فہرست
فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فلسطین سے کشمیر تک
عنوان
کتب حضرت مسیح
موعود عليه السلام
تفصیل
صفحہ نمبر
ازالہ اوہام ایک عیسائی اخبار ” نور افشاں میں بیان صعود مسیح
کے متعلق ایک دلیل کے جواب میں نئے عہد نامہ
کے بعض بیانات کے حوالہ سے گلیل میں حضرت
مسیح کی وفات کا استدلال
اتمام الحجه فلما توفیتنی کے الفاظ سے حضرت مسیح کے
زندہ آسمان پر جانے کا رڈ ، بلاد شام میں حضرت
مسیح کی قبر کا ذکر ، حضرت سید مولوی محمد السعیدی
طرابلسی الشامی صاحب کا بلده قدس (یروشلم)
میں قبر مسیح سے متعلق خط
ست بچن مرہم عیسی یا مرہم حواریین کے ذریعے صلیب کے
بعد مسیح کے زخموں کا علاج ہونے اور مرہم عیسی کے
نسخہ کا مختلف قرابادینوں میں پائے جانے کا ذکر ،
کشمیریوں کے بنی اسرائیلی الاصل ہونے اور مسیح
کے ان علاقوں کی طرف آنے کا ذکر، کشمیر میں مسیح
کی قبر کا ذکر
اس کتاب میں حضرت مسیح موعود نے پہلی
بار حضرت مسیح کے صلیب سے بچ کر کشمیر میں آنے
اور قبرسیح کے کشمیر میں ہونے کا ذکر فرمایا ہے؛ نیز اس
کتاب میں حضور نے اس سے قبل بلاد شام میں
بیان شدہ مسیح کی قبر کی وضاحت بھی فرمائی)
سراج منیر
کتاب البریه
ii
تفصیل
فلسطین سے
کشمیر تا
صفحہ نمبر
حضرت مسیح کے یونس نبی سے مشابہت کے نشان کا
ذکر حضرت مسیح کے صلیبی زخموں کے لیے مرہم
عیسی کے تیار کرنے اور مرہم عیسی کے نسخہ کا مختلف
قرابادینوں میں پائے جانے کا ذکر
یہودیوں کے ہاتھوں پیلاطوس کے ذریعے
حضرت مسیح کے صلیب سے بچائے جانے کا ذکر ،
چالیس دن تک مرہم عیسی کے ذریعے مسیح کے
زخموں کا علاج ہونے کا ذکر مسیح کے رفع جسمانی
نہ ہونے کا ذکر، یونس نبی سے مشابہت کا ذکر
مسیح کے کشمیر میں آکر فوت ہونے کا ذکر
راز حقیقت لعنتی موت سے حضرت مسیح کے بچائے 24
جانے، 120 سال عمر پانے ، ہندوستان، کشمیر اور تبت
میں جلا وطن یہودیوں
کو تبلیغ کرنے اور کشمیر میں فوت
ہونے اور مرہم عیسی کا ذکر، برنباس کی انجیل اور تنبت
سے برآمد ہونے والی انجیل کا ذکر، بنارس، نیپال اور
تبت وغیرہ کی طرف مزید تحقیقات کے لیے ایک قافلہ
بھجوانے کا ذکر، بنی اسرائیل کے جلاوطن قبائل کا
ہندوستان، کشمیر اور ان سے ملحقہ علاقوں میں آنے اور
ان میں سے بعض گروہوں کا بدھ مذہب قبول کرنے کا
ذکر کشمیر کے ایک باشندہ ، مولوی عبد اللہ صاحب کا
یوز آسف کی قبر کے بارے میں تحقیقی خط اور مزار یوز
آسف کا نقشہ، مرہم عیسی اور تاریخ کشمیر اعظمی کے
حوالہ سے یوز آسف کے پیغمبر ہونے کا ذکر
!!!
