انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 17
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ونجد من كل طرف صنعة جديدة اور ہم ہر طرف نئی ایجادات اور نئے
وفنونا جديدة وأعمالا معجبة فنون اور عجیب و دقیق کام واضح جادو کی
دقيقة كسحر مبين۔
مانند دیکھتے ہیں ۔
ولا نجد من هذه الصنائع اور ہم ان ایجادات کا کوئی نشان پہلے لوگوں میں
أثرا في الأولين، كأن الأرض نہیں پاتے ۔ گویا زمین کسی اور زمین سے بدل گئی
بدلت غير الأرض وإذا ثبت ہے۔ اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ روئے زمین
أن في الأرض أمواجا من میں علوم جدیدہ اور نئے نئے معارف موجزن
علوم جديدة ومعارف جديدة ہیں۔ اور اللہ نے زمینی علوم کے پردوں کو اپنی
وفتق اللـــه حجب العلوم قدرت سے چاک کر دیا ہے۔ تو پھر تو آسمان کے
الأرضية من قدرته، فلم پھٹ جانے پر کیوں تعجب کرتا ہے۔ اور میرے
تعجب من فتق السماء ؟ رب نے مجھے الہام کیا ہے اور فرمایا ہے کہ اِنَّ
وألهمني ربّى وقال "إِنَّ السَّمَاوَاتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا
والْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا، یعنی آسمان اور زمین دونوں بند تھے سو ہم نے ان
فافهم هذا السر ولا تيأس من دونوں کو کھول دیا۔ پس تو اس راز کو سمجھ اور رب
روح رب العالمين۔
العالمین کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔
وأنت ترى أن أدنى المساكين اور تو دیکھ رہا ہے کہ اس زمانے کے ادنیٰ سے ادنی
في هذه الأيام تنعم بنعماء ما رآها مسكين شخص کو بھی وہ نعمتیں میسر ہیں جو اس کے
أحد من آبائه بل من الملوك باپ دادوں میں سے کسی نے بلکہ پہلے بادشاہوں اور
السابقين، ولا سليمان مع (حضرت) سلیمان نے بھی تمام شان و شوکت کے
کل مجده فإذا من الله با وجود نہیں دیکھی تھیں ۔ پس جب اللہ نے اپنی مادی
على عباده بنعمائه الجسمانية۔۔ نعمتوں کے ساتھ اپنے بندوں پر احسان فرمایا ہے۔
فكيف تظنون أنه تركهم محرومين تو کیسے خیال کرتے ہو کہ اُس نے انہیں اپنی روحانی
من نعمائه الروحانية؟ فتدبر فيما نعمتوں سے محروم رکھا ہوگا۔ پس تو اس میں خوب
سردنا عليك واعتذر إلى الله غور کر جو ہم نے تجھے تفصیل سے بتایا ہے اور اللہ اور
وإلى أهل الحق إن كنت من اہل حق سے معذرت کراگر تو پر ہیز گاروں میں سے
المتورعين اصبروا أيها ہے۔ سواے جلد باز و! صبر کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا
المستعجلون حتى يأتى الله بأمره۔ فیصلہ صادر فرمادے۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اُن
ما لكم لا ترون الفتن التي كثرت فتنوں کی طرف نہیں دیکھتے جو تم میں بکثرت ہیں اور
فيكم، وما كان الله ليذر المؤمنین اللہ مومنوں کو اُن کے اس حال میں جس حال پر وہ
على ما هم عليه حتى يميز الخبيث اب ہیں چھوڑنے والا نہیں ہے۔ یہاں تک کہ وہ
من الطيب، فلا تيأسوا من أيام الله خبيث كو طيب سے ممتاز کر دے۔ پس تم ایام اللہ
کے آنے سے مایوس نہ ہو اور وہ ارحم الراحمین ہے۔
وهو أرحم الراحمين۔
و من اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ
الأولياء لا يدعون ويقولون نحن کہتے ہیں کہ اولیاء دعوی نہیں کیا کرتے اور نہ یہ کہتے
