تفسیر سورة الفاتحة

کرامات الصادقین, حصہ 10

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الذي هو رأس السيئات کی جڑ ہے اور گمراہی ہے جو سعادت
والضلال الذي يُبعد عن طرق کی راہوں سے دُور لے جاتی ہے اس
السعادات أشار إلى دواء هذه لئے اللہ تعالیٰ نے (اپنے) کمزور بندوں پر
العلل المهلكات رحمةً منه على رحم فرماتے ہوئے جو خطا کاریوں پر آمادہ ہو
الضعفاء المستعدين للخطيات سکتے ہیں اور راہ راست پر قدم مارنے والوں
وترحما على السالكين فأمر ان پر ترس کھا کر ان مہلک بیماریوں کی دوا کی
يقول الناس إِيَّاكَ نَعْبُدُ طرف اشارہ فرمایا پس اُس نے حکم دیا کہ
ليُستخلصوا من مرض الرياء لوگ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کہا کریں تا وہ ریا کی بیماری
وأمر أن يقولوا ﴿إِيَّاكَ سے نجات پائیں اور إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے کا
نَسْتَعِينُ ليُستخلصوا من مرض حکم دیا تا وہ کبر اور غرور کی مرض سے بچ
الكبر والخيلاء وأمر أن يقولوا جائیں پھر اس نے اِهْدِنَا کہنے کا حکم دیا تا وہ
اهْدِنَا ليُستخلصوا من گمراہیوں اور خواہشات نفسانیہ سے
الضلالات والأهواء۔ فقوله چھٹکارا پائیں ۔ پس اس کا قول إِيَّاكَ نَعْبُدُ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ حث على خلوص اور عبودیت تامہ کے حصول کی
تحصيل الخلوص والعبودية ترغیب ہے ۔ اور اس کا قول إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
التامة وقوله إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ قوت، ثابت قدمی اور استقامت کے طلب
إشارة إلى طلب القوة والثبات کرنے کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ اور اس کا
والاستقامة وقوله اهْدِنَا قول اهْدِنَا الصِّرَاطَ از راه مهربانی بطور
الصِّرَاطَ إشارة إلى طلب علم کرامت اس سے علم اور اس کی جناب
من عنده وهداية من لدنه لطفا سے ہدایت طلب کرنے کی طرف اشارہ
منه على وجه الكرامة۔ فحاصل کرتا ہے ۔ پس ان آیات کا ماحصل یہ ہے
الآيات أن أمر السلوك لا يتمم که خدا کا راہِ سلوک اس وقت تک مکمل

أبدا ولا يكون وسيلة للنجاة نہیں ہو سکتا اور نہ ہی وہ نجات کا وسیلہ بن سکتا
إلا بعد كمال الإخلاص و ہے جب تک انتہائی اخلاص، انتہائی کوشش
كمال الجهد و کمال فهم اور ہدایات کے سمجھنے کی پوری اہلیت حاصل نہ
الهدايات بل كلُّ خادم ہو جائے بلکہ جب تک کسی خادم میں یہ صفات
لا يكون صالحا للخدمات نہ پائی جائیں وہ درحقیقت خدمات کے قابل
إلا بعدت تحقق هذه الصفات نہیں ہوتا ۔ وتا ۔ مثلاً اگر کوئی خادم مخلص بھی ۔ ہے اور
مثلا إن كان خادم مخلصا نیک نیتی ، امانت ، اخلاص اور پاک دامنی ۱۰۵
وموصوفا بأوصاف الأمانة کی صفات سے متصف بھی ہے لیکن وہ سُست
والخلوص والعفة ولكن كان بے ہمت اور ( بیکار ) بیٹھ رہنے والوں میں
من الكسالى والوانين القاعدين سے ہے یا ہر وقت لیٹے رہنے اور سوئے رہنے
وكالضجعة النومة لا من والے شخص کی طرح ہے اور وہ کوشش،
أهل السعى والجهد والجد
جدو جہد اور ہمت کرنے والوں میں سے نہ ہو
والقوة فلا شك أنه كل تو بلا شبہ ایسا خادم اپنے مالک پر ایک بوجھ ہی
على مولاه ولا يستطيع أن يتبع ہوگا ۔ اور اپنے آقا کی ہدایت کی پیروی نہیں
هداه ويكون من المطاوعین کر سکے گا ۔ اور اس کے فرمانبرداروں میں
و خادم آخر مخلص أمين شمار نہ ہو سکے گا ۔ جبکہ ایک اور خادم جو مخلص
ومع ذلك مجاهد ولیس بھی ہو۔ امین اور دیانت دار بھی ہو اور ساتھ
بقاعد كالآخرين ولكنه جھول ہی محنتی بھی ہو اور دوسروں کی طرح بیٹھ رہنے
لا يفهم هدايات مخدومه والا نہ ہو لیکن بے وقوف ہو اور اپنے آقا کی
ويُخطى ذات مرار كالضالین ہدایات کو نہ سمجھ سکتا ہو اور گمراہوں کی طرح
فمن جهله ربما يجترء على بار بار غلطیاں کرتا ہو، اپنی جہالت کی وجہ سے
الـمـمـنـوعـات ويوقع نفسه فی کئی دفعہ ممنوع کاموں پر جرات کر بیٹھتا ہو، اپنے

