تفسیر سورة الفاتحة
کرامات الصادقین, حصہ 9
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ربا أحاط ذاته جميع أنواع ایسے رب کی عبادت کر رہا ہے جس کی ذات نے
المحامد وهو قادر علی ہر نوع کی حمد کا احاطہ کر رکھا ہے اور وہ حمد کرنے
أن يستجيب جميع أدعية والے کی تمام دعاؤں کو قبول کرنے پر قادر ہے
المحامد وعرف أنه رب عظيم اوروه (بندہ ) یہ جان لیتا ہے کہ وہ ایسا عظیم رب
يوجد فيه جميع أنواع الربوبية ہے جس میں ربوبیت کی تمام انواع جمع ہیں اور
و رحمن كريم يوجد فيه جميع وہ رحمن کریم ہے جس میں رحمانیت کی تمام اقسام
أقسام الرحمانية ورحیم قدیم پائی جاتی ہیں اور وہ رحیم از لی ہے جس میں
يوجد فيه كل أصناف الرحيمية رحيمیت کی تمام اصناف موجود ہیں۔ اور وہ
ومالك مجازات يقدر على جزا سزا کا مالک ہے جو اس پر قدرت رکھتا ہے
١٠٠ أن يجزى كل ذي مرتبة في کہ وہ اخلاص میں ہر ذی مرتبت کو اس کے
الإخلاص على حسب المرتبة حسب مرتبہ جزا دے تو وہ ذات باری کو قدرت
فيجد ذاته عظیم الشأن فی میں عظیم الشان اور اُس کی صفات کی عظمت کو
القدرة و يجد عظمة صفاته بے انتہا پائے گا۔ تب وہ اس کے در پر بھاگتا
خارجة من الإحاطة فيسعى إلى ہوا آئے گا اور اس کی بارگاہ میں ایاک
بابه ويبادر إلى جنابه قائلا نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہتے ہوئے لیکے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ گا۔ اس طرح اس کلام میں بندے کا انکسار اور
فيجمع في هذا الكلام انكسار رب العالمین کا جلال جمع ہو جاتا ہے اور یہ مبارک
العبد وجلال رب العالمين۔ فهذا اجتماع ہر شک و شبہ کی رگ کاٹ دیتا ہے اور
الاجتماع المبارك يقطع عرق قبولیت دعا کا فوری سبب بن جاتا ہے۔ جس کے
الاسترابة ويكون سببا قریبا نتیجہ میں دعا کرنے والا مقبول لوگوں میں سے ہو
للاستجابة فيكون الداعي من جاتا ہے بلکہ وہ ان میں سے ہو جاتا ہے جن کا
المقبولين بل ممن لا يشقى بهم ہمنشین اُن کی برکت سے کبھی بد بخت نہیں ہوتا اور
جليس ولا يقربهم غُول تباہی کا عفریت اور التباس قریب نہیں پھٹکتا اور
ولا تلبيس ولا يخيب فيهم ان كے بارے میں کیا جانے والا ہر حسن ظن
مظنون وترفع حجبهم درست ہوتا ہے ۔ اُن کے تمام حجاب اٹھا دیئے
فلا يطوى دونهم مکنون جاتے ہیں اور اُن سے کوئی حقیقت چھپائی نہیں
فيطلع على ما حَكَ فى جاتی اور وہ لوگوں کے دلوں میں خلش پیدا
صدور الناس وعلى أمور کرنے والی چیز پر اور ان امور سماوی پر جو عقل
سماوية متعالية عن طور اور قیاس سے بالاتر ہوتے ہیں اطلاع پا لیتا
العقل والقياس ويدخل ہے اور راز دانوں ، مقربوں اور اللہ سے
في أهل السرّ والقرب ہمکلام ہونے والے لوگوں کے گروہ میں
والمكـلـمين ويكون له داخل ہو جاتا ہے اور رب کریم اس کا پیار
