خداتعالیٰ کی راہ میں قربانی کرنے سے کبھی بُخل نہیں کرنا چاہیئے۔
۲۰۸
۲۶
د فرموده از فروری ۱۹۳ ء بمقام عیدگاه قادیا
چونکہ اسی ہفتہ میں لاہور کے کالجوں کے احمدی طالب علموں کے آنے کی وجہ سے مجھے گلے کی تکلیف
کے باوجود ایک لمبی تقریر کرنی پڑی تھی اس لئے اس دن سے میرا گلا بہت ہی بیٹھا ہوا ہے اور
جلسہ سالانہ کے بعد کی گلے کی تکلیف میں جو کمی ہوئی تھی اس میں پھر اضافہ ہو گیا ہے ۔ اس وجہ
سے شاید میں اپنی آوازہ دوسروں تک اچھی طرح نہ پہنچا سکوں یا شاید ایک حصہ تک بالکل ہی
نہ پہنچا سکوں اور پھر آج تو دو خطبوں کا دن ہے یعنی عید اور جمعہ دونوں جمع ہو گئے ہیں ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا، جب جمعہ اور
عید جمع ہو جائیں تو اجازت ہے کہ جو لوگ چاہیں جمعہ کی بجائے ظہر کی نمانہ ادا کر لیں۔ مگر فرمایا۔
دوست
ہم تو جمعہ ہی پڑھیں گے لیے کل بھی بہ بھی میرے پاس ایک مفتی صاحب کا فتوی آیا تھا کہ بعض د
کتے ہیں اگر جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز ہو جائے تو قربانیوں میں ہم کو سہولت ہو جائے گی اور انہوں
نے اس قسم کی حدیثیں لکھ کیساتھ ہی بھیجوا دی تھیں ۔ میں نے ان کو یہی جواب دیا تھا کہ
اس میں کوئی شبہ نہیں ، جمعہ اور عید جب جمع ہو جائیں تو جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھنے
کی اجازت ہے۔ مگر ہم تو وہی کریں گے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا۔ رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا اگر کوئی جمعہ کی بجائے ظہر پڑھنا چاہیے تو اسے اجازت کی بجائے ظہر پڑھنا چاہیے۔
ہے مگر ہم تو جمعہ ہی پڑھیں گے۔ میں نے انہیں کہا۔ میں بھی یہی کہتا ہوں کہ جو شخص چاہے آج
جمعہ کی بجائے ظہر پڑھ لے۔ مگر جو ظہر پڑھنا چاہتا ہے وہ مجھے کیوں مجبور کرتا ہے کہ میں بھی
جمعہ نہ پڑھوں میں تو وہی کہوں گا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہم جمعہ
ہی پڑھیں گے ۔
ایک دفعہ ہمارے نانا جان حضرت میر ناصر نواب صاحب مرحوم نے کہیں حدیث میں دیا حدیث دیکھا
که گوه رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دستر خوان پر کھائی گئی تھی۔ چونکہ وہ احمدیت سے
پہلے اہل حدیث میں شامل تھے اس لئے ان کے دل میں یہ جوشش رہتا تھا کہ ہر حدیث پر عمل کیا جاتا
ره احمدیہ انٹر کالجیٹ ایسوسی ایشن لاہور کے وہ طلباء کے علاوہ بعض خیر احمدی طلباء بھی تھے جن سے حضور
رضی اللہ عنہ نے جامعہ احمدیہ کے ہوسٹل میں دعوت چائے کے موقعہ پر تین گھنٹے تک خطاب فرمایا تھا۔
۲۰۹
چنانچہ انہوں نے لوگوں پر زور دنیا شروع کر دیا کہ گوہ کھانی چاہئیے ۔ اور انہوں نے اس پر اتنا ز دی
دیا کہ اچھی خاصی تبلیغ ہو گئی ۔ مجھے بھی بھی ایک دفعہ انہوں نے نے پندرہ بیس منٹ تک خوب تبلی
کی اور پھر ہماری نانی جان صاحبہ مرحومہ سے گھر میں گوہ بچوائی تو مجھے بھی کہا کہ کھاؤ۔ میں نے
اس وقت ان کے اصرار پر ارادہ کیا کہ گوہ کا گوشت کھا کر دیکھوں، مگر اسے دیکھ کر مجھے سخت کر اہت
آئی اور میں واپس لوٹ آیا۔ ان دنوں کچھ دن تک وہ حدیث کی کتاب نا نا صاحب مرحوم اپنے
ساتھ رکھتے تھے اور جو بھی ملتا اسے دکھاتے اور پھر پوچھتے کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ و وسلم سلم کے دستر خوان پر یہ کھائی گئی ہے تو تم کیوں نہیں کھاتے ۔ ایک دفعہ انہوں نے نے مجھے وہ
حدیث کی کتاب دی اور حضرت خلیفہ اسیح الاول رضی ) رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا اور کہا کہ جب اس حدیث
سے ثابت ہے کہ گوہ کا گوشت کھانا جائز ہے۔ تو آپ کو اس کے کھانے پر کوئی اعتراض تو
نہیں یہ وہی حدیث تھی جس کے ایک حصہ میں یہ آتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
کے سامنے جب پیش کی گئی تو آپ نے فرمایا ہمارے ملک میں چونکہ اس کے کھانے کا رواج میں
اس لئے ہیں نہیں کھاتا اگر اور کوئی کھانا چاہے تو بے شک کھالے ۔ حضرت خلیفہ المسیح الاول
رضی اللہ تعا لٰے عنہ کے پاس جب میں یہ حدیث لے کر گیا اور میر صاحب کی بات کا آپ سے ذکر
کیا تو آپ نے فرمایا۔ لیکن اس حصے پر عمل کرتا ہوں میر صاحب دوسرے حصہ پر عمل کو لیں۔ یہی میں نے
بھی انہیں جواب دیا۔ کہ میں اس حصہ پر عمل کرتا ہوں جس میں آتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم نے فرمایا ۔ ہم جمعہ ہی پڑھیں گے اور اگر کوئی دوسرے حصہ پر عمل کرنا چا ہتا ہے۔
تو وہ اس خطہ پر عمل کرلے۔ مگر وہ مجھے کیوں مجبور کرنا چاہتا ہے ۔ کہ میں بھی اس دوسرے
حصہ پر عمل کروں۔ تو آن دو عیدیں جمع ہیں۔ ہمارے ملک کی ایک پنجابی مثل ہے کہ دو دو تے
چوپڑیاں چونکہ خدا تعالے کی دین کا بندہ قیاس بھی نہیں کر سکتا اور وہ اپنے بخل کو دوسرے
کی طرف منسوب کر دیتا ہے۔ اس لئے ہمارے ملک میں یہ مثل ہے کہ دو دو تے چوپڑیاں یعنی
ایک تو دو دو روٹیوں کی خواہش رکھنا اور پھر یہ بھی کہنا کہ ان پر گھی بھی لگا ہوا ہو۔ حالانکہ گھی
والی تو ایک روٹی ہی کافی ہوا کرتی ہے۔ مگر دیکھو ہمارا رب کیسا سخی ہے کہ اس نے ہمیں دور کو
دیں اور پھر چپڑی ہوئی دیں ۔ یعنی جمعہ بھی آیا اور عید الاضحیہ بھی آئی اور اس طرح دو عیدیں خدا
تعالے نے ہمارے لئے جمع کر دیں ۔ اب جس کو دو دو جڑی ہوئی چپاتیاں ملیں وہ ایک کو رد کیوں
کرے گا، وہ تو دونوں لے گا سوائے اس کے کہ اسے کوئی خاص مجبوری پیش آجائے۔ اور اسی لئے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دی ہے۔ کہ اگر کوئی مجبور ہو کہ ظہر کی نماز پڑھ لے
جمعہ نہ پڑھے تو دوسرے کو نہیں چاہیے کہ اس پر طعن کرے اور اگر بعض لوگ ایسے ہوں جنہیں
۲۱۰
دونوں نمازیں ادا کرنے کی توفیق ہو تو دوسرے کو نہیں چاہئیے کہ ان پر اعتراض کرے اور کہے کہ
انہوں نے رخصت سے فائدہ نہ اٹھایا ہے
پس اللہ تعالیٰ کے فضل سے آج ہمارے لئے دو عیدیں جمع ہیں جن میں سے پہلی عید تو ہم
پڑھ چکے ہیں اور اس کا تختہ خطبہ کے ذریعہ ادا کر رہے ہیں۔
یہ عید ایک ایسی قربانی کی یادگار ہے جس نے ہم کو دو نہایت اعلیٰ درجہ کے سبق دیتے ہیں۔
اور بھی سبق دیتے ہیں مگر اس وقت میرے مضمون سے چونکہ ان دو سبقوں کا ہی تعلق ہے اس لئے
میرے مضمون کے لحاظ سے اس عید نے ہمیں دو اعلیٰ درجہ کے سبق دیتے ہیں۔ ایک تو یہ سبق دیا ہے
کہ اللہ تعالے کے راستہ میں بندہ کو قربانی کرنے میں کبھی نسل سے کام نہیں لینا چاہئیے ۔ اور دوسرا
سبق یہ دیا ہے کہ خدا تعالے کے راستہ میں بچی قربانی کرنے والا کیمی صنائع نہیں ہوتا ۔ اللہ تعالی
کے راستہ میں قربانی پیش کرنے کی جرات اور اس میں فراخ حوصلگی کی مثال تو حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی ہے کہ بڑھاپے کی عمر میں جبکہ آپ نو سے سالی کے ہو چکے تھے آپ کو ایک بچہ ملتا
ہے ۔ یہ نہیں کہ آپ کو اس بچہ کی خواہش نہ تھی۔ اس لئے کہ آپ نے کئی شادیاں محض نرینہ اولاد
کے حصول کے لئے کیں۔ لے کیں۔ چنانچہ دو تو نچہ دو تو مھر عورتوں سے سے شادی کے ادی کی ہے جن میں سے ایک حضرت سارہ
مرشد
نیست
اور ایک حضرت ہاجرہ تھیں۔ ان کے علاوہ بعض لونڈیوں سے بھی آپ نے شادی کی ۔ اور اس
اور اس ارادہ سے کی کہ کوئی بچہ پیدا ہو۔ میں نے حضرت ہاجرہ کے متعلق کہا ہے کہ وہ خود تھیں اور
به عیسوی تاریخ اور بائیبل کے خلاف ۔ ہے۔ عیسائی تاریخ انہیں آزاد قرار نہیں دیتی بلکہ کہتی ہے
کہ وہ لونڈی تھیں ہے لیکن خود بائبل کے ہی بعض واقعات اسے غلط قرار دے رہے ہیں۔ کیونکہ
بائبل نے حضرت اسمعیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام کی اولاد کا جو مقام تجویز کیا ہے ۔
اس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دوسری اولاد کو شامل نہیں کیا ۔ اگر حضرت ہاجرہ لونڈی ہو گیا
تو بائبل ان کی اولاد سے وہی سلوک کیوں نہ کرتی جو اس نے دوسری بیویوں کی اولاد سے
کیا۔ در حقیقت عیسائی مورخین کو حضرت ہاجرہ سے بغض تھا اور اس شخص کی وجہ سے انہوں نے
آپ کو لونڈی قرار دے دیا۔ اور چونکہ جھوٹے الزام ہمیشہ الزام لگانے والوں پر لوٹ پڑا کرتے
ہیں اس لئے ہم دیکھتے ہیں کہ انہوں نے تو حضرت ہاجرہ پر یہ الزام لگایا کہ وہ مصر کی لونڈی تھیں اور
