ازالہ اَوہام حصہ اول

ازالہ اَوہام حصہ اول، ازالہ اَوہام حصہ دوم, حصہ 4

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۷۴ کسی اونچی عمارت پر آکر اُتار دیں گے پھر کسی زینہ کے ذریعہ سے حضرت ایکیا نیچے
اُتر آئیں گے اور یہودیوں کے تمام مخالفوں کو روئے زمین سے نابود کر ڈالیں گے
اور چونکہ اُن کی کتابوں میں جو کتب الہامیہ ہیں یہ بھی لکھا ہے کہ ضرور ہے کہ مسیح کے
آنے سے پہلے ایلیا آسمان سے اُترے اِسی وقت کی وجہ سے یعنی اس سبب سے کہ
۷۵ ایلیا ان کے گمان میں اب تک آسمان سے نہیں اُتر امسیح ابن مریم پر وہ ایمان نہیں
لائے اور صاف کہہ دیا کہ ہم نہیں جانتے کہ تو کون ہے کیونکہ وہ مسیح جس کی ہمیں
انتظار ہے ضرور ہے کہ اُس سے پہلے ایلیا آسمان سے اُتر کر اُس کی راہوں کو
اب پہلے ہم یہ بیان کرنا چاہتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے مجھ پر یہ ظاہر فرمادیا ہے کہ یہ قصبہ قادیان
سے ایک مناسبت اور
بوجہ اس کے کہ اکثر یزیدی الطبع لوگ اس میں سکونت رکھتے ہیں دمشق سے ایک م
مشابہت رکھتا ہے اور یہ ظاہر ہے کہ تشبہات میں پوری پوری تطبیق کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ بسا
۷۲ اوقات ایک ادنی مماثلت کی وجہ سے بلکہ صرف ایک جزو میں مشارکت کے باعث سے ایک چیز
قيه حاشيه
بقي
کا نام دوسری چیز پر اطلاق کر دیتے ہیں مثلاً ایک بہادر انسان کو کہہ دیتے ہیں کہ یہ شیر ہے اور شیر
نام رکھتے ہیں یہ ضروری نہیں سمجھا جاتا کہ شیر کی طرح اس کے پنجے ہوں اور ایسی ہی بدن پر یشم ہو
اور ایک دم بھی ہو بلکہ صرف صفت شجاعت کے لحاظ سے ایسا اطلاق ہو جاتا ہے اور عام طور پر جمیع
انواع استعارات میں یہی قاعدہ ہے سو خدائے تعالیٰ نے اسی عام قاعدہ کے موافق اس قصبہ
قادیان کو دمشق سے مشابہت دی اور اس بارہ میں قادیان کی نسبت مجھے یہ بھی الہام ہوا
که اخرج منه اليزيديون یعنی اس میں یزیدی لوگ پیدا کئے گئے ہیں ۔ اب اگر چہ میرا
یہ دعوی تو نہیں اور نہ ایسی کامل تصریح سے خدائے تعالیٰ نے میرے پر کھول دیا ہے کہ
دمشق میں کوئی مثیل مسیح پیدا نہیں ہو گا بلکہ میرے نزدیک ممکن ہے کہ کسی آئندہ زمانہ میں
خاص کر دمشق میں بھی کوئی مثیل مسیح پیدا ہو جائے مگر خدائے تعالیٰ خوب جانتا ہے اور وہ اس بات
کا شاہد حال ہے کہ اس نے قادیان کو دمشق سے مشابہت دی ہے اور ان لوگوں کی نسبت یہ فرمایا
ہے کہ یہ یزیدی الطبع ہیں یعنی اکثر وہ لوگ جو اس جگہ رہتے ہیں وہ اپنی فطرت میں یزیدی
لوگوں کی فطرت سے مشابہ ہیں اور یہ بھی مدت سے الہام ہو چکا ہے کہ انا انزلناہ قریبًا من
القاديان وبالحق انزلناه وبالحق نزل وكان وعد الله مفعولا یعنی ہم نے اُس کو

