سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 37
۴۲۶
یعنی القائے عداوت اور ازدیاد طغیان اور کفر کی علت۔بھول جانا اس نصیحت
کا اور توڑنا اس عہد
ا ہے جو چند دن سے باندھا، کیسا انصاف علت و معلول اور سبب مسبب کا سلسلہ ہے اور نو کینے
پر کچھ بھی اشکال نہیں رہتا۔گیارھویں ایت
ومن يقبل الله فلا هادی که در سیسیا ۱۷ شور ۱۹ علامت - رکوع ۲۳
بارھویں ایت
له يُضِلُّ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِين من يشاء سپاری ۲۲ - سورس و قاطر - رکوع ۲
تشریح و توضیح
قرآن نے ان دو گروہوں کی تفصیل فرما دی۔اول گروہ جن کو خدا تعالے نے گمراہ کیا۔اللهُ ليَغْفِرَ لَهُمْ وَلالة
كن الك يُضِيلُ
الله مَنْ هُوَ مُسْرِ مُرْتَابُ
بِالَّذِيْنَ يَجَادِلُونَ فِي آبَتِ اللَّهِ بِغَيرِ سُلْطَانٍ
د اللَّهِ وَعِشْرَ الَّذِيْنَ مَنُوا كَذَ الكَ يَطْبَعُ اللهَ عَلَى كُلِّ قَدْ
لنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُو
ت الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالآخِرَة حَجَابًا
ہیں ۱۲۴۔سوئی مومن نے ہم۔سوری کیٹی اسرائیل ع ۵
یعنی کفر تکلم اسراف ارتیاب اللہ کی آیات میں مجادلہ آخرت پر ایمان نہلانا پیری مان ضدالت کے ہیں۔ے جس کو اللہ بہکاوے اُسے کوئی نہیں راہ دینے والا ۱۳
کیونکر بھٹکاتا ہے اللہ جس کو چاہے اور سمجھانا ہے جس کو چاہے ۱۲
تترجمہ اس آیت کا گذر چکا ۱۲
ه ای طرح یہ کھاتا ہے اللہ اس کو جو موزیادتی والا شک کرنے سے جھگڑتے ہیں ان کی باتوں میں ہی سنت کے پہنچی ان کو بڑی
بیزاری ہے الہ کے یہاں اور ایمانداروں کے یہاں اسی طرح ہر کرتا ہے الہ ہر دل پر غرور والے سرکش کے ۱۲
ش کر دیتے ہیں ہم نیچے میں تیرے اور ان لوگوں کے جو نہیں جانتے کھنا ہی ایک پردہ ڈھالناس
ا اور دوسری قسم مهد بین۔فالنا الذين امنوا بالله واعتصمو به سَيُدْخِلُهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِنْهُ وَفَضْلٍ وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ
صراطا مستقيماً ط سیپاره 4 - شور ها نساء سکوع ۲۴ -
وو
جَارَكُمْ مِنَ اللهِ تُو زَ كتابٌ مُّبِين يَهْدِي بِهِ اللَّهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ سُبُلَ السَّلَامِ وَ
ورود
الظلمات إلى التومي ويهديهم إلى صراط مستقيم سيارات - سوكل مائده ۳-
اذا لا تليهم من لدنا
والور نهم فعلوا مايو
تَلُوا مَا يُوعَظُونَ بِـ
ا مستقیما سیپاره - سوره نساء - ع ---
پا نما نهم - سیپار ۱۱۵ سوره یونس - رکوع ۱ -
سبلناه سپاس ۲۵ - سوره عنکبوت - رکوع -
ه موجو یقیں لائے اللہ پر اور اس
کو مضبوط پکڑا توی کو دل کرے گا اپنی مہر یں اور نفس میں اور پہنچا دے گا
اپنی طرف سیدھی راہ پر ۱۳
ہ تمہارے پاس آئی ہے اللہ کی طرف سے روشنی اور کتاب بیان کرتی ہے جس سے اللہ راہ پر لاتا ہے جو
