انتباہ

حَمامة البشریٰ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

أن المسلمين كانوا فى هذا اس زمانے میں مسلمان چڑیوں کے بچوں کی طرح
الزمان كأفراخ العصافير ما ہیں جو روحانی بلوغت کو نہیں پہنچے۔ اور وہ اپنے
بلغوا أشدهم الروحانية، آشیانوں ، بسیروں اور گھونسلوں سے گر گئے ہیں۔
وسقطوا من أكنانهم و پس اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ انہیں میرے پروں
أوكارهم وأعشاشهم، فأراد كے نیچے جمع کرے اور انہیں ایمان کی حلاوت اور
الله أن يجمعهم تحت جناحي، خدائے رحمن کی محبت کی لذت عطا فرمائے اور
ويذيقهم حلاوة الإيمان، ولذة اُنہیں عارفوں میں سے بنائے پس وہ جو صاحب
أنس الرحمن، ويجعلهم عقل ہے اور نجات کا طالب ہے اُسے چاہئے کہ وہ
من العارفين۔ فمن كان میری طرف آنے میں جلدی کرے۔ میری طرف
عاقلا طالبا للنجاة فليبادر إلى وہی شخص تیزی سے آئے گا جو اللہ سے ڈرتا ہے اور
ولا يُبادر إلى إلا الذي يخاف دنیا اور اُس کے اموال اور اُس کی عزت و ناموس کو
الله وينبذ الدنيا من أيديه اپنے ہاتھوں سے پرے پھینک دیتا ہے اور آخرت
وعرضها وناموسها، ويبادر کے لئے جلدی کرتا ہے اور وہ اپنے نفس کے لئے
إلى الآخرة، ويرتضى لنفسه كل ہر لعن طعن، دشمنوں کی باتیں، پیاروں کی جدائی
لعن وطعن، وأقوال الأعداء وهجر اور گالیاں دینے والوں کی گالیوں کو بطیب خاطر
الأحباء ، وسب السابين۔
التنبيه
قبول کر لیتا ہے۔
انتباه
اعلم يا أخي۔۔ أراك الله من عنده اے میرے بھائی! اللہ تجھے اپنی جناب سے سیدھی
طرق الصواب۔ ان الذين يعتقدون راہیں دکھائے، تجھے جان لینا چاہئے کہ جو لوگ
نزول عيسى عليه السلام وصعوده حضرت عیسی علیہ السلام کے جسد خا جسد خاکی کے ساتھ آسمان
بجسمه العنصري إلى السماء کی طرف صعود اور پھر نزول پر اعتقاد رکھتے ہیں۔

قد يستدلون على حياته بقوله وہ اُن کے زندہ ہونے پر اللہ کے اس قول سے
تعالى: وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ إِلَّا استدلال کرتے ہیں کہ وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ
لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ والله يعلم إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ ، اور اللہ جانتا ہے کہ
أنهم خاطئون في هذا الاستدلال وہ ایسا استدلا وہ ایسا استدلال کرنے میں غلطی خوردہ ہیں۔ اور
وإن هم إلا يظنون، ويُضلّون وہ محض گمان سے کام لے رہے ہیں۔ اور لوگوں
الناس بغيــر عـلــم، ثم ينهضون کو بغیر علم کے گمراہ کرتے ہیں۔ پھر وہ تلوار کی
لإيذاء أهل الحق بألسنة حداد طرح کاٹنے والی زبانوں سے اہل حق کو اذیت
ولا يخافون الله ويسمون المؤمنين پہنچانے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔اور
كافرين۔ إنما مثلهم كمثل الله سے نہیں ڈرتے۔ اور مومنوں کا نام کافر
قوم اتخذوا مسجدًا ضِرارًا رکھتے ہیں ۔ اُن کی مثال اس قوم کی طرح ہے
وكفرا وتفريقا بين المؤمنين جنہوں نے تکلیف پہنچانے اور کفر پھیلانے اور
وأنت تعلم أنا لو فرضنا أن مومنوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی خاطر ایک