المخاطرات والمحظورات آپ کو خطرے کے مقامات اور ممنوع جگہوں
ويبعد عن مرضات المولی میں ڈال دیتا ہو اور انتہائی بے وقوفی کی بناء
من جهل جاذب من پر آقا کی خوشنودی حاصل نہ کر سکتا ہو اور بسا
الجهلات وربما يضيع اوقات وہ اپنے مالک کی عمدہ عمدہ چیزوں کو ،
نفائس المولى و دررہ اس کے موتیوں کو اور اس کے جواہرات کو
وجواهره من كمال جهله اپنی کمال بے وقوفی ، حماقت اور نا سمجھی کی وجہ
وحمقه وسوء فهمه سے ضائع کر دیتا ہو اور اپنی کج فکری کی وجہ
ويضع الأشيـــاء فـــي غيـــر سے اشیاء کو ان کی اصل جگہ کے علاوہ کہیں
محلها من زيغ و همه اور جگہ رکھ دیتا ہو تو ایسا خادم بھی آقا کی
فهذا الخادم أيضا خوشنودی حاصل نہیں کر سکتا۔ اور اس کی
لا يستطيع أن يستحصل جہالت اسے ہر بار اپنے مالک کی نظروں
مرضات المخدوم ويُسقطه سے گرا دیتی ہے۔ پس وہ ذلیل و محروم
جهله كل مرة عن أعین انسان کی طرح روتا رہتا ہے اور اس طرح
مولاه فيبكي كالمَوقُوم ہمیشہ ایک قابل ملامت ملعون انسان کی مانند
وكذلك يعيش دائما زندگی کے دن پورے کرتا
وہ کبھی
رتا
ہے۔
وہ
كالملعون الملوم و لا يكون قابل تعريف لوگوں میں شامل نہیں ہو سکتا ۔
بلکہ اس کا مالک اسے ( ہمیشہ ) منحوس جیسا
من الممدوحين۔ بل يراه
المولى كالمنحوس الذي
سمجھتا ہے۔ جو اپنی بھاگ دوڑ سے کبھی بھی
لا يأتي بخير في سير و کسی بھلائی ( کی خبر ) نہیں لاتا۔ وہ (خادم)
يخرب بقعته ورحاله وأمواله اس کی زمینوں، اس کے مکانات اور اس کے
في كل حين۔
اموال کو ہر وقت برباد کرتا رہتا ہے۔
وأما الخادم المبارك والعبد لیکن مبارک خادم اور متبرک بندہ وہ ہوتا ہے

