القصیدة الثانیة

کرامات الصادقین, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

عَجِبْتُ لَهُ مَا يَتَّقِى اللهَ ذَرَّةً اَشِقْوَةُ هَذَا الْمَرْءِ أَمْرٌ مُّقَدَّرُ
میں اس پر حیران ہوں کہ وہ خدا سے ذرہ برابر بھی نہیں ڈرتا ۔ کیا اس آدمی کی شقاوت
ایک امر مقد رہے ؟
فَطَوْرًا يَرُدُّ الْبَيِّنَاتِ وَتَارَةً يُحَرِّفُ قَوْلَ الْمُصْطَفَى وَيُغَيِّرُ
کبھی تو وہ کھلے نشانوں کو رڈ کرتا ہے اور کبھی قول مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم میں
تحریف اور تبدیلی کرتا ہے ۔
۲۳﴾ فَصَدْتُ هُدَاهُ تَرَحُمًا فَتَمَايَلَ عَلَى الرِّجْسِ وَ الْبَلُوى فَكَيْفَ أُطَهِّرُ
میں نے تو رحم سے اس کو ہدایت دینے کا ارادہ کیا تھا پر وہ پلیدی اور فساد پر مائل ہوا تو میں
(اسے ) کیسے پاک کروں ۔
وَقَالَ يَمِينُ اللهِ مَالَكَ نَاصِرٌ فَا لَيْتُ أَنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَنَظْفِرُ
اور اس نے کہا اللہ کی قسم ! تیرا کوئی مدد گار نہیں ہوگا۔ میں نے بھی قسم کھائی کہ یقینا اللہ ہمارے ساتھ
ہے پس ہم فتح پائیں گے۔
وَلَمَّا أُرِيدُ عِلاجَهُ مِنْ نَّصِيحَةٍ يَسُبُّ وَ يُبْدِي كُلَّمَا كَانَ يُضْمِرُ
اور جب میں خیر خواہی سے اس کے علاج کا ارادہ کرتا ہوں تو وہ گالی دینے لگتا ہے اور جو
کچھ دل میں چھپائے رکھتا تھا اسے ظاہر کر دیتا ہے۔
وَجَاهَدْتُ لِلهِ الْكَرِيمِ لِهَدْيِهِ فَمَا قَلَّ مِنْ أَوْهَامِهِ بَلْ تَكَثَرُ
اور اللہ کریم کی خاطر میں نے اس کی ہدایت کے لئے زور لگا یا لیکن اس کے اوہام میں کوئی
کمی نہ آئی بلکہ وہ بڑھتے جا رہے ہیں ۔
عَجِبْتُ لِخَتُمِ اللهِ كَيْفَ أَضَلَّهُ يَرُدُّ النُّصُوصَ كَأَنَّهُ لَا يُبْصِرُ
میں اللہ کی مہر پر حیران ہوں کہ اس نے اسے کیسا گمراہ قرار دیا کہ وہ نصوص کو اس طرح رڈ
کر رہا ہے گویا کچھ دیکھتا ہی نہیں ۔

خَيَالَاتُهُ كَالنَّائِمِينَ ضَعِيفَةٌ نَؤُومٌ فَيُبْغِضُ كُلَّ مَنْ هُوَ يُسْهِرُ
اس کے خیالات سونے والوں کی طرح کمزور ہیں ۔ وہ سخت خواب غفلت میں ہے۔ سو وہ ہر
جگانے والے سے بغض رکھتا ہے۔
وَإِنَّا نُسَهِّدُهُ وِدَادًا وَشَفْقَةٌ فَيَهُجُونِ مِنْ جَهْلٍ وَلَا يَتَخَفَّرُ
ہم تو اس کو دوستی اور شفقت سے جگاتے ہیں مگر وہ نادانی سے میری ہجو کرتا ہے اور شرم نہیں کرتا۔
لَهُ كُتُبْ السَّبُّ وَالشَّتْمُ حَشْوُهَا شَرِيرٌ فَيَسْتَقْرِى الشُّرُورَ وَ يَفْخَرُ
اس کی کتابوں میں گالی گلوچ بھری ہوئی ہے ۔ وہ شریر ہے بس شر کی تلاش میں رہتا ہے
