شان اسلام

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نشان اسلام
اسلام سے نہ بھاگو راہ ہدی یہی ہے
اے سونے والو! جاگو شمس الضحی ہی ہے
مُجھ کو قسم خُدا کی جس نے ہمیں بنایا
اب آسمان کے نیچے دین خدا یہی ہے
وہ داستان نہاں ہے کیسی رہ سے اُس کو دیکھیں
ان مشکلوں کا یارو ! مشکل کشا ہی ہے
باطن سید ہیں جن کے اس دیں سے ہیں وہ منکر
پر اسے اندھیرے والو ! دل کا دیا ہی ہے
دنیا کی سب دُکانیں ہیں ہم نے دکھی بھالیں
سب خشک ہو گئے ہیں جتنے تھے باغ پہلے
آخر ہوا یہ ثابت دار الشفا ہی ہے
ہر طرف میں نے دیکھا بستاں ہرا ہی ہے
f

دنیا میں اس کا ثانی کوئی نہیں ہے شربت
پی لو تم اس کو یارو ! آب بقا ہی ہے
اسلام کی سچائی ثابت ہے جیسے سورج
پر دیکھتے نہیں ہیں دشمن ۔ بلا ہی ہے
جب کھل گئی سچائی پھر اس کو مان لینا
نیکوں کی ہے یہ خصلت راہ حیا ہی ہے
جو ہو مفید لینا ، جو بد ہو ، اس سے بچنا
عقل و خرد ہی ہے ، فہم و ذکا ہی ہے
ملتی ہے بادشاہی اس دیں سے آسمانی
اسے طالبان دولت ! ظل ہما ہی ہے
سب دیں ہیں راک فسانہ، مشرکوں کا آشیانہ
اُس کا ، جو ہے یگانہ ، چہرہ نما یہی ہے
سو سو نشاں دیکھا کر لاتا ہے وہ بلا کر
مجھ کو جو اُس نے بھیجا بس مدعا ہی ہے
کرتا ہے معجزوں سے وہ یار دیں کو تازہ
اسلام کے چمن کی بادِ صبا ہی ہے

یہ سب نشاں ہیں جن سے دیں اب تلک ہے تازہ
اسے گرنے والو دوڑو دیں کا عصا ہی ہے
کیس کام کا وہ دیں ہے جس میں نشاں نہیں ہے
دیں کی میرے پیارو ! زریں قبا ہی ہے
f
افسوس آریوں پر جو ہو گئے ہیں سپر
وہ دیکھ کر ہیں مینگر ظلم و جفا ہی ہے
معلوم کر کے سب کچھ محروم ہو گئے ہیں
کیا ران نیوگیوں کا ذہن رسا یہی ہے
راک ہیں جو پاک بندے راک ہیں دلوں کے گندے
جیتیں گے صادق آخر حق کا مزا یہی ہے
ران آریوں کا پیشہ ہر دم ہے بد زبانی
ویدوں میں آریوں نے شاید پڑھا ہی ہے
پاکوں کو پاک فطرت دیتے نہیں ہیں گالی
پر ان رسید دلوں کا شیوہ سدا یہی ہے
افسوس سب و تو ہیں سب کا ہوا ہے پیشہ
کیس کو کہوں کہ ان میں ہرزہ درا ہی ہے

آخر یہ آدمی تھے پھر کیوں ہوئے درندے
کیا جون ان کی بگڑی یا خود قضا نہیں ہے
جس آریہ کو دیکھیں تہذیب سے ہے عاری
کیس کیس کا نام لیویں ہر سُو وبا ہی ہے
لیکھو کی بد زبانی کا رد ہوئی تھی اس پر
پھر بھی نہیں سمجھتے حمق و خطا یہی ہے
اپنے کئے کا ثمرہ لیکھو نے کیسا پایا
آخر خُدا کے گھر میں ید کی سزا نہیں ہے
نبیوں کی ہتک کرنا اور گالیاں بھی دینا
کتوں ساکھولنا منہ تخم فنا ہی ہے
میٹھے بھی ہو کے آخر نشتر ہی ہیں چلاتے
ان تیرہ باطنوں کے دل میں دعا یہی ہے
جاں بھی اگر چہ دیویں ان کو بطور احساں
ہندو کچھ ایسے بگڑے دل پر ہیں بغض وکیں سے
عادت ہے ان کی گھراں ، رنج وغنا ہی ہے
ہر بات میں ہے تو ہیں طرز ادا یہی ہے

