القصیدة الثانیة

کرامات الصادقین

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

القصيدة الثانية
دوسرا قصیده
أَيَا مُحْسِنِي اثْنِي عَلَيْكَ وَ أَشْكُرُ فِدَّى لَّكَ رُوحِي أَنْتَ تُرْسِي وَ مَأْزَرُ
اے میرے محسن ! میں تیری ثنا اور شکر کرتا ہوں ۔ میری روح تجھ پر فدا ہو۔ تو میری ڈھال اور قوت ۔ ت ہے۔
بِفَضْلِكَ إِنَّا قَدْ غَلَبْنَا عَلَى الْعِدَى بِنَصْرِكَ قَدْ كُسِرَ الصَّلِيْبُ الْمُبَشِّرُ
تیرے فضل سے ہم نے دشمنوں پر غلبہ پایا ہے اور تیری نصرت سے ہی اترانے والی صلیب تو ڑ دی گئی ہے۔
فَتَحْتَ لَنَا فَتُحًا مُّبِينًا تَفَضُّلا بِفَوْجٍ إِذَا جَاءُوا فَزَهَقَ التَّنَصُّرُ
تو نے ہمیں اپنی مہربانی سے فتح مبین عطا کی ایسی فوج سے کہ جب اس کے سپاہی پہنچے تو عیسائیت بھاگ نکلی۔
قَتَلْتَ خَنَازِيرَ النَّصَارَى بِصَارِمٍ وَ أَرْدَى عِدَانَا فَضْلُكَ الْمُتَكَثِرُ
تو نے نصاری کے خنزیروں کو تیز تلوار سے مارڈالا۔ اور تیرے عظیم فضل نے ہمارے دشمنوں کو ہلاک کر دیا۔
بِوَجْهِكَ مَا انْسَى عَطَايَاكَ بَعْدَهُ وَ فِي كُلِّ نَادٍ نَبَأَ فَضْلِكَ اذْكُرُ
تیری ذات کی قسم ! اسکے بعد میں تیرے احسانات کو نہ بھولوں گا۔ اور ہر مجلس میں تیرے فضل کی
عظیم الشان خبر کا ذکر کرتا رہونگا۔
تُلَبِّيْكَ رُوحِي دَائِمًا كُلَّ سَاعَةٍ وَ إِنَّكَ مَهُمَا تَحْشُرِ الْقَلْبَ يَحْضُرُ
میری روح ہمیشہ ہر گھڑی تجھے لبیک کہتی ہے۔ اور بے شک تو جب بھی میرے دل کو بلاتا ہے وہ حاضر ہو جاتا ہے۔
وَ تَعْصِمُنِي فِي كُلِّ حَرْبٍ تَرَحْمًا فِدَى لَّكَ رُوحِي أَنْتَ دِرْعِي وَ مِغْفَرُ
اور تو مجھے از راہ ترحم ہر لڑائی میں بچا لیتا ہے۔ میری روح تجھ پر قربان جائے ۔ تو ہی میری
زرہ اور خود ہے۔