بقیه حاشیه
درست کرے۔ اس کے جواب میں ہر چند حضرت مسیح نے بہت زور دے کر انہیں کہا کہ وہ ایکیا ﴿۷﴾
جو آنے والا تھا یہی یحیی زکریا کا بیٹا ہے جس کو تم نے شناخت نہیں کیا لیکن یہودیوں نے
مسیح کے اس قول کو ہرگز قبول نہیں کیا بلکہ خیال کیا کہ یہ شخص توریت کی پیشگوئیوں میں الحاد
اور تحریف کر رہا ہے اور اپنے مرشد کو ایک عظمت دینے کے لئے ظاہری معنے کو کھینچ تان کر کچھ
کا کچھ بنا رہا ہے سو ظاہر پرستی کی شامت نے یہودیوں کو حقیقت نہی سے محروم رکھا اور مجرد ﴿۷۷﴾
الفاظ پر زور مارنے اور استعارہ کو حقیقت سمجھنے کی وجہ سے ابدی لعنتوں کا ذخیرہ انہیں ملا
قادیان کے قریب اتارا ہے اور سچائی کے ساتھ اُتارا اور سچائی کے ساتھ اُترا اور ایک دن وعدہ اللہ
کا پورا ہونا تھا۔ اس الہام پر نظر غور کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ قادیان میں خدائے تعالیٰ کی
طرف سے اس عاجز کا ظاہر ہونا الہامی نوشتوں میں بطور پیشگوئی کے پہلے سے لکھا گیا تھا۔ اب ۷۴
چونکہ قادیان کو اپنی ایک خاصیت کی رُو سے دمشق سے مشابہت دی گئی تو اس سے صاف معلوم
ہوتا ہے کہ قادیان کا نام پہلے نوشتوں میں استعارہ کے طور پر دمشق رکھ کر پیشگوئی بیان کی گئی
ہو گی کیونکہ کسی کتاب حدیث یا قرآن شریف میں قادیان کا نام لکھا ہوا نہیں پایا جاتا اور یہ
الہام جو براہین احمدیہ میں بھی چھپ چکا ہے بصراحت و بآواز بلند ظاہر کر رہا ہے کہ قادیان
کا نام قرآن شریف میں یا احادیث نبویہ میں بعد پیشگوئی ضرور موجود ہے اور چونکہ موجود نہیں
تو بجز اس کے اور کس طرف خیال جا سکتا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے قادیان کا نام قرآن شریف
یا احادیث نبویہ میں کسی اور پیرا یہ میں ضرور لکھا ہوگا اور اب جو ایک نئے الہام سے یہ بات
بپایہ ثبوت پہنچ گئی کہ قادیان کو خدائے تعالیٰ کے نزدیک دمشق سے مشابہت ہے تو اُس پہلے
الہام کے معنے بھی اس سے کھل گئے گویا یہ فقرہ جو اللہ جل شانہ نے الہام کے طور پر اس عاجز کے ﴿۵﴾
دل پر القا کیا ہے کہ انا انزلناه قريبًا من القاديان اس کی تفسیر یہ ہے کہ انا انزلناہ
قريبا من دمشق بطرف شرقي عند المنارة البيضاء ۔ کیونکہ اس عاجز کی سکونتی جگہ
قادیان کے شرقی کنارہ پر ہے منارہ کے پاس۔ پس یہ فقرہ الہام الہی کا کہ کان وعد الله
مفعولا اس تاویل سے پوری پوری تطبیق کھا کر یہ پیشگوئی واقعی طور پر پوری ہو جاتی ہے اس
عبارت تک یہ عاجز پہنچا تھا کہ یہ الہام ہوا قل لو كان الامر من عند غير الله لوجدتم |

حالانکہ وہ بجائے خود اپنے تئیں معذور سمجھتے تھے کیونکہ اُن کی بائبل کے ظاہری الفاظ پر نظر
۷۸ تھی ۔ افسوس کہ ہمارے مسلمان بھائی بھی اسی گرداب میں پڑے ہوئے ہیں اور
حضرت مسیح کی نسبت یہودیوں کی طرح اُن کے دلوں میں بھی یہی خیال جما ہوا ہے
اہے
بقيه حاشيه
کہ ہم اُنہیں سچ مچ آسمان سے اُترتے دیکھیں گے اور یہ اعجوبہ ہم بچشم خود دیکھیں
گے کہ حضرت مسیح زرد رنگ کی پوشاک پہنے ہوئے آسمان سے اُترتے چلے آتے
ہیں اور دائیں بائیں فرشتے اُن کے ساتھ ہیں اور تمام بازاری لوگ اور دیہات
کے آدمی ایک بڑے میلہ کی طرح اکٹھے ہو کر دور سے اُن کو دیکھ رہے ہیں اور
فيه اختلافا كثيرا ۔ قل لو اتبع الله اهواء كم لفسدت السموات والارض ومن
فيهن ولبطلت حكمته وكان الله عزيز احكيمًا۔ قل لو كان البحر مدادًا |
لكلمات ربى لنفد البحر قبل ان ت ان تنفد كلمات ربي ولو جئنا بمثله مددًا ۔ قل ان
كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله وكان الله غفورا رحيما ۔ پھر اس کے بعد
الہام کیا گیا کہ ان علماء نے میرے گھر کو بدل ڈالا۔ میری عبادت گاہ میں ان کے چولہے ہیں
میری پرستش کی جگہ میں اُن کے پیالے اور ٹھوٹھیاں رکھی ہوئی ہیں اور چوہوں کی طرح میرے نبی
کی حدیثوں کو کٹر رہے ہیں ( ٹھوٹھیاں وہ چھوٹی پیالیاں ہیں جن کو ہندوستان میں سکوریاں کہتے
ہیں۔ عبادت گاہ سے مراد اس الہام میں زمانہ حال کے اکثر مولویوں کے دل ہیں جو دنیا سے
بھرے ہوئے ہیں )۔ اس جگہ مجھے یاد آیا کہ جس روز وہ الہام مذکورہ بالا جس میں قادیان میں
نازل ہونے کا ذکر ہوا تھا اس روز کشفی طور پر میں نے دیکھا کہ میرے بھائی صاح رے بھائی صاحب مرحوم مرزا
غلام قادر میرے قریب بیٹھ کر باآواز بلند قرآن شریف پڑھ رہے ہیں اور پڑھتے پڑھتے انہوں
نے ان فقرات کو پڑھا کہ انا انزلنه قريبا من القادیان تو میں نے سنکر بہت تعجب کیا کہ
کیا قادیان کا نام بھی قرآن شریف میں لکھا ہوا ہے؟ تب انہوں نے کہا کہ یہ دیکھو لکھا ہوا ہے
تب میں نے نظر ڈال کر جو دیکھا تو معلوم ہوا کہ فی الحقیقت قرآن شریف کے دائیں صفحہ میں
شاید قریب نصف کے موقع پر یہی الہامی عبارت لکھی ہوئی موجود ہے تب میں نے اپنے دل
میں کہا کہ ہاں واقعی طور پر قادیان کا نام قرآن شریف میں درج ہے اور میں نے کہا کہ تین
شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیا ہے مکہ اور مدینہ اور قادیان یہ کشف تھا