اليهود كلهم يؤمنون بعيسى مسجد بنائی ۔ اور تو جانتا ہے کہ اگر ہم بالفرض یہ
عليه السلام قبل موته تسلیم کرلیں کہ تمام یہودی عیسی علیہ السلام کی
كما فهموا من هذه الآية وفات سے قبل اُن پر ایمان لے آئیں گے جیسا
للزم المحال الصريح من کہ وہ اس آیت سے سمجھتے ہیں تو ایسے معنی کرنے
هذا المعنى، وللزم أن يبقى
سے واضح مشکل پیش آئے گی۔ اور یقینی
بني إسرائيل كلهم إلى نزول طور پر یہ بھی لازم آئے گا کہ تمام بنی اسرائیل
عیسی علیه السلام أحياء سالمين نزول عیسیٰ علیہ السلام تک زندہ اور صحیح سالم رہیں ۔
لے اور اہل کتاب میں سے کوئی (فریق ) نہیں مگر اس کی موت سے پہلے یقیناً اس (مسیح) پر ایمان لے آئے گا۔ (النساء: ۱۶۰)

لأن أمر إيمان اليهود كلهم لا يتم كيونكہ تمام یہود کے ایمان کا معاملہ صرف حیات
بحياة المسيح فقط، بل يجب لا تمامه مسیح کے ساتھ پورا نہیں ہوتا بلکہ اس کے پورا کرنے
حياة كفّار بني إسرائيل كلهم من أوّل کے لئے بنی اسرائیل کے تمام کفار کا اول زمانے
الزمان إلى يوم القيامة، ومع ذلك سے روز قیامت تک زندہ رہنا لازم آئے گا۔ اور
يجب حياة المسيح إلى يوم الدين۔ اس کے ساتھ ساتھ روز جزاء سزا تک مسیح کا زندہ
ومعلوم أن كثيرا من اليهود قد رہنا بھی ضروری ہے۔ اور یہ بات ظاہر ہے کہ بیشتر
ماتوا ودفنوا ولم يؤمنوا بعیسی یہود مر چکے اور دفن ہو چکے اور وہ عیسیٰ علیہ السلام
عليه السلام، فكيف يستقيم ان پر ایمان نہیں لائے ۔ پس یہ کہنا کیسے درست ہو سکتا
يُقال أن اليهود كلهم يؤمنون ہے کہ تمام یہودی مسیح پر ان کی وفات سے قبل ایمان
بالمسيح قبل موته؟ فلا شك أن لے آئیں گے؟ لہذا بلا شبہ یہ معنی بالبداہت باطل
هذا المعنى بدیهی البطلان و ظاهر ہیں اور ان کا بگاڑ ظاہر وباہر ہے اور اُس کے صحیح
الفساد ولا سبيل إلى صحته ہونے کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس لئے اگر تو
فتفكر إن كنت من المتفكرين ۔ ثم غور و فکر کرنے والوں میں سے ہے تو غور کر۔ پھر
إذا نظرنا نظرا آخر وتأملنا فی جب ہم دوبارہ اس پر نظر ڈالتے ہیں۔ اور اُن
قولهم وعقيدتهم واتفاق ندوتھم کے قول ، عقیدے اور اُن کے اس باہمی اتفاق پر
على أن الموجودين فی زمان نزول گہرا غور کرتے ہیں کہ جو لوگ مسیح کے نزول کے
المسيح يدخلون في دين الإسلام وقت موجود ہوں گے وہ سب کے سب دینِ
كلهم ولا تبقى نفس واحدة اسلام میں داخل ہو جائیں گے اور اُن میں سے
منهم منكرة للإسلام، وتهلك كوئى شخص بھی اسلام کا منکر نہیں رہے گا اور اسلام
الملل كلها إلا الإسلام، فما وجدنا كے سوا تمام ملتیں ہلاک ہو جائیں گی ، پس ہم نے
هذه العقيدة موافقة لتعليم القرآن اس عقیدے کو قرآن کی تعلیم کے موافق نہیں پایا

بل وجدناها مخالفة لقول رب بلکہ اسے رب العالمین کے قول کے مخالف پایا
العالمين؛ فإن القرآن يعلم بتعليم واضح ہے۔ کیونکہ قرآن واضح تعلیم دیتا ہے اور بآواز
ويشهد بصوت عال على أن اليهود بلند شہادت دیتا ہے کہ یہودی اور عیسائی روز
