹ چکی
وكانت الدولة الرومية لا تداخل تھیں اور رومی سلطنت یہودیوں کے دین
في دين اليهود، فما رأی عیسی میں مداخلت نہیں کرتی تھی ۔ اس لئے عیسیٰ علیہ
عليه السلام أن يُقاتلهم، لأن السلام نے یہ مناسب نہ سمجھا کہ وہ اُن سے
المرسلين يدعون بالرفق والحلم لڑیں کیونکہ رسول (ہمیشہ) نرمی، حلم اور رحمت
والرحمة، ولا يرفعون السيف إلا سے دعوت دیا کرتے ہیں اور وہ صرف اُن لوگوں
عـلـى الـذيـن يــرفـعـون عليهم، پر تلوار اُٹھاتے ہیں جو اُن پر تلوار اُٹھائیں

ここ
حمامة البشرى
اردو ترجمه
ويصلحون فساد العقل بالعقل اور وہ عقل کے بگاڑ کی عقل کے ساتھ اور تلوار
وفساد السيف بالسيف، ويداوون کے فساد کی تلوار کے ساتھ اصلاح کرتے ہیں۔
كل مرض كما يليق وينبغي اور وہ ہر مرض کا مناسب حال علاج کرتے ہیں
السيف بالسيف والكلام یعنی تلوار کا (علاج) تلوار سے اور کلام کا کلام
بالكلام، ولا يحبّون أن يكونوا سے اور وہ پسند نہیں کرتے کہ وہ حد سے تجاوز
من المعتدين۔
کرنے والے بنیں ۔
وكذلك أُرسلت مجددًا اسی طرح مجھے آخری زمانہ کے لئے مجدد اور محدث
محدثا لآخر الزمان، ووجدت بنا کر بھیجا گیا ہے۔ اور میں نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ
أعـداء دين الإسلام لا يقاتلون دين اسلام کے دشمن مسلمانوں سے دین کی خاطر
المسلمين للدين، وما سلوا نہیں لڑتے ۔ اور انہوں نے اپنے دین کی اشاعت
کے لئے نہ تو تلواریں سونتی ہیں اور نہ نیزے تانے
سيوفا وما قوموا رماحا
ہیں۔ بلکہ وہ اپنے دین کی اشاعت چالبازیوں، لإشاعة دينهم، بل يشيعون عقلی حیلوں اور گمراہ کن غلطی میں مبتلا کرنے والی
دينهم بالمكائد والحيل العقلية،
وتأليف الكتب المضلة المغلطة،
ويمكرون ويمكر الله والله
کتابوں کی تالیف کے ذریعہ کرتے ہیں۔ اور وہ
تدبیریں کرتے ہیں اور اللہ بھی تدبیر کرتا ہے اور
اللہ تدبیر کرنے والوں میں سب سے بہتر تدبیر کرنے
خير الماكرين۔ فما كان الله والا ہے، پس یہ اللہ کی شان سے بعید ہے کہ وہ اُن پر
أن يسل عليهم السيف، وكيف تلوار سونتے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ ایسی قوم کو قتل
يقتل الله قوما لا يبارزون بالسيوف، کرے جو تلواروں سے مقابلے کے لئے نہیں
بل يطلبون الدلائل كالفيلسوف؟ نکلتی ۔ بلکہ ایک فلسفی کی طرح دلائل طلب کرتی ہے۔
ومع ذلك إنهم قوم غافلون اور اس کے ساتھ یہ بات بھی ہے کہ یہ غافل قوم ہے

جاء وا من أقصى البلاد لا يعرفون جو دور دراز ملکوں سے آئی ہے اور وہ قرآن کے
شيئًا من حقائق القرآن وأنواره حقائق اور اُس کے انوار اور اُس کے لطائف اور
ولطائفه ودقائقه، وقد نشأوا دقائق میں سے کچھ بھی نہیں جانتے۔ ان لوگوں نے
في الديار البعيدة من الإسلام، فلما اسلام سے دور کے علاقوں میں پرورش پائی ہے۔
لاقوا المسلمين ووردوا في ديارنا اس لئے جب وہ مسلمانوں سے ملے اور ہمارے
وجدوا المسلمين في أنواع الظلام ملک میں وارد ہوئے تو اُنہوں نے مسلمانوں کو
من الآثام، فقست قلوبهم برؤية گناہوں کے طرح طرح کے اندھیروں میں میں پایا۔ پا
المبتدعين، وكانوا من كلام الله پس ان بدعتیوں کو دیکھ کر ان کے دل سخت ہو گئے ۔