اور (اس پر ) فخر بھی کرتا ہے ۔
۔
يَغُوصُ كَدَلْوِ عِنْدَ خَوْضٍ فَيَرْجِعَنُ بِحَمُةٍ وَمَا يَسْقِيهِ مَاءً تَفَكَّرُ
وہ غور و خوض کے وقت ڈول کی طرح غوطہ لگاتا ہے اور کیچڑ لے کر لوٹتا ہے ایسے حال میں
یہ غور وفکر اسے کوئی پانی نہیں پلاتا ۔
بَعِيدٌ مِّنَ التَّقْوى فَتَسْمَعُ أَنَّهُ كَبَاقُورَةِ الْأَضْحَى بِعِيدٍ يُنْحَرُ
وہ تقویٰ سے دور ہے ۔ تو سن لے گا کہ قربانی کی گائیوں کی طرح وہ کسی عید کے دن ذبح
کیا جائے گا ۔
لَقَدْ زَيَّنَ الشَّيْطَانُ أَقْوَالَهُ لَهُ يُوَسْوِسُهُ وَقْتًا وَ وَقْتًا يُكَوِّرُ
شیطان نے اسکے اقوال اس کو خوبصورت کر دکھائے ہیں کبھی تو وہ اسے وسوسہ میں ڈالتا ہے
اور کبھی اس کی عقل کو ڈھانپ دیتا ہے ۔
وَ اكْفَرَنِي بُخْلًا وَجَهْلًا وَ دَنَاةً وَ وَافَقَهُ خَلْقٌ ضَرِيرٌ مُّدَعْثَرُ
اس نے بخل، جہالت اور کمینہ پن سے میری تکفیر کی ہے اور (دینی لحاظ سے ) اندھوں اور احمق
لوگوں نے اس سے موافقت کی ہے۔

يَقُولُونَ إِنَّا قَادِرُونَ عَلَى الْآذِى فَقُلْنَا اخْسَئُوا إِنَّ الْمُهَيْمِنَ أَقْدَرُ
مھیمن
وہ کہتے ہیں کہ ہم دکھ دینے پر قادر ہیں پس ہم نے کہا دور ہو جاؤ ! یقیناً خدائے
سے زیادہ قدرت رکھنے والا ہے ۔
، ۔
سب
فَيَا عُلَمَاءَ السُّوْءِ مَا الْعُذْرُ فِي غَدٍ اَيُلْعَنُ مِثْلِى مُسْلِمٌ وَيُكَفِّرُ
اے علماء سوء! کل ( روز قیامت ) تمہارا کیا عذر ہوگا۔ کیا میرے جیسے مسلمان پر لعنت ڈالی جاسکتی
ہے اور اس کی تکفیر کی جاسکتی ہے؟
وَمَا غَيْظُكُمْ إِلَّا لِعِيسَى وَاسْمِهِ ا يُدْعَى بِهَذَا الْإِسْمِ شَخْصٌ مُّحَقَّرُ
تمہارا غصہ تو صرف عیسی کے دعوئی اور اس کا نام اختیار کرنے پر ہے ۔ کیا کوئی حقیر آدمی
بھی ایسے نام سے پکارا جا سکتا ہے۔
وَمَا تَعْلَمُونَ شُعُونَ رَبِّي وَ فَضْلَهُ وَيَعْلَمُ رَبِّي كُلُّ نَفْسٍ وَ يَنْظُرُ
اور تم خدا کے کاموں اور اس کے فضل کو نہیں جانتے اور میرا رب ہر آدمی کو جانتا ہے
اور دیکھ رہا ہے ۔
انِعْمَةُ رَبِّي فِي يَدَيْكُمْ مُحَاطَةٌ وَيَفْعَلُ رَبِّي مَا يَشَاءُ وَيُظْهِرُ
کیا میرے رب کی نعمت تمہارے ہاتھوں میں محصور ہے حالانکہ میرا رب جو چاہتا ہے کرتا
ہے اور اس کو ظاہر کر دیتا ہے۔
انَحْنُ نَفِرُّ مِنَ النَّبِيِّ وَبَابِهِ خَفِ اللَّهَ يَا صَيْدَ الرَّدَا كَيْفَ تَجْسُرُ
کیا ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے دروازے سے بھاگ سکتے ہیں؟ اے ہلاکت کے
شکار! اللہ سے ڈر۔ تو کیسی جرات کر رہا ہے۔
