سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 19

۲۱۰
ہونے پر محیط ہو۔یہ حکیم محمد حسن صاحب اور بھی کی کتابوں میں مفصل ہے۔اعتراض - طہ میں ہو ضمیری نے بنی اسرائیل کی پرستش کے لئے بچھڑ نبھایا
توریت سے صاف ظاہر ہے۔ہارون نے بچھڑو بنایا۔نہ ضمیری نے دیکھو خروج ۳۲۔جواب۔ضمیری کا نام قرآن میں نہیں۔ثبوت - خروج ۳۲ باب ۱- کا اصل ترجمہ
مع تفسیر اور اسکی صحت کے سنو۔(1) جب قوم نے دیکھا موسٹی کی معاودت میں پہاڑ سے دیر ہوئی۔تو ہارون کے پاس
جمع ہو کے کہا ہمارے لئے قضات اور ائمہ بنا جو ہمارے آگے آگے چلیں۔کیونکہ موسی جو ملک
نہیں کیا ہوا۔رشی ربی شلومو اسحق کی تفسیر -
مصر سے ہم کو چھڑا
جب موسی پہاڑ پر گئے تھے تو چالیس دن
کا وعدہ کر کے گئے تھے کہ اس عرصے میں لوڈونگا
مقصود موسی کا چالیس دن سوائے روز روانگی کے تھا۔مگر قوم نے مع روز روانگی چالیش
دن سمجھا جب اس عرصے میں موسی نے معاودت نہ فرمائی۔تو قوم بے قرار ہوئی۔کیونکہ ان کا
مقصود شام کے ملک میں جلد پہنچنا تھا۔ہوائے شام ان کے سر میں پیچیدہ تھی۔اس عرصے میں شیطان نے ان سے کہا موسی مر گئے اور اُنکو موٹی کی صورت
دکھائی کہ
فرشتے اُنہیں آسمان پر لئے جاتے ہیں۔جب قوم کو موسی کے کرنے کا یقین ہوا تو ہارون۔درخواست خلیفہ کی گئی۔لاکن پاروں کو موسٹی کے وعدے کی کیفیت معلوم تھی کہ ۳۲ سانت
میں پہنچ جائیں گے۔اس لئے قوم کو اسکے ارادے سے باز رکھنے کے لئے کہا۔(۲) ہارون نے اُن سے کہا سونے کے حلقے جو تمہاری عورتوں اور لڑکوں کے کانوں میں
ہیں۔اُسے نکال کے میرے پاس لاؤ۔تفسیر۔ہارون
کا مقصود یہ تھا۔لڑکے اور عورتیں جلدی اپنا زیور نہ رینگی۔اس میں
اس قدر توقف ہو گا۔کہ موسیٰ یہاں پہنچ بھائیں گے۔(۳) قوم اُن سونے کے حلقوں کو جو ان کی عورتوں اور لڑکوں کے کانوں میں تھے۔اتار

۲۱۱
لائی زہارون پاس
(۴) تو لے لیا ہارون نے اُسے اُن کے ہاتھ سے اور بند کیا اسے بھٹی میں بنایا اسے
اُن لوگوں نے گوسالہ سحر اور کہا یہی بنی اسرائیل تمہارا معبود ہو۔جو تم کو ملک مصر سے
چھڑ ا لایا۔تفسیر۔یہ اول آیت ہے جسے لوگ کہتے ہیں۔ہارون نے گو سالہ بنا یا ر دہریے
اور عیسائی لاکن 4 1 کے 21 4- 4- جمع کا صیغہ ہے جس کے معنی بنایا۔لہذا
فاعل ااُس کا ہارون نہیں ہو سکتے۔علیٰ ہذا القیاس 1 4 4 پی 1۔جمع کا لفظ ہے۔معنے
اس کے ہیں۔کہا۔ان دونوں لفظوں کا فاعل ایک ہی ہے۔وہ بسبب جمع ہونے فعل کے
حضرت ہارون نہیں ہو سکتے۔تفسیر۔رہی۔جب مولی مصر سے چلے تو اجنبی قوم ان میں بہت ساحر اور
منافق بھی ساتھ ہو لئے تھے۔اس واقعے میں جب ہارون نے زیورات کو آگ میں ڈالا
تو سحرہ منافقوں نے وہاں جا کے اپنے سحر سے اُس کو گوسالہ بنا کے بنی اسرائیل کو اس
کی پرستش کے لیے بہکایا۔(۵) جب ہارون نے دیکھا تو ایک مذبیح اپنے سامنے بنایا۔اور فرما دیا۔کل خُدا
