انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ - إِلَّا مَوْتَتَنَا أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ - إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَى
الْأُولَى وَمَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ - وَمَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ - إِنَّ هَذَا لَهُوَ
إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ۔
الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
فانظر أيها العزيز ۔۔ كيف أشار
عزیز من! اس بات پر غور کر کہ کس طرح اللہ
الله تعالى إلى امتناع الموت الثاني تعالیٰ نے پہلی موت کے بعد دوسری موت کے
بعد الموتة الأولى، وبشرنا امتناع کی جانب اشارہ فرمایا ہے اور موت کے
بالخلود في العالم الثاني بعد ہمیں دوسرے جہاں میں ہمیشہ رہنے کی
بعد الموت، فلا تكن من بشارت دی ہے۔ اس لئے تو انکار کرنے
المنكرين۔ وأنت تعلم أن الهمزة والوں میں سے نہ بن ۔اور تو جانتا ہے کہ
في جملة : أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِین “ کے جملے میں ہمزہ
للاستفهام التقريرى، وفيها استفهام تقریری کے لئے ہے اور اس میں تعجب
معنى التعجب، والفاء ههنا للعطف کے معنی پائے جاتے ہیں ۔ اور حرف فا“
على محذوف، أى: أنحنُ یہاں محذوف پر عطف ہے۔ یعنی یہ کہ کیا ہم
مخلدون منعمون مع قلة أعمالنا اپنے اعمال کی بے بضاعتی کے باوجود جنت کی
وما نحن بميتين۔ واعلم أن نعمتوں میں ہمیشہ رہیں گے اور ہم مریں گے
هذا سؤال من أهل الجنة نہیں؟ اور تجھے یہ معلوم ہو کہ یہ سوال جنتیوں
حين يسمعون قول الله تعالی کا اُس وقت ہوگا جب وہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد سنیں
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَيْنَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ، گے کہ كُلُوا وَاشْرَبُوا هَيْنَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
پس کیا ہم مرنے والے نہیں تھے ، سوائے ہماری پہلی موت کے اور ہمیں ہرگز عذاب نہیں دیا جائے گا۔ یقیناً یہی ( ایمان
لانے والے کی ) ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ (الصافات: ۵۹ تا ۶۱ )
ے کھاؤ اور مزے لے کر پیو۔ کیونکہ یہ انعام تمہارے اعمال کا نتیجہ ہے۔ (المرسلات: ۴۴)
كما روى عن ابن عباس فی تفسیر جیسا کہ اللہ تعالیٰ کے قول هَنِيئًا کی تفسیر میں
قوله تعالى: هَنِيئًا، فعند ذلك حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ایسے موقع
يقولون أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِيْنَ ۔ إِلَّا پروہ (جنتی) کہیں گے کہ أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ
مَوْتَتَنَا الأولى ۔ واعلم أن قولهم إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولى
او اور یاد رکھو کہ اُن ۴۹
هذا يكون على طريقة الابتهاج والسرور۔ جنتیوں کا یہ قول انبساط اور سرور کے طور پر ہوگا۔
ثم اعلم أن الاستثناء ههنا مفرغ، پھر جان لو کہ یہاں یہ استثناء متصل ہے اور بعض