تفصیل
فلسطین۔صفحہ نمبر
كشف الغطاء حضرت مسیح کا صلیب کی لعنتی موت سے بیچ کر 40
ہندوستان اور کشمیر آنے ، بدھ مذہب کے لوگوں
ایام الصلح
سے بحشیں کرنے کا بیان، مرہم عیسی سے شفا
پانے اور مرہم عیسی کے نسخہ کا مختلف طبی کتب میں
پائے جانے کا ذکر ، روسی سیاح کے بدھ مذہب کی
کتابوں سے حضرت عیسی کے ہندوستان، کشمیر اور
تبت آنے کے ثبوت کا ذکر ، یونس نبی والے نشان
اور برنباس کی انجیل کا ذکر، یوز آسف کی کشمیر میں
قبر اور یوز آسف کے سوانح اور تعلیمات کا انجیلی
مسیح کی سوانح اور تعلیمات سے مشابہت کا ذکر
حضرت عیسی کے صلیب سے بچنے اور کشمیر کی طرف
ہجرت کے پانچ مختصر دلائل ، افغانوں کے
یہودی الاصل ہونے کے بارے میں سات قرائن
کا ذکر، طاعون کے علاج کے لیے مرہم عیسی کے
نسخہ کی تیاری کا ذکر، مرہم عیسی کے نسخہ کا مختلف
قرابادینوں میں پائے جانے اور مسیح کے صلیب
سے بچنے کا ایک ثبوت ہونے کا بیان، حضرت مسیح
کے صلیب سے بچنے کے چندا جیلی دلائل کا ذکر
سیح ہندوستان میں اس کتاب میں حضرت مسیح کے صلیب سے بیچ 60
کر ہندوستان اور کشمیر کی طرف آنے کا بیان
ہے۔دیباچہ کے علاوہ چار ابواب میں تقسیم ہے
دیباچه
iv
تفصیل
فلسطین سے
کشمیر تا
صفحہ نمبر
اس کتاب کو لکھنے کی غرض وغایت کا بیان
حضرت مسیح کی پہلی اور آخری زندگی کے بارے
میں مسلمانوں اور عیسائیوں میں پائے جانے
والے غلط خیالات کا رڈ ، اس کتاب کو دس ابواب
میں تقسیم کرنے کا بیان
پہلا باب حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے 72
متعلق انجیلی شہادتوں کا بیان
متی باب 12 آیت 40 میں یونس نبی جیسا نشان
دکھانے کی پیشگوئی کا ذکر مسیح جیسے برگزیدہ آدمی پر
لعنت کا مفہوم وارد نہ ہو سکنے کا ذکر، متی
باب 26 آیت 32 میں ہے کہ میں اپنے جی اٹھنے کے
بعد تکلیل کو جاؤں گا، جی اٹھنے کے بعد تکمیل کو جانا اور
حواریوں کے ساتھ مچھلی کھانے کا ذکر، برنباس کی انجیل
کے حوالہ سے مسیح کے صلیب نہ دئے جانے کا ذکر، جمعہ
کے روز دن کے اخیر حصہ میں صلیب دئیے جانے اور شام |
کو جلد اتارے جانے کا ذکر مسیح کی موت کی خبر سن کر
پیلاطوس کی حیرانی کا ذکر صلیب کے بعد مسیح کی ہڈیاں
نہ توڑے جانا ایک سپاہی کے بھالا مارنے پر جسم سے خون
اور پانی نکلنے کا ذکر، مسیح کے حق میں پیلاطوس کی
بیوی کے خواب اور پیلاطوس کی مسیح کو بچانے کے
لیے تدبیر کا ذکر صلیب سے پہلے مسیح کا رورو کر
دعائیں کرنا اور صلیب پر ایلی ایلی لما سبقتانی
پکارنا ، ابن آدم کے دوبارہ اپنی بادشاہت میں زمین پر
V
تفصیل
فلسطین سے
کشمیر تا
صفحہ نمبر
آنے کی تشریح، متی میں درج صلیب کے واقعہ
کے بعد مسیح کے جی اٹھنے پر قبروں کے کھلنے اور مردوں
کے شہر میں آنے کی تشریح
باب دوم حضرت مسیح " کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے متعلق 104
قرآن شریف اور احادیث صحیحہ کی شہادتیں
1۔وما قتلوه ومــا صلبوه ولكن شبه لهم،
2۔وجيها في الدنيا والآخرة و من المقربين
ملک پنجاب سے مسیح کی شبیہ اور نام والے سکے دریافت
ہونے کا ذکر جن سے اس علاقہ میں سیخ کی وجاہت کا پتا