کے لئے حج ہے۔تفسیر۔ہارون کے بھانجے حور نے گوسالہ پرستی سے منع کیا۔تو لوگوں نے اُن کو
شہید کیا۔ہارون نے روک کے لئے تدبیر سوچی مذبع بنانے کا حکم دیا۔مطلب یہ تھا۔مذبح بنانے میں دیر لگے گی۔اور کچھ حج میں اتنے میں موسیٰ پہنچ جائینگے۔(۲۱) پھر موسی نے ہارون سے کہا۔اس قوم نے تمہارا کیا کیا کہ اسکو ایسے سخت گناہ میں قبلہ کیا۔(۲۲) ہارون نے کہا۔آپ ناراض نہ ہوں۔آپ جانتے ہیں یہ قوم شریر ہے (۲۳) ان لوگوں
نے مجھ سے کہا ہمارے لئے قضات منفرد کر جو ہمارے آگے چلیں۔وہ مرد موسیٰ جو تم کو مصر سے

PIP
چھڑان یا ہم نہیں جانتے اُسے کیا ہوا۔(۲۳) میں نے اُن سے کہا سونے کے زیور جدا کر و۔تو
اُن لوگوں نے مجھے دیا اور میں نے اُسے آگ میں ڈالا تو یہ بھٹو نکلا۔تفسیر یہ دوسرا مقام ہو جب ہارون کا گوسالہ بنا نا نکالتے ہیں۔حالانکہ اس
سے یہ بات نہیں نکلتی۔(۳۵) اور فنا کیا خدا نے اس جماعت کو اسلئے کہ بنایا انہوں نے گوسالہ اُس کو جیسے ہارون
نے آمادہ کیا۔تفسیر۔انہوں نے اُس سونے کو جسے ہارون نے آمادہ کیا ضرب دینار کو گوسالہ
بنایا تو ان پر غضب ہوا۔بیه ترجمه مولوی عنایت رسول صاحب پڑ یا کوئی کا ہو اور مولوی صاحب کا کہنا بالکل
راست سے خود کتب مقدسہ اسکی تصدیق کرتی ہیں۔دیکھو زبور ۱۰۷-۱۹۔انہوں نے جواب
میں ایک بچھڑا بنایا۔اور ڈھالی ہوئی مورت کے آگے سجدہ کیا۔اور نحمیا ؟ باب ۱۸ - ہاں
جب انہوں نے اپنے لئے ایک ڈھالا ہوا بچھڑا بنا یا تھا۔اور اعمال ، باب ۱۔اور انہوں نے
ان دنوں ایک بچھڑا بنایا۔ان تمام مقامات میں بچھو کا بنانا کسی جماعت کیطرف منسوب ہے۔نہ ہارون کی طرف بلکہ ہارون کو زبور 1914 میں مقدس کہا۔اور اسکے حاسدوں کو زمین --
میں غرق کیا۔اور زبور ۵ ۱۰-۲۶ - ہارون کو برگزیدہ کہا۔گنتی ۰ ۲ باب ۲۴- ہارون کی نسبت
الزامات کا ذکر ہے وہاں اس بھاری الزام کا تذکرہ نہیں۔علاوہ بریں - خروج ۳۲ باب ۲۴-
ہارون فرماتے ہیں۔نکا بچھڑو۔یہ نہیں فرماتے ہیں نے بنایا۔اور ۳۳۔آیت میں خدا وند
نے موسیٰ سے کہا جس نے میرا گناہ کیا ہے۔میں اُسی کو اپنے دفتر سے میٹ ڈونگا۔اور
خروج ۳۲ باب ۳۵ خدا نے بچھڑو بنانے کے سبب لوگوں یہ مری بھیجی۔حالانکہ ہارون
نچ کر ہے بلکہ ان کی نسل کے لئے کہانت کا عہدہ وہاں پہاڑ پر تجویز ہوا۔اور آج تک
ہارون کی اولاد کا بہن ہے۔اس مضمون کا بہت حصہ مولوی مفتی فضل رسول صاحب

۲۱۳
چریا کوٹی کا ہے۔اعتراض من كفر باللهِ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِ إِلَّا مَنْ كُرِهَ وَقَلْبُهُ
مُطْمَئِنُ بِالايْمَانِ سیپاره ۱۳ سوره نحل رکوع ۱۴ سے معلوم ہوتا ہی مجبوری
جھوٹ بولنا جائز ہے۔جواب۔پھر کیا اعتراض ہوا۔ابراہیم نے بخوف جان اپنی جورو کو بہن کہا۔پیدائش ۱۲ باب ۱۳ - ۱۹ ایسا ہی اسحق نے کیا۔پیدایش ۲۰ باب ، ولا یعقوب نے
جھوٹ سے نبوت لی۔اور جھوٹ میں ایسے کامیاب ہوئے کہ عیسو کی اولاد ابدال آباد کیلئے
