سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 18

۱۹۸
ہواہی کے ذکر پر اکتفا کیا اور کنایہ جہاز رانی مراد رکھی۔اس آیت کے آگے فرمایا ہے۔عُدُوهَا شَهرُ رَوَاحُهَا شهر سیپاره ۲۲- سوره سبا ، رکوع ۲
- -
اس میں ان جہازوں کے سفر اور ملے مسافت کا بیان ہو کہ صبح و شام میں اتنی مسافت
لے کر جاتے تھے۔جو اُس زمانے میں لحاظ سفر بتی کے ایک مہینے کی راہ ہوتی تھی۔بیشک
اُس ابتدائی زمانے میں سفر یہ ہی کی دشواریوں اور صعوبتوں اور راہوں کے محفوظ و مامون
نہ ہونے پر اگر نظر کی جاوے تو جہاز رانی جس کے ذریعے سے خشکی کی کوسوں کی راہ چند
ہو الین
گھنٹوں میں طے ہو جاتی تھی۔خدا کے فضل اور قدرت کی ایک عظیم الشان آیت (نشانی)
تھی۔اور بنی اسرائیل کے لئے خصوصا جنہیں اوّل اوّل خدا نے یہ فن عطا کیا۔خدا کے
احسانات کے تذکر کی بڑی بھاری نشانی تھی۔قرآن مجید کا یہ عجیب اور مخصوص طرز ہے کہ اس میں باری تعالیٰ انسان
کو و منافع
اور فوائد جو انسان قوی قدرت کے استعمال سے یا اللہ تعالیٰ کے محض فیض سے ان اشیاء
سے حاصل کرتا ہے یاد دلا کر اور اپنا علتہ العلل ہونا اس کے ذہن نشین کرا کر اسکو اپنی طرف
یلاتا ہو اور یہ مجیب طریقہ انسانی قوی پر تاثیر کرنیکا ہو جو حقیقہ قرآن کریم ہی سے مخصوص ہے
اور اس بیان قوانین قدرت سے تمام قرآن لبریز ہو۔ایسا ہی اس آیت میں بھی اس عادت
جاریہ کے موافق حضرت سلیمان پر انعام و فضل کا ذکر کیا ہے۔اس سے آگے والی آیت یہ ہے۔تَجْرِي بِاخرة إلى الأَرْضِ التي باركنا فيها- سیپاره - سوره انبياء- ركوع - -
چھلتے تھے وہ جہاز اُسکے سلیمان حکم سو اس زمین کیطرت جسمیں ہم نے برکت دیں۔اس کا مطلب
یہ ہو کہ وہ جہاز حضرت سلیمان کے حکم سے بلاد افریقہ یا ہند سے ہو کہ ارض شام کو آتے تھے۔اعتراض۔قرآن نے مریم مسیح علیہ السلام کی ماں کو اخت ہارون۔ہارون کی بہن
کہا۔یہ بات صحیح نہیں۔جواب سننے۔نے صبح اُس کی ایک مہینے کی اور شام اس کی ایک مہینے کی ۱

199
(1) معترض عیسائی لوگو ! کوئی الہامی اور روح القدس کی لکھائی ہوئی تاریخ ایسی نہیں۔جس میں مریم کے خاندان کا مفصل حال مرقوم ہو۔اور ایسی بھی کوئی کتاب عیسائیوں کے
گھر میں نہیں جس سے مریم کے بھائیوں اور ماں باپ وغیرہ رشتے داروں کے نام کا یقینی
پتہ لگے۔پھر قرآن کے کلمہ اخت ہارون پر آپکا اعتراض کیا۔(۲) پادری لوگو ! تم نسب ناموں اور قصوں پر اعتراض نہ کیا کرو کیونکہ پولوس لمطاوس
کے پہلے خط میں لکھتا ہو۔کہانیوں اور بے حد نسب ناموں پر لے
ناموں پر لحاظ نہ کریں۔یہ سب تکرار کا
باعث ہوتا ہو۔نہ تربیت الہی کا جو ایمان سے ہے۔۱۔طم طاؤس باب ۴۔(۳) سنو۔انجیل متی کی ابتدا میں مسیح کو ابن داود اور داؤد کو ابن ابراہیم لکھا ہو۔میتی
باب ! حالانکہ مسیح اور داؤد کے درمیان اور داؤد و ابراہیم کے مابین پشتها پشت کا فرق
