القصیدة الرابعة

کرامات الصادقین

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

القصيدة الرابعة
چوتھا قصیدہ
اَلَا أَيُّهَا الْوَاشِي إِلامَ تُكَذِّبُ وَتُكْفِرُ مَنْ هُوَ مُؤْمِنُ وَ تُؤَنِّبُ
اے دروغ گو! تو کب تک تکذیب اور تکفیر کرتا رہے گا اس کی جو مومن ہے اور اسے دھمکی
آمیز ملامت کرتا رہے گا۔
وَالَيْتُ أَنِّي مُسْلِمٌ ثُمَّ تُكْفِرُ فَأَيْنَ الْحَيَا أَنْتَ امْرُؤٌ أَوْ عَقْرَبُ
اور میں قسم کھا چکا ہوں کہ میں مسلمان ہوں تو پھر بھی ( مجھے ) کاف ) کا فر کہتا ہے۔ حیا کہاں گئی ؟ تو آدمی
ہے یا بچھو ۔
أَلَا إِنَّنِي تِبْرٌ وَ أَنْتَ مُذَهَّبٌ اَلَا اِنَّنِي أَسَدٌ وَّ إِنَّكَ تَعْلَبُ
سن لے! کہ میں تو خالص سونا ہوں اور تجھ پر سونے کا ملمع کیا گیا ہے۔ سن لے! کہ میں تو شیر ہوں
اور تو یقیناً لومڑی ہے۔
أَلَا إِنَّنِي فِي كُلِّ حَرْبٍ غَالِبٌ فَكِدْنِي بِمَا زَوَّرُتَ وَالْحَقُّ يَغْلِبُ
سن لے! کہ یقیناً میں ہر لڑائی میں غلبہ پانے والا ہوں سو تو اپنے جھوٹ کے ساتھ میرے متعلق
تدبیر کرتا رہ اور (یا درکھ کہ ) حق ہی غالب ہوگا۔
وَ بَشَّرَنِي رَبِّي وَقَالَ مُبَشِّرًا سَتَعْرِفُ يَوْمَ الْعِيدِ وَالْعِيدُ أَقْرَبُ
اور میرے رب نے مجھے بشارت دی ہے اور بشارت دیتے ہوئے کہا ہے۔ تو عید کے دن کو جان
لے گا اس حال میں کہ (مسلمانوں کی عام ) عید (اسکے ) قریب تر ہوگی ۔

وَنَعَّمَنِي رَبِّي فَكَيْفَ اَرُدُّهُ وَهَذَا عَطَاءُ اللَّهِ وَالْخَلْقُ يَعْجَبُ
اور خدا نے مجھ پر انعام کیا ہے تو میں اسے کیسے رد کر دوں ۔ اور یہ تو اللہ کی عطا ہے اور
لوگ ( اس پر ) تعجب کر رہے ہیں ۔
وَ سَوْفَ تَرَى أَنِّي صَدُوقٌ مُؤَيَّدٌ وَ لَسْتُ بِفَضْلِ اللَّهِ مَا أَنْتَ تَحْسَبُ
اور تو جلد دیکھ لے گا کہ یقیناً میں سچا ( اور ) تا تائید یافتہ ہوں ۔ اور خدا ۔ ہوں ۔ اور خدا کے فضل سے میں
ایسا نہیں جیسا کہ تو خیال کر رہا ہے ۔
وَ يُبْدِى لَكَ الرَّحْمَانُ أَمْرِي فَيَنْجَلِي اهْذَا ظَلَامٌ أَوْ مِنَ اللَّهِ كَوْكَبُ
اور خدا تجھ پر میرا معاملہ کھول دے گا تو ظاہر ہو جائے گا کہ یہ تاریکی ہے یا اللہ کی طرف
سے روشن ستارہ ہے ۔
يَرَى اللَّهُ مَا هُوَ مُخْتَفِي فِي قُلُوبِنَا فَيَفْضَحُ مَنْ هُوَ كَاذِبٌ وَيُكَذِّبُ
اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ ہمارے دلوں میں مخفی ہے ۔ پس رسوا ہو گا وہ جو جھوٹا ہے
اور تکذیب کر رہا ہے ۔
وَ يَعْلَمُ رَبِّي مَنْ هُوَ الشَّرُّ مَنْزِلًا وَمَنْ هُوَ عِنْدَ اللَّهِ بَرٌ مُّقَرَّبُ
اور میرا رب جانتا ہے کہ مرتبہ میں کون بدترین ہے اور کون خدا کے نزدیک نیک اور مقرب ہے۔
الامَ تَرَى زُورًا كَصِدْقٍ مُّمَحِّضٍ وَ تَسْتَجْلِبُ الْحَمُقَى إِلَيْهِ وَ تَجْذِبُ
تو کب تک اپنے جھوٹ کو خالص سچائی کی طرح خیال کرتا رہے گا اور احمقوں کو اس کی طرف
لانا چاہے گا اور ( انہیں اس کی طرف ) کھینچے گا۔
وَ قَاسَمْتَهُمْ أَنَّ الْفَتَاوَى صَحِيحَةٌ وَ عَلَيْكَ وِزْرُ الْكِذُبِ إِنْ كُنتَ تَكْذِبُ
اور تو نے ان سے قسم کھائی کہ وہ فتوے صحیح ہیں حالانکہ اگر تو جھوٹ بول رہا ہے تو
جھوٹ کا وبال تجھ پر پڑے گا ۔