خدا تعالے نے اس کی پاداش میں اس قوم کو کئی سو سال تک حضرت ہاجرہ کی قوم کا غلام بنا دیا چنانچہ
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وقت ان کی حالت بالکل غلاموں کی طرح تھی اور وہ حضرت ہاجرہ کی قوم
کے ماتحت تھے۔ تو حضرت ہاجرہ اور حضرت سارہ دو بیویاں آزادوں میں سے تھیں اور حضرت ہاجرہ
تو شہزادی تھیں ۔ چنانچہ مصر کے شاہی خاندان کے افراد نے اس وجہ سے کہ انہوں نے حضرت
دے
۲۱۱
سلامی
ابراہیم علیہ السلام کی نیکی اور بعض نشانات دیکھئے اپنی لڑکی حضرت ابراہیم علیہ السلام سے بیاد
دی تھی لیکن پرانے زمانہ میں قاعدہ تھا اور اب بھی ہندوؤں میں ہے کہ وہ ہندوؤں میں ہے کہ وہ پہلی بیوی کو اعلی
بیوی قرار دیتے ہیں اور دوسری بیویوں کے متعلق کہتے ہیں کہ وہ اس کے ماتحت ہیں لیے چنانچہ مسلمانوں
ہیں اور ہندوں میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ مسلمان تمام بیویوں کو کیساں قرار دیتے ہیں ۔ مگر
هند و لوگ صرف پہلی بیوی کو بیوی سمجھتے ہیں اور دوسری بیویوں کو اس کا ماتحت قرار دیتے ہیں۔
مسلمانوں میں بھی جہاں ہندووانہ رسوم کا نہ رسوم کا اثر ہے جب کسی شخص کی دو بہ اله کسی شخص کی دو بیویاں ہوں تو اس کے عزیزہ
پہلی بیوی کے متعلق تو یہ کہتے ہیں کہ یہ بیاھی ہے اور دوسری بیوی کے متعلق کہتے ہیں کہ وہ نکاحی
ہے لیے حالانکہ جو سیاہی ہوئی ہوتی ہے وہ نکامی بھی ہوتی ہے۔ اور بے نکاحی کہتے ہیں وہ بھی یا ہی
ہوتی ہے ۔ مگر وہ ان الفاظ سے دونوں میں فرق کرتے اور یہ بتلاتے ہیں کہ ایک ان میں سے
اصل بیوی ہے، اور دوسری بعد کی بیوی ہے ۔ مگر اسلام نے اس امتیانہ کو بالکل مٹا دیا اور سب
بیویوں کا حق برا بر تسلیم کیا ہے یہ لیکن پہلے زمانہ میں بڑی بیوی کو فوقیت دی جاتی تھی یعنی گھر
عله
کی مالکہ صرف وہی سمجھی جاتی تھی ۔ تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے باوجود بڑی خواہش ، بڑے اراد دیں
اور بڑے چاؤ کے ساتھ شادی کرنے کے بچہ پیدا ہونے کے بعد جب دیکھا کہ اللہ تعالے کی طرح
سے مجھے یہ حکم ملا ہے کہ ہمیں اس کو اس کی راہ میں قربان کردوں تو وہ فورا اس کو قربان کرنے
کے لئے آمادہ ہو گئے۔ چنانچہ انہوں نے رویا دیکھا تھا کہ میں اپنے بیٹے اسمعیل کو ذبح کر رہا
ہوں ۔ وہ یہ رویا دیکھتے ہی اس بات بات پر آمادہ ہو گئے کہ یکین اسمعیل کو ذبح کردوں ۔ حالانکہ
ذبح کرنے سے مراد اسمعیل کو چھری سے ذبح کرنا نہیں تھا بلکہ اس کا مطلب یہ تھا کہ اسے مکہ کی
بے آب و گیاہ وادی میں جا کر چھوڑ آؤ ۔ یہی ان کے خواب کی تعبیر تھی اور یہی بات اللہ تعالے
نے ان کو بتائی تھی مگر چونکہ تعبیر اپنے وقت پر ظاہر ہوا کرتی ہے ۔ اس لئے ان کا ذہن اس
وقت اس طرف نہیں گیا کہ اللہ تعالے اس خواب کے ذریعہ مجھے یہ بتا رہا ہے۔ کہ ایک دن تم
ماتحت
اپنے اکلوتے بیٹے سے وہ معاملہ کرو گے جو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔ اور ہمارے حکم کے ما
تمہیں اسے ایک ایسے علاقہ میں چھوڑ کر آنا پڑے گا جہاں میلوں میل تک نہ کھانے کا کوئی سامان
ہو گا نہ پینے کا۔ انہوں نے اس خواب کو ظاہری رنگ میں پورا کرنے کے لئے اپنے بیٹے کو گرایا
اور چاہا کہ اسے ذبح کر کے اللہ تعالیٰ کے منشاء کو پورا کردیں۔ مگر اللہ تعالیٰ نے انہیں المساما
فرمایا کہ جانے دو، تم نے تو ظاہری شکل میں بھی خواب پوری کردی لیکن انسان دوسرے
کی باتوں کو شنگران جذبات اور احساسات کا قیاس نہیں کر سکتا جو دوسرے کے دل میں پیدا ہورہے
ہوتے ہیں۔ اگر کسی کی اپنی مرغی بھی مر جائے تو اُسے جتنا درد ہوتا ہے اتنا درد اسے دوسرے
!
۲۱۴
کہ
کوئی
کے بیٹے کی وفات کی خبر سنکر نہیں ہوتا ۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں بہت سے لوگ دوسرے کے غم
کی نقل کر کے اس سے ہمدردی کرتے ہیں۔ ان کے دل میں کوئی رنج نہیں ہوتا۔ اگر وہ سامنے آجائیگا
تو رونے والی شکل بنا لیں گے اور ہم گے اور ہمدردی کے چند الفاظ مد الفاظ اپنے منہ سے نکال دیں گے لیکن ان کے
دل غم کے جذبات سے بالکل خالی ہوں گے ۔ اس کے مقابلہ میں اگر ان کی اپنی چھوٹی سے چھوٹی
چیز بھی ضائع ہو جائے تو وہ اس کے صدمہ کو برداشت نہیں کر سکتے۔ ہمارے ملک میں ایک قصہ
مشہور ہے کہ کوئی چوڑھی تھی جو بادشاہ کے گھر میں صفائی کیا کرتی تھی ۔ ایک دفعہ جب وہ شاہی
محل سے باہر نکلی تو ڈیوڑھی کے اندر کھڑے ہو کہ اس کی دیوار سے سر لگا کر اس نے رونا شروع کر دیا
اور اس درد اور کرب کے ساتھ روٹی کہ باہر جو دربان کھڑے تھے انہوں نے سمجھا کہ شاہی خاندان
میں کوئی موت واقع ہو گئی ہے۔ چنانچہ اس خیالی پر انہوں نے بھی بغیر سوچے سمجھے یہ دینا شروع کر دیا ۔
اور دیوار سے لگ کر جھوٹی ہچکیاں لینی شروع کر دیں تا ایسا نہ ہو کہ ان کے متعلق یہ سمجھا جائے ۔
وہ نمک حرام ہیں۔ ان کو روتے دیکھکر اوروں نے بھی رونا شروع کر دیا۔ پھر اور وں کیا تک
کہ درباریوں تک یہ بات پہنچ گئی ۔ چونکہ درباریوں کو یہ حکم ہوتا ہے کہ جب شاہی خاندان میں
کی موت واقع ہو تو سیاہ لباس پہن کر آؤ، اس لئے وہ دوڑ دوڑ کر اپنے گھر گئے اور ہر ایک
کالا لباس پہنکر دربار میں سر نیچے جھکا کر بیٹھ گیا اور آنکھوں کے آگے رواں رکھ لیا تا ی علوم ہو
کہ وہ رو رہا ہے ۔ مگر جو سب۔ جو سب سے بڑا وزیر تھا وہ کچھ سمجھدار تھا دار تھا وہ بغیر سیاہ لباس پہنے دربار
میں آبیٹھا اور اس نے پاس والے سے پوچھا کہ کیا حادثہ ہوا ہے۔ اس نے کہا مجھے تو یہ نہیں
ساتھ والے کو پتہ ہو گا۔ میں نے اسے ماتمی لباسی میں بیٹھا دیکھا تھا۔ میں بھی پہن کر آگیا کہ
شاید شاهی خاندان میں کوئی حادثہ ہوا ہے۔ اس سے پوچھا گیا تو اس نے آگے سے اپنے پاس
والے کا حوالہ دیا اور اس نے تیسرے کا اور اس نے پو تھے گا۔ آخر دربانوں تک بات پہنچی اور
انہوں نے چوڑھی کا حوالہ دیا ۔ جب اسے بلا کر بلا کر پوچھا گیا۔ تو اس نے بتایا کہ اللہ رکھے تا قلعہ میں
تو ہر طرح خیریت ہے ۔ بات یہ ہے کہ میں نے ایک سٹور کا بچہ پال رکھا تھا۔ آج صبح وہ مر گیا
صفائی کا وقت قریب تھا اس لیئے میں جلدی سے محلات میں آگئی اور جذبات کو دبائے رکھا۔
لیکن جب محل سے باہر آئی تو مجھ سے برداشت نہ ہو سکا اور ڈیوڑھی میں مجھے رونا آگیا۔
اب وہ جذبات جو اس چوڑھی کے دل میں دبے ہوئے تھے وہ چونکہ انہیں نکال نہیں سکی
تھی اس لئے جب تک کے صفائی میں مشغول رہی جذبات رہے رہے ۔ مگر جب اس کا کام ختم ہو گیا
اور اس کے اعصاب ڈھیلے پڑ گئے تو اس نے بے تاب ہو کر رونا شروع کر دیا۔ اور باقیوں نے
اس کی بے تابی کو دیکھ کر یہ قیاس کیا کہ اس قدر غم کسی بڑے حادثہ پر ہی ہو سکتا ہے اور
۲۱۳
اس کی نقل میں رونی شکل بنا کر چیخنا شروع کر دیا ۔ اور انہوں نے سمجھا کہ شاید بادشاہ یا اس کی
بیگم مر گئی ہے ۔ مگر بہرحال ان کا رونا مصنوعی رونا تھا اور اس چوڑھی کا رونا چوڑھی کا رونا حقیقی رونا تھا۔
کیونکہ سٹورنی سوری کا بچہ جوہری کا اپنا تھا اور اس کے مرنے پر اس نے حقیقی درد محسوس کیا ۔ مگر دربان
اور درباری گو بادشاہ یا اس کی ملکہ یا کسی شہر زادہ کو رو رہے تھے مگر ان کا رونا مصنوعی تھا
کیونکہ بادشاہ یا ملکہ سے ان کا حقیقی تعلق نہ تھا۔ تو اپنی قلیل سے قلیل تکلیف بھی بڑی معلوم ہوتی ہے
اور دوسرے کی بڑی سے بڑی تکلیف بھی چھوٹی معلوم ہوتی ہے۔
ما
ہمارے یہاں کی ایک مثالی ہے۔ غالبا اب بھی وہ دوست یہاں بیٹھے ہوں گے ۔ حضرت
مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے وہ پرانے صحابی ہیں۔ ایک دفعہ یہاں کسی قسم کا جھگڑا ہو گیا
اور احمدیوں نے شکایت کی کہ بعض ہندوؤں نے ان پہ آوازے کیسے ہیں اور فساد کرانا چاہا ہے ۔
میں نے اس کی تحقیق کرانی چاہی کہ آیا واقعہ میں ایسا ہوا ہے یا نہیں ۔ تا اگر یہ بات درست
ثابت ہو تو ان ہندوؤں کو سمجھا دیا جائے یا اپنے دوستوں کو سمجھایا جائے۔ اس وقت تک
ابھی ہندوؤں سے ہمارے تعلقات اچھے تھے ۔ اور میری غرض اس تحقیق سے یہ تھی کہ جس کا قصور
ثابت ہو اسے سمجھایا جائے۔ چونکہ کسی دوست سے معلوم ہوا کہ وہ اس موقعہ پر موجود تھے اور
وہ واقعہ کے عینی گواہ ہیں۔ میں نے انہیں بلایا اور کہا کہ اس قسم کا واقعہ کیا آپ کے سامنے