يُنَوِّرُ ضَوْءُ الشَّمْسِ وَجُهَ خَلَائِقِ وَلَكِنْ جَنَانِي مِنْ سَنَاكَ يُنَوِّرُ
سورج کی روشنی تو مخلوق کے چہرے کو منور کرتی ہے۔ لیکن میرا دل تیرے نور سے منور ہوتا ہے۔
تُحِيطُ بِكُنُهِ الْكَائِنَاتِ وَسِرِّهَا وَتَعْلَمُ مَا هُوَ مُسْتَبَانٌ وَ مُضْمَرُ
تو کائنات کی گنہ اور بھیدوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اور جو ظاہر ہے اور جو ( دل میں ) پوشیدہ
ہے تو اسے خوب جانتا ہے۔
وَ نَحْنُ عِبَادُكَ يَا الهِي وَ مَلْجَأَى نَخِرُّ اَمَامَكَ خَشْيَةً وَ نُكَبِّرُ
اور اے میرے معبود اور میری پناہ! ہم تیرے بندے ہیں ۔ ہم خشیت سے تیرے آگے ہی
گرتے ہیں اور تیری بڑائی کرتے ہیں ۔
نَصَرُتَ لِافْحَامِ النَّصَارَى قَرِيحَتِي وَ هَدَّمْتَ مَا يُعْلِي الْخَصِيمُ وَ يَعْمُرُ
تو نے میری فطرت کو نصاری کا منہ بند کرنے کیلئے مدد دی ہے اور تو نے اس عمارت کو جو دشمن
بلند کرتا ہے ڈھا دیا ہے۔
وَأَخَذْتَهُمْ وَكَسَرْتَ دَايَا مُّنَضَّدًا وَ أَتْمَمْتَ وَعْدَكَ فِي صَلِيْبٍ يُكَسَّرُ
تو نے انگو گرفت میں لیا اور سینے کی مرتب پسلیوں کو توڑ ڈالا ۔ اور (اس طرح) صلیب کے بارہ
میں اپنے وعدہ کو کہ وہ تو ڑ دی جائیگی پورا کر دیا۔
فَسُبْحَانَ مَنْ بَارَى لِنُصْرَةِ دِينِهِ وَ اَخْزَى النَّصَارَى فَضْلُهُ الْمُتَكَثِرُ
پس پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے دین کی نصرت کے لئے مقابلہ کیا اور اس کے فضل کثیر نے
نصاری کو رسوا کر دیا۔
سَقَانِي مِنَ الْأَسْرَارِ كَأْسًا رَوِيَّةً وَ إِنْ كُنْتُ مِنْ قَبْلِ الْهُدَى لَا أَعْثَرُ
اس نے مجھے اسرار کا سیر کن پیالہ پلایا اگر چہ میں اس راہنمائی سے پہلے (اس سے) آگاہ نہیں تھا۔

غَيُورٌ يُبيدُ الْمُجْرِمِينَ بِسُخْطِهِ غَفُورٌ يُنَجِّى التَّائِبِينَ وَيَغْفِرُ
وہ غیرت مند ہے۔ اپنے غضب سے مجرموں کو ہلاک کر دیتا ہے۔ وہ بخشتا ہے تو بہ کرنے
والوں کو نجات دیتا ہے اور بخش دیتا ہے ۔
وَحِيدٌ فَرِيدٌ لَا شَرِيكَ لِذَاتِهِ قَوِيٌّ عَلِيٌّ مُّسْتَعَانٌ مُّقَدِّرُ
وہ یگانہ و یکتا ہے اپنی ذات میں لاشریک ہے قوی ( اور ) بلند مرتبہ ہے اسی سے مدد مانگی جاتی
ہے (اور ) تقدیر بنانے والا ہے۔
لَهُ الْمُلْكُ وَ الْمَلَكُوتُ وَالْمَجْدُ كُلُّهُ وَكُلٌّ لَّهُ مَا بَانَ فِيْنَا وَ يَظْهَرُ
اسی کے لئے حکومت بادشاہی اور ساری بزرگی ہے اور سب اسی کا ہے جو ہم میں ظاہر ہوا اور ظاہر ہوگا۔
وَدُودٌ يُحِبُّ الطَّائِعِينَ تَرَدُّمًا مَلِيكٌ فَيُزْعِجُ ذَا شِقَاقٍ وَ يَحْصِرُ
وہ بہت محبت کرنے والا ہے۔ فرمانبرداروں سے از راہ شفقت پیار کرتا ہے۔ وہ بادشاہ ہے سو وہ
مخالف کو مضطرب کر دیتا ہے اور گھیرے میں لے لیتا ہے۔
يُحِيطُ بِكَيْدِ الْكَائِدِيْنَ بِعِلْمِهِ فَيُهْلِكُ مَنْ هُوَ فَاسِقٌ وَ مُزَوِّرُ
وہ اپنے علم سے مکاروں کے مکر کا احاطہ کر لیتا ہے سو وہ اس شخص کو جو فاسق اور فریبی
ہلاک کر دیتا ہے ۔
وَ لَمْ يَتَّخِذُ وَلَدًا وَلَا كُفُوّ لَّهُ وَحِيدٌ فَرِيدٌ مَّا دَنَاهُ التَّكَثُرُ
نے کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کا کوئی ہمسر ہے۔ وہ یگانہ اور یکتا ہے۔ کثرت اس ۔ وہ کے
نہ اس نے
قریب بھی نہیں آئی۔
وَ مَنْ قَالَ إِنَّ لَهُ الْهَا قَادِرًا سِوَاهُ فَقَدْ نَادَى الرَّدَى وَيُدَمَّرُ
اور جو شخص کہے کہ اس کا ایک قادر معبود اس کے سوا ہے تو اس نے ہلاکت کو پکارا اور وہ ہلاک کیا
جائے گا۔
ہو