کوئی تابع ہو اس کی رضا کا بھائی کی راہ پر اور اُن کو نکاتیا ہے اندھیروں سے روشنی میں اپنے حکم سے اور
اُن کو چلاتا ہے۔سیدھی راہ ۱۴
اور اگر یہی کریں جو ان کو نصیحت ہوتی ہے تو ان کے حق میں بہتر ہو اور زیادہ ثابت ہو دین میں اور ایسے ہم دیں
ان کو اپنے پاس سے بڑا تو اب اور بہاریں کئی کو سیدھی راہ ۱۲
کے راہ دے گا اُن کو رب اُن کا اُن کے ایمان سے ۱۲
ے اور جنہوں نے محنت کی ہمارے واسطے ہم کچھ نہیں گئے اُن کو اپنی راہیں ہو
پھر جو چلا میری بتائی کراہ پر نہ پہلے گا وہ اور نہ تکلیف میں پڑے گا ۱۳۔
تیر هوس است
تیرهو
دار العلو فاحشة قالوا وجدنا عليها ابانا الله أمَانَا بِهَا قُلْ إِنَّ اللهَ لا يَا في
بالفشار سپاسه د سوره اعراف سی کو بیع ۳-۔۔۔۔شاء الـ
لهم
سيقولُ الَّذِيْنَ اَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اشْتَرَكْنَادَها اَبَا نَادَ من شيء كذالك
الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ حَتَّى ذَاتُوا بِأَسَنَاء قُلْ هَلْ عِندَكُمْ مِنْ عِلْمٍ فَتَخْجُونُ لَنَاسِ مِن تَتَّبِعُونَ
إلا الفن وان انتم لا تحرمون ، قُل فَللَّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ فَكَوْا شَكَرَ الَهَا كُمْ أَجْ
سی پایه سوره انعام - ع ۱۸
اپنے آپ کو مجبور کہنے والوں کو کیسے کیسے سخت جواب دئے ہیں بلکہ یہ بھی کہ دیاکہ جو سمجھنے والے
یکے
جھوٹ بولتے ہیں میرے ایک دوست فرماتے ہیں تها كم اجمعين ما قبل کے خلاف معلوم ہوتا ہے
افسوس انہوں نے نہایت لطیف بات نہ بھی باریتعالی واتا ہے اگر ہم جو کرنے کو ہوتے اور خواہ
مخواہ کسی کوایک طرف لگانا چاہتے تو ہماری ذات بابرکات کس کو گمراہ نہ بناتی بھی جاہل اور چھوٹے
شخص کا خیال ہے ہم مجبول کرتے تو سب کو خواہ مخواہ ہدایت پر چلنے کیلئے پیدا کردیتے اور جیسے
تندرست
آنکھ کو دیکھنے کے لئے پیدا کیا ہے۔اس لئے وہ دیکھتی ہے سُن نہیں سکتی۔اور کانوں
کو سننے کے لئے بنایا ہے اور وہ دیکھ نہیں سکتے۔ایسے ہی اگر تمام لوگ ہدایت کے لئے بنائے جاتے
ا اور جب کریں کچھی کام کہیں ہم نے پایا اس پر اپنے با او اور ان کی ایک کم کیا تو کہ کہ دل شکم
نہیں کرنا عیب کے کام کو ۱۳
اور کہتے ہیں گر چاہتا میں ہم نہ پوجتے ان کو کچھ خبر نہیں ان کو اس کی یہ سب انگلیں دوڑاتے ہیں ۱۴
لے جب کہیں گے مشرک اگر اللہ چاہتا تو شریک نہ ٹھہراتے ہی نہ ہو اس پاپ اور حرام کرلیتے کوئی میر اس پر پہنائے
گئے اُن سے لکھے جب تک لکھا مارا عذاب توکی کے علم بھی ہے تمہارے پاس کہ ہمارے آگے نکالو میری اکل پر چلتے
ہو تجویزیں کرتے ہو تو کہ یہ اللہ کا الزام پورا ہے اگر وہ چاہتا تو و دو یا تم سب کو اور
تو سب نیک ہی ہوتے۔اور اگر تمام کفر کے لئے بنائے جاتے تو سارے کا فر ہو جاتے۔الا جس
حالت میں ہماری ذات بابرکات نے سب کو خواہ مخواہ ہدایت یاب ہونے پر مجبول نہیں کیا تو کیا
یہ بات صحیح ہو سکتی ہے
