سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 21
۴۳۴
A۔۲
-99
عیسائیوں کا فارم کے متعلق اعتراض اور اسکا جواب ص ۲۹ - ۹ فقر دنیا کی دریا میں انار کی بدری سلطنت کی بشار مست
مقام فرا کے متعلق عیسائیوں کی تین مختلف رائیں جنگ ۱۰۰ قل قیصر روم کی عادت سلطنت کے متعلق اشاره هنشت
- فاران تین ہیں۔ایک حجاز میں۔دوسرا طور سینا کے ۱۱۔آنحضرت کے سال پیدائش کی پیشگوئی صحیفہ دانیائی میں
ایم کی بیان کی متعلق عیسائی مورخین کی معطلی مٹ
۱۰۲
پاس تغییر اسمر قند میں۔۳- حضرت اسٹیل کی اولاد تجاز سے نکل کر تمام عرب میں ۴-۱ بیت اللہ کے کونے میں حجر اسود کا ہونا قدیم زمانہ حضرت
خلیج فارس تک پھیل گئی۔دانیال کی اس گوئی کو یاد کراتا آتا ہے۔میں کے کے سہیل جا میں آباد ہوا جو اراک غرب میں مت ۱۰۴ حجر اسو تصویری زبان میں رسول خدا کی بہتات تھی، مشت
۵
서۔جس خاران کے آثار ملے ہیں وہ تو رات کا فاران نہیں ۱۰۵ - اس بشارت حجری کی تصدیق قرآن و حدیہ ہے جب
۲۸۳۵ موشی کے زمانہ میں اس کا وجود نہ تھا۔۲۳ ۱۰۶۔آنحضرت صلی اللہ علیہ کام اس محل سرا کی اینٹ ہیں جو
- حضرت موسی کے ناران
کوہ سینا کے شمال مشرق میں قادیش انبیاء کے وجود سے تیار ہوئی۔کے قریب اقع تھا اور دہی مجاز کا بیابانی - ۲۸۳ ۱۰۷ جور ہوں اس بات کو یاد دل والا یادگاری پر ہے مصر
PAN
HAN
۸۷ - چوتھی بشارت محمدی
من آنحضرت کے نام محمد کا ذکر غزل القران بیان میں ۲۸۲
۲۸۴
۲۸۵
ها
۱۰۸۔اس کے ناتراشیدہ ہونے کی حکمت
109 یسوع کا حواریوں بارہ پتھر لیکر ان کا نشان بنانا مت
١١٠
h
۱ - آٹھویں بشارت محمد می زبور داود ہیں۔ص ۲۹
١٠١١٢
۲۸۵۰
کے قابہ ۲۹۵
۸۹ - محمدیم کہنے کی حکمت
انونی با این نیکی که در تی وی کی دنیا ا ا ا ا ا ا ا ا ا و ویو میں بتاتے ہیں اس کی دریل مگ
۹۱ - لفظ محمد کے استعمال کی حکمت
یا و ای ایس ایل کی دیدار که به تشریح کے حق میں ملنگ ۱۳ تبلیغ احکام النبین ۱۳ تبلیغ احکام الہند میں آنحضرت کے ثبات و استقلال می مونم
۹۳ - گاڈفری منیگٹیں اس بشارت کا حضرت ٹائٹی کے ایک واقعہ ہیں۔سرداران قریش کا ابوطا ری کے ذریعہ
من میں ہونے سے انکار کرتے ہیں۔حضور کی خدمت میں پیغام بھیجنا اور حضور کا جوان ۳۹۷
۹۴ چھٹی بشار الشعبانی کا کشت میں کو سیاروں کو چھینا ۱۱۴۳ عقبہ بن ریجی کی پیشکش اور حضور کا جواب ۲۹۶
یہ دوانیوں کی طرف اشارہ ہے۔م ۱۱۵۸ مشرکین کی درخواست کا لطیف و بلیغ جواب با مد و
ہے
۹۵ - گدھے کے عوا مسیح اور اونٹ کے حوار آنت میں جنگ جوانان ایران این موتور را اخرت کا انکار کرفرمانامه
۹۶ - ساتویں بشار کونے کے تھر کی محضر دانیال نبی کی طرق ۲۸۷ انا النبي لا كذب - انا ابن عبد المطلب - ۲۹۹
۹۷ به اشارت الحضر کے سوا اور سی بی پیاری نہیں سکتی جنگ 14 - آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم ایام مام میں قبائل عرب کے
قرآن مجید کے تھوڑا تھوڑا ہو کہ اترنے کی پیشنگوئی گھروں میں یہ نام الہی پہنچاتے۔ڈیسعیاہ نبی کی طرف سے۔٣٨٨
لث
۴۳۵
۱۱ سے۔شرفاء قبائل عرب منور طیف خطاب ۲۹۹ ۱۳۴ - کتاب اندرونہ بائیل کی شہادت کی رو سے بیچ ظاہری
۱۹ پیروبن فراس کی اعتبار سے گفتگو اور حضور کا جوان سام
لولاية
خوبی سے محروم تھے۔۳۰۷
۱۲۰ - انظر ملے لہ علیہ وسلم ابتدا سے ہی اپنی قوم میں امین و ۱۳۵ - بشارات انجیلید