وقيل منقطع بمعنى لكن وفی کے نزدیک یہ استثناء منقطع بمعنی لکن ہے۔ اور
كل حال يثبت من هذه الآية ہر حال میں اس آیت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ
أن أهل الجنة يبشرون بالدوام جنتیوں کو دوام اور خلود کی بشارت دی جائے
والخلد ويبشرون بأن لهم لا موت گی۔ نیز انہیں یہ بھی بشارت دی جائے گی کہ اُن
إلا موتتهم الأولى۔ وهذا دليل كے لئے پہلی موت کے علاوہ اور کوئی موت
صريح على أن الله ما جعل نہیں ۔ اور یہ واضح دلیل ہے کہ اللہ نے جنتیوں
لأهل الجنة موتين، بل بشرھم کے لئے دو موتیں نہیں بنائیں بلکہ اُس نے اُنہیں
بالحياة الأبدية بعد الموت الذي اِس موت کے بعد جو ہر ہر شخص کے کے لئے مقدر ہے
قد قدّر لكل رجل۔ وقال في آخر حیات ابدی کی بشارت دی ہے اور اس آیت کے آخر
هذه الآية: إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ میں اُس نے فرمایا ہے کہ إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ
الْعَظِيمُ ، فأشار إلى أن دوام الحياة الْعَظِيمُ ہے اُس نے یہ اشارہ کیا ہے کہ نعمتوں،
وعدم الموت مع نعيم وسرور خوشیوں اور مسرتوں سے معمور حیات ابدی اور
وحبور من التفضلات العظيمة۔ عدم موت (اس کے ) عظیم فضلوں میں سے ہے۔
لے پس کیا ہم مرنے والے نہیں تھے، سوائے ہماری پہلی موت کے ۔ (الصافات: ۶۰،۵۹)
ے یقینا یہی ایمان لانے والے کی ) ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ (الصافات: ۶۱ )
فإذا تقرر هذا فكيف يُتصَوَّر پس جب یہ بات حکم طور پر ثابت ہو گئی محکم طور پر ثابت ہوگئی تو پھر
ويُظن أن نبيا كمثل عيسى۔۔ یہ کیسے تصور اور خیال کیا جا سکتا ہے کہ عیسیٰ
مع كونه من المقربين۔۔ محروم جیسا نبی مقربین کی صف میں شامل ہونے کے
من هذا التفضل العظيم؟ وكيف با وجود اس فضل عظیم سے محروم ہو؟ اور کیسے
يُتصَوَّرُ أن الله يُخلف وعده تصور کیا جا سکتا ہے کہ اللہ اپنے وعدے کی
ويرده إلى الدنيا وآلامها خلاف ورزی کرے اور اُسے دنیا اور اس کے
وآفاتها ومصائبها و شدائدها آلام و آفات اور مصائب و شدائد اور تلخیوں کی
ومراراتها، ثم يُميته مرة ثانية طرف واپس بھیجے اور پھر اُسے دوبارہ موت
سبحانه هذا بهتان عظيم۔ وما دے۔ سُبْحَانَ الله یہ بہتان عظیم ہے ۔
كان لأحد أن يعود لمثله اور کوئی شخص جو مومن ہو اس کے یہ شایان شان
بعدما اطلع على خطئه إن نہیں کہ وہ غلطی پر اطلاع پانے کے بعد بھی اُس
كان من المؤمنين۔
کا اعادہ کرے۔
وإن الأنبياء لا ينقلون من اور انبیاء اس دنیا سے دار الآخرت کی طرف
هذه الدنيا إلى دار الآخرة إلا بعد منتقل نہیں کئے جاتے مگر اُن پیغامات کی تکمیل
تکمیل رسالات قد أُرسلوا کے بعد جن کی تبلیغ کے لئے وہ مبعوث کئے
لتبليغها، ولكل برهة من الزمان جاتے ہیں اور ہر زمانے کو (اپنے وقت کے ) نبی
مناسبة بوجود نبی، فيُرسل کے وجود سے مناسبت ہوتی ہے۔ اس لئے ہر نبی
كل نبي برعاية المناسبات اسی مناسبت کی رعایت سے بھیجا جاتا ہے اور
وإلى هذا إشارة في قوله تعالی: اللہ تعالیٰ کے ارشاد وَلَكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ
وَلَكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ وَخَاتَمَ النَّبِين لے میں اسی طرف اشارہ ہے۔