والنصارى يبقون إلى يوم القيامة قیامت تک باقی رہیں گے۔ جیسا کہ اللہ عز وجل
كما قال عزّ وجلّ : فَأَغْرَيْنَ بَيْنَهُمُ نے فرمایا: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء
الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ إِلى يَوْمِ الْقِي ہے اور ظاہر ہے کہ عداوت اور
ومعلوم أن وجود العداوة والبغضاء بغض کا وجود عنا دا اور بغض رکھنے والوں کے وجود کی
فرع لوجود المعاندين والمباغضين، ایک فرع ہے اور یہ ان کے وجود کے بعد ہی محقق
ولا يتحقق إلا بعد وجودهم۔ ولقد ہو سکتا ہے۔ اور ہم نے یہ بات اُن سے لگا تار کہی
وصلنا لهم القول وقلنا غير مرة اور ایک سے زائد مرتبہ کہی تاکہ وہ نصیحت حاصل
لعلهم يتذكرون أو يكونون من
کریں یا وہ ڈرنے والوں میں سے ہو جائیں ۔ ہم الخائفين ۔ فكيف نؤمن بأن أهل
یہ بات کیسے مان لیں کہ تمام ملتوں کے لوگ کسی الملل كلها تهلك في وقت من
وقت ہلاک ہو جائیں گے۔ کیا ہم کتاب مبین کی الأوقات أنكفر بآيات كتاب
مبين وقد قال الله تعالى: وَالْقَيْنَا آیات کا انکار کردیں؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے
بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ فرمایا ہے : کہ وَالْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء
القيمة ، وقال : وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوْكَ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ نیز فرمایا: کہ وَجَاعِلُ الَّذِينَ
فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ ۔
ے پس ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک باہمی دشمنی اور بغض مقدر کر دیئے ہیں ۔ ) ہیں ۔ (المائدة: ۱۵)
اور ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک دشمنی اور بغض ڈال دیئے ہیں ۔ (المائدۃ:۶۵)
اور
اور میں ان لوگوں کو جنہوں نے تیری پیروی کی ہے ان لوگوں پر جنہوں نے انکار کیا ہے قیامت کے دن تک بالا دست
کرنے والا ہوں ۔ (ال عمران: ۵۶)

ومعلوم أن كون اليهود مغلوبین اور ظاہر ہے کہ روز قیامت تک یہودیوں کا مغلوب ہونا
إلى يوم القيامة يقتضى وجودهم قیامت کے دن تک اُن کے وجود، ان کی بقاء اور اُن
وبقاء هم وكفرهم إلى يوم الدين کے کفر کا تقاضا کرتا ہے۔ اور یہ بات ؟ بھی ظاہر ہے کہ
ومعلوم أن كل ما يُعارض أخبار ہر وہ بات جو قرآن کی بتائی ہوئی خبروں کے معارض
القرآن ويُخالفه فهو كذب صريح اور مخالف ہو وہ کذب صریح ہے۔ اور وہ اصدق
وليـــــس مـــن أحاديث أصدق الصادقين (ع) کی احادیث میں سے نہیں۔ تمام
الصادقين۔ بل المراد من هلاك ملتوں کے ہلاک ہونے سے مراد دراصل ان کا دلائل
الملل كلها هلاكهم بالبينة، ولا سے ہلاک ہونا ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جو
شك أنه من هلك من البيئة فقد دلیل سے ہلاک ہوا وہ حقیقت ہلاک ہوا۔ اور جس نے
هلك، ومن أتم الحجة على أحد کسی پر حجت تمام کی تو گویا اُس نے اُسے ہلاک ہی
فقد أهلكه، فتفكر كالمتوسّمين۔ کر دیا ۔ پس تو اہلِ فراست کی طرح غور و فکر کر۔
واعلم أن حديث هلاك الملل اور تو جان لے کہ تمام ملتوں کے ہلاک