الرب الكريم كالخلّ الودود کرنے والا دوست اور محبت کرنے والا یار ہو
والخدن المودود بل أقرب جاتا ہے بلکہ ہر قریبی سے قریب تر اور ہر حبیب
من كل قريب وأحب من سے حبیب تر ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ اللہ
كل حبيب ويكون كلامه
کا کلام ہر آب شیریں سے زیادہ شیریں اور
أحـــلـــــى مـــن كــل شــربة و اس پر ہونے والا الہام ہر لذیذ شے سے زیادہ
إلهامه ألذ من كل لذة لذیذ ہو جاتا ہے ۔ اللہ اُس کے دل میں داخل
ويدخل الله فی القلب ہو جاتا ہے اور اُس کے دل میں اللہ کی محبت گھر
ويشغفه حُبًّا وينظر إلى کر جاتی ہے۔ وہ اپنے عاشق کی طرف دیکھتا
المُحِب فيجعله لبا ويصبغه ہے اور اُسے جو ہر خالص بنا دیتا ہے اور اسے
بصبغ المتبتلين۔ ويأتيه منه تقتل کرنے والوں کے رنگ میں رنگین کر دیتا
البرهان والنور واللمعان ہے اور اُسے اللہ کی طرف سے وہ برہان ، نور،
والعلم والعرفان فلا يسعه روشنی، علم اور عرفان عطا ہوتا ہے جو چھپائے نہیں
الكتمان ولو اختفى في مغارة چھپتا ۔ خواہ وہ دنیا جہان کی زمینوں کی گہرائیوں کے
الأرضين فسبحان ربنا رب اندر مخفی ہو۔ پس پاک ہے۔ ہمارا رب جو تمام
الأولين والآخرين ۔
اولین اور آخرین کا رب ہے۔
واعلموا أيها الناظرون
اے ناظرین اور اہل بصیرت علماء ! جان لو کہ
والعلماء المستبصرون أن حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دعا سے پہلے ایک تمہید
عيسى عليه السلام علم تمهیدا سکھائی ہے اور قرآن کریم نے (بھی) دعا سے
قبل الدعاء والقرآن علم تمهیدا قبل ایک تمہید سکھائی ہے اور عقل مندوں کے
قبل الدعاء والفرق بينهما ظاهر نزدیک ان دونوں تمہیدوں میں فرق ظاہر ہے
على أهل الدهاء فإن تمهيد کیونکہ قرآن کریم کی تمہید روح کو خدائے رحمان
القرآن يُحرّك الروح إلى عبادة کی عبادت کی تحر عبادت کی تحریک کرتی ہے اور بندوں کو ترغیب
الرحمن ويحرك العباد إلى أن دیتی ہے کہ وہ خلوص نیت اور صفائی قلب سے
ينتجعوا حضرته بإمحاض النية حضرت باری کی تلاش میں لگ جائیں۔ نیز (یہ
وإخلاص الجنان ويظهر عليهم تمهيد ) انہیں بتاتی ہے کہ خدا تعالیٰ تمام رحمتوں کا
أنه عين كل رحمة وينبوع جميع سرچشمہ اور تمام نوازشوں کا منبع ہے اور رب،
أنواع الحنان ومخصوص باسم رحمان، رحیم اور دیان ( جزا سزا کا مالک) کے
الرب والرحمن والرحیم ناموں سے مخصوص ہے۔ جن لوگوں کو ان صفات کا
والديان فالذين يطلعون على هذه علم ہو جاتا ہے وہ ان کے مالک (اللہ تعالیٰ ) سے
الصفات فلا يزايلون أهلها ولو جُدا نہیں ہوتے خواہ وہ موت کے بیابانوں میں
سقطوا في فلوات الممات بل جاگریں بلکہ وہ اُس کی طرف دوڑتے ہیں اور
يسعون إليــه ويــوطـنــون لديه صدق قلب اور صحت نیت سے اُسی کے پاس
بصدق القلب وصحة النيات ڈیرے جما لیتے ہیں۔ اس کی طرف اپنے گھوڑے