غلام بنگئی۔پیدائش ۲۷ باب ۱۹ د ۲۹- داؤد بخوف جان جھوٹ بولے۔ا سموئیل ۲۰ باب
اور یونتن سے کہا تم نے جھوٹ کہہ دیا۔اور ا سموئیل ۲۱ باب ۲ و ۸ و ۱۳ مجھے بادشاہ نے
بھیجا ہے اور کہ ہتھیار میرے پاس نہیں اور اپنے آپ کو دیوانہ بنایا۔بیباک عیسائی کہتے ہیں داد و ابراہیم و یعقوب معاذ ال اس کے سب خطا کار ہے
اللہ تھے
الائن رکھیں داؤد وہ ہیں جنکے حق میں حسب مقدسہ کر کے خدا کہتا ہوں داؤد نے کوئی گناہ
جز اور یا دالے معاملے کے نہیں گیا۔اور خداوند کے کسی حکم سے منہ نہ موڑا اور جب تک
جیتا رہا۔نیکوکار رہا۔دیکھو اسلاطین ۱۵ باب ۵۔یہ وہی داؤد جنکے فعل کی سند پر پہنچے
کھیتوں سے سبت میں کھایا۔دیکھو متی ۱۲ باب ۳۔اور ہمیشہ رضامندی پر چلا۔اسلاطین ۲
باب ۱۴- ابراهیم راستباز اور یعقوب وہ جس سے خدا راضی اور اسکے مقابلے میں عیسو پر
ناراض ہوا۔سمسون مبارک اور خدا کی روح سے بھر پور تھا۔قضات ۱۳ باب ۲۴۔پھر اسی
رُوح القدس کے بھر پور نے عشق کیا۔زنا کیا۔اور کئی دفعہ جھوٹ بولا۔قضات 4 باب ا
-۱۵- - ۱۵- اگر خدا کی روح سے بھر پور ایسا کر سکتے ہیں تو انجیل نویسوں کی روح سے بھر پور ہونے پر
خدا حافظ سلیمان خدا کے بیٹے اور بسیج جیسے ہوئے اُن کا معاملہ عیسائیوں پر مخفی نہیں۔- سلاطین ۳ باب ۳ و ۱۱ باب ۵- پطرس حواری عیسی کا عضو اور کلیسیا کا پہلا پتھر وہی
ار میں نے بھر کے ساتھ اورامان لانے کے کفر کیا تو نہیں رہی ہیں پر زیر دوستی کی گئی اور اس کا دل اما
ایمان

۲۱۴
جسکے ہاتھ میں آسمان کی کنجیاں تھیں میسی کو ملعون کہ اٹھا۔بھلا لعن میں تو توجیہ ممکن
جان پہچان سے انکار کر گیا۔اور بارہ تختوں میں سے ایک تخت کا وارث بنا رہا بعفو ہونا۔۱ قرنتی - - باب ۱۵ اور پہلا پتھر ہونا میتی ۱۶ باب ۱۸ کنجیوں کا مالک مینتی ۱۶ با ملے
یہی پطرس پہلے تو یہ جھوٹ بولتا ہے کہ میں مسیح کو نہیں جانتا۔متی ۲۶ باب ۷۰۔پھر
قسم کھاتا ہے میں مسیح کو نہیں جانتا۔متی ۲۶ باب ۷۲ پھر سمیع کو ملعون کہتا ہے
اور ملعون کہہ کر بولتا ہے۔میں نہیں جانتا۔متی ۲۶ باب ۷۴۔حقیقی جواب - انسان کی کمزوری کبھی جبر و اکر او یوقت جھوٹ پر مجبور کرتی ہے۔آیت مذکورہ سوال میں یہ لکھا ہے کہ ایسی حالت کے جھوٹ پر کفر کا فتویٰ نہیں والا شرک
اور جھوٹ کی نسبت قرآن میں جو کچھ موجود ہو اسے دیکھو۔لکھا ہو۔لَعْنَةُ اللهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ۔اور قرآن میں ہے۔إنما يقارى الكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِايَاتِ اللہ اور حدیث میں ہے۔تُشْرِكْ بِاللهِ وَإِن تُطِعْتَ أَو حرقت
۱۴
اعتراض - وَالْجَانَ خَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَارِ السَّمُومِ - سيپاره ،
سورہ تجھی رکوع ۱۳ - ۲۷ آیت۔ہم نے جان کو لو نکی آگ سے بنا یا سبحان الہ کیہ فلسفی ہو۔جواب یہ سچی فلسفی الہی کلام ہے۔تمام وہ لوگ جنکے اچھے اعمال نہیں یا اُنکے اچھے
