مناجات اور تبلیغ حق
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مناجات اور تبلیغ حق
اے خدا اسے کارساز و عیب پوش و کردگار سے مرے پیارے مرے محسین مرے پر وردگار
کی طرح تیرا کروں اسے دو الیکن شکر و سپاس وہ زباں لاؤں کہاں سے میں سے ہو یہ کاروبار
بد گمانوں سے بچایا مجھ کو خود بن کر گواہ
کر دیا دشمن کو اک حملہ سے مغلوب اور خوار
کام جو کرتے ہیں تیری رہ میں پاتے ہیں جزا مجھ سے کیا دیکھا کہ یہ لطف و کرم ہے بار بار
تیرے کاموں سے مجھے حیرت ہے اے میرے کریم کس عمل پر مجھ کو دی ہے خلعت قرب و جوار
کرم خاکی ہوں مرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار
یہ سراسر فضل واحساں ہے کہ میں آیا پسند
ورنہ درگہ میں تری کچھ کم نہ تھے خدمت گزار
دوستی کا دم جو بھرتے تھے وہ رب دشمن ہوئے پر نہ چھوڑا ساتھ تو نے اسے مرے حاجت برار
کے مرے یار یگانہ اے مری جاں کی پنہ بس ہے تو میرے لئے مجھ کو نہیں تجھ بن کبکار
میں تو مرکز خاک ہوتا گر نہ ہوتا تیرا لطف پھر خدا جانے کہاں یہ پھینک دی جاتی جبار
اسے فدا ہو تیری رہ میں میرا جسم و جان و دل میں نہیں پاتا کہ تجھ سا کوئی کرتا ہو پیار
را بتدا سے تیرے ہی سایہ میں میرے دن کٹے گود میں تیری رہا ئیں مثل طفل شیر خوار
نسل انساں میں نہیں دیکھی وفا جو تجھ میں ہے تیرے بن دیکھا نہیں کوئی بھی یارِ غمگسار
لوگ کہتے ہیں کہ نالائق نہیں ہوتا قبول کیں تو نالائق بھی ہو کر پا گیا درگہ میں بار
اس قدر مجھ پر ہوئیں تیری عنایات و کرم جن کا مشکل ہے کہ تا روز قیامت ہو شمار
آسماں میرے لئے تو نے بنایا اک گواہ چاند اور سورج ہوئے میرے لئے تاریک و تار
تو نے طاغوں کو بھی بھیجا میری نصرت کے لئے تا وہ پورے ہوں نشاں جو ہیں سچائی کا مدار
ہو گئے بیکار سب چیلے جب آئی وہ بلا
ساری تدبیروں کا خاکہ اُڑ گیا مثل غبار
سر زمین ہند میں ایسی ہے شہرت مجھ کو دی جیسے ہو دے برق کا راک دم میں ہر بار انتشار
پھر دوبارہ ہے اتارا تو نے آدم کو یہاں تا وہ تخیل راستی اس ملک میں لاو سے رشمار
لوگ سو بک بک کریں پر تیرے مقصد اور میں تیری باتوں کے فرشتے بھی نہیں ہیں راز دار
ہاتھ میں تیرے ہے ہر خسران و نفع د سر میر تو ہی کرتا ہے کسی کو بے نوا یا بختیار
جس کو چاہے تخت شاہی پر بٹھا دیتا ہے تو جس کو چاہے تخت سے نیچے گراوے کر کے خوار
میں بھی ہوں تیسرے نشانوں سے جہاں میں آکر نشاں
جس کو تو نے کر دیا ہے قوم و دین کا افتخار
فانیوں کی جاہ و حشمت پر بلا آوے ہزار سلطنت تیری ہے جو رہتی ہے دائم بر قرار
عزت و ذلت یہ تیرے حکم پر موقوف ہیں تیرے فرماں سے خزاں آتی ہے اور باد بہار