ہے۔بلکہ بقول تمہارے مسیح ابن داؤد ہی نہیں۔(۲) سنو ! البیسبات کو ہارون کی بیٹی کہا گیا۔لوقا - باب ۵۔حالانکہ الیسات اور ذکریا
کے زمانے سے جن کا ذکر لو قانے کیا ہے بہت ہی مدت پہلے ہارون کر چکے تھے۔اور ایسبات اور
ہارون میں پیش ہا پشت کا فرق ہو ر ہنسی۔اجی حضرت یہ الیسبات انگلستان کی ملکہ نہیں
ہے۔بلکہ اس سے بہت پہلے گزر چکی ہے)
بات یہ ہے ناموں میں اشتراک بھی ہوتا ہے۔دیکھو یوسف اور یعقوب مسیح کے
بھائی بھی ہیں اور ان سے سینکڑوں برس پہلے یوسف اور یعقوب اسحاق نبی کے پوتے اور
بیٹے بھی گزرے ہیں کیا ممکن نہیں کہ ایک ہارون موسی کے بھائی ہوں اور دوسرے مریم کے۔(4) سنو ! عرب میں آج اور اخت کا لفظ وسیع معنوں میں مستعمل ہوتا ہو۔حقیقی بھائی
اور ایک ہی پشت کے بھائی پر محدود نہیں۔دیکھو قرآن -
إلى تَعُودَ أَخَاهُمُ صَالِحًا - سیپاره ۱۲ - سوره هود - رکوع ۶ -
لے نمود کی طرف اپنے بھائی صالح ۱۲ -

۲۰۰
و إلى عاد اخاهم هودا - سیپاره سوره هود - رکوع۔حالانکہ صالح اور مہور اپنی اپنی قوم کے حقیقی بھائی نہ تھے۔اور زرقانی شرح مواہب لدنیہ میں ازواج کی تاریخ میں صفیہ کے قصے میں لکھا ہو کہ
صفیہ بی بی پر جو خیبر کے یہود سے تھیں۔رسول اللہ کی اور بیبیوں نے کچھ طعن کیا اور صفیہ نے
اُنکے طعن وتشنیع کا تذکرہ اپنے خاوند محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے فرمایا۔تونے کیوں نہ کہا۔ابی هَارُونَ وَعَمِّى مُوسَى وَزَوجِي مُحَمَّدُم -
دیکھو یہاں ہارون موسی نبی کے بھائی کو اب یعنی باپ کہا۔حالانکہ بہت مدت
پہلے گزر چکے۔عرب کے لوگ عمدہ تلوار کو اخو ثقہ اور بڑے بہادر کو اخو غمرات الموت کہتے
ہیں۔غرض تھوڑے بہت تعلق پر اخوت
کا اطلاق ہوتا ہو۔مریم صدیقہ کا ہنوں میں پلی اور
ذکریا کا ہن اُسکے قریب رشتے دار تھے۔اور کاہن بے ریب و تر دو ہارون کے بھائی تھے۔الی بات ہارون کی بیٹی مریم کی قریبی رشتے دار تھی۔دیکھو لو قا۔اباب۔پس کیا اتعجب
ہے۔اگر قرآن نے کہد یا مریم ہارون کی بہن تھی۔سوال - لِي لكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَرَ سيارة ٢٦ -
سورة فتحنا - مركوع -
وا اسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنین - سیپاره ۲۶- سوره محمد - رکوع ۲-
ران آیات اور انکے امثال سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا گنہ گار ہونا ثابت ہوتا ہے۔جواب۔پھر کیا ہوا۔سوچو تو سہی سیخ طعون بنیں اور اُن کی الوہیت اور خدائی میں
بٹا نہ لگے۔بایں ہمہ گناہگاری کہ تمام عیسائیوں کے معاصی سے گنہ گار ہوئے۔اور بقبول
ایوب عورت کے شکم سے نکل کر صادق نہیں ٹھہر سکتے تھے۔دیکھو ایوب۔وُہ جو غور سے
مہ اور عاد کی طرف اُن کے بھائی ہود کو ۱۲ - له تاکہ بخشے اللہ تیرے پہلے اور پچھلے گناہوں کو ۱۲ -
