روزہ جسم اور روح کی زکوٰة ہے۔ قیام نماز اور مالی قربانی سے خدا آپ میں نور پیدا کرے گا
حصہ 2
خطبات طاہر جلد 13
158
خطبه جمعه فرمودہ 25 فروری 1994ء
ظاہری چراغ آ چراغ آپ کو نہ بھی جلانے دے کوئی ۔ تو کیا فرق پڑتا ہے؟ اگر آپ کے دلوں میں خدا تنویر
پیدا فرمادے آپ کے دلوں میں چراغ روشن کر دے تو خدا کی قسم تمام دنیا کی پھونکیں بھی ان چراغوں
کو نہیں بجھا سکیں گی۔ یہ روشنی تو بڑھے گی اور پھیلے گی اور آگے آگے چلے گی اور باقی دنیا کو بھی روشن
سے روشن تر کرتی چلی جائے گی اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ (آمین )
آج 10 میں سے 10 باقی