انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 16

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فكم من حرى أن تقبل القرآن تو تیرے لئے یہ کہیں زیادہ مناسب ہوگا کہ تو
اليقيني القطعي الذي لا يأتيه قرآن کو قبول کرے جو ایسا ایسا قطعی اور یقینی ہے کہ
الباطل من بين يديه ولا من باطل نہ تو اُس کے سامنے سے آ سکتا ہے اور نہ اُس
خلفه، إن كنت تريد أن تتبع کے پیچھے سے۔ اگر تو یقین کی راہوں کی پیروی کرنا
سبل اليقين۔
چاہتا ہے۔
ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن هذا اور اُن کے اعتراضوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ
الرجل لا يؤمن بأن المسيح كان کہتے ہیں کہ یہ شخص ایمان نہیں رکھتا کہ مسیح پرندوں
خالق الطيور وكان محيى الأموات کا پیدا کرنے والا اور مردوں کو زندہ کرنے والا اور
وكان في العصمة مخصوصًا متفردا عصمت میں مخصوص و منفرد اور مس شیطان سے
محفوظا من مس الشيطان لا يشابهه محفوظ تھا۔ نیز اس وصف میں انبیاء میں سے کوئی
في هذه الصفة أحد من النبيين۔ اُس سے مشابہ نہیں ہے۔
أما الجواب فاعلم أنا اس (اعتراض) کا جواب یہ ہے کہ تو جان
نؤمن بإحياء إعجازی لے کہ ہم (عیسی کے ) اعجازی احیاء اور اعجازی
وخلق إعجازي، ولا نؤمن خلق پر ایمان لاتے ہیں۔ اور ہم اسے حقیقی احیاء
بإحياء حقيقي و خلق حقیقی
اور حقیقی خلق نہیں مانتے۔ جو اللہ کے زندہ
كإحياء الله وخلق الله، ولو کرنے اور اللہ کے پیدا کرنے کے مشابہ ہو۔ اور
كان كذلك لتشابه الخلق اگر ایسا ہوتا تو خلق اور احیاء میں مشابہت ہو جاتی
والإحياء ، وقال الله سبحانه حالانکہ اللہ سبحانہ نے فرمایا ہے کہ فَيَكُونَ
فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللهِ ، وما طَيْرًا بِإِذْنِ اللهِ ۔ اور یہ نہیں فرمایا کہ فَيَكُونُ حَيًّا
قال فيكون حيا بإذن الله بأذن الله کہ وہ اللہ کے اذن سے زندہ ہو جاتا تھا۔
لے وہ اللہ کے حکم سے پرندہ (یعنی طیر روحانی) بن جائے گا۔ (ال عمران:۵۰)
L

وما قال فيصير طيرا بإذن الله اور نہ ہی یہ فرمایا ہے کہ فَيَصِيرُ طَيْرًا بِإِذْنِ
وإن مثل طير عيسى كمثل الله ، یعنی وہ اللہ کے اذن سے پرندہ ہو جاتا ہے۔
عصا موسی، ظهرت كحية تسعى يقينا عیسیٰ کے پرندے کی مثال موسی" کے عصا کی
ولكن ما تركت للدوام سيرته مانند ہے جو ایک دوڑنے والے سانپ کی طرح
الأولى۔ وكذلك قال المحققون ظاہر ہوا تھا لیکن اُس نے ہمیشہ کے لئے اپنی پہلی
إن طير عيسى كان يطير أمام سیرت کو نہیں چھوڑا تھا۔ اور اسی طرح محققین نے
أعين الناس وإذا غاب فکان کہا ہے کہ عیسیٰ کا پرندہ لوگوں کی آنکھوں کے
يسقط ويرجع إلى سيرته سامنے اُڑتا تھا اور جب وہ نظروں سے غائب ہو
الأولى۔ فأين حصل له الحياة جاتا تو گر پڑتا اور پھر اپنی پہلی حالت میں لوٹ آتا
الحقيقي؟ وكذلك كان حقيقة تھا ۔ پس اُسے حقیقی زندگی کہاں حاصل ہوئی ؟ اور
الإحياء ۔ أعنى أنه ما ردّ إلى احیاء کی حقیقت بھی کچھ ایسی ہی تھی یعنی اُس نے
ميت قط لوازم الحياة كلها، بل مُردے کی طرف تمام لوازم حیات ہرگز نہیں