اعمال کم ہیں۔وہ دوزخ میں جائینگے۔دوزخ کی گود میں رہینگے۔وہی انکی ماں ہو دیکھو قرآن
أمَّا مَن حَقَّتْ مَوَازِينَا، فَأمَّهُ هَادِيَةٌ وَمَا أدْراكَ مَا هِيه نار
حامية - سیپاره ۳۰ - سوره قارعه - رکوع -
بھلا جن کی ہاں دور سے کی گرمہ تنگ ہوئی۔اردو کی آگ سے نہ بنے ہوں تو پھر کس ہو نہیں۔سے جھوٹ وہی لوگ بناتے ہیں جواللہ کی آمدن پر ایمان نہیں لاتے اللہ اللہ کا متریک نہ بنانا اگرچہ کاٹا جائے یا
بلایا جائے اس سے اور کیکی تو ہکی ہوئی تو اسکا لن گانا گڑھا اور تجھ کو معلوم ہواکہ وہ کیا ہی آگ ہے دمکتی ہوئی ؟

۲۱۵
سنہ سارے شریر شیطان یا شیطان کے فرزند ہیں۔یہ سنام باب ۴۴ - منتی ۱۳ باب ۳۹ میتی ۱۶
باب ۲۳ - جس طرح شریر شیطان کا فرزند ہی اور عیسائی مسیح کے فرزند۔اُسی طرح دوزخ کی
آگ شریہ کی ماں ہے۔اور وہ لوؤں کی آگ سے بنا ہو۔بھلا صاحب سبب عام شہریروں کی ماں ہادیہ
دوزخ تشہیری تو ان اشرار کا شرارتی آپ شیطان دشمن آدم لوؤں سے کیونکر نہ بنا ہوگا۔ضرور وہ
ہمارا دشمن نار السموم سے بنا وہ تو پہلے ہی سموم نارسی بنا تھا۔اور یہی بچی فلسفی ہے۔جس کے
خلاف پر کسی کے پاس کوئی دلیل نہیں۔اعتراض - سوره بقره - ۳۳- رکوع -4 - طالوت یعنی ساول نے اپنے لشکر کو پانی پلا کر
آزمایا۔طالوت کا لشکر کو پانی پر آزمانا محمد عقیق میں مذکور نہیں۔ہاں طالوت سو ایک سو چون
برس پیشتر جدعون قاضی نے اس طرح لشکر کو آزمایا۔پس وہی نئی عرب نے غلطی کی کتاب
ior
قاضی ، باب ۴۔سموئیل۔جواب۔عہد عقیق میں کسی بات کے مذکور نہ ہونے سے بہ لازم نہیں آتا کہ وہ باست
نفس الامر میں ہوئی ہی نہیں۔دیکھو مستی -- باب ۱۳-۱۲- میں چند نام مذکور ہیں اور سوار رو بابل
کوئی نام نہاد عقیق میں موجود نہیں۔کیا اب انجیل متی یا اس کا پہلا باب غلط کہدیں۔منتی ۷۳ باب ۳۵ میں۔بارا خیا کے بیٹے ذکریا کا ذکر کیا ہے۔حالانکہ ۲ تاریخ ۲۴ باب ۲۲
یہو یدع نامہ لکھا ہے۔محمد عقیق میں یہودی کے دوسر نام کے سکو سے کیا ہم انہیں کو غلط کہدیں۔ہ
یہودا کے خط : آیت میں ہو۔میکائیل نے شیطان سے تکرار کر کے موسی کی لاش کی
بابت بحث کی عبرانی۔۱۔باب ۶ - پچوٹھے کے لئے فرشتوں کو سجانے کا حکم
اول تمطاؤس سو باب -- ضرور کر کے شیطان کا عذاب میں مبتلی ہونا۔یہ بائیں توریت و ۳
عہد عقیق میں نہیں۔تو کیا ان کے مذکور نہ ہونے سے عہد جدید کے روح القدس کی لکھائی کتابیں
غلط ہیں۔میں کہتا ہوں ایسا نہ ہو یعنے اگر کتاب سموئیل میں سادل کے آزمانے کا ذکر نہیں کیا تو
کیا حرج - سموئیل کی کتاب انکار بھی نہیں کرتی۔جدعون قاضی نے اگر اپنے لشکر کو پانی پر آزمایاں
جیسا کہ پائیے قاضی میں ہے تو کیا اس سے لازم آتا ہے کہ سلول نے اپنے شکر کو پانی پر نہیں آزمایا۔

٢١٩
