سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 38
۴۷۳۸
یسعیا م کا باب -- ارسی با رنج تو جو نہیں بنتی تھی رکھے اور قوم قریش میں کوئی نبی اور رسول نہ
ہوا اسلئے اُسے بانج کہا) خوشی سے للکار تو جو حاملہ نہ ہوتی تھی وجد کرے گا اور خوشی سے چلت
کیونکہ خداوند فرماتا ہے۔سیکس چھوڑی ہوئی کی اولاد خصم والی کی اولاد سے زیادہ ہیں (اہل اسلام
یہود سے زیادہ ہیں۔اور عیسائی مجوس اور موجودہ یروشلم سے الگ ہو بیٹھے ہیں وہ ظاہری میں مسلم
کی اولاد ہی نہیں) اپنے خیمے کو بڑھا دے۔ہاں مسکن کے پر دے پھیلا۔دریغ مست کر۔اپنی۔ڈوریاں لمبی اور اپنی میں مضبوط کر۔اس لئے کہ تو داہنی اور بائیں طرف بڑھے گی۔اور تیری نسل
قوموں کی وارث ہوگی۔اور اُجاڑ شہروں کو بسا دے گی مت ڈر کہ تو پھر پریشان نہ ہو گی تومت
گھبرا کہ توپھر روانہ ہوگی۔تواپنی جوانی کے تنگ بھول جائے گی اور اپنی ہوگی کی ا پھر یاد کرگی
کیونکہ تیرا خالق تیرا شوہر ہے۔اس کا نام ربت الافواج ہے۔اور تیرا نجات دینے والا اسرائیل
کا قدوس ہے۔وہ ساری زمین کا خدا کہلائے گا۔کیونکہ تیرا خدا کہتا ہے خدا وند نے جو مجھے طلاق
کی ہوئی اور دل آزردہ عورت سے ہے۔اور جوانی میں کی ایک جور و کے مانند جورو کی گئی ہو۔پھر
بلایا ہے۔لاکن اب میں بہت سی مہربانیوں کے ساتھ تجھے سمیٹ لونگیہ شدت قہر کے حال میں میں
نے اپنا مو نہ تجھ سے ایک لحظ چھپایا۔پر اب میں ابدی عنایت سے
تجھ پر رحم کردوں گا۔خداوند
تیرا بچانے والا یوں فرماتا ہے۔میرے آگے یہ نوح کے پانی کا سا معاملہ ہے۔جس طرح میں نے قسم
کھائی تھی۔کہ پھر زمین پر نوح کا ساطوفان کبھی نہ دے گا۔اسی طرح اب میں نے قسم کھائی کہ میں
تجھ سے پھر بھی آزردہ نہ ہوں گا۔غرض یسعیاہ ۵۴ باب میں دور تک یہ مضمون ہے۔یسعیاہ ۶۰
اُٹھ روشن ہو تیری رہ دشتی آئی اور خداوند کے جلال نے مجھ پر طلوع کیا۔دیکھ تاریکی زمین پر
بھا گئی۔اور تیری قوموں پر بھی تاریخی نے اثر کیا ملاکن خداوند تجھ پر طالع ہوگا اور اس کا جلال تجھے
پر نمود ہوگا۔اور قومیں اور بڑے بادشاہ تیری روشنی اور تیرے طلوع کی تجلی میں ملیں گے۔اتنی مختصر
ہم یقینی طور پر کہتے ہیں یہ سب کے کی تعریف ہے۔اگر نہیں تو بتاؤ میان اور حیفہ اور سبا
کی اونٹنیاں کہاں جمع ہوتی ہیں۔قیدار کی بھیٹریس اور میلا کے مینڈھے کسی مذبح پر چڑھائے جاتے
۴۳۹
ہیں۔بیری میں جس پیز کی زیادہ تعریف کرن مطلوب ہوتا ہے اُسے ملکہ اور عورت کر کے تعبیر کرتے
ہیں۔اگر اشکار ہے تو دیکھو حز قیل ۲ باب الی آخرہ۔نسخ احکام یا تکمیل اور احکام کا پورا ہونا