كان يرى جلوةً من حياة الميت لوٹائے ۔ بلکہ مردے کی زندگی کا جلوہ آپ کی
بتأثير روحه الطيب، وكان الميت پاک روح کی تاثیر کی وجہ سے دکھائی دیتا تھا۔ اور
حيا ما دام عيسى قائم علیه مُردہ اُس وقت تک زندہ رہتا تھا جب تک عیسی
أو قاعددًا، فإذا ذهب فعاد اُس کے پاس کھڑے یا بیٹھے رہتے لیکن جب وہ
الميت إلى حاله الأول ومات چلے جاتے تو مردہ اپنی پہلی حالت میں لوٹ آتا
فكان هذا إحياءً إعجازيا اور مر جاتا ۔ پس یہ زندہ کرنا اعجازی تھا نہ کہ
لا حقيقيا، والله يعلم أن هذا هو حقیقی ۔ اور اللہ جانتا ہے کہ یہی واقعاتی حقیقت
الحقيقة الواقعة، ثم مازجها أغلاط ہے۔ اس میں لوگوں کی غلط بیانیوں کی آمیزش
بيان الناس، وزادوا فيها ما شاء وا ہوئی اور اُنہوں نے جو چاہا اس میں اضافہ کر دیا۔

كما لا يخفى على من له شمة جيسا کہ ہر ایسے شخص پر مخفی نہیں جسے ذرہ بھر بھی علم
من العلم والبصيرة، فدفّقِ النظر اور بصیرت حاصل ہے۔ پس آیتوں کے بطون اور
في مطاوي الآيات ومعانيها اُن کے معانی معلوم کرنے میں باریک بینی سے کام
ليكشف عنك الضلال والظلام لے تا کہ تجھ سے گمراہی اور ظلمتیں دور ہو ہوج جائیں
اور تو صاحب بصیرت لوگوں میں سے ہو جائے۔
وتكون من المتبصرين۔
و من اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور ان کے اعتراضات میں سے ایک یہ بھی ہے
الله تعالى قد أخبر عن نزول کہ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرب قیامت کے
المسيح عند قرب القيامة كما وقت مسیح کے نزول کی خبر دی ہے جیسا کہ اُس نے
قال : وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ ۔ فرمایا کہ وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ
أما الجواب فاعلم أنه تعالى قال : اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ اللہ نے
وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ ، وما قال إنه وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ فرمایا ہے۔ إِنَّهُ
سيكون علما للساعة، فالآية تدلّ على سَيَكُونُ علما لِلسَّاعَةِ نہیں فرمایا۔ پس یہ
أنه علم للساعة من وجه كان حاصل آیت دلالت کرتی ہے کہ وہ ایک پہلو سے ساعت
له بالفعل، لا أن يكون من بعد فی وقت کا نشان تھے جو انہیں بالفعل حاصل تھا۔ نہ کہ
من الأوقات۔ والوجه الحاصل هو اُنہیں بعد کے کسی وقت میں حاصل ہونا تھا۔ اور وہ
تولده من غير أب، والتفصيل في ذلك حاصل شدہ پہلو ان کی بن باپ پیدائش تھی ۔ اور
أن فرقة من اليهود أعنى الصدوقين اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ یہودیوں کا ایک
كانوا كافرين بوجود القيامة فرقہ یعنی صدوقی قیامت کے وجود کے منکر تھے۔
فأخبرهم الله على لسان بعض أنبيائه پس اللہ نے انہیں بعض انبیاء کی زبان سے خبر دی
أن ابنا من قومهم يولد من غير أب، کہ ان کی قوم سے ایک لڑکا بغیر باپ کے پیدا ہوگا۔
لے اور وہ آخری گھڑی کا علم بخشا ہے۔ (الزخرف:۶۲)

و هذا يكون آيةً لهم اور وہ اُن کے لئے قیامت کے وجود پر ایک نشان