وَ هَلْ لَّكَ مِنْ عِلْمٍ وَ نَصٌ مُّحْكَم عَلَى كُفْرِنَا أَوْ تَخْرِصَنَّ وَ تَتَغَبُ
اور کیا تیرے پاس کوئی علم حقیقی اور پختہ نص ہمارے کفر پر موجود ہے یا تو ضرور اٹکل سے کام
لے رہا ہے اور فساد کر رہا ہے۔
كَمِثْلِكَ أُمَمٌ قَدْ اُبِيدُوا بِذَنْبِهِمْ فَتَحَسَّسَنُ مِّنْ نَّبْرِهِمْ مَّا أُعْقِبُوا
تیرے جیسی کئی قو میں اپنے گناہ کی وجہ سے ہلاک کی گئیں ہیں ۔ تو ان کی خبروں سے پتہ لگا
کہ وہ کیسا عذاب دیئے گئے ۔
اتُغْدِفُ فِي حَرْبِي قِنَاعًا دُونَنَا وَتَتْرُكُ مَا أَمَّمْتَ جُبْنَا وَ تَهْرُبُ
کیا تو مجھ سے لڑنے میں میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال لیتا ہے اور تو چھوڑ دیتا ہے بزدلی
سے اس امر کو جس کا تو نے قصد کیا (یعنی مباہلہ ومناظرہ ) اور بھاگ جاتا ہے۔
۵۵﴾ وَمَا الْبَحْثُ إِلَّا مَا عَلِمْتَ وَ ذُقْتَهُ وَتِلْكَ وِهَادٌ لِلْمَنَايَا تُقَرِّبُ
اور بحث تو وہی ہے جسے تو جانتا ہے اور چکھ چکا ہے اور یہ تو موتوں کے گڑھے ہیں جو تو کھودرہا ہے۔
وَ مَا فِي يَدَيْكَ بِغَيْرِ فَلْسٍ مُّذَهَّبٍ تُضِلُّ أُمَيْمًا بِالسَّرَابِ وَ تَخْلُبُ
اور تیرے ہاتھوں میں ملتمع شدہ پیسوں کے سوا کچھ نہیں۔ تو نام نہاد لیڈر بن کر ایک سراب کے
ذریعہ لوگوں کو گمراہ کرتا اور دھوکہ دیتا ہے۔ دیتا
وَ شَاهَدتُ اَنَّكَ لَسْتَ اَهْلَ مَعَارِفٍ وَتَلْهُو وَ تَهْذِي كَالسُّكَارَى وَ تَلْعَبُ
اور میں دیکھ چکا ہوں کہ تو صاحب معرفت نہیں ہے اور لہو و لعب میں مبتلا اور نشہ والوں کی
طرح بکواس کر رہا ہے ۔
مَتَى نُبُدِ أَخْلَاقًا فَتُبُدِ ذَمِيْمَةً وَتَتْرُكُ مَا هُوَ مُسْتَطَابٌ وَ أَطْيَبُ
جب ہم اخلاق ظاہر کرتے ہیں تو تو بد خلقی ظاہر کرتا ہے اور چھوڑ دیتا ہے اس تھے کو جو
پاک اور ستھری ہے ۔