آخر اول۔عیسائیوں اور مسلمانوں میں اس جھگڑے کوٹ کر بڑا تجب آتا ہے۔اگر مباحث میں
تھوڑا انصاف بھی مدنظر ہوتا تو یہ قضیہ جلد طے ہو جاتا۔کیونکہ پادری صاحبان اور اُن سے سُن کر بہبودو
آرین یہ کہتے ہیں کہ نسخ کے ظاہری معنی یہ ہیں کہ کوئی حکم کسی وقت دیا گیا یا کوئی کام کیا گیا پھر اس میں۔۔دوسرے وقت تنظیم علم ہو یا پہلے حکم یا کم سے دوسرا اور حد کم یا کام جومیں آیا تو ہے ہم کو
اٹھا کر دوسرا حکم جاری کر دیا۔یا پہلے کام کو ترک کر کے دوسرا کام شروع کر دیا۔نسخ کے ان معنی سے خداوند تعالے کے کمال علمی اور تقدس کو نقص ثابت ہوتا ہے اور الیسا
اعتقاد کفر ہے۔اسے برادران اسلام ان معترض صاحبوں کی خدمت میں عرض کر دو کہ اسلامی شریعیت میں
ہم ایسے نسخ کے قائل نہیں۔اور جن اعتقادات سے ذات پاک میں نقص لازم آوے اُن کو ہم لوگ کفر
یقین کرتے ہیں ہم نہیں کہتے کہ موسی کے زمانے میں خدا و علم یا تجربہ کم تھا پھرداؤد کے وقت زیادہ
ہوا میسج کے زمانے میں اور زیادہ۔اور نبی عربی کے دور دورے میں اور بھی زیادہ ہو گیا۔تو یہ
تو بہ توبہ۔پس جھگڑا طے ہوا۔امر دوم۔بعض متعصیان مدعی علم کہتے ہیں۔قرآن میں لکھا ہے۔کہ زبور کے آنے سے توریت
اور انجیل سے زبورا در قرآن سے انجیل منسوخ ہوگئی۔اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ قرآن میں یہ
بات نہیں لکھی۔زیور تو مناجات کی کتاب ہے۔اس کو نسخ سے کیا تعلق معلوم
نہیں ہو سکتا۔یہ دھوکا معترض کو کہاں سے ہوا۔کیونکہ قرآن میں یہ باتیں ہرگز ہرگز
نہیں۔نسخ کے معنے عربی لغت میں بدلنے اور باطل کرنے کے ہیں۔قرآن میں
لکھا ہے۔
مام
فيسم الله مايبقى الشيطن- سیپاره ۱ سوره حج رکوع - ۱۷
اور قرآن توریت اور انجیل کی نسبت فرماتا ہے۔انزلنا التوراة فِيْهَا هُدًى وَتُو ريَ كُمُ بِهَا النَّبِيُّونَ اللَّهِ
بها النبيُّونَ اللَّذِينَ اسْلَمُ اللَّذِينَ
هَادُوا وَالربانيون والاخبار بِمَا اسْتَعْقِفُوا مِن كتب اللهِ وَكَانُوا عَلَيْهِ شُهَدَار فَلَا
تَخْشَوُا النَّاسَ وَا خَشْوَنِ وَلَا تَشْتَرُوا بِالتِي تَمنَّا قَلِيلًا، وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللهُ
فأركيكَ هُمُ الكفرون، سیپار 40 سوره مائده - رکوع -
یہ تو توریت کی نسبت ارشاد ہوا۔تَفَيْنَا عَلَى آثَارِهِمْ بِعَنِ ابْنِ مَرْ
يديه من التوارية من و
أَتَيْنَهُ لو
الانجيل فِيهِ هُدًى وَكُوهُ وَ مُصَدِ قَالِما بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ
ينَ ، وَ لْيَحْكُمْ أَهْلُ الإِنجِيلِ مَا انْزَلَ اللهُ فِيهِ وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ مَا انْزَلَ اللهُ فَاوَلَيْكَ
هذا الفاستون - سیپار 48 سوره مائده - رکوع
یہ فرمان انجیل کی نسبت ہے یہاں ( آثار ہ اور مسروق) کا نہ نا قابل غور ہے۔اب ایک
اور آیت شنا کر آپ سے داد چاہتا ہوں اور محمدا سے اجر۔پر موقوف کر دیتا ہے اللہ جو اللہ ہے شیطان - ۱۷
ے فرار ہم نے بھیجی توریت اس میں ہدایت اور اور ہے۔اس کا حکم یہ دار ہیں اور درویش اور نام یہود کو کم کرتے
ہیں۔اس لئے کہ خدا کی کتاب کے محافظ بنائے گئے۔اور اس
کی خبر داری پر تھے۔مجھ سے ڈرو نہ لوگوں سے
اور آیات کو دنیا کھانے کا ذریعہ نہ بناؤ۔جولوگ خدا کے اترے حکموں پر عمل نہیں کرتے وہی کافر ہیں۔۱۳
سکے اور پھاڑی میں بھیجا ہم نے انہیں کے قدموں پر جیسے مریم کا بیٹا پیچ بتایا توریت کو جو آگے سے تھی اور
اس کو دی ہم نے انہیں میں میں بات اور روشنی اور ریاکاری اپنی ای توریت کو اور را تا اور نصیحت در دالوں
کو اور چاہئے کہ کم کریں نہیں ملے اس پر جواللہ نے اتارا اس میں اور جو کوئی حکم ذکر الہ کے ادارے پر سو
وہی لوگ ہیں ہے حکم ۱
والوانهما قاموا الثورية والانجيل وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِمْ مِنْ رَّبِّهِمْ لَا كُلُوا مِن فَوْتِهِمْ
ر مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ مِنْهُمْ أُمَّةٌ۔مقتصدة دولتير
يَا رَكُمْ مِّنْهُمْ سَاءَ مَا يَعْمَلُونَ
سیپار 40 - سوسئی مائدہ۔کسی کو ۹۴
دیکھو قرآن نے کس قدر توریت و انجیل کی مدحت سرائی کی ہے۔اور غور کر دغور غوری اور سنو
ہاں گیند پھر سنو۔کس قدر یہودی اور عیسائی مذہب والوں کو آزادی دی ہے۔کیسے کردار کر رہی
فی الدین کا اظہار کیا ہے۔سوچو یہ سورت مدنی ہے۔کی نہیں اور ان آیات کو منسوخ نہیں کیا۔ہم نے ان آیات کو لکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ قرآن نے توریت اور انجیل کو منسوخ نہیں کیا۔بلکہ ہدایت اور نور کہہ کر یہود اور نصاری کو اُن پر مل کی تاکید کی ہے۔بھلا کوئی کر سکتا ہے کہ یہ آیات منسوخ کرنے کو آئی ہیں۔ام سوم۔کچھ شک نہیں کہ حسب اختلاف اوقات اور باختلافت بلاد اور باختلات اقوم مشترکی
قانون میں خصوصیات کا لگا نا ضروری ہوتا ہے۔مثلا کپڑا پہنتا تمام بلاد مہذبہ کا ایک ضروری قانون سے مالی موسم گرما اور بلاد گرم کے لئے
کسی طرح کا۔اور موسم سرما اور بلاد سرو کے لئے کسی دوسری طرح کا ضروری ہے کیچڑ میں کام کرنے
والے مزدور کے لئے ایک قسم کا۔اور بادشاہوں کے لئے جشن میلوس کے دن کے واسطے اور قسم کا۔مصلحان قوم یا مقتننان شروع پر نگاه کر دی جب دنیا میں آدمی تھوڑے جب اُن کی بلاد دور