كذا وكذا، بل أحوالهم ومسراھم ہیں کہ ہم یہ، یہ ہیں۔ بلکہ ان کے احوال اور اُن کی
تدل على كونهم أولياء ، فالذي ادعى چال ڈھال، خود اُن کے اولیاء ہونے پر دلالت کرتی
فهو ليس ولي الله، بل لا شك أنه ہے۔ اس لئے ایسا شخص جو دعویٰ کرے وہ ولی اللہ نہیں
من الكاذبين۔ أما الجواب فاعلم ہوتا بلکہ بلا شبہ جھوٹوں میں سے ہے۔ اس کا جواب
أن السلف والخلف قد جوزوا یہ ہے کہ تو جان لے کہ (آئمہ ) سلف اور خلف نے
إظهار الولاية تحديثًا لنعمة الله، ولایت کے اظہار کو اللہ کی تحدیث نعمت کے طور پر
وإن كتب الشيخ الجيلي والمجدد جائز قرار دیا ہے۔ اور شیخ ( عبدالقادر ) جیلانی اور مجدد
السر هندى مملوة من ذلك (احمد) سرہندی کی کتابیں اس سے بھری پڑی ہیں۔
وقال تعالى : وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ اور اللہ تعالیٰ نے وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِتْ لے
فَحَدِّثُ وروى ابن جریر فی فرمایا ہے۔ نیز ابن جریر نے اپنی تفسیر میں ابو یسرة
تفسيره عن أبي يسرة غفارى أن غفاری سے روایت کی ہے کہ صحابہ (کرام) شکر کو
الصحابة كانوا لا يحسبون الشكر صرف اظہار شکر کی شرط کے ساتھ ہی شکر تصور
شكرًا إلا بشرط الإظهار، لأن الله کرتے تھے ۔ کیونکہ ارشاد ربانی ہے کہ تین
تعالى قال لَبِنْ شَكَرْتُمْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ
لَا زِيدَنَّكُمْ وَلَبِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدُ اور دیلمی نے (اپنی کتاب)
إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ۔ وروى الدیلمی فی فردوس میں اور ابو نعیم نے (اپنی کتاب ) حلیة الاولیاء
الفردوس وأبو نعيم في الحلية“ میں روایت کی ہے کہ (حضرت) عمر بن خطاب
أن عمر بن الخطاب رقى المنبر ممبر پر چڑھے اور فرمایا کہ سب تعریف اللہ کو زیبا
وقال الحمد لله الذی صیرنى كما ہے جس نے مجھے ایسا بنایا کہ مجھ سے بڑھ کر (اس
ليس فوقى أحد۔ فسأله الناس عن وقت ) کوئی دوسرا نہیں۔ اس پر لوگوں نے آپ
ذلك القول، فقال ما قلت إلا سے اس قول کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے
شكرًا لنعمة الله تعالى۔ وأما ما قال فرمایا کہ میں نے یہ نہیں کہا مگر اللہ تعالیٰ کی نعمت
الله تعالى فَلَا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمْ ، کے شکر کے طور پر اور یہ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
ففرق بين تزكية النفس كه فَلَا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمْ کے پر اپنے آپ کو
وإظهار النعمة، وإن كانا مز کی ٹھہرانے اور اظہار نعمت کے درمیان فرق کر۔
مشابهين في الصورة ۔ فإنك إذا اگر چہ یہ دونوں بظاہر صورت مشابہ ہیں۔ پس
عزوت الكمال إلى نفسك جب تو کمال کو اپنے نفس کی طرف منسوب کرے
لے ہر ایک نعمت جو خدا سے تجھے پہنچے اس کا ذکر لوگوں کے پاس کر۔ (الضحی:۱۲)
اگر تم میرا شکر کرو گے تو میں اپنی دی ہوئی نعمت کو زیادہ کروں گا اور بصورت کفر عذاب میرا سخت ہے۔ (ابراهیم: ۸)
سے تم اپنے آپ کو مزکی مت کہو۔ (النجم:۳۳)
ورأيتك كأنك شيء ، ونسيت اور اپنے تئیں کچھ سمجھنے لگے اور تو اس خالق کو بھول
الخالق الذي من عليك فهذا جائے جس نے تجھ پر احسان کیا۔ تو یہ خود کو مز کی