صحيح، ولكن أخطأ العلماء ہونے والی حدیث صحیح ہے مگر علماء نے اسے
في فهمه، وما فهموا من هلاك سمجھنے میں غلطی کھائی ہے ۔ اُنہوں نے اہلِ
أهل الأديان فهو ليس بصحيح، ادیان کے ہلاک ہونے کا جو مفہوم سمجھا ہے
بل المعنى الصحيح هو الذي وہ صحیح نہیں ۔ بلکہ اس کے صحیح معنی وہ ہیں
يشير إليه القرآن فی آیة: جن کی طرف قرآن نے آیت هُوَ الَّذِي
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ
الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ عَلَى الدِّينِ گلہ کے میں اشارہ فرمایا ہے۔
لے وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اُسے دین ( کے ہر شعبہ ) پر کلیہ غالب
کر دے ۔ (الصف: ۱۰)

فقد أشار في هذه الآية إلى غلبة پس اس آیت میں قرآن نے ہر مذہب اور دین
دين الإسلام على كل مذهب پر دین اسلام کے غلبہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔ اور
ودين۔ وأنت تعلم أن دينا إذا صار تو جانتا ہے کہ جب کوئی دین مغلوب اور زیرنگیں ہو
مغلوبًا مقهورا فهو نوع من هلاك جائے تو یہ اس دین کے ماننے والوں کی واضح
أهله بسلطان مبين۔ فثبت من هذا دلیل کے ساتھ ایک طرح کی ہلاکت ہوتی ہے۔
التحقيق أن تأويل آية قَبْلَ مَوْتِهِ پس اس تحقیق سے ثابت ہو گیا کہ آیت قَبْلَ مَوْتِهِ
بنحو ذَكَرَه العلماء تأویل فاسد کی جو تاویل علماء نے کی ہے وہ فاسد تاویل ہے
وقد بلغك كلام رب العالمين۔ اور اب تو تجھ تک رب العالمین کا کلام پہنچ چکا ہے۔
رض
وأما ما رُوي في البخاري عن اور جہاں تک بخاری میں حضرت ابوھریرہ سے ۴۷
أبي هريرة رضى الله عنه في هذا اس سلسلہ میں روایت کا تعلق ہے تو تو اُسے قابل
الباب، فلا تحسبه شيئا يتوجه توجه چیز خیال نہ کر۔ جبکہ ہمارے پاس کتاب اللہ
إليه، وعندنا كتاب الله فلا ہے ۔ اس لئے تو اُس کے علاوہ کسی اور سے ہدایت
تطلب الهدى من غيره، فترجع طلب نہ کر، کیونکہ اس صورت میں تو نا کام لوٹے
بالخيبة ولن تكون من المهتدين۔ گا۔ اور تو ہرگز ہدایت پانے والوں میں سے نہیں ہو
قال صاحب التفسير المظهری گا۔ تفسیر مظہری کے مصنف نے کہا ہے کہ ابوھریرہ
إن أبا هريرة صحابي جليل القدر، جليل القدر صحابی تھے لیکن اُنہوں نے اس تاویل
ولكنه أخطأ في هذا التأويل، میں غلطی کھائی ہے۔ اور نفر کھائی ہے۔ اور نفسِ حدیث میں کوئی ایسی
ولا يوجد في حديث ما يؤيد بات نہیں جو ان کے خیال کی تائید کرتی ہو۔ اور اس
زعمه، ولا نرى مستفادًا من آیت سے جو اُنہوں نے سمجھا ہے ہمارے نزدیک
الآية ما فهمه، فلا شك أنه خالف وہ اس آیت سے مستنبط نہیں ہے۔ اس لئے بلاشبہ
الحق المبين۔
اُنہوں نے واضح حق کی مخالفت کی ہے۔

وما ثبت أن مأخذ قوله من مشكاة اور یہ ثابت نہیں ہوا کہ ان کے قول کا ماخذ مشکوۃ
النبوة والسنة المطهرة، بل هو نبوت اور سُدّتِ مطہرہ ہے بلکہ وہ ایک سطحی رائے
رأى سطحى، وكان رضی اللہ عنہ ہے اور آپ نے اپنے بعض اجتہادات میں اکثر
كثير الخطأ في بعض اجتهاداته غلطی کھائی ہے۔ جس طرح کہ آپ کی خطا اُس
