چولہ بابا نانک
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
چوله بابا
رحمة اللہ علیہ
ہیں پاک چولا ہے سکھوں کا تاج ہی کابلی کل کے گھر میں ہے آج
یہی ہے کہ نوروں سے معمور ہے جو دور اس سے اُس سے خُدا دور ہے
ہیں تم سے کھی میں مذکور ہے جو انگہ سے اس وقت مشہور ہے
اسی پر وہ آیات ہیں بنیات کہ جن سے ملے جاودانی حیات
یہ نانک کو خلعت ملا سرفراز خدا سے جو تھا درد کا چارہ ساز
اسی سے وہ سب راز حق پا گیا اسی سے وہ حق کی طرف آ گیا
بچایا اُسے
ہر اک بد گہر سے چھڑایا اُسے
ذرا سوچوں کھو! یہ کیا چیز ہے؟ یہ اُس مرد کے تن کا تعویذ ہے
یہ اس بھگت کا رہ گیا اک نشاں نصیحت کی باتیں ، حقیقت کی جاں
گرنتھوں میں ہے شک کا ایک احتمال کہ انساں کے ہاتھوں سے ہیں دست مال
جو پیچھے سے لکھتے لکھاتے رہے خدا جانے کیا کیا بناتے رہے
گماں ہے کہ نقلوں میں ہو کچھ خطا کہ انساں نہ ہووے خطا سے جدا
مگر یہ تو محفوظ ہے بالیقیں وہی ہے جو تھا اس میں کچھ شک نہیں
اسی نے بلا
سے
کہاں ہیں جو بہرتے ہیں الفت کارم اطاعت سوسہ کو بنا کر قدم
اور ائیں لکھیں تصویر ہے ملکی اور ایک ایسی پاک چولہ جہانگیر ہے جولی
لا اله الا ال محمد
الحمد لله الله
العالمين
ملائك الله
يا العبد المالية
تستعين
المنار الصراط
ن يمسه
دین خدا کے نزدیک اسلام ہی ہو اگر چہ کافر کراہت کریں قرآن پاک کو وہی )
ترجمہ - میں گواہی دیتا ہوں کہ سچا معسوم
سے کوئی پرستش کے لائق نہیں اور محمد اسکا یہ عمر ہے
لا إله الا الله محمد رسول الله
مل ہوا احمد احمد احمد الصمد لم يلد ولم يولد
ہو گیا تانک نثار دین احمد سریر اور کوئی نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد اسکا بندہ اور انسانی
راہ رے زورِ صداقت خوب دکھلایا اثر
والله
اور بہتر ہیں
ال
المحتاج نہیں نہ پیدا ہوا اور نہ
ما بین ایدیهم و
ولا يحيطون
بشتى من
علمه الا
بما شاء وضع كرسيه السموت
یا دارید
يا واحد يا صمد
متم نوره ولوكره الكافرون والطيف يالله ان ها بوده حفظها وهو
ا احدي
تعدا اینتر تور کو پورا کریگا اگر چہ کافر کرامت یا بدلیج یا اللہ
یارحمن یا
من الظالمين تیری سوا کوئی میراخی یا ستار یا تو اب
الانتحال الى يا محيمن
23:3 پادایم یا قائم
یا علی یا عظیم یاکریم
ران یا باری یا مصری
ان الله علی کل شئ قدیر
اگر زندہ اور قائم بالذات میں تیری رحمت کی جا ياحي ياقيق برحمتك
جو لوگ تھے نے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے محبت کر تے ہیں
عار الذين سا يعونك انما يبا يعون الله
استعيد
ہونے کو
اذا جاء نصر الله والفتح
وبيت الناس لا يخلون في
يا رب العالمين
دين الله افواجا فسبح بحمد رباب
سبحانک انی کنت
اللهم احسن التي يقيم
واستغفره انه كان توابا
ار جسکے یہ تمام نام
ہیں تو پاک ہے
جب خدا کی مد دارد طرح آ گئی اور تھے لوگوں کو کہا جو خدا کے
دین میں فوج در فوج داخل ہوتے ہیں ہیں اپنے رب کو پانی کے
میں ظالموں میں
سے تماء:
راستہ یاد کر اور گناہ کی معافی چاہ کر وہ توبہ قبول
دیکھو اپنے دین کو کس صدق سحر دکھلا گیا
وہ بہادر تہا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر
نام پر لفظ پر
سامنے آنکھوں کے آجاتا ہو وہ نی 12
جب ہے اس چولہے
اِسے سر پہ رکھتے تھے اہلِ صفا
تذلل سے جب پیش آتی بلا !