سلہ اور مغفرت مانگ اپنے لئے اور مومنوں کے لئے ۱۲۔

پیدا ہوا۔کیا ہے کہ صادق ٹھہرے۔۱۵ باب ۱۴- ایوب - پھر مریم جب بگناه مو روتی آدم
گنہگار تھی۔تو مسیح کو کوئی پاک نہیں ٹھہر سکتا۔کون ہے جو نا پاک سے پاک نکالے۔کوئی
نہیں۔ایوب ۱۴ باب۔اور پھر عیسائیوں میں تمام آدمی آدم کے گناہ سے گہنگار میں
اور آدم کا گناہ عورت سے شروع ہوا۔تو مریم اور اس کا بیٹا کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ہوا۔تو اور کی
پس گنہگار اگر الوہیت سے معزول نہیں تو منہ گار نبوت اور رسالت سے کیسے معزول
سے معزول نہیں تو گنہ اور سے کیسے مع
ہو سکتا ہے۔اور سنو ! کتب مقدسہ کا محاورہ ہے۔مورث اعلی کا نام لیکر قوم کو مخاطب کیا جاتا
ہے۔دیکھو یثرون (یعقوب) موٹا ہوا۔اور اس نے لات ماری تو تو موٹا ہوگیا چربی میں
چھپ گیا۔خالق کو چھوڑ دیا۔استثنا ۳ باب ۹-۱۵- یعقوب کو جیسی اُسکی روشیں ہیں۔سمراء بیگا۔۱۲ باب ۲۔ہوشیع۔یعقوب کو اُس کا گناہ اور اسرائیل کو اُس کی خطا جتاؤں۔میکه ۳ باب ۸۔یہ تو عہد عتیق کا محاورہ سنایا۔اب عہد جدید کو سنیئے۔اس نے تو
حد کر دی ہے۔سنو سنو سنو۔مسیح نے ہمیں مول لیکر شریعت سے چھوڑایا۔کہ وہ ہمارے بدلے میں
لعنت ہوا۔نامه گلتیان ۳ باب ۱۳- ۲ قرنتی ۵ باب ۲۱ -
پس میں کہتا ہوں۔جب صاحب قوم قوم کے گناہ سے گنہگار کہا جاتا ہے اور جب
قدم کو صاحب قوم کے نام سے مخاطب کیا جاتا ہے۔تو آپ ان آیات میں جن سے محمدؐ
صلی اللہ علیہ وسلم کا گنہگار ہونا ثابت کرتے ہیں۔اس امر کو کیوں فرو گذاشت کئے دیتے
ہیں۔با اینہم جن آیات سے آپ لوگ محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت الزام قائم کرتے ہیں۔ان میں یقینی طور پر بلحاظ عربی بول چال کے اعتراض ہو ہی نہیں سکتا۔مثلاً سوچو آیت
واسْتَغْفِرُ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنین میں ہم کہتے ہیں۔وَلِلْمُؤْمِنِينَ والا واو عطف
فسیری کا واؤ ہے۔اور و او تفسیری خود قرآن میں موجود ہو۔دیکھو سور یا رعد -

۲۰۲
تلك آيات الكتاب والذي أُنزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ الْحَقِّ بباره سوره رعد انا
ايَاتُ وَالَّذِي
تلال ايات الكتب وقران مبین - سیپاره ۱۳ - سوره حجر - رکوع ۱ -
آیت وَوَجَدَكَ مالا میں کیا ہم نہیں کہ سکتے کہ امت مخاطب ہے اور ضال عاشق
اور محب کو بھی کہتے ہیں۔دیکھو محاورہ قرآنی۔ވ
الك إِن ضَلَالِكَ الْقَدِيمِ سیپاره ۱۳ سوره یوسف۔رکوع ::
یہ بات یوسف کے بھائی یعقوب کو کہتے ہیں۔اور یہاں منال کے معنی گراہ کے ہرگز
ہیں کیونکہ قرآن حمدصلی الہ علیہ اول سے مالات کی نفی بھی کرتا ہو وہاں فرماتا ہے۔ما عمل صَاحِبُكُم وَمَا غولی - سیپاره ۲۷ - سوره نجم - رکوع -
ماغوی کے لفظ کے ساتھ ماضل کا خوب بیان ہو گیا۔فائدہ گناہوں کے وجود سے کبر اور عجب ریا اور جمعہ کا کیسا علاج ہوتا ہے۔اور گناہ
