اشتہار اور مکتوب کا جواب

تحفہٴ بغداد, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وحقارتي في أعين إخواني کی طرف سے مجھے ہر روز وہ نگاہ حاصل ہے
فإن لى من الله تعالی فی کل جسے میں بائیں اور دائیں طرف گھماتا ہوں اور
يوم نظرةً۔أُقلب نحو الشمال ہر دو حالتوں عُسر وئیر میں رہتا ہوں۔تیز اور
ونحــو اليمين وأتقلبُ في دھیمی دونوں ہواؤں کے ساتھ منتقل ہوتا رہتا
الحالين بؤس ورخاء وأُنقَلُ ہوں۔انشاء اللہ میرا انجام بخیر ہو گا اور میں
مع الريحـيـن زعزع ورخاء بشارت دیئے جانے والوں میں سے ہوں۔وہ
والعاقبة خير لى إن شاء الله آج مجھے حقیر سمجھتے ہیں۔تکذیب اور تکفیر کرتے
وإني من المبشرين اليوم ہیں۔میں دیکھتا ہوں کہ اگر انہیں مجھ پر قدرت
يحـقـرون ويكذبون ويكفرون حاصل ہو جائے تو وہ میرے قتل کے درپئے ہیں
وأراهم على حريصين لو كانوا لیکن وہ زمانہ آتا ہے جس میں میری سچائی ظاہر
قادریــن و سـیـاتـی زمان يظهر ہو جائے گی اور اللہ اپنے بندوں کو مجھ پر ہونے
صدقي فيه ويُرى الله عبادہ والے اپنے فضلوں کے نشان دکھائے گا تو وہ
فنی
آیات فضله على فيجتلون اُس کی عنایات کے انوار اور اس کی نوازشات
أنوار عنایاته ومطارف تفضلاته کے عجائبات دیکھیں گے تب وہ میرے پاس
فيأتونني منكسرين۔انکساری کے ساتھ آئیں گے۔فطوبى لعين رأتني قبل وقتى پس اس آنکھ کو مبارک ہو! جس نے میرے
وطوبى لسعيــد جـاء نـی (آنے والے) وقت سے پہلے مجھے دیکھ لیا اور
كالمخلصين۔أيها الشيخ أس سعادت مند کومبارک ہو! جو مخلصوں کی طرح
الوقت قد دنی و معظم العمر قد میرے پاس آیا۔اے شیخ! مقررہ وقت قریب آ گیا
فني فأتنى على شريطة الصبر ہے اور عمر کا بیشتر حصہ گزر چکا ہے۔لہذا صبر و ثبات
والتوقف وقبول الهدى وعُدُ إلى اور ہدایت قبول کرنے کی شرط پر میرے پاس آ،
الحق ودع العداء ولا تنس | حق کی طرف رجوع کر اور دشمنی کو ترک کر دے اور

حقك في العُقبى ولا تُبارز عقبی میں اپنے حق کو مت بھول۔اور مولیٰ
المولى وسارِعُ إِلى مُرتدعًا ليغفر سے مقابلہ نہ کر۔تائب ہو کر جلدی سے
لک الله ما سلف و ما مضى میرے پاس چلا آ۔تا کہ اللہ تیرے پہلے اور
وطاوع الحق و کن من گذشته گناه بخش دے۔حق کی اطاعت کر اور
فرمانبرداروں میں سے ہو جا۔المطاوعين۔وإن كنت لا تقدر على هذا اور اگر تو اس دُور کے سفر کی طاقت نہیں رکھتا
السفر البعيد فلک طریق تو پھر تیرے لئے ایک اور راستہ بھی ہے۔اگر تو
أخرى۔فإن كنت فاعِلَها فأخرِجُ اسے اختیار کرنا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اپنے
أولا من صدرك كل ما دخل سینے سے ہر وہ بدظنی نکال دے جو اس میں داخل
فيه من سوء الظن ثم قم وتوضأ ہو چکی ہے۔پھر اُٹھ اور وضو کر اور دو رکعت نماز
وصل ركعتين وصلّ وسلم ادا کر ( رسول اللہ پر ) درود وسلام بھیج اور تو بہ
