کرامات الصادقین - اردو ترجمہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الف
اردو ترجمہ
باس الحالي
لله
كرامات الصادقين
الحمد لله رب العالمين
تمام حمد اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا
الرحمن الرحیم مالک یوم رب ہے۔ بے انتہا رحم کرنے والا بن مانگے دینے
الدين۔ والصلاة والسلام علی والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔ جزا سزا کے دن
سيد ولد آدم سید الرسل کا مالک ہے۔ اور درود و سلام ہو سید ولد آدم نبیوں
والأنبياء أصفى الأصفياء محمد اور رسولوں کے سردار، تمام مخلصین میں سے
خاتم النبيين وآله وأصحابه بزرگ ترین محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر اور
أجمعين۔
آپ کی آل اور آپ کے تمام صحابہ پر۔
أما بعد فيقول العبد الضعيف اما بعد ! خدائے قوی و امین کا عاجز ،
المفتقر إلى الله القوى الأمين محتاج بندہ نور الدین کہتا ہے اللہ اسے
نور الدين عصمه الله من الآفات آفات سے بچائے اور امن پانے والوں
وأدخله في زمرة الآمنين وجعله کے گروہ میں داخل کرے اور اسے اپنے
كاسمه : نور الدين إنّی قد كنتُ نام کی طرح نورالدین بنا دے ۔ جب سے
لهجتُ مُد رأيتُ المفاسد من میں نے اہل زمانہ کے مفاسد دیکھے اور
أهل الـزمـان و شاهدت تغیر ادیان کا بگاڑ مشاہدہ کیا تو میں ایسی عظیم
الأديان أن أُرزق رؤية رجل يجدّد ہستی کے دیکھنے کا مشتاق تھا جو اس دین کی
هــذا الـديـن ويــرجــم الشياطين تجدید کرے اور شیطانوں کو سنگسار کرے
وكنت أرجو هذه المنية لأن الله اور میری یہ خواہش اس لئے تھی کہ اللہ نے
قد بشر المؤمنين في كتاب مبين اپنی کتاب مبین میں مومنوں کو بشارت
وقال وهو أصدق القائلین : دیتے ہوئے فرمایا اور وہ سب بچوں سے
وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ سچا ہے ۔ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا
وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ
فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ
الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ إلى آخر ما مِنْ قَبْلِهِم الخ کے اسی طرح اس ہستی نے
قال رب العالمين۔ وكذا قال فرمایا جو اپنی نفسانی خواہش سے کلام نہیں کرتی
الذي ما ينطق عن الهوى إن هو اور آپ کا ہر فرمان وحی پر ہی مبنی ہوتا ہے اور
إلا وحي يوحى وهو الصدوق آپ صدوق اور امین ہیں صلی اللہ علیہ وسلم ۔
الأمين صلى الله عليه وسلم۔ إن يقيناً اللہ تعالیٰ ہر صدی کے سر پر اس امت میں
الله يبعث في هذه الأمة على ایسے شخص کو مبعوث کرے گا جو اس کے دین کی
رأس كل مائة سنة من يجدّد لها تجدید کرے گا اور میں اس کی اس رحمت کا منتظر
دينها فكنتُ لرحمته من المنتظرین تھا۔ اسی مقصد کے حصول کے لئے میں نے
فقصدت لهذه البغية بيت الله بيت الله جو حق اور یقین کے انوار کی جلوہ گاہ ہے
مهبط أنوار الحق واليقين فكنتُ کا قصد کیا۔ پس میں جنگلوں میں پھرتا رہا اور
أجوب البراري وأقطع الصحاری صحراؤں کو عبور کرتا رہا اور خدا کے ربانی بندوں
ب وأستقرى عبدًا من العباد الربانيين میں سے کسی عظیم الشان بندہ کی جستجو کرتا رہا۔