جاں بھی ہے ان پہ قرباں گر دل سے ہوویں صافی
پس ایسے برکتوں کا مجھ کو گلا ہی ہے
احوال کیا کہوں میں اس غم سے اپنے دل کا
گویا کہ ان غموں کا مہمان سہرا یہی ہے
لیتے ہی جنم اپنا دشمن ہوا یہ فرقہ
آخر کی کیا اُمیدیں جب ابتدا یہی ہے
دل پھٹ گیا ہمارا تحقیر سُنتے سنتے
غم تو بہت ہیں دل ہیں ۔ پر جاں گڑا یہی ہے
دنیا میں گرچہ ہو گی سو قسم کی برائی
پاکوں کی ہتک کرنا ۔ سب سے بڑا یہی ہے
غفلت پر غافلوں کی روتے رہے ہیں مرسل
پر اس زماں میں لوگو ! توجہ نیا ہی ہے
ہم یہ نہیں ہیں کہتے اُن کے مقدسوں کو
تعلیم میں ہماری حکیم خُدا ہی ہے
ہم کو نہیں سکھاتا وہ پاک بکہ زبانی
تقوی کی جڑ یہی ہے صدق وصفا ہی ہے

پر آریوں کے دیں میں گالی بھی ہے عبادت
کہتے ہیں سب کو جھوٹے ۔ کیا اتنا ہی ہے؟
"
جتنے نبی تھے آئے موسلے ہوں یا کہ جیسے
مکار ہیں وہ سارے ان کی پیدا یہی ہے
اک وید ہے جو سچا ۔ باقی کتابیں ساری
جھوٹی ہیں اور جعلی راک رہنما یہی ہے"
یہ ہے خیال ان کا پربت بنایا تینکا
پر کیا کہیں جب اُن کا فہم و ذکا یہی ہے
کیڑا جو دب رہا ہے گوبر کی تہ کے نیچے
دیدوں کا سب خلاصہ ہم نے نیوگ پایا
اُس کے گماں میں اُس کا ارض و سما یہی ہے
ان پتکوں کی رُو سے کارج بھلا یہی ہے
جس استری کو لڑکا پیدا نہ ہو پیا سے
ویدوں کی رُو سے اُس پر واجب ہوا یہی ہے
لے اگر ایسے لوگ بھی ان میں ہیں جو خدا کے پاک لوگوں کو گالیاں نہیں دیتے اور صلاحیت و شرافت رکھتے ہیں
وہ ہمارے بیان سے باہر ہیں
لے اس جگہ دید کے لفظ سے وہ تعلیم مراد ہے جو آریہ سماج والوں نے اپنے زعم میں ویدوں کے
بقیہ اگلے صفحے پر

جب ہے یہی اشارہ ، پھر اس سے کیا ہے چارہ
جب تک نہ ہو دیں گیارہ لڑکے کوا یہی ہے
ایشر کے گن عجب ہیں ویدوں میں اسے عزیزو!
اس میں نہیں مروت ہم نے سنا یہی ہے
دے کر نجات و مکتی پھر چھینتا ہے سب سے
کیسا ہے وہ دیا تو جس کی عطا ہی ہے
ایشر بنا ہے منہ سے خالق نہیں کسی کا
روحیں ہیں سب آنادی پھر کیوں خدا ہی ہے
رو میں اگر نہ ہوتیں ایشر سے کچھ نہ بنتا
اُس کی حکومتوں کی ساری بنا نہیں ہے
اُن کا ہی منہ ہے تکتا ہر کام میں جو چاہے
گویا وہ بادشہ ہیں اُن کا گدا یہی ہے
حوالہ سے شائع کی ہے ۔ ورنہ یا د رکھنا چاہیئے کہ ہم وید کی اصل حقیقت کو خدا تعالیٰ کے حوالے
کرتے ہیں ہم نہیں جانتے کہ ان لوگوں نے اس میں کیا بڑھایا اور کیا گھٹایا ۔ جب کہ ہندوستان
اور پنجاب میں دید کی پیروی کا دعویٰ کرنے والے صدہا مذہب ہیں تو ہم کسی خاص فرقہ کی غلطی کو
وید پر کیوں کر تھوپ سکتے ہیں۔ پھر یہ بھی ثابت ہے کہ دید بھی محرف ہو چکا ہے۔ پس بوجہ تحریف
اس سے کسی بہتری کی امید بھی لاحاصل ہے :