چھوٹے بڑے چلا چلا کر کہہ رہے ہیں کہ وہ آئے وہ آئے یہاں تک کہ دمشق کے شرقی منارہ پر
اُتر آئے اور بذریعہ زینہ کے نیچے اتارے گئے اور ایک دوسرے سے سلام علیک اور مزاج پرسی ۸۰
ہوئی ۔ تعجب کہ یہ لوگ خیال نہیں کرتے کہ دنیا میں کہ ایک دارالا بتلا جگہ ہے ایسے معجزات ظہور
پذیر ہرگز نہیں ہوتے ورنہ دعوت اسلام ایمان بالغیب کی حد سے باہر ہو جائے ۔ ہم پہلے اس
سے لکھ چکے ہیں کہ کفار مکہ نے اسی قسم کا کوئی معجزہ ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم
افضل الرسل سے بھی مانگا تھا جن کو صاف یہ جواب دیا گیا کہ ایسا ہونا سنت اللہ سے باہر ہے
بقیه حاشیه
جو کئی سال ہوئے کہ مجھے دکھلایا گیا تھا اور اس کشف میں جو میں نے اپنے بھائی صاحب مرحوم کو
جو کئی سال سے وفات پاچکے ہیں قرآن شریف پڑھتے دیکھا اور اس الہامی فقرہ کو ان کی زبان سے
قرآن شریف میں پڑھتے سنا تو اس میں یہ بھید مخفی ہے جس کو خدائے تعالیٰ نے میرے پر کھول دیا ۷۸
کہ ان کے نام سے اس کشف کی تعبیر کو بہت کچھ تعلق ہے یعنی اُن کے نام میں جو قادر کا لفظ آتا ہے
اس لفظ کو کشفی طور پر پیش کر کے یہ اشارہ کیا گیا ہے کہ یہ قادر مطلق کا کام ہے اس سے کچھ تعجب نہیں
کرنا چاہیے اس کے عجائبات قدرت اسی طرح پر ہمیشہ ظہور فرما ہوتے ہیں کہ وہ غریبوں اور حقیروں کو
عزت بخشتا ہے اور بڑے بڑے معززوں اور بلند مرتبہ لوگوں کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ بڑے بڑے
علماء و فضلاء اس کے آستانہ فیض سے بکلی بے نصیب اور محروم رہ جاتے ہیں اور ایک ذلیل حقیر امی
جاہل نالائق منتخب ہو کر مقبولین کی جماعت میں داخل کر لیا جاتا ہے۔ ہمیشہ سے اس کی کچھ ایسی ہی
عادت ہے اور قدیم سے وہ ایسا ہی کرتا چلا آیا ہے۔ وذالک فضل الله يؤتيه من يشاء۔
اب میں وہ حدیث جو ابو داؤد نے اپنی صحیح میں لکھی ہے ناظرین کے سامنے پیش کر کے اس وے
کے مصداق کی طرف ان کو توجہ دلاتا ہوں ۔ سو واضح ہو کہ یہ پیشگوئی جو ابوداؤد کی صحیح میں
درج ہے کہ ایک شخص حارث نام یعنی حراث ماورائے نہر سے یعنی سمرقند کی طرف سے نکلے گا
جو آل رسول کو تقویت دے گا جس کی امداد اور نصرت ہر ایک مومن پر واجب ہوگی ۔ الہامی
طور پر مجھ پر ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ پیشگوئی اور مسیح کے آنے کی پیشگوئی جو مسلمانوں کا امام اور
مسلمانوں میں سے ہوگا ۔ دراصل یہ دونوں پیشگوئیاں متحد المضمون ہیں اور دونوں کا
مصداق یہی عاجز ہے ۔ مسیح کے نام پر جو پیشگوئی ہے اس کی علامات خاصہ در حقیقت دو ہی ہیں