وَ عَادَيْتَنِي وَ طَوَيْتَ كَشْحًا عَلَى الْأَذَى وَ رَمَيْتَ حِقْدًا كُلَّمَا كُنْتَ تَجْعَبُ
اور تو نے مجھ سے عداوت کی اور دکھ دینے پر مستعد ہو گیا اور تو کینے سے پھینک چکا ہے وہ
سب تیر جو تو ترکش میں رکھتا تھا ۔
وَ كُنْتَ تَقُولُ سَاَغْلِبَنَّ بِحُجَّتِي وَمَا كُنْتَ تَدْرِي أَنَّكَ الْيَوْمَ تُغْلَبُ
اور تو کہتا تھا کہ میں حجت سے ضرور غالب آجاؤں گا اور تو نہیں جانتا تھا کہ آج تو مغلوب ہوگا ۔
وَ لَسْتُ بِعَادٍ مُّسْرِفِ بَلْ إِنَّنِي عَرُوفٌ عَلَى إِبْدَائِكُمْ أَتَحَبَّبُ
اور میں حد سے گذرنے والا مسرف نہیں ہوں ۔ بہت نیک سلوک کرنے والا ہوں ۔
تمہارے دکھ دینے پر بھی محبت رکھتا ہوں ۔
وَ إِنِّي أَمَامَ اللهِ فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَيَنْظُرُ رَبِّي كُلَّمَا هُوَ أَكْسِبُ
اور میں ہر گھڑی خدا کے سامنے ہوں اور جو کچھ میں کر رہا ہوں میرا رب اسے دیکھ رہا ہے۔
فَإِنْ كُنتَ عَادَيْتَ الْخَبِيثَ تَدَيُّنَا فَتُكْرَمُ عِنْدَ مَلِيكِنَا وَ تُقَرَّبُ
اگر تو دیانتداری سے خبیث ( چیز ) سے عدوات رکھ رہا ہے تو تو ہمارے مالک کے
سامنے عزت پائے گا اور مقرب ہوگا ۔
وَإِنْ كُنْتَ قَدْ جَاوَزْتَ حَدَّ تَوَرُّعٍ وَقَفَوْتَ مَالَمْ تَعْلَمَنَّ فَتُعْتَبُ
اور اگر تو ایسا ہے کہ پر ہیز گاری کی حد سے تجاوز کر چکا ہے اور تو اس چیز کے پیچھے پڑ گیا ہے
جسے تو نہیں جانتا۔ تو تو معتوب ہوگا ۔
فَسَوْفَ تَرَى فِي هَذَهِ ضَرْبَ ذِلَّةٍ وَيَوْمُ نَكَالِ اللَّهِ أَخْرَى وَ أَعْطَبُ
تو جلد اسی دنیا میں ذلت کی مار دیکھ لے گا اور اللہ کے عذاب کا دن تو بہت رسوا کرنے
والا اور بہت ہی مہلک ہے ۔
وَ مَنْ كَانَ لَاعِنَ مُؤْمِنٍ مُّتَعَمِّدًا فَعَلَيْهِ ذِلَّةٌ لَعْنَةٍ لَّا تَنْكُبُ
اور جو شخص مومن کو عمد العنت کرنے والا ہو۔ پس اس پر لعنت کی ذلت پڑے گی جو نہیں ہٹے گی۔