واستغفر استغفار التائبين ثم کرنے والوں جیسی مغفرت طلب کر ، پھر قبلہ
اضطجع مستقبلا علی مُصلاک رُخ ہو کر جائے نماز پر لیٹ جا اور تنہائی میں
وتَخَلَّ بمُناجاة مولاک و اسال اپنے مولیٰ کے حضور مناجات کر اور میری حالت
الله لاستكشاف حالی وحقيقة اور میرے دعوے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے
مقالى ثم نَمُ قائلا: یا خبیر لئے اللہ سے دریافت کر پھر یہ دعا کرتے کرتے سو
أخبرني في أمر أحمد بن غُلام جا۔اے خدائے خبیر! مجھے احمد ابن غلام مرتض
مرتضى القادياني اهو مردود قادیانی کے معاملہ کے بارے میں یہ بتا کہ کیا وہ
عندك أو مقبول ؟ أهو ملعون تیری جناب میں مردود ہے یا مقبول ؟ کیا وہ تیری
عندك أو مقرون؟ إنك تعلم بارگاہ میں ملعون ہے یا مقرب ؟ تو اپنے بندوں
ما في قلوب عبادک ولا تخطی کے دلوں کا حال خوب جانتا ہے۔تیری نگاہ کبھی
عينك وأنت خير الشاهدين۔غلطی نہیں کرتی اور تو بہترین شاہد ہے۔۲۷

ربنا آتنا من لدنک علمًا اے ہمارے رب ! اپنی جناب سے ہمیں ایسا
جاذبًا إلى الحق ونظرًا علم عطا فرما جو حق کی طرف کھینچ کر لے جانے والا
حافظًا من نقل الخطوات ہو اور ایسی نظر عطا کر جو گناہوں کی زمین کی جانب
إلى خطط الخطيّات وأدخِلْنا قدم اٹھانے سے محفوظ رکھنے والی ہو اور ہمیں توفیق
في الموفقين ما كان لنا | پانے والوں کے زمرے میں داخل فرما! ہماری کیا
أن تقدم بین یدیک او مجال کہ تجھ سے آگے بڑھیں یا تیرے بندوں کے
نتصرف فی سرائر عبادک راز ہائے دروں میں تصرف کر سکیں۔اے ہمارے
ربنا اغفر لنا ذنوبنا وإسرافنا ربّ! ہمارے گناہ اور اپنے معاملے میں ہماری
في أمرنا وافتح عيوننا ولا زیادتیوں کو بخش دے۔ہماری آنکھیں کھول!
تجعلنا من الذين يُعادون ہمیں ان لوگوں میں شامل نہ فرما جو تیرے اولیاء
أولياءك أو يحبّون المفسدین سے عداوت رکھتے اور مفسدوں سے پیار کرتے
آمین ثم آمین۔ہیں۔آمین ثم آمین۔و استخر يا أخى من جمعة إلى میرے بھائی! استخارہ کر، ایک جمعہ سے
جمعة أُخرى وعقب تهجدک دوسرے جمعہ تک۔استخارے کی ان دو رکعتوں
بهذه الركعتين وأخبرني إذا کے بعد اپنی تہجد ادا کر۔اور جب تو اس کو شروع
أردت أن تشرع فى هذا کرنے کا ارادہ کرے تو مجھے اس کی اطلاع دینا
لأرافقك في دُعائك وأدعو تا کہ میں بھی تیرا رفیق دعا ہو جاؤں اور میں تیرے
لک فی ابتغائك وأرجو أن اس مقصود میں تیرے لئے دعا کروں۔اور مجھے
يسمع ربى ندائی و یقبل دُعائی امید ہے کہ میرا رب میری پکار سُنے گا اور میری دعا
إنه كان بي حفيًّا وإنه نور عينى قبول فرمائے گا کیونکہ وہ مجھ پر بہت مہربان ہے اور
وقوة أعضائى والله إنى وہ میری آنکھ کا نوراور میرے اعضاء کی قوت ہے۔لمن المقبلين۔أيها العزيز! بخدا میں مقبولین میں سے ہوں۔اے عزیز!

