بشیر احمد شریف احمد اور مبارکہ کی آمین

دُرِّثمین اُردو, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وہ آیا منتظر تھے جس کے دن رات معمہ کھل گیا روشن ہوئی بات
دکھا ئیں آسماں نے ساری آیات زمیں نے وقت کی دیدیں شہادات
پھر اس کے بعد کون آئیگا ہیہات
خدا سے کچھ ڈرو چھوڑو معادات
خدا نے اک جہاں کو
یہ
سنا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
مسیح وقت اب دنیا میں آیا خدا نے عہد کا دن ہے دکھایا
مبارک وہ جو اب ایمان لایا صحابہ سے
ملا جب مجھ کو پایا
وہی کے اُن کو ساقی نے پلا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
خدا کا ہم پہ بس لطف و کرم ہے وہ نعمت کون سی باقی جو کم ہے
زمین قادیاں اب محترم ہے ہجوم خلق
ظهور عون و نصرت
د میدم ہے
سے ارضِ حرم ہے
حسد سے دشمنوں کی پشت خم ہے
سنو اب وقت توحید اتم ہے رستم اب مائلِ ملک عدم ہے
خدا نے روک ظلمت کی اُٹھا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
مجموعه آمین - مطبوعه ۲۷ نومبر ۱۹۰۱ء

آج 10 میں سے 10 باقی