فہرست

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق), حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

xiii
فلسطین سے کشمیر تک
تفصیل
صفحہ نمبر
نمبر شمار
عنوان
چشمه معرفت تاریخ طبری کے حوالہ سے ایک جگہ حضرت عیسی 236
کی قبر کا ذکر
ریویو آف ریلیجنز
33 عیسائی مذہب پر ایک خاص ریویو مسیح صلیب پر نہیں مرا : حضرت مسیح کے صلیب 238
از حضرت مسیح موعود سے بچنے کے چھ زبردست دلائل
(ستمبر 1903ء) حضرت مسیح کی قبر بمقام سری نگر: حضرت مسیح کے
ہجرت کر کے
کشمیر میں آنے اور سری نگر میں فوت ہونے
ذکر کشمیر کے ہندوؤں کے پاس ان کی زبان میں ایک
کتاب (بھوشیہ پران) کا ذکر جس میں شہزادہ نبی کا
تذکرہ ہے۔یوز آسف اور مسیح کے درمیان مشابہتوں کا
مجموعه اشتهارات
ذکر ، اپنے مسیح موعود ہونے کا بیان
دوائے طاعون مرہم عیسی سے حضرت مسیح کے علاج کا ذکر، مرہم 253
(23 جولائی 1898 ء ) عیسی کے طاعون کے لیے مفید ہونے کا ذکر حضرت
مسیح کا صلیب کی لعنتی موت سے بچ کر ہندوستان اور
نمیر کی طرف آنے اور سری نگر میں آپ کے مزار کا ذکر
الاشتهار الانصار حضرت مسیح کی خدائی کے عقیدہ کے بارے میں اپنے غم 254
(14اکتوبر 1899 ء) کا ذکر مرہم عیسی کے ذریعہ صلیبی موت سے نجات پا کر
حضرت مسیح کا نصیبین ، افغانستان سے ہوتے ہوئے
کشمیر میں آنے کا بیان، خلیفہ نورالدین صاحب کے تحقیق
کی غرض سے کشمیر جانے کا ذکر، کو د لغمان (افغانستان)
میں شہزادہ نبی کے چبوترہ کے بارے میں مزید تحقیق
کے لیے تین افراد کو افغانستان بھیجوانے کا ذکر،

حاشیه درباره
xiv
فلسطین سے کشمیر تکہ
صفحہ نمبر
تفصیل
مرزا خدا بخش صاحب کو صیبین جانے کے لیے منتخب
کرنا نصیبین کی طرف بھجوائے جانے والے اس تحقیقی
وفد کے لیے سفر خرچ کا ذکر
افغانستان میں صوبہ لغمان میں لامک نبی کی قبر کے 257
کوہ پغمان میں شہزادہ نبی کا چبوترہ بارے میں حضرت مفتی محمد صادق صاحب کی
ایک روایت کا ذکر
ضمیمہ اشتہار الانصار نصیبین جانے والے آدمیوں کے خرچ کے انتظام 258
کا ذکر، قرعہ اندازی کے ذریعہ مرزا خدا بخش
صاحب کے ساتھ جانے والے دو آدمیوں کا ذکر ،
اس وفد کو وداع کرنے کے لیے قادیان میں
12 نومبر 1899ء کو ایک جلسہ کے انعقاد کا ذکر
38 جناب بشپ صاحب کے لیکچر حضرت مسیح علیہ السلام کے صلیب سے بچنے کے چار 259
زندہ رسول پر کچھ ضروری بیان گواہوں کا ذکر (۱) مسیح کا یونس نبی سے اپنی مشابہت
بیان کرنا۔(۲) مرہم عیسی کا نسخہ۔(۳) یوز آسف کا
قصہ۔(۴) سری نگر محلہ خانیار کی قبر
حضرت مسیح کا سری نگر میں کوہ سلیمان پر عبادت کرنے
کا ذکر، یوز آسف، یسوع آسف سے بگڑ کر بننے کا ذکر
39 ڈوئی کی اس پیشگوئی کا جواب جو حضرت مسیح کے صلیب سے نجات پاکر کشمیر 261
اس نے تمام مسلمانوں کی میں آکر فوت ہونے کا ذکر، کشمیر میں قبر مسیح کے
ہلاکت کے لیے کی ہے
(ستمبر 1902ء)
بارے میں ایک کتاب کے لکھنے کا ذکر