كما ثبت خطأه في حديث ذكره حدیث میں ثابت ہے جس کا امام بخاری نے اپنی
البخاري في صحيحه، قال حدثني صحیح میں ذکر کیا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ: مجھے
عبدالله بن محمد قال حدثنا عبداللہ بن محمد نے کہا کہ ہم سے عبدالرزاق نے
عبد الرزاق قال أخبرنا معمر عن بیان کیا کہ مجھے معمر نے زہری کے واسطہ سے بتایا
الزهرى عن سعيد بن مسيب عن أبي که سعید بن مسیب نے حضرت ابوہریرہ سے
هريرة قال ان النبی صلی اللہ علیہ روایت کی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ
وسلم قال: ما من مولود يولد إلا علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر
والشيطان يمسه حين يولد، فيستهل شیطان اُسے پیدائش کے وقت چھوتا ہے۔ اور وہ
صارخا من مس الشيطان إياه إلا مريم شیطان کے اس چھونے سے چیخ اُٹھتا ہے۔
وابنها، يقول أبو هريرة واقرأوا إن سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے۔ ابوھریرہ کہتے
شتم: وَ إِنِّي أَعِيدُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا ہیں کہ اگر تم چاہو تو تم آیت وَ إِنِّي أَعِينُهَا بِكَ
مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ هذا ما زعم وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ پڑھو۔ یہ ہے جو
أبو هريرة، ولكن الذي اغترف ابوھریرہ نے سمجھا لیکن وہ شخص جس نے کلام اللہ کے
شيئــا مــن بــحــر كـلام اللـه فيعلم سمندر سے چلو بھر بھی لیا ہو تو وہ بالبداہت جانتا ہے
بالبداهة أن هذا الزعم فاسد، ويعلم أن کہ یہ خیال فاسد ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ ابوھریرہ
أباهريرة استعجل في هذا الرأى، وما نے اس رائے میں جلد بازی کی ہے۔ اور اُنہوں نے
أرصد نفسه لشهادة بيِّنات القرآن قرآنی بینات کی گواہی کو گہری نظر سے نہیں دیکھا
لے اور میں اسے اور اس کی اولاد کو مردو د شیطان کے حملہ ) سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔ (آل عمران: ۳۷)

ألم يعلم أن الله تعالى جعل نبينا کیا انہیں یہ معلوم نہ تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے
الله
عروسة
أول المعصومين وقد طعن نبی ﷺ کو اوّل المعصومین قرار دیا ہے۔ اور
الزمخشري في معنى هذا الحدیث بخشری نے اس حدیث کے مفہوم کی نسبت طعن
وتوقف في صحته، وكيف يجوز کرتے ہوئے اس کی صحت کے بارے میں توقف
أن نخص ابن مريم و وأُمه فی کیا ہے۔ اور یہ کیسے جائز ہو سکتا ہے کہ ہم ابن مریم
العصمة من مس الشيطان وقد قال اور اُن کی والدہ کے مس شیطان سے محفوظ رہنے
الله تعالى: اِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ کی تخصیص کریں جبکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ
عَلَيْهِمْ سُلْطَنَ ۔ وقال : سَلَمُ اِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَنَّ يَز
عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ فرمایا سَلامُ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ
وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا ۔ وما معنى السلام وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا ہے اور لفظ السلام کے معنی
إلا الحفظ والعصمة ، وقال : إِلَّا حفاظت اور عصمت کے ہی ہیں۔ نیز فرمایا الا
عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ ، فلا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ " اور یہ حدیث
يصح هذا الحديث إلا أن نريد صرف اسی صورت میں صحیح ہو سکتی ہے جب ہم
من ابن مریم و أُمه معنى عامًا، ابن مریم اور ان کی والدہ سے عمومیت کا مفہوم
ونقول إن كل تقى ونقي کان لیں۔ اور یہ کہیں کہ ہر متقی اور پاکباز جوان
في صفتهما فهو ابن مريم وأمه، دونوں کی صفات اپنے اندر رکھتا ہو وہ ابن مریم
وإليه أشار الزمخشري رحمه اور اُن کی والدہ ہے۔ اور اسی کی جانب زمخشری
الله ولا يستبعد هذا التأويل نے اشارہ کیا ہے۔ اور یہ تاویل دور از قیاس نہیں۔
لے یقیناً (جو) میرے بندے (ہیں) ان پر تجھے کوئی غلبہ نصیب نہ ہوگا ۔ (الحجر : ۴۳ )
سلامتی ہے اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے گا اور جس دن اسے دوبارہ زندہ کر کے اُٹھایا جائے گا۔ (مریم: ۱۶)
سوائے ان میں سے تیرے مخلص بندوں کے ۔ (الحجر: ۴۱)

فإن الأنبياء قد يتكلمون فى حلل کیونکہ انبیاء مجاز اور استعاروں کے لبادہ میں
المجازات والاستعارات، ومثل کلام کرتے ہیں۔ اور اس قسم کی مثالیں
ذلك كثير في كلام سيدنا ہمارے آقا و مولا خاتم النبیین کے کلام میں
ومولانا خاتم النبيين، ومن هذا كثرت ت سے ہیں ۔ چنانچہ اس بارے میں
الباب قوله صلى الله عليه وسلم إن آپ کا قول ہے کہ عیسیٰ ابن مر مریم تم میں ضرور
عيسى ابن مريم لينزلن فیکم نازل ہوں گے۔ یعنی اُن کی صفات رکھنے
يعنى يبعث رجل منكم على صفته والا ایک شخص تم میں مبعوث ہوگا اور وہ عیسی کا
فينزل منزلة عيسى۔ فما فهم قائم مقام ہو گا ۔ لیکن اکثر لوگ ان دو
أكثر الناس معنى هذين الحديثين، حدیثوں کے معنی نہیں سمجھے۔ اور اُنہوں نے
واعتقدوا أن عيسى الذى كان نبيًّا عقيدہ بنالیا کہ عیسی جو بنی اسرائیل کا ایک نبی
من بني إسرائيل ينزل من السماء ، تھا وہی آسمان سے نازل ہوگا ۔ حالانکہ یہ ایک
وإن هذا إلا خطأ مبين۔
واضح غلطی ہے ۔
ہے۔
ثم القرينة الثانية على خطأ أبي هريرة قَبْلَ مَوْتِه والی آیت کے بارے میں ابوھریرہ
في آية: قَبْلَ مَوْتِهِ " ما جاء في قراءة کی غلطی پر دوسرا قرینہ اُبی بن کعب کی قراءت
أبي بن كعب أعنى : مَوْتِهِمْ، فإنه يقرأ يعنى مَوْتِهِم “ میں ہے۔ کیونکہ وہ اِس طرح پڑھا
هكذا : " وَإِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَبِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ کرتے تھے۔ وَإِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَبِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ
بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِمْ فثبت من هذه القراءة بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِمْ۔ پس اس قراءت سے ثابت ہو گیا
أن ضمير لفظ موته لا يرجع إلى عيسى كه لفظ موتہ میں ضمیر ہ عیسیٰ علیہ السلام کی