فتوسمت في البقعة المباركة پس میں نے مبارک اور مکرم جگہ
المكرمة شيخي الشيخ السيد ( مکہ مکرمہ ) میں اپنے استاد محترم سید حسین
حسين المهاجر الورع، الزاهد، مہاجر صاحب کو جو نیک ، زاہد اور متقی تھے
التقى وشيخي الشيخ محمد اور اپنے استاد محترم محمد الخزرجی الانصاری
الخزرجي الأنصاري وفي طابة سے شرف نیاز حاصل کیا اور مدینہ طیبہ میں
الطيبة تشرفت بلقاء شیخی و اپنے استاد اور بزرگ محترم شیخ عبد الغنی
سیدی و مولائى الشيخ عبد الغنى المجدوى الاحمدی سے ملاقات کا شرف
المجددى الأحمدى وكلهم كانوا حاصل کیا اور وہ سب میری دانست میں متقی
لے تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے ان سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور
زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسا کہ اس نے ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا۔۔۔۔ الخ ( النور : ۵۶)
كما أظن من المتقين جزاهم الله تھے ۔ اللہ تعالیٰ انہیں میری طرف سے بہترین
عنى أحسن الجزاء آمين يا رب جزا عطا فرمائے ۔ آمين يا رب العالمين -
العالمين۔ وهؤلاء الشيوخ الله ان تمام بزرگوں پر رحم فرمائے ۔ وہ تقویٰ
رحمهم الله كانوا على أعلی اور علم کے اعلیٰ مراتب پر فائز تھے لیکن دین
المراتب من التقوى والعلم اسلام کے دشمنوں سے نبرد آ زمانہ تھے نہ ان
ولكن لم يكونوا على أعداء کے شبہات کی بیخ کنی کرنے والے تھے بلکہ
الدين من القائمين ولا لشبهاتهم اپنے حجروں میں عبادت میں مشغول اور
مستأصلين بل في الزوايا خلوت گاہوں میں اپنے رب سے راز و نیاز
متعبدين وبمناجاة ربهم متخلين۔ میں مگن تھے ۔
وما رأيت في العلماء من میں نے علماء میں سے کوئی نہ دیکھا جو
توجه إلى دعوة النصارى والآرية عیسائیوں ، آریوں ، بر ہمنوں ، دھریوں ،
والبراهمة والدهريّة والفلاسفة فلسفیوں ، معتزلیوں اور ان جیسے دیگر گمراہ
والمعتزلة وأمثالهم من الفِرق کرنے والے فرقوں کے پراپیگنڈہ کی
المضلين۔ بل رأيت في الهند ما طرف توجہ کرتا ہو بلکہ میں نے ہندوستان
ينيف على تسع مائة ألف من میں قریباً نو لاکھ طالب علم دیکھے جنہوں نے
الطلبة رفضوا العلوم الدينية ديني علوم کو مستر د کیا اور ان کے بالمقابل
واختاروا عليها العلوم الإنكليزية | انگریزی علوم اور یورپین زبانوں کو
والألسنة الأوربية واتخذوا اختیار کر لیا اور مومنوں کو چھوڑ کر
بطانة من دون المؤمنين۔
دوسروں کو دلی دوست بنالیا ۔
وأزيد من ستين ألف ألف اور چھ کروڑ سے زائد رسالے اسلام اور
رسالة طبعت في مقابلة الإسلام مسلمانوں کی مخالفت میں شائع کئے گئے ۔ ایک
والمسلمين۔ هذه المصيبة وعليها طرف به مصیبت تھی اور اس پر مستزاد یہ کہ ہم
نسمع المشائخ وأتباعهم أنهم مشائخ اور ان کے پیروکاروں سے سنتے تھے کہ
يقولون إن الدعوة والمناظرات وہ کہتے ہیں کہ تبلیغ اور مناظرہ اہل کمال
خلاف ديدن أهل الكمال و اور اصحاب یقین کے طریق کے برخلاف
أصحاب اليقين۔ وعلماؤنا إلا ہے اور ہمارے علماء کو ، إِلَّا مَا شَاءَ الله
من شاء الله ما يعلمون ما يفعل اس بات سے کوئی سروکار نہیں تھا کہ دین