لے بلکہ وہ اللہ کا رسول ہے اور سب نبیوں کا خاتم ہے۔ (الاحزاب: ۴۱ )
فلو لم يكن لرسولنا صلی الله علیه پس اگر ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور
وسلم وكتاب الله القرآن مناسبة كتاب اللہ قرآن کو سب آئندہ زمانوں اور ان میں
لجميع الأزمنة الآتية وأهلها رہنے والوں سے بلحاظ علاج معالجہ مناسبت نہ ہوتی
علاجًا ومداواة ۔۔ لما أُرسل ذلك تو یہ عظیم نبی کریم ( محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
النبي العظيم الكريم لإصلاحهم اُن کے علاج اور اصلاح کے لئے قیامت کے دن
ومداواتهم للدوام إلى يوم القيامة۔ تک کے لئے مبعوث نہ کئے جاتے پس ہمیں
فلا حاجة لنا إلى نبي بعد محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور نبی کی ضرورت
صلى الله عليه و سلم ، وقد أحاطت نہیں ۔ کیونکہ آپ کی برکات تمام زمانوں پر محیط
بركاته كل أزمنة، وفيوضه واردةً ہیں۔ اور آپ کے فیوض تمام اولیاء، اقطاب
على قلوب الأولياء والأقطاب اور محدثین کے قلوب پر وارد ہوتے ہیں بلکہ تمام مخلوق
والمحدثين، بل على الخلق كلهم پر بھی اگر چہ انہیں اس بات کا علم نہ ہو کہ یہ فیضان
وإن لم يعلموا أنها فائضة منه، فله حضور ﷺ ہی کی طرف سے جاری ہیں۔ پس یہ
المنة العظمى على الناس أجمعين آپ کا تمام لوگوں پر احسانِ عظیم ہے۔
والذين كثر عليهم فيضان
اور وہ لوگ جن پر اس رسول اُمی نبی کے
العلوم والمعارف من هذا النبي علوم اور معارف کا فراوانی سے فیضان ہوا
الرسول الأمي، فمنهم قوم توجهوا ہے تو ان میں سے کچھ لوگوں نے تو کتاب اللہ
إلى كتاب الله والتدبّر فيه اور اُس میں تدبر اور اُس کے دقائق سے استنباط
واستنباط دقائقه، وقوم آخرون کی جانب توجہ کی ہے۔ اور کچھ دوسرے لوگ
كانت همتهم أخذ العلوم من الله ہیں جن کی تگ ودو اللہ تبارک و تعالیٰ سے علوم
تبارك وتعالى، فهم الحکماء کے حصول میں رہی ۔ تو اصل میں یہی لوگ
المحدثون أهل الحكمة الربانية۔ دانش مند ، محدث اور ربانی حکمت کے وارث ہیں
↓
وكل يأخذون من تلك العين اور سب اسی مبارک چشمہ سے لیتے ہیں اور
المباركة، ويُربّون من فيوضه إلى تا روز قیامت اس کے فیوض سے پرورش پاتے
يوم الدين۔ وإلى هذا أشار الله عزّ رہیں گے۔ اور اسی کی جانب اللہ عز و جل نے اپنے
و جلّ في قوله وَأَخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا قول وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں
يَنْحَقُوا بِهِمْ یعنی يُزكّى النبى اشارہ فرمایا ہے۔ یعنی نبی کریم اپنی امت کے
الكريم آخرين من أمته بتوجهاته آخرین کا اپنی باطنی تو جہات کے ذریعہ اُسی طرح
الباطنية كما كان يُزكّى صحابته تزکیہ کریں گے جیسے آپ صحابہ کا تزکیہ فرمایا کرتے
فتفكر في هذه الآية واستعذ باللہ تھے ۔ پس تو اس آیت پر غور کر اور ہر جلد باز کے شر
من شر كل مستعجل ولو کان سے اللہ کی پناہ مانگ خواہ اُس (جلد باز ) کو تیرے
عندك له كرامة وعزازة أو كان بال کتنی ہی عزت و توقیر حاصل ہو یا وہ تیرے بہت
صلى الله
من عشيرتك الأقربين۔ ولن تجد ہی قریبی رشتہ داروں میں سے ہو۔ اور تو زمین میں
