چوله بابا نانک

دُرِّثمین اُردو, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یہ نورِ خدا ہے خدا سے ملا ارے جلد آنکھوں
«
سے اپنی لگا
ارے لوگو! تم کو نہیں کچھ خبر جو کہتا ہوں میں اُس پہ رکھنا نظر
زمانہ تعصب سے رکھتا ہے رنگ کریں حق کی تکذیب سب بے درنگ
وہی دیں کے راہوں کی سنتا ہے بات کہ ہو متقی مرد اور نیک ذات
مگر دوسرے سارے ہیں پُر عناد پیارا ہے ان کو غرور اور فساد
بناتے ہیں باتیں سراسر دروغ
نہیں بات میں اُن کی کچھ بھی فروغ
بھلا بعد چولے کے اے پُر غرور ! وہ کیا کسر باقی ہے جس سے تو دور؟
تو ڈرتا ہے لوگوں سے اے بے ہنر ! خدا سے تجھے کیوں نہیں ہے خطر؟
یہ تحریر چولہ کی ہے اک زباں
سنو ! وہ زباں سے کرے کیا بیاں؟
که دین خدا دین اسلام ہے
جو ہو منکر اُس کا بدانجام ہے
محمد وہ نبیوں کا سردار ہے کہ جس کا عدو مثلِ مُردار ہے
تجھے چولے سے کچھ تو آوے حیا ذرا دیکھ ظالم کہ کرتا ہے کیا
کہو جو رضا ہو مگر سُن لو بات وہ کہنا کہ جس میں نہیں پکش پات
وہ انساں نہیں جو نہیں حق گذار
کہ حق جو سے کرتار کرتا ہے پیار
کہو جب کہ پوچھے گا مولی حساب تو بھائیو بتاؤ کہ کیا ہے جواب؟

میں کہتا ہوں اک بات اے نیک نام ! ذرا غور سے اُس کو شنیو تمام
کہ بے شک یہ چولہ پُر از نور ہے تمرد ، وفا سے بہت دور ہے
دکھائیں گے چولہ تمہیں کھول کر کہ دو اُس کا اثر ذرا بول کر
یہی پاک چولہ رہا اک نشاں گرو سے کہ تھا خلق پر مہرباں
یہی فخر سکھوں کا ہے سربسر
گئے سرنگوں
اسی پر دوشالے چڑھے اور زر
یہی ملک و دولت کا تھا اک ستوں عمل بک کئے
خدا کے لئے چھوڑ اب بغض و کیں ذرا سوچو باتوں کو ہو کر امیں
وہ صدق و محبت وه مهر و وفا
رکھتے تھے تم برملا
جو نانک
سے
ہو
دکھاؤ ذرا آج اُس کا اثر اگر صدق ہے جلد دوڑو ادھر
گرو نے تو کر کے دکھایا تمہیں
وہ
رستہ چلو جو بتایا تمہیں
کہاں ہیں جو نانک کے ہیں خاک پا جو کرتے ہیں اُس کے لئے جاں فدا
کہاں ہیں جو اس کے لئے مرتے ہیں
جو ہے واک اُس کا وہی کرتے ہیں
کہاں ہیں جو ہوتے ہیں اُس پر نثار جھکاتے ہیں سر اپنے کو کر کے پیار
کہاں ہیں جو رکھتے ہیں صدق و ثبات گرو سے ملے جیسے شیر و نبات
کہاں ہیں کہ جب اُس سے کچھ پاتے ہیں تعشق سے قرباں ہوئے جاتے ہیں

کہاں ہیں جو الفت سے سرشار ہیں جو مرنے کو بھی دل سے تیار ہیں
نخل
دور ہیں محبت سے
سے دور
نانک کی معمور ہیں
کہاں ہیں جو وہ
کہاں ہیں جو اس رہ میں پر جوش ہیں گرو کے تعشق میں مدہوش ہیں
کہاں ہیں وہ نانک کے عاشق کہاں کہ آیا ہے نزدیک اب امتحاں
کہاں ہیں جو بھرتے ہیں الفت کا دم اطاعت سے سر کو بنا کر قدم
گرو جس کے اس رہ پہ ہوویں فدا وہ چیلا نہیں جو نہ دے سر جھکا
اگر ہاتھ سے وقت جاوے نکل تو پھر ہاتھ مل مل کے رونا ہے کل
بنو مرد مردوں کے کردار سے
نه مردی ہے تیر اور تلوار سے
سنو! آتی ہے ہر طرف سے صدا کہ باطل ہے ہر چیز حق کے سوا
کوئی دن کے مہماں ہیں ہم سب سبھی
خبر کیا کہ پیغام آوے ابھی
گرو نے یہ چولہ بنایا شعار دکھایا کہ اس رہ پہ ہوں میں شمار
وہ کیونکر ہو ان ناسعیدوں سے شاد جو رکھتے نہیں اُس سے کچھ اعتقاد
اگر مان لو گے گرو کا یہ واک تو راضی کرو گے اُسے ہو کے پاک
وہ احمق ہیں جو حق کی رہ کھوتے ہیں
عبث ننگ و ناموس کو روتے ہیں

کہاں ہیں جو بہر تے پر افت کا دم اطاعت وه کو بنا کر قدم
اور آئین میں تصویر ہے گا جو ارادوں کا یہی پاک چولہ جہانگیر ہے
ترکی است گرینا تر
ہ ہے سکوری با گارین
لا اله الا الله محمد رسول الله
لبه
واہ رہے اور صداقت خوب د کہلایا اثر
رہے زیر اثر
ہو گیا نانک شار وین احمد سران
قال والد عبد الله الصم
نا وان تتولى
والله متم نوره ولو كره الكافرون لا تحديا الله
تمالا تو ان کو پورا کریکاری کا ترکی است کرنے میں یکسانی
استقال الا
سنة ولا نوم له ما قالت
الذي يشفع عنده الا يان
علم ما بين ايديهم وما خلفه
يه السمر
بالارض ولا بوده حفظها اواس
ابيح أمالك العلم
با رفتن داریم
باستار با تراب
من الظالمين يرو سونگوی نت یا دایم یا قاسم
ان الله على كل شئ قد
جو لوگ بہتر سے بہیت کرتے ہیں وہ خدا سے بیت
R
بار و العالمين
من الظالمين
اسم من الملتين
سراج من
العظم
اذا جاء نصر الله والفتح
وريت الناس اليخلون في
میں ظالمون بین سراج در نروم داخل ہوتے ہیں میں اپنے آپ کو پاکی کے
دين الله اقولها فتح محمد رباب
دیکھو اپنے دیں کو کسی کسی صدق دکھلا گیا ، وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر
جب نظر پڑتی ہے اس کالے کے ہر ہر لفظ پر
سامنے آنکھوں کے
آجاتا ہوہ سرخ گہر

وہ سوچیں کہ کیا لکھ گیا پیشوا وصیت میں کیا کہہ گیا بر ملا
کہ اسلام ہم اپنا دیں رکھتے ہیں محمدؐ کی رہ پر یقین رکھتے ہیں
اُٹھو سونے والو! کہ وقت آ گیا تمہارا گرو تم کو سمجھا گیا!
نہ سمجھے تو آخر کو پچھتاؤ گے
گرو کے سراپوں کا پھل پاؤ گے
ست بچن صفحه ۴۱ - مطبوعه ۱۸۹۵ء

آج 10 میں سے 10 باقی