کہ ہم نے او مسٹر کو تم کو مشرک بننے پر محمول کیا ہے۔نہیں آ بات غلط
ہے۔غرض نہ اللہ تعالی نے علی العموم لوگوں کو ہدایت پر محمول کیا ہے اور نہ شرک پر اسے جہ کرنے
کی کیا حاجت۔وہ برائی کرنا چاہیے اور پھر بر کرا دے۔دیکھو ہم کو کوئی زور سے بہر سے کام پر لیجانا
ہے۔نہیں ہرگز نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے ہم کو وسعت اور قدرت دی ہے اور تکلیفات شرعیہ پر
ہمیں کہا ہے ا يكلف الله نفسا إلا وسعها اور فرمایا ہے۔فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوم
زمین و من
فليكفر - سیپاره ۱۵ - سور الکهف - رکوع ۴ -
ވ۔ވ
وامات
بلکہ شریعی طاقت اور استطاعت عقلی طاقت اور استطاعت سے بھی وسیع ہے۔دیکھو
اور
ل الله نفسا إلا وسعها د س - سوس لا يقر - ركوع -م -
الله على الناس حجم البيت من استطاع إليه سبيلا سيارة - سورة ال عمران - ع -
سب پیاس ۳۰۷ - سومر هلیل رکوع ۱ -
}
کل دنیا کی ترقی کا مدار قومی اجتماع پر ہے۔تمام مہذب بلاد میں جب تہذیب شروع ہوئی
اس وقت بھی یہی کھبی انجمنیں نہیں حضور علیہ السلام کے دین میں اللہ تعالی نے قومی اجتماع کے
پھر جوکوئی چاہے مانے اور جو کوئی چاہے زمانے۔ے اور جو شو و تمھے سو ہم نے ان کو راہ بتائی پھر ان کو روشن لگا اندھے رہنا سو چھنے سے ۱۲
اللہ تکلیف نہیں دیتا کسی شخص کو مگر جو اس کی گنجائش ہے۔۱۴
اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر سے کرتا اس گھر کا جو کوئی پائے اس تک ماہ ۱۲
تو سچ سچ پہنچادیں گے ہم اس کو آسانی میں ۱۲
۴۳۰
مجیب نے غریب سامان تجویز فرمائے۔اور ایسے روحانی محرک مان میں رکھے میں کے باعث ان مجریان
کے برہم ہونے کا خطرہ نہ رہا۔اہل محلہ کے روزانہ اجتماع کے لئے پانچ وقت کی سماعت کو واجب کیا۔رات کو سب لوگ
اپنے گھروں میں سوتے ہیں شبیہ واقعات میں اگر ہمدردی کی ضرورت ہے تو علی الصباح مازنجر
کی جماعت میں یہ امر حاصل ہے۔اب بازار کی آمد و رفت شروع ہوئی مختلف معاملات
خارجہ پیش
آئے تو دوپہر کے بعد جماعت کا وقت آگیا۔بحر روزانہ اوقات کا اختتام ہے اور ابھی اہل تجارت
حرفہ غالب عمانات میں گھر نہیں پہنچے عین اس وقت کے معاملات پر اگر ہمدردی کی ضرورت ہے
تو عصر کی جماعت کا عمدہ موقع ہے۔شام کو گھر پہنچے وہاں کے نئے معاملات جو غیبوبت میں مہیئے
اگر باعث اجتماع ہیں تو جماعت نماز شام اس کے لئے موز دن ہے ۹ ، ۱۰ بجے رات کو الگ الگ
ہونے کا وقت آگیا۔مناسب ہے سب آپس میں الوداعی رخصت کر لیں اور یہی عشا کا وقت
ہے۔اس روزانہ پانچ وقت کے اجتماع میں اگر تمام اہل بلاد کو تکلیف دی جائے تو ایک قسم کی
ملایطاق ہے۔اس لئے تمام شہر کے اہل اسلام کے واسطے ہفتے میں ایک دن جمعے کا اس اجتماع کے
لئے تجویز یوال کین اس اجتماع کے لئے حفظ صحت کے سامان کے واسطے نہانا، کپڑے بدلنا، صفائی
ایک ضروری تھا۔بنا براں اس کا وقت قریب نصف النہار تجویز کیا گیا۔اور اس میں موسی والی تشدید