وَ بَشَّرَنِي قَبْلَ الْجِدَالِ بِلُطْفِهِ فَقَالَ لَكَ الْبُشْرَى وَ أَنْتَ الْمُظَفَّرُ
اور مقابلہ سے پہلے ہی اس نے اپنی مہربانی سے مجھے بشارت دے دی۔ سو کہا : تجھے بشارت ہو تو
ہی کامیاب ہونیوالا ہے۔
فَفَاضَتْ دُمُوعُ الْعَيْنِ مِنِّي تَذَلُّلًا وَ قَصَدْتُ عَنُبَرُ سَرَ وَ قَطْرِيَ يَمْطُرُ
تب میری آنکھوں سے عاجزی سے آنسو جاری ہو گئے اور میں نے اس حال میں امرتسر کا
ارادہ کیا کہ میرے آنسوؤں کی جھڑی لگ رہی تھی ۔
فَجِئْتُ النَّصَارَى فِي مَقَامِ جُلُوسِهِمْ فَتَخَيَّرُوا مِنْهُمْ خَصِيمًا وَ انْظُرُ
پس میں نصاری کے پاس انکی جلسہ گاہ میں پہنچ گیا اور میں دیکھ رہا تھا کہ انہوں نے اپنے میں
سے ایک بحث کر نیوالے کا انتخاب کیا ہے ۔
وَظَلَّ النَّصَارَى يَنْصُرُونَ وَكِيْلَهُمْ وَكُلُّ تَسَلَّحَ صَائِلًا لَّوْ يَقْدِرُ
اور نصاری اپنے وکیل کو مدد دینے لگ گئے اور اگر بس چلتا تو ہر شخص حملہ آور ہونے کے لئے مسلح ہو جاتا۔
رَبَّيْتُ مُبَارِزَهُمْ كَذِبٍ بِظُلْمِهِ يَصُولُ عَلَى سُبُلِ الْهُدَى وَ يُزَوِّرُ
میں نے انکی طرف سے مقابلہ کر نیوالے کو اسکے ظلم کی وجہ سے بھیڑیے کی طرح پایا جو ہدایت
کی راہوں پر حملہ کرتا تھا اور مکر سے کام لے رہا تھا۔
فَخَاصَمَ ظُلْمًا فِي ابْنِ مَرْيَمَ وَاجْتَرى عَلَى اللَّهِ فِيمَا كَانَ يَهْذِى وَيَهْجُرُ ﴿٣١﴾
اس نے ابن مریم کے بارے میں ظلم سے جھگڑا کیا اور جرات کی اللہ پر اسی بات میں جو وہ بک
رہا تھا اور جس میں بے ہودگی دکھا رہا تھا۔
وَ قَالَ لَهُ وَلَدٌ مَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ فَسُبْحَانَ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا تَصَوَّرُوا
اس نے کہا کہ مسیح ابن مریم خدا کا بیٹا ہے اور عرش کا مالک ( تو ) اس عیب سے پاک ہے
جس کا انہوں نے تصور کیا ۔
الله