تزكية النفس، ولكنك إذا عزوت ٹھہرانا ہے لیکن جب تو اپنے کمال کو اپنے رب کی
كمالك إلى ربّك، ورأيت كل طرف منسوب کرے اور ہر نعمت کو اس کی طرف سے
نعمة منه، وما رأيت نفسك عند سمجھے اور کمال کو دیکھتے وقت اپنے نفس کو نہ دیکھے بلکہ
رؤية الكمال بل رأيت فی کل ہر طرف اللہ کی طاقت اور قوت اور اُس کا احسان
طرف حول الله وقوته ومنه اور فضل دیکھے اور اپنے آپ کو ایک ایسے مردے کی
وفضله، ووجدت نفسك كميت طرح سمجھے جو غسال کے ہاتھ میں ہو۔ اور تو (اپنے)
في يد الغسال، وما أضفت إليها نفس کی طرف کوئی کمال منسوب نہ کرے تو یہ
شيئا من الكمال، فهذا هو إظهار اظهار نعمت ہے ۔ پس جن لوگوں کے دلوں میں بیماری
النعمة۔ فالذين في قلوبهم مرض
ہے وہ جلدی سے اعتراض کی طرف بھاگتے ہیں
يسعون إلى الاعتراض مستعجلين اور وہ شکر گزار ماموروں اور باطل پرست ریا کاروں
ولا يفرقون بين الشاکرین کے درمیان فرق نہیں کرتے اور اس طرح ان دونوں
المأمورين والمرائين البطالين (تزکیہ نفس اور اظہار نعمت ) کے ایک جیسے ہونے کی
ويلتبس عليهم الأمر من القرين۔ وجہ سے معاملہ اُن پر مشتبہ ہو جاتا ہے۔ اُن کے
وهذا آخر كلامنا في ردّ اعتراضات کے جواب میں یہ ہمارا آخری قول ہے۔
اعتراضاتهم، والله يحكم بيننا اور اللہ ہمارے اور اُن کے درمیان فیصلہ فرمائے گا اور
وبينهم، وهو خير الحاكمين۔ وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
واعلم أن لهم اعتراضات اور جان لے کہ اس کے علاوہ اُن کے بعض
ركيكة غير ذلك، بل كل دقيقة اور ركيك اعتراضات بھی ہیں ۔ بلکہ معرفت
المعرفة في نظرهم محل اعتراض کا ہر نکتہ اُن کی نظر میں محل اعتراض ہے ۔
وقد فرغنا من رد اعتراضاتهم (اب) ہم اُن کے بڑے بڑے اعتراضات کے
الكبيرة، وأما الاعتراضات جواب سے فارغ ہو گئے ہیں۔ رہے وہ چھوٹے
الصغيرة الواهية فالكتاب نُزّہ چھوٹے اور بودے اعتراضات تو یہ کتاب ان سے
عنها، وجاء الكتاب بفضل منزہ ہے۔ اور یہ کتاب اللہ کے فضل سے، جیسا
الله كاملا شافيا كما ستراه که تو اسے بار یک نظر سے پڑھنے کے بعد پائے
إذا قرأته بتدقيق النظر۔ وقد گا، ایک کامل اور تسلی بخش کتاب ہے۔ اور ہم نے
سردنا في هذا الكتاب أدلة اس کتاب میں قطعی یقینی اور صحیح صحیح دلائل ، اللہ
قطعية يقينية صحيحة من کی کتاب (قرآن) اور اُس کے رسول کی سنت
كتاب الله وسنة رسوله، سے تفصیل سے بیان کر دیئے ہیں۔ اور ہم نے
وأتممنا الحجة على المخالفين مخالفوں پر اتمام حجت کر دی ہے۔ اور اللہ جانتا ہے
والله يعلم أني ما انتصرت کہ میں اُن کے اعتراضات کی بیخ کنی کرنے میں
لنفسي في استيصال اعتراضاتهم اپنے نفس کے لئے انتقام نہیں لیا۔ اور میں ایسا
ولست أن أعادى أحدا شخص نہیں کہ کسی سے اس وجہ سے دشمنی رکھوں کہ
لما عاداني، وليس لي عدو اُس نے میرے ساتھ دشمنی کی ہے۔ اور روئے
في الأرض إلا الذى هو زمین پر میرا دشمن صرف وہ ہے جو اللہ اور اُس کے
عدو الله ورسوله، وإنما رسول کا دشمن ہے اور میرا انتقام انہی دونوں کے
انتصارى لهما فما أسبّ السابين لئے ہے۔ اس لئے میں گالی دینے والوں کو گالی
ولا ألــعــن اللاعنين، ولا أضيع نہیں دیتا اور نہ ہی لعنت کرنے والوں پر لعنت بھیجتا
وقتي الذي هو أزكى وأنفس ہوں اور نہ ہی میں اپنا پاک قیمتی وقت ایسی بے فائدہ