أراك فتــی صــالــحــا فارجو میری نگاہ میں تو صالح نوجوان ہے۔پس میں امید
أن تقبل ما قلتُ لك وأرجو رکھتا ہوں کہ میں نے تمہیں جو کہا ہے وہ تم قبول کرو
أن تُدر کک رقة علی دین گے، نیز مجھے یہ بھی امید ہے کہ تم پر میرے آقا اور
سيدى و سیدک و جتک اپنے آقا اور جد امجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
صلى الله علیه وسلم و تسلک کے دین کی خاطر رقت طاری ہوگی۔اور تم عارفوں
کی راہ پر گامزن ہو گے۔مسلک العارفين۔تَذَكَّرُيَا أَخِي يَوْمَ الصَّنَادِى وَتُبْ قَبْلَ الرَّحِيْلِ إِلَى الْمَعَادِ
اے میرے بھائی ! حشر کے دن کو یاد کر اور آخرت کی طرف کوچ سے پہلے تو بہ کر لے۔فَأَخْرِجُ كُلَّ حِقْدِكَ مِنْ جَنَانِ وَ زَيِّ النَّفْسَ مِنْ سَمِّ الْعِبَادِ
اپنے ہر کینے کو دل سے نکال ڈال اور نفس کو دشمنی کے زہر سے پاک کر۔وَ خَفْ قَهُرَ الْمُهَيْمِنِ عِندَ ذَنْبٍ وَقِفُ ثُمَّ انْتَهِجُ سُبُلَ الرَّشَادِ
اور نگران خدا کے قہر سے گناہ کرتے وقت ڈر اور رک جا۔پھر ہدایت کے راستوں پر چل۔وَأُقْسِمُ أَنَّنِي يَا ابْنَ الْكِرَامِ لَقَدْ أُرْسِلْتُ مِنْ رَّبِّ الْعِبَادِ
اور اے شریفوں کی اولاد میں قسم کھاتا ہوں کہ میں یقیناً بندوں کے رب کی طرف سے بھیجا گیا ہوں۔وَقَدْ أُعْطِيتُ عِلْمًا بَعْدَ عِلْمٍ وَكَأْسًا بَعُدَ كَأْسٍ مِنْ جَوَادِى
اور میں اپنے بھی خدا کی طرف سے علم پر علم اور جام پر جام سے نوازا گیا ہوں۔وَحِبَى كُلَّ حِيْنِ يَجْتَبِيْنِي وَيُدْنِينِي وَ يُعْطِينِي مُرَادِى
اور میرا محبوب ہر وقت مجھے برگزیدہ کرتا ہے اور اپنے قریب کرتا اور میری مراد مجھے عطا کرتا ہے۔فَمَا أَشْقَى بِلَعُنِ اللَّاعِنِيُنَا وَصِدْقِي سَوْفَ يُذْكَرُ فِي الْبَلَادِ
پس لعنت کرنے والوں کی لعنت سے میں بدبخت نہیں ہوسکتا اور میری سچائی کا ضرور ملکوں
میں ذکر کیا جائے گا۔۲۹

وَكَأْسٍ قَدْ شَرِبْنَا فِي وِهَادٍ وَأُخْرَى نَشْرَبَنْ فَوْقَ الْمَصَادِ
اور بہت سے پیالے تو ہم نے پست زمین میں پئے ہیں اور دوسرے پیالے ہم پہاڑ کی
چوٹی پر پئیں گے۔وَلَسْتُ أَخَافُ مِنْ مَوْتِي وَ قَتْلِي إِذَا مَا كَانَ مَوْتِي فِي الْجِهَادِ
میں اپنی موت اور قتل سے نہیں ڈرتا جب کہ میری موت جہاد میں واقع ہو۔وَاثَرُنَا الْحَبِيبَ عَلَى حَيَاةِ وَقُمْنَا لِلشَّهَادَةِ بِالْعَتَادِ
اور ہم نے اپنے محبوب
کو اپنی زندگی پر ترجیح دی ہے اور ہم پوری تیاری سے شہادت پانے پر کمر بستہ ہیں۔وَمَا الْخُسْرَانُ فِي مَوْتٍ بِتَقْوَى وَخُسْرُ الْمَرْءِ فِي سُبُلِ الْفَسَادِ
اور تقویٰ پر موت آنے میں کوئی خسارہ نہیں انسان کا خسارہ تو فساد کی راہوں میں ہوتا ہے۔وَإِنِّي قَدْ خَرَجْتُ إِلَى ذُكَاءٍ فَفَارَتْ عَيْنُ نُورٍ مِّنْ فُؤَادِى