ہوا ہے ۔ انہوں نے سمجھا شاید میں اس واقعہ کو شنکہ بہت گھبرا گیا ہوں اور مہندوؤں کیسے
دو تین نعروں نے مجھے پریشان کر دیا ہے۔ چنانچہ وہ کہنے لگے ، ان باتوں کی پر واہ نہیں کرنی چاہے
ہمارے ساتھ تو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کے زمانہ میں اس سے بڑے بڑے واقعات
پیش آتے نے رہے ہیں۔ میں نے ان کی یہ بات سن کر ان سے پوچھا کہ سنائیے کیا کیا واقعا
آپ سے گذرے ہیں۔ اس پر انہوں نے مرزا نظام الدین صاحب کا جو ہمارے چچا تھے ایک واقعہ
بیان کیا۔ مرزا نظام الدین صاحب چونکہ سلسلہ کے مخالف تھے اس لئے وہ اپنے جدی حقوق
کی حفاظت کے خیال سے احمدیوں سے بعض دفعہ معمولی معمولی باتوں پر لڑ جھگڑ لیتے تھے۔ مثلاً
ہیں کہ فلاں جگہ سے مٹی نہیں لینے دینی ، فلاں جگہ چار پائیاں نہیں سمجھانے دینی - خیر تو ان دوست
نے یہ واقعہ سنایا کہ ایک دفعہ ہم کسی احمدی کے مکان کے لئے یا سلسلہ کے کسی مکان کے لئے
تالاب سے مٹی کھود رہے تھے ۔ گدھے کھڑے تھے اور ان پر مٹی لادی جا رہی تھی کہ ہم نے دیکھا
مرزا النظام الدین صاحب چلے آرہے ہیں اور انہوں نے آتے ہی غصہ سے کہا کہ کون ہے جو یہاں
سے مٹی اٹھا رہا ہے۔ بس ان کا یہ کہنا تھا کہ باقی تو سب بھاگ گئے مگر میں کھڑا رہا۔ اور میں نے
اپنا نام ہے کہ کہا کہ اسے فلاں شخص آج تیرے ایمان کی آزمائش کا وقت آگیا۔ چنانچہ میں ایک دیوار
اواقعات
۲۱۴
کے نیچے بیٹھ گیا۔ اور میں نے خدا تعالے سے کہا۔ اسے خدا وہ جو تیرے رسول پر غار حراء میں وقت آیا
تھا بس وہی وقت آج مجھ پر آگیا ہے۔ اب تو اسی طرح میری مدد کر جس طرح اس دن ہمارے
رسول کی مدد کی تھی ۔ اب کجا غار حرا کا واقعہ اور کجا یہ واقعہ۔ انہوں نے زیادہ سے زیادہ یہی کرنا تھا
کہ کرالیں چھین لینی تھیں۔ اور مٹی کھودنے سے روک دینا تھا۔ بھلا اس کا غار حراء کے واقع سے
کیا تعلق ۔ جہاں اسلام اور جماعت اسلام کی موت کا سوال تھا لوگ لہو لگا کر شہیدوں میں ملنا
کہتے ہیں۔ مگر یہاں تو اتنی بات بھی نہیں تھی۔ مگر اس بیچارے نے اپنے دل گروہ کے مطابق اسے ہی
نار حراء کا واقعہ سمجھا اور خدا تعالے سے دعا کرنی شروع کر دی ۔ کہ اسے خدا ! آج پھر وہی وقت آگیا
ہے۔ جو تیرے رسول پر غار حراء میں آیا تھا ۔ غرض یہ واقعہ سنا کر وہ دوست کہنے لگے کہ بس جی
اللہ تعالے نے دعائن لی ۔ اور وہی معجزہ غار حراء والا دکھا دیا تو اصل میں تو واقعہ غار ثور کا ہے
لیکن عوام میں غار حراء کے واقعہ سے مشہور ہے۔ اس - ہور ہے۔ اس لئے اس دوست نے اپنے علم ت نے اپنے علم کی بناء پر
سے غار حراء کا واقعہ ہی کہہ دیا ) اور مرزا صاحب واپس چلے گئے اور مجھے کچھ نہ کہا شاید اللہ تعالی
نے ان کی آنکھوں پر تصرف کیا اور انہیں میں نظر ہی نہیں آیا۔
اب دیکھوا اپنی کتنی چھوٹی سی تکلیف رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غار ثور والے
واقعہ کے برا بر نظر آنے لگی۔ حالانکہ ان قربانیوں کے مقابلہ میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ دوم
نے کیں اس بیچارے کی قربانی تو الگ رہی ہم میں سے جسے سب سے زیادہ قربانیاں کرنے کا
موقعہ ملا ہے اس کی قربانیاں بھی کوئی حقیقت نہیں رکھتیں۔ لیکن چونکہ اپنی تکلیف ہمیشہ بری
معلوم ہوتی ہے ، اس لئے انہوں نے اپنی ایک معمولی سی تکلیف کو اتنی بڑی اہمیت دیدی ۔ تو
انسان اپنی چھوٹی سی تکلیف کو بھی بہت بڑا محسوس کرتا ہے اور دوسرے کی بہت بڑی تکلیف
کہ بھی معمولی خیال کرتا ہے۔ سوائے اس کے کہ دل میں عشق ہو اور محبت کے جذبات دل میں کام
کر رہے ہوں کیونکہ جہاں عشق ہو وہاں انسان اپنی تکلیف کو معمولی خیال کرتا مگر اپنے محبوب
کی ایک معمولی بلکہ خیالی تکلیف کو بھی بہت بڑی تکلیف محسوس کرتا ہے ۔
مجھے ہمیشہ حیرت ہوا کرتی ہے اور میں اپنے دل میں کہا کرتا ہوں کہ الہی تیری بھی عجیب قدرت
ہے کہ تونے کسی طرح لوگوں کے دلوں میں میری نبوت محبت کے جذبات پیدا کر دیئے کہ جب کبھی
سفر میں باہر جانے کا موقعہ ملے اور میں گھوڑے پر سوار ہوں تو ایک نہ ایک نوجوان حفاظت اور
خدمت کے خیال سے میرے گھوڑے کے ساتھ ساتھ پیدل چلتا چلا جاتا ہے۔ اور رجب میں گھوڑے
سے اترتا ہوں تو وہ فورا آگے بڑھکر میرے پاؤں دبانے لگ جاتا ہے اور کہتا ہے حضور تھک گئے
ہوں گے ۔ میں خیال کیا کرتا ہوں کہ میں تو گھوڑے پر سوار آیا اور یہ گھوڑے کے ساتھ پیدل چلنا آیا
۲۱۵
مگر اس محبت کی وجہ سے جو اسے میرے ساتھ ہے اس کو یہ خیال ہی نہیں آتا کہ یہ تو گھوڑے پر سوار تھے
یہ کسی طرح کئے ہوں گے ۔ وہ کہیں سمجھتا ہے کہ گویا گھوڑے پر وہ سوار تھا اور پیدل میں چلتا آیا چنانچہ
میرے اصرار کرنے کے باوجود کہ میں نہیں تھکائیں تو گھوڑے پر آرہا ہوں وہ یہی کہتا چلا جاتا ہے۔ کہ
نہیں حضور تھک گئے ہوں گے مجھے خدمت کا موقعہ دیا جائے اور پاؤں دبانے لگ جاتا ہے تو جہاں
محبت ہو وہاں اپنی تکلیف انسان کو کم نظر آتی ہے اور اپنے محبوب کی تکلیف بہت زیادہ دکھائی دیتی
ہے ۔ لیکن عام حالات میں اپنی تکلیف زیادہ محسوس ہوتی ہے اور دو عمرے کی تکلیف کم محسوس ہوتی
ہے۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک صحابی تھے ان کو فریب سے کفار نے گرفتار کر لیا
اور چونکہ ان کے ہاتھ سے مکہ والوں کا کوئی عزیہ مارا گیا تھا اس لئے گرفتار کر کے انہیں مکہ والوں کے
ہاتھ فروخت کر دیا ۔ انہوں نے چاہا کہ اپنے اس عزیز کے بدلے اس صحابی کو تکلیف میں دے دے کربار دیں۔
چند دن انہیں قید میں رکھا اور جب ایک دن انہوں نے چاہا کہ آپ کو شہید کر دیں اور قتل کی تیاریا
کرنے لگے تو اس وقت انہوں نے یہ سمجھ کر کہ یہ بہت ڈرا ہوا ہو گا ۔ اس صحابی سے پوچھا کہ کیا تمہا را
دل چاہتا ہے کہ اس وقت محمد رصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) تمہاری جگہ ہوتے اور تم آرام سے مدینہ
میں اپنے بیوی بچوں میں بیٹھے ہوئے ہوتے ۔ انہوں نے کہا تم تو ہ کہتے ہو کہ کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہاں ہوں اور میں مدینہ میں اپنی بیوی بچوں میں آرام سے بیٹھا ہوا
ہوں لیکن مجھے تو یہ بھی پسند نہیں کہ میں اپنے گھر میں آرام آرام سے سے ہا بیٹھا ہوا را ہوں اور محمد صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کو مدینہ کی گلیوں میں چلتے ہوئے کوئی کانٹا بھی چھے جائے ۔ اب دیکھو اس صحابی کو اپنی
تکلیف اس وقت یاد نہ رہی بلکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور آپ کے عشق میں
مدہوش ہونے کی وجہ سے آپ کی ایک خیالی تکلیف سے اسے بے چین کر دیا ۔
شاه
اسی طرح اور ہزاروں واقعات صحابہ کی زندگی میں ملتے ہیں مثلاً میں نے کئی دفعہ سنایا ہے
کہ احمد کی جنگ میں ایک صحابی سخت زخمی ہوئے یہانتک کہ ان کی موت کا وقت بالکل قریب آگیا اتفاقاً
ایک صحابی جو زخمیوں کی دیکھ بھال میں مشغول تھے ان کے پاس پہنچے اور پوچھا کہ گھر میں کوئی پیغام دنیا
ہے تو مجھے دیدو تم خود ہی سوچو ایسی تکلیف کی گھڑی میں لوگ کس طرح کراہتے اور چیختے چلاتے ہیں
ہائے میں مر گیا۔ ہائے کوئی دوائی دینے والا بھی نہیں ۔ یہی الفاظ ہوتے ہیں جو اُن کے منہ سے کل ہے
ہوتے ہیں۔ مگر وہاں نہ مرہم پٹی کا کوئی سامان ہے نہ ڈاکٹر ہیں نہ دوائیاں ہیں، نہ سٹریچر ہیں ۔ نہ
ہسپتال نہیں نہ پچکاریاں ہیں نہ شک اور عنبر ہیں۔ پتھریلی زمین میں پڑا ہوا ایک انسان خاک و خون
میں تڑپ رہا ہے وہ جانتا ہے کہ میں عنقریب مرنے والا ہوں اس کی تکلیف اپنی انتہاء کو پہنچی ہوتی ہے۔
۲۱۶
جس کی شدت کا اس امر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ایک تندرست انسان بھی مٹی پر لیٹے تو
اسے نیچے سے کنکر وغیرہ چھتے ہیں مگر وہ زخمی تھا اور سر سے لے کہ پیر تک زخمی تھا اور اس زمین میں
تڑپ رہا تھا جو پتھر لی تھی اور جس پر جابجا کنکر اور پتھر پڑے ہوئے تھے اس کا جسم اس وقت ٹکڑے
ٹکڑے تھا اور اس کی روح عنقریب اپنے جسم خاکی سے پرواز کرنے والی تھی کہ ایسی نازک حالت
میں ایک صحابی آتا ہے اور اس سے پوچھتا ہے۔ بھائی ! کوئی حاجت ہے تو بتا دو ۔ وہ اپنے ہاتھ
آگے بڑھاتا اور اس سے مصافحہ کرتا ہے اور کہتا ہے ۔ میں دل میں بہی خواش کمر یہ ہا تھا کہ کاش!