بالدين وأهل الدين والمتكلمون اور اہل دین پر کیا بیت رہی ہے ۔ اور
منتهى تدقيقاتهم مسألة إمكان متکلمین کی تحقیقات کا منتہی ( نعوذ باللہ )
كذب البارئ (نعوذ بالله) و باری تعالیٰ کے جھوٹ بول سکنے یا نہ بول
امتناعه لا لتبكيت الكافرين ورد سکنے کا مسئلہ تھا نہ کہ کافروں کا منہ بند کرنا
مكائد المعاندين۔ ومع هذه الشكوى اور معاندین کی سازشوں کا رد کرنا ۔ یہ
فنشكر مساعي الشيخ الأجل شکوہ اپنی جگہ ہم شیخ اجل اپنے استاد کامل
وأستاذى الأكمل رحمة الله رحمت اللہ ہندی مگی اور ڈاکٹر وزیر خان
الهندى المكي والدكتور وزیر خان صاحب اللہ تعالیٰ ان دونوں پر رحم فرمائے
رحمهما الله تعالى والسيد الإمام اور امام سیدابوالمنصور دہلوی اور پاکباز ذہین
أبي المنصور الدهلوی والزکی فطین سید محمد علی کا نپوری اور دانش مند مصنف *
الفطن السيد محمد على الكانفورى تنزيه القرآن اور ان جیسے دیگر کی مساعی کا
والسيد اللبيب مصنف تنزیه شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ اللہ ان پر سلامتی
ج القرآن وأمثالهم سلمهم الله فشكر فرمائے ۔ اللہ ان کی مساعی کی قدردانی
الله سعيهم وهو خير الشاكرين۔ فرمائے اور وہ بہترین قدردان ہے ۔
لكن جهادهم مع شعبة واحدة لیکن ان کا مخالفین اسلام سے جہاد صرف
من مخالفي الإسلام ثم ما كان ایک پہلو سے تھا اور ان کے ساتھ آسمانی
بالآيات السماوية والبشارات الإلهية۔ نشانات اور الہی بشارات نہ تھیں ۔
وكنت حريصا على رؤية میں تو ایک ایسے شخص کے دیدار کا حریص تھا
تنزیہ القرآن کے مصنف مکرم مولوی محمد بشیر صاحب سہسوانی تھے۔ (ناشر)
رَجُلٍ أَي رَجُلٍ واحد من أفراد جو زمانے کے افراد میں سے منفرد اور یکتا ہو اور
الدهر قائم في المضمار لتأیید دین کی تائید اور مخالفین کا منہ بند کرنے کے لئے
الدين وإفحام المخاصمين۔ میدان میں کھڑا ہو۔ پس میں وطن واپس لوٹ
فرجعت إلى الوطن وأنا كالهائم آیا۔ میں سرگردان اور حیران و ششدر تھا اور دن
الولهان أخبِطُ ورق نهارى بعصا رات سفر کرتا تھا اور تشنہ لبوں کی طرح (روحانی پانی
تسيارى ومن المتعطشين الطالبین کا طالب رہا اور اسی اثناء میں صادقوں میں سے
فبينما أنتظر النداء من الصادقين۔ ایک منادی کا منتظر رہا۔
إذ جاء تنى بشارة من جناب کہ مجھے جناب جلیل القدر عالم متبحر، مجد دصدی،
السيد الأجل والعالم الحبر مهدی زمان مسیح دوران مؤلف براہین احمدیہ کی
الأبل مجدد المائة ومهدى بشارت ملی۔ پس میں حقیقت حال جاننے کے لئے
الـزمــان ومسيح الدوران آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے اپنی فراست
مؤلّف البراهين ۔ فجئته لأنظر سے جان لیا کہ آپ ہی مسیح موعود اور حکم و عدل
حقيقة الحال فتفرست أنه هو ہیں اور یہ کہ آپ ہی وہ ہستی ہیں جس کو اللہ نے تجدید
الموعود الحكم العدل وأنه دین کے لئے مقرر فرمایا ہے اور آپ نے اس پر
الذي انتدبه الله لتجديد الدين لَبِيكَ يَا اِلهَ العَالَمِين (اے جہانوں کے معبود میں
فقال لبيك يا إله العالمين حاضر ہوں ) کہا۔ پس میں اس عظیم احسان پر اللہ کا شکر
فسجدت لله شكرا على هذه ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو گیا۔ اے ارحم الراحمین خدا!