میرے جیسے کو جہاں میں تو نے روشن کر دیا کون جانے اسے مرے مالک ترسے بھیڈی کی سار
تیرے اے میرے مربی کیا عجائب کام ہیں گرچہ بھاگیں جبر سے دیتا ہے قسمت کے شمار
ابتدا سے گوشۂ خلوت رہا مجھ کو پسند شہر توں سے مجھ کو نفرت تھی ہر اک عظم سے عمار
پر مجھے تو نے ہی اپنے ہاتھ سے ظاہر کیا میں نے کب مانگا تھا یہ تیرا ہی ہے سب کے بار
اس میں میرا جرم کیا جب مجھ کو یہ فرماں ملا کون ہوں تا رد کروں حکم شہ ذی الاقتدار
اب تو جو فرماں ملا اس کا ادا کرنا ہے کام گرچہ میں ہوں لیس ضعیف و ناتوان و دلفگار
دعوت ہر ہر زہ کو کچھ خدمت آساں نہیں ہر قدم میں کوہ ماراں ہر گزر میں دشت خار
چرخ تک پہنچے ہیں میرے نعرہ ہائے روز و شب
پر نہیں پہینچی دلوں تک جاہلوں کے یہ پکار
قبضہ تقدیر میں دل ہیں اگر چاہے خدا پھیر دے میری طرف آجائیں پھر بے اختیار
گر کرے میجر جمائی ایک دم میں نرم ہو وہ دل سنگیں جو ہو وے مثل سنگ کو بہار
ہائے میری قوم نے تکذیب کر کے کیا لیا زلزلوں سے ہو گئے صدہا مساکن مثل غار
شرط تقوی تھی کہ وہ کرتے نظر اس وقت پر شرط یہ بھی تھی کہ کرتے صبر کچھ دن اور قرار
کیا وہ سارے مرحلے طے کر چکے تھے علیم کے کیا نہ تھی آنکھوں کے آگے کوئی رہ تاریک و تار
دل میں جو ارماں تھے وہ دل میں ہمارے رہ گئے
دشمن جاں بن گئے جن پر نظر تھی بار بار
ایسے کچھ بگڑے کہ اب بنا نظر آتا نہیں آہ کیا سمجھے تھے ہم اور کیا ہوا ہے آشکار
کیس کے آگے ہم کہیں اس درد دل کا ماجرا اُن کو ہے ملنے سے نفرت بات سننا در کنار
کیا کروں کیونکر کروں میں اپنی جاں زیر وزیر کس طرح میری طرف دیکھیں جو رکھتے ہیں نقار
اس قدر ظاہر ہوئے ہیں فضل حق سے معجزات دیکھنے سے جن کے شیطاں بھی ہوا ہے دل فگار
پر نہیں اکثر مخالف لوگوں کو شرم وحیا دیکھ کر سو سونیاں پھر بھی ہے تو ہیں کا روبار
صاف دل کو کثرت اعجاز کی حاجت نہیں راک نیشاں کافی ہے گر دل میں ہے خوف کردگار
دن چڑھا ہے دشمنان دیں کا ہم پر رات ہے اے مرے سورج نکل باہر کہ میں ہوں بیقرار
اے مرے پیارے فدا ہو تجھ پر ہر ذرہ میرا پھیر دے میری طرف اسے ساریاں جنگ کی مہار
کچھ خبرے تیرے کوچہ میں یہ کسی کا شور ہے خاک میں ہو گا یہ سر گر تو نہ آیا بن کے یار
فضل کے ہاتھوں سے اب اس وقت کر میری مد کشتی اسلام تا ہو جائے اس طوفاں سے پار
میرے سقم دعیب سے اب کیجئیے قطع نظر
تا نه خوش ہو دشمن دیں جس پہ ہے لعنت کی مار
میرے زخموں پر لگا مرہم کہ میں رنجور ہوں میری فریادوں کوشن میں ہو گیا زار و نزار
دیکھ سکتا ہی نہیں میں ضُعْفِ دین مصطفے مجھ کو کراسے میرے سلطاں کامیاب و کامگار
کیا سلائے گا مجھے تو خاک میں قبل از مراد ؟ یہ تو تیرے پر نہیں اُمید اے میرے حصار!