مامون کے نام سے پکارے جاتے تھے۔صدا سے ہو تین منجمه و منتظر تی پی لیا اور رد کنیم ۳
انہی
۱۲۱ - لوگ حضور کے پاس امانتیں رکھتے تھے۔۳ ۱۳۷ وہ بنی مصور فارقلیط جس کا نام کمان نے محمد تا با مش۳
۱۲۲ حضور کی امانت و دیانت کی شہرت زبان زدہ تھی۔جنگ ۱۳۸ - انجیل یوحنا کی بشارت
۳۰۸
اسی کی بدولت مری نے آپو اپنے موال نا ا ا ا ا ا ا ا را ۱۳۹ انجیل مرقس کی بشارت
اور تجرکے بعد حضور کی زوجیت کا شرف حاصل کیا ص۳۳ ۱۴۰- نوین بشار محمد ہیں۔انگوروں کے باغ کی تمثیل من ۳ دیا
۱۳۴۳ شورائے مکہ کے اشعارمیں آپ کے امن و مامون ہچو کی ادا کی اور انبیا بلکہ بر کا بھی خدا کے
تجھے ۳۱۴
صي
شہادت۔بیٹے ہیں۔۱۳۵ - کعب بن زہیر کے اشعار۔مٹ ۱۲۲ میسیج مصلوب نہیں ہوئے
۱۲ ابوا ایک شعار ا شارمین بن سلام کی نظر ان اسرای امامی دور ہوتے تھے اور آخری پوٹھے ملا
۱۲۷ - موت کے وقت بلو ا کی آنحضرت کے تعلق میت ص ۱۴۴ باغ والی مشی میں باغ سے مراد شام تھا جس کے باغبان پہلے تو
۱۲۸ حضور کے کمال حلم شوق سے چند واقعات لگے مینی اسرائیل۔اب وہ باغ بنی انٹیل کے سپرد ہوا ۳۱۲۰
۱۲۹ حضور کو حقیقیں کرے کیلئے ابوسفیان یکی یکی بیاد ۱۴۵ میسیج نے کونے کے پتھر کی پیش گوئی کے ظہور کا زمانہ
اُسکے پکڑے جانے پر حضور نے اسے ختم کر دیا۔جنگ اپنے بعد کا زمانہ بنایا۔۱۳۲
م ۳۱۶
تمام بین اما این بود اگر دلوں کو نک بند کردیا اور ۱۴۶- احم نام رسول کی بیشتر قرآن اور انجیل سے م۳۱۶
اہل مگنہ کی درخواست پر حضور کے ارشاد سے تمامہ ۱۴۷ - فارقلیط اور روح حق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں مٹ
۱۸ عیسائی کی اس خیال کی تردید کہ یہ بات ارامیے کے حق میں ہے
۳۰۵۰
کا غلہ بھجوانا۔۱۳۱ - اسلامی شریعت میں جو اعتدال اور میانہ روی پائی جاتی ہے اور روح القدس حواریوں پر اتری۔ص۳۱
و کی دوسری شریعت میں نہیں پائی جاتی۔ص۳۰۶ ۱۴۹ عیسائیوں کے اعتراضات اور اُن کے جوابات من ۳
یمایی یا اریایی باردار و کیلئے تھی ۳۰ ۱۵۰- اثبات نبوت محمدرسول الله صل للہ علیہ وسلم
نیو قربیل و بنو نضیر کے یہودی یا ئیل کی پیش گوئی کے مطابق پیشینگوئیوں کی رو سے۔اس فارقلیط کے ہیبت ناک ہاتھ سے مزایاب ۱۵۱ بیچی اور جھوٹی پیش گوئیوں کے پر رکھنے کا معیار ص۳۲۲
۱۵۲ - موسوی پیش گوئیوں کی حقیقت ۳۲۳۰
ہوئے۔۳۲۲۰
۲۳۶
۱۵۳۔مسیحی شگوئیوں کی حقیقت
ہے
۳۲۵
من ۳۳ بڑھے ہوئے ہوتے ہیں۔۱۵۱- اگلے نبیوں کی امتیں جلد جلد مرتد ہوگئیں ۳۲۷ ۱۷۳ - فطرت انسانی کی تسخیر کے لئے قرآن سے بڑھ کر
۱۰۱۵۴
۳۲۸
کوئی نسخہ نہیں۔۱۵۵ - تواریان سیچ کی بیوفائی۔نبی عمر کے حواریوں خلفائے اربعہ) کی وفاداری اور ۱۷۴- پانچویں منگوئی جنگ احزاب کے متعلق من ۳۳
۱۷۵ - چھٹی پیشگوئی قریب ہی زمانہ میں نہ صرف عرب پر
ثبات قارمی -
۱۵ نبی عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیاں ص۳۲۱ بلکہ عرب کے مشارق ومغارب پر بھی مسلمانوں کا
۱۵۷
۱۵۸ - عرب کی ملکی حالت -
۱۵۹ - تمدنی اور منمنہ کی حالت
۱۶۰ - اخلاقی حالت
141
عیسائی پویش چرچ کی کیفیت من ۳۳
۱۶۲۔نبی عرب کی پہلی پیشگوئی
-147
"
دوسری پیشگوئی
تسلط ہو گیا۔۳۴۳۰۳۴۲۰
۱۷ - ساتویں پیشگوئی مسلمان خلافت اسلامی کے وارث
ہو گئے۔اور بڑے جاہ وجلال سے دین اسلام کا
جھنڈا لہرایا گیا۔۳۴۳۰
۱۷۷- قرآن شریف پیشگوئیوں کی محبت غریب علمی مضامین