عليه السلام، بل يرجع إلى أهل طرف راجع نہیں بلکہ اہل کتاب کی طرف راجع ہے۔
الكتاب۔ فإلى أى ثبوت حاجة بعد پس اُبی بن کعب کی قراءت کے بعد طالبان حق
قراءة أبي بن كعب لقوم طالبين۔ کے لئے اور کس ثبوت کی ضرورت ہے؟

اللہ علیہ ۴۸
ثم مع ذلك قد اختلف أهل پھر اس کے ساتھ مفسرین نے بھی توبہ کی ضمیر
التفسير في مرجع ضمیر بہ کے مرجع کے متعلق اختلاف کیا ہے۔ ان میں
فقال بعضهم إن هذا الضمير سے بعض نے یہ کہا ہے کہ آیت لَيُؤْمِنَنَّ بِہ میں
الذي يوجد في آية ليُؤْمِنَنَّ بِهِ جو ضمیر پائی جاتی ہے وہ ہمارے نبی صلی اللہ علی
راجع إلى نبينا صلى الله علیه وسلم کی طرف راجع ہے اور یہ قول تمام اقوال
وسلم، وهذا أرجح الأقوال۔ وقال سے مُرَجَّح ہے۔ اور اُن (مفسرین ) میں سے
بعضهم إنه راجع إلى الفرقان بعض نے کہا ہے کہ یہ ضمیر فرقانِ حمید کی طرف
وقال بعضهم إنه راجع إلى راجع ہے اور بعض نے کہا ہے کہ اس کا مرجع اللہ
الله تعالى، وقيل إنه راجع تعالیٰ ہے۔ اور بعض نے اس ضمیر کو عیسیٰ علیہ
إلى عيسى، وهذا قول ضعیف ما السلام کی طرف پھیرا ہے اور یہ قول ضعیف ہے
التفت إليه أحد من المحققين جس کی طرف محققین میں سے کسی نے توجہ نہیں
فيا حسرة على أعدائنا المخالفین کی ۔ پس افسوس ہے ہمارے مخالف دشمنوں پر کہ
إنهم يتركون القرآن وبيناته وہ قرآن اور اُس کی بینات کو چھوڑتے ہیں۔ بلکہ
بل قلوبهم في غمرة من هذا ان کے دل اس کے متعلق غفلت میں ہیں ۔ وہ
ويقولون بإخوانهم إنا نتبع اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر یہ کہتے ہیں کہ ہم
أخبار رسول الله صلى الله عليه رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی اتباع
وسلم، وليسوا بمتبعين، بل کرتے ہیں جبکہ وہ اتباع کرنے والے نہیں
يتركون أقوالا ثابتة من رسول ہیں۔ بلکہ وہ ان اقوال کو ترک کر دیتے ہیں جو
الله صلى الله عليه وسلم، ويبدلون رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔ وہ
الخبيث بالطيب، ويكتمون الحق طیب سے خبیث بدل لیتے ہیں اور معرفت رکھتے
وكانوا عارفين۔
ہوئے حق کو چھپاتے ہیں۔

إنما مثلهم كمثل سبع اعتاد اُن کی مثال اس درندے کی سی ہے جو مردار
أكل الميتة، فلا يتوجه إلى کھانے کا عادی ہو اور وہ پھلوں اور اُن جیسی
الأغذية اللطيفة النظيفة من دوسرى لطيف و نظیف غذاؤں کی طرف متوجہ
الثمرات وسواها، ويسعی فی نہیں ہوتا اور جنگلوں میں مردار کی خاطر بھاگتا
البراري لها ويحتفـر القبور پھرتا ہے اور قبریں کھودتا ہے اور وہ گدھے،
ويطلب كل جيفة من حمار كتے اور سور کی قسم کا ہر مردار تلاش کرتا ہے پس
أو كلب أو خنزير، فإن وجدها اگر وہ اسے مل جائے تو وہ اس سے بہت خوش
فيكون بها أصفى فرحا ہوتا اور خوب اتراتا ہے اور دھتکارنے والوں
وأوفــي مـــرحــا، ولا يفارقها کے دھتکار نے پر بھی اُس (مردار ) سے الگ
بطرد الطاردين ألا يعلمون نہیں ہوتا۔ کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ لفظ تو فی جو
أن لفظ التوفي الذي يوجد قرآن میں موجود ہے اُسے اللہ نے اُن وفات