سو پو پھر سے کو ایلیا نے زندہ کیا۔سلاطین ۱۷ باب ۲۰- الیسع نے زندہ کیا۔سلاطین آیا۔تو اب
کیا ہم کو جائز ہے ہم کہ دیں انجیل میں مسیح کا مردہ نہ ندہ کرنے کا قصہ غلط ہے۔کیونکہ
مسیح سے پہلے ایلیا اور الیسع نے مردے کو زندہ کیا ہو۔انجیل نویسوں نے غلطی سے ایلیا
اور الیسع کا قصہ مسیح کے ساتھ مادیا ہے۔اگر کہو جنکو ایلیا اور الیسع نے زندہ کیا وہ اور تھے
اور سی انے جن کو زندہ کیا وہ اور لو یہاں
بھی ہم کہتے ہیں۔جن کو جدعون نے آزمایا وہ اور تھے
اور میں لشکر کو ساول نے آزمایادہ اور تھا۔جس شہر یہ جد مون نے لشکریوں کو آزمایا دیا ور تھی
اور نجس نہر پر سادل نے آزمایا وہ اور تھی۔ہاں اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ یہاں ساول اور جالوت فلسطی کی لڑائی ہوئی وہاں نہر نہ
تھی تو البتہ قرآن پر شبہ ہو سکتا ہے۔مگر وہاں ندی موجود تھی۔کیونکہ فلسطینی سوکوہ غریقاہ۔افس۔ولیم میں جمع تھے اور بنی اسرائیل وادی ایلاہ میں اور دونوں کے درمیان دریائے
شورق واقع تھا۔فلسطینی دریا کے جنوبی اوربنی اسرائیل دریا کے شمالی کنارے پر تھے بنی اسرائیل
نے دریا سے عبور کر کے حملہ کیا اور ہمیشہ سپہ سالار ایسے طریقوں سر انتخاب کیا کرتے ہیں۔اظہار عیسوی میں لکھا ہو قاضیوں کی کتاب دوسرے سموئیل سو پہلے تصنیف ہوئی نہ پہلے
سموئیل سے پہلے۔دیکھو اظہار عیسوی صفحہ ۱۷ ۱۸ پس کیا تعجب ہے طالوت کا قصہ جدعون
کے قصے سے کتاب قاضی میں گڑ بڑ ہو گیا
کتاب سموئیل کے واقعات نہ تو ترتیب سے میں اور نہ یہ بات ہو کہ طالوت کا کوئی وقد سموئیل
سے فروگذاشت نہیں ہوا۔کیونکہ موٹیل ۱۶ باب ۲۲۹۲۱ میں ہر طالوت نے داؤد کو اُنکے باپ سے
بلا کر سلحہ برداروں میں رکھا اور داؤد سے واقف تھا اور ۱۷ باب ۳۱ ۳۹ میں ہو۔داؤد نے
جالوت سے لڑنے کا ارادہ کیا تو طالوت نے اپنا ذرہ بکتر دیامگر ایموئیل ، ا باب ۵۵ میں ہم جب
داؤ د لڑنے کو بڑھا۔تو ساول نے لشکر کے سردار سے پوچھا۔یہ جوان کیس کا بیٹا ہو۔جب داؤد
سر کاٹ
کر لایا۔تو ساول نے پوچھا یہ لڑاکا کس کا بیٹا ہے۔I

PKL
اس تعارف اور عد متعارف سے حیران ہو کر عیسائی مورخ کہتے ہیں۔ا سموئیل میں
قصہ الٹ پلٹ گیا ہے۔مگر اس عذر پر بھی کچھ نہیں بنتا۔کیونکہ 14 باب میں برابط نوازوں
میں ساول سے ملاقات کرنا پایا جاتا ہے۔متقدمین عیسائی کہتے ہیں۔اسموئیل ، باب آیت ۱۲- ۳۱- اور ۵ ۵۸ تک صحیح ۱۲- ۵۵
نہیں۔اسلئے سیپٹوا کینٹ کے قلمی نسخے اور کیٹن میں یہ آیتیں نہیں۔۱۷ باب ۱۸-۲۱ - اور -
ا باب ۳۳ - ۴۰ کے مطابق نہ ہونے سے بعض ، اباب کو الحاقی کہتے ہیں۔صاحب اظہار
عیسوی چھتیسویں فساد کے جواب میں کہتے ہیں۔بعض جا واقعات کا بیان تاریخ وار نہیں
اور آگے پیچھے لکھا گیا ہے۔صفحہ ۲۴۶۔ایک اور نیا جواب نہر بحرکت را غالباً آرام اور وسعت کو کہتے ہیں۔پیش معنی یہ ہوئے