جو نانگ کی مدح و ثنا کرتے تھے وہ ہر شخص کو یہ کہا کرتے تھے
کہ دیکھا نہ ہو جس نے وہ پارسا وہ چولہ کو دیکھے کہ ہے رہنما
جسے اُس کے مت کی نہ ہو وے خبر وہ دیکھے اسی چولہ کو راک نظر
اسے چوم کر کرتے رو رو دعا تو ہو جاتا تھا فضل قادر خدا
اسی کا تو تھا معجزانہ اثر کہ نانگ بچا جس سے وقت خطر
بچا آگ سے اور بچا آب سے اُسی کے اثر سے نہ اسباب سے
ذرا دیکھو انگہ کی تحریر کو کہ لکھتا ہے اس ساری تقریر کو
یہ چولہ ہے قدرت کا جلوہ نما
کلام خدا اس پہ ہے جا بجا
جو شائق ہے نانک کے درشن کا آج وہ دیکھے اسے ۔ چھوڑ کر کام و کاج
برس گزرے ہیں چار سو کے قریب یہ ہے تو بہ تو اک کرامت عجیب
یہ نانک سے کیوں رہ گیا اک نیشاں بھلا اس میں حکمت تھی کیا در نہاں
یہی تھی کہ اسلام کا ہو گواہ
بتا دے وہ پچھلوں کو نانک کی راہ
خُدا کا یہ تھا فضل اس مرد پر ہوا اس کی دردوں کا اک چارہ گر
یہ مخفی امانت ہے کرتار کی یہ تھی اک کلید اس کے اسرار کی
محبت میں صادق وہی ہوتے ہیں کہ اس چولہ کو دیکھ کر روتے ہیں
سُنو مجھ سے اے لوگو ! نانک کا حال سنو! قصه قدرت ذو الجلال !
وہ تھا آریہ قوم سے نیک ذات خردمند ، خوش خو ، مبارک صفات
ابھی عمر سے تھوڑے گذرے تھے سال کہ دل میں پڑا اس کے دیں کا خیال
اسی جستجو میں وہ رہتا کدام کہ کس راہ سے سچ کو پارے تمام ؟
اُسے دید کی رہ نہ آئی پسند کہ دیکھا بہت اس کی باتوں میں گند
جو دیکھا کہ یہ ہیں سڑے اور گلے لگا ہونے دل اُس کا اوپر تلے
کہا کیسے ہو یہ خدا کا کلام ضلالت کی تعلیم ، ناپاک کام !
ہوا پھر تو یہ دیکھ کر سخت غم مگر دل میں رکھتا وہ رنج و الم
وہ رہتا تھا اس غم میں ہر دم اُداس زباں بند تھی۔ دل میں سو سو ہر اس
یہی فکر کھاتا اُسے صبح وشام
نہ تھا کوئی ہم راز ۔ کے ہم کلام
کبھی باپ کی جب کہ پڑتی نظر وہ کہتا کہ " اے میرے پیارے پسر !