کس طرح تو یہ اور تجز انگستار کا باعث ہوتا ہے۔یہ موقع اس امر کے بیان کا نہیں۔اعتراض إنا فتحنا لک فتحا مُّبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنْبِكَ
اور
وما تأخر - سیپاره ۲۲ - سوره فتحنا - رکوع - -
اس آیت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی دلیری کی اور اپنے آپ کو باہم گنہگاری
بے ڈر یقین کیا۔جواب حقیقی۔ایسے بشارات حسب کتب مقدسہ ضرور ہوا کرتے ہیں۔دیکھو تی۔پطرس نے جب کہا۔ہم نے تیرے لئے سب کچھ چھوڑ دیا۔تو مسیح نے فرمایا تم بادشاہت
نے یہ آیتیں قرآن کی ہیں ار جواد تارا گیا ہے تیرے پاس خدا سے وہ سچ ہے ۱۲
لہ یہ آیتیں ہیں کتاب کی اور کھلے قرآن کی ۱۲ -
سے ہر آئینہ تو اپنی پرانی غلطی میں ہے ۱۲ - ۵۲ نہیں بھٹ کا تمہارا رفیق اور نہ بہکا۔سے ہم نے فتح دی تجھ کو فتح ظاہر کرتا کہ بخشے اللہ تمہارے پچھلے اور پہلے گناہوں کو ۱۲۔

٢٠٣
کے وقت بارہ تختوں پر بیٹھو گے۔۱۹ باب ۲۹ متنی۔اگر کہو سیمی بشارات اور پطرس
کی خوشخبری مشروط تھی۔بدون شرط نہیں۔تو ہم کہتے
ہیں سمجھی اور پطرسی شرط کا تو ذکر انجیل میں نہیں۔قرآنی بشارات کا خود قرآن میں ذکر ہے
دیکھو آيت لَئِنْ أشركت لتخبطنَ عملك مطلب یہ ہو کہ اگر خاتمہ ایمان پر ہوا۔تو
تیرے گناہ معان ہیں۔اور سفو فتحنا لک فتحا مبینا کے معنے آپ لوگوں کو معلوم نہیں۔اس آیہ شریف
کی تفسیر کیلئے قرآن ہی عمدہ تفسیر ہے اور وہ آیت مفسرہ آیت اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ هو فتح سے مراد ہے دل پر علوم باری اور آسمانی بادشاہت کے
اسرار کا کھولنا اور تب وہ کھلتے ہیں تو تو بہ او خشیت اور خوف الہی پیدا ہوتا ہے جسکے باعث
گناہ نہیں رہتے۔انسان نئی زندگی پاتا ہے۔نیا جلال حاصل کرتا ہے۔ایک اور جواب سنیئے میسیع حواریوں کو فرماتے ہیں۔جن کو تم بخشو انکے گناہ بخشے جاتے
ہیں۔اور جنہیں تم نہ بخشو گے نہ بخشے جائیں گے۔یوحنا ۲۰ باب ۲۳۔بھلا جہاں مچھوں اور
ٹوریوں کو گناہ بخشنے کا اختیار ہے۔وہاں باری تعالیٰ کو ایک خاتم الانبیاء کے گنا بخشنے کا
اختیار کچھ تعجب انگیز اور محل انکار ہے۔ہر گز نہیں۔بیشک اللہ تعالے نے نبی عرب
حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو فتوحات دیں۔ظاہری فتوح فتح مکہ غیر جسکے
ظہور سے بت پرستی کا استیصال اس شہر سے کیا عرب جیسے بت پرست ملک سے ابد کے
لئے ہوگیا۔اور تمام دنیا میں توحید ربوبیت کے علاوہ توحید الوہیت کا شور مچ گیا۔اور
مختلف قبائل عرب لوٹ مار کرتے۔منشراب خوری اور جوئے بازی پر فخر بگھارتے سراسر
اخلاق مجسم پورے موحد ہو کر نیک چال پر آگئے۔اتنی ہدایت پھیلانے سے ہادی کے
گناہ معاف نہ ہوئے ہوں۔بالکل عقل کے خلاف ہے۔اور فتوحات باطنی کا حال
آگے لکھ چکا ہوں۔