أَ نَتْرُكُ قُرانَا كَرِيمًا وَ دُرَرَهُ فَمَالَكَ لَا تَدْرِى صَلَاحًا وَ تَفْجُرُ
کیا ہم قرآن کریم اور اس کے موتیوں کو چھوڑ دیں ۔ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ تو بھلائی کو جانتا
ہی نہیں اور گنہگار بن رہا ہے ۔

ا اخْتَرْتُ رِجْسًا بَعْدَ خَمْسِينَ حِجَّةً وَقَدْ كُنْتَ تَشْهَدُ أَنَّ أَحْمَدَ أَطْهَرُ (۲۴)
کیا میں نے پچاس سال کے بعد ناپاکی کو پسند کر لیا ہے ؟ حالانکہ تو تو گواہی دیا کرتا تھا کہ
احمد بہت پاکباز ہے ۔
وَ تَعْلَمُ أَنِّي حِذْرِيَانٌ وَ مُتَّقِى وَتَعْلَمُ زَارِ وَ بَعْدَهُ تَتَنَمَّرُ
اور تو جانتا ہے کہ میں بہت پر ہیز گار اور متقی ہوں ۔ اور تو میری چنگھاڑ کو بھی جانتا ہے اور
اس کے بعد بھی تو چیتا بنتا ہے ۔
تَبَصَّرُ خَصِيمِي هَلْ تَرَى مِنْ دَلَائِلٍ عَلَى مَا تَقُولُ وَ فَكِرَنُ كَيْفَ تَكْفُرُ
اے میرے مخاصم ! دیکھ کیا تو کوئی دلائل پاتا ہے اس بات پر جو تو کہتا ہے؟ اور ضر و رسوچ
کہ تو کیسے انکار کرتا ہے ۔
أَنَحْنُ تَرَكْنَا قِبْلَةَ اللهِ شِقْوَةً أَنَنْبِذُ صُحُفَ اللَّهِ كُفْرًا وَ نَهْجَرُ
کیا ہم نے خدا کے قبلے کو بدبختی سے چھوڑ دیا ہے؟ کیا ہم خدا کی کتابوں کو کفر کرتے ہوئے پھینک
رہے اور چھوڑ رہے ہیں؟
أَنَرْغَبُ عَنْ دِينِ النَّبِيِّ الْمُصْطَفَى وَ دِينًا مُخَالِفَ دِينِهِ نَتَخَيَّرُ
کیا ہم مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین سے روگردان ہورہے ہیں اور کوئی اور دین اس کے دین
کے مخالف اختیار کر رہے ہیں؟
سَيُخْزِي الْمُهَيْمِنُ كَاذِبًا تَارِكَ الْهُدَى كِلَانَا أَمَامَ اللَّهِ وَاللَّهُ يَنْظُرُ
خدائے مہیمن جھوٹے اور تارک ہدایت کو ضرور رسوا کر دے گا۔ ہم دونوں ہی اللہ کے سامنے ہیں
اور اللہ دیکھ رہا ہے۔
وَ إِنِّي أَنَا الرَّحْمَانُ نَاصِرُ حِزْبِهِ * وَ مَنْ كَانَ مِنْ حِزْبِى فَيُعْلَى وَ يُنْصَرُ
(خدا نے الہاما کہا) میں ہی رحمان ہوں جو اپنے گروہ کا مددگار ہوں اور جو شخص میرے گروہ میں سے
ہوگا
ہو گا سو وہی بلند کیا جائے گا اور نصرت دیا جائے گا۔
هَذَا الْهَامٌ مِّنَ اللَّهِ تَعَالَى - (یہ مصرعہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے الہام ہوا ) ۔

وَ مَا كَانَ أَنْ تُخْفَى الْحَقَائِقُ دَائِمًا وَمَا يَكْتُمُ الْإِنْسَانُ فَالدَّهْرُ يُظْهِرُ
اور حقائق ہمیشہ کے لئے چھپائے نہیں جا سکتے اور جو کچھ انسان چھپاتا ہے خود زمانہ اسے
ظاہر کر دیتا ہے ۔