میں حیراں ہوں تیرا یہ کیا حال ہے وہ غم کیا ہے جس سے تو پامال ہے ؟
نہ وہ تیری صورت نہ وہ رنگ ہے کہو کس سبب تیرا دل تنگ ہے ؟
مجھے سچ بتا کھول کر اپنا حال
کہ کیوں غم میں رہتا ہے اسے میرے لال؟
وه رو دیتا کہہ کر کہ " سب خیر ہے مگر دل میں اک خواہش سیر ہے “
نہ دیکھے بیاباں نہ دیکھا پہاڑ
پھر آخر کو نکلا وہ دیوانہ وار
درد مند
اُتار اپنے مونڈھوں سے دنیا کا بار طلب میں سفر کر لیا راختیار
خُدا کے لئے ہو گیا
تنعم کی راہیں نہ آئیں پسند
طلب میں چلا بے خود و بے حواس خدا کی عنایات کی کر کے اس
جو پوچھا کسی نے " چلے ہو کدھر غرض کیا ہے جس سے کیا یہ سفر ؟"
کہا رو کے ۔ " حق کا طلب گار ہوں نثار رو پاک کرتار ہوں “
سفر میں وہ رو رو کے کرتا دعا کہ اسے میرے کرتار مشکل کشا !
میں عاجز ہوں ، کچھ بھی نہیں خاک ہوں مگر بنده درگیر پاک ہوں
میں قرباں ہوں دل سے تری راہ کا نشاں دے مجھے مرد آگاہ کا
نشاں تیرا پاکر وہیں جاؤں گا
جو تیرا ہو وہ اپنا ٹھہراؤں گا
کرم کر کے وہ راہ اپنی بتا کہ جس میں ہو اسے میرے تیری رضا "
بتایا گیا اس کو الہام میں
کہ پائے گا تو مجھ کو اسلام میں
گر مرد عارف فلاں مرد ہے وہ اسلام کے راہ میں فرد ہے
ملا تب خُدا سے اُسے ایک پیر کہ چشتی طریقہ میں تھا دستگیر
وہ بیعت سے اُس کے ہوا فیضیاب سُنا شیخ سے ذکر راہ صواب
پھر آیا وطن کی طرف اُس کے بعد
ملے پیر کے فیض سے بخت سعد
کوئی دن تو پردہ میں مستور تھا زباں چپ تھی اور سینہ میں نور تھا
نہاں دل میں تھا درد و سوز و نیاز شہریوں سے چھپ چھپ کے پڑھتا نماز
پھر آخر کو مارا صداقت نے بوش تعشق سے جاتے رہے اُس کے ہوش
ہوا پھر تو حق کے چھپانے سے تنگ محبت نے بڑھ بڑھ کے دکھلاتے رنگ
کہا یہ تو مجھ سے ہوا اک گناہ کہ پوشیدہ رکھی سیمائی کی راہ
یہ صدق و وفا سے بہت دور تھا کہ غیروں کے کونوں سے دل چور تھا
تصور سے اس بات کے ہو کے زار کہا رو کے اے میرے پروردگار !
ترے نام کا مجھ کو اقرار ہے ترا نام غفار دستار ہے
بلا ترتیب تو حتی قدوس ہے
ترے بن ہر اک راہ سالوس ہے
مجھے بخش اے خالق العالمین تو سبوح وَ إِنِّي مِنَ الظَّلِمِين
میں تیرا ہوں اے میرے کو تار پاک نہیں تیری راہوں میں خوف ہلاک
ترے در پہ جاں میری قربان ہے محبت تری خود مری جان ہے
وہ طاقت کہ ملتی ہے ابرار کو
وہ دے مجھ کو دکھلا کے اسرار کو
خطا دار ہوں مجھ کو وہ رہ بتا کہ حاصل ہو جس رہ سے تیری رضا
اسی عجز میں تھا تذلل کے ساتھ کہ پکڑا خدا کی عنایت نے ہاتھ
ہوا غیب سے ایک چولا عیاں خدا کا کلام اس پہ تھا بے گماں
شہادت تھی اسلام کی جابجا
کہ سچا وہی دیں ہے اور رہ نما
یہ لکھا تھا اُس میں بخط جکی کہ اللہ ہے اک اور محمد نبی