أَتَامُرُ بِالتَّقْوى وَتَفْعَلُ ضِدَّهُ وَ تَنْكُتْ عَهْدًا بَعْدَ عَهْدٍ وَ تَهْرُبُ
کیا تو تقویٰ کا حکم ی کا حکم دیتا ہے اور خود تو اس کے مخالف عمل کرتا ہے اور عہد کرنے کے بعد عہد کو
توڑ دیتا ہے اور بھاگ جاتا ہے۔
وَ لِي لَكَ فِي اَعْشَارِ قَلْبِي لَوْعَةٌ فَكَفِّرُ وَ كَذَّبُ إِنَّنِي لَسْتُ أَغْضَبُ
اور میرا حال تو یہ ہے کہ میرے دل کے گوشوں میں تیری محبت کی جلن رچی ہوئی ہے پس تو تکفیر کر
اور تکذیب کرتا رہ ۔ یقیناً میں غضب میں نہیں آؤں گا۔
أَلا أَيُّهَا الشَّيْخُ اتَّقِ اللَّهَ الَّذِي يَهُدُّ عَمَارَاتِ الْهَوَى وَيُخَرِّبُ
سن اے شیخ! اس اللہ سے ڈر جو حرص و ہوا کی عمارتوں کو ڈھا دیتا اور ویران کر دیتا ہے۔
إِذَا مَا تَوَقَّدَ قَهُرُهُ يُهْلِكُ الْوَرى فَمَا حِيْصَ مِنْ ابْنِ حُسَامٍ يَعْضِبُ
جب اس کا قہر بھڑکتا ہے تو مخلوق کو ہلاک کر دیتا ہے پس نہیں بچایا گیا اس سے کوئی تیز
دھار تلوار کا دھنی بھی ۔
أَتَعْوِي كَمِثْلِ الذِّنْبِ وَاللَّهِ إِنَّنِي اَرَاكَ كَأَنَّكَ أَرْنَبٌ أَوْ ثَعْلَبُ
کیا تو بھیڑیے کی طرح آواز نکالتا ہے۔ بخدا میں تجھ کو پاتا ہوں گویا کہ تو خرگوش ہے یا لومڑی ۔
وَ مَا إِنْ أَرَى فِي خَيْطِ كَبْدِكَ قُوَّةً وَيُصْلِحُ رَبِّي مَا تَهُدُّ وَ تَشْغَبُ
اور میں تیرے جگر کے عصبے میں کوئی قوت نہیں پاتا اور میرا رب درست کر دے گا اس عمارت کو
جسے تو گرانا چاہتا ہے اور پھر اشتعال پیدا کرتا ہے۔
أَلَمْ تَعْرِفَنُ رُؤْيَايَ كَيْفَ تَحَقَّقَتْ وَاَصْدَقُ رُؤْيَا مُؤْمِنٌ لَّا يُكَذَّبُ
کیا تو نے نہیں جانا کہ میری خواب کیسی بچی ہوئی اور جس کی خوا ہیں سچی ہوں وہ مومن ہوتا ہے
( اور ) جھٹلایا نہیں جاسکتا۔
۵۶﴾ وَيَأْتِيكَ مِنْ آثَارِ صِدْقِي بِكَثْرَةٍ فَلْيَرْقَبَنُ أَوْقَاتَهَا الْمُتَرَقِّبُ
اور میری سچائی کے آثار کثرت سے تیرے پاس آئیں گے پس چاہیئے کہ انتظار کرنے والا
ضرور اس کے وقتوں کا انتظار کرے۔

فَإِنْ كُنْتُ كَذَّابًا فَأَنْتَ مُنَعَمٌ وَإِنْ كُنْتُ صِدِّيقًا فَسَوْفَ تُعَذِّبُ
سواگر میں کذاب ہوں تو تو انعام پائے گا اور اگر میں سچا ہوں تو تو ضرور عذاب دیا جائے گا۔
اتُكْفِرُنِي فِي اَمْرِ عِيسَى تَجَاسُرًا وَكَذَّبْتَنِي خِطْاً وَ لَسْتَ تُصَوِّبُ
کیا تو عیسی کے معاملہ میں جسارت سے میری تکفیر کرتا ہے۔ اور تو نے غلطی سے میری تکذیب
کی ہے اور تو درست راہ پر نہیں ۔
تُوُفِّيَ عِيسَى هَكَذَا قَالَ رَبُّنَا صَرِيحًا فَصَدَّقْنَا وَلَا نَتَرَيَّبُ
عیسی تو وفات پا گیا ہے۔ اسی طرح ہمارے رب نے صراحت سے کہا ہے سو ہم اس کی تصدیق
کرتے ہیں اور شک نہیں کرتے ۔
وَكَيْفَ نُكَذِّبُ آيَةً هِيَ قَوْلُهُ وَتَصْدِيقُ كَلِمَتِهِ أَهَم وَ أَوْجَبُ
اور کیسے جھٹلا سکتے ہیں ہم اس آیت کو جو خدائی قول ہے اور خدا کی باتوں کی تصدیق تو بہت
ہی ضروری اور بہت ہی واجب ہے ۔
نَهَى خَالِقِي أَنْ نُحْيِيَنَّ ابْنَ مَرْيَمَ وَتِلْكَ الَّتِي كَفَّرْتَ مِنْهَا وَ تَنْصَبُ
میرے خالق نے منع کر دیا ہے کہ ہم ابنِ مریم کو زندہ قرار دیں۔ یہی وہ مسئلہ ہے جس کی وجہ
سے تو نے تکفیر کی ہے اور تو یونہی مشقت اٹھا رہا ہے۔
وَ لَمْ يَبْقَ لِي فِي مَوْتِهِ رِيحُ رِيبَةٍ لِمَا الْهَمَنِي مَلِكٌ صَدُوقٌ مُّتَوِّبُ
اور میرے لئے تو اس کی موت میں شک کی بوتک باقی نہیں رہی اس وجہ سے کہ مجھے الہام کیا
ہے سچے بادشاہ نے جو متوجہ ہونے والا ہے ۔
أَقُولُ وَلَا أَخْشَى فَإِنِّي مَثِيلُهُ وَلَوْ عِنْدَ هَذَا الْقَوْلِ بِالسَّيْفِ أُضْرَبُ
میں کہتا ہوں اور ڈرتا نہیں کہ بے شک میں اس کا مثیل ہوں خواہ یہ بات کہنے پر مجھے
تلوار سے بھی مار دیا جائے ۔