بھرا ہوا ہے۔۱۶۴ - اہل عربسے خطاب مثیل موسی آگیا۔فرعونی ۱۷۸ - ۱۷۸ - ترکوں سے لڑائی کی پیش گوئی۔ه ۳۴۳
D
۳۴۴
طاقتیں فنا ہونگی - ۳۳۲۰ - ۳۳۳ ۱۷۹ - آنحضرت کے متعلق دشمنوں کے دائی حفاظت کا وعد در ۳۳۳
۱۶۵ - افران امتوں کی بابت عادۃ الہیہ کی طرح جاری ۳۳ ۱۸۰ ہر کوئی ٹھیک اپنے وقت مقرر پر پوری ہوئی۔۳۴۵
14
ش مارے
-
تیسری پیشگوئی - والله يعصمك من الناس ۳۳ ۱۸۱ پیش گوئی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو منہ سے نکالنے کے بعد
۱۹۷ نبی جھوٹے نبی کے متعلق اپنی دعد کہ وہ قتل کیا جاتا، ۳۳۵ مکہ والوں کی طاقت ٹوٹ جائیگی۔ص۳۲۶
۱۶۸ مسیلمہ کذاب امور سی۔اور حجاج بیت الی ار ہے گئے ۳۳ ۱۸۲ - پیشگوئی۔وہ زبردست قحط کا شکار ہو جائینگے۔اُن کی
۱۹۔عیسائیوں کو عاون سے سمجھنے کاموقعہ نہ دیا کہ ایک معاون امن کی حالت خوف میں بدل جائیگی۔۳۴۶
کی تکذی ہے تو رات کوجھٹلا رہے ہیں۔ص ۳۳ ۱۸۳ پیشگوئی- انجام کار مومن متقین کا میاب ھے ۳۴۷
ہوئے
" - ۱۸۴
نگے
۱۷۰ - صداقت اور حق بڑی قوت ہے م۳۳۱
پہلے نبیوں کی قوموں کے واقعات پر آ جائینگے مگ
صادق میں ایک فوق العادت قوت مقناطیسی ہوتی ۱۸۵- ایک پادری کے رسالہ عام ضرورت قرآن کا جواب مک ۳۴
ہے جو سعید الفطرت حق بجو طبائع کو اپنی طرف ۱۸۶۔پہلی ضرورت
کھینچ لاتی ہے۔۱۸۷ - دوسری ضرورت
۱۷۲ - صداقت کے وجدانی دلائل منطقی و فلسفی دلائل سے ۱۸۸ - تیسری ضرورت
۳۴۹
۳۵۰
۲۳۷
۱۸۹ - دینی امورمیں اختلافات پڑنے پر ایم اختلافات کو ۲۰۱۔ساتویں ضرورت۔شیل موسی کی پیش گوئی کی تصدیق
ٹانے کیلئے آسمانی کتاب کا نزول ضروری ہوتا ، ۳۵ آپ کے ظہور سے ہوئی۔ت
۳۵۲۰
م۳۵۷
۳۵۸
۳۵۹۰
جھوٹوں پر اتمام حجت کرنےکے لئے حکم کی ضرور ہوتی ۳۵ ۲۰۲۔عیسائیوں کے اس اعتراض کا جواب کہ اسلام کے حکم کی
۱۹۱ - ازروئے انجیل سے حکم نہیں تھے۔۳۵ کتب مقدسہ کا اقتباس ہے۔مٹ ۳۵
۱۹۲ کیتھولک فرقه مریم کو تم مشکی قرار دیتا تھاگ ۲۰۳ - انبیاء علیہم اسلام اسمت کو خواب غفلت سے جگا کہ
۱۹۳ مینیس کی مجلس میں خدا کے علاوہ صیح اور مریم دو خدا آستانه الوہیت پر لاتے اور اپنے مالک و خالق
قرار دیئے گئے۔کا عاشق بنا دیتے ہیں۔۱۹۴ - کفرو شرک کے ظلمات اور سیمی تنہا تا کو دور کر کے ۲۰۴ قرآن اُن تمام خوبیوں کا مجموعہ ہے جو دوسری
خالص توحید قائم کرنے کیلئے قرآن کا نزول ہوا ص ۳۵ کتابوں میں پائی جاتی ہیں۔کا ہوا
۱۹۵ - چو تھی ضرورت - انبیاء کی تعلیم تکمیل کی محتاج تھی ۲۰۵ - قرآن مجید کتب مقدسہ کے ان قوانین سے اختلاف
جو آنحضرت کے وقت مکمل ہوئی۔۳۵۳۰ رکھتا ہے جو مختص الزمان یا مختص المکان اور مختص
194۔پانچویں ضرورت۔توحید ربوبیت اور توحید القوم تھے۔الوہیت کی تکمیل آنحضرت کے ذریعہ ہوئی ۳۵۵ ۲۰۶ مذہب عیسائی مذہب یہود کا محتاج ہے۔منا ۳
۱۹۷- توحید ربوبیت کی تعلیم تمام تاریخی مذاہب میں ۲۰۷ - پادریوں کی عجیب عادت ، کہ قرآن کی اس تعلیم کو
موجود ہے مگر توحید الوہیت کے پیش کرنے کا فخر جس کی نظیر کتب سابقہ میں نہیں پائی جاتی از رات تصب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو ہے ۳۵۵۰ عند بیات محمد کہ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ص ۳
۱۹۸ - آپ نے اپنے متبعین کو توحید فی العبادت کا ۲۰۸ مسلمانوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام انبیاء کا ایک ہی