فيه حاشيه
قي
افسوس کہ ہماری قوم کے لوگ استعارات کو حقیقت پر حمل کر کے سخت پیچوں میں پھنس
گئے ہیں اور ایسی مشکلات کا سامنا اُنہیں پیش آ گیا ہے کہ اب اُن سے بآسانی نکلنا
ان لوگوں کے لئے سخت دشوار ہے ! ہے اور جو نکلنے کی راہیں ہیں وہ اُنہیں قبول نہیں
کرتے ۔ مثلاً صحیح مسلم کی حدیث میں جو یہ لفظ موجود ہے کہ حضرت مسیح جب آسمان
سے اُتریں گے تو اُن کا لباس زرد رنگ کا ہوگا ۔ اس لفظ کو ظاہری لباس پر حمل کرنا کیسا
لغو خیال ہے زرد رنگ پہننے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی لیکن اگر اس لفظ کو ایک کشفی
استعارہ قرار دے کر معبرین کے مذاق اور تجارب کے موافق اس کی تعبیر کرنا چاہیں
ایک یہ کہ جب وہ مسیح آئے گا تو مسلمانوں کی اندرونی حالت کو جو اُس وقت بغایت درجہ بگڑی ہوئی
ہوگی اپنی صحیح تعلیم سے درست کر دے گا اور اُن کے روحانی افلاس اور باطنی ناداری کو یہ بکلی دور فرما
کر جواہرات علوم و حقائق و معارف م و حقائق و معارف ان کے سامنے رکھ دے گا یہاں تک کہ وہ لوگ اس دولت کو
لیتے لیتے تھک جائیں گے اور اُن میں سے کوئی طالب حق روحانی طور پر مفلس اور نا دار نہیں رہے گا
بلکہ جس قدر سچائی کے بھوکے اور پیاسے ہیں انکو بکثرت طیب غذا صداقت کی اور شربت شیریں
معرفت کا پلایا جائے گا اور علوم حقہ کے موتیوں سے اُن کی جھولیاں پر کر دی جائیں گی اور جو مغز اور
لب لباب قرآن شریف کا ہے اس عطر کے بھرے ہوئے شیشے اُن کو دئے جائیں گے۔
دوسری علامت خاصہ یہ ہے کہ جب وہ مسیح موعود آئے گا تو صلیب کو توڑے گا اور خنزیروں
کو قتل کرے گا اور دجال یک چشم کو قتل کر ڈالے گا اور جس کا فرتک اس کے دم کی ہوا پہنچے گی
وہ فی الفور مر جائے گا سو اس علامت کی اصل حقیقت جو روحانی طور پر مراد رکھی گئی ہے یہ ہے
که مسیح دنیا میں آکر صلیبی مذہب کی شان و شوکت کو اپنے پیروں کے نیچے کچل ڈالے گا اور
اُن لوگوں کو جن میں خنزیروں کی بے حیائی اور خوکوں کی بے شرمی اور نجاست خواری ہے اُن
پر دلائل قاطعہ کا ہتھیار چلا کر ان سب کا کام تمام کرے گا اور وہ لوگ جو صرف دنیا کی آنکھ
رکھتے ہیں مگر دین کی آنکھ بکلی ندارد بلکہ ایک بدنما ٹینٹ اس میں نکلا ہوا ہے ان کو بین حجتوں
کی سیف قاطعہ سے ملزم کر کے اُن کی منکرا نہ ہستی کا خاتمہ کر دے گا اور نہ صرف ایسے یک
چشم لوگ بلکہ ہر ایک کا فرجو دین محمدی کو بنظر استحقار دیکھتا ہے مسیحی دلائل کے جلالی دم سے
روحانی طور پر مارا جائے گا ۔ غرض یہ سب عبارتیں استعارہ کے طور پر واقع ہیں جو اس عاجز پر
ΛΙ