وَ وَاللَّهِ إِنِّي جِئْتُ حِيْنَ مَجِينِهِ وَهُوَ فَارِسٌ حَقًّا وَإِنِّي مُحْقِبُ
اور خدا کی قسم ! میں آیا ہوں اس کی آمد کے وقت پر سوار تو وہ یقیناً ہے لیکن میں اسے اپنے
پیچھے سوار کر کے لایا ہوں ۔
وَقَدْ جَاءَ فِي الْقُرْآنِ ذِكْرُ وَفَاتِهِ وَمَا جَاءَ فِيهِ هُوَ الَّذِي هُوَ أَصْوَبُ
اور قرآن میں اس کی وفات کا ذکر آ چکا ہے اور جو کچھ اس میں آیا ہے وہی زیادہ صحیح ہے۔
وَلَوْ كَانَ فِي الْقُرْآنِ أَمْرٌ خِلَافَهُ لَآثَرْتُهُ دِينًا وَلَا أَتَجَنَّبُ
اور اگر قرآن میں اس کے برخلاف کوئی امر ہوتا تو میں دین کے طور پر اسے ہی
اختیار کرتا اور اجتناب نہ کرتا ۔
وَلكِنْ كِتَابُ اللهِ يَشْهَدُ أَنَّهُ تَنَاوَلَ مِنْ كَأْسِ الْمَنَايَا فَتَعْجَبُ
لیکن اللہ کی کتاب یہ گواہی دیتی ہے کہ یقیناً وہ موتوں کا پیالہ پی چکا ہے ۔ پھر بھی تو
حیران ہو رہا ہے ۔
ا مِنْ غَيْرِ مَنْبَعِ هَدْيِهِ نَطْلُبُ الْهُدَى وَكُلٌّ مِّنَ الْفُرْقَانِ يُعْطَى وَيُرْهَبُ
کیا ہم اس کی ہدایت کے چشمے کے سوا ہدایت طلب کریں حالانکہ ہر ایک شخص کو ( ہدایت )
قرآن کریم سے ہی دی اور بخشی جاتی ہے۔
فَنُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْكَرِيمِ وَكُتُبِهِ فَأَيْنَ بِحِقْدِكَ يَا مُكَفِّرُ تَذْهَبُ
پس ہم خدائے کریم اور اس کی کتابوں پر ایمان لاتے ہیں ۔ پس اے مکفّر ! تو اپنے کینے
کے ساتھ کدھر جا رہا ہے؟
وَيَعْلَمُ رَبِّي كُلَّمَا فِي عَيْبَتِي عَلِيمٌ فَلَا يَخْفَى عَلَيْهِ مُغَيَّبُ
اور میرا رب جانتا ہے جو کچھ میرے صندوق سینہ میں ہے ۔ وہ بہت جاننے والا ہے ۔
سواس پر کوئی امر غیب مخفی نہیں ۔