چلتا ہے)۔و جعلنی مبار کا اینما کنت اور
و مطهرك من الذين كفروا کی
تشریح حدیث میں مسیح کی عمر ایک سو چھپیں سال
آنے کا ذکر، کنز العمال کی حدیثوں کے حوالہ سے مسیح
کے سیاحت کرنے کا بیان
تیسرا باب
طب کی کتابوں میں پائے جانے والے نسخہ مرہم 109
عیسی کے حوالہ سے حضرت مسیح کے صلیب سے
بچنے اور ہجرت کا بیان
مرہم عیسی کے نسخہ کا ذکر اور اس نسخہ کی مفصل
تحقیق ، ان کتب کی فہرست جن میں یہ نسخہ پایا
جاتا ہے، اس اعتراض کا رڈ کہ یہ مرہم نبوت سے
پہلے کے زمانہ یا نبوت کے دور کی چوٹوں کے لیے
بنائی گئی ہوگی
فلسطین۔صفحہ نمبر
vi
نمبر شمار
عنوان
تفصیل
چوتھا باب حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے 117
یہ باب تین فصلوں میں منقسم ہے)
متعلق تاریخی کتابوں کی شہادتوں کا ذکر
پہلی فصل
حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے
متعلق اسلامی کتابوں کی شہادت کا بیان
کتاب روضۃ الصفا کے حوالہ سے مسیح کی سیاحت
کا ذکر، کتاب سراج الملوک میں مسیح کی نسبت
امام السائحين لکھا ہونے کا ذکر ( یعنی سیاحت
کرنے والوں کا امام)، لسان العرب کے حوالہ
سے مسیح “ کے سیاحت کرنے کا ذکر
دوسری فصل حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے 123
متعلق بدھ مذہب کی کتابوں کی شہادتوں کا ذکر
بدھ کا خطابوں اور واقعات میں مسیح سے مشابہ ہونا ، بدھ
اور مسیح کی اخلاقی تعلیم میں مشابہت کا بیان، گوتم بدھ
نے ایک اور آنے والے بدھ کی پیشگوئی کی جس کا نام متیا
ہوگا ، ان کتابوں کا بیان جن میں یہ پیشگوئی ہے اور اس
پیشگوئی کے مصداق مسیح “ کے ہونے کا ذکر، بدھ
کے چھٹے مرید کا نام لیا ہونا اور بدھ کے بیٹے کا نام را حولتا
ہونا اور اس سے مراد بھی در اصل مسیح ہونے کا بیان
تیسری فصل
vii
تفصیل
فلسطین سے
کشمیر تا
صفحہ نمبر
بنی اسرائیل کے جلاوطن قبائل کے افغانستان،
ہندوستان اور کشمیر کی طرف آنے کے متعلق تاریخی
کتابوں کی شہادتوں کا بیان
بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل کے ہندوستان اور اس
سے ملحقہ علاقوں میں آنے کا بیان اور ان
کو تبلیغ حق
کے لیے مسیح " کا ان علاقوں میں آنے کا بیان، ڈاکٹر
برنیئر کے حوالہ سے کشمیریوں کے بنی اسرائیلی ہونے کا
بیان، کشمیریوں کے بنی اسرائیلی ہونے پر فارسٹر نامی
ایک انگریز کی شہادت، افغانوں کے بنی اسرائیلی
ہونے پر ایچ ڈبلیو بلیو کی شہادت، افغانستان میں بنی
اسرائیلیوں کے ہونے پر طبقات ناصری کی شہادت،
افغانوں کے بنی اسرائیلی ہونے پر ای بلفور، ڈاکٹر
وولف اور ڈاکٹر مور کی شہادت، پریسٹر جان کا
ذکر، فرانسیسی سیاح فرائر ، اور ربی بنیا میں کی شہادتوں کا
بیان، بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل کے مشرقی علاقوں
میں آنے کے بارے میں جوزی فس اور سینٹ جیروم
کی شہادت، افغانوں کے بنی اسرائیلی ہونے کے
بارے میں جی ٹی ویگن، جیمز برائس، جی بی
میلسن ، جی پی فرائر کی شہادت ، خواجہ نعمت اللہ کی
کتاب مخزن افغانی کے حوالہ سے بنی اسرائیل
viii
فلسطین سے
کشمیر تا
صفحہ نمبر
تفصیل