ہوا محکم بہن اس کو اسے نیک مرد اُتر جائے گی اس سے وہ ساری گرد
جو پوشیدہ رکھنے کی تھی اک خطا یہ کفارہ اس کا ہے اے با وفا
یہ ممکن ہے کشفی ہو یہ ماجرا دیکھایا گیا ہو به حکم خدا
پھر اُس طرز پر یہ بنایا گیا حکم خدا پھر لکھایا گیا
مگر یہ بھی ممکن ہے اسے سچتہ کار کہ خود غیب سے ہو یہ سب کا روبار
رم
کہ پردے میں قادر کے اسرار ہیں کہ عقلیں وہاں پیچ و بے کار ہیں
تو یک قطره داری از عقل و خرد مگر قدرتش بحر بے حد وعد
اگر بشنوی قصه صادقال مجتبال سر خود چو مستریاں
تو خود را خرد مند فهمیده مقامات مردان کجا دیده
غَرَض اُس نے پہنا وہ فرخ لباس نہ رکھتا تھا مخلوق سے کچھ ہراس
وہ پھرتا تھا کوچوں میں چولہ کے ساتھ دکھاتا تھا لوگوں کو قدرت کے ہاتھ
کوئی دیکھتا جب اُسے دُور سے
تو ملتی خبر اس کو اس نور سے
جسے دور سے وہ نظر آتا تھا
اُسے چولا خود بھید سمجھاتا تھا
وہ ہر لحظہ چولے کو دکھلاتا تھا اسی میں وہ ساری خوشی پاتا تھا
غرض یہ تھی
تا یار خورسند ہو خطا دور ہو پُختہ پیوند
جو عشاق اس ذات کے ہوتے ہیں
وہ ایسے ہی ڈر ڈر کے جال کھوتے ہیں
ہو
وہ اس یار کو صدق دکھلاتے ہیں اسی غم میں دیوانہ بن جاتے ہیں
وہ جاں اس کی رہ میں فدا کرتے ہیں وہ ہر لحظہ سو سو طرح مرتے ہیں
وہ کھوتے ہیں سب کچھ کھندق و صفا مگر اس کی ہو جائے حاصل رضا
یہ دیوانگی عشق کا ہے نشاں نہ سمجھے کوئی اس کو جز عاشقاں
غرض جوش الفت سے مجذوب وار یہ نانگ نے چولا بنایا شعار
مگر اس سے راضی ہو وہ داستان کہ اس بن نہیں دل کو تاب و تواں
خدا کے جو ہیں وہ یہی کرتے ہیں وہ لعنت سے لوگوں کی کب ڈرتے ہیں
وہ ہو جاتے ہیں سارے دلدار کے نہیں کوئی اُن کا بجز یار کے
وہ جاں دینے سے بھی نہ گھبراتے ہیں کہ سب کچھ وہ کھو کر اُسے پاتے ہیں ۔
وه دلبر کی آواز بن جاتے ہیں
وہ اس جال کے ہمراز بن جاتے ہیں
وہ ناداں جو کہتا ہے در بند ہے
نہ الہام ہے اور نہ پیوند ہے
نہیں عقل اس کو نہ کچھ غور ہے اگر دید ہے یا کوئی اور ہے
یہ سچ ہے کہ جو پاک ہو جاتے ہیں
خدا سے خُدا کی خبر لاتے ہیں
اگر اس طرف سے نہ آوے خبر تو ہو جاتے یہ راہ زیر و زیر
طلب گار ہو جائیں اُس کے تباہ وہ مر جاتیں دیکھیں اگر بند راہ
مگر کوئی معشوق ایک نہیں کہ عاشق سے رکھتا ہو یہ بغض و کیں
خدا پر تو پھر یہ گماں عیب ہے
کہ وہ راحم و عالم الغیب ہے
اگر وہ نہ بولے تو کیونکر کوئی یقیں کر کے جانے کہ ہے مختفی
وہ کرتا ہے خود اپنے بھگتوں کو یاد کوئی اُس کے رہ میں نہیں نامراد
مگر وید کو اِس سے انکار ہے اسی سے تو بے خیر و بے کار ہے
کرے کوئی کیا ایسے طومار کو بلا کر دکھا دے نہ جو یار کو
وہ ویدوں کا ایشر ہے یا اک حجر کہ بولے نہیں جیسے اک گنگ وکر