القصہ آریوں کے دیدوں کا یہ خدا ہے
اُن کا ہے جس پہ تکیہ وہ بے نوا یہی ہے
اسے آریو ! کہو اب ایشر کے ہیں یہی گن
جس پر ہو ناز کرتے بولو وہ کیا ہی ہے؟
دیدوں کو شرم کر کے تم نے بہت چھپایا
قدرت نہیں ہے جس میں وہ خاک کا ہے الیشر
آخر کو راز گشتہ اُس کا کھلا یہی ہے
کیا دین حق کے آگے زور آزما ہی ہے
کچھ کم نہیں بتوں سے یہ ہندوؤں کا ایشر
سچ پوچھئے تو واللہ بہت دوسرا یہی ہے
ہم نے نہیں بنائیں یہ اپنے دل سے باتیں
ویدوں سے اسے عزیزو ! ہم کو ملا یہی ہے
فطرت ہر راک بشر کی کرتی ہے اس سے نفرت
پھر آریوں کے دل میں کیونکر کہا یہی ہے

یہ حکم وید کے ہیں جن کا ہے یہ نمونہ
ویدوں سے آریوں کو حاصل ہوا یہی ہے
خوش خوش عمل ہیں کرتے اوباش سارے اس پر
سارے نیوگیوں کا اک آسرا یہی ہے
سے یاد رہے کہ وید کی تعلی سے ہماری مرادا جگہ وہ تعلیمیں اور وہ اصول ہیں جن کو آریہ لوگ اس جگہ ظاہر کرتے
اور کہتے ہیں کہ نیوگ کی تعلیم دید میں موجود ہے اور بقول ان کے وید بلند آواز سے کہتا ہے کہ جس کے گھر
میں اولاد نہ ہو یا صرف لڑکیاں ہوں تو اس کے لئے یہ ضروری امر ہے کہ وہ اپنی بیوی کو اجازت دے کہ
وہ دور سے ہم بستر ہو اور اس طرح اپنی نجات کے لئے لڑکا حاصل کرے اور گیارہ لڑکے حاصل کرنے
تک یہ تعلق قائم رہ سکتا ہے اور اس کا خاوند کہیں سفر میں گیا ہو تو خود اس کی بیوی نیوگ کی نیت سے کسی
دوسرے آدمی سے آشنائی کا تعلق پیدا کر سکتی ہے تا اس طریق سے اولاد حاصل کرے اور پھر خاوند کے سفر سے
واپس آنے پر یہ تحفہ اس کے آگے پیش کرے اور اس کو دکھا دے کہ تو تو مال حاصل کرنے گیا تھا مگر میں نے
تیرے پیچھے یہ بال مال کمایا ہے۔ پس عقل اور غیرت انسانی تجویز نہیں کر سکتی کہ یہ بے شرمی کا طریق جائز ہو سکے اور کیونکر
جائز ہو ؟ حالانکہ اس بیوی نے خاوند سے طلاق حاصل نہیں کی اور اس کی قید نکاح سے اُس کو آزادی حاصل
نہیں ہوئی۔
بقیہ اگلے صفحے پر