کے افغانستان میں آنے اور افغانوں کے بنی
اسرائیل ہونے کا بیان ، بنی اسرائیل کے کشمیر میں
آباد ہونے کے بارے میں اے کے جانسٹن کی
گواہی ،سول اینڈ ملٹری گزٹ کے ایک مضمون کے
حوالہ سے افغانوں کے بنی اسرائیلی ہونے کا بیان
ستاره قیصریه یونس نبی سے مشابہت والے نشان کا ذکر ، حضرت 154
مسیح کا صلیب سے بچ کر نصیبین سے ہوتے
ہوئے افغانستان (کوه لغمان) میں آنے اور
120 سال کی عمر میں کشمیر سری نگر میں وفات
پانے کا ذکر
تریاق القلوب اپنی کتاب " مسیح ہندوستان میں“ کو ایک بڑا بھاری 154
معجزہ قرار دینے کا ذکر، دو طریق سے اپنے کسر
صلیب کرنے کا بیان (۱) نشانات کے
ذریعے (۲) عیسائیوں کے مذہبی اصولوں کی حقیقت
واقعات صحیحہ کے ذریعہ واضح کر کے،
لعنت کے مفہوم کا حضرت مسیح جیسے پاک انسان پر
صادق نہ آنے کا ذکر، عیسائی مذہب پر فتح پانے
کے طریق اور انا جیل کے حوالہ سے مسیح کے صلیب
سے بچنے کا ذکر، مرہم عیسی کے ذریعے حضرت مسیح "
کے صلیبی زخموں کا علاج ہونے اور نصیبین سے
ہوتے ہوئے افغانستان کو د لغمان اور پھر کشمیر جانے
اور کشمیر میں کوہ سلیمان پر عبادت کرنے کا ذکر، کوہ
سلیمان (سرینگر) پر مسیح کے یادگاری کتبوں کا ذکر
ix
تفصیل
فلسطین۔صفحہ نمبر
تحفه غزه نویه حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے کے حوالہ سے 166
یونس نبی والے نشان کا ذکر، کنز العمال کی حدیث
تحفہ
گولڑویہ
کے حوالہ سے حضرت مسیح کی ہجرت کا ذکر
مرہم عیسی کے حوالہ سے حضرت مسیح کے صلیب 167
سے بچنے کا ذکر، کنز العمال کی حدیث کا بیان، یوز
آسف اور انجیل کی تعلیم میں مشابہت کا بیان،
خلیفہ نو ر الدین کے کشمیر میں تحقیق کی غرض سے
بھجوانے کا بیان، کشمیر کی پورانی تاریخوں کے حوالہ
سے یوز آسف کے مسیح ہونے کا بیان، سری نگر
میں کوہ سلیمان پر یوز آسف کے کتبوں کا ذکر جن پر
لکھا تھا کہ یہ ایک شہزادہ نبی تھا جو بلادِ شام سے
آیا تھا، یہود کے ہاتھوں مسیح کی ایذاء رسانیوں اور
ان سے نجات پا کر نصیبین سے ہوتے ہوئے پشاور
کی راہ سے پنجاب اور پھر کشمیر آنے کا ذکر ، مرہم عیسی
کے ذریعہ آپ کے صلیبی زخموں کا علاج ہونے
اور کنز العمال کی حدیث کے حوالہ سے آپ کی
سیاحت کا ذکر ، حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے
کے بارے میں جرمن کے بعض عیسائی محققوں کا
بیان، حضرت مسیح “ کے صلیب سے بچنے سے متعلق
یسعیاہ باب 53 کی ایک پیشگوئی کا بیان
تفصیل
فلسطین سے کشمیر تک
صفحہ نمبر
22 الهدى و التبصرة لمن يرى حضرت مسیح علیہ السلام کی ہجرت اور سری نگر میں قبر 183
کا بیان، کتاب اکمال الدین کے حوالہ سے یوز
آسف کے مسیح ہونے کا ذکر، کشمیر کے بعض
مقامات کی بنی اسرائیلی مقامات سے مشابہت کا
بیان، حضرت مسیح کے صلیب کی لعنتی موت سے
بچنے اور رفع جسمانی نہ ہونے کے دلائل، لفظ
یوز آسف کی تشریح، حضرت مسیح کی قبر واقعہ سری نگر
میں قبر کے ساتھ کسی تعارفی کتبے کے ہونے کا بیان،
سری نگر اور اس کے نواح کے 72 معتبر افراد کی قبر
عیسی و یوز آسف کے بارے میں شہادت کا