وَ لَيْسَ خِفَاءٌ مُّغْلَقٌ فِي دِينِنَا وَمَا جَاءَ مِنْ هَدَى مُّبِينٍ فَنُؤْثِرُ
اور ہمارے دین میں کوئی بھی لا ینحل پوشیدہ بات نہیں اور جو واضح ہدایت آچکی سو ہم اسے
ہی مقدم کر رہے ہیں ۔
سَيُكْشَفُ سِرُّ صُدُورِنَا وَ صُدُورِكُمْ بِيَوْمٍ يَقُودُ إِلَى الْمَلِيُكِ وَ يَحْشُرُ
ہمارے سینوں اور تمہارے سینوں کا راز ضرور کھول دیا جائے گا اس دن جو لوگوں کو اکٹھا کر کے خدا
کے حضور پیش کر دے گا۔
فَمَنْ كَانَ يَسْعَى الْيَوْمَ فِي الدِّيْنِ مُفْسِدًا فَيُحْرَقُ فِي يَوْمٍ لَّظَاهُ تُسَمَّرُ
جو آج مفسد ہو کر دین میں ( بگاڑ کی ) کوشش کرتا ہے وہ ایسے دن جلا دیا جائے گا جس کا شعلہ خوب
بھڑکا یا جائے گا۔
وَإِنَّا عَلَى نُورٍ وَّ اَنْتُمْ عَلَى اللَّظى وَمَا يَسْتَوِى عُمْيٌ وَ قَوْمٌ يُبَصِرُ
اور ہم تو نور پر قائم ہیں اور تم آگ کے شعلے پر ہو اور اندھے اور بصیرت یا فتہ لوگ برابر
نہیں ہو سکتے ۔
وَ مَنْ كَانَ مَحْجُوبًا فَيَأْتِي مُوَسْوِسٌ فَيَكُبُّهُ فِي هُوَةٍ وَيُدَمِّرُ
اور جو شخص ( علم و عقل سے محروم ہو اس کے پاس وسوسہ ڈالنے والا آتا ہے سو وہ اس کو
( جہنم کے گڑھے میں اوندھے منہ گرا کر ہلاک کر دیتا ہے۔
وَمَا يَصْطَفِى اللَّهُ الْعَلِيمُ مُزَوِّرًا وَمَا يَجْتَبِي الْفُسَّاقَ رَبِّ أَطْهَرُ
اور خدائے علیم مگار کو فضیلت نہیں دیا کرتا اور پاک رب فاسقوں کو برگزیدہ نہیں کیا کرتا۔

فَذَرْنِي وَخَلَّاقِي وَ لَسْتَ مُصَيْطِرًا عَلَى وَلَا حَكَمٌ وَقَاضٍ فَتَامُرُ
تو مجھے اور میرے پیدا کرنے والے کو چھوڑ دے۔ مجھ پر تو کوئی داروغہ نہیں ہے اور نہ حکم اور قاضی
ہے کہ تو حکم چلائے۔
وَ أَثَرَنِي رَبِّي وَ اَخْزَاكَ خَالِقِي فَقَدْ ضَاعَ يَا مِسْكِينُ مَا كُنتَ تَبْذُرُ
میرے رب نے مجھے پسند کیا ہے اور میرے خالق نے تجھے رسوا کیا ہے اور بے شک اے مسکین !
ضائع ہو چکا ہے جو تو ہوتا رہا تھا۔
ا لَيْسَتْ تُقَاةُ اللَّهِ شَرُطًا لِمُؤْمِنٍ فَمَا لَكَ يَوْمَ الْأَخْذِ لَا تَتَذَكَّرُ
کیا خدا کا تقویٰ مومن کے لئے شرط نہیں ؟ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ تو گرفت کے دن کو
یا د نہیں کرتا ۔
وَعَدَوْتَ حَتَّى قُلْتَ لَسْتُ بِأَئِبِ وَإِنَّ الْهُدَى بَعْدَ الْقِلَى مُتَوَعِرُ
اور تو نے حد سے اتنا تجاوز کیا کہ کہہ دیا کہ میں تو (اب) واپس آنے والا نہیں ہوں اور یقینا دشمنی
کے بعد ہدایت پانا مشکل ہے۔
اتُفْتِي بِمَا لَمْ يُنْزِلِ اللَّهُ مِنْ هُدًى وَ تُكْفِرُ مَنْ الْقَى السَّلَامَ وَ تَجْسُرُ