المتبرك الذي يُرضى مولاه جو اپنے مالک کو راضی رکھتا ہے اور اس کی ہدایت
ولا يترك نكتة من هداه کے کسی نکتہ کو نظر انداز نہیں کرتا ۔ مالک کی طرف
ويسمع مرحباه فهو الذي سے خوش آمدید سنتا ہے تو یہی ( ایسا شخص ) ہے جو
يجمع في نفسه هذه الثلاث اپنی ذات میں ان تین (صفات ) کو کامل طور پر
سويا ولا يؤذي مولاه بخيانة جمع کرتا ہے اور اپنے آقا کو اپنی بد دیانتی اور ۱۰۶
وحدل ولا يُطَحطحه بکسل بے انصافی سے دکھ نہیں دیتا اور نہ اُسے کا ہلی یا
أو جهل فيصير عبدًا مرضيًّا۔ جہالت سے برباد کرتا ہے اور وہ ایک پسندیدہ
فهذه هي الأشراط الثلاثة عبد بن جاتا ہے۔ پس یہی تین شرائط ہیں ان
للذين يسلكون سبل ربهم لوگوں کے لئے جو پورے طالب ہدایت ہو کر
مسترشدين۔ وفي إِيَّاكَ اپنے رب کے راستوں پر چلتے ہیں ۔ ایاک
نَعْبُدُ إشارة إلى الشرط نَعْبُدُ میں پہلی شرط کی طرف اشارہ ہے اور
الأول وإلى الشرط الثانی دوسری شرط کی طرف إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں ۔
في إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ والی اور تیسری شرط کی طرف اِهْدِنَا الصِّرَاطَ میں
الثالث في اهْدِنَا الصِّرَاطَ اشارہ ہے۔ پس مبارک ہیں وہ لوگ جو ان
فطوبى للذين جمعوا هذه تینوں (صفات) کو اپنے اندر جمع کر لیں اور
الثلاث ورجعوا إلى ربهم کامل ہو کر اپنے رب کی طرف لوٹیں ۔ وہ اپنے
كاملين وتأدبوا مع ربهم رب کے ساتھ پورے ادب کا لحاظ رکھتے ہیں
بكل الأدب وسلكوا بکل اور منازل سلوک ہر شرط کے مطابق بغیر کسی
شريطة غير قاصرين ۔ فأولئک کوتاہی کے طے کرتے ہیں۔ پس یہی وہ لوگ
الذين رضي الله عنهم ہیں جن سے خدا تعالیٰ راضی ہے اور وہ خدا تعالیٰ
ورضوا عنه ودخلوا حظيرة سے راضی ہیں ۔ وہ بارگاہ قدس میں امن کے
القدس آمنين۔ ولما كانت ساتھ داخل ہو گئے ہیں ۔ پس چونکہ یہ شرائط اس

هذه الشرائط أهم الأمور شخص کے لئے اہم امور میں سے تھے جو نُور کی
للذي قصد سبل النور جعلها راہوں کا قصد کرتا ہے اس لئے حکیم خدا نے ان
الله الحكيم من أجزاء الدعاء ( شرائط) كو دعا کے حصے بنا دیا ہے۔ تا ہر سالک
ليتدبر السالک کالعقلاء عقلمندوں کی طرح غور وفکر کرے اور خیانت کرنے
وليستبين سبيل الخائنين۔ والوں کی راہ بھی پوری طرح واضح ہو جائے۔
وهذا آخر ما أردنا في اور یہ آخری بات ہے جس کا ہم نے رَبُّ
هذا الكتاب بفضل ربّ الاَرْبَاب کے فضل سے اس کتاب میں ارادہ
الأرباب والحمد لله رب کیا ہے اور تمام تعریفیں صرف اللہ کو زیبا ہیں جو
العالمين۔ والسلام على سيدنا رَبُّ العالمین ہے اور سلامتی ہو ہمارے سیدو
ورسولنا محمد خاتم النبيين مولى رسول (حضرت ) محمد خاتم النبيين
رَبِّ أَمْطِرُ مطر السوء على پر ۔ اے خدا! تو آنحضور کے مکذبوں پر
مكذبيه واجعلنا من المنصورين بدترین عذاب کی بارش برسا اور ہمیں
آمین۔
مظفر و منصور لوگوں میں سے بنا۔ آمین
بقلم احقر العباد من المريدين احقر العباد غلام محمد امرتسری عفی عنہ جو
لحضرت المسيح الموعود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و
والمهدى المسعود العبد المفتقر الى مہدی مسعود کے مریدوں میں سے ہے نے
الله الاحد غلام محمد الامرتسرى اس تحریر کو قلم زن کیا ۔
عفى عنه
***
*
***
**
*

آج 10 میں سے 10 باقی