وَقَالَ بِاَنَّ اللَّهَ اسْمُ ثَلَثَةٍ اَبٌ وَّابْنُهُ حَقًّا وَ رُوحٌ مُطَهَّرُ
اور اس نے کہا کہ اللہ تین شخصیتوں کا نام ہے۔ باپ۔ اس کے حقیقی بیٹے اور روح القدس کا۔
فَقُلْتُ لَهُ اخْسَأْ لَيْسَ عِيسَى بِخَالِقٍ وَخَالِقُنَا الرَّبُّ الْوَحِيدُ الْأَكْبَرُ
میں نے اس سے کہا: تجھے پھٹکارے عیسیٰ ہرگز خالق نہیں ہے۔ ہمارا خالق تو رب یگانہ ہے جو سب
سے بڑا ہے۔
ا تُثْبِتُ فِى مُلْكِ لَّهُ مِنْ بَرِيَّةٍ مِنَ الْأَرْضِ أَوْ هُوَ فِي السَّمَاءِ مُدَبِّرُ
کیا تو ثابت کر سکتا ہے کہ اس (عیسی) کے اقتدار میں زمین کی کوئی مخلوق ہے؟ یا ( کیا تو ثابت کر
سکتا ہے ) کہ وہ آسمان میں مدبر ہے۔
وَ إِنَّ عَلَى مَعْبُودِكَ الْمَوْتَ قَدْ اَتَى وَالْهُنَا حَى وَيَبْقَى وَيَعْمَرُ
اور یقیناً تیرے معبود پر تو موت آ چکی ہے اور ہمارا معبود زندہ ہے باقی رہے گا اور دائم ہے۔
وَ لَيْسَ لِمُسْتَغْنِ إِلَى الْاِبْنِ حَاجَةٌ وَحَاشَاهُ مَا الْاَوْلَادُ شَيْئًا يُوَقِّرُ
اور مستغنی ذات کو بیٹے کی کوئی حاجت نہیں ہے وہ اس سے منزہ ہے۔ اولا د کوئی ایسی شے نہیں جسے
عظمت دی جائے۔
أَ عِيسَى الَّذِي لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ ذَرَّةٌ إِلهُ وَتَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يَقْدِرُ
کیا عیسیٰ جو ذرہ بھر ( بھی ) علم غیب نہیں رکھتا ، معبود ہو سکتا ہے؟ اور تو جانتا ہے کہ اسے کوئی قدرت
حاصل نہیں ۔
فَاثْنَى عَلَى إِبْلِيسَ بِالْعِلْمِ وَالْهُدَى وَقَالَ هُوَ الشَّيْخُ الَّذِي لَا يُنْكَرُ
پھر مخاصم نے علم و ہدایت میں ابلیس کی تعریف کی اور اس نے کہا کہ وہ ایسا بزرگ ہے جس کا انکار
نہیں کیا جا سکتا۔

وَيُؤْمِنُ بِالْاِبْنِ الْوَحِيدِ تَيَقُنَا وَمَذْهَبُهُ مِثْلَ النَّصَارَى تَنَصُّرُ
اور ( کہا کہ ) وہ (شیطان) اکلوتے بیٹے پر پورے یقین کی راہ سے ایمان رکھتا ہے اور اسکا
مذہب ( بھی ) عیسائیوں کیطرح عیسائیت (ہی ) ہے۔
فَقُلْتُ لَهُ يَا أَيُّهَا الضَّالُّ مِنْ هَوًى أَتُثْنِي عَلَى غُوْلٍ يُضِلُّ وَيُدْخِرُ
میں نے اسکو جواب دیا کہ اے نفسانی خواہش کے باعث گمراہ شخص! کیا تو ایک چھلاوے کی
تعریف کرتا ہے جو گمراہ اور ذلیل کرتا ہے۔
وَمَا كَانَ حَامِدَهُ بَصِيرٌ قَبْلَكُمْ وَلَكِنَّكُمْ عُمْيٌ فَكَيْفَ التَّبَصُّرُ
اور کوئی ( بھی ) بصیرت رکھنے والا اس سے پہلے اس کی تعریف کر نیوالا نہیں ہوا۔ پر تم لوگ تو
اندھے ہو تم کیسے دیکھ سکتے ہو؟
فَمَا تَابَ مِنْ هَذْيَانِهِ وَ ضَلَالِهِ وَ كَانَ كَدَجَالٍ يُدَاجِي وَيَمْكُرُ
پر وہ مخاصم اپنی بکواس اور گمراہی سے تائب نہ ہوا ۔ اور وہ دجال کی طرح عداوت کو چھپاتا
اور مکر سے کام لیتا تھا ۔
وَ كَمْ مِّنْ خُرَافَاتٍ وَّ كَمْ مِّنْ مَّفَاسِدٍ تَقَوَّلَ خُبُنًا ذَلِكَ الْمُتَنَصِّرُ
اور بہت سی خرافات اور بہت سی مفسدانہ باتیں اس عیسائی نے خباثت سے گھڑ کر بیان کیں ۔
وَقَالَ لِي إِنَّ اللَّهَ خَلْقٌ وَ خَالِقٌ وَ مَسِيحُنَا عَبْدٌ وَّ رَبِّ أَكْبَرُ
اس نے مجھے کہا کہ اللہ مخلوق بھی ہے اور خالق بھی اور ہمارا مسیح بندہ بھی ہے اور رب اکبر بھی ۔
فَقُلْتُ لَهُ يَا تَارِكَ الْعَقْلِ وَ النُّهَى اله وعَبْدٌ ذَاكَ شَيْءٌ مُنْكَرُ
سو میں نے اس سے کہا : اے عقل و دانش کو چھوڑ دینے والے ! خدا بھی؟ بندہ بھی ؟ یہ تو
اوپری بات ہے۔