کیا تو ایسی بات کا فتوی دیتا ہے جس کے لئے اللہ نے کوئی ہدایت نازل نہیں کی اور جو سلام لے
اسے کا فر قرار دیتا ہے اور دلیری کرتا ہے۔
الده
وَ وَاللَّهِ بَلْ تَاللَّهِ لَوْ كُنْتَ مُخْلِصًا اَرَيْتُكَ آيَاتٍ وَلَكِنْ تُزَوِّرُ ﴿۲۵﴾
بخدا! اللہ کی قسم ! اگر تو مخلص ہوتا تو میں تجھے نشانات دکھا تا لیکن تو تو فریب کر رہا ہے۔
وَ لَوْ قَبْلَ الْفَارِي سَأَلْتَ اَمَانَةً لَعَمْرِي هُدِيْتَ وَ صِرْتَ شَيْخًا يُبْصِرُ
اور اگر تو از راه دیانت مجھے کافر ٹھہرانے سے پہلے (مجھ سے) پوچھ لیتا تو مجھے قسم ہے کہ تو ہدایت پاتا
اور ایک صاحب بصیرت شیخ بن جاتا ۔

وَلكِن ظَنَنْتَ ظُنُونَ سَوْءٍ بِعُجْلَةٍ كَغُولٍ هَوَى وَالْغُولُ لَا يَتَطَهَّرُ
لیکن تو جلد بازی سے اور ہوائے نفس سے بدگمانی کرنے لگ گیا ایک بھوت کی طرح ۔ اور بھوت تو
پاک نہیں ہوتا۔
هَلِ الْعِلْمُ شَيْءٌ غَيْرُ تَعْلِيمِ رَبِّنَا وَ أَيَّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ نَتَخَيَّرُ
کیا وہ علم کوئی چیز ہے جسے ہمارے رب نے نہ سکھایا ہو اور کونسی بات ہم اس کے بعد
اختیار کر سکتے ہیں ؟
كِتَابٌ كَرِيمٌ أُحْكِمَتْ آيَاتُهُ وَحَيَاتُه يُحْيِ الْقُلُوبَ وَيُزْهِرُ
وہ کتاب کریم ہے اس کی آیات محکم ہیں اور اس کی زندگی دلوں کو زندہ اور روشن کرتی ہے۔
يَدُعُ الشَّقِيَّ وَلَا يَمَسُّ نِكَاتَهُ وَيُرْوِي التَّقِيَّ هُدًى فَيَنْمُو وَ يُثْمِرُ
وہ بد بخت کو دھکے دیتی ہے اور وہ اسکے نکات کو نہیں چھو سکتا اور وہ پر ہیز گار کو ہدایت سے
سیراب کرتی ہے سو وہ نشو و نما پاتا ہے اور پھل دیتا ہے۔
وَ مَتَّعَنِي مِنْ فَيْضِهِ لُطْفُ خَالِقِي وَ إِنِّي رَضِيعُ كِتَابِهِ وَ مُخَفَّرُ
اور میرے رب کی مہربانی نے اپنے فیض سے مجھے بہرہ ور کیا ہے۔ میں اس کی کتاب کا شیر خوار ہوں
اور اسکی حفاظت میں ہوں۔
كَرِيمٌ فَيُؤْتِي مَنْ يَشَاءُ عُلُومَهُ قَدِيرٌ فَكَيْفَ تُكَذِّبَنَّ وَتَهْكَرُ
وہ کریم ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے اپنے علوم دیتا ہے وہ قدیر ہے۔ سوتو (اس بات کی ) کیسے تکذیب
کرتا ہے اور کیسے (اس پر ) تعجب کرتا ہے۔
وَإِنِّي نَظَمُتُ قَصِيدَتِي مِنْ فَضْلِهِ لِتَعْلَمَ فَضْلَ اللَّهِ كَيْفَ يُخَيِّرُ
اور میں نے خدا کے فضل سے اپنا قصیدہ منظوم کیا ہے تا کہ تو جان لے کہ اللہ کا فضل کس طرح
برگزیدہ بنادیتا ہے۔

تَعَالَ بِمَيْدَانِ النِّضَالِ شَجَاعَةً لِيَظْهَرَ عِلْمُكَ فِي الْجِدَالِ وَ تُسْبَرُ