سبق سکھلا کہ پورا موجد بنا دیا۔ص۳۵۶
دین تھا۔ہم ہر بچے نبی کے پیرو ہیں۔۱۹۹۔خاتم الانبیاء ہونے کا حقیقی استحقاق آنحضرت ۲۰۹۔ہر ملک ہر فرقے میں خدا نے نبی بھیجے ص۳۶۲
-
۳۵۹۰
That
صل اللہ علیہ وسلم ہی کو ہے۔آپنے بت پرست عرب ۲۱۰۔عقیدہ تو حیدر تمام قوموں کا مشترک اصول کی
کو ایسا موحد بنایا کہ تیرہ سو برس گزر گئے اب تک ۲۱۱ - اخلاقی اصول کی سب تو میں قائل ہیں۔مگ
بت پرستی کے قریب بھی نہ گئے۔۳۵۶۰ ۲۴۱۲ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اخلاقی تعلیم کے
۲۰۰ چھٹی ضرورت - اسمعیلی برکت کے دیار کا ایفاء درجہ تکمیل تک پہنچایا۔اس نئے خاتم المرسلین۔آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے ظہور سے کے خطاب کے مستحق ہوئے۔۳۶۳۵
ہوا۔-
-
۳۵۷
کے
۳۶۴-۳۶۳
م ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا و و و انار کا اقتباس میں کا
۴۲۱۳
۲۳۸
۳۱۴۔عہد عتیق کا بیان قابل شنید۔۳۱۵ - نماز پر بحث
۳۱۶ - حقیقت نماز
۳۶۵
٣٦٦
۲۱۷ - باطن کو ظاہر سے تعلق ہے۔م۳۶۷
۳۱۸ - طہارت ظاہری اور وضو
۲۳۱ - آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری وقت کی دعا مہ ۳۷
۲۳۲ - سمت قبلہ کی حکمت۔هنگ
۳۳۳ - نماز مسلمانوں کو دوسری قوموں سے امتیاز کرنے کا
قومی نشان ہے۔۳۶۵ ۲۳۴ - بیت اللہ زمانہ ابراہیم سے تمام قوموں کا قبیلہ
ار
۲۱۹ - وضو اور غسل جنابت کی دعا مے سے
اور مرکز عبادت ہے۔۲۲۰ - طہارت باطنی اصل مقصود ہے وا۳۷ ۲۳۵ - آنحضرت مالہ میں بالہام الہی بیت المقدس کی فر مگر
۲۲۱ - قلبی حالت اعضاء اور جوارح کو حرکت دیتی مند کر کے نماز پڑھا کرتے تھے۔من ٣
ہے۔جذبات کا ثبوت اعضاء و جوارح کی زبان ۲۳۶ - استقبال قبلہ مقصود بالذات نہیں ص۳۸۲
حال سے مل سکتا ہے۔۲۳۷ - ایک انگریز مورخ کا اسلامی مساجد کے متعلق
۲۲۲ - اسلامی نماز عبادت کی وہ عمور سے جیسے بڑھ کر تعريفي بيان -
عقل میں کوئی اور صورت نہیں آسکتی۔ایسا ۲۳۸ - پادریوں کے اس سوال کا جواب کہ نجات اعمالی
جامع مانع طریق کسی مذہب میں رائج نہیں ما ۳۷ ہے یا شفاعت سے۔۲۲۳ - اسلامی احکام و قسم کے ہیں۔ایک احکام مایلید ۲۳۹ - گناہ کے تین اقسام شرک کبائر صغائر ۱۳۸۳
دوم محافظ احکام اصیلیہ ص ۳۷۳ ۲۴۰ - شرک کی نسبت قرآنی حکم ہے کہ وہ بدوں
تو یہ معاف نہیں ہوگا۔۳۸۴
۲۲۴ - نماز کی علت غائی
۲۲۵ - اذان کی فلاسفی - دو سر مزا ہی سے مضایاند ۲۴۱۔انجیل میں بھی ہے کہ روح کے خلاف کفر معاف
۳۷۵-۳۷۴
-
م ۳۷۵
نہ ہوگا
۲۲۶ - ضبط اوقات
۲۲۷ - پانارکی اوقات میں قدرتی تاثیر ہے مٹک ۳ ۲۴۲ - صغائر کی نسبت قرآن میں یہ ارشاد ہے کہ اگر
۲۲ پنجگانہ نماز با جیتا اور معہ و عیدین کے قائم کرنے بڑے گناہوں سے بچ رہو تو ان کے مبادی معا
ہو سکتے ہیں۔۳۸۵۰
میں بڑی بڑی حکمتیں ہیں۔۲۲۹ - اسلامی توحید کے متعلق ایک عجیب نکند ۲۴۳ - نجات صرف رحم اور فضل سے ہے اور رحم اور -
فضل کا استحقاق ایمان سے ہے۔مت۳۸
انحر یا لایه ای کارونه مقدسه در منظم میں ۲۴۴ - نیک اعمال ایمان کے پھل میں۔۳۸۰
نہ ہونے کی حکمت
۲۴۵ پیر
۲۳۹
۲۴۶۔یہ میزان عدل اور قدوسیت کی ترازو ہے مت ۳۸ ۲۶۰ - الزامی جواب
۲۴۷ - شفاعت بلا اذن نہیں ہوگی۔۲۶۱ - حقیقی جواب
۳۹۶
۲۲۸ - بالاذن شفاعت بالا زن در حقیقت فضل ہے اور ۲۶۲ - قانون قدرت قانون شریعیت کا نمونہ ہے مست ؟