غافلين۔ وما آذونا وما قتلونا وما اور وہ کلام الہی سے غافل تھے۔ اور انہوں نے نہ تو
سعوا في الأرض سفاکین۔ فلا ہمیں دکھ دیا، نہ ہمیں قتل کیا اور نہ ہی زمین میں کوئی
يرضى عقل سلیم وفهم مستقیم سفاکانہ کوشش کی۔ پس کوئی عقل سلیم اور فہم مستقیم یہ
أن ندفع الحسنة بالسيئة، ونؤذى پسند نہیں کرے گی کہ ہم نیکی کا بدلہ بدی سے دیں اور
قوما أحسنوا إلينا، ونرفع السيف اُس قوم کو دکھ دیں جنہوں نے ہم پر احسان کیا ۔ اور
على أعناقهم قبل أن نتم الحجة اُن کی گردنوں پر تلوار اُٹھا ئیں قبل اس کے کہ ہم اُن
على قلوبهم، وقبل أن نسكتهم كے قلوب پر حجت تمام کریں اور قبل اس کے کہ ہم عقلی
بالبراهين العقلية والآيات دلائل اور آسمانی نشانوں سے انہیں ساکت کریں
السماوية، وقبل أن يظهر أنهم اور قبل اس کے کہ یہ بات ظاہر ہو جائے کہ اُنہوں
عصوا عمدًا بعد ما رأوا الآیات نے نشانات دیکھنے اور ہدایت کے گمراہی سے واضح
وبعد ما تبين الرشد من الغى فلو طور پر ممتاز ہو جانے کے بعد عمد انا فرمانی کی۔ پس
نترك الرحم والرفق والمدارات اگر هم رحم نرمی اور حسن معاملگی چھوڑ دیں اور
ونقوم عليهم سفاکین جبارین، سفاک اور جابر بن کر اُن پر اُٹھ کھڑے ہوں

فلا يكون ذنب أكبر منه، وإذا كنا تو اس سے بڑا کوئی گناہ نہ ہوگا اور اس صورت
أخبث الظالمين۔
میں ہم خبیث ترین ظالم ہوں گے ۔
فهذا هو السبب الذي أرسلني
پس اسی سبب سے اللہ تعالیٰ نے مجھے مسیح کے قدم
الله تعالى على قدم المسيح فإنه پر بھیجا ہے کیونکہ اُس نے میرے زمانہ کواُس کے
رأی زمانی کزمانه و قوما كقومه، زمانے کی طرح اور اس قوم کو اُس کی قوم کی مانند دیکھا
ورأى النعل طابق بالنعل، فأرسلني اور اُنہیں ایک دوسرے کا ایسا مشابہ پایا ؟ امشابہ پایا جیسے ایک جوتا
قبل عذاب من السماء لأنذر قوما دوسرے جوتے کے مشابہ ہوتا ہے۔ چنانچہ اُس نے
ما أُنذر آباؤهم ولتستبين سبيل آسمانی عذاب سے پہلے مجھے بھیجا تا کہ میں اس قوم
المجرمين۔ وأنت ترى أن أكثر کوڈراؤں جن کے آباء واجداد کو نہیں ڈرایا گیا۔
المسلمين اتبعوا شهواتهم، اور تاکہ مجرموں کی راہ واضح ہو جائے۔ اور تو دیکھتا
وأضاعوا الصوم والصلاة، وقست ہے کہ اکثر مسلمان اپنی خواہشات کے تابع ہو گئے
قلوبهم، وفسدت طبائعهم، وما ہیں اور انہوں نے نماز روزہ ضائع کر دیا ہے
بقى فيهم إلا اسم الإسلام ورسم اور ان کے دل سخت اور طبائع بگڑ گئی ہیں اور ان
الدخول في المساجد، ولا يعلمون میں صرف اسلام کا نام اور مساجد میں داخل ہونے
ما الإخلاص وما الذوق وما الشوق کی رسم باقی ہے۔ اور وہ نہیں جانتے کہ اخلاص کیا
وكثير منهم يزنون ويشربون الخمر چیز ہے اور ذوق وشوق کیا چیز ۔ اور ان میں سے
ويكذبون، ويحبون المال حبا جما، بہت سے زنا کرتے ، شراب پیتے ، جھوٹ بولتے
ويــعـمـلـون السيئات، ويؤثرون اور مال سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ اور وہ
البدعات على هدى رسول اللہ صلی بدیاں کرتے اور بدعات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ
الله عليه وسلم، فکیف الکافرون وسلم کی ہدایت پر مقدم رکھتے ہیں۔ پھر غافل
الغافلون الذين لا يعلمون شيئا کافروں کا کیا حال ہوگا کہ جو کچھ جانتے ہی نہیں ۔