على وجود القيامة، فإلى ہوگا ۔ پس اُس نے آیت وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ
هذا أشـــــــــار فـی آیة میں اس کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اور اسی طرح اس
وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ، وكذلك آيت وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً لِلنَّاسِ میں بھی اشارہ
في آية وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً لِلنَّاسِ ، أى ہے یعنی ہم اسے لوگوں یعنی صدوقیوں کے لئے
للصدوقين۔
نشان بنائیں گے۔
وقال بعض المفسرين إنه ضمير اور بعض مفسرین نے کہا ہے کہ وَإِنَّهُ لَعِلْمُ ﴿9﴾
إنه لعلم للساعة يرجع إلى القرآن، لِلسَّاعَةِ میں ان کی ضمیر قرآن کی طرف لوٹتی
فإن القرآن أحيا خلقًا كثيرا وبعثهم ہے۔ چنانچہ قرآن نے بہت سی مخلوق کو زندہ کیا
من القبور، فهذا البعث الروحانی اور انہیں قبروں سے اُٹھایا ہے۔ پس یہ روحانی
دليل على البعث الجسمانی، یعنی بعث دلیل ہے جسمانی بعث پر۔ یعنی قیامت
على الساعة، كما فی معالم پر۔ جیسا کہ معالم التنزیل وغیرہ میں ہے۔
التنزيل وغيره۔ فالحاصل أن آية پس حاصل کلام یہ ہے کہ آیت إِنَّهُ لَعِلْمٌ
وإنه لعلم للساعة لا يدل على لِلسَّاعَةِ نزول مسیح پر قطعا دلالت نہیں کرتی ۔
نزول المسيح قط، بل يفحم بلکہ وہ منکروں کا منہ ایک موجود متحقق پختہ دلیل
المنكرين بدلیل موجود ثابت سے بند کرتی ہے۔ اسی لئے اللہ نے فلا
فلهذا قال : فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا ، ولا تَمْتَرُنَّ بِهَا فرمایا ہے۔ اور کسی ایسے قول کو
يُقال مثل هذا القول لآية ما ثبت نشان نہیں کہا جا سکتا جس کا بعد ازاں وجود ہی
وجودها بعد، وما رآها أحد من ثابت نہ ہو۔ اور جسے مخالفوں میں سے کسی نے
المخالفين۔
لے تا کہ ہم اسے لوگوں کے لئے نشان بنادیں۔ (مریم: ۲۲)
بھی نہ دیکھا ہو۔

ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن كان اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ
هذا هو المسيح الذى أُرسل لکسر کہتے ہیں کہ اگر یہ وہی مسیح ہے جو صلیب توڑنے اور
الصليب وقتل الخنازير فقد مضت سوروں کو قتل کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے تو اس
عليه إحدى عشر سنة من رأس القرن پر صدی کے سر سے گیارہ سال گزر چکے ہیں۔ تو
فأي صليب كسر، وأي خنزير قتل کون سی صلیب توڑی گئی اور کون ساختر پر قتل کیا ہے
وأي جزية وضع، ومن ذا الذي دخل اور کونسا جزیہ موقوف کیا گیا؟ اور کون ہے جس نے
في الإسلام وترك سُبل الكافرين کافروں کی راہوں کو چھوڑا اور اسلام میں داخل ہوا ؟
أما الجواب فاعلم أن الحق لا اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ حق یکدم
يأتي دفعة بل يأتي تدريجا، وفی نہیں آیا کرتا بلکہ تدریجا آتا ہے۔ اور عینی (عمدۃ
العيني عن ابن عباس : يُقيم عيسى القارى فى شرح البخاری) میں ابن عباس سے
تسع عشر سنة لا يكون أميرًا ولا روایت ہے کہ عیسی اُنیس سال قیام کریں گے ۔ وہ
شرطيا ولا ملكًا۔ وقد مضت علی نہ تو امیر ہوں گے، نہ حاکم اور نہ ہی بادشاہ اور