ک سیبت میں کام کرنے والے کو جلا دیا جائے عالمگیر مذہب میں جس کا نام اسلام ہے مناسب نہ
سمجھی زیادہ دیر تک اجتماع
کو مخل صحت خیال کر کے اصل نماز سے اس
نماز کو نصف کر دیا گیا۔اور
ای خطیب ( اسپیکر کو حکم دیاگیا۔کہ ضروریات پرکھڑے ہوکر لکچر دے
اور بعد ختم نا مہ کے حکم
ہے چلے جاؤ۔اور منتشر ہو جاؤ۔قصبات اور دیہات کے اجتماع کے لئے عید کی نماز تجویز ہوئی۔چونکہ یہ جلسہ بھاری اور سال میں گل دو دفعہ ہوتا تھا۔اور اس میں لوگوں کی کثرت تھی۔اس لیئے
تبدیل لباس اور معطرو خوشبو لگا جیسے تجھے میں حکم تھا۔اس میں بھی رہا اور زیادہ تر اجتماع کے لحاظ سے
حکم ہوا عید کا جلسہ شہر سے باہر میدان میں ہوتا کہ فرش امیر تازہ ہوا) کی روک نہ رہے چونکہ میدان
محل انجمن ٹھہرا اور غالب عمرانات میں دھوپ کا خوف ہوا۔اس لئے ابتدائے روز عید کا وقت
ٹھہرایا گیا۔عید میں روحانی محرک دورکعت کی نماز ہے اور بعد نماز کے ضروری نر دری باتوں پر کچھ ہے۔جسے خطبہ کہتے ہیں)۔تمام قوموں میں میلوں کا رواج ہے۔اور میلوں کا ہونا عمدہ مصالح دنیوی پر مبنی ہے۔مکمل
مذاہب اور تمام اقوم کے میلے خالص توحید سے بالکل بے بہرہ ہیں۔کہیں غیر اللہ کی پرستش
ہے۔کہیں صرف دنیوی خیال ہے جو فانی اور غیر باقی ہے۔اُن کو عظمت الہی سے کچھ سروکار نہیں۔اسلامی میلہ عید کا تمام دنیا کے میلوں سے اُدھانیت میں بڑھا ہوا ہے۔اب تمام اہل اسلام
کے اجتماع کے لئے صدر مقام کی ضرورت تھی۔تاکہ مختلف براو کے بھائی اور اسلامی رشتے کے
سلسلے میں یکتا باہم مل جادیں عمر ایسے اجتماع کے لئے اول تو کل اہل اسلام کا اکٹھا ہونا اور امیرو
فقیر کا جانا محال تھا۔علاوہ بریں فقرا اور محتاجوں کے جانے میں کوئی بڑے فائدے مترتب ہو نیکی
امید بھی نہیں ہو سکتی تھی۔اس لئے حکم ہوا۔والله عَلى النَّاسِ حجم البَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اليه سبيلاً سياره ۴ - رکوع ۱
اور یہ بھی ہے کہ امرا کے حق میں عیش اور کبری مہلک امراض اور ترقی کے دشمن ہیں دور و درانه
کا سفر کرنا۔احباب اور اقارب کو چھوڑنا۔سردی اور گرمی کی برداشت
کرنا مختلف بلاد کے علوم اور
فتون اور اقسام مذاہب اور عادات پر واقف ہونا شستی اور نفس پر دری کا خوب استیصال
نج کے اعمال کبر د برائی کے سخت دشمن ہیں۔زیب وزینت کو ترک کرنا غربا کے ساتھ ننگے سر
کوسوں چلنا دنیا داروں مستوں ، عیاشوں کو کیسی کیسی بہت بڑھانے کا موجب ہے۔غرض حج
کیا ہے اسلامیوں کو تجربہ کار اور ہوشیار بناتا ہے
بے ریب ایک ملک کے فوائد کو دوسرے ملک تک پہنچانے میں میسی طاقت دولت مند
۴۳۲
رکھ سکتے ہیں ویسی علی العموم غریب لوگ نہیں رکھ سکتے۔ایسے صدر مقام کے لئے کون سا مکان تجویز
ہوتا ہیں مکہ معظمہ سے کوئی مکان بہتر نہ تھا۔کیونکہ اول تو وہ مقام مبدء اسلام تھا۔دوم اس میں
ایسے لوگوں کی یادگاری تھی جن کی سعی اور کوشش سے سخت سے سخت بت پرستی کا دنیا سے