دست میں آمد و رفت کم ہوگی جب لوگوں کی تہذیب ابتدائے سین طفولیت میں تھی اس وقت
کے قوانین اور پھر جب کثرت ہوگئی۔باہمی تعلقات بڑھ گئے۔تہذیب کو نشود نما ہونے لگا۔تو
اس وقت کے قوانین بیصلح ان قوم یا مقنتان دین برابر بیان کر سکتے اور اُن سے فائدہ پہنچا
ے اور اگر وہ قائم یہ کھیں توریت اور انجیل کو اور جو اترا ان کو ان کے رب کی طرف سے تو کھا دیں اپنے اوپر سے اور پاؤں
کے پیچھے سے کچھ لوگ ان میں ہیں سید ھے اور بہت ان کے میرے کام کر رہے ہیں۔۱۲
ہ یہ آیت سی پارہ ۳۔سورہ بقر م کو ہم میں ہے۔ترجمہ۔زور نہیں دین کی بات میں۔۱۲
مام
سکتے تھے۔بلکہ غریب ومسکین ہے دست و پا مقنن و مصلح اور قومی د زور آور رعب و داب والے
مصلح و متن کے قوانین برابر نہیں ہو سکتے۔پس یہی وجہ ہے کہ یہ شرائع انبیاء میں اور مصلی و محکمان
یں کچھ باہم تیر موجود ہے دراصل سب کے ایک ہیں خصوصیات عارضہ میں اختلاف ہے۔ایک ہی قوم میں مختلف اوقات پر مختلف احکام شرعیہ ہوتے رہے۔ہم ذیل میں نظائر
بیان کریں گے۔الا عیسائی اسے تکمیل کہتے ہیں۔نسخ نہیں کہتے میں مسلمانوں کی خدمت میں
عرض کرتا ہوں حقیقت میں یہ اختلاف تکمیل ہے۔قرآن بھی آخر میں فرماتا ہے۔نعمتی
ت کو کیا ضرورہے کہ تیر اور تبدیل ان کو باہمت کی کمی کا کردار یا نیوی کی خدمت میں
بھی عرض ہے کہ حسب لغت عرب یا اصطلاح اگر مسلمان ان تغییرات کو فسخ کہیں تو یہ معنی میں
ہے۔تم کیوں برا مانتے ہو۔اصل چہارم۔تعجب ہے جب کتب مقدسہ شرعیہ خدا کے افعال و احکام میں بڑا تغیر و تبدیل ہوتا
رہا ہے اور عیسائی مقدسوں نے اس تغیر کو ایسے الفاظ سے بیان کیا ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ
خدا نے نادانی سے پہلا کلمبیا کام کیا۔لا وہاں تاویلیں کرنے کو شروع ہو جاتے ہیں اور قرآن میں
ایسا ایک لفظ بھی نہیں۔اور وہاں اعتراض ہائے تعصب تیرا استیا ناس ہوس نو خدا نے انسان کو
بنایا اور بڑھایا۔پیدائش ۲ باب اللہ باب پیدائش میں لکھا ہے۔آیت 4 -
ا۔تب خداوند زمین پر انسان کے پیدا کر نیسے پتایا اور نہایت دلگیرا ہوا۔پیدائش 4 باب -4-
۲۔تب خداوند نے اس بدی سے جو چاہا تھا کہ اپنے لوگوں سے کرے پچتا یا خروج ۳۲ باب ۱۴-
-۳- تو بھی سموئیل ساول کی بابت غم کھاتا رہا۔اور خداوند بھی بیچتا یا کہ اس لئے ساول کو بنی اسرائیل کا
بادشاہ کیا۔سیموئیل ۱۵ باب ۳۵ (خدا نے سادل کو سیع کیا پھر وہ مرتد ہو اس لئے بیچتا یا )
بنی اسرائیل پر عذاب نازل ہونے