تو یہ معقول تعبیر ہو گی کہ حضرت مسیح اپنے ظہور کے وقت یعنی اس وقت میں کہ جب
وہ مسیح ہونے کا دعوی کریں گے کسی قدر بیمار ہوں گے اور حالت صحت اچھی نہیں
رکھتے ہوں گے کیونکہ کتب تعبیر کی رو سے زرد رنگ پوشاک پہننے کی یہی تاویل ۸۲
ہے اور ظاہر ہے کہ یہی تاویل عالم کشف اور رؤیا کی نہایت مناسب حال اور
سراسر معقول اور قریب قیاس ہے کیونکہ تعبیر کی کتابوں میں صاف لکھا ہے کہ اگر
کسی شخص کی عالم رؤیا یا عالم کشف میں زرد رنگ کی پوشاک دیکھی جائے تو اس کی
یہ تعبیر کرنی چاہیے کہ وہ شخص بیمار ہے یا بیمار ہونے والا ہے کاش اگر اس محققا نہ مذاق
بقيه حاشيه
بخوبی کھولی گئی ہیں اب چاہے کوئی اس کو سمجھے یا نہ سمجھے لیکن آخر کچھ مدت اور انتظار کر کے اور اپنی ۸۳
بے بنیاد امیدوں سے پاس کلی کی حالت میں ہو کر ایک دن سب لوگ اس طرف رجوع کریں
گے۔ اس وقت ان مسیحی علامات کو لکھتے لکھتے مجھے ایک رویا صالحہ اپنی یاد آگئی ہے اور بانداق
لوگوں کے مسرور الوقت کرنے کے لئے اُس کو میں اس جگہ لکھتا ہوں :۔
ایک بزرگ غایت درجہ کے صالح جو مردان خدا میں سے تھے
اور مکالمہ الہیہ کے شرف سے بھی مشرف تھے اور بمرتبہ کمال اتباع (۸۴)
سنت کرنے والے اور تقویٰ اور طہارت کے جمیع مراتب اور مدارج
کو ملحوظ اور مرعی رکھنے والے تھے اور اُن صادقوں اور راستبازوں
میں سے تھے جن کو خدائے تعالیٰ نے اپنی طرف کھینچا ہوا ہوتا ہے
اور پرلے درجہ کے معمور الاوقات اور یادا یاد الہی میں محو اور غریق اور ۸۵
اسی راہ میں کھوئے گئے تھے جن کا نام نامی عبد اللہ غزنوی تھا

کے موافق ہمارے مفسر اور محدث اس فقرہ کی یہی تاویل کرتے یعنی یہ کہتے کہ جب مسیح ظہور
فرما کر اپنا مسیح موعود ہونا خلق اللہ پر ظاہر کرے گا تو اُس وقت اس کی صحت کی حالت اچھی نہیں
۸۳ ہو گی بلکہ ضرور کسی قسم کی علالت جسمانی اور ضعف بدنی اس کے شامل حال ہو گا جو اس کے
ظہور کے لئے ایک خاص وردی کی طرح ایک علامت اور نشانی ہو گی تو ایسی تاویل کیا عمدہ اور
لطیف اور سرا سر راستی پر مبنی ہوتی لیکن افسوس کہ ہمارے علماء نے ایسا نہیں کیا بلکہ وہ تو اپنی
نہایت سادگی اور خام خیالی کی وجہ سے بعینہ یہودیوں کی طرح انتظار کر رہے ہیں کہ بیچ بیچ مسیح
ایک دفعہ میں نے اُس بزرگ با صفا کو خواب میں اُن کی وفات کے
بعد دیکھا کہ سپاہیوں کی صورت پر بڑی عظمت اور شان کے ساتھ
بڑے پہلوانوں کی مانند مسلح ہونے کی حالت میں کھڑے ہیں تب
بقيه حاشيه
میں نے کچھ اپنے الہامات کا ذکر کر کے اُن سے پوچھا کہ مجھے ایک
خواب آئی ہے اس کی تعبیر فرمائیے۔ میں نے خواب میں یہ دیکھا
ہے کہ ایک تلوار میرے ہاتھ میں ہے جس کا قبضہ میرے پنجہ میں اور
نوک آسمان تک پہنچی ہوئی ہے جب میں اس کو دائیں طرف چلاتا
ہوں تو ہزاروں مخالف اس سے قتل ہو جاتے ہیں اور جب بائیں
طرف چلاتا ہوں تو ہزار ہا دشمن اس سے مارے جاتے ہیں تب
حضرت عبد اللہ صاحب مرحوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس میری

