منافقین کی تعریف، علماء کو مقابلے کا چیلنج، حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام کا عشق رسولؐ

حصہ 2

خطبات طاہر جلد 1
168
خطبه جمعه ۶ / مارچ ۱۹۸۷ء
آں ترتم ہا ، کہ خلق اس وے پدید
گس ندیده، در جہاں از مادری
صلى الله
در ثمین فارسی صفحه : ۶-۷ )
کہ میرا تو یہ حال ہے محمد مصطفی ﷺ کے عشق میں کہ ہمیشہ اس کے کوچے کی طرف اپنے آپ کو
صلى الله
اڑتا ہوا پاتا ہوں گویا کہ ہمیشہ حضوراکرم ﷺ کے تصور میں آپ کے وجود کی طرف اڑتا ہوا چلا جارہا ہوں۔
من اگر میداشتم، بال و پرے
کاش میرے وجود کو میرے جسم کو اگر یہ بال و پر مل جاتے یہ ہوتا تو کیا ہی اچھا ہوتا ۔ یعنی
روحانی حالت میں تو ہر وقت اسی سمت میں جاری وساری ہوں لیکن
من اگر میداشتم، بال و پرے
کیسا پیارا مصرع ہے۔ کاش! ایسا ہوتا میرے جسم کو بھی یہ طاقت ہوتی تو میں آج محمد مصطفیٰ
صلى الله
کے جسم کی طرف اسی طرح اڑتا ہوا چلا جاتا۔
ختم شد ، بر نفس پاکش، هر کمال
لا جرم شد ختم
ہر پیغمبری
در ثمین فارسی صفحه: ۵)
آپ کے پاک نفس پر ہر کمال ختم ہو چکا ہے۔ بے شبہ آپ پہ ہر پیمبری ختم ہے اور ہر پیغمبر
ختم ہے۔ اگر پیغمبری پڑھا جائے ان معنوں میں تو مراد یہ ہوگی کہ پیغمبری ختم ہو گئی مگر ویسے
لا جرم شد ختم
صلى الله
علی
ہر پیغمبری
کا مطلب ہے کہ ہر دوسرانی حضرت مے کے بعد ختم ہو چکا سوائے آپ کے ہر دوسرا نب ختم ہے۔
،
آں ترتم ہا ، کہ خلق اس وے پدید
گس ندیده، در جہاں، از مادرے
صلى الله
کہ وہ رحمتیں جو مخلوق خدا نے حضرت اقدس محمد مصطفی ﷺ سے مشاہدہ کیں کسی نے کبھی
اپنی ماں سے ایسی رحمتیں نہیں پائیں۔ پھر فرماتے ہیں:۔

خطبات طاہر جلد ۶
169
خطبه جمعه ۶ / مارچ ۱۹۸۷ء ۱۶
برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے
جس کا غلام دیکھو مسیح الزمان ہے
در ثمین صفحه : ۱۶۲)
صلى الله
محمد مصطفی ﷺ کی شان کا تصور کرو وہم گمان میں بھی نہیں آسکتی ، جسے خدا نے
سارے زمانے کا مسیح بنایا ہے وہ اس کا غلام ہے۔
الله
۔
اب بتائیں کہ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ محمد رسول اللہ ﷺ جب ہم نام لیتے ہیں تو مراد یہ
ہوتی ہے تو بالکل آمنے سامنے دکھایا ہے کہ ایک کون ہے اور دوسرا کون ہے۔ پھر فرماتے ہیں:
اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں
وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے
سب ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا
وہ جس نے حق دکھایا وہ مہ لقا یہی
ہے
پہلے تو راہ میں ہارے پار اس نے ہیں اتارے
میں جاؤں اس کے وارے بس نا خدا یہی ہے
پھر فرماتے ہیں :۔
در ثمین صفحه : ۸۴،۸۳)
انظر الى برحمة وتحنن
يا سيدي انا احقر الغلمان
کہ اے میرے محبوب میرے معشوق ! میری طرف رحمت اور لطف کی نظر ڈالیں ۔ اے
میرے آقا ! میں تو ایک غلاموں میں سے حقیر ترین غلام ہوں ۔ احقر الغلمان -
يا حب انك قد دخلت محبةً
اے میرے محبوب ! تو محبت کے ذریعے داخل ہو گیا
في مهجتي و مدارکی و جنانی
میری جان میں ، میرے حواس میں اور میرے دل میں اس طرح تو داخل ہو گیا ہے محبت

خطبات طاہر جلد ۶
170
خطبه جمعه ۶ / مارچ ۱۹۸۷ء
کے ذریعے کے ذرے ذرے میں تو رچ گیا ہے۔
من ذكر وجهك يا حديقة بهجتی
لم اخل في لحظ ولا في آن
اے میری مسرت کے باغ تیرے چہرے کے ذکر کے ساتھ من ذکر وجھک
لم اخل في لحظ ولا في ان
کسی حالت میں اور کسی لمحہ بھی میں غافل نہیں رہتا۔ ہر وقت تیرا خیال ہے جو میرے دل پہ چھایا ہوا ہے۔
جسمى يطير اليك من شوق علا
يا ليت كانت قوة الطيران
( القصائد الاحمدیہ صفحہ : )
میرا جسم ایک غالب شوق کی وجہ سے ہر آن تیری طرف اڑتا چلا جا رہا ہے۔ وہی شعر جس کا جارہا
پہلے فارسی میں بھی اس مضمون کو بیان کر دیا گیا ہے۔
جسمى يطير اليك من شوق علا
يا ليت كانت قوة الطيران
اے کاش ! مجھ میں اڑنے کی طاقت ہوتی یعنی میرا جسم بھی اڑ سکتا اور میں تیرے
حضور حاضر ہو جاتا ۔ پھر فرمایا:۔
اني اموت ولا تموت محبتي
میں تو ضرور مر جاؤں گا لیکن میری محبت محمد مصطفی الے سے جو مجھے عشق ہے وہ کبھی نہیں مرے گی۔
اني اموت ولا تموت محبتي
یدری بذکرک فی التراب ندائی
( القصائد الاحمد یه صفحه : ۲۰۴)
اے محمد ! تیرے ذکر کے بعد میری مٹی سے بھی تیری محبت کی آواز بلند ہوگی۔ آج دنیا کے
صلى الله
عروسة
کروڑوں احمدی گواہ ہیں کہ خدا کی قسم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی محمد مصطفی اے کے
ساتھ محبت کبھی نہیں مرے گی۔ آپ مر گئے دنیا کے لحاظ سے اور ہم مر جائیں گے اور نسلاً بعد نسل

خطبات طاہر جلد 1
171
خطبه جمعه ۶ / مارچ ۱۹۸۷ء
جماعتیں آئیں گی اور مرتی چلی جائیں گی مگر ایک چیز جس کو ہمیشہ زندہ رکھیں گی وہ عشق محمد مصطفی ما
صلى الله
ہے اور قیامت تک آپ کے اور آپ کے غلاموں کی قبروں کی مٹی سے محمد مصطفی یا اللہ کی محبت کی
آواز ہمیشہ بلند ہوتی چلی جائے گی۔

آج 10 میں سے 10 باقی