في القرآن قد استعمله الله | یافتگان کے لئے استعمال کیا ہے جو اس سے پہلے
للموتى الذين خلوا من قبله گزر چکے ہیں یا اُس کے بعد وفات پاگئے۔ کیا
أو ماتوا من بعده أو لم يكف شهادة رب العالمین کی شہادت کافی نہیں؟ کیا ان کے
رب العالمين؟ أو لم يكف لهم ما لئے وه (معنی) کافی نہیں جس کے عرب آج
اعتاده العرب إلى هذا الوقت وإذا تک عادی ہیں ۔ (اب بھی ) کسی ان پڑھ جاہل
قيل لجاهل أُمي من العرب عرب سے جب کہا جائے کہ تُوُفِّيَ فلان تو وہ
أن الفلاني توفّى فيعرف أنه مات ۔ جان جائے گا کہ وہ شخص مر گیا ہے، پس غور کرو
فانظر، أما ترى هذه المحاورة کیا تمہیں اُن (عربوں) میں یہ محاورہ مروّج
جارية فيهم ثم انظر أنهم كيف نظر نہیں آتا؟ پھر دیکھو کہ وہ کس طرح اعراض
فروا معرضين۔
کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

وقال بعضهم أن آية: فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي اور ان میں سے بعض کہتے ہیں کہ آیت فَلَمَّا
حق ولا شك أنها يدل على وفاة تَوَفَّيْتَنِي برحق ہے اور بلا شبہ عیسی علیہ السلام کی
عيسی عليه السلام بدلالة قطعية، وفات پر قطعی الدلالت ہے۔ وہ یقیناً وفات پاچکے
وإنه مات وإنا نؤمن به، وكتب ہیں اور ہمارا اس پر ایمان ہے۔ اور تفسیر کی کتابیں
التفسير مملوّ ة من هذا البيان، ولكنه | اس بیان سے بھری پڑی ہیں ۔ لیکن عیسی علیہ السلام
عليه السلام ما بقی میتا بل بعث حيًّا مرے نہیں رہے بلکہ وہ تین دن کے بعد یا سات
بعد ثلاثة أيام أو سبع ساعات، ثم گھنٹے بعد جی اُٹھے۔ بعد ازاں وہ بجسده العنصری
رفع إلى السماء بجسده العنصری آسمان کی طرف اُٹھائے گئے ۔ اور پھر وہ آخری
ثم ينزل في آخر الزمان على الأرض زمانے میں زمین پر نازل ہوں گے اور چالیس
ويمكث أربعين سنة، ثم يموت مرة سال تک رہیں گے پھر دوبارہ وفات پائیں گے
ثانيةً ويُدفن في أرض المدينة في قبر اور سرزمین مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
رسول الله صلى الله عليه وسلم قبر میں دفن کئے جائیں گے۔ اُن کے کلام کا
فحاصل كلامهم أن للخلق كلهم خلاصہ یہ ہے کہ تمام مخلوق کے لئے تو صرف ایک
موت واحد ولــلــمـسـيـح مـوتـيـن موت ہے لیکن مسیح کے لئے دو موتیں۔ لیکن جب
ولكنا إذا نظرنا فی کتاب الله ہم اللہ سبحانہ کی کتاب قرآن میں نظر ڈالتے ہیں تو
سبحانه فوجدنا هذا القول مخالفا اس قول کو نصوص بینہ کے مخالف پاتے ہیں کیا تو
لنصوصه البيئة۔ ألا ترى أن الله نہیں دیکھتا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی کتاب
تبارك وتعالى قال في كتابه المحكم محکم میں ایک ایسے مومن کے بارے میں حکایہ
حكاية عـن مـؤمــن مُغْبطًا نفسه بما بیان فرمایا ہے جو اللہ کے اُسے جنت میں ابدی
أعطاه الله من الخُلد في الجنّة زندگی عطا کرنے اور بغیر موت کے عزت کے مقام
والإقامة فى دار الكرامة رامة بلا بلا من موت میں میں مقیم مقیم کرنے پر اپنے آپ پر رشک کرتا ہے۔
مَوْتُ وَاحِدٌ غالبا سہو کتابت ہے درست مَوْتًا وَاحِدًا “ ہے۔ (ناشر)

آج 10 میں سے 10 باقی