یا الہی فضل کر اسلام پر اور خود بچا اس شکستہ ناؤ کے بندوں کی اب سُن لے پکار
قوم میں فسق و فجور و معصیت کا نور ہے چھا رہا ہے ابر پیاس اور رات ہے تاریک تار
ایک عالم مر گیا ہے تیرے پانی کے بغیر
پھیر دے اب میرے مولی اس طرف دریا کی دھار
اب نہیں ہیں ہوش اپنے ان مصائب میں بجا رحم کر بندوں پر اپنے تا وہ ہو وہیں رستنگار
کسی طرح پیٹیں کوئی تدبیر، کچھ بنتی نہیں بے طرح پھیلی ہیں یہ آفات ہر سو ہر کنار
ڈوبنے کو ہے یہ کشتی آمرے اے نا خدا آگیا اس قوم پر وقت خزاں اندر بہار
نور دل جاتا رہا اور معتقل موٹی ہو گئی اپنی کجرائی پہ ہر دل کر رہا ہے اعتبار
جس کو ہم نے قطرہ صافی تھا سمجھا اور تقی غور سے دیکھا تو کیڑے اس میں بھی پانے ہزار
دوربین معرفت سے گند نکلا ہر طرف اس وبا نے کھا لیئے ہر شاخ ایماں کے شمار
اے خُدا بن تیرے ہو یہ آبپاشی کس طرح جل گیا ہے باغ تقوی دیں گی ہے اب اک مزار
تیرے ہاتھوں سے مرے پیارے اگر کچھ ہو تو ہو ورنہ فتنے کا قدم بڑھتا ہے ہر دم سیل وار
راک نشاں دکھلا کہ اب دیں ہو گیا ہے بے نشاں راک نظر کر اس طرف تا کچھ نظر آوے بہار
کیا کہوں دنیا کے لوگوں کی کہ کیسے سو گئے کسی قدر ہے حق سے نفرت اور ناحق سے پیارے
عقل پر پردے پڑے سو سو نشاں کو دیکھ کر
نور سے ہو کر الگ چاہا کہ ہوویں اہلِ نار
گر نہ ہوتی بد گمانی کفر بھی ہوتا فنا اس کا ہو وے ستیاناس اس سے بگڑے ہو شیار
بدگمانی سے تو رائی کے بھی بنتے ہیں پہاڑ پر کے راک پیشہ سے ہو جاتی ہے کوؤں کی قطار
حد سے کیوں بڑھتے ہو لو گو کچھ کر خوف خدا کیا نہیں تم دیکھتے نصرت خدا کی بار بار
کیا خدا نے اتقیاء کی عون و نصرت چھوڑ دی ایک فاسق اور کافرز سے وہ کیوں کرتا ہے پیار
ایک بدکردار کی تائید میں اتنے نشاں کیوں دکھاتا ہے وہ کیا ہے بدکنوں کا رشتہ دار
کیا بدلتا ہے وہ اب اس سنت و قانون کو
جس کا تھا پابند وہ از ابتدائے روزگار
آنکھ گر چھوٹی تو کیا کانوں میں بھی کچھ پڑ گیا کیا خدا دھوکے میں ہے اور تم ہو میرے رازدار
جس کے دعوی کی سراسر افترا پر ہے بنا اُس کی یہ تائید ہو پھر جھوٹ سچ میں کیا نکھار
کیا خدا بھولا رہا، تم کو حقیقت مل گئی کیا رہا وہ بے خبر اور تم نے دیکھا حال زار
بد گمانی نے تمھیں مجنون و اندھا کر دیا ورنہ تھے میری صداقت پر براہیں بے شمار
جہل کی تاریکیاں اور سوء مکن کی تند باد جب اکٹھے ہوں تو پھر ایماں اُڑے جیسے غبار
زہر کے پینے سے کیا انجام جرموت و فنا بد گمانی زہر ہے اس سے کچھ اُسے دیں شعار
کانٹے اپنی راہ میں ہوتے ہیں ایسے بدگماں جن کی عادت میں نہیں شرم و شکیب و اصطبار
یہ غلط کاری بیشتر کی بدنصیبی کی ہے جڑ پر مقدر کو بدل دینا ہے کیس کے راختیار
سخت جان ہیں ہم کسی کے بعض کی پروا نہیں دل تقوی رکھتے ہیں ہم دردوں کی ہے ہم کو سہار
جو خدا کا ہے اُسے للکارنا اچھا نہیں ہاتھ شیروں پر نہ ڈال اسے روبہ زار و نزار
ہے سر رہ پر مرے وہ خود کھڑا موٹی کریم
پس نہ بیٹھو میری رہ میں اسے شریان دیار
سنت اللہ ہے کہ وہ خود فرق کو دکھلائے ہے تار عیاں ہو کون پاک اور کون ہے مردار خوار
مجھ کو پردے میں نظر آتا ہے راک میرا میں تیغ کو کھینچے ہوئے اُس پر جو کرتا ہے وہ وار
دشمن غافل اگر دیکھے وہ بازو وه سلاح ہوش ہو جائیں خطا اور بھول جائے سب نقار