اس وقت کوئی مسلمان ملے جو میرا ایک پیغام میرے رشتہ داروں تک پہنچا دے ۔ سو خدا کا شکر
کہ تم آگئے۔ لوشنو ! میرا یہ پیغام میرے عزیز وں تک پہنچا دیا کہ اسے میرے عزیز و محمد صلی اللہ
علیه و آله و سلم خدا تعالے کی ایک بہترین امانت ہیں۔ جب تک ہم زندہ رہے ہم نے اس امانت
کو سنبھال کر رکھنے کی کوشش کی ۔ اب ہم چلے ہیں اور وہ امانت تمہارے رے سپرد سپرد ہو رہی ہے میں
امید کرتا ہوں کہ تم اپنی جانیں قربان کر کے بھی اس امانت کی حفاظت کروگے اور یہ کہہ کر ان
کی جان نکل گئی یہ
اب دیکھو سخت کنکریلی اور پتھریلی زمین پر ایک زخمی انسان پڑا ہے ۔ وہ سر سے لیکر پیرتک
خمی ہے۔ وہ انتہائی تکلیف میں مبتلا ہے وہ موت کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اس کا تمام خونی کی
کے جسم سے نکل چکا ہے ۔ مگر ایسی حالت میں بھی اُسے اپنی تکلیف کا خیال نہیں آتا۔ اگر آتا ہے
تو یہی کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جو مدینہ میں اپنے دوستوں اور خیر خواہوں میں جائیں گے
ان کی حفاظت اور اطاعت میں کوئی کمی نہ ہو ۔ تو عشق اور محبت میں انسان اپنی تکلیف کو بھی
معمولی سمجھتا اور اپنے محبوب کی خیالی تکلیف کو بھی بہت بڑا سمجھتا ہے مگر جہاں عشق نہ ہو۔
وہاں انسان دوسرے کی بڑی سے بڑی تکلیف بھی محسوس نہیں کرتا ۔ اسی لئے بہت سے لوگ
دنیا میں ایسے ہیں جب وہ سنتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے اکلوتے بیٹے کی گردن پر چھی
رکھ دی ۔ حضرت ابراہیم نے اپنی بیوی اور اپنے اکلوتے بیٹے کو ایک بے آب و گیاہ جنگل میں خدا تعالی
کے حکم کے ماتحت چھوڑ دیا تو ان کے دلوں میں کوئی احساس پیدا نہیں ہوتا ۔ وہ کہتے ہیں کیا ہوا ؟
اگر حضرت ابراہیم نے یہ قربانی کر دی ۔ وہ سمجھتے ہیں بے شک ابراہیم ایک اچھا آدمی تھا اور اس
نے نیکی کا ثبوت دیا ۔ مگر ان کے جذبات کو اتنی بھی ٹھیس نہیں لگتی جتنی تھیں انہیں اس وقت لگتی
ہے جب وہ اپنی مرغی کسی کے لئے ذبح کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ ان کی اپنی چیز ہوتی ہے اور ان کے
جذبات اور احساسات اس وقت ابھرے ہوئے ہوتے ہیں ۔
مجھے یاد ہے ایک دفعہ ہم کہیں سیر کے لئے گئے اور رستہ میں ایک جگہ ٹھر ہے ۔ وہاں ایک
۲۱۷
غیر احمدی ٹھیکیدار تھے ان کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق تو نہ تھا مگر چونکہ ہمارے ملک میں یہ طریق ہے
کہ خواہ کسی سے کوئی تعلق نہ ہو مہمان نوازی کے طور پر کھانے کے متعلق پوچھ لیتے ہیں ۔ اس لئے وہ
ٹھیکیدار ہمارے پیچھے پڑ گیا اور کہنے لگا۔ میں آج آپ کی دعوت کروں گا۔ مفتی فضل الرحمن صابت
اور شیخ یعقوب علی صاحب کے ساتھ تھے میں نے انہیں کہا کہ ہمارے پاس کافی کھانا ۔ انی کھانا موجود ہے، اس کی
دعوت قبول نہ کریں۔ کیونکہ جب ہمارا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تو نہیں کھانا کھلانا اس پر
گراں گزرے گا اور مجھ پر ان کا کھانا کھانا گراں گزرے گا ۔ انہوں نے کہا نہیں یہ ہمارا واقف ہے
اور جب یہ اس قدر اصرار کرتا ہے تو اس کی دعوت کو قبول کر لینا چاہئیے ۔ میں اپنے ملکی اخلاق کو
دیکھتے ہوئے جانتا تھا کہ بس کے ساتھ تعلق نہ ہو اس پر کسی کی دعوت کرنا گراں نہیں گذرتا ہے مگر
جب انہوں نے اصرار کیا تو میں نے کہا اچھا منظور کر لو۔ اس کے بعد اس نے چاہا کہ وہ ہمارے لئے
مرغی ذبح کرے چنانچہ اس سے مرغنی پکڑنے کے لئے ہاتھ جو مارا تو مرغی ذرا آگے نکل گئی۔ اُس نے
آگے ہو کہ پھر دوبارہ اس پر ہاتھ مارا تو وہ پھر ذرا آگے ہو گئی اس پر وہ کہنے لگا کر کڑی تے
پھڑی نہیں جاندی چلو وال ہی پکا لو " ہم نے اسے کہا ۔ آپ خواہ مخواہ کیوں تکلیف کرتے ہیں بہار
پاس کھانا موجود ہے۔ چنانچہ اس کے بعد ہم نے اپنا پکا ہوا کھانا ہی کھایا بلکہ اسے بھی ساتھ بٹھا لیا
اور چونکہ کھانا بیچ رہا تھا۔ میں نے دوستوں سے کہا کہ یہ کھانا بھی ان کو ہی دے دو۔ ہمارے لئے
خدا تعالئے آگے اور ان
در
انتظام کر دے گا۔ اب وہ شخص ایک طرف اپنی مہمان نوازی جتا نا چاہتا تھا۔ ر
اور دوسری طرف چونکہ اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہ تھا اس لئے ایک مرغی کا ذبح کرنا بھی
اس پر گراں گزر رہا تھا ۔ غرض بغیر تعلق کے اپنی مرغی کی قربانی بھی بڑی نظر آتی ہے لیکن دوسرے
کا اکلوتا بیٹا بھی اگر مر جائے تو اس کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔
بے شک وہ لوگ جنہیں حضرت ابراہیم سے اُنس نہیں جنھیں یہ احساس نہیں کہ حضرت
ابراہیم وہ شخص تھا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دادا لگتا تھا۔ اور وہ نبی ہوتا
یا نہ ہوتا ، پھر بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق کی وجہ سے ہم اس سے محبت کرنے
پر مجبور ہو جاتے ، وہ اس قربانی کی قدر وقیمت کو نہ پہچانیں ۔ مگر جن لوگوں کے دلوں میں سول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا عشق ہے جو محبت کے جذبات اپنے اندر رکھتے ہیں جو اپنے محبوب کی
ایک چھوٹی سے چھوٹی چیز کو بھی اپنی قیمتی متاع تصور کرتے ہیں، ان کی حالت اس واقعہ کو شنکر
اور ہی ہو جاتی ہے۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا عبد المطلب چونکہ آپ کے زمانہ سے پہلے گزرچکے
ہ یہاں زمانہ سے مراد زمانہ نبوت ہے۔ (مرتب)
VId
رفه
یت
تھے۔ اس اس لئے ان پر پر کوئی کوئی الزام الزام نہیں۔ مگر آپ کے چچا ابو طالب جنھوں نے آپ کی بہت بڑی خدما
سرانجام ام دیں دیں انہوں نے آپ کی نبوت کا زمانہ دیکھا لیکن آپ پر ایمان نہیں لائے ۔ اس لحاظ
سے سے
ابو طالب یقینا اسلام کی موت نہیں مرے ۔ مگر کسی وقت اگر کوئی شخص پوچھے کہ ابوطالب
کیسا اتھا تھا تو مونیہ سے انہیں کا فر کہتے ہوئے یوں معلوم ہوتا ہے کہ کوئی گلا گھونٹ رہا ہے اور یہی
نے
ہوئے یوں معلوم ہوتا ہے
کہنا پڑتا ہے کہ انہوں
نے
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بڑی خدمت کی اور دل میں آپ
پر ایمان بھی بھی رکھتے تھے مگر ظاہر میں وہ ایمان نہیں لائے ۔ اس طرح سوس ۔ اس طرح سو سو پیچ دے کر بات
مونہہ سے نکلتی ہے۔ مگر آخر بات وہیں آکر رہ جاتی ہے کہ وہ آپ پر ایمان نہیں لائے ہماری
جماعت میں ایسے کئی لوگ ہیں جنہوں نے مجھ سے یہ سوال کیا اور مجھے انہیں یہی جواب دینا
پڑا کہ دیکھو فلاں موقعہ پر انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تصدیق کی ۔ اور
فلاں موقعہ پر یہ کہا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دل میں وہ آپ پر ایمان رکھتے رکھتے تھے گو ظاہر میں
وہ ایمان نہیں لائے۔ مگر ان کے متعلق کافر کا کافر کا لفظ مونہ سے نہیں نکلنا کیونکہ وہ رسول کریم
صلی اللہ علیہ آلہ و یہ وسلم وسلم کے کے چچا چچا تھے اور انہوں نے آپ کی بہت سی خدمت کی تھی ۔ تو جہاں
بھی محبت ہوتی ہے وہا انسانی جذبات بھی اُبھر سے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اس نقطہ نگاہ کو مد نظر