إِذَا قَلَّ دِينُ الْمَرْءِ قَلَّ قِيَاسُهُ وَمَنْ يُؤْمِنَنُ يُرْشِدُهُ عَقْلٌ مُّطَهَّرُ
جب انسان کے دین میں کمی آجائے اسکے انداز فکر میں بھی کمی آجاتی ہے اور جو پورا مومن ہو پاک
عقل اسکی رہنمائی کرتی ہے۔
وَ إِنِّي أَرَى فِي خَيْطِ عَشْوَاءَ عُقُولَكُمْ تَقُولُونَ مَالَا يَفْهَمُ الْمُتَفَكِّرُ
اور میں تمہاری عقلوں کو کم نظر اونٹنی کی طرح بھٹکتا ہوا پاتا ہوں تم ایسی باتیں کہتے ہو جنہیں عقلمند سمجھ
نہیں سکتا۔
وَإِنِّي أَرَاكُمْ فِي ظَلَامٍ دَائِمٍ وَمَا فِي يَدَيْكُمْ مِنْ دَلِيلٍ يُنَوِّرُ
میں تمہیں دائمی ظلمت میں پاتا ہوں اور تمہارے ہاتھوں میں کوئی ( بھی ) روشنی دینے والی
دلیل نہیں ۔
وَإِنْ هُوَ إِلَّا بِدْعَةٌ غَيْرُ ثَابِتٍ وَإِثْبَاتُهُ مُسْتَنْكَرٌ مُّتَعَدِّرُ
یہ تو صرف ایک بدعت ہے جو ثابت نہیں اور اس کا ثابت کرنا ناممکن اور محال ہے۔
ا تَعْرِفُ فِي الصُّحُفِ الْقَدِيمَةِ مِثْلَهُ وَقَدْ جَاءَ هَدَ بَعْدَ هَدْرٍ وَ مُنْذِرُ
کیا تو پرانے صحیفوں میں اس کی مثل عقیدہ پاتا ہے؟ جبکہ ہدایت کے بعد ہدایت آتی رہی ہے اور
ہوشیار کرنے والا بھی ۔
اَنَاجِيلُ عِيسَى قَدْ عَفَتْ آثَارُهَا وَحَرَّفَهَا قَوْمٌ خَبِيتٌ مُعَيَّرُ
عیسیٰ کی انجیلوں کے نشانات مٹ گئے ہیں اور انہیں ایک خبیث اور عیب دار قوم نے محترف
و مبدل کر دیا ہے ۔
نَبَذْتُمْ هِدَايَتَهُ وَرَاءَ ظُهُورِكُمْ وَهَذَا مِنَ الشَّيْطَانِ هَدَى أَخَرُ
تم نے عیسی کی ہدایت کو تو اپنی پیٹھوں کے پیچھے پھینک دیا ہے اور یہ دوسرا مذہب شیطان کی
طرف سے ہے۔