في أمور لا طائل تحتها، وأفوض باتوں میں ضائع کرتا ہوں اور میں اپنا معاملہ اللہ
أمرى إلى الله رب العالمين۔ رب العالمین کے سپرد کرتا ہوں ۔
فإن كان ربي يخذلني فمن پس اگر میرا رب مجھے بے یارو مددگار چھوڑ دے تو
ذا الذي يُعزّني و إن كان پھر کون ہے جو مجھے عزت دے سکتا ہے۔ اور اگر وہ
يُعزّني فمن ذا الذي يخذلنی مجھے عزت بخشے تو کون ہے جو مجھے نصرت سے محروم
فكل أمرى في يد ربي۔ إن کر سکتا ہے۔ پس میرا ہر معاملہ میرے رب کے
كان لي عنده قدر فيهب ہاتھ میں ہے۔ اگر اُس کی بارگاہ میں میری کوئی
سترا يمتد، و إلا فيتركني قدر وقیمت ہے تو وہ خود مجھے ایسی ڈھال عطا
کرے گا جو بڑھتی جائے گی ورنہ وہ مجھے روسیاہ کر
بوجه يسود، فلا أعلم غيره
أحد الذي يُهــلــكـنـي أو كان
من المنجين وأرجـو فـضـلــه
وأنتظر نصرته، وهو ربي
أرحم الراحمين۔ وإنى
کے چھوڑے گا۔ لہذا میں اس کے سوا اور کسی کو نہیں
جانتا جو مجھے ہلاک کرے یا میرا نجات دہندہ
بنے۔ اور میں اُس کے فضل کا امیدوار ہوں اور
اُس کی نصرت کا منتظر ۔ وہ ر۔ وہ میرا رب ہے اُس نے
من على وأتم على نعمته مجھ پر احسان کیا اور مجھ پر اپنی نعمت تمام کی ۔
يعلم ما في قلبي، وهو وہ میرے نہاں خانہ دل کو خوب جانتا ہے اور
سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا
وضعت في نفسي أن أموت ہے۔ اور میں نے اپنے دل میں تہیہ کر رکھا ہے
على بابه، ولا أبرحها في کہ میں اُس کے در پر ہی مروں گا۔ فتح ہو یا
كل حال من الفتح والهزيمة شکست کسی بھی حالت میں اُس کو نہیں چھوڑوں
حتى يأتيني نصر منه، و من گا۔ یہاں تک کہ اُس کی نصرت میرے پاس
ينصر إلا الله، وهو نعم آ جائے ۔ اور اللہ کے سوا اور کون ہے جو مدد کر
المولى ونعم النصير سکتا ہے؟ اور وہ بہترین حامی اور بہترین مددگار
و آذانی قومی و لعنونی ہے۔ میری قوم نے مجھے دکھ دیا ، مجھ پر لعنت کی
وكفرونى وقالوا كافر اور مجھے کافر قرار دیا۔ اور انہوں نے کہا کہ وہ کافر
دجال، وسمونى بأسماء يكرهون دجال ہے۔ اور جن ناموں کو وہ اپنے لئے ناپسند
أن يُســــمـــوا بها، ولقبونی کرتے ہیں ، انہوں نے مجھے وہ نام دیئے ہیں۔
بألقاب لا يحبون أن اور مجھے وہ القاب دیئے جن القاب کو وہ اپنے لئے
يلقبوا بها، وأكثروا القول پسند نہیں کرتے۔ اُنہوں نے میرے ایمان کے
في إيـمـانـي وكانوا معتدین متعلق بہت سی باتیں کیں ۔ اور وہ حد سے تجاوز
فأفوض أمرى إلى الله هو کرنے والے تھے۔ پس میں اپنا معاملہ اللہ کے
يعلم ما في قلبی و مافی سپرد کرتا ہوں۔ اور جو کچھ میرے دل میں ہے اور
قلوبهم، ولا يخفى على الله جو اُن کے دلوں میں ہے وہ اُسے جانتا ہے۔ اللہ
خافية۔ أليس الله بأعلم بما سے کوئی چیز مخفی نہیں کیا اللہ تمام جہانوں کے سینوں
في صدور العالمين۔
میں جو کچھ ہے اُس کو نہیں جانتا؟
ويا قوم۔۔ أذكركم بآيات الله۔ اے میری قوم میں تم کو اللہ کی آیات یاد دلاتا ہوں۔
إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَا فَتَبَيَّنُوا أَنْ إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقُ بِنَبَا فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا
تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمُ
مَا فَعَلْتُمْ نَدِمِينَ۔
نَدِمِينَ !