بیان ، ہجرت مسیح کا نقشہ، قبر مسیح کا نقشہ نسخہ مرہم
عیسی کا ذکر، اوای کے لفظ کے استعمال کا ذکر ،
یسوع کے معنوں کا ذکر
کشتی نوح حضرت مسیح “ اور ان کی والدہ کا کشمیر کی طرف ہجرت 196
کرنے کا بیان ، لغت عرب سے لفظ اولیٰ کی بحث،
مسیح ناصری اور مسیح محمدی میں واقعاتی مشابہتوں کا
بیان ، پیج " کے صلیب سے بچنے سے متعلق یونس نبی
کے نشان کا ذکر ، حضرت مسیح کی ہجرت کے بعد
پولوس کے عیسائیت کو بگاڑنے کا ذکر ، صاحب المنار
کے ایک اعتراض کا جواب، کریئر ڈلا سیرا جنوبی اٹلی
کے ایک اخبار کے حوالہ سے پروشلم سے پطرس حواری
کے ایک خط کی دریافت کا ذکر، کشمیر میں قمر مسیح کے بارہ
میں ایک اسرائیلی عالم توریت کی شہادت کا ذکر
کشمیر تا
صفحہ نمبر
xi
نمبر شمار
عنوان
لله
تفصیل
تحفة الندوة مرہم عیسی کے نسخہ کا ذکر ، مسیح کے صلیب سے 203
بچنے سے متعلق یروشلم سے پطرس حواری کے
(*1902)
ایک خط کی دریافت کا ذکر
مواہب الرحمن مرہم عیسی کا ذکر ، سری نگر میں قبر عیسی کا ذکر
تذكرة الشهادتين مسیح ناصری اور مسیح محمدی میں 16 مشابہتوں کا 207
بیان، مرہم عیسی کا ذکر
لیکچر سیالکوٹ
حضرت مسیح کے رفع جسمانی کی تردید صلیب سے بچنے
اور مرہم عیسی کے ذریعے شفایاب ہونے کا ذکر مرہم عیسی
کے نسخہ کا مختلف قرابادینوں میں پائے جانے کا ذکر
لیکچر لدھیانہ حضرت مسیح کی عمر احادیث میں 120 سال یا 219
125 سال بیان ہونے کا ذکر
چشمه سیحی بدھ کی اخلاقی تعلیم اور انجیل کی اخلاقی تعلیم میں 219
مشابہت کا بیان، حضرت مسیح کے ہندوستان آنے
اور سری نگر میں قبر کا ذکر ، یوز آسف کی تعلیم اور مسیح
کی تعلیم میں مشابہت ، یوز آسف کی کتاب
در اصل مسیح کی ہندی انجیل ہے میسج کے یونس نبی
سے مشابہت کے معجزہ کا بیان، نسخہ مرہم عیسی کے
حوالہ سے صلیب سے بچنے کا بیان
تفصیل
صفحہ نمبر
30 ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور مرہم عیسی 221
سے شفا پا کر کشمیر کی طرف ہجرت کرنے کا ذکر ،
مولوی سید محمد عبد اللہ صاحب کے بعض شبہات کا
ازالہ ، صلیب پر لٹکانے کے حوالہ سے یہود کے دو
گروہوں کا ذکر ( بعض مار کر صلیب پر لٹکانے کے
قائل تھے اور بعض الٹکا کر مارنے کے ) ، جوزیفس
پہلی صدی عیسوی کا یہودی مؤرخ ) کا اپنے تین
دوستوں کو صلیب سے اتروا کر علاج کروانے کا
ذکر جن میں سے ایک بچ گیا، کوریئر ڈلا سرا
جنوبی اٹلی کا ایک اخبار ) کے حوالہ سے یروشلم
سے ایک راہب کی وفات پر اس کی باقیات سے
پطرس حواری کے خط کی دریافت کا ذکر ، حضرت
مسیح کے کشمیر آنے اور ان کے پیچھے دیگر حواریوں
کے کشمیر میں آنے کا ذکر، دھوما حواری کے
ہندوستان آنے کا ذکر، یوز آسف کے کشمیر کی پرانی
تاریخوں کے حوالہ سے شہزادہ نبی ہونے اور ہجرت
کشمیر کا ذکر ، کشمیر کے ملک میں بہت سی جگہوں اور
چیزوں کے عبرانی نام ہونے کا ذکر
حقیقة الوحی حضرت عیسی کے رفع جسمانی کارڈ کسی اور پر مسیح کی 235
شبیہ ڈال دینے کا رڈ، حضرت مسیح کے صلیب سے
زندہ اتارے جانے اور مرہم عیسیٰ سے علاج ہونے کا
ذکر، حضرت عیسی کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کا ذکر