رکھتے ہوئے تم سو جو کہ ابراہیم جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا تھے انہوں نے
اپنے بیٹے اسمعیل کو کہ وہ بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا تھے اور اپنی بیوی مفر حقیر
ہاجرہ کو جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دادی تھیں کس طرح اللہ تعالے کے راستہ
میں قربان کر دیا ۔ اور کس طرح انہوں نے اپنے اکلوتے بیٹے اسمعیل کو بغیر پانی اور بغیر کھانے اور
اپنی بیوی حضرت ہاجرہ کو بغیر کھانے اور بغیر پانی کے مکہ میں اس لئے چھوڑ دیا تا وہ وہاں اللہ
تعالے کا نام بلند کریں ۔ وہ نظارہ کتنا درد ناک نظارہ ہوگا۔ میں نے ماؤں کو دیکھا ہے بعض دفعہ
منی سے وہ اپنے بچوں کو ڈراتی ہیں اور جب وہ رونے لگتا ہے تو اس کے ساتھ خود بھی رونے
لگ جاتی ہیں ۔ حالانکہ وہ جانتی ہیں کہ انہوں نے بچے سے منسی کی مگر محض اس خیال سے کہ اس
کے دل پر اس وقت کیا گزری ہوگی جب وہ روتا ہے تو خود بھی رو پڑتی ہیں ۔ میں نے ماؤں
کو دیکھا ہے
ہے وہ اپنے بچہ پر ناراض ہوتی ہیں اور اسے
سے کسی کمر میں اکیلا بند کر دی ہیں پھر جب وہ کمرے میں رونے لگتا ہے تو اس سے لگتا ہے تو اس سے چمٹ کر رونے لگ جاتی ہیں اور کہتی ہیں میرے بیچتے کے
دل پر اس وقت کیا گذر رہی ہوگی ۔ نرم ہم اپنے کئی بچوں میں سے کسی ایک بچے کی حقیقی تکلیف
کا نہیں ایک خیالی تکلیف کا تصور کر کے ہی جبکہ ہم اسے کسی جنگل میں نہیں بلکہ اپنے گھر کے ایا بکرہ
میں تھوڑی دیر کے لئے بند کر دیتے ہیں اتنی تکلیف محسوس کرتے ہیں یہ کہ اس کا اثر ایک لیے عرض یک
۲۱۹
ہماری طبیعت پر چلا جاتا ہے ۔
مجھے یاد ہے جب ہم چھوٹے بچے تھے تو ایک دفعہ ہماری ہمشیرہ مبارکہ کو لڑکیوں نے کھیلتے ہوئے
ایک طاقچہ میں بند کر دیا اور خود ادھر کھیل میں مشغول ہو گئیں۔ اپنے آپ کو ایک طاقچہ میں بند دیکھ کر
وہ رونے لگیں اور کافی دیر تک روتی رہیں مگر وہ لڑکیاں چلی گئی تھیں اس لئے کسی نئے روازہ
نہ کھولا کچھ وقت گذرنے کے بعد اتفاقا وہاں سے ایک شخص گذرا اور اسے جب معلوم ہوا کہ اندر
کوئی لڑکی رو رہی ہے تو اس نے دروازہ کھولا اور یہ باہر نکل آئیں۔ مجھے یاد ہے اس واقعہ کا
سالها سال تک ہماری والدہ صاحبہ کے دل پر اثر رہا ۔ جبکہ ایک دفعہ دس بارہ سال کے بعد میں نے
والدہ سے سنا کہ وہ کہہ رہی تھیں میرا دل گھٹ رہا ہے ۔ اور جب میں نے پوچھا کہ کیا بات ہے تو
فرمانے لگیں مجھے اس واقعہ کا خیال آگیا ہے جب لڑکیوں نے مبارکہ کو طاقچہ میں بند کر دیا تھا۔ اب
ہماری ہمشیرہ زندہ سلامت بھی نکل آئیں۔ مگر دس بارہ سال کے بعد بھی جب ہماری والدہ صاحبہ
کو اس کا خیال آیا تو ان کا دل گھٹ گیا۔ اور فرمانے لگیں کہ مجھے یہ خیال آرہا ہے کہ اس وقت وہ اپنے
دل میں کیا کہتی ہوگی کہ میں اندر ہی مر جاؤں گی اور مجھے کوئی نکالنے والا نہیں آئے گا۔ تو ہمارا بچہ اگر
ایک معمولی مصیبت میں بھی گرفتا ر ہوتا ہے تو کئی سالوں کے بعد جب ہمیں اس کی یاد آتی ہے
تو ہمارا دل گھٹ جاتا ہے۔ مگر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت ہاجرہ اور حضرت اسمعیل کو ایک
ایسے جنگل میں چھوڑا جس کے گرد منزلوں تک کوئی پانی نہیں تھا جس کے گرد منزلوں تک کوئی
کھیتی نہیں تھی ۔ جس کے گرد منزلوں تک کوئی قافلہ نہیں گزرتا تھا، اور جس کے گرد منزلوں تک
کوئی آدمی نظر نہیں آتا تھا، وہاں حضر ابراہیم حضرت ہاجرہ کو اور اپنے اکلوتے بیٹے کو جو بڑے چاؤ کے
بعد بڑھاپے کی عمر میں پیدا ہوا تھا چھوڑ دیتے ہیں۔ اور اس بچے کو چھوڑ دیتے ہیں جس کے متعلق
خدا تعالے کی طرف سے یہ خبر دی گئی تھی کہ تیری آئندہ نسل کی برکت اور عظمت اس کے ذریعہ
قائم ہوگی۔ پھر ان کے پاس کوئی کھانے کا ذخیرہ نہیں کوئی پانی کا ذخیرہ نہیں۔ ایک مشکیزہ
پانی کا تھا جو چو نہیں گھنٹے سے زیادہ نہیں چل سکتا تھا اور ایک تھیلی کھجوروں کی حضرت ہاجرہ
کے لئے تھی۔ جو دو تین دن سے زیادہ کے لئے کافی نہیں ہو سکتی تھیں۔ یہ دو چیزیں انہوں نے
حضرت ہاجرہ اور انجیل کے پاس چھوڑیں اور انہیں اس بے آب و گیاہ جنگل میں چھوڑ کر واپس
لوٹے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام بڑے صابر تھے۔ انہوں نے صبر کیا۔ اور اپنے جذبات کو دبایا۔ مگر
پھر بھی حضرت ہاجرہ کو ان کی بعض حرکات سے پتہ لگ گیا ۔ کہ یہ اب ہمیشہ کے لئے تمہیں یہاں چھوڑ کر
چلے ہیں ۔ در اصل انہوں نے حضرت ہاجرہ کو بتایا نہیں تھا کہ میں تمھیں یہاں چھوڑ کر چلا ہوں تا
انہیں صدمہ نہ ہو۔ جب وہ انہیں وہاں بٹھا کر جا رہے تھے تو حضرت ہاجرہ کو شبہ پیدا ہوا اورہ
۲۲۰
ان کے پیچھے آئیں اور کہا۔ ابراہیم کا ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گویا تم اب جاہی رہے ہو، اور تمہارا واپس
آنے کا ارادہ نہیں۔ حضرت ابراہیم نے جذبات کی شدت کی وجہ سے اس کا کوئی جواب نہ دیا ۔ کیونکہ جب
کسی نے اپنے جذبات کو دبایا ہوا ہو اور وہ بات کرے تو اسے رونا آجاتا ہے۔ حضرت ہاجرہ نے جب
دیکھا کہ انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ تو انہوں نے پھر کیا ۔ ابراہیم با تم تو کہیں جارہے ہو۔ حضرت
ابراہیم نے پھر بھی جواب نہیں دیا ۔ انہیں اس پر اور زیادہ شبہ پیدا ہوا۔ اور وہ اور زیادہ اصرار
سے پوچھنے لگیں۔ ابراہیم تم نہیں کہاں چھوڑ کر جا رہے ہو۔ مگر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پھر بھی
کوئی جواب نہ دیا ۔ چونکہ ابھی تک حضرت ہاجرہ کو یہ معلوم نہ تھا کہ انہیں خدا کے حکم کے ماتحت یہاں
چھوڑا گیا ہے یا دوسری سوت کی ناراضگی کی وجہ سے۔ اس لئے انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام
کے جذبات رحم کو اپیل کرتے ہوئے کہا ۔ کہ ابراہیم بغیر کھانے اور پینے کے کسی سامان کے تم اس جنگل
میں چھوڑ کر ہمیں کہاں جا رہے ہو ۔ مگر انہوں نے پھر بھی جواب نہیں دیا۔ اس پر حضرت ہاجرہ کو خیال
پیدا ہوا کہ کہیں ابراہیم کا یہ فعل خدائی حکم کے ماتحت نہ ہو۔ اس لئے انہوں نے پوچھا۔ اسے ابراہیم
کیا تم خدا کے حکم کے ماتحت ہمیں یہاں چھوڑے جا رہے ہو۔ حضرت ابراہیم پھر بھی اپنے جذبات کی
شدت میں اس کا کوئی جواب نہ دے سکے ۔ مگر انہوں نے آسمان کی طرف اپنا سر اٹھا کر اشارہ کیا
جس کا مطلب یہ تھا کہ ہاں خدا کے حکم کے ماتحت میں تمہیں یہاں چھوڑ کر جا رہا ہوں تب حضرت
ہاجرہ اسی وقت لوٹ آئیں اور کہنے لگیں اذن لا يُضَيعنا ۔ اگر خدا نے یہ حکم دیا ہے تو پھر وہ ہمیں
ضائع نہیں کرے گا۔
جب ابراہیم علیہ السلام ہاجرہ اور اسمعیل کی نظروں سے اوجھل ہو گئے ۔ تو ان کے جذبات
جوش میں آگئے اور انہوں نے خدا تعالے کے حضور ہاتھ اُٹھا کر عرض کیا کہ اے میرے خدایا میں
اپنی بیوی اور بچے کو تیرے سپرد کر چلا ہوں ۔ اب تو خود ان کی حفاظت فرمائیں
ادھر کچھ دنوں کے بعد وہ پانی جو ایک مشکیزہ میں حضرت ابراہیم علیہ اسلام دے گئے تھے۔