في الأرض أحدا من الصالحين أن كوئى ايسا صالح نہیں پائے گا جو مرشد سے جدا ہو
يتبدى مرشدًا وما تفوّق من كأس جائے اور نبی ﷺ کے جام سے ایک گھونٹ بھی نہ
النبي صلى الله علیه و سلم۔ فدع ہے۔ اس لئے تو حضور کے سوا کسی اور کی طرف
عنك الالتفات إلى غيره نبيًّا كان التفات نہ کر خواہ وہ نبی ہو یا مرسل ۔ اور تجھ پر لازم
أو من المرسلين۔ وعليك أن ہے کہ جو کچھ تجھے کہا گیا ہے اُسے قبول کر ۔ اور
تقبل ما قيل، وتتحامي القال قیل و قال سے اجتناب کر اور یہ جان لے کہ
والقيل، واعلم أنه خاتم الأنبياء ، آپ خاتم الانبیاء ہیں۔ اور آپ کے آفتاب
ولا يطلع بعد شمسه إلا نجم عالمتاب کے بعد اُن متبعین کے ہی ستارے طلوع
التابعين الذين يستفيضون من نوره۔ ہو سکتے ہیں جو آپ کے نور سے مستفیض ہوں۔
لے اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی ( اُسے مبعوث کیا ہے ) جو ابھی اُن سے نہیں ملے ۔ ( الجمعة:۴)
هو منبع الأنوار، وكاد يحل نورہ آپ منبع انوار ہیں اور قریب ہے کہ آپ کا نور منکر
بساحة قوم منكرين۔
قوم کے آنگن میں اُتر آ
آئے۔
ثم نرجع إلـى كـلـمـاتنا الأولى اب ہم پھر اپنے پہلے کلام کی ط کلام کی طرف لوٹتے ہیں ۵۰
ونقول إن الآية التي ذكرناها آنفا ۔۔ اور کہتے ہیں کہ جس آیت کا ہم نے ابھی ذکر کیا ہے۔
أعنى قوله تعالى "إلَّا مَوْتَتَنَا الأولى یعنی اللہ تعالیٰ کے فرمان الَّا مَوْتَتَنَا الأولى -
قد استدل بها الخليفة الأول جب حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
أبو بكر الصديق رضي الله عنه إذا وفات پائی اور لوگوں نے آپ کی وفات کے
تُوفّى رسول الله صلی اللہ علیہ بارے میں اختلاف کیا تو خلیفہ اول حضرت ابوبکر
وسلم واختلف الناس فى وفاته صدیق نے اس آیت سے استدلال فرمایا۔اور
وقال عمر ما مات رسول الله صلی حضرت عمرؓ نے یہاں تک فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ
الله عليه وسلم بموت حقیقی بل علیہ وسلم حقیقی طور پر فوت نہیں ہوئے بلکہ آپ دوبارہ
يأتي مرة ثانية في الدنيا ويقطع دنیا میں تشریف لائیں گے اور منافقوں کے ناک
أنوف المنافقين وأيديهم و آذانهم اور اُن کے ہاتھ اور کان کاٹیں گے۔ اس پر حضرت
فأنكره الصديق ومنعه من ذلك، ابوبكر صدیقی نے انہیں اس بات سے روکا اور منع
ثم بادر إلى بيت عائشة رضی اللہ فرمایا۔ پھر آپ تیزی سے حضرت عائشہ کے گھر
عنها وأتى رسول الله صلى الله تشریف لے گئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
عليه وسلم، وكان ميتا على نعش مبارک کے پاس گئے جو بستر پر تھی پھر آپ نے
الفراش، فنزع عن وجهه الرداء حضور ﷺ کے چہرے سے چادر ہٹائی اور آپ کو
وقبله وبكى، وقال: إنك چوما، رو پڑے اور فرمایا ” آپ زندہ ہونے اور وفات پا
طيب حيا وميتا، لن يجمع الله جانے (دونوں حالتوں) میں پاکیزہ ہیں۔ اللہ آپ پر
عليك الموتين إلا موتتك الأولى۔ آپ کی پہلی موت کے سوا دو موتیں جمع نہیں کرے گا۔
صلى الله
فرد بذلك القول قول عمر اس طرح آپ نے اس قول کے ساتھ عمر
وكان مأخذ قوله قوله تعالى إلَّا کے قول کی تردید فرمادی اور آپ کے قول