40 مکتوبات بنام نواب محمد علی
خان صاحب آف مالیر کوٹلہ
XV
تفصیل
فلسطین سے کشمیر تکہ
صفحہ نمبر
41 | مکتوب 21 جولائی 1898 ء دوائی طاعون کے ساتھ مرہم عیسی کے بھجوانے کا ذکر
مکتوب 29 اگست 1899 ء مرزا خدا بخش صاحب کو نصیبین بھیجنے کا ذکر سفر پر 263
جانے سے پہلے ان کو اپنے پاس بلا کر ضروری
یاداشتیں نوٹ کروانے کا ذکر
مکتوب 9 نومبر 1899 ء دو آدمی نصیبین کی طرف برفاقت مرزا خدا بخش 264
صاحب بھجوانے اور ان کے لیے پانچ سوروپے کی
44 مکتوبات بنام حاجی سیٹھ اللہ رکھا
عبدالرحمن مدراسی صاحب
ضرورت کا ذکر
11 جون 1899ء مدراس میں یوز آسف کے میلے سے متعلق 264
تحقیق کا ذکر
2 اکتوبر 1899ء کشمیر سے خلیفہ نور دین صاحب کے قمر مسیح سے 265
متعلق تحقیقات کر کے واپس آنے کا ذکر
مکتوب بنام خواجہ کمال الدین یوز آسف کا صلیب سے بیچ کر افغانستان کے رستے 266
صاحب ( غیر مطبوعہ) کشمیر میں آنے کا ذکر ، افغانستان میں یوز آسف کے
چبوترہ سے متعلق تحقیق کا ذکر، دفتر کابل سے یوز آسف
کے چبوترے سے متعلق معلومات حاصل کرنے کا ذکر ،
محمود غزنوی کے اس چبوترہ کی دوبارہ مرمت کرنے کا ذکر

xvi
فلسطین سے
کشمیر تک
صفحہ نمبر
تفصیل
هفته مختتمه جلال آباد میں یوز آسف کے چبوتروں سے متعلق 268
10 جولائی 1899 ء
ایک خط کے آنے کا ذکر ، اس خط کے آنے سے
حضرت اقدس علیہ السلام کی خوشی کا ذکر
49 جلسہ الوداع کی تقریب پر اپنی بعثت کی غرض کا بیان، عیسی ابن مریم کے 269
حضرت اقدس کی تقریر متعلق اصل حقائق کا بیان مسیح کے صلیب سے
(نصیبین کی طرف جو وفد جانا بچ کر کشمیر آنے کی اہمیت کا ذکر ، وفات مسیح کے
تھا ان کو رخصت اور الوداع مسئلہ پر زور دینے کی وجہ کا بیان، حضرت مسیح کا
کرنے کے لیے قادیان میں واقعہ صلیب کے بعد نصیبین جانے کا ذکر ، ایک
جلسہ الوداع کے نام سے مخلص اور وفادار جماعت کا بیان ،خدا کی خاطر سفر
ایک جلسہ 12، 13، 14 نومبر کی عظمت کا بیان، جماعت کی مروت اور ہمت کا
1899 ء منعقد کیا گیا) بیان ، مالی قربانی محض اللہ کرنے کا بیان
19 اپریل 1901 ء فورمن کالج اور امریکی مشن کے دو پادریوں کا قادیان 276
میں آنے کا ذکر ، واقعہ صلیب کا ذکر، کشمیر میں مسیح کی
قبر کا بیان، یوز آسف کے مسیح ہونے کا بیان، اٹلی میں
یوز آسف کے نام پر گرجے کے ہونے کا ذکر
22 دسمبر 1901 - حضرت مسیح “ کے صلیب سے بچنے اور کشمیر میں 281
آ کر فوت ہونے کے متعلق ایک کتاب کے لکھنے کا
ذکر، انا جیل کے حوالہ سے مسیح کے صلیب سے
بچنے کا ذکر، کشمیریوں کے بنی اسرائیلی ہونے کا
ذکر، مرہم عیسی کا ذکر