ساول نے کہا خاتم کو آرام دیگا اور کھانے پینے کو بنی گا۔تم زیادتی نہ کرنا بقدر ضرورت لے لینا۔شرب اور طلحہ کا لفظ وسیع ہے۔مگر لوگ ٹوٹ پر ٹوٹ پڑے اور گناہ کیا۔اور اسکے بیٹے نے
بھی کچھ کھایا۔اور قوم نے اُسے سزایاب نہ ہونے دیا۔دیکھو اسموئیل ۱۲ باب ۲۴-۳۶
پھر نہر کے معنے ندی کے ہی لیتے ہیں
گھر قرآن میں یہ قول ساون کا مندرج ہو اور وہ عبری بولنے والا آدمی ہو اور عبری محاورے میں
نہر کا لفظ قابل نخور ہے۔خروج ۳ باب دودھ اور شہد موج مارتا ہو گفتی ۱۶ باب ۱۳ -
تو ہمیں اُس زمین سے جہمیں دودھ اور شہد بہتا ہو۔نکال لایا۔گنتی ۱۳ باب ۲۷ - جہاں
تو نے بھیجا۔وہاں سچ مچ دودھ اور شہد بہتا ہے۔اب دیکھو۔اس سموئیل ۱۴ باب ۲۲- ساحل نے لوگوں کو کھانے پر قسم اور لعنت دی۔سب لوگ بن میں پہنچے اور وہاں شہر تھا۔روہی جو موج دار تا بتایا گیا، پوینشن ساول کے
بیٹے نے عصا کی نوک سے شہد کے چھتے کو چھیدا اور ہاتھ میں لے کے منہ میں ڈالا۔اور
بنی اسرائیل یو متن کے جانبدار ہوئے (گویا سب نے پیا)

۲۱۸
ایک اور نیا جواب۔جالوت ہر ایسے آدمی کو کہتے ہیں۔جو میدان میں اکیلا نکل کر
ڑے۔قرآن میں دو جالوتوں کا ذکر ہیں۔ایک رجسکی لڑائی مطالوت سے ہوئی۔اور ایک جالوت
وہ جسے داؤد نے مارا۔قرآن پر غور کرو۔ولما برز و الجالُوتَ وَجَنُودِهِ قَالُوا بَنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبَرَ أَو تَبَتْ أَقدام
وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ، فَهَرَ مُرُهُم بِاذْنِ اللهِ، سیپاره سوره بقره - رکوع ۳۳
یہاں وقف لکھا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ قصہ تمام ہوا۔اور آگے اور قصہ
شروع کیا۔وقتل کہ اود جالوت عربی میں غالباً جب نکرے کا اعادہ ہوتا ہے۔تو وہ
پہلا مراد نہیں ہوتا۔اسلامی تعلیم پر و اعتراض ہوئے ہیں انکے جوابات غالبہ اس کتاب میں دیئے
جو
ہیں صرف بہشتی نعمتوں کی نسبت کچھ ذکر نہیں کیا۔اب اس وقت ان پر سرسری نظر کرتا
ا
ہوں۔ناظرین غور سے دیکھیں۔عیسائی صاحبان تمہارا اعتقاد ہم حضرت کیے اصل میں خدا تھی۔اسی واسطے انکو
خدا کا بیٹا کہتے ہو۔قدوس خدا نے جسکو کھانے پینے کی کچھ بھی ضرورت نہ تھی جب جسم سے تعلق پیدا
کیا اور مجتم ہوں اور ان اللہ کہلایا تودنیا میں بلحاظ جسم دو کھاؤ پیو شرابی تھا۔بھلا جب ہم عام انسان قیامت کے روز مجسم ہونگے۔جیسے تمہارا بھی اعتقاد ہو۔تو
ہم کو جسمانی نعمتوں سے کیوں محرومی ہوگی۔کیا ہم خدا سے زیادہ ہونگے۔تم کہتے ہو قرآن نے جسمانی ترغیبیں دیں۔میں کہتا ہوں۔کتب مقدسہ توریت و
انجیل اس امر میں قرآن کی تصدیق کرتی ہیں۔دیکھو مقابلہ :-
ے اور جب وہ لوگ لڑنے کو نکلے واسطے جالوت اور اسکے لشکر کے وہ کہنے لگے لے میرے مالک ڈال ہم
لوگوں پر صبر اور ٹھہرا ہمارے قدموں کو اور فتح سے ہم کہ کافروں کی قوم پر پیس بھگا دیا ان لوگوں نے
جالوت کو اور اس کے لشکر کو حکم خدا سے ۱۲۔-