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ !
بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۔
لے تمہارے پاس اگر کوئی بدکردار کوئی خبر لائے تو (اس کی) چھان بین کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم جہالت سے کسی قوم کو نقصان پہنچا
بیٹھو پھر تمہیں اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے۔(الحجرات:)
ہے مومن تو بھائی بھائی ہی ہوتے ہیں پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کروایا کرو۔ (الحجرات: 11)
وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ۔ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ !
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ ﴿۹۵)
قَوْمٍ عَلَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ عَلَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ وَلَا نِسَاءُ
وَلَا نِسَاءٌ مِنْ نِسَاءٍ عَسَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْ نِسَاءٍ عَلَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلَا
مِنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ
تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقَ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ ۚ وَمَنْ لَّمْ
بَعْدَ الْإِيْمَانِ ۚ وَمَنْ لَّمْ يَتُبْ فَأُولَئِكَ يَتُبْ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّلِمُونَ ۔ يَأَيُّهَا الَّذِينَ
هُمُ الظَّلِمُونَ - يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ
اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ
الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ
بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ اَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ
أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ
وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ۔
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَى إِلَيْكُمُ وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَمَ
السَّلَمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا ۔
لَسْتَ مُؤْمِنًا
لے اور انصاف کرو۔ یقینا اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔(الحجرات:۱۰)
ے اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ( تم میں سے کوئی قوم کسی قوم پر تمسخر نہ کرے۔ ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہو جائیں۔ اور نہ عورتیں
عورتوں سے ( تمسخر کریں)۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہو جائیں۔ اور اپنے لوگوں پر عیب مت لگایا کرو اور ایک دوسرے کو نام بگاڑ
کر نہ پکارا کرو۔ ایمان کے بعد فسوق کا داغ لگ جانا بہت بری بات ہے۔ اور جس نے تو بہ نہ کی تو یہی وہ لوگ ہیں جو ظالم ہیں ۔اے
لوگو جو ایمان لائے ہو اظن سے بکثرت اجتناب کیا کرو۔ یقیناً بعض ظن گناہ ہوتے ہیں۔ اور تجسس نہ کیا کرو۔ اور تم میں سے کوئی کسی
دوسرے کی غیبت نہ کرے۔ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس سے سخت کراہت کرتے
ہو۔ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔ یقینا اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔ (الحجرات:۱۳۱۲)
اور جو تم پر سلام بھیجے اس سے یہ نہ کہا کرو کہ تو مومن نہیں ہے ۔ (النساء: ۹۵)
وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ۔ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ
وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ
وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا إِنَّ رَحْمَتَ خَوْفًا وَطَمَعًا إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ
اللهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسِنِينَ ۔ وَهُوَ الَّذِي الْمُحْسِنِينَ ۔ وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ
يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا
حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقُنْهُ سُقْنُهُ لِبَلَدِ مَيْتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءِ فَأَخْرَجْنَا
لِبَلَدٍ مَّيْتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءِ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَى
بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ
الْمَوْتَى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۔ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ
يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِي إِلَّا نَكِدًا
خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا ۔
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُوْلَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ هُوَ الَّذِى اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ الْحَقِّ
الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ ۔ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ
وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ
لے اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ یقیناً متقیوں کے ساتھ ہے۔ (البقرۃ:۱۹۵)