کو تھا۔کہ انہوں نے عاجزی کی۔اس پر کتب مقدسہ میںلکھا ہے
ے آج میں پورا دے چکا تم کو دین تمہارا اور پورا کیا میں نے تم پر احسان اپنا ۱۲
سام تهم
تب خدا کا جی اسرائیل کی پریشانی سے نگین ہوا۔قاضی۔اباب ۱۶۔اس پر طرہ بھی ختنہ ابراہیم کی اولاد میں بدی رسم تھی۔پیدائش ، اباب ۱۴۔اور حضرت مسیح نے
بھی ختنہ کرایا۔ابا ۲۱ لوقا مگر ۵ ا باب اعمال میں منسوخ کیا گیا۔بلکہ پولوس نامہ گلتیاں کے دیاب
اور میں کیسا تشددکرتا ہے اور کسی زورسے فتنے کی ممانعت کرتا ہے اور اعمال سے معلوم ہوتا
ہے اس کے ابطال پر پہلے کمیٹی ہوئی اور پولوس فرماتے ہیں۔اگر تم ختنہ کراؤ وتم وسیع سے کچھ
فائدہ نہیں جس نے ختنہ کرایا۔اُسے تشریعیت پر عمل واجب ہے۔اور جس نے شریعت سے راستباندی
چاہی اُسے سیخ سے جدائی ہوئی۔نامہ گلتی - ۵ باب۔قربانیاں توریت کے لحاظ سے ابدی رسومات تھیں۔شریعیت عیسوی نے بالکل اٹھا دیں۔ور کہ زیادہ پیٹ کے نمونے تھے کل احکام توریت کی نسبت خونی کھینے گیا حالانکہ متی ۳۱ باب
احکام فقہائے یہود کی تعمیل کی تاکید تھی۔دیودها اباب ۲۴ اعمال میں لکھا ہے کہ ہم نے سُنا
ہے کہ لوگ تمہیں کہتے ہیں کہ ختنہ کرا - شرعیت پر ملو۔روح القدس اور ہم نے بہتر جانا۔ان
ضروری باتوں کے سوات پر اور بوجھ نہ ڈالیں۔تم بتوں کے چڑھا دے اور لہو اور گلا گھونٹی چیز اور
حرامکاری سے پر ہیز کرو (میں حرامکاری کے بدلے اصل لفظ سیر ہے اور وہ سیاق
کے مناسب
پھر پولوس نے اس پر حاشیہ چڑھایا۔اور حواریوں نے جس قدر حصہ باندھی تھی اس پر آزادی بخشی
۴ باب ۱۴رومیاں مجھے یسوع سے معلوم ہوا۔اور میں نے یقین کر کے جانا کہ کوئی چیز ناپاک
نہیں لاکن جو اُسے ناپاک جانتا ہے اس کے لئے ناپاک ہے۔پھر تعجب آتا ہے حرام کاری بھی
کہیں اسی میں آگئی۔شاید اسی واسطے شریعیت عیسوی میں حد نہیں۔نامہ عبرانیاں ، باب ۱۸ آیت
میں لکھا ہے۔پس اگلا قانون اس لئے کہ کمزور اور بے فائدہ تھا اُٹھ گیا۔کیونکہ شریعت نے کچھ کال
نہ کیا۔(صافت نسخ کا اقرار ہے ) نامہ گلتیاں ۳ باب میں ہے کہ کوئی خدا کے نزدیک شریعہ سے
راستہاز نہیں ٹھہرتا۔کیونکہ زندگی ایمان سے ہے پر شریعت کو ایمان سے کچھ نسبت نہیں بلکہ منی
اس پر عمل کیا۔سو اسی ہی سے بھے گا میسیج نے ہمیں مول لے کر شریعیت کی لعنت سے چھ یا ایمان
ا
کے معنی بھی آگے سمجھ لو ) ۳ باب ۲۳- نامہ گلتیاں۔لاکن ایمان کے آنے سے پیشتر ہم شریعیت کے
بند میں تھے۔اور اس ایمان تک جو ظاہر مونیوالا تھا۔گھیرے میں ہے۔پس شریعت میں تک پہنچانے
کو ہماری استاد ٹھہری تاکہ ہم ایمان سے راستباز گنے جا دیں پر جب ایمان آچکا تو ہم بھڑاستاد کے