المنة العظيمة۔ لك الحمد
سب حمد اور شکر اور احسان تیرا ہی ہے۔ پھر میں نے
والشكر والنعمة يا أرحم آپ کی محبت کو اپنالیا اور آپ کی بیعت کرنا عمدہ
الراحمين۔ ثم اخترتُ محبّته جانا حتی کہ آپ کی مہربانی اور شفقت نے مجھے
واستحسنت بیعته حتى غمرتنی ڈھانپ لیا اور آپ کی محبت میرے دل میں گھر کر گئی
رأفته وغشيتني مودّته وصِرتُ اور میں آپ کی محبت میں دیوانہ ہو گیا پس میں نے
في حبه من المشغوفين اپنے خود کمائے ہوئے اور موروثی مال بلکہ اپنی
فآثرته على طارفی و تالدی جان اپنے اہل وعیال، اپنے والد اور اپنے
بل على نفسي وأهلي و اعزاء و اقارب پر آپ کو ترجیح دی ۔ آپ کے
والدى وأعـزتـي الأقربين علم اور عرفان نے میرے دل کو موہ لیا۔ میں اس
أصبى قلبي علمه و عرفانہ ہستی کا شکر گزار ہوں جس نے آپ سے
فشكرًا لمن أتاح لي لقيانه۔ ملاقات کا مجھے موقعہ فراہم کیا اور میری خوش بختی
ومن سعادة جدى أنى آثرتُه ہے کہ میں نے آپ کو تمام جہانوں پر فضیلت
على العالمین فشمرت فی دی اور میں آپ کی خدمت میں اس شخص کی طرح
خدمته تشمير من لا يألو مستعد ہو گیا جو خدمت کے میدانوں میں کوئی دقیقہ
في ميدان من الميادين فروگذاشت نہیں کرتا۔ پس سب تعریفیں اس اللہ
فالحمد لله الذی أحسن إلی کے لئے ہیں جس نے مجھ پر احسان فرمایا اور وہ
سب محسنوں سے بڑھ کر احسان کرنے والا ہے۔
وهو خير المحسنين۔
فَوَاللَّهِ مُذْ لَاقَيْتُه زادني الهُدى وعرفت من تفهيم أحمد أحمدا
پس اللہ کی قسم جب سے مجھے آپ سے شرف ملاقات حاصل ہوا ہے مجھے آپ نے ہدایت میں
بڑھایا ہے اور میں نے اس احمد کے فہم دلانے سے احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچانا ہے۔
د وكم من عويص مشكل غير واضح أنار على فصرتُ منه مُسهّدا
کتنے ہی الجھے ہوئے ، مشکل اور مبہم امور تھے جو آپ نے مجھ پر روشن فرمائے جس سے
میں بینا ہو گیا ۔
وما إن رأينا مثله بطلا بدا وما إن رأينا مثله قاتل العدا
ہم نے نہیں دیکھا کہ آ پ جیسا بطل جلیل کبھی ظاہر ہوا ہو اور نہ ہی ہم نے آپ جیسا کوئی
دشمنوں کو نابود کرنے والا دیکھا ۔
وأكفره قومٌ جَهول وظالم وكذبه من كان فَظًّا ومُلحِدا
اور انتہائی جاہل ، ظالم قوم نے آپ کی تکفیر کی اور ہر سخت بد خلق اور ملحد شخص نے آپ کی تکذیب کی ۔
وهذا على الإسلام إحدى المصائب يُكفِّرُ مَن جاء النبي مؤيدا
اسلام پر نازل ہونے والی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت یہ ہے کہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
موید بن کر آیا ہے اسے کا فرقرار دیا گیا ہے۔
أَفِي الْقَوْمِ تُمُدَحَ يَا مُكَفِّرَ صَادِقٍ ألا إن أهل الحق سموك مفندا
اے صادق کی تکفیر کرنے والے ! کیا قوم میں تیری تعریف کی جائے گی ۔ غور سے سن !