یہی تفصیلی نجات کا باعث ہے۔مش ۳۸ ۲۶۳ - اتفاقات قانون قدرت کے مخفی اسباب کا
۲۴۹ - اللہ تعالٰی کا رحم کمزور ایمان کے ساتھ شفیح
نام ہے۔۴۰۰
کی شفاعت اور داعیوں کی دعا کو ملا کر اسے ۲۶ - خدا تعالیٰ کے عدل اور رحم کی نظیریں دنیا میں
قوی کر دیا اور فضل کے لائق بنا دیتا ہے ۳۸۸۰
مام
۴۰۳
جنگ
۲۵۰ - نجات نہ اعمال سے ہے نہ شفاعت سے بلکہ ۱۹۶۵ میشکار تقدیر پر پا دیوانی اعتراض کا جواب تست ۳
صرف خدا کے فضل سے۔ایمان فضل ربانی ۲۶۶ - عقارہ تقدیر ترقی کی جڑ ہے۔کا جاذب ہے۔٣٨٨
۴۰
۲۹۷۳۸۵ - اسلام کی تقدیر کا مضمون لوگ کم سمجھتے ہیں۔جنگ۔اسلام لوگ
ہے۔جنگ ۲۶۸ - قرآن ہی ایک ایسی کتاب ہے جسے کسی فلاسفرد
-
| ۲۵۱ - مهار جبار یار بھی ریه
۲۵۲ - نجات فضل اور ایمان کی مثال ۳۶۹ محقق کے معقولی و منقولی اعتراض کا کوئی خطرہ
۲۵۳- اس سوال کا جواب کہ اگر شفیع کی ضرورت ہے نہیں۔تو اس کے شرائط کیا ہیں۔۳۹۰ ۲۶۹ - عهد عتیق و همد یار اور مسئلہ تقدیر مگ -
۲۵۴۔اس سوال کا جواب کہ اگر نیک اعمال نجات ۲۷۰ نہ ہو میں ہے کہ خدا نے ایک تقدیر مقرر کی جو ٹل نہیں
تو گل اوامر و نواہی کا سبجالانا ضروری ہے یا نہیں۔سكتي۔۲۵۵
۲۵۔نجات کی دو قسمیں
۳۹۲
۲۷۱ - مسئلہ تقدیر کا حقیقی جواب
مگ
MI۔۔۔۲۷۴ - اسلامی عقیدہ تقدیر سلمانوں کو برائیوں سے روکنے
۲۵۶ - اس سوال کا جواب کہ شفاعت کبری اور صغری اور نیکیوں پر آمادہ کرنے کا ایک بھاری ذریعہ
کی کیا تعلیقیت ہے اور قرآن سے اس کے
ثبوت کا مطالبہ
۳۹۳
ہے۔۲۷۳۔قرآن نے ہندوں کو کسب اعمال کا خود ذمہ دار
۲۵۷ - شفاعت پر پادریوں کے اعراض کا جواب ٹھیرایا ہے۔۱۳۹۵
۱۳
۲۷۴۔اعمال کو میناروں کی طرف منسوب کرنے کی مثالیں
۲۵۸ - شفاعت ایک قسم کی دعا ہے۔ص۳۹۵ قرآن میں بے شمار ہیں۔م ۴۱۲
۲۵۹۔جنگ خدا کے عدل اور تم پر اعتراض اور اسکا جواب ملگ ۲۷۵ - آیات قرآنیہ سے اس امر کا ثبوت کہ انسان پر
۲۴۰
حصہ
-
۴۳۲۰
بال اس کے بد اعمال کی دینہ آتا ہے م۴۱۵ - ۲۱۶ ۲۹۴ - طواف کی حکمت
۲۷۶ ہر تکلیف کا سرچشمہ گناہ ہے۔صنم ۲۹۵ - طواف کا ثبوت زبور سے مگ
۲۷۷۔ہر قسم کا تنزل اور مصیبت گناہ کا نتیجہ ہے مل ۹۶ - سر منڈانے کا رواج اسرائیلی شریعت میں ۴۳۳۳
۲۷۸ انسان کو حیوانو سے دو باتوں کا امتیاز ہے جنگ ۲۹۷ - اسرائیلی شریعیت میں قربانیوں کا رواج مگ
۲۷۹ شیطان کسی انسان کو گناہ پر مجبور نہیں کرنا مت ۲۹۸ - استقبال قبلہ کی حکمت ۴۳۲۰
۲۸۰ - ہدایت و ضلال کا انتخاب انسان کے اختیار ۲۹۹ - استقبال قبلہ ملت ابراہیمی کا نشان ہے۔ما
میں ہے اس پر مجبور نہیں۔۲۸ - وہ آیات جن میں گمراہ کرنے کی نسبت شیطان کی ۳۰۰ دعا بیت اللہ میں مقبول ہے۔۴۳۲
۳۰۱۔حجر اسود کے بن گھڑا پتھر ہونے اور اس کے
ML
طرف کی گئی ہے۔۲۸۲ - اور وہ آیات جن میں اضلال کی نسبت انتزار بار کار بیت اللہ کے کونے میں نصب کئے جانے
ر"
۴۱۸
کی حکمت
۴۳۵۰
لوگوں کی طرف ہے۔۲۸۳ شیطانی طاقت کے محدود ہونے کا ثبوت قرآن - مش ۴۱ ۳۰۲ حجر اسود در حقیقت تصویری زبان میں گویاں
، انسان کو مجبور نہیں کرتی۔ص ۴ ہے کہ نبوت کے پاک محل سرا میں سے
ختم اللہ علی الایم پر اعتراض اور اس کا جواب جنگ کونے کا پتھر یہاں سے نکلے گا۔۴۳۶۰
۲۸۶۔ان آیات کی تفسیر جن سے مسئلہ تقدیر کے متعلق ۳۰۳ - کعبہد اور بیت اللہ کا ثبوت تو اس سے۔لنگ