أَقَمْتُمْ جَلَالَ اللَّهِ فِي رُوحٍ عَاجِرٍ وَهَيْهَاتَ لَا وَاللَّهِ بَلْ هُوَ أَحْقَرُ
تم نے اللہ کے جلال کو ایک عاجز کی روح میں قائم سمجھ رکھا ہے۔ نہیں ۔ اللہ کی قسم ! یہ بات حقیقت
سے دور ہے۔ بلکہ وہ تو ایک حقیر انسان ہے۔
فَقِيرٌ ضَعِيفٌ كَالْعِبَادِ وَمَيِّتٌ نَعَمُ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ عَبْدٌ مُّعَزَّرُ
وہ محتاج بندوں کی طرح کمزور اور مردہ ہے۔ ہاں وہ خدا کے بندوں میں سے ایک معزز بندہ ہے۔
وَ إِنْ شَاءَ رَبِّى يُبْدِ الْفَا نَظِيرَهُ وَ اَرْسَلَنِي رَبِّي مَثِيلًا فَتَنْظُرُ
اور اگر میرا رب چاہے اس جیسے ہزار پیدا کر سکتا ہے اور میرے رب نے مجھے ( اس کا )
مثیل بنا کر بھیج دیا ہے۔ سو تو دیکھ رہا ہے ۔
وَ قَدْ اِصْطَفَانِي مِثْلَ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فَطُوبَى لِمَنْ يَأْتِينِ صِدْقًا وَ يُبْصِرُ
اور اس نے مجھے عیسی بن مریم کی طرح برگزیدہ کیا ہے پس اس کے لئے خوشی ہے جو میرے
پاس صدق سے آئے اور دیکھے ۔
انَبِيُّنَا مَيْتٌ وَعِيسَى لَمْ يَمُتُ أَجَزْتُمْ حُدُودًا يَابَنِي الْغُولِ فَاحْذَرُوا
کیا ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) تو وفات یافتہ ہیں اور عیسی نہیں مرا ؟ اے چھلاوے کی اولاد !
ا
تم حدود سے تجاوز کر گئے ہو۔ سوڈ رو۔
تُوُفِّيَ عِيسَى هَكَذَا قَالَ رَبُّنَا فَلَا تَهْلِكُوا مُتَجَلِّدِينَ وَ فَكِّرُوا
عیسی وفات پا گیا ہے ۔ اسی طرح ہمارے رب نے فرمایا ہے ۔ پس تم جرات دکھاتے
ہوئے ہلاکت میں نہ پڑو اور سوچ سے کام لو ۔
ا تَتَّخِذُ الْعَبْدَ الضَّعِيفَ مُهَيْمِنًا اَتَعُبُدُ مَيْتًا أَيُّهَا الْمُتَنَصِّرُ
کیا تو ایک ضعیف بندے کو خدائے نگران بنا رہا ہے۔ اے نصرانی ! کیا تو ایک مردے کی
پوجا کر رہا ہے ۔

أَلَا إِنَّهُ عَبْدٌ ضَعِيفٌ كَمِثْلِنَا فَلَا تَتَّبِعُ يَا صَاحِ قَوْمًا خُسِرُوا
سن لے کہ وہ ہماری طرح ہی ایک عاجز بندہ ہے ۔ سواے دوست ! تو ان لوگوں کی پیروی
نہ کر جو نقصان اٹھا چکے ہیں ۔
وَ وَاللَّهِ يَأْتِي وَقْتُ تَصْدِيقِ كَلِمَتِي وَ يُبْدِى لَكَ الرَّحْمَنُ مَا كُنتَ تُضْمِرُ
اور خدا کی قسم ! میری باتوں کی تصدیق کا وقت آ جائے گا اور رحمٰن تجھ پر ظاہر کر دے گا جو
تو دل میں چھپا رہا تھا ۔
فَلَا تَسْمَعَنُ مِّنْ بَعْدُ ذِنْبًا وَ عَقْرَبًا يَصُولُ بِوَتُبِ أَوْتَدِبُّ وَ تَابِرُ
پس تو نہیں سنے گا اس کے بعد کسی بھیڑیے کے متعلق کہ وہ اچھل کر حملہ کرتا ہے اور بچھو کے
متعلق جو رینگتا ہے اور ڈنگ مار دیتا ہے۔
مَقَامِي رَفِيعٌ فَوْقَ فِكْرِ مُفَكِّرٍ وَقَوْلِى عَمِيقٌ لَّا يَلِيْهِ الْمُصَعِرُ
میرا مقام سوچنے والے کی سوچ سے بلند تر ہے اور میرا قول گہرا ہے اور تکبر سے منہ موڑ نے والا اس
تک نہیں پہنچ سکتا۔
إِذَا قَلَّ عِلْمُ الْمَرْءِ قَلَّ اعْتِقَادُهُ وَمَا يَمُدَحَنُ حُسْنًا ضَرِيرٌ مُّعَدَّرُ
جب انسان کا علم تھوڑا ہو تو اس کا اعتقاد بھی کمزور ہوتا ہے اور ایک انتہائی طور پر
اندھا تو حُسن کی تعریف نہیں کر سکتا ۔
در پر پر معذور
الا رُبَّ مَجْدٍ قَدْ يُرَى مِثْلَ ذِلَّةٍ إِذَا مَا تَعَالَى شَانُهُ الْمُتَسَبِّرُ
آگاہ رہو کہ بہت سی عظمتیں ذلت کی طرح نظر آتی ہیں جبکہ ( در حقیقت ) ان کی چھپی ہوئی شان
( نگاہ سے ) بلند ہوتی ہے۔
أَلَمْ تَعْلَمَنْ أَنِّي جَرِيٌّ مُّبَارِزٌ وَإِنْ كُنتَ فِي شَكٍّ فَبَارِزُ فَنَحْضُرُ
کیا تو نہیں جانتا کہ میں ایک بہادر جنگجو ہوں اور اگر تجھے شک ہو تو مقابلہ میں نکل تو ہم بھی آجائیں گے۔