اہل حق نے تیرا نام پاگل رکھا ہے ۔
نَبَذْتَ هُدَى العرفان جَهلا وبعده أخذت طريقا قد دعاك إلى الردى
تو نے جہالت کی وجہ سے عرفان کی ہدایت کو پھینک دیا ہے اور اس کے بعد تو نے ایسا
طریق اختیار کر لیا ہے جو یقیناً تجھے ہلاکت کی طرف بلا رہا ہے۔
وإن كنت تسعى اليوم في الأرض مفسدا فتحرق في يوم النشور مزوّدا
اور اگر چہ آج تو زمین میں مفسد بن کر دوڑتا پھرتا ہے مگر حشر نشر کے دن تو اچھی طرح
آگ میں جلایا جائے گا ۔
ولو قبل إكـفــار تـفـكـرت ساعة لعمرى هديت وما أبيت تبددا
اور اگر تکفیر کرنے سے پہلے لمحہ بھر بھی غور کر لیتا تو میری عمر کی قسم ! تو ضرور ہدایت پا جاتا اور
پراگندہ خیالی کے سبب انکار نہ کرتا ۔
قَصَدتَ لتُرضى القومَ مِن سُوءِ نِيَّةٍ وكان رِضَى البارى أتم و أَوْكَدَا
تو نے بدنیتی سے لوگوں کو راضی کرنے کا قصد کیا حالانکہ رضاء باری تعالیٰ سب سے
کامل اور یقینی ہے ۔
وما في يديك لَتُبْعِدَنَّ مقربًا إله البرايا قد دناه وأحمدا
تیرے پاس ہے کیا کہ تو ایک مقرب کو ( بارگاہ ایزدی سے ) دور قرار دے ، جبکہ مخلوق کا
معبود خود اس شخص کے قریب ہوا ہے اور اس کی تعریف فرمائی ہے۔
وقد كنت تقبل صدقه وكتبته فمِثْلُک كُفْرًا ما رأينا ضَفَنَدَدا
حالانکه قبل ازیں تو اس کی سچائی کو قبول کر چکا ہے اور اسے تحریر کو چکا ہے ۔ پس تیرے
جیسا انکار کرنے والا احمق ہم نے نہیں دیکھا ۔
ألا إنه قد فاق صدقًا خواصكم و دافا رؤوس الصائلين وأَرْجَدا
راستبازی میں وہ تمہارے خواص پر بھی سبقت لے گیا ہے اور اس نے حملہ کرنے والوں
کا سر پھوڑا اور ان پر لرزہ طاری کر دیا ۔
أَتُكفِرُ يا غُولَ البراري مثيله
أَتَلعَن مقبولا يحبّ محمدًا
اے غول بیابانی ! کیا تو اس کے مثیل کی تکفیر کرتا ہے اور اس مقبول پر لعنت کرتا
ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا عاشق ہے ۔
وتعا لكم يا زُمر شیخ مزوّر هلكتـم وأرداكم وعـقـا وأفسدا
اے دھو کہ باز شیخ کے گروہ ! تمہارا ستیا ناس ۔ تم مارے گئے اور اس ( شیخ ) نے
تمہیں بر باد کر دیا ، مٹا دیا اور بگاڑ دیا ۔
له كتبُ السَّبُ وَالشَّتم حَشُوُها شرير ويستقرى الشرور تعمدا
اس ( شیخ) کی کتابیں سب وشتم سے پر ہیں۔ وہ خود شریر ہے اور عمد اثر کی تلاش میں رہتا ہے۔
أضل كثيرًا من ضلالات وهمه وباعد من حق مبين وأبعدا
اس
نے اپنے گمراہ افکار سے بہتوں کو ں کو گمراہ کر دیا ۔ وہ خود بھی حق مبین
ہوا اور دوسروں کو بھی دور کر دیا ۔
سے دور
وما إن أرى فيه الفضيلة خاصةً نعم في طريق المفسدين تفردا
میں نے اس میں بطور خاص کوئی فضیلت نہیں دیکھی۔ ہاں۔ وہ مفسدوں کی راہ میں منفر د ہے۔
يشيع رسالات لِبَغْيِ ترايد وليجلب الحمقى إليها ويُرفدا
لذیذ کھانوں کی تلاش میں رسائل شائع کرتا ہے تا کہ احمقوں کو ان ( رسائل ) کی