تو میدان مقابلہ میں آجا بہادری سے تا کہ تیرا علم مقابلے میں ظاہر ہوا اور تو آزمایا جائے ۔
تُرِيدُونَ ذِلَّتَنَا وَنَحْنُ هَوَانَكُمْ فَيُكْرِمُ رَبِّي مَنْ يَشَاءُ وَ يَنصُرُ
تم لوگ ہماری ذلت چاہتے ہو اور ہم تمہاری ذلت ۔ سو میرا رب جسے چاہے گا
عزت اور مدد دے گا ۔
أَتَطْلُبُ مِنِّى آيَةَ الْخِزْيِ وَالرَّدَى وَيَأْتِيكَ اَمْرُ اللَّهِ فَجْأَ فَتُبْتَرُ
کیا تو مجھ سے رسوائی اور رسوائی اور ہلاکت کے نشان کا طالب ہے؟ اور اللہ کا فیصلہ تجھ پر اچانک
آ جائے گا اور تو برباد ہو جائے گا ۔
وَحَمَدتَنِي مِنْ قَبْلُ ثُمَّ ذَمَمْتَنِي فَقَدْ لَاحَ أَنَّكَ خَيْتَعُورٌ مُّزَوِّرُ
اور تو نے پہلے میری تعریف کی پھر میری مذمت کی ۔ پس ظاہر ہو گیا ہے کہ بے شک
تو متلون مزاج ( اور ) مگار ہے ۔
وَ إِنِّي أَنَا الْخَطَّارُ إِنْ كُنْتَ طَاعِنَا رِمَاحِي مُثَقَّفَةٌ وَ سَيْفِي مُذَكَّرُ
اور بے شک میں شدید نیزہ زن ہوں اگر تو نیزہ زنی کرنے والا ہو ۔ میرے نیزے سیدھے
کئے گئے ہیں اور میری تلوار فولادی ہے ۔
وَإِنَّا جَهَرْنَا بِئْرَ دِيْنِ مُحَمَّدٍ وَأَنْتَ تَسُبُّ هَوًى وَفِي السَّبِّ تَجْهَرُ
ہم نے تو دین محمد ﷺ کے کنویں کو ظاہر کر دیا ہے اور تو ہوائے نفس سے گالیاں دیتا ہے
اور گالیاں بھی علانیہ دیتا ہے۔
مَتَى نَدْنُ مِنْكَ تَرَحُمًا تَتَبَاعَدُ وَنُرِيدُ حَلَّ الْعَقْدِ رُحْمًا فَتَحْتَرُ
ہم جب رحم سے تیرے قریب آتے ہیں تو تو دور ہوتا ہے اور ہم رحم کر کے گرہ کھولنا چاہتے
ہیں اور تو اسے مضبوط کرتا ہے ۔

وَ سَيْلُكَ صَعْبٌ لكِنْ اَنْتَ غُثَاءُهُ وَ غَيْتُكَ حِمْرٌ لَكِنْ أَنْتَ تُدَعْثِرُ
تیرا سیلاب تو سخت ہے لیکن تو تو اس کی جھاگ ہی ہے اور تیری بارش تیز ہے لیکن تو ہی تباہ ہوگا۔
وَ مَا إِنْ أَرَى فِيْكَ التَّخَوُّفَ وَ التَّقَى وَإِنَّ الْفَتَى يَخْشَى إِذَا مَا يُذْعَرُ
اور میں تجھ میں خوف (خدا) اور تقویٰ بالکل نہیں پاتا حالانکہ ایک جوانمردخشیت اختیار
کرتا ہے جبکہ اسے ڈرایا جائے ۔
وَ مَنْ كَذَّبَ الصِّدِّيقَ هُتِكَ سِرُّهُ وَ مَنْ أَكْثَرَ التَّكْفِيرَ يَوْمًا سَيُكْفَرُ
اور جو بچے کو جھٹلائے اس کی پردہ دری کی جائے گی اور جو کثرت سے تکفیر کرتا ہے ضرور وہ
بھی کسی دن کا فرقرار دیا جائے گا ۔
وَ إِنْ تَضْرِبَنَّ عَلَى الصَّلَاتِ زُجَاجَةً فَلَا الصَّخُرُ بَلْ إِنَّ الدُّجَاجَةَ تُكْسَرُ
اور اگر تو پتھر کے اوپر شیشے کو دے مارے تو پتھر تو نہیں بلکہ یقیناً شیشہ ہی ٹوٹے گا ۔
فَهَلْ فِي مُنَاسٍ مُّكْفِرِينَ مُدَبِّرٌ يُدَبِّرُ فِي قَوْلِي وَ فِي الْكُتُبِ يَنظُرُ
پس تکفیر کرنے والے لوگوں میں کوئی سوچنے والا بھی ہے؟ جو میرے اقوال میں فکر سے کام لے اور
میری کتابوں میں غور کرے۔
وَ وَاللَّهِ إِنِّي أَبِسٌ مِّنْ صَلَاحِهِمُ وَ مَا إِنْ أَرَى شَخْصًا يَكُفُّ وَ يَحْذَرُ
خدا کی قسم ! میں ان کی صلاحیت سے مایوس ہوں اور میں ایسا کوئی شخص نہیں دیکھتا جو
رُک جائے اور ڈرے ۔
وَ قُلْتُ لِشَيْءٍ قَدْ تَقَدَّمَ ذِكْرُهُ اِلَامَ تُكَفِّرُنَا وَتَهْجُرُ وَتَصْعَرُ
اور میں نے اس شیخ کو جس کا ذکر پہلے ہو چکا ہے کہا تو کب تک ہماری تکفیر اور بدگوئی کرتا
رہے گا اور چیں بجیں رہے گا ۔
تَعَالَ تُبَاهِلُ فِي مَقَامٍ مُّعَيَّنٍ لِيَهْلِكَ مَنْ هُوَ كَاذِبٌ وَ مُزَوِّرُ
تو آ کہ ایک مقررہ مقام میں ہم مباہلہ کر لیں تا کہ ہلاک ہو جائے وہ شخص جو جھوٹا اور مگار ہے۔

حَلَفْتُ يَمِينًا مِّنُ لِعَانٍ مُّؤَكَّدٍ فَإِنِّي بِمَيْدَانِ النِّعَانِ سَاحْضُرُ
میں نے مؤکد لعنت کے ساتھ حلف اٹھایا کہ میں مباہلہ کے میدان میں ضرور حاضر ہو جاؤں گا۔
فَإِذَا أَتَى بَعْدَ التَّرَصُّدِ يَوْمُنَا فَقُمْتُ وَلَمْ أَكْسَلُ وَمَا كُنتُ أَقْصُرُ
پھر جب انتظار کے بعد ہمارا وہ دن آ گیا تو میں اٹھ کھڑا ہوا اور نہ میں نے سستی کی اور نہ میں
کوتا ہی کرنے والا تھا۔
خَرَجْنَا وَخَلْقٌ كَانَ يَسْعَى وَرَاءَنَا لِيَنْظُرَ كَيْفَ يُبَاهِلَنُ وَيُكَفِّرُ
ہم نکل کھڑے ہوئے اور لو اور لوگ ہمارے پیچھے تیزی سے آ رہے تھے تا کہ وہ دیکھیں کہ وہ
شیخ کس طرح مباہلہ کرتا ہے اور تکفیر کرتا ہے ۔
فَجَاءَ وَلَكِنْ لَمْ يُبَاهِلُ مَخَافَةً وَاَعْرَضَ حَتَّى لَامَ مَنْ هُوَ يُبْصِرُ
سو وہ آتو گیا لیکن ڈر کے مارے اس نے مباہلہ نہ کیا اور مباہلہ سے اعراض کیا یہاں تک کہ دیکھنے
والے اسے ملامت کرنے لگے۔
وَ لَمْ يَتَمَالَكُ أَنْ يُبَاهِلَ كَالْفَتَى وَ ظَلَّ يُرِيْنَا ظَهْرَ جُبْنٍ وَيُدْبِرُ
اور اسے قدرت نہ ہوئی کہ ایک جوان مرد کی طرح مباہلہ کرے اور وہ ہمیں بزدلی کی پیٹھ
دکھاتا رہا اور پیٹھ پھیر گیا۔
وَ جَاشَتُ إِلَيْهِ النَّفْسُ خَوْفًا وَخَشْيَةً وَقَدْ خِفْتُ أَنْ يُغْشَى عَلَيْهِ وَ يُخْطَرُ
اور وہ خوف اور ڈر کے مارے ہانپنے لگا اور میں ڈرا کہ اس پر غشی طاری ہو جائے گی اور وہ خطرے
میں پڑ جائے گا۔
وَوَجَدْتُهُ بَحَرًا وَمُوْجِسَ خِيفَةٍ كَانَ حُسَامِي يَهْجَمَنُ وَيُبَيِّرُ
اور میں نے اسے سخت مبہوت اور خوف کا احساس رکھنے والا پایا۔ گویا کہ میری تلوار ضرور حملہ کر دے