الله
ازالہ اوہام حصہ اول
جب آسمان سے اُترے گا تو ایک زرد رنگ کی پوشاک زعفران کے رنگ سے رنگین کی ہوئی
اس کے زیب تن ہوگی ۔ کاش اگر اسے علماء کو بھی ایسی خواب بھی آئی ہوتی کہ انہوں نے زرد
رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور پھر اس کے بعد بیمار بھی ہو جاتے تو آج اُن کی نگاہ میں
ہماری یہ باتیں قابل قدر ٹھہر تیں لیکن مشکل تو یہ ہے کہ روحانی کو چہ میں اُن کو دخل ہی نہیں ﴿۳﴾
یہودیوں کے علماء کی طرح ہر یک بات کو جسمانی قالب میں ڈھالتے چلے جاتے ہیں لیکن ایک
دوسرا گر وہ بھی ہے جن کو خدائے تعالیٰ نے یہ بصیرت اور فراست عطا کی ہے کہ وہ آسمانی باتوں
کو آسمانی قانون قدرت کے موافق سمجھنا چاہتے ہیں اور استعارات اور مجازات کے قائل ہیں
بقیه حاشیه
خواب کو سن کر بہت خوش ہوئے اور بشاشت اور انبساط اور انشراح ۸۸
صدر کے علامات وامارات اُن کے چہرہ میں نمودار ہو گئے اور
فرمانے لگے کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ آپ سے بڑے
بڑے کام لے گا اور یہ جو دیکھا کہ دائیں طرف تلوار چلا کر مخالفوں
کو قتل کیا جاتا ہے اس سے مراد وہ اتمام حجت کا کام ہے کہ جو
روحانی طور پر انوار و برکات کے ذریعہ سے انجام پذیر ہوگا ﴿۸۹
اور یہ جو دیکھا کہ بائیں طرف تلوار چلا کر ہزار ہا دشمنوں کو مارا
جاتا ہے اس ۔ سے مراد یہ ہے کہ آپ کے ذریعہ سے عقلی طور پر
خدائے تعالیٰ الزام و اسکات خصم کرے گا اور دنیا پر دونوں
طور سے اپنی حجت پوری کر دے گا۔ پھر بعد اس کے انہوں نے ۹۰

مگر افسوس کہ وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں اور اکثر یہی جنس ہماری قوم میں بکشت پھیلی ہوئی
ہے کہ جو جسمانی خیالات پر گرے جاتے ہیں نہیں سمجھتے کہ خدائے تعالیٰ کا عام قانون قدرت
۸۵ جو اس کی وحی اور اس کے مکاشفات کے متعلق ہے صریح صریح اُن کے زعم کے مخالف شہادت
دے رہا ہے صدہا مرتبہ خوابوں میں مشاہدہ ہوتا ہے کہ ایک چیز نظر آتی ہے اور دراصل اس
سے مراد کوئی دوسری چیز ہوتی ہے۔ ایک شخص کو انسان خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ آگیا اور
پھر صبح اس کا کوئی ہمرنگ آجاتا ہے۔ انبیاء کی کلام میں تمثیل کے ساتھ یا استعارہ کے طور پر
بہت باتیں ہوتی ہیں دیکھو ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات
۸۶ امہات المومنین کو فرمایا تھا کہ تم میں سے پہلے اس کی وفات ہوگی جس کے ہاتھ لمبے ہوں گے
بقیه حاشیه
فرمایا کہ جب میں دنیا میں تھا تو میں اُمیدوار تھا کہ خدائے تعالیٰ
ضرور کوئی ایسا آدمی پیدا کرے گا پھر حضرت عبداللہ صاحب مرحوم
مجھ کو ایک وسیع مکان کی طرف لے گئے جس میں ایک جماعت
راستبازوں اور کامل لوگوں کی بیٹھی ہوئی تھی لیکن سب کے سب مسلح
اور سپاہیانہ صورت میں ایسی چستی کی طرز سے بیٹھے ہوئے معلوم
ہوتے تھے کہ گویا کوئی جنگی خدمت بجالانے کے لئے کسی ایسے حکم کے
منتظر بیٹھے ہیں جو بہت جلد آنے والا ہے پھر اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔
یہ رویا صالحہ جو در حقیقت ایک کشف کی قسم ہے استعارہ کے طور پر انہیں علامات پر دلالت کر
رہے ہیں جو مسیح کی نسبت ہم ابھی بیان کر آئے ہیں یعنی مسیح کا خنزیروں کو قتل کرنا اور علی العموم تمام
کفار کو مارنا انہیں معنوں کی رو سے ہے کہ وہ حجت الہی اُن پر پوری کرے گا اور بینہ کی تلوار سے اُن کو
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے بکثرت “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