تحت میں نہیں رہتے۔۲ باب ۲۱ گلتی - راستبازی اگر شرد ب راستبازی اگر شریعت سے ملتی تو مسیح عبث ہوا۔۲ باب ۱۵
نامہ افساں میں نے اپنا ہم دیکے دشمن یعنی شریعیت کے حکموں اور رسموں کو کھو دیا۔۷- باب ۱۸۱۳ نامه عیبرانیاں۔جب کہانت بدلی تو شریعت بھی ضرور بدل گئی۔اور آیت
میں شریعت بی فائدہ ہم باب ۱۳ حز قیل میں ہے کہ تو کھاناگرہ سے پکا کر کھائے گا۔پھر جب آئے مزاری
کی تو فرمایا۔اچھا گو بر سے پکا کر کھائیں۔اباب دوستی ان بارہ تہوں کو یسوع نے بھی اور انہیں حکم دے
کے کہا کہ غیر قوموں کی طرف مت جاؤ۔اور سامریوں کے کسی شہرمیں داخل مست ہو۔بلکہ خصوصا استیل
کے گھر کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کے پاس جاؤ آیت میں راستے کے لئے جھولے نہ دو۔کرتے نہ
جوتیاں نہ لاٹھی لو۔کیونکہ مزدور اپنی خوراک کے لائق ہے۔میتی ۱۵ باب ۲۴۔اس نے جواب دوسے کے
کہا کہ میں اسرائیل کے گھر کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کے سوا کسی کے پاس نہیں بھیجا گیا۔لکن ب باشی
مرقس میں ہے کہ تمام جہان میں جاؤ اور تمام مخلوق کو انھیں سناؤ اور لوقا باب ۳۶ میں اس بات
کی اجازت دیدی۔متی ۲۳ باب امیں ہے جو کچھ فریسی اور فقیہی جو موسیٰ کی گدی پر بیٹھے ہیں
م کوکہیں اور کم کریں وہ یاد کرو اور ہی کام کرو اور بالکل ظاہر ہے کہ وہ توریت پر مسل کر
بتلاتے۔انا جیسے گذرا حواریوں اور پولوس نے منسوخ کر دیا۔بلکہ شریعیت پر چلنے والا جہنمی شود گیتی
ہ باب ہم۔نہایت عجیب بات یاد رکھنے کے قابل ہے۔یوحنا 14 باب ۲۵ یہ باتیں میں نے تمثیلوں
یں کہی ہیں پر وہ وقت آتا ہے میں تمہیں تمیوں میں چھ نہ کہوں گا۔بلکہ باپ کی صاف خبر پھر تمہیں
دوں گا۔گوستا 4 باب ۱ میری اور بہت سی باتیں ہیں کہ میں تمہیں کہوں پر اب تم تمثیل برداشت
نہیں کر سکتے۔دیکھو تبدل وقت سے تبدل احکام کیسے ثابت ہوتا ہے میں کہتے ہیں اب تو
کیے
تمثیل میں بات کرتی ہوں مگر اور وقت پر صاف کہوں گا۔اور فرماتے ہیں کئی ایک باتیں تم سے کہنا
۴۴۷۵
چاہتا ہوں گر ابھی تم کو برداشت نہیں معلوم ہوا دت کے بعد سب لوگ قابل برداشت ہو جائیں
گے مسیح اور قسم کی باتیں لوگوں سے کہیں گے۔ابراہیم نے اپنی سوتیلی بہن سے نکاح کیا جس کی اولاد
سے تمام انبیاء بنی اسرائیل پیدا ہوئے۔پیدائش ۲۰ باب ۱۲ موسی نے ایسے نکاح کو بالکل
حرام کیا۔دیکھو ۸ ا باب ۲۰۱۹ باب ۱۷ اخبار داستثناء ۲۷ باب ۲۲ آدم کے وقت حلال چرند
پرند کا خون اور جی بی لال تھی۔پیدایش باب ۱۲۰ ۹ باب ۳ - نوح کے وقت خون حرام واستشناء
۱۴ باب ۹ و اشعیا ر ا باب ہم د هر طلاق دینا اور طلاق نامہ لکھ دیا موسی کے وقت جائز تھے۔استثناء ۲۴ باب امیج نے یا تو مطلق طلاق کو منع کیا۔مرقس باب یا جز الزام نامنع فرمایا
باب ۳۱- متی۔اور وہ یہ بتائی کہ تمہاری سخت مزاجی سے طلاق جائزہ ہوا تھا یعقوب نے حقیقی
دو بہنوں سے ایک کے بیتے نکاح کیا۔۲۹ باب ۲۸ پیدائش میموسی نے اس جمع و حرام فرمایا پہنی
اسرائیل سے عہد جدید باندھنے کا وعدہ تھا۔۳۱ باب ۳۱ یرمیاہ۔وہ جدید شریعت بقول پولوس
وہی آزاد شریعت ہے جس میں توریت کے کل احکام اٹھا دئے گئے۔، باب نامہ عبرانیاں جو شور
کا گوشت اور مکروہ چیزیں اور چوہا کھاتے ہیں۔وہ سب کے سب فنا ہو جائیں گے۔محمد فرماتا ہے
44 باب ۷ الیسعیا۔اور طبیطس اباب ۱۵ میں سب کچھ پاک کر دیا۔تمام شـ
ततन
قطعه تاریخ طبع از نتالی عالی عالم نام و فاضل گرامی جناب مولانا
مولوی محمد عبد العلی صاحب اسی ادام اللہ رب الاناسی
در فیضان احمد وا ہے آئے جس کا جی چاہیے یہ بحر فیض ہے غوطے لگائے جس کا جی چاہے
چلیسیا میں یہی تکیٹ کی توحید سے کوسوں احمد کی وحدت اس احمد میں پائے جسکا جی چاہے
اسی میں ہے
اللہ اور حمد و تفضیل اور دنداں کہاں پیمت نہیں میں دکھائے جس کا جی چاہے
بنامیم ایدہ ہے نامی نام اس احمد کا محمد بھی کوئی محمود اور ایسا بتائے جس کا بھی چاہیے
ہے حامد نام اور بھی ہے عمید اس میدانکل کا ہو ماخذ ایک مشتق اتنے لائے جس کا جی چاہے
کہاں آیا جہ اس کے مدح میں محمد درج گل عالم جو آیا ہو تو نام اس
کا بتائے ہیں کا جی چاہے
اُسی کا فضل تلی ہے ہر اک جزئی میں عالمہ کے قضیہ ہے یہ کلیہ مٹائے جس کا جی چاہیے
فضل ہراک
دلیل لمی واتی سے اس کا فضل گل اکل مدلل ہے۔بگاڑے یا بنائے جس کا جی چاہے
ہو چاہے جائے جنت میں تو آئے دین احمد میں نہ آئے آتش دوزخ میں جائے جس کا جی چاہے
گیا باطل وہ حق
آیا کہ حق ہم نے حق کہا اس کو اب اس احقاق حق کا حق چھپائے جس کا جی چاہے
سراسر ظلم ہے اندھیر ہے اور ناسپاسی ہے اس احقاق حقیقت
کو بھلائے جس کا جی چاہے
اسی احقاق حق کے واسطے یہ چھپ گیا نسخہ بتحقیق اس میں حق دیکھے دکھائے جسکا جی چاہے
ے یعنی احمد میں اگر میم ساکت کرو تو احد ہو جائے اور الف ساکت
کر و تو حمد بن جائے اور پھر بھی صنعت مقلوب بعض
مرچ بھی ہو جائے۔اور بات ڈیم کو حال رکھو تو دو میلے ہیں میرا اصل تفصیل ذکر وسیله های خلیت نفر شهر قایم
بندہ ایٹم عبدالحکیم کا اب کتاب ہذا۔ے جو قیاس کے مقدمات یقینیہ سے مرکب ہو اور صد و سطاسکی سہب اور علت محکم کی نفس الامر در زمین میں واقع ہویا میں میں
ايلة
علت سے محلول کی طرف دلیل لاتے ہیں اس کو لی لی اور بال کی اس کے دلیل لی کہتے ہیں۔مومنہ
س جیسا کہ فرمایا حق تعالی نے اس آیہ کریمیہ میں (بقیہ دیکھیں مست ۴۴ پر )
مام هم
جو منصف ہے سر تسلیم خم کر دے وہ اس جن کے میرا انصاف سے گردن جھکائے جس کا جی چاہے
یہ نسخہ ناسخ تثلیث ہے اور ثبت توحید کوئی اس فن کے نسخوں سے ملائے جس کا جی چاہے
جو تا جور فخر دیں نامی ہے پہنتا قادیاں اُن سے بار سال ثمن اس کو منگائے جس کا جی چاہے
مصنف نے ہیں توڑے یک قلم تثلیث کے حملے جو دعوے ہو قلم کو پھر اٹھائے جس کا جی چاہے
میں میدان قلم کو ہے علم کرنے کا دشمن پر قدم اپنا جمائے یا ہٹائے جس کا جی چاہے
وہ آئے سامنے اُن کے جو کوئی مرد میدان ہو والا اپنے گھر میں غل مچائے جس کا جی چاہے
کیا قائل ہراک کو اُن کے ہے اقوال میں سے کوئی برعکس اس کے کر دکھائے جس کا جی چاہے
مناظر میں بڑے اس فن کے وہ اسے پادر اعصاب لڑائے جسے اُن کو یا بھڑائے جس کا جی چاہے
معاذاللہ ملائے کم بیڈ کے میں ولد سیسے تو دادا کون ہے اُن کا بتانے میں کا ہی چاہیے
خُدائے لم یلیز
اُن جس جی
نہیں وہ بند میں تقریر اور تحریر دونوں میں اگر با دور نہ ہو تو آزمائے جس کا جی چاہیے
نہ !
اگر اُن کی نہ مانے کوئی جنٹلمین عیسائی نہ مانیں گے ہم اس کو اور منائے میں کا ہی چاہیے۔یہی ہے معرکہ آرائی کا میدان ہی چوگاں سخن رانی کے گھوڑے کو بڑھائے جسکا بھی چاہے
کوئی فصل الخطاب ایسی کتاب ابتک نہیں نکلی لکھنا اس کا ظاہر ہے چھپائے جس کا جی چاہے
ہوئی تاریخ اس کی لاجواب اور با جواب آسی کتاب تو کوئی ایسی بتائے جس کا جی چاہے
۳۰۵اه
جی
بقیه خاليه صفحه ۴ بـ قُل جاء الحق وزهق الباطل ان الباطل کان زھوتا۔یعنے اے محمد
کہ د کافروں سے
کہ آیا اور ظاہر ہو گیا حق اور مٹ گیا اور جاتا رہا باطل بے شک باطل ہے جانے
حالا۔اور جینے والا پس مرادی سے ذلت آنحضرت مصلح عالم غیر حجم ملی علیہ وسلم ہے یا قرآن و
ایمان یا توحید و اسلام یا آیات و معجزات اور مراد باطل سے کفر و شرک ہے یا شیطان یا مدیا سابقہ
کما فصل بہتہ المعاني في الكرمانے والقسطلانے و فتح الباري شروح
البخاري في كتاب التفسير
تحت قوله تعالے - قل جاء الحق الخر ۲ منه
قطعه تاریخ از کاتب
کو نصاری کا ہوا جبکہ ہوا کیا اسلام کانفر گر جاہیں چھپا جب یہ میں عمدہ کتاب
سال طبع اس
کا لکھا اسے عہد حکیم کا تب واہ کیا رو نصاری میں لکھی عمدہ کتاب
سنہ اشاعت اول
۱۳۰۵ مجری
تمام شُد
۱۳۰۵ھ
سنہ اشاعت دوئم
۱۹۲۴ ء
۱۴ شعبان مطابق ۲۰ مارچ