خداتعالیٰ کی راہ میں قربانی کرنے سے کبھی بُخل نہیں کرنا چاہیئے۔
حصہ 2
۲۳۸
ت
بکرا ذبح نہیں کیا تھا بلکہ انہوں نے اپنی بیوی اور اپنے بچے کو قربان کر دیا تھا۔ اگر تم واقعہ میں حضرت
ابراہیم کی یاد تازہ کرتے زہ کرتے ہوئے عید الاضحیہ عیہ میں حصہ لینا چاہتے ہو اگر تم یہ آرزو رکھتے ہو کہ آئندہ
جب دنیا میں عید الاضحیہ منائی جائیں تو گو دنیا اسے حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں منائے مگر
خدا تعالیٰ کے
کے
رجسٹر میں تمہارا نام بھی ہو اور آسمان پر تمہاری قربانیوں کی یاد اری قربانیوں کی یادگار میں بھی عبد الاصحبہ
منائی جائے تو تمھیں ابراہیمی صفات اپنے اندر پیدا کرنی چاہئیں۔ کیا تم سمجھتے ہو کہ یہ عید صرف حضرت
ابراہیم کی یاد میں منائی جاتی ہے اور ان کے بعد کوئی ایسا ئی ایسا شخص نہیں ہوا جس نے خدا تعالٰی
کی راہ میں اپنی بیوی اور اپنے بچوں کو قربان کر دیا ہو کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
اور آپ کے صحابہ نے جو قربانیاں کیں وہ کوئی معمولی ہیں اور کیا ان کے بعد ہزاروں ایسے لوگ
نہیں ہوئے جنہوں نے اپنے بیوی بچے خدا تعالے کی راہ میں قربان کر دیئے ۔ یقینا ایسے لوگ ہوئے
ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں ہوتے ہیں لیکن چونکہ اتنی لمبی لیسٹر LIST) لوگ یاد نہیں رکھ سکتے۔ اس
لئے دنیا کے لوگ تو یہ عید صرف حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں مناتے ہیں مگر خدا تعالیٰ کی
لسٹ میں ان تمام لوگوں کے نام درج ہوتے ہیں جنہوں نے اس کی راہ میں قربانیاں کیں جب
عید الا ضحیہ آتی ہے اور لوگ اسے حضرت ابراہیم کی یاد میں مناتے ہیں اس وقت خدا ان سار
شہداء کی یاد میں یہ عید مناتا ہے جنہوں نے اس کے لئے قربانیاں کیں۔ اسی طرح خدا تعالے
کے فرشتے ان سارے شہداء کے نام پر یہ عید مناتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں اور اپنے مالوں
کو خدا نقالے کے رستہ میں قربان کر دیا۔ ہمارے سامنے آج وہ بکرے ہوتے ہیں جن کے گلوں
پر ہم چھریاں پھیرتے ہیں اور میرے جیسے عدیم الفرصت انسان کے سامنے تو بکر ابھی نہیں
ہوتا ۔ کوئی دوسرا ہی اسے ذبح کرتا ہے مگر خدا تعالے کے دربار میں یہ بکرے نہیں ہوتے۔
بلکہ آج جب کہ دنیا میں کروں پر چھریاں پھر رہی ہوں گی خدا بقالے کے سامنے حضرت ابراہیم
کو پیش کیا جا رہا ہوگا اور وہ اسے کہہ رہا ہوگا کہ اسے ا ، ابراہیم دیکھ تو نے اپنے بچے اسمعیل کو
میری راہ میں قربان کرنے کے لئے پیش کر دیا تھا دیکھ تو نے اپنی بیوی ہاجرہ کو ایک بے آب گیاہ
جنگل میں میرے حکم کے ماتحت چھوڑ دیا تھا۔ بے شک تو نے قربانی کی اور بہت بڑی قربانی
کی۔ مگر اسے ابراہیم ! وزا دنیا کی طرف نظر اٹھا اور دیکھ کہ آج تیری نسل کسی کثرت سے
تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ۔ یہاں تک کے ریت کے ذروں کو گنا جاسکتا ہے مگر تیری نسل کے
