حَکَم و عدل کو ماننے کے سوا کوئی صراط مستقیم نہیں۔ حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ اور صحابہؓ کا مقام
حصہ 2
خطبات طاہر جلد 13
466
خطبه جمعه فرمودہ 17 جون 1994ء
سے برستا ہے، سچ تو خود اس طرح بولتا ہے جیسے مشک خوشبو دیتا ہے۔ پس حضرت مسیح موعود علیہ
الصلوۃ والسلام کی باتوں میں وہ سچائی ہے جو مومن کی پیشانی کے نور کی طرح آپ کے چہرے سے
برس رہی ہے۔ آپ کی باتوں میں وہ سچائی ہے جو مشک کی طرف خوشبور کھتی ہے اور خود بخو داٹھتی ہے
اور فضا کو مہکا دیتی ہے۔ پس ان باتوں پر غور سے کان دھرو اور ان کو اپنے دلوں میں جگہ دو۔ یہی ایک
رستہ امت کو دوبارہ وحدت کی لڑیوں میں پرونے کا رستہ ہے۔ اس کے سوا اور کوئی رستہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ
آپ کو تو فیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
آج 10 میں سے 10 باقی