وَ بَارَزْتُ اَحْزَابَ النَّصَارَى كَضَيْغَمِ بِأَيْدٍ وَ فِي الْيُمْنَى حُسَامٌ مُّشَهَّرُ
اور میں نے نصاری کے گروہوں سے شیر کی طرح مقابلہ کیا ۔ پوری قوت سے جبکہ میرے
دائیں ہاتھ میں کھچی ہوئی تلوار تھی ۔
وَمَازِلْتُ اَرْمِيهِمْ بِرُمْحٍ مُّذَرَّبٍ إِلَى أَنْ أَبَانَ الْحَقُّ وَ الْحَقُّ اَظْهَرُ
اور میں انہیں تیز نیزے بھی مارتا رہا یہاں تک کہ حق ظاہر ہو گیا اور حق ہی غالب آنے والا ہے۔
وَإِنَّا إِذَا قُمْنَا لِصَيْدِ اَوَابِدٍ فَلَا الظَّبْئُ مَتْرُوكَ وَلَا الْعَيْرُ يُنظَرُ
اور جب ہم وحشیوں کا شکار کرنے لگتے ہیں تو نہ ہرن چھوڑا جاتا ہے اور نہ کسی
گورخر کو ڈھیل دی جاتی ہے ۔
وَقَتْلُ خَنَازِيرِ الْبَرَارِى وَخَرُشُهُمُ اشَاشُ لِقَلْبِي بَلْ مَرَامٌ أَكْبَرُ
اور جنگلی خنزیروں کا قتل کرنا اور انہیں زخمی کرنا میرے دل کی خوشی ہے بلکہ مقصود اعظم ہے۔
وَ فِي مُهْجَتِى جَيْشُ وَاَزْعَمُ أَنَّهُ يُكَافِيُّ جَيْشَ الْقِدْرِ أَوْ هُوَ أَكْثَرُ
اور میری جان میں ایک ابال ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ ہنڈیا کے ابال کے برابر ہے یا اس
سے بھی بڑھ کر۔
إِذَا مَا تَكَلَّمُنَا وَبَارَى مُخَاصِمِي وَلَاحَتْ بَرَاهِينِي كَنَارٍ تَزْهَرُ
اور جب ہم نے کلام کی اور میرے مخاصم نے مقابلہ کیا اور میرے دلائل روشن آگ کی طرح
ظاہر ہو گئے ۔
فَأَوْجَسَ مَبْهُوتًا وَأَيْقَنْتُ اَنَّنِي نُصِرْتُ وَأَيَّدَنِي قَدِيرٌ مُّطَفِّرُ
تو وہ مبہوت ہو گیا اور میں نے یقین کر لیا کہ میں فتح یاب ہو گیا ہوں اور قدرت رکھنے والے اور فتح
دینے والے (خدا) نے میری تائید کی ہے۔