اعتراض - سوره طله ، رکوع۔جو قرآن سے منہ پھیرے اُس کی معیشت تنگ
ہوگی۔یہ باطل ہے۔کروڑوں قرآن کو نہیں مانتے اور اُن کی معیشت تنگ نہیں۔اور
متبعان قرآن تنگ ہیں۔اور لڑائیوں میں دُکھی ہوئے۔جواب بھلا کتب مقدسہ میں نہیں لکھا۔ہاں شریر کا چراغ بجھایا جائے گا۔۱ باب ۵ - ایوب - تنگ عالی اسکے پاس مستعد ر میگی ۱۸ باب ۱۲- ایوب۔وہ ویران شہر میں ۱۸۵
یسے گا۔۱۵ باب ۲۸ - پر جانتے ہو۔بہت شریہ خوش ہیں۔نہیں بات یہ ہے شریروں کی خوشی
کرنی تھوڑے دن کی ہے۔اور ریا کاروں کی شادمانی لمحے کی۔۲۰ باب ۵ - ایوب پس جو لوگ قرآن
کو نہیں مانتے۔اُن پر معیشت بیشک تنگ ہے۔اُن کا چراغ گل ہو گا۔معیشت - خنگ
تنگ حالی اُن کے پاس مستعد رہیگی۔وہ ویران شہروں میں لیں گے۔ان کی شادمانی لمحے کی
ہے۔قرآن بھی کہتا ہے۔مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيل- پونجی دُنیا کی تھوڑی ہے۔دوسرے جملہ اعتراض کا جواب۔وہ دکھ جو خدا کے لئے ہو ایک بخشش ہے۔فلپسی
باب ۲۹ - وہ دکھ جو خدا کے لئے ہر خوشی کا باعث ہے۔اعمال در باب ۴۱۔کیونکہ باپ کے ہاتھ سے
کتا ہے۔یوحنا ، ایاب ۱۱- یہ پیالہ ہے نہ سمندر۔زبور ۷۵ - ۸ - اسمیں غوطہ لگا کر مرتے نہیں ۷۵-۸
اور آرام سے نا امید نہیں۔یسعیاہ ۴۳ باب ۲- ۲ قرنتی ۴ باب ۸ -
پادری صاحبو۔یہ ایسی بات ہے۔جیسی لوقا کہتے ہیں۔تمہارے سر کے بال بھی
نہ ہیں۔اور یہ بھی کہ دوسے قتل کرینگے لوقا ۲۱ باب ۱۶- ۱۸ - اورمتی ۲۴ باب ۹ -
ایک اورحقیقی جواب بخاری میں لکھا ہو۔منگ کے معنی شقاوت اور بار بختی کے
ہیں۔اور یہی معنی ابن عباس نے لیئے ہیں۔پس سوال کا موقع ہی نہ رہا۔اعتراض۔سورہ کہف میں سکندر کا قصہ ایسا عجیب و غریب بیان ہوا ہر جسکی
کچھ حد نہیں۔یہ قصہ مصنف قرآن کی کم علمی پر بڑی دلیل ہو۔سکندر روحی کے روز نا مجھے
موجود ہیں۔اُن میں کہیں یہ موجود نہیں۔سکند سورج ڈوبنے اور سورج پڑھنے کی جگہ نک

۲۰۵
گیا ہے۔اور زمین چونکہ گول سے ممکن ہی نہیں سورج کہیں دلدل میں ڈوبتا ہو۔کسی
مورخ کی شہادت سے ثابت کرو۔اور یونانیوں کی تاریخ ٹولو۔پھر دیوار اور یا جوج کا
پتہ دو۔اتنی بڑی مخلوق کہاں کم ہو۔جواب - اسکندر کا نام تمام قرآن میں نہیں سورہ کہف میں جو ایک جز و قرلکن
ہے
کہاں ہوگا جب محل میں نہیں تو جزو میں ہونا محال ہے۔سورہ کہف میں میں بادشاہ
کا ذکر ہے اُس کی قرآن نے تعریف ہی کی ہے۔اور رومی سکندر ایک ثبت پرست کافر
تھا۔جو شرا بجنوری میں ہلاک ہوا۔قرآن کہیں شہیدوں کی تعریف کرتا ہے۔ہاں سورہ کہف میں ذوالقرنین کا تذکرہ ہے (زو) کے معنے صاحب یا والا کے
ہیں۔اور قرنین تشنیہ ہے قرآن کا۔قرآن کے معنی سینگ - قرنین کے معنے دو سینگ۔ذوالقرنین کے معنے دو سینگ والا۔ذوالقرنین کے معنی سکندر ہرگز نہیں۔ادنیٰ
عربی دان سے یہ معنے پوچھ لو۔محمد رسول اللہ صلعم نے اپنی نبوت میں یہود اور نصاری کو کہا تھا کہ مجھے اللہ تعالے