ويتراكضون إليه خيلهم ويسعون دوڑاتے ہیں۔ اُس کی طرف والہا نہ بڑھتے ہیں۔
كالمشوق ويضطرم فيهم هوى اُن کے اندر (اپنے ) معشوق کی محبت کی آگ
المعشوق فلا يناقش أهواء بھڑک اُٹھتی ہے ۔ پس ربّ العالمین کی محبت اے
أُخرى عند غلبة هوارب کے غلبہ کے وقت دوسری خواہشات اس کے
العالمين۔ فثبت أن في تمهید مزاحم نہیں ہوتیں پس ثابت ہوا کہ اِس دعا کی
هذا الدعاء تحريكا عظيمًا تمہید میں عبادت کرنے والوں کے لئے ایک
للعابدين۔
زبردست تحریک ہے۔
فإن العبد إذا تدبّر في صفات جب انسان خدا تعالیٰ کی ان صفات پر تدبر کرتا
جعلها الله مقدمة لدعاء الفاتحة ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے سورت فاتحہ کی دعا میں
وعلم أنها مشتملة على صفات مقدم رکھا ہے اور سمجھ لیتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے
كماله و نعوت جلاله باستیفاء کمال اور اس کے جلال کی تمام صفات اور تناؤں
الإحاطة ومحركة لأنواع الشوق پر مشتمل پورے طور پر احاطہ کئے پر احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اور
والمحبة وعلم أن ربه مبدأ ہر قسم کے شوق اور محبت کے کے لئے محرک ہے اور یہ
لجميع الفيوض ومنبع الجميع بھی جان لیتا ہے کہ اس کا ربّ تمام فیوض کا
الخيرات ودافع لجميع الآفات سرچشمہ ، تمام بھلائیوں کا منبع ، تمام آفات کو دور
ومالك لكل أنواع المجازات کرنے والا اور ہر قسم کی جزا سزا کا مالک ہے نیز یہ
منه يبدأ الخلق وإليه يرجع كل كه ( مخلوق کی ) پیدائش اسی سے شروع ہوئی ہے
المخلوقات وهو منزه عن اور آخر کار تمام مخلوقات اسی کی طرف لوٹائی جائیں
العيوب والنقائص والسيئات گی۔ اور وہ عیوب ونقائص اور بُرائیوں سے پاک
ومستجمع لسائر صفات ہے اور تمام صفات کمال اور ہر قسم کی خوبیاں اس
الكمال وأنواع الحسنات فلا میں جمع ہیں ۔ تب انسان لازماً اللہ تعالیٰ کو ہی تمام
شك أنه يحسبه مُنجِحَ جميع ضرورتوں کا پورا کرنے والا اور تمام ہلاکتوں سے
الحاجات ومنجيا من سائر نجات دینے والا یقین کر لیتا ہے ۔ اور اس کی
الموبقات فیکا بد في رضا کی تلاش میں ہر قسم کے مصائب کو برداشت
ابتغاء مرضاته كل المصائب کرتا ہے۔ چاہے وہ نشانہ پر لگنے والے تیر سے قتل
ولو قُتل بالسهم الصائب کیوں نہ کر دیا جائے رنج و غم اسے بے بس نہیں کر
ولا يعجزه الكروب و سکتے ۔ اور نہ وہ جانتا ہے کہ تھکان کیا ہوتی ہے
لا يدرى ما اللغوب ويجذبه خدائے محبوب اسے اپنی طرف کھینچتا ہے اور بندہ
الـمحبـوب ويـعـلـم أنه هو جانتا ہے کہ وہی اس کا) مطلوب ہے۔ اس کے
المطلوب وييسر له لئے اپنے مالک کی رضا حاصل کرنے کے راستوں
استقراء المسالك لتطلب کی تلاش آسان ہو جاتی ہے لہذا وہ اس کی (طرف
مرضاة المالک فیجاهد لے جانے والی ) راہوں میں پوری کوشش کرتا ہے
في سبله ولو صار کالهالک خواہ وہ ہلاک کیوں نہ ہو جائے۔ اور وہ کسی