ے اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلاؤ اور اُسے خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے رہو۔ یقینا اللہ کی رحمت احسان
کرنے والوں کے قریب رہتی ہے۔ اور وہی ہے جو اپنی رحمت کے آگے آگے ہواؤں کو خوشخبری دیتے ہوئے بھیجتا ہے یہاں تک
کہ جب وہ بو جھل با دل اُٹھا لیتی ہیں تو ہم اسے ایک مردہ علاقہ کی طرف ہانک لے جاتے ہیں۔ پھر اس سے ہم پانی اُتارتے ہیں
اور اس (پانی) سے ہر قسم کے پھل اُگاتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو ( زندہ کر کے ) نکالتے ہیں تا کہ تم نصیحت پکڑو۔ اور پاک
ملک ( وہ ہوتا ہے کہ ) اس کا سبزہ اس کے رب کے اذن سے پاک ہی ) نکلتا ہے اور جو نا پاک ہو ( اس میں ) کچھ نہیں نکلتا مگر
رڈی (چیز)۔ (الاعراف: ۵۷ تا ۵۹)
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اُسے دین (کے ہر شعبہ) پر کلیۂ غالب
کردے۔ (الصف:۱۰)
لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللهَ ذُو فَضْلٍ لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ
عَلَى الْعَلَمِينَ ۔
عَلَى الْعَلَمِينَ
إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ
الصَّالِحُ يَرْفَعَهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ
السَّيَّاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ السَّيَّاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ أُولَئِكَ
أُولَئِكَ هُوَ يَبُورُ ۔
هُوَ يَبُورُ
إِنَّ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَتِ اللَّهِ بِغَيْرِ إِنَّ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَتِ اللَّهِ بِغَيْرِ
سُلْطَانٍ أَنْهُمْ إِنْ فِي صُدُورِهِمْ إِلَّا سُلْطَنٍ أَتْهُمْ إِنْ فِي صُدُورِهِمْ إِلَّا كِبْرُ
كِبْرُ مَا هُمْ بِبَالِغِيْهِ ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ مَّا هُمْ بِبَالِغِيْهِ ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ
هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ - لَخَلْقُ السَّمَوتِ الْبَصِيرُ - لَخَلْقُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ
وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ خَلْقِ النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ -
وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ وَمَا وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْلَى وَالْبَصِيرُ
يَسْتَوِي الْأَعْلَى وَالْبَصِيرُ ۔
فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ
نَذِيرٌ مُّبِينٌ ۔
مبين۔
لے اور اگر اللہ کی طرف سے لوگوں کو ایک دوسرے کے ہاتھوں بچانے کا سامان نہ کیا جاتا تو زمین ضرور فساد سے بھر جاتی لیکن اللہ
تمام جہانوں پر بہت فضل کرنے والا ہے۔ (البقرۃ:۲۵۲)
اُسی کی طرف پاک کلمہ بلند ہوتا ہے اور اسے نیک عمل بلندی کی طرف لے جاتا ہے اور وہ لوگ جو بری تدبیریں کرتے ہیں
اُن کے لئے سخت عذاب ہے اور ان کا مکر ضروراً کارت جائے گا۔ (فاطر: ۱)
سے یقینا وہ لوگ جو اللہ کی آیات کے بارہ میں ایسی کسی قطعی دلیل کے بغیر جھگڑتے ہیں جو اُن کے پاس آئی ہو، اُن کے دلوں میں
ایسی بڑائی کے سوا کچھ نہیں جسے وہ کبھی بھی پا نہیں سکیں گے۔ پس اللہ کی پناہ مانگ ۔ یقینا وہ ہی بہت سننے والا (اور ) گہری نظر
رکھنے والا ہے۔ یقیناً آسمانوں اور زمین کی تخلیق انسانوں کی تخلیق سے بڑھ کر ہے۔ لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں۔ اور اندھا اور بینا
برابر نہیں ہو سکتے ۔ (المؤمن: ۵۷ تا ۵۹)
پس تیزی سے اللہ کی طرف دوڑو۔ یقیناً میں اُس کی طرف سے تمہیں ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔ (الذاریات: ۵۱)
وقد خصنى الله تعالى بآيات من اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی جناب سے نشانات سے
عنده، وبارك فى قولی و نطقی خاص کیا ہے۔ اور اُس نے میرے قول اور نطق میں
وجعل البركة في دعائی، وأنزل برکت رکھ دی ہے، اور میری دعا میں برکت دی ہے
الأنوار على أنفاسى و علی داری اور میری سانسوں میں اور میرے گھر اور اُس کے
وجدران بيتي، وهو معى حيثما درودیوار پر انوار نازل فرمائے ہیں۔ وہ میرے ساتھ
كنت، وأرسلني ليعلم المخالفون ہوتا ہے جہاں بھی میں ہوں۔ اور اُس نے مجھے بھیجا
المعادون أن تلك النعم ثابتة في ہے تا کہ مخالف اور دشمن یہ جان لیں کہ یہ نعمتیں اسلام
الإسلام، ولا حظ منها لغيرهم، میں پائی جاتی ہیں۔ اور مسلمانوں کے سوا دوسروں
وليعلموا كيف مرتبة المسلمین کے لئے ان میں سے کوئی حصہ نہیں۔ نیز وہ یہ بھی جان
عند الله۔ فوالله إن هذا الأمر لیں کہ اللہ کے نزدیک مسلمانوں کا کیا مرتبہ ہے۔
صحیح حق، ومن يقصدني بقلب پس اللہ کی قسم کہ یہ امر صحیح اور حق ہے۔ اور جو کوئی
سليم ونية صحيحة، ويأتيني قلب سلیم اور صحت نیت کے ساتھ میرا قصد کرے گا
مستفيضا مستغيثا ۔۔ فبابتھالی اور میرے پاس فیض کا طالب ہو کر اور مدد مانگتے
وبركة دعائى يُدرك ما طلبه ہوئے آئے گا۔ تو وہ میری تضرعات اور میری دعا کی
ويفوز في كل أمر، إلا فی الذی برکت سے اپنا مطلوب پالے گا اور ہر امر میں کامیاب
جف القلم بكونه من قدر السوء ۔ ہو جائے گا۔ سوائے اُس کے جس کے بارے میں
وقد شرحت لك يا أخى قصتى برى تقدیر کے نافذ ہونے کا قلم چل چکا ہو۔ اے بھائی!