ختم ہو گیا کھجوریں ختم ہوئیں یا نہیں اس کے متعلق اس وقت تاریخی شہادت یاد نہیں جب پانی
ختم ہوا تو بچے نے پیاس کی شدت میں رونا اور بلبلانا شروع کر دیا۔ ہاجرہ دوڑتی ہوئی کبھی دھر
جاتیں اور کبھی اُدھر اور نظر دوڑا تھیں کہ شاید کوئی شخص ایسا نظر آجائے جس کے پاس پانی ہو
مگر وہاں تو میلوں میل تک کوئی پانی نہ تھا۔ اور پانی کا خیال کرنا بھی ایک دہم تھا۔ حضرت ہاجرہ
لوٹ کر آئیں تو اپنے بچے کو روتا تڑپتا دیکھ کر پھر ادھر اُدھر بھا گئیں کہ شاید پانی مل جائے۔
مگر کہیں سے پانی دستیاب نہ ہوا ۔ آخر جب بیچے کی حالت بہت ہی خراب ہو گئی اور انہوں نے
سمجھا کہ ابت شدت پیاس سے دم توڑ رہا ہے تو وہ دو پہاڑیاں جن کے پاس انہوں نے اپنا ڈیرہ
٢٢٤
لگایا تھا اور جن کا نام صفا اور مروہ تھا ان میں سے ایک پہاڑی پر دوڑ کر چڑھ گئیں کہ شاید
کوئی دور سے قافلہ نظر آئے تو وہ اس سے پانی مانگ سکیں مگر انہیں کوئی قافلہ نظر نہ آیا ۔ پھر وہ
اس پہاڑی سے اتر کر دوسری پہاڑی پر دوڑتی ہوئی چڑھیں کہ شاید دوسری طرف سے کوئی
قافلہ جاتا ہوا نظر آئے ۔ مگر اس پہاڑی سے بھی انہیں کوئی قافلہ دکھائی نہ دیا۔ اور چونکہ وہ صفا
سے جب نیچے اترتی تھیں تو انہیں اپنا بچہ نظر نہیں آتا تھا ، اس لئے دوڑ کر مر وہ پر چڑھتیں تاکہ
بچہ ان کی نظروں کے سامنے رہے ایسا نہ ہو کہ اسے کوئی بھیڑیا کھا جائے ۔ پھر جب مردہ سے
اکثریتیں تو اسی طرح دوڑ کر صفا پر چڑھ جاتیں تا دیکھیں کہ کوئی پانی دالا تو وہاں نہیں۔ اس
طرح انہوں نے صفا اور مردہ پر سات چکر لگائے مگر کہیں پانی میسر نہ آیا ۔ تب جب کہ ان کی تکلیف
اپنی انتہاء کو پہنچ گئی اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک فرشتہ سے کہا کہ جا اور ہاجرہ کو کہ کہ تیرے لئے
پانی خدا تعالیٰ نے پیدا کر دیا ہے۔ چنانچہ ایک فرشتہ آیا اور اس نے آواز دی۔ حضرت ہاجرہ
نے اپنے جذبات کے دور میں پہلی دفعہ اس آواز کو پوری طرح نہیں سمجھا۔ اور انہوں نے کہا۔ اسے
خدا کے بند سے تیرے پاس کچھ پانی ہے۔ تب اس فرشتہ نے دوبارہ کہا کہ اسے ہاجرہ ! جا اور دیکھ
کہ خدا تعالے نے کیسے بیٹے کے لئے چشمہ پھوڑ دیا ہے۔ چنانچہ وہ واپس آئیں اور انہوں نے دیکھا کہ تقصیر
اسمعیل جہاں شدت پیاس سے تڑپ رہے تھے وہاں پانی کا ایک چشمہ پھوٹ رہا ہے۔ ہا ہے۔ یہ چشمہ
در اصل عرصہ سے وہاں تھا مگر اس کا دہانہ مٹی سے بند ہو چکا تھا۔ حضرت اسمعیل علیہ السلام نے جب
پیاس کی شدت میں ایڑیاں رگڑیں۔ تو اس کے دہانہ سے مٹی ہٹ گئی اور چشمہ پھوٹ پڑا ۔ حضرت
ہاجرہ علیہا السلام نے جلدی جلدی ہاتھوں سے اس کے دہانہ پر سے مٹی اٹھائی اور اس کا مونکہ
کھول کر چلوؤں سے پانی نکالا ۔ اور حضرت اسمعیل علیہ السلام کو پلایا ۔ گویا وہی اینڈیاں -
سے
ہی ایڑیاں
جو حضرت
اسمعیل علیہ السلام کی موت کے قرب پر دلالت کر رہی تھیں اس کی حیات کا باعث ہو گئیں۔ اور
انہیں سے وہ چشمہ پھوٹا جس نے ان کو زندہ کر دیا۔ جب وہاں چشمہ پھوٹ پڑا تو قافلے والوں
نے وہاں آنا شروع کر دیا ۔ اور انہوں نے حضرت ہاجرہ سے وہاں رہنے کی اجازت طلب کی اور
کہا کہ ہم ٹیکس گزار ہو جائیں گے چنانچہ حضرت ہاجرہ نے انہیں اجازت دیدی اور وہ وہاں رہنے
لگ گئے یہ اس طرح رفتہ رفتہ مکہ ایک بہت بڑا شہر بن گیا۔ لیکن ہاجرہ کی عمر خواہ کتنی بھی لمبی ہوئی ہو
اس عرصہ میں انہیں جب بھی وہ وقت یاد آ جاتا ہو گا جب ان کا بچہ شدت پیاس سے تڑپ رہا تھا
انی کی تلاش میں دیوانہ وار صفا اور مر اور مروہ کے چکر کاٹ رہی تھیں تو ان کا دل دھڑکنے لگ
اور وہ پانی
جاتا ہوگا۔
آج اسی کی یاد میں آج سے میری مراد خاص آج کا دن نہیں بلکہ آجکل کے ایام مراد ہیں)
۲۲۲
خدا تعالیٰ کے بندے مکہ میں جمع ہو کر صفا اور مروہ پر دوڑتے ہیں ان کا دوڑنا کتنا مصنوعی ہوتا
ہے۔ ان میں سے بہتوں کا دوڑنا کتنا پر تکلف یا ابطور تماشہ اور نانک کے ہوتا ہے ۔ وہ صفا
پر چڑھتے ہیں، وہ مروہ پر چڑھتے ہیں ۔ وہ صفا اور مروہ کے درمیان درمیان دوڑتے بھی ہیں ۔ مگر ان کے
دل جذبات سے کلیہ کمائی ہوتے ہیں انہیں یہ پتہ ہی نہیں ہوتا کہ آج سے ۳۸ سو سال پہلے سی
مقام پر ایک ماں دوڑ رہی تھی ۔ ایسے شدید جذبات کے ساتھ کہ دنیا میں شاید ہی کسی اور ماں
کے ایسے شدید جذبات ہوں۔ ایسی شدید تکلیف کی حالت میں کہ دنیا میں شاید ہی کسی ماں کو
ایسی شدید تکلیف پہنچی ہو۔ وہ اور اس کا اکلوتا بچہ ایک بے آب وگیاہ جنگل میں جس میں منزلوں
تک پانی کا کوئی نشان نہ تھا۔ پڑے تھے اور اس کا وہ اکلوتا بچہ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر اپنی جان
دے رہا تھا ہونے کے لئے نہیں۔ چاندی کے لئے نہیں۔ ہیروں اور جواہرات کے لئے نہیں بلکہ
پانی کے ایک چھلو کے لئے جو ایک چوہڑے کو بھی مل جاتا ہے۔ کون ہے جو ان جذبات کو سمجھے کون
ہے جو اس حقیقت پر نگاہ ڈالے ۔ دوڑنے والے دوڑتے ہیں حج کرنے والے حج کرتے ہیں۔
مگر وہ تھی دل ہوتے ہیں اور اسی لئے تہی دست واپس آجاتے ہیں ۔ اگر کسی شخص کے دل میں صفا
اور مروہ پر دوڑتے وقت وہی جذبات پیدا ہوں جو ہاجرہ کے دل میں پیدا ہوئے تھے تو اگر وہ یہاں
سے مٹی ہو کر بھی گیا تھا تو سونا بن کر واپس آئے گا اور اگر تا نیا ہو کر گیا تھا تو اکسیر بن کر اپس
آئے گا کیونکہ صفا اور اور م مردہ انسان کو پاک نہیں کرتے اور نہ صفا اور مروہ کی وجہ سے فرشتہ
نازل ہوا تھا بلکہ ہاجرہ کے دل کی تکلیف کی وجہ سے جو اس نے خدا کے لئے برداشت کی فرشتہ
نازل ہوا تھا۔
حضرت ہاجرہ نے موت کو سامنے کھڑے ہوئے دیکھا اور پھر بھی خدا تعالے پر اعتبار کیا۔
اور حضرت ابراہیم سے کہ دیا کہ اگر خدا تعالے نے ہمیں اس جگہ چھوڑ دینے کو کہا ہے تو وہ ہمیں
ضائع نہیں کرے گا۔ نہیں خدا تعالیٰ نے بھی نہ چاہا کہ اس کے اعتماد کو ضائع کرے ۔ اگر وہی دل لیکر
آج بھی کوئی صفا اور مروہ پر دوڑے تو وہ ہاجرہ کی صفات اپنے اندر لے لیگا ۔ وہ اسماعیلی صفت
انسان بن جائے گا۔ وہ حضرت ابراہیم کی صفات کا منظر ہو جائے گا۔ مگر ان قربانیوں کے مقابلہ میں
کتنی حقیر قربانیاں ہیں جو لوگ کرتے ہیں اور پھر کس قدر بے حقیقت دعوے ہیں جو ان کی زبان پر
آتے ہیں ۔ آج اسلام کے لئے کس قدر نازک وقت ہے کتنی تاریک گھٹائیں ہیں جو اسلام پر چھائی
ہوئی ہیں۔ اگر ہر مسلمان کی گردن آج تلوار کے نیچے ہوتی اگر ہر مسلمان کا سر آج جلاد کے چمڑے
کے اوپر رکھا ہوا ہوتا تو میں سمجھتا کہ اسلام ہر گز اس خطرہ میں نہیں جس خطرہ میں وہ آج گھرا ہوا
ہے۔ کیونکہ ایک سے مسلمان کی گردن کا تلوار کے نیچے ہونا اتنی خطر ناک بات نہیں جتنی خطرناک بات
۲۲۳
ایک مسلمان کے دل کا شیطان کے قبضہ میں ہوتا ہے۔ جب ہمارا دل آزاد ہوگا ہماری قربانی دوستر
کو موہ لے گی ۔ کیونکہ گو ہماری گردنیں اس وقت کاٹی جا رہی ہوں گی مگر ہماری زبانوں سے لا اللہ
الا الله محمد رسول اللہ کا کلمہ نکل رہا ہو گا ۔ لیکن اگر ہمارے مکن اگر ہمارے دل شیطان کے قبضہ میں ہوں اور ہم
ظاہری طور پر تو مسلمان کہلاتے ہوں لیکن اندرونی طور پر ہمارا دل کفر کے آگے جھکا جا رہا ہو
تو یہ موت دوسرے کے دل میں جذبہ مودت کس طرح پیدا کر سکتی ہے یہ موت تو اسلام کے دشمن
کے دل میں جذبۂ حقارت ہی پیدا کرے گی کیونکہ دشمن جانتا ہے کہ میرا مد مقابل میدان سے بھاگنے
والا ہے ۔ وہ جانتا ہے کہ یہ ذلیل ہو کر میدان سے پسپا ہونے والا ہے۔ پس اس کے دل میں حضارت
اور نفرت کے جذبات پیدا ہوں گے لیکن اگر کوئی دشمن کا مقابلہ کرتا اور اس کے مقابلہ میں مردانہ وا
اپنی جان دے دیتا ہے ۔ تو اس کی نفرت کم ہو جاتی ہے۔ اور وہ با وجود دشمن ہونے کے اس کی غربت
کرنے لگ جاتا ہے۔ غرض اسلام آج ایسی مصیبت میں مبتلا ہے جس مصیبت میں وہ آج سے پہلے کبھی
مبتلا نہیں ہوا ۔ آج اسلام پر دشمن چاروں طرف سے حملہ آور ہے۔ مگر تلواروں سے نہیں بلکہ الٹی
اور کفر اور بدعت کے ہتھیاروں سے ۔ آج مسلمان کی جان خطرے میں نہیں مگر اس کا ایمان خطرے
میں ہے آج اس کے دل اور اسکے دماغ اور اس کے تمام اعضاء پر کفر مستولی ہو چکا ہے مگر مسلمان ہیں
کہ مردوں کی طرح ہو رہے ہیں۔ اور اسلام کے لئے ان کے دلوں میں کوئی درد پیدا نہیں ہوتا۔
حضرت مسیح موعود علیہ الصلاۃ و السلام اسلام کی اس سیکسی کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں سے
ہر طرف کفر است جواں ہمچو افواج یزید
گھا
دین حق بیمار و سیکس ہمچو زین العابدین
الله
مگر زین العابدین پر تو لوگوں کو رحم آتا تھا کیونکہ وہ ظاہری مصیبت میں مبتلا - مبتلا تھے ۔ اور ظاہری
مصیبتیں انسان کے جذبات رحم کو اپیل کیا کرتی ہیں مگر اسلام پر تو رحم کھانے والا بھی کوئی نہیں
پھر امام زین العابدین کو وہ مصیبت نہیں پہنچی جو اسلام کو پہنچ رہی ہے۔ جس مصیبت میں آج احمدیت
مبتلا ہے جب امام حسین کے لشکر کو شکست دے کر ان کا سر یزید کے سامنے پیش کیا گیا تو اس وقت کے
یزید کتنے غرور اور گھمنڈ میں تھا۔ اور کس طرح لوگ اس سے مرغوب ہو رہے تھے کہ وہ ایک ہی کانٹا
جو اس کے دل میں کھٹک رہا تھا اس کو بھی اس نے نکال کر باہر پھینک دیا ۔ لوگ اس وقت یزید
کی ہیبت سے کس قدر خوفزدہ ہوں گے۔ اور وہ خود اپنے دل میں کس قدر خوش ہوتا ہو گا کہ ہمیں
نے امام حسین کو قتل کر دیا اور آج کوئی نہیں جو مرا مقابلہ کر سکے چنانچہ جب اس کے درباری حضرت
امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر کاٹ کر لایا گیا تو چونکہ مرنے والے کے پیٹھے کھینچ جاتے ہیں اس لئے ان کے
ہونٹ بھی پیچھے کو کھینچے ہوئے تھے۔ یزید نے اس وقت اپنی سوٹی لی اور حضرت امام حسین کے دانتوں پر
۲۲۴
یہ کہتے ہوئے مارنی شروع کر دی کہ دیکھو تو اس کے دانت کیسے چمکیلے ہیں ۔ یہ ایک ظاہری حقارت کی چیز
تھی ۔ امام حسین کو اس سے کیا نقصان ہو سکتا تھا مگر اس کی اس حرکت پر اسی وقت اس کے دربار
میں ایسے لوگ کھڑے ہو گئے جنہوں نے یزید کے اس فعل کو نہایت برا محسوس کیا۔ چنانچہ ایک شخص
نے اسی وقت یزید کی سوٹی پر ہاتھ مارا اور کہا اسے پیچھے ہٹاؤ ۔ میں نے ان دانتوں پر محمد صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم کو بوسہ دیتے دیکھا ہے اور باوجود اس کے کہ وہ بادشاہ تھا اور ایسا مغرور بادشاہ
تھا اسے یہ جرات نہیں ہوئی کہ اس کے مقابلہ میں کوئی لفظ کہہ سکے اس نے اپنی نظر نیچے کر لی اور
سوٹی کو پرے ہٹا لیا ہے
یہ وہ
زین العابدین اس وقت بچے تھے اور ان کی تکلیف بھی لوگوں پر اثر ڈالتی تھی ۔ مگر یز ید نے
اپنا رعب جہانے کے لئے چاہا کہ ان کو بھی لوگوں کے سامنے ذلیل کرے۔ چنانچہ کسی نے اُسے یہ تجویز
بتائی کہ اس بچے سے تقریر کراؤ جب یہ تقریر نہیں کر سکے گا تو لوگ ہنسیں گے اور یہ ذلیل ہوگا۔
چنانچہ یزید نے پہلے اپنے خاندان میں سے ایک شخص کو کھڑا کیا اور کہا کہ تم تقریر کرو۔ وہ کھڑا
ہوا اور اس نے یزید کے خاندان کی تعریف کرنی شروع کردی کہ یہ خاندان کسی عزت و عظمت کا
مالک ہے۔ اس کے بعد زین العابدین کو کھڑا کیا گیا وہ اس وقت بارہ تیرہ سال عمر کے بچے تھے ان کی
تقریبہ بالکل بچگانہ ہے اور اسے پڑھ کر خیال آتا ہے کہ ایک بچہ ہے جو صرف دعوئی بیان کر رہا ہے
انہوں نے کہا ئیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پوتا ہوں ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
وہ تھے جنہوں نے مکہ فتح کیا جن کے احسانات، تمام دنیا پر ہیں اور جن کی غلامی پر ہر شخص کو فخر ہے
وقت تھا کہ ادھر لوگوں نے ان مصیبتوں کو دیکھا۔ جو حضرت امام حسین اور ان کے خاندان پر
آئیں اور اُدھر اس بچے کے مونہ سے یہ سنا کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا پوتا ہوں اور کے مونسہ پیٹنا صلی اللہ و کا ہوتے
نتیجہ یہ ہوا کہ یکدم لوگوں میں جوش پیدا ہو گیا ۔ اور یزید کو اس کے مشیروں نے کہا۔ کہ اس
مباحثہ کو بند کردو ورنہ تمہاری حکومت خطرہ میں پڑ جائے گی اور لوگ بغاوت کر دیں گے آئے
یہ ظاہری حقیقتیں تھیں جنہوں نے لوگوں کے دلوں پر اثر کیا ۔ بلکہ اوروں کا کیا ذکر ہے یزید
کے اپنے بیٹے پر اس کا اثر ہوا۔ اور وہ اپنے باپ کا سخت مخالف ہو گیا ۔ لوگ یزید کو گالیا
دیتے اور اسے برا بھلا کہتے ہیں۔ مگر یہ نہیں جانتے کہ اسی کے خاندان میں دو قیمتی جو ہر پوشیدہ
ی
ہیں ۔ جن میں سے ایک جو ہر حضرت عمر بن عبدالعزیز ہیں اور دوسرا جو ہر یزید کا بیٹا ہے۔ جس کا
نام بھی جہاں تک مجھے یاد ہے اپنے دادا کے نام پر معاویہ ہی تھا۔ اس نے ان مظالم کو دیکھا
اور اندر ہی اندر ان سے متاثر متاثر ہوتا چلا گیا ۔ مگر چونکہ وہ اپنے باپ کے خلاف بول نہیں سکتا تھا
اس لئے خاموش رہا مگرہ آخر وہ دن آیا کہ اس کا باپ مر گیا۔ باپ نے اپنی زندگی میں ہی اس کے
ہونے کا تھا۔
ہو اس سے مراد اولاد ہے۔ رہے ویسے اصل رشتہ پڑنا سا ہونے
اور
۲۲۵
ہاتھ پر لوگوں کی سبعیت کرادی تھی اس لئے یزید کے بعد وہی بادشاہ بنا اور اس نے دوبارہ لوگوں
سے بیعت کی۔ لی بعیت لینے کے بعد وہ اپنے گھر چلا گیا اور چالیس دن یا اس سے کم و بیش اپنے
گھر سے باہر نہیں نکلا ۔ پھر ایک دن وہ باہر آیا ۔ منبر پر کھڑا ہوا اور لوگوں سے کہنے لگا۔ اے
لوگو! میں نے تم سے اپنے ہاتھوں پر جمعیت لی ہے مگر اس لئے نہیں کہ میں اپنے آپ کو تم سے
بیعت لینے کا اہل سمجھتا ہوں بلکہ اس لئے کہ میں چاہتا ۔ تا تھا تم میں تفرقہ پیدا نہ ہو۔
اپنے دل میں اُس وقت بھی یہی سوچ رہا تھا کہ سے کوئی شخص لوگوں سے بیعت لینے کا
اہل ہو تو میں یہ امارت اس کے سپرد کر دوں اور خود بری الذمہ ہو جاؤں ۔ چنانچہ اس کے بعد
میں اپنے گھر چلا گیا ۔ اور ا چلاگ اور اتنے دن جو میں باہر نہیں نکلا تو اسی لئے کہ ہیں : لئے کہ میں یہ سوچتا رہا کہ تمہاری
پر سوچیار
اور چاہا
دیت لینے کا کون شخص اہل ہے میں نے اپنے آپ کو ابو بکر کے مقام پر بھی کھڑا کیا !
کہ اگر تم میں کوئی عمر ہو تو میں اس کے ہاتھ میں تمہارے ہاتھ دیدوں ۔ مگر مجھے تم میں کوئی عمرانہ
نظر نہیں آیا۔ پھر میں نے اپنے آپ کو عمر کے مقام پر کھڑا کیا اور چاہا کہ اگر مجھے ایک آدمی نہیں
ملا تو کم از کم ایسے کچھ آدمی ہی مل جائیں جن کے سپرد عمر نے انتخاب خلافت کا کام کیا تھا مگر تو
رمانت
مجھے آج تم میں ایسے چھ آدمی بھی نظر نہیں آتے ۔ اس لئے اے لوگو ! یہ اچھی طرح سُن لو کہ میں
اس منصب کے قابل نہیں ہوں اور میں یہ بھی کہہ دینا چاہتا ہوں کہ میرا باپ اور میرا داد ابھی اس
منصب کے قابل نہیں تھے۔ میرا باپ حسین سے درجہ میں بہت کم تھا ۔ اور اس کا باپ حسین کیے
باپ سے کم درجہ رکھتا تھا۔ علی اپنے وقت میں خلافت کا حقدار تھا اور اس کے بعد حسین خصلات
کا زیادہ حقدار تھا یہ نسبت میرے دادا اور میرے باپ کے۔ اس لئے میں اس امارت سے
سبکدوش ہوتا ہوں اب یہ امر تمہاری مرضی پر منحصر ہے جس کی چاہو مہویت کر لو۔ اس کی ہاں
اس وقت پردہ کے پیچھے میھٹی اس کا خطبہ سن رہی تھی۔ اس نے یہ سنتے ہی کہا۔ کمبخت! تو نے
اپنے خاندان کی ناک کاٹ دی اور اس کی تمام عزت خاک میں ملا دی۔ وہ کہنے لگا مجھے جو کچھ کہیں
یہ آپ کی مرضی ہے۔ مگر حق بات وہی ہے جو میں نے کہی ہے۔ چنانچہ اس کے بعد وہ اپنے گھر میں
بیٹھ گیا اور چند دن گزرنے کے بعد فوت ہو گیا ہے
یہ اثر تھا ان مظالم کا جو اس نے اپنے خاندان کی طرف سے دیکھے اور یہ اثر تھا ان مصائب ان
کا جو حضرت علیؓ اور حضرت حسین وغیرہ کو پہنچے ۔ اس نے ان مقابلوں کو بھی دیکھا جو اس کے دادا
کے حضرت علی سے ہوئے اور اس نے ان دکھوں کا بھی مشاہدہ کیا جو اس کے باپ نے حضرت
حسین کو پہنچائے۔ اس کا دل یہ مظالم دیکھ کر اندر ہی اندر کباب ہو گیا ۔ مگر چونکہ اس میں اتنی بہت
ز تھی کہ وہ مقابلہ کے لئے کھڑا ہو سکتا اس لئے خاموش رہا مگر جب عنان حکومت اس کے ہاتھ
میں آئی تو اس نے کہدیا کہ میں اسے ہاتھ میں رکھنے کے لئے ہر گز تیار نہیں۔
ہوجہ یزید کے نہایت کے نہایت قریبی ہونے کے نے شاید لوگ اس کی تعریف کرتے ہوئے ڈرتے ہیں
خیال کرتے ہیں کہ اگر ہم نے اس کی تعریف کی تو ایسا نہ ہو کہ یہ تعریف یزید کی سمجھی جائے مگر اس
میں کوئی شبہ نہیں کہ خواہ اس میں کتنی ہی کمزوریاں ہوں ۔ وہ ایک پاک طینت شخص تھا۔ یہ نتیجہ
تھا ان ظاہری مصائب کا جو اس نے اپنی آنکھوں سے اہل بیت پر وارد ہوتے دیکھے اور انہی
ظاہری مصائب نے یزید کے بیٹے کو حضرت علیؓ اور حضرت امام حسین کا غلام بنا دیا ۔ مگر اسلام
پر جو برچھی چلائی جا رہی ہے وہ مخفی ہے وہ بظاہر نظر نہیں آئی لیکن اس کا حملہ بڑا خطرناک
ہے۔ آج ساری دنیا متحد ہے اور وہ اپنی منفقہ کوششوں سے چاہتی ہے کہ مظلوم اور سیکس
اسلام کو مٹا دے اور اس کا کوئی نام لیوا دنیا میں نہ ر ہے ہم میں سے بہت سے لوگ ا سے لوگ ایسے ہیں
جو آتے ہیں اور کہتے ہوئے دکھائی دیتے دکھائی دیتے ہیں ۔ کہ ہم اسلام کی اسلام کی محافظت کریں گے۔ ہم اپنی ہم اپنی جانیں
اس کی راہ میں قربان کر دیں گے مگر پھر وہ اپنے گھروں میں آرام سے بیٹھ جاتے ہیں اور نہیں
یاد بھی نہیں رہتا کہ انہوں نے کیا اقرار کیا تھا۔ ہماری وہ قربانیاں جنہیں ہم قربانیاں کہتے
جذبات
بلا میں
ہے
ہیں اور جن کو قربانیاں کہنا بھی قربانیوں کی ہناک کرنا ہے ، اسلام کی مشکلات کے مقام
کیا حقیقت رکھتی ہیں پھر ابھی تو ہم صرف مالی قربانیاں کر رہے ہیں جانی قربانی کا موقع تو
بالعموم ہندوستان سے باہر ان حکومتوں میں ہی میسر ہے جہاں لوگ احمدیت کے اقرار کی وجہ
قتل کئے جاتے ہیں ۔ پھر وقت کی قربانی بھی بہت کم لوگوں کو میسر ہے اسی طرح وطن کی قربانی
و احساسات کی قربانی آرام و آسائش کی قربانی اور دیگر بہت سی قربانیاں ان بہت ہی
کم لوگوں کو میتر ہیں۔ اور پھر مائی قربانی میں بھی صحیح طریق عمل اختیار نہیں کیا جاتا ۔ بہت سے
لوگ ہیں جو وعدے کرتے ہیں مگر انہیں پورا نہیں کرتے ۔ بہت سے لوگ ہیں جو وعدے کرتے
ہیں مگر انہیں میعاد کے آخر میں پورا کرتے ہیں بہت سے لوگ ہیں جو وعدے کرتے ہیں مگر
وعدوں کو پورا کرنے کے لئے سامان بہم نہیں پہنچاتے ۔
میں نے تحریک جدید کے شروع میں ہی کہا تھا کہ اگر تم کوئی وعدہ کرتے ہو تو تمہارے
لئے ضروری ہے کہ تم وہ ماحول بھی پیدا کرو جس کے ماتحت تم اپنے وعدے کو آسانی کے ساتھ
پورا
را
کر سکو۔ اگر تم صرف ایک ہی کھانا نہیں کھاتے بلکہ کئی عمدہ سے عمدہ کھانے تیار کر واکر
کھاتے ہو۔ اگر تم سادہ کپڑے نہیں پہنتے بلکہ لباس پر بہت سارو یہ بجاطور پر صرف کر دیتے ہو۔ اور اس
طرح تمہارے پاس کچھ نہیں بچتا ۔ تو اگر تم نے تحریک جدید میں سو روپے دینے کا وعدہ کیا ہوا ہے
سوروپے تم نے وضعیت کا دنیا ہے اور سو روپے تمہارا کوئی اور چندہ ہے تو وہ تین سو روپے تم کہاں
han
سے دو گے ۔ جب تم نے اس اس روپے کے لئے کوئی گنجائش ہی نہیں رکھی۔ جبکہ اپنی آمد کے برابر میلے
سے ہی تم تشریح کر رہے ہو تو قد مزید ہو مجھے کسی طرح اٹھا سکتے ہو۔ اس صورت میں اگر تم ہو یا دو سور
روپے کا وعدہ بھی لکھا دیتے ہو تو اس کے نہیں معنے ہوں گے کہ تم نے محض نام و نمود کے لئے وعدہ
لکھوا دیا ورنہ تمہاری نیست شروع سے ہی ہی ہے ۔ تم وعدہ پورا نہ کرو۔
ہیں جب تک کھانے اور پینے اور پہننے اور رہائش کے طریق میں تبدیلی نہیں کی جاتی۔ اس وقت
تک کسی مالی قربانی کی توفیق نہیں مل سکتی ۔ اور اگر تم ان حالات میں کوئی وعدہ کرتے ہو تو نہ
خدا تعالے سے مسخر کرتے ہو اور پھر اگر یہ وعدہ میعاد کے اندر پورا بھی ہو جاتے تو خدا جائے
کے فضل سے پورا ہوگا ۔ تمہارے متعلق ہیں کھا جائے گا کہ تم نے اس کے لئے کوئی تیاری نہیں
کی تھی ۔
پھر جس قسم کی مالی مشکلات میں سے اس وقت ہمارا سلسلہ گذر رہا ہے ان کی موجودگی
میں ہماری موجودہ مالی قربانیاں ہرگز کافی نہیں ہیں۔ اور ہم ان کاموں کو کبھی بھی ایک لمبے عرصہ
تک جاری نہیں رکھ سکتے ۔ اس کے لئے ہمیں اپنے بجٹوں پر دوبارہ غور کرنا پڑے گا۔ اور ہمیں
اپنے طریق تبلیغ پر بھی نظر ثانی کرنی پڑے گی اور ہمیں اپنے سارے کا رکنوں سے ایسے رنگ
میں قربانی لینی پڑے گی نے گی جس رنگ میں ان سے پہلے کبھی قربانی کا مطالبہ نہیں کیا گیا اور نیکیں
سمجھتا ہوں کہ مالی دقتوں کے لحاظ سے اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے مبلغین سے بھی یا تو
آفریدی طور پر خدمت لیں یا اس صیغہ صیغہ کو بالکل بند کر دیں ۔ آخر تحریک جبریہ میں جوم جد میہ میں جو مبلغ کام
کر رہے ہیں وہ آنریری کام کر رہے ہیں۔ اور یا پھر نہایت ہی قلیل گذارہ سے رہے ہیں۔ پس
کوئی وجہ نہیں کہ اگر تحریک جدید کے مجاہد اس تر قلیل گزارہ پر کام کر سکتے ہیں تو دو سرے
مبلغین کام نہ کر سکیں۔ اور اگر حالات پیدا ہوں تو ان کے سابقہ طریق میں تغیر نہ کیا جائے
اسی طرح بیرونی جماعتوں میں جو سلسلہ کے کارکن ہیں ان کے لئے بھی مزید قربانیوں کے دروار
کھولے جائیں گے ۔ مگر وہ یاد رکھیں کہ ان کو اسی وقت ان قربانیوں کی توفیق ملے گی جب
وہ تحریک جدید کے اصول کے پابند ہوں گے ۔ اگر وہ ان اصولوں کی پیروی نہیں کریں گے تو کے۔
انہیں قربانی کی توفیق ہرگز نہیں ملے گی کیونکہ جو شخص تیاری نہیں کرتا وہ امتحان میں کا میاب
نہیں ہو سکتا۔
پس اسے دوستو! جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کے واقعہ کو سنتے اور اس کی یاد
میں بکرا یا گائے یا دنبہ ذبح کرتے ہو تمہیں یاد رہے کہ بکرے یا گائے کی قربانی کرنا آسان ہے مگر
اپنی جان اپنے مال اپنے آرام اور اپنی آسائش کی قربانی کرنا مشکل ہے۔ حضرت ابراہیم نے