چیر کا پہلو نکال کر اعتراض کیا جاتا ہے من ۲ ۳ ۳۰۴ - پیدائش کے بعد جو فقرہ موجودہ تراجم
۲۸۵
۲۸۷ - دلوں پر مہر کفر تکثیر اور بار اعمالی کے ارتکاب میں ہے وہ توریت کا فقرہ نہیں۔سے لگتی ہے
۲۸۸ - حج کی بحث
من ۴۲
۲۹ ۳۰۔نگہ کی تعریف حضرت یسعیاہ کی زبان سے م۴۳۷
۲۸۹ - قومی اجتماع پر کل دنیا کی ترقی کامدار م۴۲۹ ۳۰۶ نسخ احکام شرعیہ اور تکمیل شریعت ۴۳۵
۲۹۰ - اسلام میں قومی اجتماع کے متعدد مواقع ض۳ ۳۷۔ختنہ کی ابادی رسم عیسائیوں کے ہاں منسوخ
ص۴۳
۳۹۱ - ارکان حج اور مناسک حج کی تفصیل ۴۳۰
۲۹۲- احرام کی فلاسفی
ہے۔۴۴۳۵
۲۳۲ ۳۸ - قربانیاں توریت کی ابدی روتا تھیں۔عیسوی
۲۹۳ - احترام میں ممانعت حجامت کی نظیر شریعت نے بالکل اُڑا دیں۔۴۴۳۵
کتب مقدسہ میں
۴۳۲
ـــتمـ
۲۴۱
حقه دوم فصل الخطاب
حصہ
بِسْمِ اللهِ الرَّمْنِ الرَّحِيم
اثبات نبوت محمد بن عبد الله بن اسمعیل بن ابرا علیم الصلوة
والسلام کیلئے سابقہ انبیائے کرام علیہ السلام کے بشارات کی بحث
میم
یا درہے کہ کسی نبی کی نبوت اور رسول کی رسالت ثابت کرنے کے لیے سابقہ انبیا کی کتب
اور اُن کے موجودہ اور مسلم صحت میں بشارات کا ہونا شرط نہیں ہے۔گہ باری تعالیٰ کی ذات بابہ کات نے محض اپنے فضل و کرم سے خاتم الانبیا محمد عربی کی
نبوت اور رسالت ثابت کرنے کے واسطے تمام ان وسائل
کو ایک جا جمع کر دیا ہے جو اور اور انبیاء
اور رسولوں کے اثبات نبوت اور رسالت کے لئے الگ الگ موجود ہوتے رہے۔سچ ہے۔آنچه خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
ع
سمر دفتر معجزات اور مصدقات تعلیم کی عمدگی ہے۔اور راستی کی نفس الامری معیار کامیابی
اور نصرت الہیہ ہے۔پیشینگوئیاں یا آئندہ کی ایسی خبریں جن میں با وجود فقدان قرائن اور اسباب
کے الہی امدادوں کا تذکرہ ہو بیان
کرنا۔اور آیات بینات اور سارا قانون قدرت اور ہماری
اداروں کا اور اور
تمام طبعی خوشی اور واردات و غیره و غیره با اینکه یہ باتیں اکیلی اکیلی نبوت اور رسالت کیلئے
کافی ثبوت ہیں۔ا م م صلی اللہ علیہ وسلم کی گرامی ذات کے لئے ان تمام دلایل کو باری تعالئے
نے جمع کر کے لوگوں کو ارادی اطاعت کی طرف بلایا۔پادریوں نے وہم کیا ہے کہ محمد صلی اللہ
علیہ وسلم کی نسبت کوئی بشارت سابقہ انبیا نے بیان نہیں کی۔بلکہ یہ سابقہ کتب میں
محمد صاحب کے حق میں
کوئی بشارت مندرج ہی نہیں۔میں خدا کے فضل سے انھیں مقدسہ مروجہ کتب میں سے محمد یہ بشارات کو نکال کر۔دکھلانا چاہتا ہوں۔گر قبل اسکے کہ محمد یہ بشارات کو بیان کروں۔مجھے مناسب معلوم ہوتا ہو کہ بشارات
کی ضرورت اور عدم ضرورت اور انکا مقدمہ کتب میں ہونا یا ہونا۔اور انکی حالت کہ آیا وہ
بشارات مفصل ہوتے ہیں۔یا مجمل بیان کر جاؤں۔اور پھر قبل اسکے کہ محمد یہ بشارات کو لکھوں
چند عیسوی بشارتوں کو لکھ لو تو کہ محمد یہ بشارات پر اعتراض کر نیوالے عیسائیوں کے پاس
بیجا تعصب سے بچنے اور انصاف پر آجانے کا عمدہ ذریعہ موجود ہے۔کچھ شک نہیں کہ ہر ایک مذہب کے پابند آدمی کو اپنا پسندیدہ مذہب بالکل لیے عجیب
نظر آتا ہے۔اگر بے عیب نہ سمجھے تو اور مذاہب پر اپنے مذہب کو ترجیح دیکر اسے کیوں پسند
کرے۔اور کیوں اپنے ہی مذہب کو باعث نجات یقین کرے۔اور اس بات میں بھی کچھ شک نہں کہ سر یک شخص کو جو کسی مذہبا یا ہرج ہے۔جب اپنے
مقبول مذہب پر کوئی اعتراض سُنائی دیتا ہے۔تو اس اعتراض کے اُٹھا نے پر حتی الوسع