اس جہاں کا کیا کوئی داور نہیں اور داد گر پھر شریا انتفض ظالم کو کہاں جائے قرار
کیوں عجب کرتے ہو گر میں آگیا ہو کر میں خود مسیحائی کا دم بھرتی ہے یہ بادِ بہار
آسماں پر دعوتِ حق کے لیے اک جوش ہے
ہو رہا ہے نیک طبعوں پر فرشتوں کا اُتار
آ رہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج نبض پھر چلنے لگی مردوں کی ناگہ زندہ وار
کہتے ہیں تثلیث کو اب اہلِ دانش انواع پھر ہوئے ہیں چشمہ توحید پر از جال نشار
باغ میں ملت کے ہے کوئی گل رعنا کھلا آئی ہے بادِ صبا گلزار سے مستانہ وار
آرہی ہے اب تو خوشبو میرے یوسف کی مجھے گو کہو دیوانہ میں کرتا ہوں اس کا انتظار
ہر طرف ہر ملک میں ہے بت پرستی کا زوال کچھ نہیں انسان پرستی کو کوئی عزو و وقار
آسماں سے ہے چلی توحید خالق کی ہوا دل ہمارے ساتھ ہیں گو منہ کریں بک بک ہزار
اسْمَعُوا صَوتَ السَّماء جاء المسيح جاء المسیح نیز بشنو از زمین آمد امام کامگار
آسمان بار در نشان انوقت می گوید نہیں این دو شاهد از پی من نعرہ زن چون بیقرار
اب اسی گلشن میں لوگو راحت و آرام
ہے
وقت ہے جلد آؤ اسے آوارگان دشت خار
راک زماں کے بعد اب آتی ہے یہ ٹھنڈی ہوا پھر خدا جانے کہ کب آئیں یہ دن اور یہ بہار
ائے مکذب کوئی اس تکذیب کا ہے انتہا
کب تلک تو خوٹے شیطاں کو کرے گا اختیار
ملت احمد کی مالک نے جو ڈالی تھی بنا آج پوری ہو رہی ہے اسے عزیزان دیار
گلشن احمد بنا ہے مشکن بادِ صبا جس کی تحریکوں سے سنتا ہے بیشتر گفتار یار
ورنہ وہ ملت وہ کہ وہ رسم وہ دیں چیز کیا سایہ افگن جس پہ نور حق نہیں خورشید وار
دیکھ کر لوگوں کے کینے دل مرا خوں ہو گیا قصد کرتے ہیں کہ ہو پامال ڈرتا ہوار
ہم تو ہر دم پڑھ رہے ہیں اک بلندی کی طرف وہ بلاتے ہیں کہ ہو جائیں نہاں ہم زیر غار
نور دل جاتا رہا اک کرشم دیں کی رہ گئی
پھر بھی کہتے ہیں کہ کوئی مصلح دیں کیا بکار !
لاگ وہ گاتے ہیں جس کو آسماں گاتا نہیں وہ ارادے ہیں کہ جو ہیں بر خلاف شہریار
ہائے مار استیں وہ بن گئے ہیں کے لئے وہ تو فربہ ہوگئے پر دیں ہوا زار و نزار
و
ان غموں سے دوستو خم ہو گئی میری کمر میں تو مر جاتا اگر ہوتا نہ فضل کردگار
اس تکیش کو میری وہ جانے کہ رکھتا ہے تپش اس الم کو میرے وہ سمجھے کہ ہے وہ دلفگار
کون روتا ہے کہ جس سے آسماں بھی رو پڑا مہرومہ کی آنکھ غم سے ہو گئی تاریک و نار
مُفتری کہتے ہوئے اُن کو کیا آتی نہیں کیسے عالم ہیں کہ اس عالم سے ہیں یہ پر کنار
غیر کیا جانے کہ دلبر سے ہمیں کیا جوڑ ہے وہ ہمارا ہو گیا اُس کے ہوتے ہم جاں نثار
میں کبھی آدم کبھی موسی کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار
اک شجر ہوں جس کو داؤدی صفت کے پھل لگے میں ہوا داؤد اور جالوت ہے میرا شکار
پر سیما بن کے میں بھی دیکھتا روئے صلیب گر نہ ہوتا نام احمد جس پر میرا سب مدار
دشمنو! ہم اُس کی رہ میں مر رہے ہیں ہر گھڑی
کیا کرو گے تم ہماری نیستی کا انتظار
سر سے میرے پاؤں تک وہ یار مجھ میں ہے نہاں اے مرے بدخواہ کرنا ہوش کر کے مجھ پر دار
کیا کروں تعریف حسن یار کی اور کیا لکھوں اک ادا سے ہو گیا میں سکیل نفس دُوں سے پار
اس قدر عرفاں بڑھا میرا کہ کافر ہو گیا آنکھ میں اس کی کہ ہے وہ دور تر از صحن یار
اس رخ روشن سے میری آنکھ بھی روشن ہوئی ہو گئے اشرار اس دلبر کے مجھ پر آشکار
قوم کے لوگو !