۲۱۹
قرآن
توریت و انجيل
جنة عرضها لعرض السماع خدا نازل ہوا مصریوں کے ہاتھ سے چھڑا کر اچھی ویسے زمین میں
والأرضِ - سیپارہ ۲۵ کو جہاں دودھ اور شہد موج مارتا ہے۔خروج ۳ باب۔اور بہت سے
سورة حديد - جسمانی منافع کا ذکر استثناء باتا اور 4 باب ۳ میں ہو۔مثل الجنة التي وعد المتفقون خدا کے احکام پر حفاظت کر تو کہ تجھے ایسی زمین دے جہاں
فيها انهار من تا به غیر اسی پانی کی نہریں اور جینے اور جھیلیں پہاڑوں سے نکلتی ہیں جہاں
وَأَنْهَارُ مَنْ لَبَنٍ لَّمْ يَتَغَيَّرُ گیہوں جو انگور - انجیر انار تیل۔شہر ہوتا ہو۔اور
طَعْمُهُ ، وَأَنْهَارُ من خَمْرٍ تو نہ کسی چیز کا محتاج ہوگا۔استثنا در باب تھے سر انسان
لَذَةَ لِمُشَارِبِينَ : وَأَنْهَان اور خدا خوش قاضی و باب انگور سے خالص شریخ شیرا پیا۔من عَسَلٍ مُصَفَ ، وَلَهُمْ فيها استثنا ۳۲ باب ۱۴- تو اسکی جو سراسر حق ہی پیروی کیجیو۔مِن كُلِ الثَّمَرَاتِ وَمَغْفِرَة تا کہ تُو جیئے اور اس زمین کا جو تعداد ن تیرا خدا تجھ کو دیتا ہوں
من ربهم - سوره محمد وارث ہووے۔استثنا ۱۶ باب ۲۰ و ۶ باب ۱۸ -
مید پاره ۲۶ - رکوع ۲- تیری اولاد کے عمر کے دن جس طرح سے آسمان کے دن جو
وَنكُمْ فِيهَا مَا نَشْرِقِيهِ الْأَنْفُسُ زمین کے اوپر ہے۔اس سر زمین میں بہت ہوں۔ولد الامان سیپاره ۲۳ اگر تم حکموں پر عمل کرو گے تو بہت آسائش تم کو ملینگی اور
رکوع ۱۳ - سوره زخرف۔تمہاری زمین پر ہرگز تلوار نہ چلے گی۔احبار ۲۶ باب ۳ -
ے بہشتہ جس کی چوڑائی آسمان اور زمین کے برابر ہے ۱۲
ہلے سالت اُس بہشت
کی جو قولی دالوں سے وعدہ کیا گیا ہے۔اُسمیں نہریں ہیں اس پانی کی جو نہیں ادیتی ہیں۔اور نہریں ہیں اُس دودھ کی جس کا مزہ نہیں بدلتا اور نہریں ہیں شراب کی جسمیں مزا ہی پینے والوں کو اور
نہریں ہیں صاف کیئے ہوئے شہد کی اور اس میں ہرقسم کا پھل ہے اور معافی ہو اُن کے خدا کی ۱۲۔سکے اور تمہارے لئے اسمیں وہ چیزیں نہیں ہو نفس چاہتا ہے اور آنکھیں مزہ لیتی ہیں ۱۲ -

۲۲۰
الحمد لله الذي صد فنا میرے حکموں
کی محافظت کرنا اور انہی عمل کرنا کہ تم زمین پر
وعده و اورتنا الأرض صحیح و سالم رہو گے۔زمین تم کو اپنے پھل دیگی اور تم پیٹ
نَتَبُورُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ بھر کے کھاؤ گے۔اور اُس پر سلامت رہا کرو گے۔نَشَاءُ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَمِلِينَ اخبار ۲۵ باب ۱۸ -
سیپاره ۲۳ رکوع ۵ سوره زمین میں شاگردوں کو فرماتے ہیں۔نئی بادشاہت میں تم بھی
الله بين فيها ما دامت بار تختوں پر میٹھو گے اور بنی اسرائیل کی عدالت کرو گے۔السَّمَوتُ وَالْأَرْضُ - سیپارہ ہر ایک جرنے گھروں یا بھائیوں یا ماں باپ یا جور و یا
رکوع ۹ سوره هود لڑکوں یاکھیوں کو میرے نامہ کیلئے چھوڑ دیا ہر سوگنا ہوگا۔ونزعنا ما في صدور جید اور حیات ابدی کا وارث ہو گا۔پر بہت سو جو پچھلے ہوں گے،