ولا يخشى هول بلاء آزمائش کے خوف سے نہیں ڈرتا ۔ بلکہ ہر ابتلا
و ينبرى لكل ابتلاء و کے لئے سینہ سپر ہو جاتا ہے اور اس کے لئے
لا يبقـــى لـــه مـن دون حبّه اس کی محبت کے تذکرہ کے سوا اور کوئی ذکر باقی
الأذكار ولا تستهويه الأفكار نہیں رہتا ۔ دوسرے افکار اُسے فریفتہ نہیں
وينزل من مطية الأهواء کرتے اور وہ خواہشات کی سواری سے اُتر پڑتا
ليمتطي أفراس الرضاء ہے تا وہ خدا تعالیٰ کی رضا کے گھوڑوں پر سوار ہو
ويصفر أزمة الابتغاء اور وہ جستجو کی باگیں بٹتا ہے تا وہ خدا کے حضور
ليقطع المسافة النائية پہنچنے کے لئے دور کی مسافت طے کر لے اور وہ
لحضرة الكبرياء ويظل
ہمیشہ اس کے قرب میں رہتا ہے۔ اور اپنے
أبدا له مدانيا ولا يجعل پیاروں میں سےکسی کو بھی اس کا ثانی نہیں بنا تا
له ثانيا من الأحبّاء و اور اس کا دل (خدا کے ) شریکوں (یعنی
لا يعتور قلبه بين الشركاء معبودان باطلہ ) کے درمیان بھٹکتا نہیں پھرتا۔
ويقول يا رب تسلم وہ یہی دعا مانگتا رہتا ہے کہ اے میرے رب
قلبي و تكفيني لجذبی میرے دل کو اپنے قبضہ میں محفوظ رکھ۔ مجھے اپنی
و جلبي ولن يُصبيـنـي حسن طرف کھینچنے اور مائل کرنے کے لئے تو کافی ہو جا
الآخرين۔ هذه نتائج تمهيد اور کسی اور کا حسن مجھے کبھی فریفتہ نہ کر سکے۔ یہ
دعاء الفاتحة ۔ وأما تمهيد سب نتائج دُعائے فاتحہ کی عمدہ تمہید ہیں ۔ اور
دعاء عيسى علیه السلام جہاں تک عیسیٰ علیہ السلام کی دعا کی تمہید کا معاملہ
فقد عرفت حقیقته و ما فیہ ہے اس کی حقیقت کو اور اس (دعا) میں جو آفت
من الآفة فلا حاجة إلى پنہاں ہے اسے تو خوب جان گیا ہے۔ لہذا اُسے
الإعادة فتفكر في إيماضی دوہرانے کی ضرورت نہیں ۔ پس تو میرے اس
وتندم من زمان ماضی و كُن اشارے پر غور کر اور گزرے ہوئے زمانے پر نادم
من التائبين۔
ہو اور توبہ کرنے والوں میں شامل ہو جا۔
ثم بعد ذلك ننظر إلى پھر اس کے بعد ہم اُس دعا پر غور کرتے ہیں جو
دعاء علمه عيسى وإلى حضرت عیسی علیہ السلام نے سکھائی اور اس دعا پر
دعاء علمه ربنا الأعلى بھی جو ہمارے خدائے بزرگ و برتر نے سکھائی تا
ليتبين ما هو الفرق بينهما
عقلمند پر واضح ہو جائے کہ ان دونوں کے درمیان
لـذي الـنهــي ولينتفع به من کیا فرق ہے اور تاجو کوئی بھی نیک لوگوں میں شامل
كان من الصالحين۔
ہے اس فرق سے فائدہ اُٹھائے ۔
فاعلم أن عيسى عليه السلام پس جان لو کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے جو ۱۰۲
علم دعاء يتزرى عليه دعا سکھلائی ہے یعنی یہ کہ ہماری روز کی روٹی ہر روز
إنصافنا أعنى خُبزَنا كفافنا ہمیں دیا کر ہمارا انصاف اسے ناقص قرار دیتا
وأما القرآن فعاف ذکر ہے۔ اس کے برخلاف قرآن کریم نے (اپنی)
الخبز والماء في الدعاء دعا میں روٹی اور پانی کا ذکر کرنا ناپسند کیا ہے اور