رسول الله صلى الله عليه وسلم رسول الله ﷺ پر مکہ میں تیرہ سال کا عرصہ گزرا
ثلاث عشر سنة في مكة وما لحق اور اس مدت میں آپ کے ساتھ کمزوروں کا
به في هذه المدة إلا فئة قليلة من صرف ایک چھوٹا سا گروہ شامل ہوا تھا۔ اور تو رات
المساكين۔ وكان من بعض علاماته میں لکھی ہوئی حضور کی بعض علامات میں سے
المكتوبة في التوراة فتح الروم روم ، شام اور فارس کے علاقوں کا فتح ہونا تھا۔
کی زندگی
صلى الله
عروسه
والشام وبلاد فارس، فما عاينها ليکن یہ (فتوحات ) لوگوں نے آپ علی
الناس في وقت حياته، وما تبعه میں نہیں دیکھیں اور نہ ہی قوموں اور ملکوں کے
جموع كثيرة من كل قوم وملك
بڑے
صلى الله
علی
ڑے گروہوں نے آپ ﷺ کی پیروی
إلا بعد انتقاله إلى رفيقه الأعلی کی مگر آپ کے رفیق اعلیٰ سے جا ملنے کے بعد ۔

معه
صلى الله
بل ما رأى في أوائل زمانه إلا بلکہ آپ ﷺ نے اپنے اوائل زمانہ میں مصیبت
مصيبة على مصيبة، والذين آمنوا پر مصیبت کے سوا کچھ نہ دیکھا۔ اور جو لوگ
آذاهم القوم إيذاء كثيرًا آپ الله الله پر ایما علی پر ایمان لاتے تھے اُ تھے اُنہیں بھی قوم نے
وعيروهم وطردوهم وقالوا عليهم بہت اذیت دی اُن پر الزام تراشی کی ، انہیں
كل كلمة شريرة كاذبين۔ وهكذا دھتکارا اور ان کے خلاف جھوٹ بولتے ہوئے ہر
طردوا الأنبياء كلهم، ومستهم طرح كى شرانگیز باتیں کیں ۔ اور اسی طرح تمام
البأساء والضراء في أوائل زمانهم انبیاء دھتکارے گئے اور اُن کو اُن کے زمانے کے
فمضت على ذلك الابتلاء مدة اوائل میں دکھ اور تکلیفیں پہنچیں ۔ اور اس ابتلا پر
طويلة حتى قالوا متی نصر الله ایک طویل مدت گزر گئی۔ یہاں تک کہ وہ متی
فهلك من كان من الهالكين نَصْرُ اللهِ پکار اٹھے۔ پھر یوں ہوا کہ ) جو ہلاک
كما قال الله تعالى أَمْ حَسِبْتُم ہونے والوں میں سے تھے وہ ہلاک ہو گئے ۔ جیسا
أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ
مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ مَسَّتْهُمُ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِينَ
الْبَأْسَاءُ وَالضَّرَّاء وَزُلْزِلُوا حَتَّى خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ مَسَّتْهُمُ الْبَأْسَاءُ وَالضَّرَّاءُ وَ
يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ زُلْزِلُوا حَتَّى يَقُوْلَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا
مَتَى نَصْرُ اللهِ ۔ فكذلك يريد مَعَهُ مَتَّى نَصْرُ الله کے پس اسی طرح اس
أبناء هذا الزمان ليقتلوني أو زمانے کے لوگ چاہتے ہیں کہ مجھے قتل کریں یا
يصلبوني أو يطرحوني في غيابة
مجھے صلیب دیں یا مجھے کسی اندھے کنویں میں
جب، ويدوسوا الصداقة بأرجلهم، ڈال دیں اور صداقت کو اپنے پاؤں تلے روند دیں۔
لے کیا تم گمان کرتے ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے جبکہ ابھی تک تم پر اُن لوگوں جیسے حالات نہیں آئے جو تم سے پہلے گزر
چکے ہیں انہیں سختیاں اور تکلیفیں پہنچیں اور وہ ہلا کر رکھ دیئے گئے یہاں تک کہ رسول اور وہ جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے پکار
اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی۔ (البقرۃ: ۲۱۵)

ويحرقوا الأشجار الخضرة اور سرسبز درختوں کو اُسی طرح جلا دیں جیسے خشک
كما يحرق الحشائش اليابسة گھاس کو جلا دیا جاتا ہے۔ پس اللہ کی ذات ہی ہے
فالله المستعان على ما جس سے اُن کے مکروہ منصوبوں کے خلاف مدد
يكيدون و هو خير الناصرين حاصل کی جاسکتی ہے۔ اور وہی بہتر مدد کرنے والا
وأمـــا نـــصـــره الذي ينكرونه ہے۔ البتہ اس کی وہ مدد جس کا وہ انکار کرتے ہیں تو
فشيء ستری ما لا تسمع وہ ایک ایسی چیز ہے کہ عنقریب تو وہ کچھ دیکھے گا
بل ظهرت علاماته فی جسے تو سنتا نہیں بلکہ اُس کی علامات دیکھنے والوں کی
أعين الناظرين۔
نگاہوں میں ظاہر ہوگئی ہیں ۔
ألا ترى أن الزمان كيف انقلب کیا تو نہیں دیکھتا کہ زمانہ کیسے توحید کی طرف
إلى التوحيد ۔۔ وكيف هبت رياح پلٹ گیا ہے۔ اور کس طرح اسلام کی ہوائیں
الإسلام في بلاد المشرکین مشرکوں کے ملکوں میں چل پڑی ہیں۔ اور کس طرح
وكيف يدخلون في دين الله أفواجا لوگ اللہ کے دین میں ہر ملک سے فوج در فوج
في كل ملك؟ فما هذا إلا النور داخل ہو رہے ہیں ۔ پس یہ وہی نور ہے جو آسمان
الذي نزل من السماء مع الذى سے اُس شخص کے ساتھ نازل ہوا جو لوگوں کی
أنزل لإصلاح الناس، فأي دليل اصلاح کے لئے مبعوث کیا گیا۔ اس سے واضح تر
واضح من هذا إن كنت من دلیل اور کون سی ہو سکتی ہے۔ اگر تو انصاف کرنے
المنصفين؟ یا مسکین۔ قم والوں میں سے ہے۔اے سادہ لوح اُٹھ اور آنکھ
وافتح العين لتنظر كيف يُكسر کھول تا کہ تو دیکھے کہ آسمانی حربہ سے کس طرح
الصليب ويُقتل الخنزير بحربة صليب توڑی جارہی ہے اور سو ر قتل کئے جارہے
السماء ۔ وأما قتل الناس بآلات ہیں؟ جہاں تک لوگوں کو اس دنیا کے آلات سے
هذه الدنيا فليس بشيء عجيب ۔ قتل کرنے کا تعلق ہے تو یہ کوئی عجیب چیز نہیں۔

أليس الملوك يفعلون أيضا كيا بادشاہ ایسے نہیں کیا کرتے؟ پس تو اللہ
ذلك؟ فتحسس حربة الله، ولا کے حربہ کو تلاش کر اور انکار کرنے والوں میں
تكن من المنكرين۔
سے نہ ہو۔
وقد ذكرت آنفا أن الدجال لا اور میں نے ابھی ذکر کیا ہے کہ دجال ہی شیطان ہوگا
يكون إلا شيطانًا، فيوسوس في صدور جو اُن لوگوں کے دلوں میں وسو سے ڈالے گا جو اس کی
قوم تبعوه فيكونون عملته له، ويكون پیروی کریں گے ۔ پس اس طرح وہ اُس کے لئے اُس
فـعـلـهــم فعله، فينزل في هذا الزمان کے کارندے بن جائیں گے اور اُن کا فعل اس ( شیطان )
المسيح الموعود بالحربة الملكية کا فعل ہو جائے گا۔ تب اس زمانے میں مسیح موعود ملکوتی
السماوية، فيقتل ذلك الشيطان آسمانی حربے کے ساتھ نازل ہوگا۔ پھر وہ اس شیطان
ويقتل خنازيره؛ وإلى هذا أشار القرآن کو قتل کرے گا اور اُس کے خنزیروں کو بھی قتل کرے
في مقامات شتى، وأشار إلى أنه يفتح گا ۔ اور قرآن نے مختلف مقامات میں اس کی جانب
في آخر الزمان۔ فالذين يتنزل اشارہ فرمایا ہے۔ نیز یہ بھی اشارہ فرمایا کہ وہ آخری
الشيطان عليهم يعثون في الأرض زمانے میں فتح حاصل کرے گا۔ سو جن لوگوں پر شیطان
مفسدين، وينسلون من كل حدب نازل ہو گا وہ زمین میں فسادی بن کر خرابی پیدا کریں
ثم يجمع الله عبادہ علی کلمة الحق گے۔ اور ہر بلندی کو پھاندیں گے۔ پھر اللہ اپنے
بنفخ الصور السماوى، وكان ذلك بندوں کو کلمہ حق پر آسمانی بگل پھونک کر جمع فرمائے
قدرا مقدورًا من رب العالمين۔ گا۔ اور یہ رب العالمین کی طرف سے مقدر تقدیر ہے۔
وهذا سر من أسرار الله یہ اللہ تعالیٰ کے رازوں میں سے ایک راز
تعالى، وسنة من سننه ۔۔ أنه اور اُس کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے کہ
إذا أراد إصلاح الناس فی وقت جب وہ لوگوں کے دلوں پر شیطان کے تسلط
تسلّط الشيطان على قلوبهم كے وقت ان کی اصلاح کا ارادہ کرتا ہے

فينزل روحه علی قلب عبد من تو وہ اپنے روح القدس کو اپنے بندوں میں سے ایک
عباده ومــــه مـلائــكـة، فيتنزل بندے کے دل پر نازل کرتا ہے اور اُس کے ساتھ فرشتے
الملائكة في كل طرف، فيوحون إلى ہوتے ہیں۔ پس فرشتے ہر طرف سے اُترتے ہیں اور
عباده أن قوموا واقبلوا الحق وہ اُس کے بندوں کو یہ وحی کرتے ہیں کہ اُٹھو اور حق کو
فيأتونهم ويعطونهم قوةً لقبول الحق قبول کرو پھر وہ ان کے پاس آتے ہیں اور اُنہیں قبول
وتحمل المصائب وما يظهر هذه حق اور مصائب برداشت کرنے کی قوت دیتے ہیں۔
التحريكات إلا عند ظهور رسول أو اور یہ تحریکیں صرف کسی رسول، نبی یا محدث کے ظہور
نبي أو محدث، ولكن الجاهلون ما کے وقت ہی ظاہر ہوتی ہیں۔ لیکن جاہل لوگ اس راز
يعرفون هذا السر الذي تهب منه کو نہیں پہچانتے جس سے ہدایت کی ہوائیں چلتی ہیں
رياح الهداية، ويغلطون فيه اور وہ اس کے بارے میں غلطی کھاتے اور انہیں
ويسلكون مسلك الاتفاقات، ولا اتفاقات قرار دینے کی راہ اختیار کرتے ہیں۔ اور اس
يتدبرون في أن الله قد جعل لكل میں تدبر نہیں کرتے کہ اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک
شيء سببا، ومــا مـن متحرك في سبب بنایا ہے۔ اور اس عالم گون و مکاں میں ہر
الكون إلا وله محرّك، أولئك متحرک چیز کے لئے کوئی محرک ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں
الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا جن کی کوشش اس دنیا کی زندگی میں اکارت گئی اور وہ
ورضوا بخيالات سطحية وما كانوا سطحى خيالات پر خوش ہوئے اور تدبر کرنے والوں
میں سے نہ ہوئے۔
من المتدبرين۔
والحق أن للملك لمة اور حقیقت یہ ہے کہ فرشتے کا بنی آدم کے دل
بقلب بنی آدم و للشياطين لمة کے ساتھ ایک گہرا تعلق ہوتا ہے اور شیطانوں کا
فإذا أراد الله أن يبعث مصلحا بھی تعلق ہوتا ہے۔ پس جب اللہ کسی نبی یا رسول یا
من رسول أو نبى أو محدث محدث کو بطور مصلح مبعوث کرنے کا ارادہ فرماتا ہے

فيقوى لمة الملك ويجعل تو وہ فرشتے کے تعلق کو تقویت دیتا ہے اور لوگوں
استعدادات الناس قريبةً لقبول کی استعدادوں کو قبول حق کے قریب کر دیتا ہے
الحق، ويعطيهم لهم عقلا وفهما اور ان كو عقل فہم ، ہمت اور مصائب برداشت
وهمة وقوة تحمل المصائب ونور کرنے کی قوت اور فہم قرآن کا نور عطا فرما تا