طرف کھینچ لائے اور انعامات حاصل کر لے ۔
وما كان لي بغض به وعداوة وفي الله عاديناه إذ ذم أحمدا
مجھے اس سے کوئی بغض وعداوت نہیں ۔ جب اس نے احمد علیہ السلام کی مذمت کی تو
ہم نے اللہ کی خاطر ہی اس سے دشمنی کی ۔
فخُذُ يا إلهي رَأْسَ كل معاند كأخذك من عادى وليا وشدّدا )
اے میرے معبود ! ہر دشمن کو سر سے پکڑ لے جس طرح تو اسے پکڑتا ہے جو ولیوں سے
دشمنی کرتا اور اس میں شدت اختیار کرتا ہے ۔
لتكون آيات لكل مكذب حريص على سب مباهى تحسدا
تا کہ ہر اس شخص کے لئے ( عبرت کے ) نشانات ہوں جو حسد کی وجہ سے تکذیب
کرنے والا ، سب وشتم کا حریص اور شیخی بگھار نے والا ہے ۔
۔
ويا طالب العرفان خُذُ ذيل نوره ودع كل ذي قول بقول المهتدى
اے عرفان کے طالب ! اس کے نور کا دامن تھام لے اور مہدی کے قول کی خاطر
ہر دوسرے بات کرنے والے کو چھوڑ دے ۔
وفي الدين أسرار وسبل خفية
يلاحظها بصر يلاقى إِثْمَدا
دین میں ایسے کئی بھید اور مخفی راہیں ہیں جنہیں صرف وہ آنکھ دیکھ سکتی ہے جس نے
( بصیرت کا ) سرمہ لگایا ہو ۔
وآخر دعوانا أن الحمد كله لرَبِّ رحيـم بـعـث فينا مجددا
ہماری آخری پکار یہی ہے کہ تمام تعریف اس رب رحیم کے لئے ہے جس نے ہم میں مجدد
مبعوث فرمایا۔
قد تمت هذه القصائد وقد یہ قصائد یہاں مکمل ہوئے اور ہم نے پسند
أحببنا أن نلحقها ببعض قصائد کیا کہ یہاں ماہر ادیب جناب محمد سعید الشامی
بليغة فصيحة من كلام الأديب الطرابلى سَلَّمَهُ الله تعالیٰ کے کلام میں سے
المفلق السيد محمد سعيد بعض فصیح و بلیغ قصائد شامل کریں جنہیں
الشامي الطرابلسی سلمه الله انہوں نے سیدنا و مرشد نا حضرت اقدس مسیح
تعالى قد نظمها ومدح بها سيدنا موعود عليه الصلوۃ و السلام کی مدح میں نظم کیا
ومرشدنا المشار إليه فيها وهجا ہے اور آپ علیہ السلام کے مخالفین اور مسیحی
الفرقة النصرانية ومن خالفه۔ فرقہ کی ہجو کی ہے۔
خضعت لرفعة مجدك العظماء وأتتك تسحب ذيلها العلياء
بڑے بڑے تیری رفعت شان کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں اور عالی مرتبت لوگ تیری پیشوائی
کے لئے دامن گھسیٹتے ہوئے آتے ہیں۔
ورنت إليك مع الوقار وسلّمتُ وتفاخرت بمديحك الشعراء
شعراء سلام کرتے ہیں اور تیری طرف وقار سے دیکھتے ہوئے فخریہ تیری مدح بیان کرتے ہیں ۔
ولك الأمان من الزمان وما على مَنْ لاذَ فيك من الزمان عناء
آپ کو گردش زمانہ سے امان حاصل ہے اور جو آپ کی پناہ میں آ جائے اس پر زمانے کی کوئی سختی نہیں۔
قد حُزتَ فضلا من إلهك فوق ما قد حازه من قبلك الآباء
آپ سے قبل آپ کے آباء نے جو مراتب حاصل کئے ۔ آپ نے خدا کی طرف سے ان سے بڑھ کر فضیلت پائی ہے۔
وحويت عـلـمـا ليس فيه مشارك لك في الأنام وللإله عطاء
آپ کو وہ علم حاصل ہے جس میں ساری مخلوق میں سے کوئی دوسرا آپ کا شریک نہیں اور یہ ساری