وعلمنا طريق الرشد والاهتداء ہمیں رشد و ہدایت ایت کا کا طریق سکھایا ہے ہے ا اور اس
وحث على أن نقول اِهْدِنَا بات کی طرف ترغیب دی ہے کہ ہم اهْدِنَا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ونطلب منه الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کہیں اور اللہ تعالیٰ سے
الدين القويم ونعوذ به من طرق دین قویم طلب کریں اور مَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ اور
المغضوب عليهم والضالين ضَالِّينَ کی راہوں سے اُس کی پناہ مانگیں ۔ اس
وأشار إلى أن راحة الدنيا دُعا میں اس طرف بھی اشارہ فرمایا ہے کہ دنیا اور
والآخرة تابعة لطلب الصراط آخرت کی راحت صحیح راہ کی تلاش اور مخلصانہ
وإخلاص الطاعة فانظر إلى دعاء فرمانبرداری پر منحصر ہے۔ پس انجیل کی دُعا پر بھی
الإنجيل ودعاء القرآن من الرب نگاہ ڈالو اور قرآن کی دعا پر بھی جو اللہ جَلَّ شَانُهُ
الجليل وكن من المنصفين۔ وأما کی طرف سے ہے اور انصاف کرو۔ حضرت عیسی
ما جاء في دعاء عیسی ترغیب علیہ السلام کی دعا میں استغفار کے متعلق جو ترغیب
في الاستغفار فهو تأكيد لدعاء آئی ہے وہ بھی (دراصل) بے قراروں کی طرح
طلب الخبز كأهل الاضطرار صرف روٹی مانگنے کی دعا کرنے کی تاکید ہی ہے تا
لعل الله يرحم ويعطى خبزا اللہ تعالیٰ رحم کرے اور اس اقرار پر بہت سی روٹیاں
كثيرا عند هذا الإقرار دیدے۔ پس ( ان کا ) استغفار بھی صرف روٹیاں
فالاستغفار تضرع لطلب مانگنے کی خاطر آہ وزاری ہے۔ اصل مقصد خدائے
الرغفان وأصل الأمر هو طلب بخشندہ سے روٹی مانگنا ہی ہے۔ (انجیل کی ) اس
الخبز من الله المنان۔ ويثبت من عا سے ثابت ہے کہ حضرت عیسٹی کے اکثر پیروکار
هذا الدعاء أن أكثر أمم عيسى ہمیشہ سے سونے چاندی کے ہی عاشق ہیں اور وہ
كانوا عشاق الذهب واللجين سونے چاندی کی خاطر خدا تعالیٰ کو چھوڑ دیتے
وهاجرى الحق للحجرين وبائعی ہیں۔ چند سکوں کی خاطر دین کو بیچ ڈالتے ہیں اور
الدين ببخس من الدراهم چاندی سونے کے سکوں کو ہی اپنے کپڑوں میں
ومختبنى خلاصة النصّ و تار کی چھپائے پھرتے ہیں اور رحم کرنے والے رب کے
ذيل الرب الراحم والعاثين دامن کے تارک ہیں اس حال میں کہ مفسد و
عاصين۔ وحُبِّب إليهم أن يتخذوا نا فرمان ہیں ۔ انہیں اسی بات کا شوق دلایا گیا ہے
الطمع شرعةً وحُبَّ الدنيا نُجعةً کہ وہ لالچ کو اپنا طریق قرار دے لیں اور دنیا کی
فاستشرف الأناجيل ليظهر محبت کو اپنا مقصود بنا لیں۔ پس اناجیل کا گہرا
علیک صدق ما قيل واتق الرب مطالعہ کرو تا آپ پر ہمارے قول کی صداقت ظاہر
الجليل ودَعِ الأقاويل ولا ہو جائے اور اللہ جل شانہ سے ڈرو اور فضول
تحسب الحق الصريح باتوں کو چھوڑ دو۔ صریح واضح حق کو پیچیدہ مت
كالمعضلات و استوضح منى خیال کرو۔ اور مشکلات کی مجھ سے وضاحت طلب