الہامی کتاب کا مستر بنایا اور جو کچھ اگلی امتوں نے الہامی کتابوں کے فہم میں غلطی کی۔اور غلطی سے ضروری مسائل میں باہم اختلاف کیا۔یا حق کے مخالف ہو گئے۔اس
اختلاف کے مٹانے کو اللہ تعالیٰ نے مجھے رسول کیا ہے۔ضرورت نبوت کے اور وجوہ
بھی ہیں جو ہم نے اسی کتاب میں کچھ اُن میں سے لکھے۔مگر یہ بھی ضرورت تھی۔قرآن
میں میرے اس قول کی تصدیق یہ ہے۔أن هذا القرآن يقص على بَنِي إِسْرَائِيلَ اَكْثَرَ الَّ فِى هُمْ فِيهِ
يختَلِفُونَ - سيارة ۲۰ - سوره نمل - رکوع - -
دیکھو صدوقی قیامت کے منکر تھے۔انکو کیسے کیسے زبر دست دلائل قانون قدرت
ے یہ قرآن بیان کرتا ہے۔بنی اسرائیل پر اکثر وہ کہ جس میں اختلاف کرتے تھے

سے قیامت کا ہونا بتلایا مسیح نے قیام کے وجود پر گواہی دی۔مگر وہ گواہی بے دلیل قانون
قدرت کے صرف ایک نقلی بات کے اشارے سے تھی۔بخلاف دلائل قرآن۔عیسائی خاکسا میسیج کی الوہیت کے قائل تھے۔اُن کو رنگا رنگ یقین دلائل سمو قائل کیا
دیکھو مبحث ابطال الوہیت مسیح مختصر یہ کہ سیخ کوجو تم ان اللہ کہتے ہو کس معنی کرکے۔اگر ابن کے حقیقی معنی لیتے ہو تو ان معنوں میں بیٹے کا باپ کے نطفے اور آپکی جور و بیٹے کی
ماں کے رحم سے ہونا ضرور ہے۔اور مریم کا خدا کی جو رو ہونا تمہارے مذہب میں اور گل
عقلاء کی نقل میں مسلم نہیں۔اسپر قرآن نے کہا۔الى يَكُونُ لَهُ وَلَدٌ وَلَمْ تَكُن لَّهُ صَاحِبَهُ
اور صاحبہ یعنی جورو کا قد کے لئے ہونا تمہارے ہاں ستم ہو پر بیٹا نے حقیقی کسے جگا
و اگر او معنی ہیں۔توان مانی نہیں ک ی ن ک ا ت وعلق
اور علم کامل محیط گل اشیا لازم ہے۔اور مسیح میں دونوں مفقود ہیں۔دیکھو نفی صفت خلق
میں متنی ۲۰ باب ۲۳ - اور تھی صفت علم میں - مرقس ۱۳ باب ۳۲ -متی ۲۴ باب ۳۶ -
اعمال - باب ے۔یہ دلیل قرآن میں یوں ہے۔ان يكون لَهُ وَلَدٌ وَلَمْ تَكُن لَهُ صَاحِبَةً وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ وَهُوَ بِكُلِّ
٣
شَيْءٍ عَلِيمٌ - سیپاره - - رکوع -14 - سُوره انعام -
کفارے کے ابطال میں جس نے عیسائیوں کو ارتکاب معاصی میں بیباک کر رکھا تھا اور
یقین دلایا تھا کہ میسج سب کے بدلے ملعون ہوئے۔گلتی - با سال : لا تَزِرُ وَازِرَة و
کہہ کر مٹایا۔غرض رسول خدا صلعمہ کے دعوئی مفسر ہونے پر اہل کتاب نے چند سوال کیئے۔ایک روح کے متعلق
کیونکہ قدم روح کا ایک جہان قائل تھا۔اور اس اعتقاد نے رُوح کے
لے کیونکر ہوا اسکے لئے لڑکیا حالانکہ اسکی عورت نہیں ہے۔سہلے کہاں سے اسے لڑکا ہوگا۔حالانکہ اسکی عورت
نہیں ہے اور ہر چیز کو پیدا کیا اور وہی ہر چیز کا جاننے والا ہے "۔

۲۰۷
غیر مخلوق مانے میں پھنسا رکھا تھا۔اسی واسطے یہود نے اور اُن کے ساتھ اور لوگوں نے پوچھا
روح