مَوْتَتَنَا الأولى۔ وكانت لأبی کا ماخذ اللہ تعالیٰ کی آیت إِلَّا مَوْتَتَنَا
بكر رضي الله عنه مناسبة عجيبة الأولى ہی تھی ۔ اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
بدقائق القرآن ورموزه و أسراره کو قرآنی دقائق اور اُس کے رموز و اسرار و
ومعارفه، وكان له ملكة كاملة في معارف سے ایک عجیب مناسبت تھی اور آپ
استنباط المسائل من القرآن کو قرآن کریم سے مسائل کے استنباط میں کامل
الكريم، فلذلك هدى قلبه إلى ملکہ حاصل تھا ۔ پس اسی وجہ سے آپ کے دل
الحق وفهم أن الرجوع إلى الدنيا کی حق کی طرف رہنمائی کی گئی ۔ اور آپ
موتة ثانية، وهي لا يجوز على سمجھ گئے کہ دنیا کی طرف واپسی دوسری
أهل الجنة بدليل قوله تعالی موت ہے اور یہ جنتیوں کے لئے جائز نہیں اور
حكاية عن أهلها " إِلَّا مَوْتَتَنَا دلیل اس کی اللہ کا وہ قول ہے جو اُس نے
الْأُولَى وَمَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ " جنتیوں کے منہ سے إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَى وَمَا
فإن رجوع أهل الجنة إلى نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ ' کہلوایا۔ کیونکہ اہل جنت
الدنيا ثم موتهم و ورود آلام کا دنیا کی طرف لوٹنا، پھر اُن کا مرنا اور جان کنی
السكرات والأمراض عليهم نوع اور بیماریوں کی تکالیف کا ان پر وارد ہونا یہ ایک قسم
من التعذيب، وقد نجى الله إياهم كا عذاب ہے۔ جبکہ اللہ نے انہیں ہر عذاب سے
من كل عذاب، و آواهـم عـنـده نجات دی ہے اور اُنہیں اُن کے دار الآخرت کی
بإعطاء كل حبور وسرور من طرف منتقل کرنے کے دن سے ہی ہر آسائش و
سرور عطا کر کے اپنے حضور پناہ دی ہے۔
يوم انتقالهم إلى الدار الآخرة
لے سوائے ہماری پہلی موت کے اور ہمیں ہرگز عذاب نہیں دیا جائے گا۔ ہرگز عذاب نہیں دیا جائے گا۔ (الصافات: ۶۰ )
فكيف يمكن أن يرجعوا إلى دار پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ دوبارہ دکھوں کے گھر کی
التعذيبات مرة ثانية فهذا معنى قول طرف لوٹیں ۔ پس جنتیوں کے قول وَمَا نَحْنُ
أهل الجنة «وَمَا نَحْنُ مُعَذِّبِينَ مُعَذِّبِينَ کے یہ معنی ہیں ۔
فحاصل الكلام۔۔ أن أبا بكر الصديق خلاصہ کلام یہ کہ حضرت ابوبکر صدیق نے اس
رد بهذه الآية قول عمر رضی الله آیت کے ساتھ حضرت عمرؓ کے قول کی تردید
عنه ۔ ثم ما اكتفى على ذلك بل فرمائی ۔ پھر اس پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ آپ نے
قصد المسجد وانطلق معه رهط من مسجد کا رخ کیا اور صحابہ کی ایک جماعت آپ کے
الصحابة، فجاء وصعد المنبر، وجمع ساتھ گئی۔ تب آپ آئے اور ممبر پھر کھڑے : ڑے ہوئے
حوله كل من كان موجودا من أصحاب اور آپ نے رسول اللہ ﷺ کے ان تمام صحابہ کو جو
رسول الله صلى الله علیه وسلم، ثم موجود تھے اپنے گرد جمع کر لیا۔ پھر آپ نے اللہ کی
أثنى على الله وصلی علی رسوله ثناء کی اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
صلى الله عليه وسلم وقال : أيها بھیجا اور فرمایا: اے لوگو! جان لو کہ رسول اللہ صلی
الناس۔۔ اعلموا أن رسول الله صلى الله علیه وسلم وفات پاگئے ہیں ۔ پس جو کوئی محمد صلی