المشكلات لأخبرك عن أنباء کرو تا کہ میں تمہیں نافرمانوں کی خبروں اور نجات
العصاة والمنجيات والمهلكات دینے والے اور ہلاک کرنے والے امور سے مطلع
ففتش الحق قبل حموم الحمام کروں۔ موت کے آنے ، دکھوں کے حملے ، جان
وهجوم الآلام ونزع الروح کے نکلنے اور قوت گویائی کے سلب ہونے سے پہلے
وحصر الكلام واعلم أن الخیر پہلے حق کو تلاش کرو اور جان لو کہ تمام تر بھلائی
كله في الإسلام فطوبى للذی اسلام میں ہے۔ پس خوشخبری ہو اس شخص کے لئے
ضرب الخيام في هذا المقام جس نے اس مقام میں خیمے گاڑے اور الہام اور
وقوى يقينه بالإلهام ووحى الله خدائے علام کی وحی کے ذریعہ اپنے یقین کو قوت
العلام ورداه الله رداء الإكرام دی اور اللہ نے اسے عزت و اکرام کی ردا پہنائی۔
إن المسلمين قوم سجاياهم مسلمان وہ قوم ہے کہ کلمہ توحید کی سربلندی اور
إعلاء كلمة التوحيد وبذل خدائے یگانہ کی رضا جوئی کے لئے جان کی بازی
النفس ابتغاء لمرضات الله لگانا ان کے اخلاق میں شامل ہے۔ اس قوم کے
الوحيد وصلحائهم يتأففون من صلحاء دنيا سے بلکہ دنیوی حکومت سے بھی کراہت
الدنيا بل من الإمرة ولا يتخيرون کرتے ہیں اور اپنے نفسوں کے لئے رب العزت
لأنفسهم إلا وجه رب ذی العزة کے وجہ کریم کے سوا کسی چیز کو اولیت نہیں دیتے
ولا يُشجيهم إلا آن غفلة من اور حضرت احدیت ۔ کے ذکر سے غفلت کی گھڑی
ذكر الحضرة يتوكلون عليه کے سوا انہیں کوئی چیز غمزدہ نہیں کرتی ۔ اُسی پر
ويطلبون منه هداه ولا يركنون توكل كر کرتے ۔ اور اُسی سے اس کی ہدایت طلب
إلى الخلق بل يبتغون حباہ کرتے ہیں اور مخلوق کا سہارا نہیں لیتے ۔ بلکہ
ويمشون في الأرض هونًا خدا کی عطا چاہتے ہیں اور زمین پر عاجزی سے
ولا يبطشون جبارين۔ وشأنهم چلتے ہیں وہ جابرانہ گرفت نہیں کرتے ۔ ہمہ جہتی ،
١٠٣ إطالة الفكرة وتحقيق الحق طویل فکری ، حق کی تحقیق اور حکمت کی تنقیح ان کا
وتنقيح الحكمة۔ يراعون فی شیوہ ہوتا ہے ۔ وہ انتظام ریاست میں مہذب
الرياسة تهذب السياسة وفی سیاست کی رعایت رکھتے ہیں ۔ اور تنگی اور مفلسی
أوان الخصاصة والافتقار آداب کے مواقع پر صبر و استقامت کے اطوار ملحوظ خاطر
التبصر والاصطبار ۔ ولا تفاضل رکھتے ہیں ۔ ان میں پرہیز گاری اور تقویٰ کی
فيهم إلا بتفاضل التقوى والتقات فضیلت کے علاوہ کوئی اور چیز وجہ فضیلت نہیں
ولا رب لهم إلا رب الكائنات ہوتی ۔ رب کائنات کے سوا ان کا کوئی رب
وكل ذلك أنوار حاصلة من نہیں ۔ اور یہ سب انوار سورہ فاتحہ سے حاصل
الفاتحة كما لا يخفى على أهل ہوتے ہیں جیسا کہ یہ امر فطرت صحیحہ اور اہل تجربہ
سے مخفی نہیں ۔
الفطرة الصحيحة والتجربة۔
فالحق أن الفاتحة أحاطت پس حق بات یہی ہے کہ سورت فاتحہ ہر علم علم اور
كل علم ومعرفة واشتملت على معرفت پر محیط ہے وہ سچائی اور حکمت کے تمام
كل دقيقة حق وحكمة وهي نکات پر مشتمل ہے اور یہ ہر سائل کے سوال کا