بہت کوشش کرتا ہے۔اور اس مذہب کے پابند شخص کا قلب اس اعتراض کئے جواب
دینے پر متوجہ ہو جاتا ہے۔اور نہایت اضطراب سے جواب کے ڈھونڈھنے پر غفل
وہم سے کام لینے لگ جاتا ہے۔پھرا کر تھوڑا سا سہارا بھی موقع اختر اور اس
کے لئے مل گیا۔تو اس یا بندہ مذہب کی
پابند
سابقہ محبت اور الفت اپنے مذہب سے اس جواب کے ساتھ مل کر کو جواب کیسا ہی کمزور ہو
اُس جواب کو قومی کر دکھلاتی ہے۔اور دو سے باہر کیا حال اس پابند خاص مذہب کے
سامنے اسکے بر عکس ہوتا؟ اس شخص کو جو ایک خاص مذہب کا باہتا ہے۔دوسرے مذاہب کی
عدم الفت اور انکے احکام سر عادی نہ ہونے کے باعث
ابتدائی تنفر آن دوسے مذاہب کو
ان
w
م
ولفت
پہلے ہی کمر زور کر دکھلاتا ہو جب اُن مذاہب پر تھوڑا ساطعن کا موقع مل گیا۔تو وہ علم الہ
اور ابتدائی تنفرد بالوں کہو، اُن دوسے مذاہب کی ناواقفی اس خفیف طعن کے ساتھ ملکہ
طعن کو قومی کہ دکھلاتی ہے۔یہی حالت مذاہب کی مباحث کی کتابوں کو مطالعہ کرنے سود کھلائی
دیتی ہے۔اور یہی شکل تقریری مناظروں میں نظر آتی ہو۔اور منصف مزاج خدا تریس جزا سزا کے
قائل لوگ نرا لاڈھنگ رکھتے ہیں۔اور انکو خداوند کریم کی خالص رضا جوئی قیامت کا
محکمہ قضا اور رہی سنگ میں رنگین کرتا ہوں۔اور وہ صرف حق طلبی کا اصطباغ اور بیٹھا لئے
رہتے ہیں۔انکو رحمت اللہ کی تحقیقات پر برانگیختہ کرتی ہے۔اسلیئے انکو بیجا تعصب اور
نا مناسب حمایت حق کے قبول کرنے میں نہیں روک سکتی۔ایسے عیسائیوں کو عیسائیت
یہ نہیں سکھلاتی۔کہ عیسوی بشارات کو بے وجہ قومی خوامخواہ مان لیں۔اور محمد یہ بشارات پر سوفسطائیوں کی طرح ضرور ہی اعتراض کر دیں۔اور ایسے ہی
مسلمانوں کو اسلام ہرگز نہیں سکھلاتا کہ یہود کی طرح مسیح کی سچی اور واقعی بشارات پر
شبہات پیدا کریں۔اور محمدی بشارات کے لئے جھوٹ کو ہتھکنڈہ بناویں۔میں نے
جسقدر بشارات اور اور مضامین بحث کی ہو۔اپنے عندیتے ہیں نہایت انسان ہو
کی ہے۔جاہلوں کی سی بیجا سمیت میرے دل میں نہیں - وَاللهُ عَلَى مَا نَقُولُ شَهِيدٌ -
اور مجھے یقین ہو کہ وہ عادل اور رحیم اور قدوس میرا راستہ میری نیت کے نیک بیجوں کو اچھے
اچھے پھلوں کا شہر درخت بنا دیگا۔او خدا تو ایسا ہی کر۔پھر یاد ہے کہ کسی نبی یا رسول کی نبوت اور رسالت ثابت کرنے کے لئے سابقہ انبیاء
کی بشارات کا ہونا ہرگز ہرگز نا ز میں اور ضروری امر نہیں کیونکہ اثبات نبوت
کیلئے بشارات
کے سوا اور بہت دلائل ہوتے ہیں۔علاوہ بہ میں اگر بشارت کا ہونا اثبات نبوت میں شرط ہو
تو سب انبیاء سے پہلے نبی اور رسول کیلئے بشارات اور پیشین گوئیاں کیونکر ہونگی، اسلیئے کہ پہلے
نہیں کی نسبت بشارت دینے والا خود نبی ہوگا۔پس پہلا ہی پہلا نبی نہ رہا۔دیکھو نوح اور اب ہمیں
علیہما السلام کی نسبت
کوئی پیشین گوئی نہیں بلکہ موسی جیسے رسول
کو دیکھو۔انکے واسطے بھی تب
سابقہ میں کوئی پیشین گوئی نہیں اور کیونکر ہو سکتی۔عیسائیوں کے نزدیک میسی سے پہلوں
کی کتابیں ہی موجود نہیں۔ایسے ہی ایوب کی نسبت بشارات موجود نہیں۔اگر مان لیں کہ بشارات
کا ہونا اثبات نبوت کے لئے ضروری ہے توہم کہتے ہیں کہ بشارات کا ہونا اس امر کا مستلزم نہیں
کہ وہ بشارات سابقہ انبیا کی کتب میں موجود ہوں۔جائز ہو کہ وہ ابشارات سینہ بسینہ چلی آتی