عطاء خدا تعالیٰ کی ہے۔
يا من إذا نزل الوفود ببابه أغناهم عما إليه جاءوا
اے وہ ہستی کہ جب آپ کے در پر وفود آتے ہیں تو آپ انہیں حاجت براری کر کے انہیں ان
سے غنی کر دیتے ہیں ۔
أنت الذي وعد الرسول وحبَّذا وعد به قد صحت الأنباء
آپ ہی وہ وجود ہیں جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وعدہ فرمادیا تھا اور اس موعود کے کیا ہی
کہنے جس کے متعلق دی گئیں تمام خبریں صحیح ثابت ہوئیں ۔
أنت الذي إن حلَّ جَدُبٌ في الملا ودعوت ربَّكَ حَلَّه الإرواء
آپ ہی وہ ذات ہیں کہ جب مخلوق پر قحط وارد ہو۔ اور آپ اپنے رب سے دعا کریں تو
اس پر سیراب کرنے والی بارش نازل ہوتی ہے ۔
طوبی لعبد قد رضی بک ملجاً إذ لا يخيب وراحتاه ملاء
وہ بندہ کتنا خوش قسمت ہے جو آپ کی پناہ پر راضی ہو جائے کیونکہ وہ نامراد نہیں رہتا اور
مالا مال ہو جاتا ہے ۔
طوبى لقوم أنـت بـيـضـة مـلـكـهـم وكذا العصر أنت فيه ذكاء
بابرکت ہے وہ قوم جن کے وطن کا تو سرتاج ہے اور خوش نصیب وہ زمانہ جس کا تو سورج ہے۔
طوبى لدار أنت فيها قاطن فلقد بدت في سوحها الزهراء و
مبارک ہے وہ گھر جس کا تو مکین ہے پس اس کے آنگن میں پھول کھل اُٹھے ہیں۔
يا أيها الحبر الأجل ومن به
يرجى المراد وتُكشف الضَّرّاء
اے فاضل اجل ! اور وہ ہستی جس کے طفیل امیدیں بر آتی ہیں اور تکالیف چھٹ جاتی ہیں۔
إني لأرغب أن أرى لك سيدى وجها عليه من الجمال رداء
اے میرے آقا ! میں آپ کا وہ حسین و جمیل چہرہ دیکھنا چاہتا ہوں جو پیکرِ جمال ہے۔
يا واحدًا في ذاته وصفاته قد حققت بوجودك الأشياء
اے اپنی ذات وصفات میں واحد و یگا نہ ہستی تیرے وجود سے چیزیں متحقق ہوتی ہیں ۔
وبك استقامت للعلا أركانه وتزيّنت بمقامك الجوزاء
آپ کے طفیل شرف کے ستون قائم ہیں اور آپ کے شرف سے ہی جوزاء ستارے کو زینت ملی ہے۔
أيدت دين الحق يا علم الهدى وأَبَنتَ طرقًا طَمَّها الجهلاء
اے ہدایت کے مینار ! تو نے دین حق کی تائید کی اور ان راستوں کو روشن کر دیا جن پر
تاریکی چھائی ہوئی تھی ۔
ورفعت للإسلام حصنًا باذخا
تفنى الدهور وما يليه فناء
تو نے اسلام کے لئے وہ بلند و بالا قلعہ تعمیر کیا کہ زمانے پر زمانہ بیت جائے گا مگر فنا اس
کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی ۔
ونكات أهل الشرك حتى أصبحوا في غيّهم قد مَسَّهم إقواء
آپ نے مشرکین پر وہ چر کے لگائے کہ وہ اپنی گمراہی میں بے بس ہو کر رہ گئے ۔
وسللت سيفا للشريعة بينهم لما رأوه أَكَبهم أعباء
آپ نے شریعت کی تلوار ان کے درمیان بے نیام کی جب انہوں نے اسے دیکھا تو
اس کی چمک نے انہیں اوندھے منہ گرا دیا۔
ما زلت تضرب فيهم حتى انثنوا مِن وَقُعِه فكأنهم أهباء
تو ان میں لگا تار تلوار چلاتا رہا یہاں تک کہ وہ اس کی پے در پے ضربوں سے
ذرہ ذرہ ہو گئے ۔