افراد کا شمار نہیں کیا جاسکتا ۔ اب تبا کہ اسمعیل کی قربانی صنائع گئی یادہ دنیا میں عظیم الشان
رنگ لائی اور ابراہیم شرم سے اپنی آنکھیں نیچی کر لیتا ہوگا۔ اور کہنا ہو گا ۔ اسے خدا۔
اور پھر آج حضرت ابراہیم
نہیں میری قربانی تیرے انعاموں کے مقابلہ میں کوئی حقیقت نہیں رکھتی اور پھر آج
تو
۲۲۹
ہی نہیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی خدا تعالے کے سامنے پیش کیا جا رہا ہو گا ۔ اور خدا نتقاست
ان تمام ترقیات کے نظارے آپ کو دکھا رہا کو دکھا رہا ہوگا جو تیرہ سو سال میں آپ کو اور آپ کی امت کو
حاصل ہوئیں ۔ اور کہتا ہو گا اسے ہمارے رسول تیری مکہ کی تکالیف بے شک بہت بڑی تکالیف
تھیں ۔ بے شک مدینہ کے مصائب بہت بڑے مصائب تھے ۔ مگر بتا تو سہی کہ ان قربانیوں کے نتیجہ
میں ہم نے تیرے ہاتھوں سے جو علوم اور عز جو علوم اور عرفان کے دریا بہا دیئے اور دنیا میں حیرت انگیز انقلاب
پیدا کر دیا یہاں یہاں تک تک کہ نکبت وذلت کے گڑھے میں گرتی ہوئی تو میں تیری تعلیم پر عمل کرکے دنیا
کی بادشاہ بن گئیں کیا اس انقلاب اور ان عظیم الشان الغابات کے مقابلہ میں یہ قربانیاں کوئی
بھی حقیقت رکھتی ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی روح محبت کے ساتھ آستانہ الٹی پر
جھکتے ہوئے یہ کہتی ہو گی کہ اسے خدا نہیں میری قربانیاں ان العاموں کے مقابلہ میں کوئی چیز نہیں
اسی طرح آج بدر کے شہداء اور احمد کے شہداء جنہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کے پہلو بہ پہلو لڑتے ہوئے خدا تعالیٰ کی راہ میں جان دی جن کے گھر مین کے گھروں میں اس وقت آہ و
فناں سے ایک کہرام مچ گیا تھا جن کی موت نے ان کے رشتہ داروں کے قلوب کو غم و اندوہ کے
جذبات سے لبریزہ کر دیا تھا ان کی روحوں کو آج خدا تعالے اپنے دربار میں کا بڑا کر کے بتارہا ہوگا
کہ دیکھو تمہاری ماری قربانیوں نے نے کیسے میٹھے پھل پیدا کئے اور انہوں نے اس نے اسلام کی کھیتی کو کس طرح ہرا
بھرا کر دیا اسی طرح وہ ہزاروں نہیں لاکھوں رو میں جو دنیا میں خدا کاری کے جذبات لئے آئیں
جنہوں نے قربانیوں کے بعد نوری تورفان حاصل کیا اور سماوی برکات سے برہ یاب ہوئیں۔ اللہ
تعالے انہیں اپنے سامنے بلاتا ہوگا اور کہتا ہوگا اسے میرے بندو ! کیا تمہاری قربانیاں رائیگاں
گئیں اور کیا ان انعامات کے بدلہ میں جو میں نے تم پر کئے تمہاری قربانیاں کوئی بھی حقیقت
رکھتی ہیں ۔ اور وہ محبت سے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گرتے ہوئے یہ کہتے ہوں گے کہ اسے ہمارے
رب ! ہماری قربانیاں تو کچھ بھی نہیں ۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ماضی انسان کو سبق دیتا ہے
مگر مستقبل صرف دانا کو سبق دیتا ہے ۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب فتح ہوئی اور
اسلامی لشکر غنیمت کے اموال لے کر واپس لوٹا تو منافقوں نے بکریوں اور بھیڑوں کی پیٹھوں
پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہنا شروع کیا کہ ہم بھی تمہارے ساتھے ہیں، کیونکہ جب فتح ہو جاتی ہے تو
منافق بھی انخابات میں شریک ہو جاتے ہیں ۔ مگر مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے صرف مومن ہی قربانی
کرتا ہے اور وہی قربانی اللہ تعالیٰ کے حضور قبول ہوتی ہے۔ کیونکہ وہ ایسے وقت میں قربانی کرتا
ہے جب لوگ کہتے ہیں کہ یہ قربانی صنائع ہے صنائع ہو گئی ۔ جب دنیا اس کی تکلیفوں پر مہنس رہی ہوتی ہے۔
جب دنیا قربانیوں کو رائیگاں تصور کر رہی ہوتی ہے، جب دنیا اُسے پاگل اور مجسٹون کہہ رہی ہوتی ہے۔
وہ خدا تعالے کے ذکر کو بلند کرنے اور اس کے نام کو دنیا کے کناروں تک پہنچانے کے لئے را نداق
٣٠
جانی اور مالی قربانیاں کرتا چلا جاتا ہے۔ وہ نہ اپنے آرام کی پرواہ کرتا ہے نہ آسائش کی بلکہ خدا تعالے
کی راہ میں وہ اپنی بیوی اور سیچور کی بھی چھوڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے یہی لوگ ہیں جن کی قربانی اللہ
تعالیٰ قبول کرتا ہے لیکن بعد میں انعامات میں حصہ لینے کے لئے تو مناف کے تو منافقوں کا گروہ بھی کھاتا ہے ۔
اور خدا تعالٰے انہیں بھی کہتا ہے کہ تم بھی کچھ لے لو۔ جیسے مرنے والا جب مر جاتا ہے، ور اس کا ترکہ
تقسیم ہونے لگتا ہے تو ایسی حالت میں اگر کوئی سائل آجائے تو اسے بھی کچھ دے دیا جاتا ہے۔
سی طرح جب دنیوی برکات آتی ہیں تو خدا تھا نے کہتا ہے کہ ان منافقوں کو بھی کچھ دید و مگر ابراہیمی
برکات کے وہ وارث نہیں ہو سکتے، وہ برکات اپنی کو ملتی ہیں جو قربانیوں کے میدان میں ہمیشہ بڑھتے
چلے جاتے ہیں ۔ جن کی نگاہیں آسمان کی طرف بلند ہوتی ہیں اور جو دنیوی نعماء کی بجائے اُخروی نعماء
کی قدر دیرت پہچانتے ہیں اور در حقیقت صانعمتیں درحقیقی برکات وہی ہیں ۔ ت
خدا تعالے مجھے بھی اور آپ لوگوں کو بھی اس امر کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم ہر قسم کی قربانیوں
میں دلی شوق سے حصہ لینے والے ہوں ۔
ہمارے قلوب مر جسم کے زنگ سے پاک ہوں اور کلی اعتماد اور پورے شوق کے کے ساتھ ساتھ ہو جانی
اور مالی قربانی اس کے حضور پیش کرنے کے لئے تیار ہوں۔ اور پھر ہمیشہ اپنی قربانیوں میں بڑھتے چلے
جائیں تا آئندہ جب دنیا ابراہیمیم کی یاد میں عید الاضحیہ منانے لگے تو اس وقت آسمان پر خدا تعالی
کے رجسٹر میں میرا اور تمہارا نام بھی ہو۔ اور اللہ تعالے کی ہرقسم کی رحمتیں ہمارے شامل حالی ہوں
اللهم آمین
+
ا فضل ۵ در تاریخ ۱۹۳ صبا تا ملا
ے ۔ سنن ابن ماجہ ابواب صلاة العيدين باب ما جاء فيما ذا اجتمع العيدان في يوم
ت ۔ سنن ابی داؤد كتاب الاطعمة باب في أكل الضب ۔
سے ۔ سنن ابی داؤد كتاب الصلوة باب اذا دفق يوم الجمعة يوم عيد
- ارض القرآن جلدا منها
پیدائش باب ۱۱ آیت ۲۹ - باب ۱۷ آیت ۱۵ - باب ۲۳ آیت ۲۰۱
تو
له - پیدائش باب ۱۶ آیت ۲-۳
شه - دیا فیمیلی دیود شنل بائبل مع تشریکی نولش از میتیو میری جلد امه - تاریخ الخمیس ۱۳۵ -
شه - پیدائش باب ۱۶ آیت !