اور بے شک میں ایک سورج کی طرف نکل کھڑا ہوا تو میرے دل سے ایک نور کا چشمہ پھوٹ پڑا۔بِحَمْدِ اللَّهِ إِنَّ الْحِبَّ مَعَنَا وَمَا يَرْمِي مَتَاعِى بِالْكَسَادِ
الحمد للہ کہ ہمارا محبوب (خدا) ہمارے ساتھ ہے اور وہ میرے سامان کو کساد بازاری کا
شکار نہیں ہونے دے گا۔وَيُدْنِينِي بِحَضْرَتِهِ بِلُطْفِ وَيَسْقِيْنِى مُدَامَ الْإِتِحَادِ
اور وہ مہربانی سے مجھے اپنی جناب میں قریب کرتا ہے اور مجھے وصل کی شراب پلاتا ہے۔وَإِنَّ هِدَايَةَ الْفُرْقَانِ دِينِي وَأَدْعُوكُمْ إِلَى نَهْجِ السّدَادِ
اور بے شک قرآن کی ہدایت ہی میرا دین ہے اور میں تمہیں بھی درست راستے کی طرف بلاتا ہوں۔فَقُمْ إِنْ شِئْتَ كَالْأَحْبَابِ طَوْعًا وَإِمَّا شِئْتَ فَاجُلِسُ فِي الْأَعَادِي
اگر تو چاہے تو دوستوں کی طرح (اپنی) خوشی سے اٹھ اور اگر چاہے تو تو دشمنوں میں بیٹھارہ۔

وَقَدْ بَارَى الْعَدُوُّ بِعَزْمِ حَرْبٍ وَبَارَزْنَا فَيَا قَوْمِي بَدَادِ
اور بے شک دشمن لڑائی کے ارادے سے سامنے آگیا اور ہم بھی مقابلہ میں نکلے ہیں۔پس اے میری قوم!
میرے مد مقابل کو سامنے لا۔وَكَانَ نَصِيحَةٌ لِلَّهِ فَرْضِي فَقَدْ بَلَّغْتُ فَرْضِي بِالْوَدَادِ
اور خدا کے لئے نصیحت کرنا میرا فرض تھا اور میں نے اپنا فرض دوستانہ جذبات کے ساتھ پورا کر دیا ہے۔أيها الأخ العزيز! ما جئتُ پیارے بھائی ! میں رات کو (چھپ کر ) آنے
كـطـارق ليل أو غشاء سيل إن والے شخص کی طرح نہیں آیا۔نہ میں سیلاب کی
جئت إلا في وقت الضرورة خس و خاشاک ہوں۔میں عین ضرورت کے وقت
وعلى رأس المائة وجعلني الله اور صدی کے سر پر آیا ہوں اور اللہ نے مجھے اس
لهذه المائة مجددًا لأجدد الدين صدى كا مجدد بنایا ہے تا کہ تجدید دین کروں۔اور یہ
وقد جاء في الأخبار الصحيحة (بات) احادیث صحیحہ میں بھی آئی ہے کہ اللہ اس
أن الله يبعث لهذه الأمة على امت کے لئے ہر صدی کے سر پر ایک شخص مبعوث
رأس كل مائة من يجدد دينها فرمائے گا جو اُس کے دین کی تجدید کرے گا۔سو
فتحسَّسُ من مجدّد هذه المائة؟ اِس صدی کے مجدد کو تلاش کر اور اس پر غور و فکر کر ،
وتفكر فإن الله يؤيد المتفكرين۔کیونکہ اللہ غور وفکر کرنے والوں کی تائید فرماتا ہے۔وقد جاء في أخبار أُخرى أن اور دیگر احادیث میں آیا ہے کہ جب رسول
رسول اللہ صلی الله علیه وسلم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو زمین نے
لما توفى صاحت الأرض شیخ کر یہ کہا: اے میرے ربّ! میں تو انبیاء
فقالت: يا رب بقيت خالية إلى صلوات اللہ علیہم اجمعین کی تشریف آوری سے تا
يوم القيامة من أقدام الأنبياء روز قيامت خالی رہ گئی ہوں۔اس پر اللہ تعالیٰ

ـلاة الله عليهم أجمعین نے اُس (زمین) کی طرف وحی کی اور فرمایا کہ
فأوحى الله تعالى إليها وقال: میں تیری دھرتی پر ایسے لوگ پیدا کروں گا جن
إني أخلـق علیک أُناسا قلوبھم کے دل انبیاء کے دلوں کی مانند ہوں گے، اُن
كقلوب الأنبياء منهم الأقطاب میں بعض قطب ، بعض ابدال اور بعض غوث ہوں
ومنهم الأبدال ومنهم الغوث گے اور کچھ ان کے علاوہ ہوں گے اور یہ سب
ومنهم دون ذلک وکل من ایسے ہوں گے جن سے اللہ کلام کرے گا اور انہیں
المكلمين الملهمين ومنهم من الہام فرمائے گا۔ان میں بعض ایسے ہوں گے
يكون قلبه كقلب نوح وإبراهيم جن کا دل نوح ، ابراہیم اور موسیٰ کے دل جیسا ہو
وموسى ومنهم الذى كان قلبه گا اور ان میں ایک وہ بھی ہوگا جس کا دل عیسی
كقلب عيسى ویجیئون علی کے دل جیسا ہو گا اور یہ سب انبیاء کے قدموں پر
أقدام النبيين۔آئیں گے۔فانظر يا أخى آثار رحمة الله پس اے میرے بھائی ! اللہ کی رحمت کے آثار
كيف أكرم هذه الأمة وجعلهم دیکھ کہ کس طرح اس نے اس امت کو عزت بخشی
بأنبياء بني إسرائيل مُشابهين اور انہیں بنی اسرائیل کے نبیوں کے مشابہ بنا دیا۔وإن تعجب فعجب قول الذين اگر تو تعجب کرے تو تعجب تو ان لوگوں کی بات پر
يقولون: كيف جاء مثیل المسیح ہے جو یہ کہتے ہیں کہ مسیح کا مثیل کیسے آگیا؟ اور یہ
وإن هذه إلا كلمة الكفر ولا تو سراسر كلمہ کفر ہے۔وہ نہ تو اللہ اور اس کے رسول
ينظرون إلى ما قال الله ورسوله کے قول پر نگاہ ڈالتے ہیں اور نہ ہی وہ آیات و
ولا يتفكرون فى الآيات والآثار احادیث پر غور کرتے ہیں۔بس نیند کے ماتوں کی
ويعيشون كالنائمين۔طرح زندگی گزار رہے ہیں۔يا أخـى انـظـر في البخاري اے میرے بھائی ! بخاری اور دیگر صحاح پر
وغيره من الصحاح كيف بشر | غور کر کہ ہمارے نبی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم

نبينا ورسولنا صلى الله علیه نے کس طرح بشارت دی اور فرمایا کہ : آپ
وسلم وقال: إنه سيكون في کی امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو نبی نہ
أمته قوم يكلمون من غير ہوتے ہوئے بھی شرف مکالمہ پائیں گے اور وہ
أن يكونوا أنبياء ويُسمون محدث کہلائیں گے۔نیز اللہ جل شانہ نے
محدثين۔وقال الله جل شأنه
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ۔وَثُلَّةٌ مِنَ فرمایا: ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِّنَ
الْآخِرِينَ۔وحثَّ عباده على دعاء الْآخِرِينَ کے نیز اس نے اپنے بندوں کو اهْدِنَا
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الصَّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهم نے کی دعا کی ترغیب دی
عَلَيْهِم فما معنى الدعاء لو كُنا ( بتاؤ ) اگر ہم نے محروم ہی رہنا تھا تو پھر اس
من المحرومين؟ وأنت تعلم أن دعا کا کیا مطلب؟ تو جانتا ہے کہ جن پر اللہ
الذين أنعم الله عليهم أولاهم۔الأنبياء والرسل وما كان الإنعام
نے اول طور پر انعام فرمایا وہ نبی اور رسول
ہی ہیں۔اور یہ انعام از فتم درہم و دینار
من قسم درهم و ديـنـــار بل من
نہیں بلکہ علوم و معارف اور برکات و انوار
قسم علوم و معارف ونزول
بركات وأنوار كما تقرر عند کے نزول کی طرح کا انعام ہے۔جیسا کہ
عارفوں کے ہاں مسلم ہے۔العارفين۔وإذا أُمــرنـا بهــذه الدعاء في اور جب ہر نماز میں یہ دعا کرنے کا ہمیں حکم
كل صلاة فما أَمَرَنا ربُّنا إلا ہے تو ہمارے رب نے ہمیں یہ حکم صرف اس لئے
ليستجاب دعاؤنا ونُعطی ما دیا ہے تا کہ ہماری یہ دعا قبول کی جائے اور ہمیں
لے پہلوں میں سے ایک بڑی جماعت ہے اور پچھلوں میں سے بھی ایک بڑی جماعت ہے۔(الواقعۃ :۴۱،۴۰)
ہمیں سیدھے راستہ پر چلا ان لوگوں کے راستہ پر جن پر تو نے انعام کیا۔(الفاتحة :۷،۶)

أعطى من الإنعامات للمرسلين بھی وہ انعامات دیئے جائیں جو اس نے مرسلوں کو
وقد بشرنا عزّ اسمه بعطاء عطا کئے۔اللہ عَزَّ اسمہ نے ہمیں اُن انعامات
إنعامات أنعم على الأنبياء کے دیئے جانے کی بشارت دی ہے جو اس نے ہم
والرسل من قبلنا وجعلنا لهم سے پہلے انبیاء اور رسولوں پر انعام کئے اور اُس نے
وارثين۔فكيف نكفر بهذه ہمیں اُن (رسولوں) کا وارث بنایا۔پھر ہم ان
المخيبين؟
الإنعامات ونكون كقوم عمين؟ انعامات کا کیسے انکار کر سکتے ہیں؟ اور ہم
وكيف يمكن أن يُخلف الله اندھے لوگوں کی طرح ہو جائیں؟ اور یہ کیسے ممکن
مواعيده بعد توكيدها ويجعلنا من ہے کہ اللہ اپنے وعدوں کو مؤکد کرنے کے بعد وعدہ
خلافی کرے اور ہمیں خائب و خاسر بنادے۔أنت تـعـلـم يـا أخي أن سراة اے میرے بھائی! تو جانتا ہے کہ منعم علیہ
الـمـنـعـمـيــن عليهم هم الأنبیاء گروہ کے سردار انبیاء اور رسل ہی ہیں اور اللہ
والرسل وقد بشرنا الله بعطاء نے ان کی ہدایت اور ان کی سی کامل بصیرت
هداهم وبصيرتهم الكاملة التي عطا کئے جانے کی ہمیں بشارت دی ہے جو
لا تحصل إلا بعد مكالمة الله صرف اللہ تعالیٰ سے ہمکلام ہونے اور اس
تعالى أو رؤية آياته عفا الله کے نشانات دیکھنے کے بعد ہی حاصل ہوتی
عنک کیف زعمت أن أولياء ہے۔اللہ تجھے معاف فرمائے ، تو نے یہ کیسے
الله محرومون من مكالمة الله سمجھ لیا کہ اللہ کے اولیاء مکالمات و مخاطبات
ومخاطباته وليسوا من الہیہ سے محروم ہوتے ہیں اور ( اللہ ) اُن سے
ہمکلام نہیں ہوتا ؟
المكلمين؟
يا أخــى أنـت تـعـلـم أن كتب اے میرے بھائی! تو جانتا ہے کہ امت مسلمہ
القوم مملوة من ذكر مکالمات کی کتابیں، اللہ کے اپنے اولیاء سے مکالمات اور
الله بأوليائه ومخاطبات حضرة حق تعالیٰ کے اپنے مقرب بندوں کے ساتھ