تجيب كل سائل و تذيب كل جواب دیتی اور ہر حملہ آور دشمن کو تباہ کرتی ہے۔ نیز
عدو صائل ويطعم كل نزيل ہر مسافر کو جو مہمان نوازی چاہتا ہے کھلاتی اور
إلى التضيف مائل ويسقى آنے والوں اور جانے والوں کو پلاتی ہے۔
الواردين والصادرين ولا شک بے شک وہ ہر شبہ کو جو نا کامی کی حد تک پہنچانے
أنها تزيل کل شک خیب والا ہو زائل کر دیتی ہے اور ہر غم کو جس نے
وتجيح كل هم شيب وتعيد بوڑھا کر دیا ہو جڑ سے اکھیڑ دیتی ہے اور ہر گم شدہ
كلّ هُدُو تَغَيَّبَ وتُخجِل كلَّ راہنما کو راہ راست پر ) واپس لاتی ہے اور ہر
خصيم نيب ويبشر الطالبين خطرناک دشمن کو شرمندہ کرتی ہے۔ طالبان ہدایت
ولا معالج كمثله لسمّ الذنوب کو بشارت دیتی ہے۔ گناہوں کے زہر اور دلوں
وزيغ القلوب وهو الموصل كى كجى كے لیے اس جیسا کوئی اور معالج نہیں اور
إلى الحق واليقين۔
وہ حق اور یقین تک پہنچانے والی ہے۔
وأما الهداية التي قد أُمــرنــا جس ہدایت کے طلب کرنے کا ہمیں سورۃ فاتحہ
لطلبها في الفاتحة فهو میں حکم دیا گیا ہے وہ ذاتِ الہی کی خوبیوں اور اس
اقتداء محامد ذات الله کی چاروں (مذکورہ ) صفات کی پیروی کرنا ہے اور
وصفاته الأربعة وإلى هذا اسی کی طرف وہ الف لام اشارہ کر رہا ہے جو
يشير اللام الذي موجود
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں موجود ہے۔
في اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اس بات کو وہ شخص سمجھ سکتا ۔
ويـعــرفــه مــن أعطاه الله الفهم
السليم۔ ولا شك أن هذه
ہے جسے اللہ تعالیٰ نے
عقل سلیم عطا فرمائی ہو اور کچھ شک نہیں کہ یہ چاروں
الصفات أُمهات الصفات صفات أُمَّهَاتُ الصِّفَات ہیں اور یہ لوگوں کو قابلِ
وهي كافية لتطهير الناس
نفرت باتوں اور قسماقسم کی بُرائیوں سے پاک
کرنے کے لئے کافی ہیں۔ پس کوئی بندہ اُس وقت من الهنات وأنواع السيئات
فلا يؤمن بها عبد إلا بعد تک ان پر ایمان نہیں لاتا جب تک کہ وہ ان میں
أن يأخذ من كل صفة حظه سے ہر صفت سے اپنا حصہ نہ لے لے اور پروردگار
ويتخلق بأخلاق رب الكائنات۔ عالم کے اخلاق کو اختیار نہ کرلے۔ پس جو کوئی بھی
فمن استفاض منها فيُفتح عليه ان سے فائدہ اُٹھاتا ہے اُس پر محبوب رب کی
باب عظيم من معرفة الرب معرفت کا ایک عظیم دروازہ کھولا جاتا ہے اور اس
المحبوب وتتجلى له عظمته (رب) کی عظمت اس کے لئے جلوہ گر ہو جاتی
فتحصل الأمانة والتنفر من
ہے۔ پس (اسے) اللہ تعالیٰ کے اذن سے جو
الذنوب والسكينة والإخبات سالکین کی تربیت کرنے والا ہے، امان میسر آتی ہے، والامتثال الحقيقي والخشية
والأنس والذوق والشوق
والمواجيد الصحيحة والمحبة
گناہوں سے نفرت، سکینت ، تواضع حقیقی اطاعت،
خشیت، انس ، ذوق و شوق صحیح وجدانی کیفیات اور
فنا فی اللہ ) کرنے والی اور (گناہوں کو) بھسم کر الذاتية المفنية المحرقة بإذن