اور ان تمام اہل بیت کو اس حدیث کے سننے سے یہی یقین ہو گیا تھا کہ در حقیقت لمبے ہاتھوں
سے اُن کا لمبا ہونا ہی مراد ہے یہاں تک کہ آنجناب کی ان پاک دامن بیویوں نے باہم ہاتھ
ناپنے شروع کئے لیکن جب سب سے پہلے زینب رضی اللہ عنہا نے وفات پائی تب انہیں سمجھ
آیا کہ لمبے ہاتھوں سے ایثار اور سخاوت کی صفت مراد ہے جو زینب رضی اللہ عنہا پر سب کی ۸۷﴾
نسبت زیادہ غالب تھی۔
اور یہ خیال کہ تناسخ کے طور پر حضرت مسیح بن مریم دنیا میں آئیں گے سب سے زیادہ رڈی اور
شرم کے لائق ہے تناسخ کے ما کے ماننے والے تو ایسے شخص کا دنیا میں دوبارہ آنا بارہ آنا تجویز کرتے ہیں جس
کے تزکیہ نفس میں کچھ کسر رہ گئی ہو لیکن جو لوگ بکلی مراحل کمالات طے کر کے اس دنیا سے سفر
کرتے ہیں وہ بزعم ان کے ایک مدت دراز کے لئے مکتی خانہ میں داخل کئے جاتے ہیں۔ ﴿۸﴾
قتل کر دے گا والله اعلم بالصواب ۔ اور حارث کے نام پر جو پیشگوئی ہے اُس کی علامات خاصہ ۹۳
پانچ بیان کی گئی ہیں۔ پہلی یہ کہ وہ نہ سیف کے ساتھ نہ سنان کے ساتھ بلکہ اپنی قوت ایمان کے
ساتھ اور اپنے نور عرفان اور برکات بیان کے ساتھ حق کے طالبوں اور سچائی کے بھوکوں پیاسوں کو
تقویت دے گا اور اپنی مخلصانہ شجاعت اور مومنانہ شہادتوں کی وجہ سے اُن کے قدم کو استوار کر دے
گا اسی کے موافق جو مومنین قریش نے مکہ معظمہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کو قبول کر کے اور
اپنے سارے زور اور سارے اخلاص اور کامل ایمان کے آثار دکھلانے سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کے بازوئے دعوت کو قوت دے دی تھی اور اسلام کے پیروں کو مکہ معظمہ میں جما دیا تھا۔
دوسری علامت یہ کہ وہ حارث اور وراء النہر میں سے ہوگا جس سے مطلب یہ ہے کہ سمر قندی یا ۹۴
بخاری الاصل ہوگا۔
بقيه حاشيه
تیسری علامت یہ ہے کہ وہ زمینداری کے ممیز خاندان میں سے اور کھیتی کرنے والا ہوگا۔ چوتھی علامت یہ
ہے کہ وہ ایسے وقت میں ظاہر ہوگا کہ جس وقت میں آل محمد یعنی القیائے مسلمین جو سادات قوم و شرفائے
ملت ہیں کسی حامی دین اور مبارز میدان کے محتاج ہونگے ۔ آل محمد کے لفظ میں ایک افضل اور طیب جز کو ذکر
کر کے کل افراد جو پاکیزگی اور طہارت میں اس جز سے مناسبت رکھتے ہیں اس کے اندر داخل کئے گئے ہیں
جیسا کہ یہ عام طریقہ متکلمین ہے کہ بعض اوقات ایک چیز کو ذکر کر کے کل اُس سے مراد لیا جاتا ہے۔
پانچویں علامت اس حارث کی یہ ہے کہ امیروں اور بادشاہوں اور با جمعیت لوگوں کی صورت پر ۹۵
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے جز “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

ما سوائے اس کے ہمارے عقیدہ کے موافق خدائے تعالیٰ کا بہشتیوں کے لئے یہ وعدہ ہے کہ
وہ کبھی اس سے نکالے نہیں جائیں گے پھر تعجب کہ ہمارے علماء کیوں حضرت مسیح کو اس
فردوس بریں سے نکالنا چاہتے ہیں آپ ہی یہ قصے سناتے ہیں کہ حضرت اور لیس جب فرشتہ
ملک الموت سے اجازت لے کر بہشت میں داخل ہوئے تو ملک الموت نے چاہا کہ پھر باہر
۸۹ آویں لیکن حضرت ادریس نے باہر آنے سے انکار کیا اور یہ آیت سنادی وَ مَا هُمْ مِّنْهَا ۔
بقيه حاشيه
L
بِمُخْرَجِينَ اب میں پوچھتا ہوں کہ کیا حضرت مسیح اس آیت سے فائدہ حاصل کرنے کے
مستحق نہیں ہیں کیا یہ آیت اُن کے حق میں منسوخ کا حکم رکھتی ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ وہ اس لئے
اس تنزل کی حالت میں بھیجے جائیں گے کہ بعض لوگوں نے انہیں ناحق خدا بنایا تھا تو یہ اُن کا
ظاہر نہیں ہوگا بلکہ اس اعلیٰ درجہ کے کام کی انجام دہی کے لئے اپنی قوم کی امداد کا محتاج ہو گا۔
اب اول ہم ابو داؤد کی حدیث کو اس کے اصل الفاظ میں بیان کر کے پھر جس قدر مناسب اور
کافی ہوا اپنی نسبت اس کا ثبوت پیش کریں گے سو واضح ہو کہ حدیث یہ ہے عن علی قال قال
رسول الله صلى الله عليه وسلم يخرج رجل من وراء النهر يقال له الحارث
حراث على مقدمته رجل يقال له منصور يُوطن او يمكن لأل محمد كما
مكنت قريش لرسول الله صلعم وجب على كل مؤمن نصره او قال اجابته
یعنی روایت ہے علی کرم اللہ وجہہ سے کہ کہا فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ایک شخص
پیچھے نہر کے سے نکلے گا یعنی بخارا یا سمر قند اس کا اصل وطن ہوگا اور وہ حارث کے نام سے پکارا
جاوے گا یعنی با عتبار اپنے آبا واجداد کے پیشہ کے افواہ عام میں یا اس گورنمنٹ کی نظر میں حارث
یعنی ایک زمیندار کہلائے گا پھر آگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ کیوں حارث
کہلائے گا اس وجہ سے کہ وہ حرات ہوگا یعنی ممیز زمینداروں میں سے ہوگا اور کھیتی کرنے
والوں میں سے ایک معزز خاندان کا آدمی شمار کیا جاوے گا ۔ پھر اس کے بعد فرمایا کہ اس کے
لشکر یعنی اس کی جماعت کا سردار و سرگروہ ایک توفیق یافتہ شخص ہو گا جس کو آسمان پر منصور کے
نام سے پکارا جاوے گا کیونکہ خدائے تعالیٰ اس کے خادمانہ ارادوں کا جو اس کے دل میں
ہوں گے آپ ناصر ہوگا ۔ اس جگہ اگر چہ اُس منصور کو سپہ سالار کے طور پر بیان کیا ہے مگر
ا الحجر : ۴۹

قصور نہیں ہے لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ماسوائے اس کے یہ بات بھی
نہایت غور کے قابل ہے کہ یہ خیال کہ بیچ بیچ مسیح بن مریم ہی بہشت سے نکل کر دنیا میں ۹۰
آجائیں گے تصریحات قرآنیہ سے بکلی مخالف ہے ۔ قرآن شریف تین جگہ حضرت مسیح
کا فوت ہو جانا کھلے کھلے طور پر بیان کرتا ہے اور حضرت مسیح کی طرف سے یہ عذر
پیش کرتا ہے کہ عیسائیوں نے جو انہیں اپنے زعم میں خدا بنایا تو اس سے مسیح پر کوئی
الزام نہیں کیونکہ وہ اس ضلالت کے زمانہ سے پہلے فوت ہو چکا تھا۔ غرض تعلیم قرآن
تو یہ ہے کہ مسیح مدت سے فوت ہو چکا ہے اب اگر ہمارے علماء کو قرآن شریف کی 91
نسبت حدیثوں کے ساتھ زیادہ پیار ہے تو اُن پر یہ فرض ہے کہ احادیث کے ایسے
معنے کریں جن سے قرآن شریف کے مضمون کی تکذیب لازم نہ آوے میرے خیال میں
اس مقام میں در حقیقت کوئی ظاہری جنگ و جدل مراد نہیں ہے بلکہ یہ ایک روحانی فوج ہوگی کہ
جیسا کہ کشفی حالت میں اس عاجز نے دیکھا کہ انسان کی صورت پر دو
بقیه حاشیه
بیٹھا ہے تب میں نے اس
شخص ایک مکان میں بیٹھے ہیں ایک زمین پر اور ایک چھت کے قریب بیٹھا۔
شخص کو جوز مین پر تھا مخاطب کر کے کہا کہ مجھے ایک لاکھ فوج کی ایک لاکھ فوج کی ضرورت ہے ، مگر وہ چپ رہا اور
اس نے کچھ بھی جواب نہ دیا تب میں نے اُس دوسرے کی طرف رُخ کیا جو چھت کے قریب اور ۹۸
آسمان کی طرف تھا اور اُسے میں نے مخاطب کر کے کہا کہ مجھے ایک لاکھ فوج کی ضرورت ہے، وہ میری
اس بات کو سنکر بولا کہ ایک لاکھ نہیں ملے گی مگر پانچ ہزار سپاہی دیا جائے گا تب میں نے اپنے دل میں
کہا کہ اگر چہ پانچیز ارتھوڑے آدمی ہیں پر اگر خدائے تعالیٰ چاہے تو تھوڑے بہتوں پر فتح پاسکتے ہیں
اس وقت میں نے یہ آیت پڑھی گمْ مِنْ فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللهِ پھر
وہ منصور مجھے کشف کی حالت میں دکھایا گیا اور کہا گیا کہ خوشحال ہے خوشحال ہے مگر خدائے تعالیٰ
کی کسی حکمت خفیہ نے میری نظر کو اُس کے پہچاننے سے قاصر رکھا لیکن امید رکھتا ہوں کہ کسی 99
دوسرے وقت دکھایا جائے ۔ اب بقیہ ترجمہ حدیث کا یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ
وہ حارث جب ظاہر ہوگا تو وہ آل محمد کو ( آل محمد کے فقرہ کی تفسیر بیان ہو چکی ہے ) قوت اور استواری
بخشے گا اور ان کی پناہ ہو جائے گا یعنی ایسے وقت میں کہ جب مومنین غربت کی حالت میں ہوں ۔ گے
الانعام: ۱۶۵ ۲ البقرة : ۲۵۰

·

آج 10 میں سے 10 باقی