کی نسبت فرمائیے۔جیسے قرآن میں ہو۔يَسْتَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ۔پھر اُن کے جواب
میں حکم ہوا۔قل الروح من امر رتی تو کہہ کہ روح میرے رب کے حکم سے بنی ہو۔یعنی
مخلوق ہے قدیم نہیں۔اور لوگوںکو جتایا کہ اگر روح پہلے سے موجود ہوتی تو اسے علم بھی
ہوتا۔لاکن دیکھتے ہو۔ا الله أَخْرَجَكُم مِنْ بَطُونِ أُمَّهَاتِكُمُ لا تَعْلَمُونَ شَيْئًا۔اسی طرح چند لوگوں نے علمائے یہود سے دانیال نبی کی مشکل کتاب میں سرہ باب
کی تفسیر کو چھی۔دیکھو قرآن سیپارہ ۶ سورة کہف - رکوع ۲- يَسْتَلُونَكَ عَن ذِى
القرنين - تجھ سے پوچھتے ہیں ذوالقرنین کو۔یہ وہی دوسیلنگ کا مینڈھا ہے جسے
دانیال نے خواب میں دیکھا۔دیکھو دانیال ۸ باب ۴۔نبی عرب نے بتایا۔دو سینگ والا
مینڈھا جسے دانیال نے خواب میں دیکھا۔وہ ایک بڑا بادشاہ ہے۔جس کا نسلط ایک
خاص زمین کی مشرق اور مغرب میں ہوا۔پادری صاحبان اس کا نام کی قباد بھی مشہور ہے
جو مشرق اور مغرب میدید اور ایلام لینے ایران و فارس کا ہے اسے پانچ سو پینتیس سال
پہلے میں مادی قوم کا بادشاہ تھا۔کسی خاص ملک کی مشرق اور مغرب پر سورج کا نکلنا
اور ڈوبنا بنا دینا مقدس کتب عہد عتیق و جدید کا خاص محاورہ ہے۔جیسے دانیال کی
کتاب ۴ باب ۲۲ میں۔اور ذکریا، باب میں لکھا ہے بند کر تیری سلطنت زمین کی
انتہا تک پہنچے۔اور میں اپنے لوگوں کو سورج کے نکلنے کے ملک اور اس کے غروب
ہونے کے مُلک سے چھوڑ الاؤ نگا منصف عیسائیو! دیکھو ذکریا کی الہامی کتاب میں
صاف لکھا ہے۔سورج کے نکلنے اور غروب ہونے کے ملک سے۔اور قرآن میں اعلیٰ درجے
کی راستی سے کہا ہے۔ذوالقرنین کو ایسا معلوم ہوا کہ سورج دلدل میں ڈوبتا ہے۔ے اوراللہ نے نکالا تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے تم کچھ نہ جانتے تھے ۱۲۔٠١٢٠

Y-A
جہاں فرمایا ہے۔وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَمِة - سیپاره ۱۶ - رکوع ۲ - سوره کهف۔انصاف تو کرو۔کونسا کلام قابل اعترض ہے۔اب رہی یا جوج ماجوج کی بات۔سنو - ماجوج حسب باب دہم پیدائیش اور پہلی تاریخ کے باب ۵ کے یافث کا بیٹا ہے۔اور حسب ۳۸ باب از قبیل نہر یورال کی مشرق میں بسا تھا۔اور یا جوج حسب تاریخ ایام
اول ۵ باب اور سلاطین اول کے ۱۵ باب و 14 یوٹیل بن روبن کا بیٹا ہو۔اور اُس کی
اولاد حسب فصول مذکورہ ممالک ماجوج بن یافت میں بسائی گئی۔یعنے وہی یورال ندی
کے مشرقی حصے میں۔اور حسب حز قیل باب ۳۸ و ۵۵ - یا جوج رشید اور سبیر یہ پر مسلط
ہوئے۔اُن کی نسبت یہ بھی لکھا ہو کہ فارس اور جرمن اُن کے ساتھ ہونگے۔اور کوش کی
اولاد پر جو جیحون کے متصل باقی ہو۔اور باب ۳۸ ستر قبیل میں ہے، گوھر کی اولا د یعنے حز
مرد اور ہرات والوں پر اُن کا تسلط ہوگا۔اور اسی فصل سے معلوم ہوتا ہو۔کابل والے