ڈالنے والی ذاتی محبت حاصل ہو جاتی ہے۔
الله مربى السالكين۔
وهذه كلها ثمرات التدبر
اور یہ سب کچھ سورۃ فاتحہ کے مضامین پر غور وفکر
في مضامين الفاتحة فإنّها کے ثمرات ہیں۔ فاتحہ ایک ایسا پاکیزہ درخت ہے جو
شجرة طيبة تؤتى كل حين ہر وقت معرفت کے پھل دیتا ہے اور حق و حکمت کے
أكلا من المعرفة ويروى من جام سے سیراب کرتا ہے۔ جو شخص بھی اپنے دل کے
كأس الحق والحكمة فمن دروازہ کو اس کا نور قبول کرنے کے لئے کھول دیتا ہے
فتح باب قلبه لقبول نورها تو اس کا نور اس میں داخل ہو جاتا ہے اور وہ اس سورۃ
فيدخل فيه نورها ويطلع کے پوشیدہ اسرار سے آگاہ ہوجاتا ہے اور جو شخص
على مستورها ومن غلق الباب
اس دروازہ کو بند کرتا ہے وہ خود ہی اپنے فعل سے اپنی
فدعا ظلمته إليه بفعله ورأى گمراہی کو دعوت دیتا ہے اور اپنی تباہی کا مشاہدہ کرتا
التباب ولحق بالهالكين۔
ہے اور ہلاک ہونے والوں کے ساتھ جا ملتا ہے۔
ثم اعلم أن قوله تعالى پھر واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ کا قول إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اِس بات پر دلالت کرتا ہے کہ
يدل على أن السعادة كلها في تمام كى تمام سعادت رب العالمین کی صفات کی
اقتداء صفات ربّ العالمین پیروی کرنے میں ہے اور عبادت کی حقیقت معبود
وحقيقة العبادة الانصباغ بصبغ کے رنگ میں رنگین ہونا ہے۔ اور یہی راستبازوں
المعبود وهـو عـنـد أهل الحق کے نزدیک سعادت کا کمال ہے۔ چنانچہ
كمال السعود فإن العبد لا يكون خدا شناس بزرگوں کے نزدیک بندہ در حقیقت اسی
عبدا في الحقيقة عند ذوى وقت عبد کہلا سکتا ہے جب اس کی صفات
العرفان إلا بعد أن تصير صفاته خدائے رحمان کی صفات کا پر تو بن جائیں ۔ پس
أظلال صفات الرحمن فمن عبودیت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ
أمارات العبودية أن تتولد فيه انسان میں بھی حضرت العزت کی ربوبیت کی
ربوبية كربوبية حضرة العزة مانند ربوبیت پیدا ہو جائے اور اسی طرح
وكذلك الرحمانية والرحيمية حضرت احدیت کی صفات رحمانیت ، رحیمیت
وصفة المجازات أظلالا لصفات اور مالکیت یوم الدین ظلی طور پر اس میں پیدا
الحضرة الأحدية۔ وهذا هو ہو جائیں۔ یہی وہ صراط مستقیم ہے جس کے
الصراط المستقيم الذي أُمرنا متعلق ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اسے طلب کریں
لنطلبه والشرعة التي أوصينا اور یہی وہ راستہ ہے جس کے متعلق ہمیں تاکید
لنرقبها من کریم ذی الفضل کی گئی ہے کہ کھلے کھلے فضل والے خدائے کریم
المبين۔
سے اس (کے ملنے ) کی امید رکھیں ۔
ثم لما كان المانع من پھر چونکہ ان درجات کے حصول
تحصیل تلك الدرجات الرياءَ میں بڑی روک ریا کاری ہے جو نیکیوں
الذي يأكل الحسنات والكبر کو کھا جاتی ہے اور تکبر ہے جو بدیوں