استیصال ہوا اور خالص الہی تو سید قائم ہوئی۔تمام مساعی جمیلہ اشاعت اسلام کے جن لوگوں سے سرزد ہوئے ان کا اس مولد وہی شہر
تھا۔اگر کوئی چیز یاد گار جوش دلانے والی دنیا میں ہو سکتی ہے تو سکتے سے بہتر کوئی بھی نہیں۔الا امرا
کے ساتھ جن پر حج فرض ہے۔ممکن بلکہ ضرور تھا کہ ان کے نوکر چاکر بھی حج کرنے کو ساتھ
جا دیں۔اور کچھ لوگ غربا میں سے عشق کے مجبور کئے ہوئے بھی وہاں پہنچیں۔اس لئے اسلام
نے لفرض کمال اتحاد اہل اسلام تجویز فرمایا کہ سب لوگ سادہ دو چادروں پر اکتفا کر کے امیرد
غریب یکساں سر سے ننگے کرتے سے الگ سادہ وضع پر ظاہر ہوں تاکہ ان کی بینائی اور اتحاد
کامل درجے پر پہنچے۔ا۔اس حالت کا نام احرام ہے۔کچھ علی محسن اس کا من چکے ہو کچھ اور سن لو۔زیر بے زینت
کی پہلی سیڑھی حجامت بنوانا ، بال کٹوانا ہے۔اور اس کی ان ایام میں ممانعت ہے۔جو وضع
کے پابندوں کو محال نظر آتی ہے اور کتب مقدسہ میں اس طرز کی نظیر موجود ہے۔زیر کے سر پیر استرانہ پھیرا جائے جب تک دے دن جن میں اُس نے اپنے آپ کو خدا وند
کے لئے نذر کیا ہے گزر نہ جاویں۔سر کے بال بڑھنے دے گفتی 4 باب ۵
ا۔پھر اس مسجد میں میں کے وجود اور جس کی عظمت کا عنقریب ہم ثبوت دیں گے۔ابراہیمی عبادت
کی طرح پر ایک عبادت ہے، جسے طوادت کہتے ہیں۔پر دانہ دار چند بار الی مسجد کے گرد گھومنا اس
طوبت کا ثبوت اگر دیکھنا ہو زیور ۳۶ کو دیکھو۔۔پھر صفا اور مروہ کے درمیان بیادگار ام اسمعیل ہاجرہ علیہا السلام ملتا۔باجرہ کو جب
ابراہیم نے یہاں چھوڑا تو انہوں نے ابراہیم سے پوچھا تو ہمیں کس کے سپرد کرتا ہے۔تو ابراہیم نے
۳۳
فرمایا خدا کے سپرد اور اُسی کے حکم سے۔تب ہاجرہ نے کہا جاؤ۔وہ اللہ تعالی ہم کو ضائع نہ کرے گا
آخر پیاس کی شدت میں پانی کی جستجو میں سب یہاں دوڑیں تو خدا نے زمزمہ سے انکی امداد کی۔اس قسم کی یادگاریں اولاد ابراہیم میں مروج تھیں۔دیکھو پیدائش ۳۵ باب ۱۵ بلکہ کشور نے بارہ
پتھر جن کا ذکر شیوع ہم باب میں ہے دریا سے صرف یادگار کے لئے اٹھائے اور دریا کے باہر لا کر
رکھے۔پولا ملانے کی رسم سیب کا ذکر اعتبار ۲۳ بات میں عیسائی مانتے ہیں مسیح کے بھی اُٹھنے کی
یادگار ہے۔۴۔پھر عرفات کے میدان میں جانا ایک ضروری نفس حج کا ہے یہاں نہ کوئی پتھر نہ کوئی درخت
صرت الہی یاد ہے۔اور اسی سے دعا۔دیکھو موسی ابھی فرعون کو کہتے ہیں۔خدا وند اسرائیل کا تارا
یوں فرماتا ہے کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ دے بیابان میں میرے لئے عید کریں۔۵۔پھر ملتی ہے جس کی وجہ یہ ہے۔بہت دنوں سے سر کھلا رہا۔گردو غبار پڑا۔عام لوگوں کو
سامان سرد ہونے کا اسی بہتر کیا ہے کہ سر منڈوا دیں یا بالوں کو کٹوائیں تخلیق کار دارج اور
اس کا ثبوت مقدسہ کتب میں موجود ہے۔دیکھو ایوب-ا- باب ۲۰- نذیر جماعت کے خیمے کے
دروازے پر سر کی منت منڈالو سے گنتی 4 باب ۸ بلکہ احبار ۱۴ باب ؟ میں تو چار ابر و کاصفایا
مندرج ہے۔متی کہ باب ہم میں اس کا جواز اور ان رسوم کا اتباع دیکھ لو۔قربانی۔نذیر کے پاس اگر کوئی ناگہاں مر جاوے۔تو ایسی تمریاں یا کبوتر ایک خط کی قربانی
اور ایک سوختنی قربانی گذرانے اور نذیر قربانی بے عیب یکسالہ برہ ایک خلا کی قربانی۔دوسرا
سوختی قربانی کے لئے اور فطیری روٹی چپڑی ہوئی اور مہدی۔میدے کے کچھ تیل سے چھیڑے
ہوئے کا اہن کو دے گفتی 4 - باب ۱۰- اور دیکھو پیدائش ، باب ۱۲۰ ۱۲ باب ۸
کثرت قربانی - ۲ تاریخ ، باب - اسلاطین و باب میں دیکھنے کے قابل ہے۔ہاں
اتنی بات رہ گئی۔مقدسہ کتب میں اجتماع کے لئے ترکئی اور ناقوس کی ابدی رسم ہے۔اسلام
نے اس کے بدلے کہیں اذاں کے لطیف کلمات اور حج میں۔
هم ساهم
لبيك لبيك الهم لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد و النعمة لك وملك
لا شريك لك۔توجہ الے القبلہ۔سچ ہے شک نہیں۔سجدہ پرلے درجے کا معجز اور نیاز ہے۔یہ عمد فصل
قبلے کی طرف منہ پھیرد
ضرور ہے۔کسی طرف واقع ہو۔اور کوئی طرف ہو اس میں مخلوق کا ہونا ضروری ہے۔اس لئے
شارع نے خود ایک جہت مقرر کر دی جس میں کئی فائدے ہیں۔اول یہ اشارہ کہ سب کو چاہئے ایک دل ہو کر معبود حقیقی کی عبادت کریں۔روم اہل اسلام اور منافقین میں مایہ الامتیاز ہو اسی دا سٹے سکے میں آپ بیت المقدس کی
طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔اور مدینے میں جب تشریف لائے تو بعد چند مدت کے کھنے کی
طرف توجہ فرمائی۔قرآن خود س ستر اور بھید سے آگاہ کرتا ہے جہاں فرماتا ہے۔وجَعَلْنَا القِبلة التي كُنتَ ليها الا لِنَعْلَمَ مَن يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ يَنْقَلِبُ عَلَى
عقبيه - سوره بقر - سیپاره ۲
سوم جماعت کے انتظام میں حل نہ ہو۔اور تمام دنیا کے اہل اسلام ایک بہت رہیں۔چہارم قبلے کی طرف منہ کرنا۔ملت ابراہیمی کا نشان اور ان کی اولاد کا معمول ہے۔دکھیو
میشوع اور سارے اسرائیلی بزرگوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور خداوند کے عہد کے صندق
کے آگے شام تک اوندھے پڑے رہے بیشوع ، باب ۶-۱- سلاطین ، بات - ۳۸ ترکیب
آنے کی مقدس میں اخبار 14 باب۔ملا کی ۳ باب ہم۔اور تیرے آگے سجدہ کریں گے اسے تیرے
آگے منت کریں گے۔اور کہیں گے یقیناً خدا تجھ میں ہے لیہ سیاہ ۴۵ - باب ۱۴
دعا بیت اللہ میں مقبول ہے۔۲ تاریخ ، باب ۱۵ -
لہ حاضر ہوں اے میرے خدا حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔حاضر ہوں بے شک حمد اور قیمت اور ملک تیرے ہی لئے
ہے۔تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔"
اور نہیں کیا تا ہے وہ بہ جس پر تو تھا مراسلئے کہ ظاہر ہواہے کہ کون رسول کے تابع ہے اسے جو پھر جاتا ہے ایڑی پر ۱۲
۴۳۵
دانیال اپنی کو ٹھری کا دریچہ ہو یروشلم کی طرف تھا۔کھول کر دن میں تین دفعہ گھٹنے ٹیک کر
اور داؤ د بیت ایل کی طرف خدا کے حضور دعا اور شکر گذاری کرتے رہے۔دانیال و بات
زیور ۹۹-۹ اور زیور ۲۰۱۳۸
حجر اسود کیا ہے۔ایک من گھڑا پتھر ہے چونکہ گڑے ہوئے پتھروں کی عبادت ہوتی تھی
اس واسطے ابراہیم اور ان کی اولاد نے یادگار یانشان کے لئے بنی گھڑے تھر رکھے تھے پیدائش
۲۸ باب ۱۸- یعقوب نے پتھر کھڑا کیا۔اور اس پترنسیل ڈالا۔اور پیدائش ۳۵ باب ۱۵- اور رشوع
م باب ۵-۶- ہر ایک تم میں سے بنی اسرائیل کے فرقوں کے مطابق ایک ایک اپنے کاندھے
پر رکھے۔تو کہ تمہارے درمیان نشان ہو۔پادری ان باتوں سے انکار نہیں کر سکتے۔پرانے زمانے میں کیا اس زمانے میں بھی تصویری زبان کا رواج ہے۔اکثر آریہ ورت کے
قصص تصویری زبان میں ہیں۔اور کئی اخباروں میں تصویری زبان معمول ہے۔سکند را در دارا
کے قصے میں تصویری زبان کی کنکور مشہور ہے۔عیسائی بھی تسلیم کرتے ہیں پیشوں کے بارہ پتھورا
حواریوں کا اشارہ جانتے ہیں۔یہودی قربانیان مسیح بڑے کی پھانسی بتاتے ہیں۔بلکہ ختنہ بھی
نیسے ابن مریم کے قتل کا نشان کہتے ہیں پولا ملانا جس کی نسبت احبار ۲۳ باب ، ہمیں حکم ہے
مسیح کا جی اٹھنا بیان کرتے ہیں۔میں کہتا ہوں میتی ۲۱ باب ۳۳ ۴۲ میں لکھا ہے۔بنی اسرائیل کو اللہ تعالیٰ نے آباد کیا۔ایک باغ کا مہتم بنایا ایک شرع کا مگر انہوں نے نافرمانی کی یہاں تک کہ اپنے آخری صلح کار
اکلوتے بیٹے) کو مار ڈالا۔اس لئے خدا ان کو سزا دے گا۔کونے کے پتھر سے بے معماروں نے
نا پسند کیا یہی مضمون سیحیا ۲۰ باب ۱۶ میں ہے اور دانیال ۲ باب ۳۴ میں ہے۔یہود غیر
قوموں کو بھی پتھر کہتے تھے۔اور ہمیشہ بنی اسمعیل کو یہ معمار قوم حقیر جانتے تھے۔الاعرب میں
قدیم سے اس لئے کہ وہ ان پڑھ قوم تھی تصویری زبان میں بطور پیشین گوئی اور بشارت کے
سی سیم یا ۲۸ بائی۔اور منتی ۲۱ باب ۲ہ اور دانیال ۲ باب ۳۴ اللہ کلام کے ہیں اس طرح سے
لهم
تحریر ہو کہ بیت اللہ کے کونے پر ایک بن گھڑا پتھر نصب کیا گیا ہے جس کے ساتھ یہ بات کیجاتی
تھی کہ اُسے صرف ہاتھ لگاتے جو بیعت اور اقرار کا نشان ہے۔مطلب یہ کہ اس پاک شہر میں وہ
کونے کا پتھر ہوگا جس کے ہاتھ پر بیعت کرنا ضرور ہے جو کوئی اس پر گرے گا چور ہو گا جس پر
یہ گیرا اُسے پیس ڈالے گا یحسب بیاین دانیال ۲ باب بابل کا حال دیکھ لو۔نادان کہتے ہیں مسلمان تھر کی پرستش کرتے ہیں۔آریہ اور عیسائی بتائیں عبادت کسے کہتے
ہیں۔عبادت میں اتنی حمد اور تعریف۔پرارتھنا۔یعنے دیا۔اور اُپاشنا یعنی دھیان ضرور ہے
بتائیں مسلمان کب اُس پتھر کی تعریف اور اُس سے دُعا اور اس کا دھیان کرتے ہیں۔اسلامی
کسی عبادت میں اس پتھر کا ذکر بھی نہیں۔بلکہ عبادات اسلامیہ میں تو سکے کا ذکر بھی نہیں۔اس
کی عبادت
کیا ہوگی۔اگر اس کو ہاتھ لگانا۔یا چومنا عبادت ہے۔تو سب لوگ بہا ہی ہوئی عورتوں
کے عابد اور خدا کو سجدہ کرنے والے زمین کے پجاری ہوں گے۔بات یہ ہے کہ مقدس مقام
میں تصویری زبان کے اندر یہ گفتگو ہے کہ نبوت کی پاک محل سرا میں کونے کا پتھر بیاں سکے سے
نکلے گا۔بلکہ مسیح نے منتی ۲۱ باب ۳۳ میں خود کہا ہے کہ یہ تمثیل ہے انتہے۔نفس وجود کعبہ اور بیت اللہ کا ثبوت
پیدائش ۱۲ باب ---- ابراہیم نے خداوند کے لئے کنعان میں ایک قربان گاہ بنائی اور
وہاں سے روانہ ہو کے اُسنی بیت ایل کے پورب ایک پہاڑ کے پائیں اپنا ڈیرہ کھڑا کی۔بیت ایل اس کے پچھم اور علی اس کے پورب تھا۔اور وہاں اس نے خدا کے لئے ایک قربانگاہ
بنائی اور خداوند کا نام لیا۔اور ابرام رفتہ رفتہ دکھن کی طرف گیا۔یہاں حبس بیت ایل کا تذکرہ
ہے۔وہ سرور مکہ ہی ہے۔کیونکہ کنعان عرب کے حدود میں ہے۔اور لکھا ہے قربانگاہ بنا
کے
جب روانہ ہوا۔پھر ایک جگہ ڈیرا لگایا۔اور وہاں دوسرا قر با نگاہ بنایا۔اور اس کے پھر ایک سائیں
کا بیان کیا۔جو بیت ایل سمندری ہے۔یم سمندر کو کہتے ہیں اور وہاں لفظ بیت اہل یم ہے۔اور
نیز آخر میں کہا ہے ابرام رفتہ رفتہ دکھن پہنچا۔اور مسیح فرماتے ہیں کہ دکھن کی ملکہ شہر یا کی
شہزادی تھی جو سلیمان کے پاس آئی۔اور صاف ظاہر ہے کہ بیت اللہ جسے مکہ کہتے ہیں۔کنعان سے دکھن کی طرف واقع ہے۔علاوہ بریں پیدائش ۱۳ باب ۳ میں ابرام کی نسبت لکھا
ہے کہ وہ دکھن کی طرف پھیلا اور سفر کرتا دکھن سے بیت ایل میں پہنچا۔اور تراجم موجودہ میں
مبو فقرہ اس کے بعد لکھا ہے وہ توریت کا فقرہ نہیں اور قومی روایات ملکی تو اتر- رسومات
کا توافق
ابراہیمی عبادات سے فتنے کی رسم قربانی وغیرہ مناسک میں اتحاد تمام اقوام عربک اس بات پر نسلاً
بعد نسل اتفاق صاف گواہی دیتا ہے کہ ابراہیم کو ا مسجد سے تعلق ہے جسے بریالیے کہتے ہیں۔پھر کوئی امر قانون قدرت میں اور کوئی ضروری اور بدیسی علم نہیں اس اعتقاد سے پھرنے پر
علم
مجبور نہیں کر سکتا۔یسعیا۔باب - اونٹنیاں کثرت سے تجھے آکے چھپا لیں گی۔مدیان اور عفیفہ کی جوان
اونٹنیاں کیسے سب جو سبا کے ہیں آدیں گے۔۔۔قیدار (پسر اسمعیل) کی ساری بھیڑیں تیرے
پاس جمع ہوں گی۔نبیط (پسر امیل) کے مینڈھے تیری خدمت میں حاضر ہوں گے۔وہ میری
منظوری کے واسطے میرے منبع پر چڑھائے جاویں گے۔اور میں اپنی شوکت کے گہر کو بندگی
دوں گا۔یہ کون ہیں جو بدلی کی طرح اڑتے آتے ہیں۔اور کبوتر کی مانند اپنی کا بنک کی طرف یقیناً
سحری مملک تیری راہ تکیں گے۔اور ترکیس کے جہاز پہلے آدیں گے۔-1 اجنبیوں کے بیٹے
بھی تیری دیوار اٹھائیں گے۔اور ان کے بادشاہ تیری خدمت گزاری کریں گے۔اگرچہ میں نے اپنے
قہر سے تجھے ملا پر اپنی مہربانیوں سے تجھ پر رکھا کروں گا۔اور تیری بھا میں نبیت کھلی رہیں گی۔وسے
دن رات کبھی بند نہ ہوں گی۔اہاں وہ سب جنہوں نے تیری تحقیر کی تیرے پاؤں پڑیں گے اور وہ خدا کا شہر اسرائیل کے
قدوس کا صیہون (سنگلاخ زمین) تیرا نام رکھیں گے۔اس کے بدلے کہ تو ترک کی گئی۔اور تجھ
سے نفرت ہوئی۔اے آخرہ
پادری انصاف کریں