فهم القرآن ما كانت لهم قبل ہے، جو اس ، جو اس مصلح کے ظہور سے قبل ا ے قبل انہیں میسر نہیں
ظهور ذلك المصلح، فتصفی ہوتا۔ پس ذہن صاف ہو جاتے ہیں اور عقلیں
الأذهان، وتتقوى العقول، وتعلو قوت پکڑتی ہیں۔ اور ہمتیں بلند ہو جاتی ہیں۔
الهمم، ويجد كل أحد كأنه أُوقظ اور ہر ایک یوں محسوس کرتا ہے کہ گویا اُسے اس
من نومه، وكأن نورا ينزل من کی نیند سے بیدار کر دیا گیا ہے اور اُس کے دل
غيب على قلبه، وكأن معلما قام پر غیب سے نور نازل ہو رہا ہے اور ایک معلم اُس
بباطنه، ويكون الناس كأن الله بدل کے باطن میں کھڑا ہو گیا ہے اور لوگ ایسے ہو
مزاجهم وطبيعتهم، وشحذ جاتے ہیں کہ گویا اللہ نے اُن کے مزاج اور
أذهانهم وأفكارهم۔ فإذا ظهرت طبیعت کو بدل ڈالا ہے اور اُن کے اذہان وافکار
واجتمعت هذه العلامات كلها کو تیز کر دیا ہے۔ پس جب یہ سب علامات ظاہر
فتدل بدلالة قطعية على أن اور جمع ہو جائیں تو وہ اس بات کی قطعی دلیل ہوتی
المجدد الأعظم قد ظهر، والنور ہیں کہ مجدد اعظم ظاہر ہو گیا ہے اور نازل ہونے
النازل قد نزل، وإلى هذا أشار والا نور نازل ہو چکا ہے۔ اور اسی کی جانب اللہ
سبحانه في سورة القدر وقال إِنَّا سُبحانہ و تعالیٰ نے سورۃ قدر میں اشارہ فرمایا ہے
اَنْزَلْتُهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ۔ وَمَا أَدْرَكَ اور کہا ہے کہ اِنَّا أَنْزَلْتُهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا
مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ اَدْرُبكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ
أَلْفِ شَهْرٍ ۔ تَنَزَّلُ الْمَلَئِكَةُ وَالرُّوحُ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ - تَنَزَّلُ الْمَلَكَةُ وَالرُّوحُ

قف
فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلْمٌ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ - سَلْمٌ هِيَ حَتَّى
L
هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ۔ وأنت تعلم أن مَطْلَعِ الْفَجْرِ ہے اور تو جانتا ہے کہ فرشتے اور
الملائكة والروح لا ينزلون إلا بالحق، روح القدس صرف حق کے ساتھ ہی اُترتے ہیں
وتعالى الله عن أن يُرسلهم عبثًا اور اللہ كى شان اس سے بلند ہے کہ وہ انہیں عبث
وباطلا۔ فإرسال الروح ههنا إشارة اور بے فائدہ بھیجے۔ پس روح القدس کے بھیجنے
إلى بعث نبي أو مرسل أو محدث سے یہاں کسی نبی یا مرسل یا محدث کی بعثت کی
يلقى ذلك الروح عليه، وإرسال طرف اشارہ ہے کہ یہ روح اس پر ڈالی جاتی ہے
الملائكة إشارة إلى نزول ملائكة اور فرشتوں کے بھیجنے سے ایسے فرشتوں کے نزول
يجذبون الناس إلى الحق والهداية كى طرف اشارہ ہے جو لوگوں کو حق ، ہدایت،
۹۳ والثبات والاستقامة، كما قال ثبات اور استقامت کی طرف مائل کرتے ہیں۔
الله تعالى في مقام آخر : إِذْ يُوحَى جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک دوسری جگہ فرمایا ہے کہ
رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِتُوا إِذْ يُوْحِى رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا
الَّذِينَ آمَنُوا ، أى هاتوا قلوبهم الَّذِينَ آمَنُوا یعنی تم اُن کے دلوں میں اُتر واور
وحببوا إليهم الإيمان والثبات اُن کے لئے ایمان ، ثبات اور استقامت کو
والاستقامة، فهذا فعل الملائكة إذا محبوب بنادو اور جب فرشتے اُترتے ہیں تو اُن کا یہی
نزلوا۔ ففي سورة القدر إشارة إلى فعل ہوتا ہے۔ پس سورہ قدر میں اس طرف
أن الله تعالى قد وعد لهذه الأمة اشارہ ہے کہ اللہ نے اس امت سے وعدہ کیا ہے
لے یقیناً ہم نے اسے قدر کی رات میں اتارا ہے۔ اور تجھے کیا سمجھائے کہ قدر کی رات کیا ہے۔ قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر
ہے۔ بکثرت نازل ہوتے ہیں اُس میں فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر معاملہ میں ۔ سلام ہے یہ (سلسلہ )
طلوع فجر تک جاری رہتا ہے۔ (القدر : ۲ تا ۶ )
(یاد کرو) جب تیرا رب فرشتوں کی طرف وحی کر رہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں پس وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں انہیں
ثبات بخشو (الانفال:۱۳)

أنه لا يضيعهم أبدا، بل إذا ما کہ وہ انہیں کبھی ضائع نہیں کرے گا۔ بلکہ جب
ضلوا وسقطوا فی ظلمات بھی وہ گمراہ ہو جائیں گے اور اندھیروں میں گر
يأتي عليهم ليلة القدر، وينزل جائیں گے تولیلۃ القدر اُن پر آئے گی اور روح
الروح إلى الأرض، يعنى يلقيه القدس زمین کی طرف نازل ہوگا۔ یعنی اللہ اسے
الله على من يشاء من عبادہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے گا نازل کرے
ويبعثه مجددا، وينزل مع الروح گا ۔ اور اُس (بندے کو ) مجدد بنا کر مبعوث کرے
ملائكة يجذبون قلوب الناس إلى گا۔ اور روح القدس کے ساتھ (دیگر ) فرشتوں
الحق والهداية، فلا تنقطع کو بھی نازل کرے گا جو لوگوں کے دلوں کو حق اور
هذه السلسلة إلى يوم القيامة۔ ہدایت کی طرف مائل کریں گے۔ پھر یہ سلسلہ روز
فاطلبوا تجدوا، واقرعوا يفتح قیامت تک منقطع نہیں ہوگا۔ لہذا تلاش کرو، تو پالو
لكم۔ وإن هذا الزمان زمان قد گے اور کھٹکھٹاؤ تو تمہارے لئے کھولا جائے گا۔ اور
انفتحت فيه أبواب النعماء یہ زمانہ وہ ہے کہ جس میں جسمانی نعمتوں اور جدید
الجسمانية والترقيات الجديدة ترقیات کے دروازے کھل گئے ہیں۔ اور تم اپنی
وترون نعما جديدة في ركوبكم سواریوں اور اپنے لباس میں اور اپنے تمدن کی
ولباسـكـم وأنواع تمدنكم، وقد مختلف اقسام میں نئی نئی نعمتیں دیکھ رہے ہو۔ اور علم
انكشف كثير من دقائق العلم طبعیات اور علم ریاضی اور خواص نفس کے بہت
الطبعي والرياضي وخواص سے دقائق ظاہر ہو چکے ہیں ۔ اور ہم دنیا والوں کو
النفس، ونجد أبناء الدنيا في علوم جدیدہ میں اسی طرح پاتے ہیں کہ گویا وہ
علومهم الجديدة كأنهم يصعدون آسمان كى طرف بلند ہو رہے ہیں اور ایسی چیزیں
إلى السماء ، ويرون أشياء تتحیر دیکھ رہے ہیں کہ جن سے عقلیں دنگ رہ جاتی
فيها العقول، ويتأخر منها المنقول ہیں اور منقولی باتیں اس سے پیچھے رہ جاتی ہیں ۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی