تفسیر سورة الفاتحة
کرامات الصادقین
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
سورة الملحة
تفسير الفا
است
الحمد لله الذي خضعت ہر حقیقی تعریف کا مستحق وہ اللہ ہے جس کی
الأعناق لكبريائه وتحيَّرت كبريائی کے سامنے تمام گردنیں خم اور جس کی
بزرگی اور علوشان سے سب آنکھیں خیرہ ہیں جو الأبصار من مجده وعلائه۔
المقدس عن الأنداد والأضداد تمام ہمسروں ، ہمتاؤں اور تم اور شریکوں سے پاک اور
مثیلوں ، ہم پلہ اور ہم نظیروں سے منزہ ہے۔ وہی والشركاء۔ المنزه عن الأشباه
ذات ہے جس نے مخلوق کی اصلاح کے لئے رسول
والأقران والنظراء ۔ هو الذي بھیجے اور اس نے ہر اس شخص کو نجات دی جو ان
أرسل رسلا لإصلاح الورى کے نقش قدم پر چلا اور ان کی پیروی کی ، اور خدا نے
ونجى كل من قفا أثرهم واقتدى اسے چن لیا جس نے ان کی کشادہ راہوں کو اختیار
واختار من اختار مَهْيَعَهم کیا ۔ اُن کی اتباع کی اور اُن کی راہ سے انحراف نہ
وتبعهم ومـا انثنى۔ فرضى عنه کیا۔ اور اللہ سے راضی ہو گیا اور اس کی حمد وثنا کی ۔
وثنى۔ والصلاة والسلام على اور درود اور سلام ہو تمام رسولوں کے سردار خاتم
سيد الرسل وخاتم الأنبياء الانبياء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسے گروہ
محمد المصطفى الذى هو سيد قوم کے سردار ہیں جن کے بشری ارادے ختم ہو گئے اور
ن
انكسرت إراداتهم البشرية اُن کی طبعی حرکات زائل کر دی گئیں اور اُن کے
وأزيلت حركاتهم الطبعية باطن میں روحانیت کے سمندر جاری ہو گئے اور اللہ
وجرت في بواطنهم الأبحر نے اُن میں اپنی روح پھونکی اور ان سے دوستی کی اور
الروحانية ونفخ الله فيهم روحه فيهم روحه خالص محبت کی ۔ آپ الله پ اللہ کے ان بہادر پہلوانوں
ووالا وصافا۔ هو إمام مصاليت كے امام ہیں جنہوں نے سازشی مکار شیطان کو نا کام
الله الذين خيبوا شيطانا ذا و نامراد کیا یہاں تک کہ وہ ناکام شکاری کی طرح
المكايد حتى أخفق إخفاق ناکام ہو گیا ۔ اور وہ آپ ( کی ذات گرامی ہی ہے )
الصائد وهو الذي كف عن جس نے اس بھیڑیے کو فساد اور تنبہ کاری سے روکا
العيث والنزء ذيبًا أكل غنم جس نے انبیاء بنی اسرائیل کی بھیڑوں کو کھا لیا
أنبياء بني إسرائيل ونَسَاً إلى تھا۔ اور آپ ہی (لوگوں کو ) حق کی طرف لائے
الحق وعصم وهدى فالسلام اور انہیں بچایا اور ہدایت دی ۔ پس سلام ہو اس
على هذا الجَرِيّ البطل المظفّر كامیاب جری بطل جلیل پر۔ اس دنیا میں بھی اور
في الأولى والأخرى۔
اگلے جہان میں بھی ۔
أما بعد فاعلم أرشدك الله اما بعد اللہ تعالیٰ تیری راہنمائی فرمائے ، یہ خوب
تعالى أن هذا الكتاب بلغة لكل جان لے کہ یہ کتاب (کرامات الصادقین ) ہر اس
من أراد أن يسلك في حدائق شخص کے لئے جو فاتحة الکتاب کے باغوں ﴿۲۴﴾
فاتحة الكتاب ويعلم حقائق میں سیر کرنا چاہے اور اس کے نکات کے حقائق اور
نكاته وشاجنة معارفه على نهج اس کے معارف کے دریا کو صحیح طریق پر جاننے کا
الصواب۔ وكل ما أو دعته من ارادہ رکھتا ہے، کافی و وافی ہے۔ اور میں نے اس
درر البيان فإني تفردت به من (کتاب) میں بیان کے جتنے بھی موتی رکھتے ہیں
مواهب الله الرحمن وفهمت من ان میں اللہ رحمن کی عنایات سے میں منفرد ہوں اور
الملهم المنان وليس فيه شيء مجھے الہام کرنے والے منان خدا کی طرف سے اس کا
من لفاظات موائد المتقدمين فہم دیا گیا ہے۔ اس میں نہ تو متقدمین کے کسی خوانِ
ولا من خُشارة ملفوظات نعمت کے پس خوردہ کا دخل ہے اور نہ ہی ائمہ سابقہ کی
الســابــقـيــن وخُثار الــمــاضـيــن خوشہ چینی کی گئی ہے اور نہ ہی اس میں گذشتہ (اہل علم )
کا تلچھٹ ہے۔ سوائے شاذونادر کے جو معدوم کی إلا النادر الذي هو كالمعدوم
طرح ہے۔ ماسوا اس کے جو کچھ بھی ہے وہ میرے اس وما عدا ذلك فهو من ربي
رب کی طرف سے ہے جس نے اپنے تازہ عطیات
کامل طور پر مجھے عنایت فرمائے ۔ اور مجھے ایسے
عظیم الشان نکات الہام فرمائے جو علماء میں سے کسی
ایک کو بھی نہیں دیئے گئے ۔ تا وہ ان کے ذریعے میری
پشت مضبوط کرے، میرا بوجھ مجھ سے اتار دے اور
جرح قدح کرنے والوں کے ناروا سلوک کے
مقابلے میں میری تائید فرمائے اور متکبر منکروں پر
میری حجت تمام کرے۔ تمام حمد اللہ ہی کے لئے ہے
هدانا لهذا وما كنا لنهتدى جس نے ہمیں اس کا راستہ دکھایا جبکہ ہم کبھی ہدایت
لولا أن هدانا الله هو ربنا نہ پاسکتے تھے اگر اللہ ہمیں ہدایت نہ دیتا۔ وہ ہمارا
وملـجــأنــا إنــا تبـنـا إليه وهو رب ہے اور ہماری جائے پناہ۔ ہم اسی کی طرف
الذي أسبغ على من باكورة
العطاء وألهمني من نكات
مالم تعط أحد من العلماء
ليشد أزرى ويضع عنى وزرى
ويؤيدني في إزْرَاء القادحين
ويتم حجتى على المنكرين
المستكبرين۔ فالحمد لله الذي
أرحم الراحمين۔
رجوع کرتے ہیں اور وہ ارحم الراحمین ہے۔
واعلم أيها الناظر في هذا اے وہ جو اس کتاب کا مطالعہ کر رہا ہے تجھے معلوم
الكتاب أنا تركنا تفسير البسملة ہو کہ ہم نے بسم الله الرحمن الرحیم کی تفسیر
ولم نكتب فيه شيئا لأن تفسير چھوڑ دی ہے اور اس کے متعلق کچھ نہیں لکھا۔
الفاتحة قد أحاطت بتفسيرها كيونكہ (سورۃ ) فاتحہ کی تفسیر اس کی تفسیر پر محیط
وأغنى عنها ببيان مبين۔ ہے اور اس تفسیر نے بیان مبین کے ذریعہ ہمیں
والآن نشرع في المقصود بِسمِ اللہ کی تفسیر سے مستغنی کر دیا ہے ۔ اب
متوكلين على الله النصير هم معین و مددگار اللہ پر توکل کرتے ہوئے اصل
المعين۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ
مقصود کا آغاز کرتے ہیں ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ
هو الثناء باللسان على حمد اس تعریف کو کہتے ہیں جو کسی صاحب
الـجـمـيــل لـلـمقتدر النبيل على اقتدار شریف ہستی کے اچھے کاموں پر اس کی
قصد التبجيل والكامل التام تعظیم و تکریم کے ارادہ سے زبان سے کی
من افراده مختص بالرب جائے اور کامل ترین حمد رب جلیل سے مخصوص
الجليل و کل حمد من ہے اور ہر قسم کی حمد کا مرجع خواہ وہ تھوڑی ہو یا
الكثير والقليل يرجع إلى زیادہ ہمارا وہ ربّ ہے جو گمراہوں کو ہدایت
ربنا الذي هو هادى الضال دینے والا اور ذلیل لوگوں کو عزت بخشنے والا
ومُعِزّ الذليل وهـو مـحـمـود ہے۔ اور وہ محمودوں کا محمود ہے ( قابلِ حمد
المحمودين۔
والشكر يفارق الحمد
ہستیوں کا بھی محمود ہے ) ۔
اکثر علماء کے نزدیک لفظ شکر حمد سے اس پہلو
بخصوصيته بالصفات المتعدية میں فرق رکھتا ہے کہ وہ ایسی صفات سے مختص ہے
عند أكثر العلماء والمدح يفارقه جو دوسروں کو فائدہ پہنچانے والی ہوں اور لفظ مدح
في جميــل غير اختياري كما كا حمد سے فرق یہ ہے کہ مدح کا غیر اختیاری
لا يخفى على البلغاء خوبیوں پر بھی اطلاق ہوتا ہے اور یہ امر فصیح و بلیغ
والأدباء الماهرين۔
علماء اور ماہر ادباء سے مخفی نہیں ۔
وإن الله تعالى افتتح كتابه اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کو حمد سے شروع کیا
بالحمـد لا بالشكر ولا بالثناء ہے نہ کہ شکر اور ثنا سے کیونکہ لفظ حمد ان دونوں الفاظ
لأن الحمد يحيط عليهما كي مفہوم پر پوری طرح حاوی ہے۔ اور وہ ان کا
بالاستيفاء وقد ناب منابهما مع قائمقام ہوتا ہے مگر اس میں اصلاح ، آرائش اور
الزيادة في الرفاء وفى التزئین زیبائش کا مفہوم مستزاد ہے۔ چونکہ کفار بلا وجہ
والتحسين۔ ولأن الكفار كانوا اپنے بتوں کی حمد کیا کرتے تھے اور وہ ان کی مدح
يحمدون طواغيتهم بغير حق کے لئے حمد کے لفظ کو اختیار کرتے تھے اور یہ عقیدہ
ويؤثرون لفظ الحمد لمدحهم رکھتے تھے کہ وہ معبود تمام عطایا اور انعامات کے
ويعتقدون أنهم منبع المواهب سرچشمہ ہیں اور سخیوں میں سے ہیں۔ اسی طرح ان
والجوائز ومن الجوادين؛ کے مُردوں کی ماتم کرنے والیوں کی طرف سے
وكذالك كان موتاهم يُحمدون مفاخر شماری کے وقت بلکہ میدانوں میں بھی اور
عند تعديد النوادب بل فی ضیافتوں کے مواقع پر بھی اسی طرح حمد کی جاتی تھی
الميادين والمآدب كحمد الله جس طرح اس رازق ، متولی اور ضامن اللہ تعالیٰ کی
الرازق المتولى الضمين؛ فهذا حمد کی جانی چاہیے ۔ اس لئے یہ (الحمد لله)
رد عليهم وعلى كل من أشرك ایسے لوگوں اور دوسرے اللہ کا شریک ٹھہرانے
بالله وذكر للمتوسمين۔ وفى والوں کی تردید ہے اور فراست سے کام لینے والوں
ذلك يلوم الله تعالى عَبَدةَ کے لئے نصیحت ہے۔ اور ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ
الأوثان واليهود والنصاری و کل بُت پرستوں ، یہودیوں، عیسائیوں اور دوسرے تمام
من كان من المشركين ۔ فكأنه مشرکوں کو سرزنش کرتا ہے۔ گویا وہ یہ کہتا ہے کہ اے
يقول أيها المشركون لم مشرکو ا تم اپنے شرکاء کی کیوں حمد کرتے ہو اور اپنے
تحمدون شركائكم وتُطرُون بزرگوں کی تعریف بڑھا چڑھا کر کیوں کرتے ہو؟
كبرا ءكم۔ أهم أربابـكم الذین کیا وہ تمہارے رب ہیں جنہوں نے تمہاری اور
ربوكم وأبناء كم۔ أم هم تمہاری اولاد کی پرورش کی ہے یا وہ ایسے رحم
الراحمون الذين يرحمونکم کرنے والے ہیں جو تم پر رحم کرتے ہوئے
ويردون بـلاء كم ويدفعون تمہاری مصیبتوں کو دور کرتے ہیں اور تمہارے
ما ساء كم و ضَرَّاء کم و دکھوں اور تکلیفوں کی روک تھام کرتے ہیں ۔ یا جو
يحفظون خيرا جاء کم بھلائی تمہیں مل چکی ہے اس کی حفاظت کرتے
وير حضون عنكم قشف ہیں ۔ یا مصائب کی میل کچیل تمہارے وجود سے
الشدائد ويداوون داء كم ام دھوتے ہیں اور تمہاری بیماری کا علاج کرتے
هم مالك يوم الدين ۔ بل الله ہیں ۔ یا وہ جزا سزا کے دن کے مالک ہیں؟ نہیں
يُربّي ويرحم بتكميل الرفاء بلکہ وہ تو اللہ تعالیٰ ہی ہے جو خوشیوں کی تکمیل
وعطاء أسباب الاهتداء کرنے ، ہدایت کے اسباب مہیا کرنے ، دُعائیں
واستجابة الدعاء والتنجية قبول کرنے اور دشمنوں سے نجات دینے کے
من الأعداء وسيعطى أجر ذریعہ تم پر رحم فرماتا اور تمہاری پرورش کرتا ہے۔
اور اللہ تعالیٰ نیکو کاروں کو ضرور اجر عطا کرے گا۔
العاملين الصالحين۔
وفي لفظ الحمد إشارة أُخرى اور لفظ حمد میں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ
وهي أن الله تبارک و تعالی یہ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے
يقول أيها العباد اعرفونی (میرے بندو ! میری صفات سے مجھے شناخت
بصفاتي وتعرفوني بکمالاتی کرو اور میرے کمالات سے مجھے پہچانو۔ میں
فإني لست كالناقصين بل یزید ناقص ہستیوں کی مانند نہیں بلکہ انتہائی مبالغہ
حمدى على إطراء الحامدين سے حمد کرنے والوں سے بھی میری حمد بڑھ
ولن تجد محامدًا لافی کر ہے اور تم آسمانوں اور زمینوں میں
السماوات ولا في الأرضين إلا کوئی قابلِ تعریف صفات نہیں پاؤ گے جو تمہیں ﴿۶﴾
وتجدها في وجهي وإن أردت میری ذات میں نہ مل سکیں ۔ اور اگر تم میری
إحصاء محامدى فلن تحصيها قابل حمد صفات کو شمار کرنا چاہو تو تم ہرگز انہیں نہیں
وإن فكرت بشق نفسک گن سکو گے۔ اگر چہ تم کتنا ہی جان توڑ کر سو چو اور
وكلفت فيها كالمستغرقين مستغرق رہنے والوں کی طرح ان صفات کے بارہ
فانظر هل ترى من حمد میں کتنی ہی تکلیف اٹھاؤ۔ خوب سوچو ! کیا تمہیں
لا يوجد في ذاتي۔ وهل کوئی ایسی حمد نظر آتی ہے جو میری ذات میں نہ پائی
تجد من كمال بعد منی جاتی ہو؟ کیا تمہیں ایسے کمال کا سراغ ملتا ہے جو مجھ
ومن حضرتی۔ فإن زعمت سے اور میری بارگاہ سے بعید ہو؟ اور اگر تم ایسا گمان
کذالک فما عرفتني وأنت کرتے ہو تو تم نے مجھے پہچانا ہی نہیں اور تم اندھوں
من قوم عمين ۔ بل إننی میں سے ہو۔ بلکہ یقیناً میں (اللہ تعالیٰ) اپنی ستوده
أعرف بمحامدی و کمالاتی صفات اور اپنے کمالات سے پہچانا جاتا ہوں اور
ويُرَى وابلى بسحب برکاتی میری موسلا دھار بارش کا پتہ میری برکات کے
فالذين حسبونی مستجمع بادلوں سے ہوتا ہے۔ پس جن لوگوں نے مجھے تمام
جميع صفات كاملة و كمالات صفاتِ کاملہ اور تمام کمالات کا جامع یقین کیا اور
شاملة وما وجدوا من کمال انہوں نے جہاں جو کمال بھی دیکھا اور اپنے خیال
وما رأوا من جلال إلی کی انتہائی پرواز تک انہیں جو جلال بھی نظر آیا
جولان خيال إلا ونسبوها انہوں نے اُسے میری طرف ہی نسبت دی ۔ اور
إلى وعزوا إلى كل عظمة ہر عظمت جو اُن کی عقلوں اور نظروں میں نمایاں
ظهرت في عقولهم و أنظارهم ہوئی اور ہر قدرت جو ان کے افکار کے آئینہ
وكل قدرة تراءت أمام میں انہیں دکھائی دی، انہوں نے اُسے میری
أفكارهم فهم قوم يمشون طرف ہی منسوب کیا۔ پس یہ ایسے لوگ ہیں جو
على طرق معرفتی والحق میری معرفت کی راہوں پر گامزن ہیں ۔ حق ان
معهم وأولئك من الفائزين۔ کے ساتھ ہے اور وہ کامیاب ہونے والے ہیں۔
فقوموا عافاكم الله واستقروا پس اللہ تعالیٰ تمہیں عافیت سے رکھے ۔ اُٹھو!
محامده عز اسمه وانظروا خدائے ذوالجلال کی صفات کی تلاش میں لگ
وأمعنوا فيها كالأكياس جاؤ اور دانشمندوں اور غور وفکر کرنے والوں کی
والمتفـكـريـن۔ واستنفضوا طرح ان میں سوچ و بچار اور امعان نظر سے کام
واستشفوا أنظاركم إلى لو ۔ اچھی طرح دیکھ بھال کرو اور کمال کے ہر
كل جهة كمال وتحسسوا پہلو پر گہری نظر ڈالو ۔ اور اس عالم کے ظاہر میں
منه في قيض العالم ومُحہ اور اس کے باطن میں اسے اس طرح تلاش
كما يتحسس الحريص أمانيه کرو جیسے ایک حریص انسان بڑی رغبت سے
بشحه فإذا وجدتــم كـمـالـه اپنی خواہشات کی تلاش میں لگا رہتا ہے۔ پس
التام ورياه فإذا هو إياه جب تم اس کے کمالِ تام کو پہنچ جاؤ اور اس کی
وهذا سر لا يبدو إلا على خوشبو پالو تو گویا تم نے اسی کو پالیا اور یہ ایسا راز
المسترشدين۔
ہے جو صرف ہدایت کے طالبوں پر ہی کھلتا ہے۔
فذالكم ربكم ومولاكــم پس یہ تمہارا رب اور تمہارا آقا ہے جو خود کامل
الكامل المستجمع لجميع ہے اور تمام صفات کا ملہ اور محامد تامہ کا جامع ہے۔
الصفات الكاملة والمحامد اس کو وہی شخص پہچان سکتا ہے جو سورۃ فاتحہ میں
التامة الشاملة ولا يعرفه إلا من تدبر کرے اور دردمند دل کے ساتھ خدا تعالیٰ سے
تدبر في الفاتحة واستعان بقلب مدد مانگے ۔ وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ سے عہد باندھتے
حزين۔ وإن الذين يُخلصون مع وقت اپنی نیت کو خالص کر لیتے ہیں اور اس سے
الله نية العقد ويعطونه صفقة عبد بيعت باندھتے ہیں اور اپنے نفوس کو ہر قسم کے
العهد ويطهرون أنفسهم من بغض اور کینہ سے پاک کرتے ہیں ان پر اس سورۃ
الضغن والحقد تُفتح عليهم كے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور وہ فوراً
أبوابها فإذا هم من المبصرين۔ صاحب بصیرت بن جاتے ہیں ۔
ومع ذلك فيه إشارة إلى اور اس کے ساتھ ہی الْحَمْدُ لِلہ میں ایک یہ
أنه من هلك بخطاه في أمر اشارہ بھی ہے کہ جو معرفت باری تعالیٰ کے معاملہ
معرفة الله تعالى أو اتخذ إلها میں اپنے بداعمال سے ہلاک ہوا یا اس کے سوا کسی
غیره فقد هلك من رفض اور کو معبود بنالیا تو سمجھو کہ وہ شخص خدا تعالیٰ کے
رعاية كمالاته وترک التأنق کمالات کی طرف سے اپنی توجہ پھیر لینے ، اس کے
في عجائباته والغفلة عما يليق عجائبات کا نظارہ نہ کرنے اور جو اُمور اس کے
بذاته كما هو عادة المبطلين شایان شان ہیں ان سے ۔ باطل پرستوں کی طرح
ألا تنظر إلى النصارى أنهم غفلت برتنے کے نتیجہ میں ہلاک ہو گیا۔ کیا تو
دعوا إلى التوحيد فما أهلكهم نصاری کو نہیں دیکھتا کہ انہیں تو حید کی دعوت دی گئی
إلا هذه العلة وسولت لهم تو انہیں اسی بیماری نے ہلاک کیا اور ان کے گمراہ
النفس المضلة والشهوة المزلّة کرنے والے نفس اور پھیلا دینے والی خواہشات
أن اتخذوا عبدًا إلها وارتضعوا نے ان کے لئے ( یہ گمراہ کن ) خیال خوبصورت
عقار الضلالة والجهالة ونسوا کرکے دکھا دیا کہ انہوں نے ایک (عاجز)
کمال الله تعالى وما يجب بندے کو خدا بنا لیا اور گمراہی اور جہالت کی شراب
لذاته ونحتو الله البنات لی لی ۔ اللہ تعالیٰ کے کمال اور اس کی صفات ذاتیہ
والبنين۔ ولو أنهم أمعنوا کو بھول گئے اور اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں
أنظارهم في صفات اللہ تعالی تراش لیں اگر وہ اللہ تعالیٰ کی صفات اور اس کے
وما يليق له من الكمالات شایان شان کمالات پر گہری نظر ڈالتے تو ان کی
لما أخطأ توسمُهم وما كانوا عقل خطانہ کرتی اور وہ ہلاک ہونے والوں میں سے
من الهالكين۔ فأشار الله نہ ہو جاتے ۔ پس یہاں اللہ تعالیٰ نے اس طرف
تعالى ههنا أن القانون العاصم اشارہ فرمایا ہے کہ اللہ جل شانہ کی معرفت
من الخطأ في معرفة البارئ کے بارہ میں غلطی سے بچانے والا قانون یہ ہے کہ
عز اسمه إمعان النظر فی اس کے کمالات میں پورا غور کیا جائے اور اس
کمــالاتــه وتتبع صفات تليق کی ذات کے لائق صفات کی جستجو کی جائے
بذاته وتذكر ما هو أولى من اور ان صفات کا ورد کیا جائے جو ہر مادی
جدواى وأحرى من عدوى عطیہ سے بہتر اور ہر مدد سے مناسب تر ہیں
وتصـور مــا أثبت بأفعاله من اور اس نے اپنے کاموں سے جو صفات ثابت
قوته وحوله وقهره وطوله کی ہیں یعنی اس کی قوت اس کی طاقت اس کا
فاحفظه ولا تكن من اللافتين غلبہ اور اس کی سخاوت کا تصور کیا جائے ۔ پس
واعلم أن الربوبية كلها اس بات کو یاد رکھو اور لا پروا مت بنو ۔ اور
لله والرحمانية كلها الله جان لو که ربوبیت ساری کی ساری اللہ کے
والرحيمية كلها لله والحكم لئے ہے ۔ اور رحمانیت ساری کی ساری اللہ
في يوم المجازاة كله لله کے لئے ہے۔ اور رحیمیت ساری کی ساری
فإياك وتأبيك من مطاوعةِ الله کے لئے ہے اور جزا سزا کے دن کامل
مُربّيك وكُن من المسلمین حکومت اللہ کے لئے ہے پس اے مخاطب
الموحدين۔ وأشار في الآية اپنے پرورش کنندہ کی اطاعت سے انکار نہ کر
إلى أنه تعالى منزّه من تجدد اور موحد مسلمانوں میں سے بن جا۔ پھر اس
صفة وحؤول حالة ولحوق آیت میں اللہ تعالیٰ نے اس طرف اشارہ
وصمة وحور بعد كَورِ فرمایا ہے کہ وہ تجدید صفت ، حالت کی تبدیلی ،
بل قد ثبت الحمد له أولا کسی عیب کے الحاق اور خوبی کے بعد نقص کے
وآخرا وظاهرا وباطنا إلى پانے سے پاک ہے ۔ بلکہ اس کے لئے اوّل و
أبد الآبدين۔ ومن قال خلاف آخر اور ظاہر و باطن میں ابدالآباد تک حمد
ذلك فقد احرَورَف وكان ثابت ہے ۔ اور جو اس کے خلاف کہے وہ حق
من الكافرين۔
سے برگشتہ ہو کر کافروں میں سے ہو گیا ۔
وقد علمت أن هذه الآية آپ کو معلوم ہو گیا ہے کہ یہ آیت نصاری اور
رد على النصارى وعبدة الأوثان بت پرستوں کی تردید کرتی ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ
فإنهم لا يوفون الله حَقَّه کا حق پوری طرح ادا نہیں کرتے اور اس کی روشنی
ولا يرجون له برقَه بل يُغدِفون کے پھیلنے کی امید نہیں رکھتے بلکہ اس پر اندھیرے
عليه ستارة الظلام ويلقونه کا پردہ پھیلا دیتے ہیں۔ اور اس کو دُکھوں کی
في سبل الآلام ويُبعدونه من راہوں میں ڈال دیتے ہیں ۔ اور اس کو پورے
الكمال التام ويُشركون به کمال سے دور رکھتے ہیں۔ اور مخلوق میں سے
كثيرا من المخلوقين۔ فهذا ایک کثیر حصہ کو اس کا شریک قرار دیتے ہیں ۔
هو الظن الذي أرداهم و پس یہ ایسا غلط خیال ہے جس نے ان کو ہلاک کر
التقليد الذي أبادهم وأهلكهم دیا ہے ۔ اور وہ اندھی تقلید ہے جس نے ان کو
بما عولوا على أقوال المفترين برباد کر دیا ہے۔ مفتریوں کے اقوال پر بھروسہ
وزعموا أنهم من الصادقين۔ کرنے نے ان کو ہلاک کر دیا اور انہوں نے یہی
وقالوا إن هذه في الآثار سمجھ رکھا ہے کہ وہ سچے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ یہ
المنتقاة المدونة عن الثقات باتیں احادیث کی منتخب مدون کتابوں میں ثقہ
وما توجهوا إلى عشر آبائهم راویوں سے درج ہیں ۔ انہوں نے اپنے آباء
وجهل علمائهم وتشريقهم كے ٹھوکریں کھانے اور اپنے علماء کے نا واقف
وتغريبهم من مراكز تعاليم ہونے اور انبیاء کی تعلیموں کے مراکز سے
النبيين وتيههم فى كل وادٍ مشرق و مغرب کی طرف دور اور ہر وادی میں
هائمين۔ والعجب من فهمهم حیران و پریشان بھٹکنے کی طرف توجہ نہیں کی ۔
وعقلهم أنهم يعلمون أن الله اُن کے عقل و فہم پر تعجب ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ
كامل تام لا يجوز فيه نقص اللہ تعالیٰ کی ذات پوری طرح کامل ہے اس میں
وشنعة وشحوب وذهول کسی کمی یا قباحت یا میلا پن یا فرو گذاشت
وتغير وحؤول ثم يُجوّزون یا تغیر و تبدل کا کوئی جواز نہیں۔ پھر وہ اس میں بہت
فيه كثيرا منها وينسبون سی ایسی باتوں کو روا رکھتے ہیں اور اس کی طرف ہر
إليه كل شقوة و خسران بد بختی ، گھاٹے، عیب اور نقصان کو منسوب کرتے
وعيب ونقصان ویکذبون ہیں اور اس بات کی خود ہی تکذیب کر رہے ہیں
ما كانوا صدقوه أولا ويهدون جس کی انہوں نے پہلے تصدیق کی تھی اور پاگلوں
كالمجانين۔
کی طرح بکواس کرتے رہتے ہیں۔
وفي لفظ الحمد لله تعليم الْحَمْدُ لِلہ کے الفاظ میں مسلمانوں کو یہ تعلیم
للمسلمين أنهم إذا سئلوا وقيل دی گئی ہے کہ جب اُن سے سوال کیا جائے اور اُن
لهم من إلهكم فوجب على سے پوچھا جائے کہ اُن کا معبود کون ہے تو ہر
المسلم أن يجيبه أن إلهى الذى مسلمان پر واجب ہے کہ وہ یہ جواب دے کہ میرا
له الحمد كله وما من نوع كمال معبود وہ ہے جس کے لئے سب حمد ہے اور کسی قسم
وقدرة إلا وله ثابت فلا تكن من کا کوئی کمال اور قدرت ایسی نہیں مگر وہ اس کے
الناسين۔ ولو لاحظ المشركين لئے ثابت ہے۔ پس تو بھولنے والوں میں سے
حظ الإيمان وأصابهم طل من نه بن ۔ اگر مشرکوں پر ایمان کی کچھ بھی جھلک پڑ
العرفان لما طاح بهم ظن السوء جاتی اور ان پر عرفان کی ہلکی سی بارش بھی ہو جاتی
بالذي هو قيوم العالمين۔ ولكنهم تو انہيں قیوم عالمین پر بدظنی کرنا تباہ نہ کرتا۔ لیکن
حسبوه كرجل شاخ بعد الشباب انہوں نے خدا تعالیٰ کو ایسے شخص کی مانند سمجھ لیا
واحتاج بعد صمديته إلى جو جوانی کے بعد بوڑھا ہو گیا ہو اور اپنی
الأسباب ووقعت عليه شدائد بے نیازی کے بعد اسباب کا محتاج ہو گیا ہو اور اس
تحول وفحول وقَشَفُ مُحول پر بڑھاپا اور لاغری کی مصیبتیں اور قحط کی سختیاں
ووقع في الإتراب بل قرب وارد ہوئی ہوں اور وہ مٹی میں مل گیا بلکہ تباہی
من التباب وكان من المتربين۔ کے کنارے جالگا ہو اور بالکل محتاج ہو گیا ہو ۔