اُن کے تو دل کا رہبر اور مقتدا ہی ہے
پھر کس طرح وہ مانیں تعلیم پاک فرقاں
جب ہو گئے ہیں ملزم ، اُترے ہیں گالیوں پر
ڑکتے نہیں ہیں ظالم گالی سے ایک دم بھی
ہاتھوں میں جاہلوں کے سنگ جفا یہی ہے
ان کا تو شغل و پیشہ صبح و مسا یہی ہے
افسوس بلکہ ہزار افسوس کہ یہ وہ باتیں ہیں جو آریہ لوگ وید کی طرف منسوب کرتے ہیں مگر ہم نہیں کہ سکتے کہ
در حقیقت ہی تعلیم دید کی ہے ممکن ہے ہندوؤں کے بعض جوگی جو مجرد رہتے ہیں اور اندر ہی اندر نفسانی جذبات ان کو
مغلوب کر لیتے ہیں انہوں نے یہ باتیں خود بنا کر دید کی طرف منسوب کر دی ہوں یا تحریف کے طور پر وید میں شامل کر
دی ہوں ۔ کیونکہ محق پنڈتوں نے لکھا ہے کہ ایک زمانہ دید پر وہ ھی آیا ہے کہ اس میں بڑی تعریف کی گئی ہے اور اس کے
بہت سے پاک مسائل بدلائے گئے ہیں۔ گئے ہیں اور عقل قول نہیں کری کہ دیرنے ایسی تعلیم دی ہو اور نہ کوئی فطرت صحیحہ قبول کرتی ہے کہ
ایک شخص اپنی پاک دامن ہوی کو بغیر اس کے کہ اس کو طلاق دے کر شرعی طور پر اس سے قطع تعلق کرے یونہی اولاد
حاصل کرنے کے لئے اپنے ہاتھ سے اسکو دوسرے سے ہم بستر کرا دے کیونکہ یہ تو دیویوں کا کام ہے ۔ ہاں اگر کسی
عورت نے طلاق حاصل کر لی ہو ۔ اور خاوند سے کوئی اس کا تعلق نہ رہا ہو تو اس صورت میں ایسی عورت کو جائز ہے
کہ دوسرے سے نکاح کرنے اور اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور اس کی پاکدامنی پر کون حرف در هم بلند آواز نہ
سے کہتے ہیں کہ نیوگ کا نتیجہ اچھا نہیں ہے ۔
جس صورت میں آریہ سماج کے لوگ ایک طرف تو عورتوں کے پردہ کے مخالف ہیں کہ مسلمانوں کی رسم ہے۔
پھر دوسری طرف جبکہ ہر روز نیوگ کا " پاک مسئلہ ان عورتوں کے کانوں تک پہنچتا رہتا ہے اور ان عورتوں کے دلوں
میں جما ہوا ہے کہ ہم دوسرے مردوں سے بھی ہم بستر ہو سکتی ہیں تو ہر ایک دانا سمجھ سکتا ہے کہ ایسی باتوں کے
بقیہ اگلے صفحے پر

کہنے کو دید والے پر دل ہیں سب کے کالے
پردہ اُٹھا کے دیکھو اُن میں بھرا یہی ہے
فطرت کے ہیں درندے مردار ہیں نہ زندے
ہر دم زباں کے گندے قہر خدا یہی ہے
دین خدا کے آگے کچھ بن نہ آئی آخر
سب گالیوں پر اُترے دل میں اُٹھا ہی ہے
لے اگر ایسے لوگ بھی ان میں ہیں جو خدا تعالیٰ کے پاک نبیوں کو گالیاں نہیں دیتے اور صلاحیت اور شرافت
رکھتے ہیں وہ ہمارے بیان سے باہر ہیں منہ
ے یادر ہے کہ ہماری رائے اُن آریہ سماج والوں کی نسبت ہے جنہوں نے اپنے اشتہاروں اور رسالوں اور اخباروں کے
ذریعہ سے اپنی گندی طبیعت کا ثبوت دے دیا ہے اور ہزار ہا گالیاں خدا تعالیٰ کے پاک نبیوں کو دی ہیں جن کی اختبار اور
کتابیں ہمارے پاس موجود ہیں ۔ مگر شریف طبع لوگ اس جگہ ہماری مراد نہیں ہیں اور نہ وہ ایسے طریق کو پسند کرتے ہیں مینہ
بقیہ ملا سننے سے خاص کر جب کہ ویدوں کے حوالہ سے بیان کی جاتی ہیں کسی قدر نا پاک شہوات عورتوں کی جوش ماریں گی بلکہ
وہ تو دس قدم اور بھی آگے بڑھیں گی اور جب کہ پردہ کائی بھی ٹوٹ گیا تو ہر ایک سمجھ سکتا ہے کہ ان ناپاک شہوتوں کا
سیلاب کہاں تک خانہ خرابی کرے گا ۔ چنانچہ جگن ناتھ اور بنارس اور کئی جگہ میں اس کے نمونے بھی موجود ہیں۔ کاش!
اس قوم میں کوئی سمجھدار پیدا ہو ۔
اور ہمیں یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ مکتی حاصل کرنے کے لئے اولاد کی ضرورت کیوں ہے ؟ کیا ایسے لوگ جیسے پنڈت
دیانند تھا جس نے شادی نہیں کی اور نہ کوئی اولاد ہوئی مکتی سے محروم ہیں ؟ اور ایسی مکتی پر تو لعنت بھیجنا چاہیے کہ اپنی
عورت کو دوسرے سے ہم بستر کرا کر اور لیا فعل اس سے کہا کہ جو عام دنیا کی نظر میں زنا کی صورت میں ہی حاصل ہو سکتی
ہے اور بجز اس ناپاک فعل کے اور کوئی ذریعہ اس کی مکتی کا نہیں اور یہ بھی ہم سمجھ نہیں سکتے کہ جو ہزاروں طاقتیں اور
بقیہ اگلے صفحے پر