الله عليه وسلم قد تُوفّى، فمن كان اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا ہے تو اُسے یہ جان
يعبد محمدا لله فليعلم أنه قد لینا چاہئے کہ آپ وفات پاگئے ہیں۔ اور جو اللہ کی
مات، ومن كان يعبد الله فإنه حتى لا عبادت کرتا ہے تو وہ زندہ ہے اور اُس پر موت
يموت، ثم قرأ: وَمَا مُحَمَّدُ الَّا رَسُولٌ نہیں آئے گی۔ پھر آپ نے وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَابِنُ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَأَبِنُ
مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ پڑھا۔
ج
لے حضرت محمد اللہ محض ایک رسول ہیں اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے ہیں پس کیا اگر وہ فوت ہو گئے یا قتل کئے گئے تو
تم دین اسلام کو چھوڑ دو گے ۔ (ال عمران: ۱۴۵)
فاستدل بهذه الآية على موت پھر اس آیت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
رسول الله صلى الله علیه وسلم وفات پر اس بناء پر استدلال فرمایا کہ تمام انبیاء
بناءً على أن الأنبياء كلهم قد ماتوا ۔ وفات پاگئے ہیں۔ جب صحابہ نے (حضرت
فلما سمع الصحابة قول الصديق ابوبكر صديق رضی اللہ عنہ کا یہ قول سنا تو کسی ایک
رضى الله عنه ما ردَّ أحد على قوله صحابی نے بھی آپ کے اس قول کی تردید نہ کی
وما قال أحد له: أيها الرجل۔ إنك اور نہ ہی کسی نے یہ کہا کہ اے شخص! تو نے جھوٹ
كذبت أو أخطأت في استدلالك بولا ہے یا تو نے اپنے استدلال میں غلطی کی ہے۔
أو ذكرت استدلالا ناقصا وما یا تو نے ناقص استدلال پیش کیا ہے اور تو صائب
الرائے لوگوں میں سے نہیں ۔
كنت من المصيبين۔
فلو كانوا معتقدين بأن عيسى
پس اگر وہ اس بات پر اعتقاد رکھنے والے ہوتے
حى إلى ذلك الزمان لردّوا کہ عیسیٰ علیہ السلام اب تک زندہ ہیں تو وہ
على أبي بكر، وقالوا كيف (حضرت) ابوبکر کی تردید کرتے اور کہتے کہ آپ اس
تفهم من هذه الآية موت الأنبياء آیت سے تمام انبیاء کے وفات پانے کا مفہوم کیسے لے
كلهم ألا تعلم أن عيسى قد رہے ہیں؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ عیسی تو آسمان کی
رفع إلى السماء حيا ويأتى فى طرف زندہ اُٹھالئے گئے ہیں اور وہ آخری زمانے
آخر الزمان؟ فإذا كان عيسى میں آئیں گے؟ پس جب عیسی دوسری دفعہ دنیا
راجعا إلى الدنيا مرة ثانية وأنت میں آنے والے ہیں اور آپ کا اس پر ایمان بھی
تؤمن به، فأي حرج و مضايقة ہے تو پھر اس میں کیا حرج اور مضائقہ ہے کہ
في أن يأتينا رسولنا صلى الله على عليه ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہمارے پاس
ه وسلم أيضًا كما زعمه عمر ۔۔ (دوبارہ) تشریف لائیں جیسا کہ (حضرت) عمر نے
الذي يجرى الحق على لسانه، خیال کیا ہے ۔ جن کی زبان پر حق جاری ہوتا ہے
وله شأن عظيم فى الرأى الصائب، اور جنہیں صائب رائے ہونے میں عظیم الشان
ولرأيه موافقة بأحكام القرآن مرتبہ حاصل ہے اور جن کی رائے کئی موقعوں پر
في مواضع، ومع ذلك هو مُلهم احكام قرآنی کے عین مطابق ہوئی ہے، مزید برآں
ومن المحدثين وإن وفاة نبينا یہ کہ وہ ملہم اور محدثین میں سے ہیں۔اور ہمارے