! ادھر آؤ کہ نکلا آفتاب وادی ظلمت میں کیا بیٹھے ہو تم کتیل و نہار
کیا تماشا ہے کہ میں کافر ہوں تم مومن ہوتے
پھر بھی اس کار فر کا حامی ہے وہ مقتولوں کا یار
کیا اچنبھی بات ہے کافر کی کرتا ہے مدد وہ خدا جو چاہتے تھا مومنوں کا دوستدار
اہل تقویٰ تھا کرم دیں بھی تمھاری آنکھ میں جس نے ناحق ظلم کی رہ سے کیا تھا مجھ پہ وار
بے معاون میں نہ تھا۔ تھی نصرت حق میرے ساتھ فتح کی دیتی تھی وحی حق بشارت بار بار
پر مجھے اُس نے نہ دیکھا آنکھ اُس کی بند تھی پھر سزا پا کر لگایا شرمته دنباله دار
نام بھی کتاب اس کا دفتروں میں رہ گیا اب مٹا سکتا نہیں یہ نام تا روز شمار
اب کہو کس کی ہوئی نصرت جناب پاک سے کیوں تمھارا متقی پکڑا گیا ہو کر کے خوار
پھر ادھر بھی کچھ نظر کرنا خدا کے خوف سے کیسے میرے یار نے مجھ کو بچایا بار بار
قتل کی ٹھانی شریروں نے چلاتے تیر نکر بن گئے شیطان کے چیلے اور نسل ہو نہار
پھر لگایا ناخنوں تک زور بن کر اک گروه پر نہ آیا کوئی بھی منصوبہ اُن کو ساز دار
ہم نگہ میں اُن کی دجال اور بے ایماں ہوئے آتش تکفیر کے اُڑتے رہے پیہم شرار
اب ذرا سوچو دیانت سے کہ یہ کیا بات ہے
ہاتھ کس کا ہے کہ رد کرتا ہے وہ دشمن کا دار
کیوں نہیں تم سوچتے کیسے ہیں یہ پردے پڑے دل میں اُٹھتا ہے مرے رہ رہ کے اب سو سو بخار
یہ اگر انساں کا ہوتا کا روبار اسے ناقصاں ایسے کاذب کے لئے کافی تھا وہ پروردگار
کچھ نہ تھی حاجت تمہاری ، نے تمہارے مکر کی خود مجھے نابود کرتا وہ جہاں کا شہر یار
پاک و برتر ہے وہ جھوٹوں کا نہیں ہوتا نصیر ورنہ اُٹھ جائے اماں پھر پہنچے ہوویں شرمسار
اس قدر قدر نصرت کہاں ہوتی ہے اک کتاب کی کیا تمھیں کچھ ڈر نہیں ہے کرتے ہو بڑھ بڑھ کے وار
ہے کوئی کا ذب جہاں میں لاؤ لوگو کچھ نظیر
میرے جیسی جس کی تائیدیں ہوئی ہوں بار بار
آفتاب صبح نکلا اب بھی سوتے ہیں یہ لوگ دن سے ہیں بیزار اور راتوں سے وہ کرتے ہیں پیایر
روشنی سے بعض اور ظلمت پہ وہ قربان ہیں ایسے بھی شہپر نہ ہوں گے گرچہ تم ڈھونڈو ہزار
سر پہ اک سورج چمکتا ہے مگر آنکھیں ہیں بند مرتے ہیں بین آب وہ اور در پہ نہر خوشگوار
طرفہ کیفیت ہے ان لوگوں کی جو منکر ہوئے یوں تو ہر دم مشغلہ ہے گالیاں کئیل و نہار
پر اگر پوچھیں کہ ایسے کا ذبوں کے نام لو جن کی نصرت سالہا سے کر رہا ہو کر دگار
مردہ ہو جاتے ہیں اس کا کچھ نہیں دیتے جواب زرد ہو جاتا ہے منہ جیسے کوئی ہو سوگوار
اُن کی قسمت میں نہیں دیں کے لئے کوئی گھڑی ہو گئے مفتون دنیا دیکھ کر اُس کا سنگار