ہوں۔یہ میرا خیالی اور وہمی عندیہ نہیں۔بلکہ نفس الامری اور واقعی ہے۔دیکھو متنی ۳ باب
۲۳ میں کہتا ہے۔بسیج ناصرت میں رہا۔تاکہ وہ بشارت پوری ہو جو انبیا کہتے آتے تھے کہ
وہ ناصری کہلا دے گا۔حالانکہ انبیاء کہاں ایک نبی کی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ وہ ناصری کہلا دیگا ئیں یقین
کرتا ہوں کہ حضرت متی اسی واسطے لکھتے ہیں کہ انبیا کہتے آتے تھے۔اور یہ نہیں فرماتے
کہ انبیا لکھتے یا لکھواتے آتے تھے۔ناظرین یاد رکھو) ضرور یاد رکھو کہ مستی میں بھی انمیاد
کہتے آتے تھے۔جمع کا صیغہ ہے۔یہ جمع کا صیغہ بہت سے بد زبان پادریوں کو شرمسار
کرنے والا ہے۔اور اگر مان لیں کہ سابقہ انبیاء کی مقدسہ کتب میں اُن بشارات کا لکھا ہوا ہونا ضرور ہے
تو ہم دلیری سے کہہ سکتے ہیں۔کل انبیا کی کتب کا موجود ہونا ضر و ر نہیں صاف عیاں ہے۔آدمم
اور نوی اور ابراہیم اور یعقوب اور پوست وغیرہ انبیاء کی کتا میں کہاں ہیں۔پیدائیش کے
پچاس باب میں یوسف نے جس خدائی قسم کا جو ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب
سے ہوئی
ذکر کیا ہے۔اس کا علم پو سٹے نے کس کتاب سے حاصل کیا۔اور اگر مانا جائے کہ بشارات کا مذکور ہونا ایسی کتابوں میں ضرور آکہ ہو موجود ہوں۔تو کہا جاتا ہو کہ وہ کتب موجود تو ہیں۔اتنی ہمارے پاس والے عیسائی انگریزوں کے
نزدیک وہ کتابیں باغراض مختلفہ اور اسباب کشتی مشتبہ مقرر کی گئیں۔گو ہمہ کافی
۴۴۴۵
ثبوت ان کی صحت کا رکھتے ہیں۔اور اگر مانا جاوے کہ بشارات کا کتب موجودہ اور غیر مشتبہ میں ہونا ضروری ہے۔تو ہم
کہتے ہیں کہ بشارات کا مفصل ہونا کہاں ضرور ہے۔بشارات تو اکثر ایک معما اور چیستان اور
پھیلیاں ہوتی ہیں۔یا یوں کہیئے کہ خواب کا سا مضمون رکھتی ہیں۔بشارات غالباً عوام پر مشتبہ رہتی ہیں۔اور خواص پر کبھی قرائن سے اور کبھی اُس
نبی کے ظہور پر جس کی نسبت وہ بشارتیں ہیں۔یا اسکے اور دلائل سے ثبوت نبوت کے بعد
اور اس مبشر نبی کی تفسیر سے ظہور پاتی ہیں۔بلکہ عیسائیوں کے مذاق پر تو کہ سکتے ہیں کہ پیشین گوئیاں اور بشارتیں ایسی منفی اور
باریک ہوتی ہیں کہ انبیاء کو بھی اُن کا مصداق معلوم نہیں ہوتا۔علما، بیچارے کس گفتی
اور شمار میں ہیں۔عام انبیاء کیا عیسائیوں کے طرفہ پر جس نبی کی بشارت ہو وہ آپ بھی اپنی
بشارت کو کبھی نہیں سمجھ سکتا۔دیکھو انجیل یوحنا باب ۲۱ - یوحنا نے اپنے ایملیا ہو نے سم
انکار کیا۔حالانکہ انجیل متی اباب ۱۴- اور ۱۷ باب ۱۲ سے معلوم ہوتا ہو کہ بلوجن ایلیا تھا۔مسیح اور پوھنا اور اس نبی کی بشارات اگر مفصل ہوتیں تو کاہنوں اور لادیوں کو پوجت
سے پوچھنے کی کیا حاجت ہوتی۔جیسے یوحنا ، ا باب ۲۰ و ۲۱ میں ہے۔اگر بشارات مفصل
ہوئیں۔تو و اریوں کو یوحنا کی نسبت کیوں شعبه پر تا متی ۱۷ باب ۱۳ با اینکه سواری موسی
سے بھی رہتے میں بڑے ہیں۔اور حواریوں کا مخلص رب یوجنا کا شاگرد اور اسکے ہاتھ پر
بیٹسما پانے والا تھا۔اور جوار کی کئی دفعہ یوحنا سے ملے اور اُسے جانتے تھے۔اور بی بی جانتے
تھے کہ ایلیا کا مسیح سے پہلے آنا ضرور ہے۔یوحنا - باب ۳۳ میں صاف مندرج ہے کہ یوحنا نے مسیح کو اُسوقت تک
نہیں پہچانا۔جب تک خدا نے یو منا کو نہ بتایا۔کہ جسیر روح اترتی تو نہ دیکھے وہ روح
القدس کا بیٹا دیگا۔معلوم ہوا کہ میں برس تک یوحنا سا جلیل القدر رسول (متی ۱۱