وَ أَدْرَكْتُهُ فِي حَمِئَةٍ فَدَعَوْتُهُ إِلَى مَشْرَبِ صَافٍ وَمَاءٍ يُطَهِّرُ
میں نے اسے دلدل میں پایا تو اسے دعوت دی ایک صاف گھاٹ کی طرف اور ایسے پانی کی
طرف جو پاک کرتا ہے۔
فَرَدَّ عَلَيَّ بِبَاطِلاتٍ مِّنَ الْهَوَى وَ وَاللَّهِ كَانَ كَذِي ضَلَالٍ يُزَوِّرُ
تو اس نے ( میری دعوت کو ) جھوٹی نفسانی خواہشات سے رڈ کر دیا اور اللہ کی قسم ! وہ ایک گمراہ کی
طرح مکر و فریب کر رہا تھا۔
وَقَالَ لِعِيسَى حِصَّةٌ فِي التَّالُّهِ وَ فِي هَذِهِ سِرِّ عَلَى الْعَقْلِ يَعْسِرُ
اور اس نے کہا کہ عیسی کا ( بھی ) اُلوہیت میں ایک حصہ ہے اور اس بات میں ایک ایسا بھید ہے
جس کا سمجھنا عقل کیلئے بھی مشکل ہوتا ہے۔
وَ إِنَّ ابْنَ مَرْيَمَ مَظْهَرٌ لَابٍ لَّهُ فَنَحْسِبُهُ رَبًّا كَمَا هُوَ يُظْهِرُ
اور یقینا ابن مریم اپنے باپ (خدا) کا مظہر ہے اور ہم اسے رب جانتے ہیں جیسا کہ وہ (خود)
اظہار کرتا ہے۔
فَقُلْتُ لَهُ هَذَا اخْتِلاقَ وَ فِرْيَةٌ وَ مَا جَاءَ فِي الْإِنْجِيلِ مَا أَنْتَ تَذْكُرُ
تو میں نے اسے کہہ دیا کہ یہ بناوٹ اور افتراء ہے ۔ انجیل میں وہ بات نہیں آئی جو تو
بیان کرتا ہے۔
وَ إِنَّ الْهَكَ مَاتَ وَاللهُ سَرْمَدٌ قَدِيمٌ فَلَا يَفْنَى وَلَا يَتَغَيَّرُ
اور بیشک تیرا معبود مر چکا ہے اور اللہ ہمیشہ رہنے والا ہے قدیم ہے نہ اسے فنا ہے اور نہ ہی تغیر ۔
وَ مَا لَا يُحَدُّ فَكَيْفَ حُدِّدَ كَالْوَرى وَوَجْهُ الْمُهَيْمِنِ مِنْ مَّجَالِي مُطَهَّرُ
اور جولا محدود ہے وہ مخلوق کی طرح کیسے محدود ہو گیا اور نگر ان خدا کی ذات ماڈی
جلووں سے پاک ہے۔

وَ لَيْسَ تُقَاسُ صِفَاتُهُ بِصِفَاتِنَا وَلَا يُدْرِكُهُ بَصَرٌ وَلَا مَنْ يُبْصِرُ
اور اس (خدا) کی صفات کا ہماری صفات پر قیاس نہیں کیا جا سکتا اور آنکھ اس کا ادراک
نہیں کر سکتی اور نہ کوئی دیکھنے والا ۔
تَعَالَتْ شُئُونُ اللَّهِ عَنْ مَّبْلَغَ النُّهَى فَكَيْفَ يُصَوِّرُ كُنْهَهُ مُتَفَكِّرُ
اللہ کی صفات عقل کی پہنچ سے بالا ہیں۔ پس کوئی سوچنے والا اس کی ماہیت کا کیسے تصور کر سکتا ہے۔
وَ إِنَّ عَقِيدَتَكُمْ خَيَالٌ بَاطِلٌ وَمَا فِي يَدَيْكُمْ مِنْ دَلِيلٍ يُوَفَّرُ
اور بے شک تمہارا عقیدہ ایک باطل خیال ہے اور تمہارے ہاتھوں میں کوئی مکمل دلیل موجود نہیں۔
وَلِلْخَلْقِ خَلاقَ فَتَدَعُونَ ذِكْرَهُ وَتَدْعُونَ مَخْلُوقًا وَ لَمْ تَتَفَكَّرُوا
اور مخلوق کا ایک ہی خالق ہے ۔ اس کے ذکر کو تو تم چھوڑتے ہو اور تم مخلوق کو
پکارتے ہوا اور تم نے سوچا نہیں ۔
وَ مِنْ ذَاقَ مِنْ طَعْمِ الْمَنَايَا بِقَوْلِكُمْ فَكَيْفَ كَحَي سَرْمَدٍ يُتَصَوَّرُ
اور جس نے تمہارے قول کے مطابق موتوں کا مزا چکھ لیا وہ اس دائمی زندہ ہستی کی طرح
کیسے متصور ہو سکتا ہے ۔
وَقَدْ نَوَّرَ الْفُرْقَانُ خَلْقًا بِنُورِهِ وَلَكِنَّكُمْ عُمْيٌ فَكَيْفَ أُبَصِّرُ
اور قرآن نے اپنے نور سے مخلوق کو منور کر دیا ہے لیکن تم تو اندھے ہو ۔ سو میں تمہیں کس
طرح بینائی دے سکتا ہوں ۔
أَلَا إِنَّهُ قَدْ جَاءَ عِنْدَ مَفَاسِدٍ إِذَامَا انْتَهَى اللَّيْلَاءُ فَالصُّبْحُ يَحْشُرُ
سن لو کہ قرآن خرابیوں کے وقت آیا ہے اور تاریک رات جب ختم ہو جاتی ہے تو صبح
نمودار ہو جاتی ہے ۔

آج 10 میں سے 10 باقی