تین غل - سیپاره ۱۳ رکوع ۴ پہلے ہونگے۔اور پہلے پچھلے۔متنی ۱۹ باب ۲۸ و ۲۹ - -
یادہ ھے۔یہ بات اُس وقت فرمائی جب شاگردوں
-
خلوها بسلام سیپارہ نے طمع ظاہر کی۔۱۲ - سوره حجر - رکوع -- شیره انگور پینے کا وعدہ مسیح نے بہشت میں فرما یا متی
كلُوا وَاشْرَبُوا هَنْيئًا بِمَا ۲۶ باب ۲۹ -
اسلَفتُم في الايام الخالية ایک دولتمند نے دوزخ میں سے ابراہیم کو کہا الحزر کو
سوره حاقه سیپارہ ۲۹ ہیں کہ انگلی کو پانی سے تر کر کے میری زبان کو ٹھنڈا کرے۔ے سب تعریف اس خدا کو ہر ج نے ہم سے اپنے وعدے کو سچا گیا اور وارث کیا ہم کو زمین کا ہم رہیں اسمیں جہاں
نا ہیں اور خوب ہے بدلہ عمل کرنے والوں کا اللہ ہمیشہ رہنے والے اسمیں جب تک آسمان و زمین رہیں ۱۳
سے اور نکالا ہم نے جو کچھ اُن کے سینے میں تھا کینہ ۱۲ -
کے جاؤ اُس کے اندر امن و امان سے ۱۲۔شہ کھاؤ پیو اچھی طرح بسبب اُس کے کہ تم کر چکے گئے دنوں میں ۱۲۔

۲۲۱
مان على سرر مصفوفة لوقا 14 باب ۲۴ - منتی ۶ باب ۳۰ - دیکھوسوسن کیسے کیسے
ور وجنَاهُمْ بِعُدي علي لباس پہنتا ہے جو سلیمان کو بھی نصیب نہ ہوئے تھے۔سورۂ طور سیپارہ ۲۷- رکو۔پس اگر خدا کھیت کی گھانس کو جو آج ہے اور کل تنور میں
ار أنت ثم أنت جھونکا جاتا ہے یوں
پہناتا ہے تو اسے کم اعتقاد و کیا تم کو
نعيما وَ مُنْكًا كَبِيرًا عَالِيَهُمْ زیادہ نہ پہنائیگا۔استبرق
ثيَابُ سُنْدُسٍ خُضْر و مکاشفات ۲۲ باب۔آب حیات کی ندی اور زندگی کے درخت
است برق وحُلُوا آسا در اور اُس کے پھلوں کا ذکر ہے۔اور آخر میں کہا ہے۔اس کے
مِنْ نِضَةٍ وَسَقَاهُمْ رَبُّهُم بندے اُس کا منہ دیکھیں گے اور اس کا نام اُن کے ہا تھوں
شرا با طَهُورًا سُوره انسان پر ہوگا۔اور رات نہ ہوگی۔اور دے چراغ اور سورج کی روشنی
سیپاره -۲۹ رکوع ۱۹ کے محتاج نہیں۔عیسائیوں میں مسلم امر ہے کہ موسیٰ نے جس کستان کا وعدہ کیا تھا۔وہ اصلی کنشان
کا نمونہ تھا۔اور عیسائی یہ بھی کہتے ہیں مسیح شیطانی مصر سے نکالتا ہے۔اور حقیقی کنعان کی راہ
پر لاتا ہے۔پس موسے جس خانی دُودھ اور شہد اور پانی شراب اور زمین کا ذکر کرتا ہے۔اُس کے مقابلے میں باقی اور غیر فانی دودھ اور شہد اور پانی اور شراب اور نفیس
زمین ضرور ملے گی۔عیسائی صاحبان مشرآن کریم میں جن نہروں کا ذکر ہے۔وہ وہی
غیر فانی اور دائمی اور حقیقی کنعان کی نعمتیں ہیں۔جسے بہشت کہتے ہیں۔اگر کتب مقدسہ
ے تکیہ لگائے ہوئے قطار تختوں پر اور بیاہ دیا ہم نے ان کو بڑی آنکھ والی گورمی عورتوں سے ۱۲
اور جب دیکھنے تو وہاں تو دیکھے نعمت اور سلطنت بڑی او پر ان کے کپڑا باریک ریشمی سبز اور گاڑھے اور
پہنائے گئے کنگئیں چاندی کے اور پلا دے ان کو خدا ان کا شراب پاک ۱۲۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی