اشتہار اور مکتوب کا جواب

تحفہٴ بغداد

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بشرط أن تُسرعون بإرسالها في وه عاریتا ہے۔اس لئے آپ اسے بذریعہ ڈاک
البريد والسلام خير الختام جلد روانہ کر دیں۔والسلام خیر الختام۔ملتمسه السيد عبد الرزاق
التماس گزار سید عبدالرزاق
القادرى النقشبندى البغدادي
غفر
الله له
قادری نقشبندی بغدادی
اللہ اس کے گناہ بخشے
مؤرخة ٢٨ ذى الحجة سنة ١٣١٠هـ مورخہ ۲۸ / ذى الحجة ۱۳۱۰ ہجری
صلى
الله
جواب الاشتهار والمكتوب اشتہاراور مکتوب کا جواب
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الحمد لله رب العالمين حقیقی ستائش صرف اللہ کو زیبا ہے جوسب
والصلاة والسّلام علی جہانوں کا پروردگار ہے اور درود و سلام ہو
رسوله محمد سید النبیین اُس کے رسول حضرت محمد ﷺ سید الانبیاء،
حاتم المرسلين وفخر خاتم المرسلین ، فخر الا ولین والآخرین پر جو ہر
الأولين والأخرين و منبع فہم دانش اور نور و ہدایت کے سرچشمہ اور
كل فهم وحزم ونور وهدی تمام اتباع کرنے والے سالکوں کے لئے
وسراج منير للسالكين المتبعين سراج منیر ہیں۔اور (درود و سلام ہو )
وعلى آله الهادين وأصحابه آپ کی آل پر ، جو ہادی و رہبر ہیں اور آپ
الذين شادوا الدین وعلی کے صحابہ پر جنہوں نے دین کو محکم اور مضبوط
كل من تبعه من الأولياء کیا۔نیز اولیاء،شہداء اور صلحاء کے ہر فرد پر
والشهداء والصلحاء أجمعين۔( درود و سلام ہو ) جنہوں نے آپ ﷺ
السلام عليكم أيها الصلحاء کی پیروی کی۔اے صاحبانِ عزت وتوقیر و تعظیم
المعزرون الموقرون المعظمون أمرة صلحاء ! تمہیں اپنے ان بھائیوں کی
من إخـوانــكـم الـمـحـقـريـن | طرف سے السلام علیکم جو حقیر سمجھے گئے :

المكفّرين المطرودين کافر قرار دیئے گئے ، دھتکارے گئے اور
المهجورين۔جنہیں الگ تھلگ کر دیا گیا۔وبعد فإنه قد بلغني اما بعداے میرے بھائی ! تمہارا خط اور اشتہار
مکتوبک و اشتهارک یا اخی مجھے اپنی بستی قادیان میں مل گئے ہیں۔جس کے
بقریتی ”قادیان فاشکرک لئے میں تمہارا شکر گزار ہوں اور تمہارے لئے دعا
وأدعو لك فإنک ذکر تنی کرتا ہوں کیونکہ تم نے مجھے نصیحت کی اور مجھے وہ
وذاكرتنى سُبُلا تحسبها را ہیں یاد دلائیں جنہیں تم راست خیال کرتے
مستقيمة ولُمُتَنى غيرةً علی دین ہو۔نیز تم نے اللہ اور اس کے رسول کے دین
الله ورسوله كالمغضبین کے لئے غیرت کرتے ہوئے غضبناک لوگوں کی
فجزاک الله أحسن الجزاء طرح مجھے ہدف ملامت بنایا فجزاک الله
وأحسن إليك وهو خير احسن الجزاء وہ تجھ پر احسان فرمائے۔اور
المحسنين۔وأرى انك رجل وہ احسان کرنے والوں میں سے سب سے بہتر
صالح طيب فإنك ما صبرت ہے۔میری رائے ہے کہ تم صالح اور اچھے انسان ہو
علی ما حاک فی صدرک و لم اس لئے تم اپنے سینے کی خلش اور چھن کو برداشت
تألُ نُصحا ولم تداهن قولا نہ کر سکے اور تم نے نصیحت کرنے میں کوئی کوتاہی نہ
و کذلک سِير الصالحين۔ولكن کی اور نہ قولاً کوئی مداہنت اختیار کی اور یہی نیک
أيها الخِلُّ الودود والحِبُّ لوگوں کا طریق ہے۔لیکن اے پیارے دوست
المودود عفا الله عنك قد اور محبوب رفیق ! ( اللہ تمہیں معاف فرمائے ) تم نے
استعجلت وحسبت أخاک جلد بازی سے کام لیا اور تم نے اللہ اور اس کے رسول
المؤمن بالله ورسوله و کتابه اور اس کی کتاب پر ایمان لانے والے اپنیبھائی کو
مرتدا ومن الكافرين۔ولو متنى مرتد اور کافر خیال کیا اور حقیقت الامر کی چھان بین
ورميتني بالسهام قبل أن تُفتِّش کرنے ، کلام کے راز کو سمجھنے یا محققین کا طریق
حقيقة الأمر وتفهم سرّ الكلام أو اختیار کرنے والوں کی طرح مجھ سے استفسار

تستفسر منى كداب المحققین کرنے سے پہلے ہی تم نے مجھے ملامت کی اور
والعجب منک و من مثلک مجھ پر تیر برسا دیئے۔تم پر اور تمہارے جیسے مردِ
رجل صالح تقی نقی حلیم كريم صالح متقی ، پاک وصاف اور حلیم و کریم پر تعجب
أنك تكتب فى اشتهارک آن ہوتا ہے کہ تم اپنے اشتہار میں لکھتے ہو کہ اس
جزاء هذا الرجل المرتد أن يُقتل مرتد شخص کی سزا یہ ہے کہ یا تو اسے شمشیر براں
بالسيف البتار أو يُلقى في النار سے قتل کر دیا جائے یا اسے آگ میں ڈال دیا
كما هو جزاء المرتدين۔جائے جیسا کہ مرتدوں کی سزا ہوتی ہے۔أيها الأخ الصالح أسرك الله اے نیک بھائی ! اللہ تجھے خوش رکھے۔تیری نگہبانی
ورعاک و حفظک و حماک فرمائے ، تیری حفاظت و حمایت فرمائے ، تیری
وفتـــح عينك وهــــداك لا آنکھیں کھولے اور تجھے ہدایت دے۔تو نہ تو مجھے
تخوفني من سيف بتار ولا رمح شمشیر قاطع سے ڈرا اور نہ کسی نیزے سے اور نہ
ولا نار وقد قتلنا قبل سیفک آگ سے۔ہم تو تیری تلوار سے پہلے ہی ایک ایسی
بسيف لا تعلمه وذقنا طعم تلوار کے قتل ہیں جسے تو نہیں جانتا۔اور ہم نے
نار لا تعرفها وإنا إن شاء الله اس آگ کا مزہ چکھا ہے جس سے تو نا آشنا ہے۔ہمیں انشاء اللہ اس کے بعد انعامات سے سرفراز کیا
بعد ذلک من المنعمين۔أيها
العزيز إن الذين أخلصوا قلوبهم جائے گا۔عزیز من! ایسے لوگ جنہوں نے اپنے
لله وأسلموا وجوههم لله دلوں کو اللہ کے لئے خالص کر لیا ہو اور اللہ کے
وشربوا كأسا من حُبّ الله فلا سامنے سرتسلیم خم کر چکے ہوں اور اللہ کی محبت کا جام
نوش کر چکے ہوں ، انہیں اُن کا پروردگار اللہ ضائع
يضيعهم الله ربّهم ولا يتركهم
نہیں کرتا اور نہ ان کا مولا انہیں چھوڑتا ہے خواہ
ا
مولاهـم ولـو عــاداهم كل ورق
الأشجار وكل قطرة البحار وكل
درختوں کا ہر پتہ ،سمندروں کا ہر قطرہ ، پتھروں کا
ہر ذرہ ، اور دنیا جہاں کی ہر چیز ان کی دشمنی پر
ذرة الأحــــــــجـــار وكلّ ما في

العالمين۔بل الذين يطيعونه ولا اتر آئے۔بلکہ جولوگ اس کی اطاعت کرتے ہیں
يبتغون إلا مرضاته هم قوم لا اور اس کی مرضیات کے سوا اور کچھ نہیں چاہتے
يحزنهم إلا فراقه وإذا وجدوا ما ایسے لوگوں کو اس کے فراق کے سوا اور کوئی چیز
ابتغوا فلا يبقى لهم غم نہیں پہنچاتی اور پھر جب وہ اپنا مقصود یا لیتے
هم ولا غم بعد ذلک ولو ہیں تو اس کے بعد ان کے لئے کوئی ہم وغم باقی
قتلوا وأُحرقوا ولا يضرهم نہیں رہتا خواہ وہ قتل کئے جائیں یا جلا دیئے
سب قوم ولا لعن فرقة جائیں۔کسی قوم کی دشنام طرازی اور کسی
ويجعـل اللـه كـل لعنة بركة فرقے کا لعن طعن انہیں نقصان نہیں پہنچا تا۔اور
عليهم وكل سب رحمةً فی اللہ ہر لعنت کو ان کے لئے برکت اور ہر دشنام کو
حقهم۔ألا يعلم ربنا مافی ان کے حق میں رحمت بنا دیتا ہے کیا ہمارا رب
صدورنا؟ أأنت أعلم منه؟ ہمارے سینوں کی باتوں کو نہیں جانتا؟ کیا تم اس
فلا تكن من المستعجلين۔سے زیادہ جانتے ہو؟ پس جلد با زمت بنو۔يا أخي! ما تركت السبيل اے میرے بھائی ! میں نے راہ ( حق ) نہیں
ومــا عــاصيـت الرب الجلیل چھوڑی اور نہ ہی میں نے رب جلیل کی نافرمانی
وليس كتابنا إلا الفرقان کی ہے۔فرقانِ کریم کے سوا ہماری کوئی کتاب
الكريم وليس نبينا ومحبوبنا نہیں اور رحیم مصطفیٰ (ع) کے علاوہ ہمارا
إلا المصطفى الرحيم ولعنة کوئی نبی اور محبوب نہیں۔اللہ کی لعنت ہو ان
الله على الذين يخرجون عن لوگوں پر جو آپ کے دین سے ذرہ برابر بھی
دينه مثقال ذرة فهم يدخلون باہر نکلتے ہیں۔وہ لوگ ملعون ہو کر جہنم میں
جهنم ملعونين۔ولكن داخل ہوں گے لیکن اے میرے بھائی ! اللہ کی
يا أخي إن في كتاب الله کتاب قرآن کریم ) میں ایسے ایسے نکات
نكاتا ومعارف لا يزاحمها اور معارف ہیں کہ کوئی عقیدہ ان کے مقابلے پر
عقيدة ولا يناقضها حكم ٹھہر نہیں سکتا اور کوئی حکم اس کو تو ڑ نہیں سکتا۔K

ولا يُلقاها من الأمم إلا الذى ان نکات و معارف) کو امتوں میں سے
وجد وقت ظهورها وکان | صرف وہی حاصل کرے گا کہ جس نے ان کے
من المنقطعين المبعوثين ظہور کا وقت پایا اور وہ فنافی اللہ افراد اور مبعوثین
ولله أسرار وأسرار وراء میں سے ہوگا۔اللہ کے اسرار ہیں اور ایسے
أسرار لا تطلع نجومها إلا پوشیده در پوشیدہ ہیں کہ جن کے ستارے صرف
في وقتها فلا تجادل الله اپنے وقت پر ہی طلوع کرتے ہیں۔پس اللہ
في أسراره۔أتجترء علی سے اُس کے اسرار کے بارے میں جھگڑا نہ کر۔ربك وتقول لما فعلت کیا تو اپنے رب کے سامنے بیبا کی کرتے
كذا ولم ما فعلت كذا؟ ہوئے یہ کہہ سکتا ہے کہ تو نے یوں کیوں کیا یا
يا أخي فوِّضُ غیب الله إلى تو نے یوں کیوں نہیں کیا ؟ اے میرے بھائی !
الله ولا تدخل فی غیوبه اللہ کے غیب کو اللہ کے پاس ہی رہنے دے اور
ولا تزخ دقائق المعارف اُس کے غیبی امور میں دخل نہ دے اور ان دقیق
التي دق مأخذها في ظواهر معارف کو جن کے مآخذ شرع کے ظواہر میں
الشرع ولا تَقْفُ ما لیس لک بڑے گہرے ہیں انہیں نظر انداز نہ کر۔اور جس
به عـلـم و ثبت نفسک علی چیز کا تجھے علم نہیں ، اس کے پیچھے مت لگ اور
اپنے آپ کو متقیوں کی روش پر برقرار رکھ۔ما كان إيمان الأخيار من اعلیٰ مرتبہ کے صحابہ اور تابعین کا نزول مسیح
الصحابة والتابعين بنزول المسیح علیہ السلام ( کے عقیدے) پر صرف اجمالی ایمان
عليه السلام إلا إجماليا وكانوا تھا۔اور وہ نزول پر مجمل ایمان رکھتے تھے اور اس
يؤمنون بالنزول مجملا ويفوضون
سبيل المتقين۔تفاصيلها إلى الله خالق السماوات
کی تفصیلات خَالِقُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ
والأرضين۔وكيف يجوز نزول اللہ کے سپر د کر تے تھے۔مسیح علیہ السلام
المسيح علیه السلام علی المعنی کا نزول حقیقی معنی میں کیسے جائز ہو سکتا ہے

الحقيقي والله قد أخبر فی | جبکہ اللہ نے اپنی کتاب عزیز میں یہ بتا دیا ہے
كتابه العزيز أنه تُوفّى ومات؟ کہ وہ وفات پاچکے اور فوت ہو گئے ہیں فرمایا۔وقال : يُعِيسَى إِنِّى مُتَوَفِّيكَ
يُعِيسَى إِلى مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ
وَرَافِعُكَ اِلَى۔وقال :
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى كُنْتَ اَنْتَ إِلَى لى نيز فرمايا: فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى
الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ وقال: كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ :
فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا فرمایا: فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا
اور
الْمَوْتَ۔وقال: وَحَرُمُ الْمَوْتَ نیز فرمایا: وَحَرُم
علَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ
کے نیز
على
قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ "
يَرْجِعُونَ وقال : وَمَا
مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ نیز فرمایا: وَمَا مُحَمَّدُ إِلَّا رَسُولُ
خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ - قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ٥
يعني ماتوا كلهم كما استدل یعنی وہ سب وفات پاچکے جیسا کہ صدیق اکبر
به الصديق الأكبر عند وفاة النبي نے نبی ( کریم ) صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے
صلى الله علیه وسلم فما بقی موقعہ پر اس سے استدلال فرمایا تھا۔پس اگر تم اللہ
شک بعد ذلك في وفاة اور اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہو، اس کے بعد
المسيح وامتناع رجوعه إن كنتم مسیح کی وفات اور ان کے واپس دنیا میں نہ آنے
لے اے عیسی میں تجھے وفات دینے والا ہوں اور پھر عزت کے ساتھ اپنی طرف اٹھانے والا
ہوں (آل عمران : ۵۶ ۲ پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو اس وقت تو تُو ہی ان کا نگہبان
اور محافظ اور نگران تھا۔(المائدة: ۱۱۸) سے پھر وہ جس کی موت کا حکم جاری کر چکا ہوتا ہے اس کی
روح کورو کے رکھتا ہے۔(الزمر : ۴۳) ۴ اور ہر ایک بستی جسے ہم نے ہلاک کیا ہے اس کے
لئے یہ فیصلہ کر دیا گیا ہے کہ اس کے بسنے والے لوٹ کر اس دنیا میں نہیں آئیں گے۔(الانبیاء : ۹۶)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم محض ایک رسول ہیں اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے
ہیں۔(آل عمران: ۱۴۵)

کے بارے میں کوئی شک نہ رہا۔بالله وآياته مؤمنين۔وقد ختم الله برسولنا النبيين اللہ نے ہمارے رسول کے ذریعہ نبیوں کو
وقد انقطع وحی النبوة فكيف ختم کر دیا اور وحی نبوت منقطع ہو گئی۔تو پھر مسیح
يجيء المسيح ولا نبی بعد کیسے آسکتا ہے جبکہ ہمارے رسول (ﷺ)
رسولنا؟ أيجيء معطَّلا من النبوة کے بعد کوئی نبی نہیں ؟ کیا وہ معزول لوگوں کی
كالمعزولين؟ وقد بشرنا رسول طرح نبوت سے معطل ہو کر آئے گا ؟ جبکہ
الله صلى الله علیه وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ بشارت
أن المسيح الأتى يظهر من دی ہے کہ آنے والا مسیح آپ کی امت سے
أمته وهو أحد من المسلمين۔ظاہر ہوگا اور وہ مسلمانوں کا ایک فرد ہو گا اور
وفي الصحاح أحاديث صحيحة صحاح ستہ ) میں ایسی صحیح، مرفوع متصل
مرفوعة متصلة شاهدة على وفاة احاديث ہیں جو عیسی علیہ السلام کی وفات کی
عیسی علیه السلام خصوصا فی گواہی دیتی ہیں ، خصوصا صحیح بخاری میں اس امر
البخارى بیان مصرح في هذا كے متعلق واضح بیان موجود ہے۔اس لئے ایسے
الأمر۔فالعجب كل العجب على شخص کے فہم پر بے حد تعجب ہوتا ہے۔جو اللہ کی
فهم رجل يشك في وفاته بعد کتاب اور اس کے رسول کے ارشاد کے بعد
كتاب الله ورسوله و يتذبذب بھی مسیح کی وفات پر شک کرتا ہے اور شکی لوگوں
كالمرتابين۔و بای حدیث بعد کی طرح تر ڈ دکرتا ہے۔اللہ اور اُس کی آیات
الله وآياته نترک متواترات کے بعد کس حدیث کی بناء پر ہم قرآنی
القرآن؟ أنوثر الشك على متواترات کو ترک کر سکتے ہیں؟ کیا ہم شک کو
یقین پر ترجیح دیں؟
والقوم لا يتفق على صعود مسیح کے زندہ آسمان پر چلے جانے پر سب
اليقين؟
المسيح حيًّا إلى السماء بل لهم لوگ متفق نہیں ہیں۔بلکہ ان کی آراء مختلف

آراء شتّى بعضهم يقول بالوفاة ہیں۔بعض ان کی وفات اور بعض حیات
وبعضهم بالحياة۔ولن تجد من کے قائل ہیں۔قرآنی نصوص اور
النصوص الفرقانية والأحاديث احاديث نبویہ کی رُو سے ان کی حیات پر
النبوية دليلا علی حیاته بل ایک دلیل بھی تجھے نہیں ملے گی۔بلکہ اخبار
تسمع من الأخبار والآثار ومن و آثار اور ہر طرف ان کی وفات کی
كل جهة نعى الموت۔وقد تُوفّى خبر پائے گا۔ہمارے رسول ﷺ وفات
|
صل الله
رسولنا صلى الله عليه وسلم أهو پاگئے۔( بتاؤ ) کیا وہ (مسیح ) آپ سے
خير منه أم هو ليس من الفانين؟ بہتر ہیں؟ یا یہ کہ وہ غیر فانی ہیں حالانکہ
و رآه رسول الله صلى الله عليه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شب
وسلم في ليلة المعراج في معراج انہیں وفات یافتہ انبیاء علیہم
الموتى من الأنبياء عليهم السلام السلام کے گروہ میں دیکھا۔کیا تو سمجھتا
أفتظن أن رسول الله صلى الله ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس
عليه وسلم أخطأ في رؤيته أو قال دیکھنے میں غلطی لگی تھی یا آپ نے حق کے ۸
ما يخالف الحق؟ حاشا بل إنه خلاف بات کی؟ حَاشَا وَ كَلا بلکہ آپ تو
أصدق الصادقين۔فهذا هو السبب الذى ألجأنا پس یہی وہ سبب ہے جس نے ہمیں وفات مسیح
إلى اعتراف وفاة المسیح کے اعتراف پر مجبور کیا اور جس پر اللہ تعالیٰ کی
وشهد عليه إلهامي المتواتر طرف سے مجھ پر متواتر اور لگاتار (نازل
المتتابع من الله تعالى۔وما ہونے والے الہامات نے گواہی دی۔ہمیں
نرى في هذه العقيدة مخالفة اپنے اس عقیدے میں نہ تو رسول اللہ صلی اللہ
بقول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی مخالفت نظر آتی ہے اور
عليه وسلم ولا بعقيدة الصحابة نہ ہی صحابہ اور تابعین کے عقیدے کی۔سب
أصدَقُ الصَّادقین ہیں۔۲۱

ولا التابعين والصحابة صحابہ وفات مسیح پر ایمان رکھتے تھے اور اسی
كلهم كانوا يؤمنون بوفاة طرح اللہ تعالیٰ کے وہ صاحب بصیرت
المسيح وکذلک الذین بندے بھی جو ان کے بعد آئے۔کیا تو صحیح
جاؤوا بعدهم من عباد الله بخاری پر غور نہیں کرتا کہ کس طرح عبد اللہ
المتبصرين۔ألا تنظر صحيح ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اس میں آیت
البخارى كيف فسر فيه يُعلَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ ل کی
عبداللہ بن عباس تفسیر کی اور انہوں نے مُتَوَفِّيكَ (کے معنی)
آية يُعِيْنَى إِنّى مُتَوَفِّيْكَ مُمِيتُک کئے اور امام بخاری نے آیت
وَرَافِعُكَ فقال متوفیک اِنّى مُتَوَفِّيكَ کو اسے اپنی جگہ سے دوسری
:
مميتك۔وأشار الإمام البخاری جگہ لا کر (ابن عباس) کے اس قول کی صحت کی
إلى صحة هذا القول بإيراده آية جانب اشارہ کیا ہے اور جیسا کہ ماہرین پر یہ
إِنِّي مُتَوَفِّيكَ في غير محله وهذه امر مخفی نہیں کہ امام بخاری اجتہاد اور اپنی
عادة البخاري عند الاجتهاد و إظهار رائے کے اظہار کے موقع پر یہی طریق
مذهبه كما لا يخفى على الماهرين اختیار کرتے ہیں۔أيها الأخ الصالح ! انظُرُ اے نیک بھائی ! دیکھ کہ کس طرح امام
كيف أشار البخاری رحمه الله بخاری رحمہ اللہ نے ان دونوں آیتوں کو غیر محل
إلى مذهبه بجمع الآیتین فی غیر میں یکجا کر کے اور ان کا ایک دوسرے کو تقویت
المحل وإراءة تظاهرهما۔دینے کا اظہار کر کے اپنے مسلک کی جانب
واعترف بأن المسيح قدمات اشارہ کیا ہے اور اعتراف کیا ہے کہ مسیح وفات پا
فتدبَّرُ فإن الله یحب المتدبرین گئے ہیں۔پس تو تدبر کر کیونکہ اللہ تدبر کرنے
وما كان لي منفعة وراحة فی والوں کو پسند کرتا ہے۔مجھے اللہ کی کتاب
لے اے عیسی میں تجھے وفات دینے والا ہوں اور پھر عزت کے ساتھ اپنی طرف اٹھانے والا ہوں۔(آل عمران :۵۶)

ترک کتاب الله وسنن رسوله (قرآن) اور اس کے رسول کے طریقہ ہائے کار کو
وحمل أوزار خسران الدنیا چھوڑنے میں اور دنیا و آخرت کے خسران کا بوجھ
والآخرة وسماع لعن اللاعنين۔اٹھانے اور لعن طعن کرنے والوں کی لعن طعن سننے میں
أيها الأخ الكريم للحق أحقُّ أن کوئی فائدہ اور راحت نہیں ہے۔اے معزز بھائی ! حق
يُتبع والصدق حقيق بأن يُقبل اس کا زیادہ سزاوار ہے کہ اس کی پیروی کی جائے اور
صداقت کا یہ حق ہے کہ اسے قبول کیا جائے اور اسے غور
ويُستمع ويد الحق تصدع رداء
سے سنا جائے۔دست حق شک کا پردہ چاک کرتا ہے اور
الشك والحق هو الجوهر
حق وہ جو ہر ہے جوڈھلائی کے وقت نمایاں ہوتا اور اپنے
وقت پر جو اللہ نے اس کے لئے مقدر فرمایا ہے چمکتا
ہے، ہر اہم خبر کی ایک قرارگاہ اور ہر ستارے کے لئے
نباً مستقر ولكل نجمٍ مطلع ولا ایک جائے طلوع ہوتی ہے اور اسرار وقوع پذیر ہونے کے
الذي يظهر عند السبك ويتلألأ
في وقته الذي قدر الله له ولكلّ
تعرف الأسرار إلا بعد وقوعها۔بعد ہی شناخت کئے جاتے ہیں۔پس مبارک وہ جس
فطوبى لمن فهم هذا السر نے اس راز کوسمجھ لیا اور اس نے نظمندوں کی طرح اس امر کا
وأدرك الأمر كالعاقلين۔وإني | ادراک
کر لیا اور مجھے یقین ہے کہ آپ جیسے فضل و تقویٰ
أتيقن أن مثلك مع كمال میں صاحب کمال کو اگران معارف سے وہ آگہی ہوتی جو
فضلک و تقواك لو كان مُطلعا مجھے حاصل ہے تو اس کی زبان مجھے لعن طعن کرنے سے
على معارف اطلعت عليها لكف ضرور رک جاتی اور شریعت و دین کے معارف کی نسبت
لسانه من لعنی وطعنی ولَقَبِلَ ما جو میں نے کہا ہے وہ اسے ضرور قبول کر لیتا۔لیکن
قلت من معارف الملة والدين تیرے متعلق میرا یہ خیال ہے کہ تم نے میری باتوں کی
|
تم
ولكني أظنّك ما فهمت حقيقة حقیقت کو نہیں سمجھا اور میرے حال کی کیفیت سے تمہیں
مقالي وما علمت صورة محالی آگاہی نہیں۔تمہارے بارے میں میرا خیال اچھا ہے
و ما ظني فيك إلا الخير وأسأل اور میں اللہ سے تمہارے لئے اس کا فضل اور اس کی

الله لك فضله ورحمته وهو رحمت مانگتا ہوں کیونکہ وہ سب رحم کرنے والوں سے
بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔أرحم الراحمين۔يا قرة أرض مباركة وسُلالة اے ارضِ مبارکہ کی ٹھنڈک اور اے وہاں کے
أهلها! أنت بحمد الله تقی و نقی رہنے والوں کی اولاد! تم بحمد اللہ متقی ، پرہیز گار اور
وزكي وإني أحبك و أصافیک صالح ہو مجھے تم سے پیار ہے اور میں تم سے مخلصوں
كالمخلصين۔وأُوتيكَ مُوثقًا کی طرح پُر خلوص محبت کرتا ہوں۔میں اللہ کی مؤکد
من الله على أنى أوافقك وأقبل قسم کھا کر تم سے یہ عہد کرتا ہوں کہ اگر تم مجھے اپنے
قولك إن تُرِنی آیاتِ الفرقان دعوے کی صحت پر قرآنی آیات دکھا دو اور واضح دلیل
على صحة زعمک و تأتنی پیش کر دو تو میں تمہارے ساتھ اتفاق کرلوں گا اور
بسلطان مبين۔وما أبتغى إلا تمہاری بات قبول کرلوں گا، میں تو صرف حق کا
الحق وقد شققتُ عصا الشقاق خواہش مند ہوں۔میں نے تو مخالفت و دشمنی کے
وارتضعتُ أفـاويـق الوفاق عصا کو توڑ دیا ہوا ہے اور موافقت کے دودھ سے
فجادِلني بالحكمة و آیات کتاب سیراب ہوا ہوں۔پس تم مجھ سے حکمت سے اور اللہ
الله السباق وستجدني إن شاء کی سب سے برتر کتاب (قرآن) کی آیات کے
الله من المنصفين۔وإن كنت أنا ساتھ بحث کرو۔ان شاء اللہ تم مجھے انصاف کرنے
تشتهي أن تسبنى أو تلعننى أو والوں میں سے پاؤ گے۔لیکن اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تم
تكذبني أو تقتلني بسيف بتار أو مجھے گالیاں دو، مجھ پر لعنت ڈالو یا میری تکذیب کرو، یا
تلقيني في نار فاصنع ما شئت تیغ براں سے مجھے قتل کر دیا مجھے آگ میں ڈالو، تو پھر
وما أرد عليك إلا دعاء الخير تمہاری مرضی جو چاہو کرو۔اس کے جواب میں
والعافية۔يا أهل البيت يرحمكم ( إِنْشَاءَ الله ) میں تمہارے لئے صرف خیر اور عافیت
الله في الدنيا والآخرة وآواکم فی کی ہی دعا کروں گا۔اے اہل بیت ! اللہ تم پر دنیا اور
آخرت میں رحم کرے اور مرحومین میں جگہ دے۔المرحومين۔۲۴

سير
أيها الشيخ! دع النزاع وما اے شیخ! جھگڑا چھوڑ، جھگڑا ہونا بھی نہیں
ينبغى النزاع فاتق الله وأدرك چاہیے۔پس اللہ سے ڈر اور اس فرصت کو ہاتھ سے
فرصة لا تضاع وارتحل إلى نہ جانے دے۔میری طرف ایک مستعد راستباز
رحلة الصادق المُعِد و سر نحوی کی طرح سفر کر اور سنجیدگی کا طریق اختیار کرتے
المجد وتفضَّل وتجشَّمُ إلى ہوئے میری طرف آ۔زحمت اٹھا کر میرے گھر
بيتى وكُل إلى شهرين من قرصى تشريف لا۔دو مہینے تک میری طرف سے روٹی
وزیتی سیریک الله حالا سالن کھا۔اللہ تعالیٰ تم پر جلد وہ حالت منکشف کر
لا ينكشف عن يد غيرى من أهل دے گا جسے میرے سوا ان شہروں کے مکین اور
البلدان وجوابتها ولا من تأليفات سیاحوں میں سے کسی کا ہاتھ منکشف نہیں کر سکتا اور
محدودة البيان فتعرفنی بعین نہ ہی محدود البیان تالیفات کر سکتی ہیں۔پس تم مجھے
اليقين۔وإن تقصدني مُخلِصًا یقین کی آنکھ سے شناخت کرلو گے اور اگر تم اخلاص
فادعولک فی آناء اللیل کے ساتھ میرا قصد کرو گے تو میں رات کی گھڑیوں اور
وأطراف النهار وأرجو أن يطمئن دن کے اوقات میں تمہارے لئے دعا کروں گا۔مجھے
قلبك وأرى آثار الاستجابة | امید ہے کہ تمہارا دل اطمینان پائے گا اور میں قبولیت
و تنجاب غشاوة الاسترابة والله دعا کے آثار دیکھ رہا ہوں۔اور شک وشبہ کا پردہ چاک
قدير ونصير ومعين۔ہو جائے گا اور اللہ قدیر اور معین و مددگار ہے۔أيها الأخ الشريف الصالح! اے نیک شریف بھائی! علماء کی تکفیر و تکذیب کو
لا تنظر إلى تكفير العلماء نہ دیکھ ، کیونکہ میں اللہ کی جانب سے وہ جانتا ہوں جو
وتكذيبهم فإني أعلم من الله ما وہ نہیں جانتے۔میں اپنے رب کی طرف
لا يعلمون وقد علمتُ حقيقة حقيقت الامر جانتا ہوں اور وہ غافل ہیں۔تو
الأمر من ربّى وهم من الغافلين۔میرے بھائیوں کی نگاہ میں پائی جانے والی میری
ولا تنظر إلى ذلّتى وهواني | ذلت کمتری اور حقارت کو نہ دیکھ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ

آج 10 میں سے 10 باقی