وَهَذَا هُدَى اللَّهِ الَّذِي هُوَ رَبُّنَا فَإِنْ كُنْتَ تَرْغَبُ عَنْ هُدًى لَا نَرْغَبُ
اور یہ اس اللہ کی ہدایت ہے جو ہمارا رب ہے سو اگر تو ہدایت سے اعراض کرتا ہے تو
ہم تو اعراض نہیں کریں گے ۔
وَ إِنَّ سِرَاجِي قَوْلُهُ وَكِتَابُهُ فَإِنْ أَعْصِهِ فَسَنَاهُ مِنْ أَيْنَ أَطْلُبُ
اور میرا چراغ تو اس کا فرمودہ اور اس کی کتاب ہے اگر میں اس کی نافرمانی کروں تو اس
کی روشنی کہاں سے طلب کروں ۔
وَإِنَّ كِتَابَ اللَّهِ بَحْرُ مَعَارِفٍ وَنَجِدَنَّ فِيهِ عُيُونَ مَا نَسْتَعْذِبُ
اور بے شک اللہ کی کتاب تو معارف کا سمندر ہے اور ہم اس میں ضرور ا یسے چشمے پاتے
ہیں جنہیں ہم شیریں پاتے ہیں ۔
وَ كَمْ مِنْ نِكَاتٍ مِثْلَ غِيْدٍ تَمَتَّعَتْ بِهَا مُهْجَتِي مِنْ هَدْيِ رَبِّي فَجَرِّبُوا
اور بہت سے نکتے نازک اندام دلر باؤں کی طرح ہیں کہ ان سے میری جان اپنے رب کی
رہنمائی سے لطف اندوز ہوئی ۔ پس تم بھی تجربہ کرو۔
إِذَا مَا نَظَرْتُ إِلَى ضِيَاءِ جَمَالِهِ فَإِذَا الْجَمَالُ عَلَى سَنَا الْبَرْقِ يَغْلِبُ ﴿۵﴾
جب میں نے اس کے جمال کی روشنی کو دیکھا تو ناگاہ اس کا حسن بجلی کی روشنی پر بھی غالب آ رہا تھا۔
رَأَيْتُ بِنُورِ نُورَهُ فَتَبَيَّنَتْ عَلَيَّ حَقَائِقُهُ فَفِيْهَا أُقَلَّبُ
میں نے نور ( بصیرت ) کے ذریعہ قرآن کا نور دیکھا تو ظاہر ہو گئے مجھ پر اس کے
حقائق اور انہی پر میں غور کرتا رہتا ہوں ۔
يَصُدُّ عَنِ الطَّغْواى وَيَهْدِى إِلَى التَّقَى خَفِيرٌ إِلَى طُرَقِ السَّلَامَةِ يَجْلِبُ
وہ سرکشی سے روکتا ہے اور تقوی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ وہ پناہ دینے والا ہے
( اور ) سلامتی کی راہوں کی طرف کھینچتا ہے ۔

يَجُرُّ إِلَى الْعُلْيَا وَ جَاءَ مِنَ الْعُلى كَمَا هُوَ أَمْرٌ ظَاهِرٌ لَيْسَ يُحْجَبُ
وہ بلندی کی طرف کھینچتا ہے اور بلندی سے آیا ہے جیسا کہ یہ بات ظاہر ہے پردہ میں نہیں ۔
وَ سِرٌّ لَطِيفٌ فِي هُدَاهُ وَنُكْتَةٌ كَنَجْمٍ بَعِيدٍ نُورُهَا تَتَغَيَّبُ
وہ اپنی ہدایت میں ایک لطیف بھید اور ایک نکتہ ہے دور کے ستارے کی طرح جس
کا نور چھپا رہتا ہے ۔
وَ مَنْ يَّاتِهِ يُقْبَلُ وَمَنْ يُهْدَ قَلْبُهُ إِلَى مَأْ مَنِ الْفُرْقَانِ لَا يَتَذَبْذَبُ
اور جو اس کے پاس آتا ہے قبول کیا جاتا ہے اور جس کے دل کی رہنمائی کی جائے وہ
فرقان کی امن گاہ کی طرف آنے میں ) مذبذب نہیں ہوتا ۔
يُضِيءُ الْقُلُوبَ وَيَدْفَعَنَّ ظَلَامَهَا وَيَشْفِي الصُّدُورَ سَوَادُهُ وَ يُهَدِّبُ
وہ دلوں کو روشن کرتا اور ان کی تاریکیوں کو دور کرتا ہے اور اس کی تحریر سینوں کو شفا
دیتی ہے اور مہذب کرتی ہے ۔
فَقُلْتُ لَهُ لَمَّا شَرِبْتُ زُلَالَهُ فِدَّى لَّكَ رُوحِي أَنْتَ عَيْنِي وَ مَشْرَبُ
پس میں نے قرآن سے کہا جب میں نے اس کا شیریں اور صاف پانی پیا۔ تجھ پر میری جان
قربان ہو کہ تو میرا چشمہ اور گھاٹ ہے ۔
وَ كَمْ مِّنْ عَمِينٍ قَدْ كَشَفْتَ غِطَاءَهُمْ وَنَجَّيْتَهُمْ عَمَّا يُعَفِّى وَيَشْغَبُ
اور بہت سے اندھے ہیں جن کا پردہ تو نے ہٹا دیا ۔ اور انہیں اس چیز سے تو نے نجات
دی جو مٹا دیتی ہے اور فتنہ اٹھاتی ہے ۔
الَا رُبَّ خَصْمٍ خَاضَ فِيْهِ عَدَاوَةً فَأَلْهَاهُ عَنْ خَوْضٍ سَنَاهُ الْمُؤَنِّبُ
سنو! بہت سے دشمن ہیں جنہوں نے عداوت سے اس میں نا زیبا بحث کی ۔ برائی سے
نفرت دلانے والی اس کی روشنی نے انہیں نا زیبا بحث سے ہٹا دیا۔

وَ إِنْ يَفْتَحَنُ عَيْنَيْكَ وَهَّابُ الْهُدَى فَكَأَيِّنُ تَرَى مِنْ سِرِّهِ لَكَ مُعْجِبُ
اور ہدایت کا عطا کرنے والا اگر تیری دونوں آنکھوں کو کھول دے تو تو اس کے کس قدر بھید دیکھے گا
جو تیرے لئے عجیب ہونگے ۔
وَ أَنِّي لِعَقْلِ النَّاسِ نُورٌ كَنُورِهِ وَإِنَّ النُّهَى بِبَيَانِهِ يَتَهَذَّبُ
لوگوں کی عقل میں اس جیسا نو ر کہاں ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ عقلیں تو اس کے بیان سے ہی
سنورتی ہیں ۔
وَ وَاللَّهِ يَجْرِى تَحْتَهُ نَهْرُ الْهُدَى وَمَنْ أَكْثَرَ الْأَمْعَانَ فِيْهِ فَيَشْرَبُ
اور خدا کی قسم ! اس کے نیچے تو ہدایت کی نہر بہتی ہے اور جو اس کی گہرائی میں بار بار
جائے وہ (اس سے ) پیئے گا ۔
وَ مَنْ يُمْعِنِ الْأَنْظَارَ فِي الْفَاظِهِ فَإِلَى سَنَاهُ التَّامِ يَصُبُ وَ يُسْحَبُ
اور جو اس کے الفاظ میں گہری نگاہیں ڈالے گا تو وہ اس کی کامل روشنی کی طرف مائل ہو
گا اور کھینچا جائے گا۔
وَمَنْ يَطْلُبِ الْخَيْرَاتِ فِيْهِ يَنَلُنَهُ وَيَرَى الْيَقِينَ النَّامَ وَالشَّكُ يَهْرُبُ
جو اس ( قرآن ) میں نیک باتوں کا طالب ہو وہ اس کو مل جائیں گی اور وہ پورا یقین پالے گا
اس حال میں کہ شک بھاگ جائے گا۔
وَ مَنْ يَطْلُبَنُ سُبُلَ الْهُدَى فِي غَيْرِهِ يَكُنُ سَعْيُهُ لَعْنَا عَلَيْهِ فَيُعْطَبُ
اور جو اس کے غیر میں ہدایت کی راہیں تلاش کرے گا ۔ اس کی کوشش اس پر لعنت بن
جائے گی اور وہ ہلاک کیا جائیگا ۔
وَ مَنْ يَعْصِ فُرْقَانًا كَرِيمًا فَإِنَّهُ يُطِعِ السَّعِيرَ وَ فِي الجَحِيمِ يُقَلَّبُ
اور جو قرآن کریم کی نافرمانی کرے تو وہ جہنم کی راہ پر چلتا ہے اور جہنم میں ہی پلٹ دیا جائے گا۔

وَ مَا الْعَقْلُ إِلَّا خَبْطُ عَشْوَاءَ مَا يُصِبُ يَجِدْهُ وَمَا يُخْطِئُ فَيَهْذِى وَ يَلْعَبُ
اور عقل تو صرف کم نظر والی اونٹنی کی طرح ٹلک ٹوٹے کھاتی ہے۔ جس میں وہ درست ہوا سے پا
لیتی ہے اور جس میں وہ غلطی کرتی ہے تو وہ بکتی اور تھکتی رہتی ہے۔
وَ مَهُمَا تَكُنْ مِنْ عَيْنِ مَاء بَارِدٍ تَرَاهُ حَثِيثًا عَيْنُ صَادٍ فَيَشْرَبُ
اور جہاں کہیں ٹھنڈے پانی کا چشمہ موجود ہو اس کو جلدی سے پیاسے کی آنکھ پالیتی ہے پس
وہ پی لیتا ہے ۔
۵۸﴾ وَقَدْ جِئْتُ بِالْمَاءِ الْمَعِيْنِ وَعَذْبِهِ فَأَيْنَ النُّهَى لَا تَشْرَبَنُ وَتُشَرَّبُ
اور میں تو خالص اور میٹھا پانی لایا ہوں پس عقلیں کہاں گئیں کہ تو پیتا نہیں اور موردِ
ملامت ہو رہا ہے ۔
وَ سَوْفَ يُرِيْكَ اللَّهُ نُورَ تَطَهَّرِى وَيُرِيكَ مَنْ مِنَّا صَدُوقٌ وَ طَيِّبُ
اور جلد ہی خدا تجھے میری طہارت کا نور دکھا دے گا کہ کون ہم میں سے بہت سچا اور پاک ہے۔
خَفِ اللَّهَ عِنْدَ الطَّعْنِ فِي اَوْلِيَائِهِ أُولَئِكَ قَوْمٌ مَّنْ قَلَاهُمْ فَيُشْجَبُ
اس کے اولیاء پر طعن کرتے وقت اللہ سے ڈر ۔ یہ وہ لوگ ہیں جس نے ان سے دشمنی کی تو وہ
ہلاک کیا جائے گا۔
تَعَالَ وَتُبْ مِمَّا صَنَعْتَ فَإِنَّنِي اُصَانِعُ مَنْ يَتَلَقَّ حُبًّا وَ أَصْحَبُ
تو آ اور توبہ کر اس سے جو کچھ تو نے کیا ہے کیونکہ میں تو اس سے نیکی کرتا ہوں جو محبت سے پیش
آئے اور اس کا دوست بن جاتا ہوں ۔
وَ لَسْتُ مُدَعْثِرَ مَنْ جَفَا بَلُ إِنَّنِي عَرُوفٌ عَلَى إِبْدَائِكُمْ أَتَحَبَّبُ
اور نہیں ہوں میں پامال کرنے والا اس کو جس نے ظلم کیا بلکہ یقیناً میں تو بہت نیکی کرنے والا ہوں
اور تمہارے ایذاء دینے پر بھی محبت رکھتا ہوں ۔

وَ فِي السِّلْمِ وَالإِسْلَامِ إِنِّي سَابِقٌ وَإِذَا تَرَامَيْتُمْ فَسَهُمِي مُثَقِّبُ
صلح اور سلامتی میں یقیناً میں پہل کرنے والا ہوں اور جب تم تیر چلاؤ تو میرا تیر
چھید دینے والا ہے ۔
وَإِذَا تَضَارَبْتُمْ فَسَيْفِى قَاطِعٌ وَإِذَا تَطَاعَنتُمْ فَرُمُحِي مُذَرَّبُ
اور جب تم شمشیر زنی کرو تو میری تلوار قاطع ہے اور جب تم نیزہ زنی کرو تو میرا نیزہ بھی تیز ہے۔
وَ إِنَّ الْمُزَوِّرَ لَا يُنَجِّيْهِ مَكْرُهُ وَإِنْ يَخْفَ فِي غَارٍ عَمِيقٍ فَيُتَغَبُ
مگار کو اس کا مکر بچا نہیں سکتا اور اگر چہ وہ گہرے غار میں بھی مخفی ہو جائے تو بھی وہ
ہلاک کیا جائے گا ۔
تَذَكَّرُ نَصِيحَةَ غَزْنَوِي صَالِحٍ وَعَلَيْكَ سُبُلَ الرِّفْقِ وَالرِّفْقُ أَعْذَبُ
صالح غزنوی ( مولوی عبداللہ صاحب ) کی نصیحت کو یاد کر اور نرمی کی راہوں کو لازم
پکڑ اور نرمی ہی بہت شیریں ہوتی ہے ۔
وَكَمْ مِّنْ أُمُورِ الْحَقِّ قَلَّبْتَ جُرْأَةً فَسَوْفَ تَرَى يَوْمًا إِلَى مَا تُقَلَّبُ
اور بہت سی سچی باتوں کو تو نے جرات سے الٹ پلٹ کیا سوضرور تو ایک دن دیکھ لے گا
کہ تو کس چیز کی طرف پلٹا یا جا رہا ہے ۔
وَ إِنْ كُنْتَ ذِي عِلْمٍ فَارِنِي كَمَالَهُ وَمَا يَنْفَعَنُ بَعْدَ الْغَزَاةِ تَصَلُّبُ
اور اگر تو صاحب علم ہے تو مجھے تو اس کا کمال دکھا اور لڑائی کے بعد ہتھیاروں کا درست
کرنا کوئی نفع نہیں دے گا ۔
وَ إِنِّي عَلَى عِلْمٍ وَ زِدْتُ بَصِيرَةً مِّنَ اللَّهِ فِي أَمْرِي وَأَنْتَ مُكَذِّبُ
اور میں علم پر قائم ہوں اور اپنے معاملہ میں اللہ کی طرف سے بصیرت میں بڑھ گیا
ہوں اور تو تکذیب کر رہا ہے ۔

آج 10 میں سے 10 باقی