صلى الله عليه و سلم للمسلمين نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات بلا شبہ مسلمانوں
مصيبة ما أصيبوا بمثله۔۔ فليس کے لئے ایک ایسی مصیبت تھی کہ اس جیسی مصیبت
من العجب أن يرجع نبينا صلي ان پر کبھی نہیں ٹوٹی ۔ پس جائے تعجب نہیں کہ ہمارے
الله عليه وسلم إلى الدنيا، نبی صلی اللہ علیہ سلم دنیا میں واپس لوٹیں ۔ بلکہ آپ
بل رجوعه إلى الدنيا أحق كا واپس لوٹنا تو مسیح کے واپس لوٹنے سے کہیں زیادہ
وأولى وأنفع من رجوع المسيح درست مناسب اور مفید اور منفعت بخش ہے۔
اور آپ کے وجو د مبارک کی ضرورت مسلمانوں
المبارك أشد وأزيد من حاجتهم كو مسیح کے وجود کی ضرورت سے کہیں شدید اور
إلى وجود المسيح۔ لكنهم ما زیادہ ہے۔ لیکن انہوں نے ان الفاظ میں حضرت
ردوا على الصديق بهذه الكلمات ابو بکر صدیق کی تردید نہیں کی۔ بلکہ وہ سب خاموش
بل سكتوا كلهم ونبذوا من أيديهم ہو گئے ۔ اور انہوں نے اپنے ہاتھ میں سے انکار
سهام الإنكار، وقبلوا قوله، کے تیر پھینک دیئے اور آپ کی بات قبول کی اور
وبكوا وقالوا إنا لله وإنا إليه رو پڑے اور إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون “ کہا اور
راجعون۔ ونظروا إلى موت الأنبياء وہ تمام انبیاء کی وفات پر تدبر کرتے ہوئے اس
كلهم واطمأنوا بها، فإنهم بات سے مطمئن ہو گئے کہ وہ سب وفات پاچکے
ماتوا كلهم وما كان أحد منهم ہیں اور اُن میں سے کوئی ایک بھی ہمیشہ رہنے
وحاجة المسلمين إلى وجوده
من الخالدين۔
والا نہیں ہے۔
وإذا ثبت أن رجوع أهل الجنة اور جب یہ بات ثابت ہو گئی کہ جنتیوں کا اور ان
والذين قعدوا عند مليك مقتدر لوگوں کا جو مليك مقتدر (خدا) کے پاس مسرت
بحبور وسرور ممنوع، وخروجهم اور سرور کے ساتھ بیٹھے ہیں (دنیا میں ) لوٹنا ممنوع
من نعيمهم و لذاتهم يُخالف وعد ہے اور اُن کا اپنی نعمتوں اور لذتوں سے باہر نکلنا
الله، فكيف يجوز العاقل المؤمن اللہ کے وعدہ کے خلاف ہے تو پھر ایک صاحب
أن المسيح عليه السلام محروم عقل مومن یہ کیسے جائز قرار دے سکتا ہے کہ مسیح
من هذا الفوز العظيم، ولكل علیہ السلام اس عظیم کامیابی سے محروم ہیں اور ہر
بشر موت وله موتان؟ أليس هذا بشر کے لئے تو ایک موت ہے اور اُس کے لئے
مما يخالف نصوص القرآن؟ دو موتیں ۔ کیا یہ عقیدہ قرآنی نصوص کے مخالف
فتدبِّرُ وسَلِ اللَّهَ يَهَبُ لك فهم نہیں؟ اس لئے سوچ اور اللہ سے دعا کر کہ وہ تجھے
المتدبرين۔ وقد قال الله تعالی فی تدبر کرنے والوں جیسا فہم عطا فرمائے۔ اور اللہ
مقامات أخرى وَمَا هُمْ مِنْهَا تعالیٰ نے دوسرے مقامات پر فرمایا ہے کہ : وَمَا
بِمُخْرَجِينَ وقال : فَيُمْسِكُ هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ ، اور فرمایا کہ: فَيُمْسِكُ
الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ ، وقال : الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ ، نیز فرمایا کہ: حَرم
حَرُمٌ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ ]
يَرْجِعُونَ ۔ فانظر أيها العزيز اكيف نترك پس اے عزیز! سوچ ، ہم اس واضح صداقت کو