شرم و حیا نہیں ہے آنکھوں میں اُن کی ہرگز
وہ بڑھ چکے ہیں حد سے اب انتہا یہی ہے
ہم نے ہے جس کو مانا قادر ہے وہ
توانا
اُس نے ہے کچھ دکھانا اس سے کہا ہی ہے
ان سے دو چار ہونا عزت ہے اپنی کھونا
ان سے ملاپ کرنا راہ دیا یہی ہے
وتیں اور صفتیں روحوں اور ذرات اجسام میں ہیں وہ سب قدیم سے خود بخودہیں۔ پریشر سے وہ حاصل نہیں ہوئیں۔ پھر
ہے ؟
ایسا پیشر کس کام کا ہے اور اس کے وجود کا ثبوت کیا ہے ؟ اور کیا وجہ کہ اس کو پیشہ کہا جائے اور کامل اطاعت کا
وہ کیونکر ستی ہو سکتا ہے۔ جبکہ اس کی پرورش کامل نہیں اور جن طاقتوں کو اس نے آپ نہیں بنایا ان کا علم اس کو کیونکر
اور جبکہ وہ ایک روح کے پیدا کرنے کی بھی قدرت نہیں رکھتا تو کن معنوں سے اس کو سری شکتی مان کہا جاتا ہے
جبکہ اس کی شکتی صرف جوڑنے تک ہی محدود ہے۔ میرا دل تو ہی گواہی دیتا ہے کہ یہ ناپاک علمی دید میں ہرگز نہیں
ہیں۔ میر تو تھی پرپیش رہ سکتاہے جبکہ ہر اک فیض کا وہی مبدا ہو۔ بیدانت والوں نے بھی اگرچہ غلطیاں کیں مگر
تھوڑی سی اصلاح سے ان کا مذہب قابل اعتراض نہیں رہتا ۔مگر دیانند کا مذہب تو سراسر گندہ معلوم ہوتا ہے کہ دیانند
نے ان جھوٹے فلسفیوں اور منطقیوں کی پیروی کی ہے جن کو دید سے کچھ بھی تعلق نہ تھا بلکہ وید کے در پردہ نہ تھابلکہ وید در پکے دشمن
تھے۔ اسی وجہ سے ان کے مذہب میں پریشر کی وہ تعظیم نہیں جو ہونی چاہیے۔ اور نہ پاک دل جوگیوں کی طرح پریشر
سے ملنے کے لئے مجاہدات کی تعلیم ہے ۔ صرف تعصب اور خدا کے پاک نبیوں کو کینہ اور گالیاں
دینا ہی یہ شخص بد نصیب اپنے چیلوں کو سکھا گیا ہے ۔ بلکہ یوں کہو کہ ایک زہر کا پیالہ پلا گیا ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے
کہ ہمارا سب اعتراض دیانند کے فرضی دیدوں پر ہے نہ خدا کی کسی کتاب پر ۔ واللہ اعلم۔ منہ

آج 10 میں سے 10 باقی