تو پھر ایسے ویدوں سے حاصل ہی کیا ذرا سوچھ اے یارو بهر خدا
وہ انکار کرتے ہیں الہام سے کہ ممکن نہیں خاص اور عام سے
یہی سالیوں کا تو تھا مدعا اسی سے تو کھلتی تھیں آنکھیں ذرا ۔
اگر یہ نہیں پھر تو وہ مر گئے کہ بے سود جاں کو فدا کر گئے
یہ دیدوں کا دعویٰ سنا ہے ابھی کہ بعد ان کے منہم نہ ہو گا کبھی
وہ کہتے ہیں یہ کوچہ مشدود ہے تلاش اس کی عارف کو بے سود ہے
وہ غافل ہیں رحماں کے اُس داب سے کہ رکھتا ہے وہ اپنے احباب سے
اگر اُن کو اس رہ سے ہوتی خبر
اگر صدق کا رکھتے کچھ بھی اثر
تو انکار کو جانتے جاتے شرم یہ کیا کہہ دیا وید نے ہائے شرم
نہ جانا کہ الہام ہے کیمیا اسی سے تو ملتا ہے گنج لقا
اسی سے تو عارف ہوتے بادہ نوش اسی سے تو آنکھیں کھلیں اور گوش
ہی ہے کہ نائب ہے دیدار کا
نہیں ایک چشمہ ہے اسرار کا
اسی سے ملے اُن کو نازک معلوم اسی سے تو اُن کی ہوئی جگ میں دھوم
خدا پر خدا سے یقیں آتا ہے
وہ باتوں سے ذات اپنی سمجھاتا ہے
کوئی یار سے جب لگاتا ہے دل تو باتوں سے لذت اُٹھاتا ہے دل
کہ دلدار کی بات ہے اک غذا مگر تو ہے منکر تجھے اس سے کیا
نہیں تجھ کو اس رہ کی کچھ بھی خبر تو واقف نہیں اس سے اسے بے ہنر
وہ ہے مہربان و کریم و قدیر قسم اُس کی ، اُس کی نہیں ہے نظیر
جو ہوں دل سے قربان رب جلیل نہ نقصاں اُٹھا دیں نہ ہو دیں ذلیل
اسی سے تو نانگ ہوا کامیاب کہ دل سے تھا قربان عالی جناب
بتایا گیا اس کو الہام میں کہ پائے گا تو مجھ کو اسلام میں
یقیں ہے کہ نانگ تھا منہم ضرور نہ کر وید کا پاس اسے پر غرور
دیا اس کو کرتار نے وہ گیان کہ ویدوں میں اُس کا نہیں کچھ نیشان
اکیلا وہ بھاگا ہنودوں کو چھوڑ چلا مکہ کو ہند سے منہ کو موڑ
گیا خانہ کعبہ کا کرنے طواف
مسلمان بنا پاک دل بے خلاف
لیا اُس کو فضل خُدا نے اُٹھا ملی دونوں عالم میں عزت کی جا
اگر تو بھی چھوڑے یہ ملک ہوا تجھے بھی یہ رتبہ کرے وہ عطا
تو رکھتا نہیں ایک دم بھی روا جو بیوی سے اور بچوں سے ہو جدا
مگر وہ تو پھرتا تھا دیوانہ وار
نہ جی کو تھا چین اور نہ دل کو قرار
ہر اک کہتا تھا دیکھ کر اک نظر کہ " ہے اُس کی آنکھوں میں کچھ جلوہ گر"
محبت کی تھی سینہ میں اک خلش لئے پھرتی تھی اس کو دل کی تپش
کبھی شرق میں اور کبھی غرب میں رہا گھومتا تعلق اور کرب میں
پرندے بھی آرام کر لیتے ہیں
مجانیں بھی یہ کام کر لیتے ہیں
مگر وہ تو اک دم نہ کرتا قرار ادا کر دیا عشق کا کاروبار
کسی نے یہ پوچھی تھی عاشیق سے بات وہ نسخہ بتا جس سے جاگے تو رات"
کہا نیند کی ہے دوا سوز و درد کہاں نیند جب غم کرے چہرہ زرد
وہ آنکھیں نہیں جو کہ گریاں نہیں وہ خود دل نہیں جو کہ بریاں نہیں