هذا الحق الصريح بناءً على خیالات محض کمزور خیالات اور فاسد گمانوں کی بناء پر کیسے
واهية و تـحـكـمـات فاسدة فتفکر ترک کر دیں ۔ پس سوچ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کر،
واتق الله، إن الله يحب المتقين۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تقوی شعار لوگوں کو پسند فرماتا ہے۔
لے اور نہ وہ ان (جنتوں ) سے کبھی نکالے جائیں گے۔ (الحجر:۴۹)
پس جس روح کے متعلق اُس نے موت کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اسے روک لیتا ہے۔ (الزمر:۴۳)
قطعا لازم ہے کسی بستی کے لئے جسے ہم نے ہلاک کر دیا ہو کہ وہ لوگ پھر لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ (الانبیاء:۹۶)
وربما يختلج في قلبك أن رجوع شاید تیرے دل میں یہ کھٹکے کہ جنت میں داخل
الموتى إلى الدنيا بعد دخولهم في الجنة ہونے کے بعد تو مردوں کا دنیا کی طرف لوٹنا ممنوع
ممنوع، ولكن أي حرج في رجوع كان ہے۔ لیکن جنت میں داخل ہونے سے پہلے اُن کے
قبل دخول الجنة فاعلم أن آیات لوٹنے میں کیا حرج ہے۔ پس تو جان لے کہ قرآن کی
القرآن كلها تدل على أن الميت لا جملہ آیات اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ مردہ قطعاً
يرجع إلى الدنيا أصلا، سواء کان فی دنیا کی طرف نہیں لوٹے گا۔ خواہ وہ جنت میں ہو یا
الجنة أو في جهنم أو خارجا منهما، وقد جہنم میں یا ان دونوں سے باہر اور ہم نے ابھی
قرأنا عليك آنها آية فَيُمْسِكُ تمہارے سامنے آیت فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى
الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ۔ و أَنَّهُمْ عَلَيْهَا الْمَوْتَ اور أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ کے پڑھی
لَا يَرْجِعُونَ ۔ ولا شك أن هذه الآيات ہے۔ اور اس میں شک نہیں کہ یہ آیات بالصراحت
تدل بدلالة صريحة على أن الذاهبين اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ اس دنیا سے جانے
من هذه الدنيا لا يرجعون إليها أبدًا والے اس کی طرف کبھی بھی حقیقی طور پر واپس نہیں
بالرجوع الحقيقي۔ وأعنى من الرجوع آئیں گے ۔ حقیقی واپسی سے میری مراد مردوں کا اپنی
الحقيقي رجوع الموتى إلى الدنيا بجميع تمام خواہشات اور اُن کے لوازمات کے ساتھ اور
شهواتها ولوازمها، ومع كسب الأعمال بُرے بھلے اعمال کرنے اور اپنے کمائے ہوئے
من خير وشر، ومع استحقاق الأجر على اعمال پر اجر کے استحقاق کے ساتھ واپس آنا ہے۔
ما كسبوا، ومع ذلك أعنى من الرجوع مزید برآں اس حقیقی واپسی سے میری مراد مر دوں
الحقيقي لحوق الموتى بالذين فارقوهم كا اُن لوگوں سے ملنا ہے جنہیں وہ چھوڑ کر چلے
من الآباء والأبناء والإخوان والأزواج گئے ۔ یعنی باپ دادے، بیٹے، بھائی، بیویاں اور شوہر
والعشيرة الذين هم موجودون فی الدنیا اور خاندان کے وہ تمام افراد جو دنیا میں موجود ہیں ۔
ے پس جس روح کے متعلق اُس نے موت کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اُسے روک لیتا ہے۔ (الزمر:۴۳)
کہ وہ لوگ پھر لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ (الانبیاء: ۹۶)