گی اور (اسے) کاٹ ڈالے گی۔

فَقُلْتُ لَهُ لَمَّا أَبَى إِنَّ حُجَّتِي لَقَدْ تَمَّ وَاللَّهُ الْعَلِيمُ سَيَأْمُرُ
جب اس نے انکار کیا تو میں نے اسے کہہ دیا کہ میری محبت بے شک تمام ہو چکی ہے اور
اب خدائے علیم ضرور کوئی حکم دے گا۔
وَ إِنْ شِئْتَ سَلُ مَنْ كَانَ فِيْنَا حَاضِرًا وَمَا قُلْتُ إِلَّا مَا هُوَ الْمُتَقَرِّرُ
اگر تو چاہے تو پوچھ لے اس شخص سے جو ہم میں موجو دتھا اور میں نے وہی بات کہی
ہے جو ثابت شدہ ہے ۔
وَبَاهَلَنِي مِنْ غَزْنَوِتِينَ مُكْفِرٌ وَقُوْفًا لَّدَى شَجَرَاتِ أَرْضٍ يَشْجَرُ
اور غزنویوں میں سے ایک کا فرٹھہرانے والے نے مجھ سے مباہلہ کیا جب کہ وہ درختوں والی
زمین کے پاس کھڑا ہو کر جھگڑا کر رہا تھا۔
فَقُمْتُ بِصَحْبِى لِلدُّعَاءِ مُبَاهِلًا وَكَانَ مَعِي رَبِّي يَرَانِي وَيَنْظُرُ
تو میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ دعا کیلئے مباہلہ کرتا ہوا کھڑا ہو گیا اور میرا رب میرے
ساتھ تھا۔ مجھے دیکھ رہا تھا اور مجھ پر نظر کر رہا تھا۔
فَصُعِدَ صَرُحُ الصَّادِقِينَ إِلَى السَّمَا لِمَا أَخَذَتْهُمْ رِقَةٌ وَتَاثُرُ
سو صادقوں کی فریاد آسمان تک پہنچ گئی کیونکہ ان پر رقت اور تاثر طاری ہو گئے ۔
فَأَعْجَبَ خَلْقًا جَيْشُهُمْ وَبُكَاؤُهُمْ فَبَكَوُا بِمَبْكَاهُمْ وَقَامَ الْمَحْشَرُ
سولوگوں کو ان کے جوش اور رونے نے حیران کر دیا کہ ان کو روتا دیکھ کر وہ بھی رو پڑے
اور ایک قیامت برپا ہوگئی ۔
وَ ظَلَّ المُبَاهِلُ يَقْذِفَنَّ مُكَفِّرًا فَيَا عَجَبًا مِّنْ دِينِهِمْ كَيْفَ كَفَرُوا
اور ( غزنوی ) مباہل تکفیر کرتے ہوئے تہمت لگا تا رہا۔ ان کے دین پر تعجب ہے کہ
انہوں نے کیسے تکفیر کی ۔

وَمَا الْكُفْرُ إِلَّا مَا يُسَمِّيهِ رَبُّنَا فَذَرْهُمْ يَسُبُّوا كَيْفَ شَاءُ وُا وَيُكْفِرُوا
اور کفر تو وہ ہے جس کو ہمارا رب کفر کہے ۔ تو انہیں چھوڑ دے جس طرح وہ چاہیں
گالیاں دیں اور تکفیر کریں ۔
وَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَى اللهِ رَبِّنَا وَقَدْ شَدَّ اَزْرَ الْعَبْدِ رَبِّ مُّبَشِّرُ
اور یقیناً ہم نے اللہ تعالیٰ پر جو ہمارا رب ہے تو کل کیا ہے اور بشارت دینے والے
رب نے اپنے بندے کی ہمت بڑھا دی ہے ۔
وَاخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ كُلُّهُ لِرَبِّ يَرَى حَالِي وَ قَالِي وَ يَنْصُرُ
اور ہماری آخری پکار یہ ہے کہ سب کی سب حمد اسی رب کی ہے جو میرا حال وقال
دیکھتا ہے اور مدد دیتا ہے ۔

آج 10 میں سے 10 باقی