ولا يعقلون، ولا يتكلمون إلا اور نہ عقل رکھتے ہیں اور وہ صرف خوابیدہ شخص کے
كغطيط النائم، وما يدرون ما سبل خراٹوں کی مانند کلام کرتے ہیں۔ وہ نہیں جانتے
الإسلام وما البراهين فظهر من که اسلام کی راہیں کیا ہیں اور دلائل کیا چیز؟ لہذا
ههنا أن العقيدة التي استحكمت اس سے یہ ظاہر ہوا کہ یہ عقیدہ جو عوام کے دلوں
في قلوب العوام أن المهدی میں راسخ ہو چکا ہے کہ مہدی اور مسیح دونوں آخری
والمسيح يظهران في آخر الزمان زمانے میں ظاہر ہوں گے اور ہر اُس شخص سے
ويقتلان كل من لم يسلم ليس لڑیں گے جو مسلمان نہ ہوگا اس کی کوئی حقیقت
بشيء ، و بل إنه لخطأ مبين۔ نہیں بلکہ یہ ایک کھلی غلطی ہے۔
أيفتى العقل السليم أن الله الذي کیا عقل سلیم فتوی دیتی ہے کہ اللہ جو رحیم و کریم
هو الرحيم والكريم، يأخذ الغافلین ہے وہ غافلوں کا اُن کی غفلت کی حالت میں
في غفلتهم، ويُهلكهم بالسيف أو مواخذہ کرے گا اور اُن کو تلوار یا آسمانی عذاب سے
عذاب السماء ، ولَمَّا يفهموا بلاک کر دے گا۔ جبکہ ابھی تک اُنہوں نے اسلام کی
حقيقة الإسلام وبراهينه ولم حقیقت اور اُس کے براہین کو سمجھا ہی نہیں۔ اور نہ
يعلموا ما الإيمان ولا الدين؟ ثم إذا ہی انہیں یہ معلوم ہے کہ ایمان اور دین کیا ہے؟ پھر
كان مدار الرحم والشفقة إزالة آفة جب رحم اور شفقت کا مدار اُس آفت کا ازالہ کرنا ہے
قد أحاطت و کثرت، فكيف يجوز جس نے ہر چیز کو گھیر لیا ہے اور بڑھ چکی ہے تو پھر قلم
علاج مفاسد الأقلام بالسيوف کے مفاسد کا علاج تلواروں اور تیروں سے کرنا کیسے
والسهام بل هذا إقرار صريح جائز ہو سکتا ہے۔ بلکہ یہ تو اس امر کا صریح اقرار ہے ۴۴
بأننا لا نقدر على الجواب، وليس کہ ہم جواب کی طاقت نہیں رکھتے اور یہ کہ ہمارے
عندنا جواب الأدلة المضلة إلا پاس ان گمراہ گن دلائل کا جواب سوائے کاٹنے والی
ضرب السيف البتار وقتل الكفار تلوار کی ضرب اور کافروں کے قتل کے سوا کچھ نہیں۔
الدلد

وكيف يطمئن قلب المعترض تو پھر شک کرنے والے بے خبر معترض کا دل
الشاك الغافل بضرب من السيف تلوار کی ضرب یا کوڑے یا نیزے اور تیر کے
أو السوط أو جرح من الرمح زخم سے کیسے مطمئن ہو سکتا ہے؟ بلکہ یہ تمام
والسهم، بل هذه الأفعال كلها امور تو شک کرنے والوں کے شک میں
تزيد ريب المرتابين۔
اضافہ کردیں گے ۔
ثم اعلم أن غضب الله پھر تجھے علم ہونا چاہئے کہ اللہ کا غضب
ليس كغضب الإنسان، وهو انسان کے غضب کی مانند نہیں ۔ اور اللہ صرف
لا يتوجه إلا إلى قوم قد تمت اُس قوم کی طرف رخ فرماتا ہے جس پر حجت
الحجة عليهم، وأزيلت شكوكهم تمام ہو چکی ہو اور اُن کے شکوک کا ازالہ کیا جا
چکا ہو اور اُن کے شبہات دور کر دیئے گئے و دفعت شبهاتهم، ورأوا الآيات
ثم جحدوا مع استيقان القلب
ہوں اور اُنہوں نے نشانات دیکھ لئے ہوں
پھر دل کے یقین کے باوجود انہوں نے انکار کر
وقاموا على ضلالاتهم مبصرين۔ دیا ہو اور جانتے بوجھتے ہوئے اپنی گمراہیوں
والعجب من إخواننا أنهم
يعلمون أن عذاب الله لا ينزل
پرڈٹ گئے ہوں، اور ہمارے (ان)
بھائیوں پر تعجب ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ
على قوم إلا بعد إتمام الحجة اللہ کا عذاب کسی قوم پر صرف اتمام حجت کے
ثم يتكلمون بمثل هذه الكلمات۔ بعد ہی نازل ہوتا ہے پھر بھی اس قسم کی باتیں
والعجب الآخر أنهم ينتظرون کرتے ہیں اور دوسرا تعجب یہ ہے کہ وہ مہدی
المهدى مع أنهم يقرأون کا انتظار کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ وہ
في صحيح ابن ماجة والمستدرك ابن ماجہ کی صحیح میں اور مستدرک میں حدیث
حديث : لا مَهْدِى إِلَّا عِيسَى، لَا مَهْدِيَّ إِلَّا عِیسَی (یعنی عیسی ہی مہدی ہیں )

ويعلمون أن الصحيحين قد تر کا پڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ صحیحین نے مہدی کے
ذكره لضعف أحاديث سمعت فی بارہ میں مروی احادیث کے ضعف کے باعث اس
أمره، ويعلمون أن أحاديث ظهور کا ذکر چھوڑ دیا ہے۔ اور وہ جانتے ہیں کہ ظہور مہدی
المهدى كلها ضعيفة مجروحة، بل کی تمام احادیث ضعیف اور مجروح ہیں بلکہ ان
بعضها موضوعة، ما ثبت منها میں سے بعض موضوع ہیں جن سے کچھ ثابت
شيء، ثم يُصرون على مجيئه نہیں ہوتا لیکن پھر بھی وہ اُس کی آمد پر اصرار
كأنهم ليسوا بعالمين۔
کرتے ہیں گویا انہیں علم ہی نہیں ہے۔
وأما الاختلافات التي وقعت في رہے وہ اختلافات جونزول مسیح کی پیشگوئی
خبر نزول المسيح، فالأصل فی میں واقع ہوئے ہیں۔ تو اس سلسلہ میں بنیادی
هذا الباب أن الأخبار المستقبلة بات یہ ہے کہ اس دنیا سے متعلق مستقبل کی
المتعلقة بالدنيا لا تخلو عن پیشگوئیاں ابتلا سے خالی نہیں ہوتیں۔ اور یوں
الابتلاء ، وكذلك يريد الله منها بھی جب اللہ ان کے ذریعہ ایک قوم کو آزمانا اور
فتنة قوم واصطفاء قوم، فيجعل فی دوسری قوم کو برگزیدہ کرنا چاہتا ہے تو وہ اس قسم کی
مثل هذه الأخبار استعارات پیشگوئیوں میں استعارات اور مجازات رکھ دیتا
و مجازات، ويُدقق مأخذها ہے۔ اور ان کے ماخذ کو اُن لوگوں کی آزمائش
ويجعلها غامضة دقيقة فتنة للذین کے لئے جو رسولوں کی تکذیب اور جلد بازوں کی
يُكذبون المرسلين، ويظنون ظن طرح بدظنی کرتے ہیں ، دقیق اور مخفی اور باریک
السوء كالمستعجلين۔ ألا ترى إلى بنا دیتا ہے۔ کیا تو یہود کی طرف نہیں دیکھتا کہ کس
اليهود كيف شقوا في ردّ الرسول طرح وہ اُس سچے رسول کا انکار کر کے بد بخت
الصادق الذي جاء كطلوع الشمس ہو گئے جو طلوع آفتاب کی طرح ظاہر ہوا جبکہ
مع وجود خبر مجيئه في كتبهم۔ اُس کی آمد کی خبر ان کی کتابوں میں موجود تھی ۔

ولو شاء الله لكتب في التوراة كل اور اگر اللہ چاہتا تو تو رات میں وہ سب کچھ لکھ دیتا جو
ما يهديهم إلى صراط مستقیم راہِ راست کی طرف اُن کی رہنمائی کرتا۔ اور ضروراً نہیں
و لأخبرهم عن اسم خاتم الأنبياء حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی،
صلى الله علیه و سلم وعن اسم آپ کے والد کا نام ، آپ کے شہر کا نام اور آپ کے
والده واسم بلدته و زمان ظهوره زمانه ظهور اور آپ کے صحابہ کے اسماء اور آپ کے
واسم صحابته واسم دار هجرته دارالہجرت کا نام بتا دیتا۔ اور! رت کا نام بتا دیتا۔ اور پوری صراحت کے ساتھ
ولكتب صريحًا أنه يأتي من بنى تحریر فرما دیتا کہ وہ بنی اسماعیل میں سے آئے
إسماعيل، ولكن ما فعل الله گا لیکن اللہ نے ایسا نہیں کیا بلکہ تو رات میں اُس