یعنے قبط اس کے ساتھ ہونگے۔اور مکاشفات باب ۲۰ سے معلوم ہوتا ہو کہ یا جوج ماجوج
کا زور اطراف ممالک معتقدین خدا وند چار یار نئی عرب پر ہزار سال ہجری کے بعد ہو گا۔اور صاف ظاہر ہے کہ یا جوج والی رشیہ ہرات کے قریب پہنچ گیا۔اور ماجوج جن کے
قبائل جرمن اور شمال فرانس نارمنڈے اور انگلینڈ وغیرہ میں نہیں بلاء میں مطابق
ہزار سال ہجری بلاد اسلام پر مسلط ہونے لگے غرض حسب مکاشفات - ۲ باب ممتاز
یا جوج ماجوج وہ ہیں جو بلاد اسلام پر مسلط ہوں۔اور کیقباد اور ذو القرنین کی دیوار۔وہ ہے۔جو ما بین آرمینیا اور آذربائجان بنام بارہ در بند اور یورال کی چوٹیوں پر قریب
پانسو پینتیس سال قبل مسیح کے بنائی گئی۔اور پلونا کے شمال میں جو قلعہ بنا ہے وہ بھی
اسی میں ہے۔لے پایا اس کو ڈوبتا ہے دلدل کے پیشے میں ۱۲ --

ور چونه یه یا جوج ماجوج عیسائی شاخ یاز دہم ہرقل کے مذہب پر ہیں جس کو حسب
دانیال ، باب نے ۱۰۰ حیوان فرمایا ہے اور وسیع کو اپنا ولی خیال کرتے ہیں۔اور اکثر مریمکو
معبود بناتے ہیں۔اس واسطے قرآن کہتا ہے۔الحب الذِينَ كَفَرُوا أَن يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ إِنَّا
اَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلا سیپاره ۱۶ - رکوع ۳ - سوره كهف -
اور ان لوگوں کے دنیوی کمالات پر اور ان کی ظاہری صنعت پر جیسے۔ریل تار۔فوٹو گراف وغیرہ وغیرہ بنائے گئے۔فرماتا ہے۔هل ننتتكُم بِالاخْسَرِينَ أَعْمَالاً الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَلوة الدنيا
وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ مُنْعًا- أولئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِايَاتِ
ربهم ولقائه تحبطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنا
سیپاره ۱۶ - رکوع ۳ - سوره کهف۔ވ
اور اسی واسطے ہماری قصص کی کتابوں میں ان کو دراز گوش لکھا ہے کیونکہ درازگوش
احمق کو کہتے ہیں۔اور الہیات میں جو ضروری چیز ہے۔ان کی عقل اسپر ہرگز رسا اور پوری نہیں۔گو یا الہیات سے اُن کی تصویر یوں کو مناسبت ہی نہیں۔اور جو اسلامی کتب میں کثرت اولاد
یا جوج کی نسبت لکھا ہو۔وہ بالکل سچ ہو۔دیکھو با اینکہ لندن سے ہزاروں باہر نکل جاتے
ہیں۔تب بھی چھتیس لاکھ کے قریب ایک شہر میں ہیں۔منصف عیسائیو غور کرو اور سو مصنف قرآن کتنا بڑا عالم ہو اوراس کا علم کیسا
ے کیا کا فون نے سمجھا کہ سو میرے بندوں کو میرے مددگار بندوں نے کاروں کیلئے جہنم کو بہانہ بنایا ہوا
ہ ہم بتا دیں تم کو کن کے کیئے اکارت ہیں وہ لوگ جن کی دور دنیا کی زندگانی ہیں۔بھٹک رہے ہیں۔اور
وہ لوگ جانتے ہیں کہ خوب بناتے ہیں کام وہ ہی ہیں جو منکر ہوئے اپنے رب کی نشانیوں سے اور اسکے ملنے سے
مٹ گئے۔اُن کے کیئے پھر نہ کھڑی کرینگے ہم ان کے واسطے قیامت کے دن تول ۱۳

·

آج 10 میں سے 10 باقی