۲۳۶
ته
از تاریخ ابن خلد دن موسومه به تاریخ الأنبياء محمد علامہ حکیم محمد حسین اله آبادی حصہ اول حاشیه هنگ
پر توریت کے ہفتہ و بی شلومو اسحاق کے حوالہ سے حضرت جرہ کے متعلق لکھا ہے وہ فرعون کی بیٹی
تھی جب اس نے سارہ کے ضمن میں کرامات کو دیکھا تو اس نے کہا میری بیٹی کا دوسرے گھر میں ملکہ ہو کر رہنے سے
س را برای تمیم کے گھر میں خادمہ بن کر رہنا متر ہے ۔ (۲) ارض القرآن جلد اختا۔ (۳) انوار الانبیاء
مراه مطبوعه لاهور شده
ت - فرہنگ آصفیہ جلد چهارم مرد
الله - النساء ۱٣٠:٣ - تفسیر در منثور جلد ، منت
- به حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حقیقی چچا مرزا غلام محی الدین صاحب کے لڑکے تھے ۔ انہوں نے اپنے
بھائی مرنا امام الدین صاحب کے ساتھ ساری زندگی احمدیت کی مخالفت میں گزار دی ۔
له - التوبة : - غار ثور میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے وقت پناہ لی تھی۔ سورۃ
توبہ کی اس آیت میں غار سے مراد غار ثورہی ہے۔ غار حرا میں آپ بعثت سے قبل عبادت کیا کرتے تھے
ر زرقانی شرح مواہب لدنیہ )
ت حضرت زید بن دشمہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی طرف اشارہ ہے جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے
چند دیگر اصحاب کے ساتھ عضل اور قارہ قبیلے میں تدریس و آن کے لئے بھیجوایا تھا۔ راستے میں
جیع کے مقام پر کفار نے حملہ کر دیا ۔ حضرت زید بن دشنہ رضی اللہ عنہ کو گرفتار کر کے مکہ لے جایا گیا۔
جہاں صفوان بن امیہ نے اپنے باپ کے قتل کا انتقام لینے کے لئے ان کو خرید لیا ۔ یہ مکالمہ آپ کی شہارت
(
سے معا پہلے کا ہے۔ (اسد الغابه في معرفة الصحابه ف )
ہے ۔ یہ واقعہ حضرت سعد بن الربیع رضی اللہ عنہ کا ہے جو جنگ احد میں شہید ہو گئے تھے۔ (موطا اکتا ان جماد
باب الشهداء فى سبيل الله - زرقانی شرح مواہب لدنیہ جلد ۲ م
تعملة وع - بیعت محملة
حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ ) وفات ۱۹۵۶) حضرت مسیح موضوع ایران
کے قدیم صحابی ۔ نامور مورخ اور شہور صحافی تھے ۔ شملہ میں انہیں سلسلہ احمدیہ کا پہلا انت
حکم جاری کرنے کا خصوصی شرف حاصل ہوا ۔
- سيرة حلبيه جز اول مش و نشا
ہے۔ صحیح بناری کتاب الانبیاء باب يزفون النسلان في المشي ابراهيم ۳۸۱۱۴
۲۳۲
الله - روحانی خزائن ( فتح اسلام، بد ۳ ۳۵۰
- تاریخ طبری جلده ۳۶ تاریخ کامل ابن اثیر جلدم شه
- حضرت انس - حضرت زید بن ارقم اور حضرت ابو برزة الاسلمی ۔ مگر عام طور پر حضرت انسان
کی بجاے کے حضرت زید بن ارقم کی موجودگی بتائی جاتی ہے۔ (طبری ) حضرت امام بخاری نے
صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب حسین میں حضرت انس ہی کا نام لکھا ہے ۔ یہ واقعہ پہلے ابن زیاد
کے دربار میں پیش آیا اور پھر دوبارہ یزید کے دربار میں جہاں حضرت ابو برزة الاسلمی رضی اللہ عنہ
نے یزید کو منع کیا از تاریخ طبری (۱۳۷۵ تاریخ کامل ابن ابن اثیر شد ، بحار الانوار جلد ۱ ص ۲۳)
- بحار الانوار جلد ۱۰ ۲۳ ۲۳۷
- حضرت عمر بن عبد العزیز (سه - سه )
- معاویہ (ثانی بن یزید (وفات )
ے۔ تاریخ کامل ابن اثیر جلدم منها!
(