كذلك بل كتب في التوراة أنه نے لکھ دیا کہ وہ تم میں سے تمہارے بھائیوں
يكون منكم من إخوانكم، فمالت میں سے ہوگا۔ پس یہود کی آراء کا اس طرف جھکاؤ
آراء اليهود إلى أن نبی آخر الزمان ہو گیا کہ نبی آخر زمان بنی اسرائیل میں سے ہوگا۔
يكون من بني إسرائيل، ووقعوا من اور وہ اس مجمل لفظ کی وجہ سے ایک بہت بڑے ابتلا
هذا اللفظ المجمل فی ابتلاء عظیم میں پڑ گئے ۔ پس جن لوگوں نے پورے طور پر غور نہ کیا
فهلك الذين ما نظروا حق النظر وہ ہلاک ہو گئے اور اُنہوں نے خیال کیا کہ وہ
وظنوا أن يخرج النبي من قومهم (موعود ) نبی ان کی قوم اور اُنہی کے ملک سے ظاہر
ومن بلادهم، وكذبوا خاتم النبیین ہوگا اور اُنہوں نے خاتم النبیین کی تکذیب کر دی۔
واعلم أن هذه السنة ليست من اور تو جان لے کہ یہ طریق ظلم کی قسم میں سے
قبيل الظلم بل من جميل إحسانات نہیں ہے بلکہ یہ اللہ کے اپنے نیک بندوں پر
الله على عباده الصالحين، احسانات جمیلہ میں سے ہے۔ کیونکہ وہ ان
لأنهم يبتلون عند الأنباء النظرية دقيق نظری خبروں کے وقت اپنے رب کی طرف
الدقيقة بابتلاء دقيق من ربهم سے ایک لطیف ابتلا سے آزمائے جاتے ہیں۔

ثم يعرفون بنور عقلهم و لطافة پھر وہ اپنی عقل کے نور اور اپنی فراست کی لطافت
فراستهم الصراط المستقیم سے سیدھی راہ کو پہچان جاتے ہیں جس پر ان کے
فيتحقق لهم الأجر عند ربهم، لئے ان کے رب کی طرف سے اجر متحقق ہو جاتا
ويرفع الله درجاتهم، ويميزهم ہے۔ اور اللہ ان کے درجات بلند کر دیتا ہے اور
من غيرهم ويُلحقهم بالواصلين۔ اُنہیں اُن کے غیر سے ممتاز کر دیتا ہے اور انہیں
ولو كان الخبر مشتملا على واصل باللہ لوگوں سے ملا دیتا ہے۔ اور اگر وہ خبر
انكشاف تام وعلامات بديهة مکمل انکشاف اور واضح بدیہی علامات پر مشتمل
واضحة لجاوز الأمر من حد
ہوتی تو پھر معاملہ ایمان کی حد سے آگے تجاوز
الإيمان، ولأقرّ به المفسد المعاند کر جاتا اور ایک مفسد معاند اُس (خبر ) کا اُسی
كما أقر به المؤمن المطيع طرح اقرار کر لیتا ہے جیسے ایک مطبع مومن ۔ اور
وما بقى على وجه الأرض أحد روئے زمین پر منکروں میں سے کوئی ایک بھی
من المنكرين۔ ألا ترى أن باقی نہ رہتا۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ تمام مذاہب
أهل الملل والنحل كلهم ومسالک کے افراد اپنے بہت سے باہمی
مع اختلافاتهم الكثيرة لا يختلفون اختلافات کے باوجود اس بات میں اختلاف نہیں ۴۵
في أن الليل مظلم والنهار منير، کرتے کہ رات تاریک ہوتی ہے اور دن روشن ۔
وأن الواحد نصف الاثنين، وأن اور یہ کہ ایک، دو کا نصف ہوتا ہے اور یہ کہ ہر انسان
لكل إنسان لسان وأذنين، وأنف کی ایک زبان ، دوکان ، ایک ناک اور دو آنکھیں
وعينين، ولكن الله ما جعل ہوتی ہیں لیکن اللہ نے ایمانیات کو بدیہیات میں
الإيمانيات من البديهيات، ولو سے نہیں بنایا۔ اور اگر وہ ایسا کرتا تو ثواب
جعل لضاع الثواب وبطل العمل ضائع ہو جاتا اور عمل باطل ۔ پس تو غور وفکر کر کیونکہ
فتفكر فإن الله يهدى المتفكرين الله غور و فکر کرنے والوں کی رہنمائی فرماتا ہے۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی