تفسیر سورة الفاتحة

کرامات الصادقین, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

رَبِّ العَالَمِينَ ۔ الرَّحْمَنِ رَبِّ العَالَمِينَ ۔ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۔
الرَّحِيمِ ۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
اعلم أولا أن الـعـالـم مــا سب سے پہلے تجھے یہ معلوم ہو کہ عالم وہ ہے
يُعلم ويُخبر عنه وما يدل کہ جس کے متعلق علم حاصل کیا جائے اور خبر دی
على الصانع الكامل الواحد جائے اور جو ایک کامل صانع مدبر بالا رادہ پر
المدبر بالإرادة ويلتحص دلالت کرے اور وہ ہر طالب حق کو اس پر ایمان
الطالب إلى الإيمان به وينصه لانے پر مجبور کرے اور مومنوں کے مقام تک
إلى المؤمنين۔
بلند کرے۔
وأما خبايا أسرار أسماء جہاں تک ان آیات میں اللہ تعالیٰ کے بیان
ذكرها الله تعالی فی فرمودہ اسماء کے پوشیدہ اسرار اور اس میں ودیعت
هذه الآيات وأودعها مختلف النوع نکات کا تعلق ہے تو میری طرف توجہ
أنواع النكات فأَصْغِ إلى کر۔ میں تیرے لئے ان کی نقاب کشائی کروں گا۔
أكشف لك قناعها إن بشرطیکہ تو مجھ سے پوچھے اور مخلصوں کی طرح میرے
كنت استمحتنی و جئتنی پاس آئے ۔ واضح ہو کہ یہ (چاروں ) صفات (یعنی
كالمخلصين۔ فاعلم أن هذه رب العالمین، الرحمن الرحیم اور مالک یوم
الصفات عيون الفيوض الدین اللہ تعالیٰ کے کامل فیوض کے چشمے ہیں جو
الله الكاملة النازلة على زمین و آسمان میں رہنے والوں پر نازل ہوئے اور ہر
أهل الأرض والسماء وكل صفت ایک خاص قسم کے فیض کا منبع ہے (اور یہ
صفة منبع لقسم فيض صفات) ایک ایسی ترتیب کے ساتھ بیان کی گئی
بترتيب أودع الله آثارها ہیں جس طرح اُن کے آثار خدا تعالیٰ نے (اس
في العالم لیری توافق کارخانہ ) عالم میں ودیعت کر رکھے ہیں۔ تا وہ اپنے
قوله بفعله وليكون قول کا اپنے فعل سے توافق دکھائے اور تا غور وفکر کرنے

آية للمتفكرين۔ فالقسم الأول والوں کے لئے یہ ایک نشان ہو۔ ان فیضانی
من أقسام الصفات الفيضانية صفات کی اقسام میں سے پہلی قسم وہ صفت ہے
صفة يسميها ربنا رب العالمین جس کا نام ہمارا پروردگار رب العالمین رکھتا ہے ﴿۲۹﴾
وهذه الصفة أوسع الصفات فى اور یہ صفت فیض رسانی میں دوسری تمام صفات
الإفاضة ولا بد من أن نسمى سے زیادہ وسیع ہے اسی لئے ضروری ہے کہ ہم
فيضانها فيضانا أعم لأن صفة اس صفت کے فیضان کا نام فیضان اعم
الربوبية قد أحاطت الحيوانات رکھیں ۔ کیونکہ صفت ربوبیت تمام حیوانوں اور
وغير الحيوانات بل أحاطت غیر حیوانوں پر ہی حاوی نہیں بلکہ آسمانوں اور
السماوات والأرضين وفيضانها زمینوں پر محیط ہے اور اس کا فیضان ہر فیض سے
أعم من كل فيض ما غادر إنسانًا زیادہ عام ہے جس نے نہ کسی انسان کو چھوڑا اور
ولا حيوانًا ولا شجرًا ولا حجرًا نه کسی حیوان کو، نہ کسی درخت کو اور نہ کسی پتھر کو اور
ولا سماء ولا أرضا بل نزل ماء ه نہ کسی آسمان کو اور نہ کسی زمین کو۔ بلکہ اس کی رحمت
على كل شيء فأحياه وأحاط کا پانی ہر چیز پر نازل ہوا اور اسے زندگی عطا کی ۔
بالكائنات كلها ظواهرها اس فیضان نے تمام کائنات کی آشکارہ اور
وبواطنها فكل شيء صنيعة من پوشیدہ اشیاء کا احاطہ کر رکھا ہے۔ پس ہر چیز اُسی
الله الذي أعطى كل شيء خَلْقَه اللہ کی صنعت ہے۔ جس نے ہر چیز کو (اس کی
وبدأ خَلْقَ الإنسان من طين ضرورت کے مطابق ) بناوٹ دی۔ اور انسان کی
واسم ذلك الفيض ربوبية وبه پیدائش کا آغاز گیلی مٹی سے کیا۔ اس فیضان کا
يبذر الله تعالى بذر السعادة في نام ربوبیت ہے اور اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ ہر
كل سعيد وعليه يتوقف استثمار سعید انسان میں سعادت کی تخم ریزی کرتا ہے۔
الخيرات وبروز مادة السعادات نیکیوں کے ثمرات ، نیک بختی کے مادے کا ظہور
وآثار الورع والحزامة والتقاة پارسائی اور حزم وتقویٰ کے آثار اور ہر وہ خوبی جو

وكل ما يوجد في الرشيدين صاحب رشد لوگوں میں پائی جاتی ہے اسی فیض
وكل شقى وسعيد وطيب ربوبیت پر موقوف ہے۔ اور ہر بد بخت و نیک بخت
وخبيث يأخذ حظه كما شاء ربُّه اور پاک و ناپاک اپنا حصہ اسی طرح پاتا ہے۔ جس
في المرتبة الربوبية فهذا الفيض طرح اس کے رب نے اپنے مرتبہ ربوبیت میں
يجعل من يشاء إنسانًا ويجعل من اس کے لئے چاہا۔ پس یہ فیضان جسے چاہے انسان
يشاء حمارًا ويجعل ما يشاء بنا دیتا ہے اور جسے چاہے گدھا بنا دیتا ہے۔ جس
نُحاسا ويجعل ما يشاء ذهبًا وما چیز کو چاہے پیتل بنا دیتا ہے اور جسے چاہے سونا بنا
كان الله من المسؤولين دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کسی کے سامنے جوابدہ نہیں۔
واعلم أن هذا الفیض جار علی اور یہ بھی واضح ہو کہ یہ فیضان لگا تار پورے کمال
الاتصال بوجه الكمال ولو فرض کے ساتھ جاری ہے اور اگر ایک لحظہ کے لئے بھی
انقطاعه طرفة عين لفسدت اس کا انقطاع فرض کر لیا جائے تو زمین و آسمان اور
السماوات والأرض وما فيهن ان كى موجودات تباہ و برباد ہو جائیں لیکن یہ
ولكن أحاط صحيحًا و مريضًا فیضان ہر تندرست اور مریض، بلندی اور پستی،
ويفاعًا وحضيضًا وشجرًا درخت اور پتھر اور جو کچھ سب جہانوں میں ہے
وحجرا وكل ما في العالمين۔ سب پر محیط ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں
وقدم الله هذا الفيض في كتابه اس فیض کو سب سے پہلے اس لئے بیان فرمایا کہ
وضعا لتقدمه في عالم أسبابه عالم اسباب میں وہ طبعاً تقدم ا تقدم رکھتا ہے۔ پس یہ
طبعًا فليس هذا التقديم محدودًا تقدیم محض کلام کو سجانے اور سلاست وروانی کے
في توشية الكلام ومحصورا فی پیش نظر ہی نہیں بلکہ اس میں تو حکیما نہ بلاغت
رعاية الصفاء التام بل هي بلاغة سے نظام کا ئنات کو دکھانا مقصود ہے کیونکہ
حكمية لإراءة النظام من حيث اللہ تعالیٰ نے اپنے اقوال کو مخلوق کے مختلف
إنه تعالى جعل أقواله مرآة لرؤية طبقات میں موجود اپنے افعال کے دکھانے کے

سے
أفعاله الموجودة فى طبقات لئے آئینہ بنایا ہے تا اس سے عارفوں کے دل
الأنام لتطمئن به قلوب العارفين ۔ تسلّی پائیں ۔ ان صفات فیضانیہ کی دوسری
والقسم الثاني من الصفات قسم وہ صفت ہے جس کا نام ہما را پر ور دگار
الفيضانية صفة يسميها ربُّنا اَلرَّحْمَن رکھتا ہے ۔ پس ضروری ہے کہ ہم
الرحمن۔ ولا بد من أن نسمّی بھی اس ( صفت ) کے فیضان کو فیضانِ عام
فيضانه فيضانا عاما ورحمانية اور رحمانیت کے نام سے پکاریں ۔ اس کا
وله مرتبة بعد مرتبة مرتبه فيضان اعم ( ربوبیت ) کے بعد ہے
الفيضان الأعم وهو أخص اور اس فیضان کا دائرہ عمل اُس پہلے فیضان
من الفيضان الأول ولا ينتفع
اخص ہے اور اس سے آسمان اور
منه إلا ذوو الروح من أشياء زمینوں کی صرف جاندار اشیاء ہی نفع حاصل
السماء والأرضين۔ وإن الله کرتی ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے اس فیض کے
في وقت هذا الفيض لا ينظر وقت کسی خاص حق ، عمل اور شکر کو نہیں دیکھتا
الاستحقاق والعمل والشكر بلکہ وہ محض اپنے فضل سے ہر ذی روح پر اس
بل ينزله فضلا منه على كلّ فیضان کو نازل فرماتا ہے چاہے وہ انسان ہو
ذی روح إنسانا كان أو يا حيوان ۔ دیوانہ ہو یا عاقل ، مومن ہو یا
حيوانا مجنونا كان أو عاقلا كافر، اور ہر روح کو اُس ہلاکت سے بچاتا
مؤمنا كان أو كافرًا ويُنجى كل ہے جو اس کے قریب پہنچ چکی ہو اور وہ
روح من هلكة دانت منها بعد (روح) اس میں گرنے ہی لگی ہو اور ہر
ما كادت تهوى فيها ويُعطى شے کو ایسی شکل و صورت عطا کرتا ہے جو
كل شيء خَلقًا ينفعه لأن الله
اس کے لئے مفید ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ
جواد بالذات وليس بضنين۔ بالذات سخی ہے اور ہرگز بخیل نہیں اور جو کچھ
فكل ما ترى في السماء من تمہیں آسمان میں نظر آتا ہے مثلاً

الشمس والقمر والنجوم والمطر و سورج ، چاند، ستارے، بارش اور ہوا
الهواء وما ترى في الأرض من الأنهار اور جو کچھ زمین میں نظر آ رہا ہے مثلاً
والأشجار و الأثمار والأدوية النافعة نہریں ، درخت اور پھل ، نفع مند دوائیں ،
والألبان السائغة والعسل المصفّى خوش ذائقہ دودھ اور مصفا شہد، یہ سب
فكلها من رحمانيته عزّ وجل خدائے عز و جل کی رحمانیت سے ہیں
لا من عمل العاملين۔ و إلى هذا نه کسی عامل کے عمل کی وجہ سے ۔ اس فیضان
الفيضان أشار الله تعالى في قوله کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنی ان آیات میں
وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْ - اشارہ فرمایا ہے۔ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ
وفي قوله تعالى: اَلرَّحْمَنُ كُلَّ شَيْ الرَّحْمَنُ عَلَّمَ
عَلَّمَ الْقُرْآنَ وفي قوله تعالى: الْقُرْآنَ مَنْ يَكْلَؤُكُمْ
مَنْ يَكْلُوكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمَنِ کے
مِنَ الرَّحْمَنِ وفى قوله تعالى : مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ
مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ یہ سب (آیات) متقیوں کے لئے بطور یاد دہانی
تذكرة للمتقين ولو لم يكن هذا کے ہیں۔ اور اگر یہ فیضان نہ ہوتا تو نہ کوئی پرندہ ہوا
الفيضان لما كان لطير أن يطير میں اُڑ سکتا اور نہ کوئی مچھلی پانی میں سانس لے سکتی۔
في الهواء ولا لحوت أن يتنفس اور ہر عیال دار کو اس کے مال کی قلت اور اولاد کی
في الماء ولأباد كلَّ مُعِيل ضَفَفُہ کثرت اور ہر تنگ دست کو اس کی روزی کی تنگی
وكل ذي قَشَفٍ شَغَفُه و ما بقی ہلاک کر دیتی ۔ اور اس کے ازالہ کی کوئی صورت باقی
لے اور میری رحمت وہ ہے کہ ہر چیز پر حاوی ہے ۔ (الاعراف: ۱۵۷)
ے بے انتہا رحم کرنے والا والا اور بن مانگے دینے والا ۔ اس نے قرآن کی تعلیم دی ۔ (الرح (الرحمن: ۳۲)
کون ہے جو رات کو اور دن کو تمہیں رحمن کی گرفت سے بچا سکتا ہے؟ (الانبیاء :۴۳)
ہ رحمن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں روکے رکھے۔ (الملک : ۲۰)

سبيل لإماطته كما لا يخفى على نہ رہ جاتی ۔ جیسا کہ واقف حال لوگوں
المستطلعين۔
پر ظاہر ہے۔
ألا ترى كيف يحيى الله کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ زمین کے
الأرض بعد موتها ويكور الليل مرجانے کے بعد اس کو کس طرح زندہ کرتا ہے اور
رات کو دن پر اوڑھا دیتا ہے اور دن کو رات پر
على النهار ويكور النهار
اوڑھا دیتا ہے اور اُس نے سورج اور چاند کو
على الليل وسخر الشمس
خدمت پر لگا رکھا ہے (چنانچہ ) ہر ایک (ستیارہ)
والقمــر كـل يـجـرى لأجل ایک معین میعاد تک (اپنے مقررہ راستہ پر چلا
مسمى إن في ذلک لآیات جا رہا ہے ۔ اس میں غور وفکر کرنے والوں کے
رحمانية للمتدبرين۔ وجعل لئے اللہ تعالیٰ کی رحمانیت کے کھلے کھلے نشانات
ہیں ۔ پھر اس نے تمہارے لئے رات کو اس لئے
لكم الليل لتسكنوا فيه
والنهار مبصرا وجعل لكم
الأرض قرارًا والسماء بناءً
بنایا ہے کہ تم اس میں آرام پاؤ اور دن کو روشن بنایا
ہے اسی طرح اُس نے زمین کو تمہارے لئے
جائے قیام بنایا ہے اور آسمان کو تمہاری ( بقا کی )
وصوركم فأحسَنَ صُور كم بنیاد بنایا ہے اور اس نے تمہیں صورتیں بخشیں اور
ورزقكم من الطيبات فذالكم تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا۔ اور تم کو پاکیزہ رزق
الرحمن ربكم مربى المساكين۔ بخشا ہے ۔ پس یہی رحمان تمہارا پروردگار ہے
جو مسکینوں کی پرورش کرنے والا ہے۔ جولوگ
والذين كفروا برحمانیته
اس کی رحمانیت کے منکر ہیں انہوں نے اپنے فجعلوا لله عليهم سلطانا
مبينا وما قدروا الله حق
خلاف اللہ تعالیٰ کو ایک کھلا کھلا ثبوت مہیا کر دیا
ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی صفات کا اندازہ
قدره و كانوا من الغافلين۔ اس طرح نہیں کیا جس طرح کرنا چا
کرنا چاہیے تھا وہ

ألا يرون إلى الشمس التي غافل ہی رہے۔ کیا وہ سورج کو نہیں دیکھتے جو
ا تجرى من المشرق إلى المغرب مشرق سے مغرب کو چلا جا رہا ہے۔ کیا اس کی
أ كان خلقها وجريها من عملهم پیدائش اور اس کی یہ حرکت ان کے کسی اپنے عمل
أو من تفضل الرحمن الذی کا نتیجہ ہے؟ یا محض اس خدائے رحمان کے فضل
وسعت رحمانيته الصالحين
سے ہے جس کی رحمانیت نیکوکاروں اور ظالموں
والظالمين۔ وكذلك يُنزل الله پر (یکساں ) حاوی ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ
ماء في أوقاته فينشىء به زروعًا پانی کو اس کی ضرورت کے وقتوں پر برساتا ہے۔
وأشجارا فيها فواكه كثيرة اور اس کے ذریعہ کھیتیاں اور درخت اُگاتا ہے۔
أفهذه النعماء من عمل عامل أو جن میں بڑی کثرت سے پھل ( لگتے ) ہیں ۔ کیا
رحمانية خالصة من الله تعالی یہ (ساری) نعمتیں کسی عامل کے عمل کے نتیجہ میں
الذي نجانا من كل اعتیاص ہیں یا اس خدا تعالیٰ کی خالص رحمانیت سے ہیں
المعيشة وأعطانا سُلّمًا لكل جس نے ہمیں سامان زیست کی تنگی سے نجات
حاجة نحتاج فيها إلى دی ہے۔ ہمیں ہر ضرورت میں ارتقا کے لئے
الارتقاء وأرشيةً نحتاج ایک سیڑھی دی ہے اور رسیاں بھی دی ہیں ۔ جن
إليها للاستسقاء ۔ فسبحان کی ہمیں پانی حاصل کرنے کے لئے ضرورت
الله الذي أنعم علينا برحمانیته پڑتی ہے۔ پس پاک ہے اللہ جس نے اپنی
وما كان لنا من عمل نستحق رحمانیت کے نتیجہ میں ہم پر انعام کیا ۔ ورنہ ہمارا
به بل خلق نعماءہ قبل ایسا کوئی عمل نہیں تھا، جو ہمیں اس کا مستحق بنا
أن تخلق فانظر هل ترى دیتا۔ بلکہ اس نے اپنی یہ نعمتیں ہماری پیدائش
مثله في المنعمين فحاصل سے بھی پہلے پیدا کر رکھی ہیں ۔ پس خوب غور کرو
الكلام أن الرحمانية رحمة کیا تمہیں اس شان کا کوئی منعم کہیں نظر آتا ہے۔
عامة لنوع الإنسان والحيوان حاصل کلام یہ کہ رحمانیت بنی نوع انسان اور

ولكل ذي روح وكل نفس حیوان کے لئے اور ہر جاندار اور ہر پیدا شدہ
منفوسة من غير إرادة أجر جان کے لئے ایک عام رحمت ہے جو کسی عمل پر
عمل ومن غير لحاظ استحقاق اجر دینے کے ارادہ کے بغیر ہے نیز کسی شخص کے
عبد بصلاحه وتوزعه في الدين دین میں تقوی اور نیکی پر بطور حق کے نہیں ۔
والقسم الثالث من الصفات فیضانی صفات میں سے تیسری قسم وہ صفت ۔ ہے
الفيضانية صفة يُسمّيها ربنا جس کا نام ہمارے پروردگار نے الرَّحِیم رکھا ہے۔ اور
الرحيم ولا بد من أن نسمّی ضروری ہے کہ ہم اس فیضان کو فیضانِ خاص اور
فيضانها فيضانا خاصًا ورحيميةً خدائے کریم کی طرف سے رحیمیت کے نام سے
من الله الكريم للذين يعملون پکاریں یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو نیک کام کرتے
الصالحات ويشمرون ولا ہیں۔ ہر وقت نیک کاموں کے لئے تیار رہتے ہیں اور
يقصرون ويذكرون ولا يغفلون کوئی کوتاہی نہیں کرتے۔ اللہ تعالیٰ کو یاد رکھتے ہیں کبھی
ويبصرون ولا يتعامون غافل نہیں ہوتے۔ آنکھوں سے کام لیتے ہیں،
ويستعدون ليوم الرحيل ويتقون اندھے نہیں بنتے۔ کوچ کے دن کے لئے تیار رہتے
سخط الرب الجليل ويبيتون ہیں اور رب جلیل کی ناراضگی سے بچتے ہیں۔ اپنے
لربهم سُجَّدًا وقيامًا ويصبحون رب کے لئے سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں۔
صائمين۔ ولا ينسون موتهم دن کو روزہ رکھتے ہیں۔ اپنی موت اور اپنے مالک حقیقی کی
ورجوعهم إلى مولاهم الحق بل طرف واپس لوٹنے کو نہیں بھولتے ۔ بلکہ کسی کی موت کی
يعتبرون بنعي يُسمع ويرتاعون خبر سُن کر عبرت حاصل کرتے ہیں اور کسی دوست کے
لإلف يُفقد ويذكرون منایا هم من اس جہان سے اُٹھ جانے پر کانپ اُٹھتے ہیں۔ دوستوں
موت الأحباب ويهولُهم هَيْلُ کی موت سے اپنی موتوں کو یاد کرتے ہیں۔ اپنے ہم عمر
التراب على الأتراب فیلتاعون ساتھیوں پر مٹی ڈالنا انہیں خوف دلاتا ہے۔ پس وہ ان
ويتنبهون ويُريهم اخترام الأحبة کے غم سے جلتے ہیں اور خود ہوشیار ہو جاتے ہیں۔

موت أنفسهم فيتوبون إلى الله - دوستوں کی مفارقت انہیں اپنی موت ( کا نظارہ)
وهم من الصالحین فلعلک دکھا دیتی ہے۔ پس وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع
فهمت أن هذا الفيضان ينزل من کرتے ہیں اور نیکو کار بن جاتے ہیں۔ اب شاید تم
السماء على شريطة العمل سمجھ گئے ہو گے کہ اس فیضان کا آسمان سے نازل
والتورّع والسمت الصالحة ہونا عمل (صالح)، پرہیز گاری، راست
والتقوى والإيمان ولا وجود روی پارسائی اور ایمان کے ساتھ مشروط
له إلا بعد وجود العقل والفهم ہے اس فیض کا وجود عقل اور فہم کے وجود اور
وبعد وجود کتاب الله تعالی کتاب اللہ اور اس کی حدود اور احکام کے
وحدوده وأحكامه وكذلك نزول کے بعد ہی ممکن ہے۔ اسی طرح جو
المحرومون من هذه النعمة لوگ اس نعمت سے محروم ہیں وہ ان
لا يستحقون عتابا ومؤاخذة شرائط ( کے پورا ہونے ) سے قبل کسی عتاب
من قبل هذه الشرائط ۔ فظهر يا مواخذہ کے مستحق نہیں ٹھہرتے ۔ لہذا ظاہر
أن الرحيمية توءم لكتاب الله ہو گیا کہ رحیمیت کی صفت اللہ تعالیٰ کی کتاب
وتعليمه و تفهیمه فلا يؤخذ اور اس کی تعلیم و تفہیم کی تو ام ہے۔ اور اس
أحد قبله ولا يُدرك أحدا کتاب اللہ کے نزول ) سے قبل کسی پر
عطب القهر إلا بعد ظهور گرفت نہیں ہوتی اور نہ کسی پر اللہ تعالیٰ کا
هذه الرحيمية ولا يُسأل شدید غضب نازل ہوتا ہے جب تک یہ
فاسق عن فسقه إلا بعدها ۔ رحیمیت ظاہر نہ ہو ۔ کسی بد کار انسان سے اس
فخذ هذا السر منى وهو رد کی بدکاری کے متعلق مواخذہ اس کے بعد ہی
على المتنصرين۔ فإنهم قائلون ہوگا ۔ پس یہ بھید کی بات مجھ سے سمجھ لے اور
بلسع الذنب من آدم إلی یہ عیسائیوں کی زبر دست تردید ہے کیونکہ وہ
انقطاع الدنيا ويقولون إن تو آدم سے لے کر دنیا کے خاتمہ تک گناہ کی

كل عبد مذنب سواء عليه نیش زنی کے قائل ہیں اور کہتے ہیں کہ ہر
بلغه كتاب من الله تعالی انسان گنہ گار ہے خواہ اُسے خدا تعالیٰ کی
وأعطى له عقل سليم أو كان كتاب پہنچی ہو اور اُسے عقلِ سلیم عطا ہوئی
من المعذورين۔ وزعموا ہو یا وہ معذوروں میں سے ہو اور ان کا دعوی
أن الله تعالى لا يغفر أحدًا ہے کہ اللہ تعالیٰ مسیح علیہ السلام ( کی صلیبی موت )
إلا بعد إيمانه بالمسيح پر ایمان لائے بغیر کسی کو نہیں بخشا اور ان کا یہ بھی
وزعموا أن أبواب النجاة دعوی ہے کہ مسیح پر ایمان نہ لانے والے پر نجات
مغلقة لغيره ولا سبيل إلى كے دروازے بند ہیں۔ اور محض اعمال سے
المغفرة بمجرد الأعمال مغفرت تک پہنچنے کا کوئی امکان نہیں ۔ کیونکہ
فإن الله عادل والعدل اللہ تعالیٰ عادل ہے اور عدل اس بات کا مقتضی ہے کہ
يقتضي أن يعذب من كان جو بھی گنہ گار اور مجرم ہو اس کو سزا دی جائے ۔ پس
مذنبا وكان من المجرمين۔ جب اس بارہ میں کامل مایوسی واضح ہوگئی کہ لوگ
فلما حصحص اليأس من اپنے اعمال کے ذریعہ (گناہوں سے) پاک ہو
أن تطهر الناس بأعمالهم سکيں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے پاکیزہ بیٹے کو بھیجا تا وہ
أرسل الله ابنه الطاهر ليزر لوگوں کے گناہ کے ) بوجھ اپنی گردن پر اٹھالے
وِزْرَ الناس على عنقه اور پھر صلیب دیا جائے ۔ اور اس طرح لوگوں کو ان
ثم يُصلب ويُنجي الناس کے گناہ کے بوجھوں سے نجات دلائے ۔ پس
من أوزارهم فجاء الابن خدا کا بیٹا آیا اور وہ خود قتل ہوا اور عیسائیوں نے
وقتل ونجي النصارى فدخلوا نجات پائی اور وہ نجات کے باغیچوں میں خوش و خرم
في حدائق النجاة فرحين۔
داخل ہو گئے ۔ یہ ان کا عقیدہ ہے لیکن جو شخص عقل
هذه عقيدتهم ولكن من کی آنکھ سے اس عقیدہ کو پر کھے اور اُسے تحقیقات
نقدها بعين المعقول و کی کسوٹی پر کسے تو وہ اُسے محض غیر معقول باتوں

وضعها على معيار التحقيقات کا سلسلہ قرار دے گا۔ اگر تو (اس عقیدہ پر)
سلكها مسلک الهذيانات تعجب کرے (تو بجا ہے) کیونکہ تو ان کے اس
وإن تعجب فما تجد أعجب دعویٰ سے زیادہ عجیب بات اور کہیں نہیں پائے
من قولهم هذا لا يعلمون گا۔ وہ نہیں جانتے کہ عدل رحم سے بھی زیادہ اہم
أن العدل أهم و أوجب من اور ضروری ہے ۔ پس جو گناہگار کو چھوڑ دے
الرحم فمن ترك المذنب وأخذ اور بے گناہ کو سزا دے اس نے ایک ایسا فعل
المعصوم ففعل فعلا ما بقى منه کیا جس سے نہ عدل باقی رہ گیا اور نہ رحم اور
عدل ولا رحم وما يفعل مثل ایسا کام سوائے اس کے کوئی نہیں کر سکتا جو
ذلك إلا الذي هو أضل من پاگلوں سے بھی گیا گزرا ہو۔ پھر جبکہ مؤاخذہ
المجانين۔ ثم إذا كانت خدا تعالیٰ کے وعدہ اور وعید کے ساتھ
المؤاخذات مشروطة بوعد الله مشروط ہے تو پھر ضابطہ احکام کی اشاعت
تعالى ووعيده فكيف يجوز
اور اس کے استحکام سے قبل کسی کو سزا دینا
تعذيب أحد قبل إشاعة قانون کس طرح جائز ہو سکتا ہے؟ کسی ایسی
الأحكام وتشييده وكيف يجوز معصیت کے صادر ہونے پر جس کے
أخذ الأولين والآخرين عند ارتکاب کے وقت نہ کوئی وعید موجود ہو اور
صدور معصية ما سبقها وعید نہ کسی کو اس کی اطلاع ہو پہلوں اور پچھلوں
عند ارتكابها وما كان أحد عليها كا مواخذہ کیونکر جائز ہے ۔ سچی بات تو یہ
من المطلعين۔ فالحق أن العدل ہے کہ خدا تعالیٰ کی کتاب اس کے وعدہ
لا يوجد أثره إلا بعد نزول کتاب اور اس کی وعید اس کے احکام اور اس کی
الله ووعده ووعيده وأحكامه حدود اور اس کی شرائط کے نزول کے بعد ہی
وحدوده وشرائطه۔ وإضافة عدل كا وجود و نفوذ ممکن ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ
العدل الحقيقي إلى الله تعالی کی طرف عدل حقیقی کی نسبت قطعاً غلط اور

باطل لا أصل لها لأن العدل لا بے بنیاد ہے ۔ کیونکہ عدل کا تصور تب ہو سکتا
يتصور إلا بعد تصور الحقوق ہے جب اس سے پہلے حقوق کا تصور کیا
وتسليم وجوبها وليس لأحد جائے اور ان کے وجوب کو تسلیم کر لیا
حق على رب العالمين۔ ألا ترى جائے مگر رب العالمین پر تو کسی کا کوئی حق
أن الله سخر كل حيوان نہیں ہو سکتا ۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اُس نے ہر ۷۳
للإنسان وأباح دماء ها حیوان کو انسان کی خدمت میں لگایا ہوا ہے؟ اس کی
لأدنى ضرورته فلو كان ادنی ضرورت کے ۔ ن کے لئے بھی ان کا خون بہانے کو جائز
وجوب العدل حقا علی رکھا ہے۔ اگر عدل کو بطور حق کے اللہ کے ذمہ
الله تعالى لما كان له سبيل واجب قرار دیا جائے تو پھر اس کے لئے ایسے
لإجراء هذه الأحكام وإلا احکام کے جاری کرنے کا کوئی موقع نہیں تھا ورنہ
فكان من الجائرين۔ ولكن اس کا شمار ظالموں میں ہوتا۔ لیکن اللہ تعالیٰ اپنی
الله يفعل ما يشاء في ملكوته بادشاہت میں جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ وہ جسے چاہے
يُعزّ من يشاء ويُذلّ من يشاء عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے۔ جسے
ويحيى من يشاء ويميت چاہے زندہ رکھتا ہے اور جسے چاہے موت دیتا ہے
من يشاء ويرفع من يشاء جسے چاہے وہ بلند کرتا ہے اور جس کو چاہے پست کر
ويضع من يشاء ۔ ووجود دیتا ہے مگر حقوق کے وجود کا تقاضا اس سے اُلٹ
الحقوق يقتضى خلاف ذلک ہے بلکہ یہ تو اس کے ہاتھ کو باندھ دیتا ہے اور
بل يجعل يداه مغلولة وأنت تم دیکھتے ہو کہ تمہارا مشاہدہ حقوق کے دعویٰ کو
ترى أن المشاهدة تُكذِّبها جھٹلاتا ہے ۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کو
وقد خلق الله مخلوقه على مختلف درجوں میں پیدا کیا ہے ۔ اس کی مخلوق
تفاوت المراتب فبعض مخلوقہ میں سے کچھ تو گھوڑے اور گدھے ہیں اور
أفراس وحـمـيـر وبـعضه جمال کچھ اونٹ اور اونٹنیاں ہیں ۔ کچھ کتے اور

·

آج 10 میں سے 10 باقی