xvii
فلسطین سے کشمیر تک
نمبر شمار
53۔۔۔۔۔54
عنوان
تفصیل
صفحہ نمبر
تقریر 27 دسمبر 1901ء کسر صلیب کے کثرت سے سامان پیدا ہونے کا 283
ذکر میچ کا یونس نبی سے مشابہت والے نشان کے
سوا کوئی اور معجزہ نہ دینے کا ذکر ، سری نگر میں مسیح
کی قبر اور مرہم عیسی کا ذکر
14 جون 1902ء مسیح کی قبر کی اشاعت یورپ میں
سرینگر میں مسیح کی قبر سے متعلق ایک مختصر اشتہار
یورپ اور دوسرے ممالک میں شائع کرنے کا ذکر
5اکتوبر 1902ء واقعہ صلیب کے بعد مسیح کی زندگی کے
متعلق پطرس کی شہادت
پطرس حواری کی عمر سے متعلق بحث، سری علم سے ایک
راہب کے مرنے کے بعد اس کی باقیات سے پطرس
حواری کے ایک قدیم خط کی دریافت کا ذکر جس میں پطرس
مسیح کی وفات بڑھاپے کی عمر میں ہونے کا ذکر کرتا ہے
17 اکتوبر 1902ء مردوں کے قبروں سے نکلنے کی تعبیر
عالم رویاء میں مردوں کو قبروں سے نکلتے دیکھنے کی
تعبیر کہ کوئی گرفتار آزاد ہوگا۔طاعون کا علاج
طاعون کے لیے مرہم عیسی اور جدوار کے استعمال
پر ایک اعتراض کا جواب

8 نومبر 1902ء
18 نومبر 1902ء
xviii
تفصیل
کشمیر سے ایک پرانے صحیفہ کی برآمدگی
فلسطين۔شمیر سے ایک پادری کے ذریعہ ایک پرانے صحیفہ کی
دریافت کابیان اور اس پر حضرت مسیح موعود کا تبصرہ
ایک عظیم الشان رویاء
بہشتی مقبرہ کا ذکر، کشمیر سے کسر صلیب کے لیے
پرانی انجیلیں نکلنے کا ذکر اور جو شخص کسر صلیب کے
اس کام میں معاونت کرے گا اس کے لیے بہشتی
ہونے کی بشارت
کشمیر میں قبر مسیح
کشمیر میں قبر مسیح ثابت ہونے سے تمام جھگڑوں
کے فیصلہ ہونے کا ذکر، خدا کے الہام سے پہلی
بار اس امر کے بارے میں راہنمائی کا ذکر
صفحہ نمبر
3 اپریل 1903ء توہین عیسی علیہ السلام کے اعتراض کا جواب اور 289
حضرت مسیح کے صلیب سے بیچ کر کشمیر آنے اور
سرینگر محلہ خانیار میں وفات پانے کا ذکر
9 جولائی 1903ء سرینگر والی قبر کے بارے میں اس اعتراض کا
رو کہ یہ مسیح کی نہیں بلکہ کسی حواری کی قبر ہے

عنوان
Xix
تفصیل
فلسطین سے کشمیر تک
صفحہ نمبر
23 ستمبر 1905ء کشمیر میں مسیح کی قبر اور آپ کے بعض حواریوں کی 291
قبریں ہونے کا ذکر ، بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل
کے کشمیر آنے کا ذکر، کشمیر کے دیہات اور بعض
دوسری چیزوں کے نام شام کے بعض دیہات
وغیرہ سے مشابہہ ہونے کا بیان مفتی محمد صادق
صاحب کو ایسے نام جمع کرنے کا ارشاد، شیعہ کتاب
اکمال الدین کا ذکر، کشمیریوں کے رسم و رواج کا
یہودی رسم و رواج سے مشابہہ ہونے کا ذکر ،
فرانسیسی سیاح برنئر کے حوالہ سے کشمیریوں کے بنی
اسرائیلی ہونے کا ذکر، تھوما اور حضرت مریم کے
ہندوستان آنے کا ذکر ، فلما توفیتنی پر ایک
اعتراض کا جواب
23 اکتوبر 1907ء کشمیر میں حضرت مسیح علیہ السلام کی قبر
ابوسعید عرب صاحب کا کشمیر کی سیاحت اور قمر
مسیح کو دیکھنے کے احوال کا ذکر، یوز آسف کی
قبر کے مسیح کی قبر ہونے کے شواہد کا بیان
اشاریہ

آج 10 میں سے 10 باقی