هذه على غاية الاقتصار ، فانظر میں نے تیرے لئے اپنے احوال کو نہایت اختصار
مكتوبي هذا بنظر الإمعان کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ پس تو میرے اس مکتوب کو
واستعمل الإنصاف فيه، وإني لك گہری نظر سے دیکھ اور اس بارہ میں انصاف سے کام
لے۔ یقیناً میں تیرے خیر خواہوں میں سے ہوں ۔
لمن الناصحين۔
فخف ممن هو أكبر من كل پس تو اُس سے ڈر جو تمام بڑوں سے بڑا ہے۔
كبير، وهو الملك الحقيقي الذي اور وہ حقیقی بادشاہ ہے جس کے چہرے کے نور سے
أشرق بنور وجهه ما فی السماوات جو کچھ زمین اور آسمانوں میں ہے، چمک اُٹھا ہے۔
والأرض، ويرتعد الملائكة من اور اُس کے جاہ وجلال سے فرشتے کا نپتے ہیں۔
سلطانه، ويهتز العرش من عظمته اور اُس کی عظمت سے عرش لرز جاتا ہے۔ اور اُس
وقد أعد للمؤمنين الصالحين نعماء نے صالح مومنوں کے لئے ایسی ابدی نعمتیں تیار کی
الأبد التي لا انقطاع لها، والحياة ہیں جو کبھی منقطع نہ ہوں گی۔ اور ایسی زندگی جس
التي لا موت بعدها۔ وقد خصكم کے بعد کوئی موت نہیں ۔ اور اے بیت الحرام کے
الله يا جيران بيت الحرام بمزايا قریب بسنے والو! تمہیں اللہ نے بہت سی خوبیوں
كثيرة ، وأعـطــاكــم قلبا متقلبا مع کے ساتھ مخصوص کیا ہے۔ اور اپنی جناب سے
الحق رحمةً من عنده، فانظروا في
رحمت کے طور پر تمہیں ایسا دل دیا ہے جو حق کے
أمرى يا معشر الكرام۔ وليس هذا ساتھ ڈھل جاتا ہے۔ پس اے معززین کے گروہ!
الأمر من الأمور التي يُغفل عنها، تم میرے معاملے میں غور کرو اور یہ معاملہ اُن
ولا تدرى نفس بأى وقت تُدعى معاملوں میں سے نہیں جن سے تغافل برتا جائے
إلى السماء۔ واعلموا أن هذه اور کوئی نفس نہیں جانتا کہ کب آسمان کی طرف ۹۶
الأيام أيام الفتن، وزمان أمواج سے بلاوا آ جائے اور یہ جان لو کہ یہ دن فتنوں
المفاسد، وقد زلزلت الأرض زلزالا کے دن ہیں۔ اور یہ مفاسد کی موجوں کا زمانہ
شديدا، وتكاثرت الآفات علی ہے۔ زمین پوری شدت سے ہلا دی گئی ہے اور
الإسلام، فاذكروا عهد الله واتقوا اسلام پر آفتوں کا ایک ہجوم ہے۔ سو الله کے عہد
أيام الطوفان والطغيان، واستمسكوا کو یاد کرو اور طوفان اور طغیانی کے ایام سے ڈرو
بالعروة الوثقى التي لا انفصام لها، اور ایسے مضبوط کڑے کو پکڑ لو جو ٹوٹنے والا نہیں۔