رض
الحق بعباده المقربين وهو مخاطبات کے ذکر سے بھری پڑی ہیں۔اور وہ کریم
الكريم الذي يُلقى الروح على ذات ہی ہے جو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے
من يشاء من عباده ويزيد من وحی نازل فرما دیتی ہے اور جسے چاہے اُسے ایمان
يشاء في الإيمان واليقين۔أما اور یقین میں بڑھا دیتی ہے۔۔کیا تو نے فتوح
قرأت في "فتوح الغيب الذى الغیب میں جوسیدی شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ
لسيدى الشيخ عبد القادر عنہ کی تصنیف ہے نہیں پڑھا کہ کس طرح انہوں
الجيلاني كيف ذکر حقيقة نے مکالمات کی حقیقت کا ذکر فرمایا ہے؟ وہ
المكالمات؟ وقال : إن الله تعالی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے اولیاء سے نہایت
يكلم أولياءه بكلام بليغ لذيذ بليغ ولذيذ کلمات سے ہمکلام ہوتا ، اپنے رموز و اسرار
وينبئهم من أسرار ويخبرهم من سے انہیں آگاہ کرتا اور اہم خبروں سے باخبر رکھتا
أخبار ويعطيهم عِلم الأنبياء ہے اور انہیں انبیاء کا علم، انبیاء کا نور ، انبیاء کی
ونور الأنبياء وبصيرة الأنبياء بصيرت اور انبیاء کے معجزات عطا فرماتا ہے۔لیکن
ومعجزات الأنبياء ولكن وراثة ( يہ عطا ) انہیں (خلی طور ) وراثتا ملتی ہے نہ کہ
لا أصالة ويجعلهم متصرفین فی اصالتاً۔اور وہ (خدا) انہیں زمین اور آسمانوں اور
الأرض والسماوات وفي جميع تمام الہی بادشاہت میں تصرف عطا کرتا ہے۔پس
ملكوت الله۔فانظُرُ إلى مراتبهم تو ان کے مراتب کو دیکھ اور تعجب مت کر کیونکہ اللہ
ولا تتعجب فإن الله فیاض يعطى بڑا فیاض ہے، اپنے بندوں کو جو چاہتا ہے عطا
عباده ما يشاء وليس بضنين کر دیتا ہے اور وہ بخیل نہیں۔اللہ نے اپنی کتاب
والله قص علينا قصص الملهمين عزيز (قرآن) میں الہام پانے والوں کے
في كتابه العزيز وأنبأنا أنه كلم واقعات ہمارے لئے بیان فرمائے ہیں۔اور اس
أم موسى علیه السلام و کلم نے ہمیں بتایا ہے کہ اس نے موسیٰ علیہ السلام کی
ذا القرنين وكلم الحواريين والدہ سے کلام کیا۔ذوالقرنین سے اور حواریوں

وما كان أحد منهم نبيا ولا سے بھی کلام فرمایا۔جبکہ ان میں سے کوئی ایک بھی
رسولا ولكن كانوا من عباده نبی تھا نہ رسول۔ہاں یہ سب اس کے محبوب بندوں
الـمحبـوبيــن۔أليس من أعجب میں سے تھے۔کیا یہ عجیب تر بات نہیں کہ اللہ
العجائب أن يكلم الله نساء بنی بنی اسرائیل کی خواتین سے تو ہمکلام ہو اور انہیں
إسرائيل ويعطى لـهُنَّ عِزّةَ اپنے مکالمات و مخاطبات کا عزو شرف بخشے۔مكالماته وشرف مخاطباته وما (لیکن) وہ اس امت کے مردوں کو بھی ان
يعطى لرجال هذه الأمة نصيبا ( مكالمات و مخاطبات) سے بہرہ مند نہ فرمائے ،
منها وهي أمة خير المرسلين؟ حالانکہ یہ خیرالمرسلین ﷺ کی امت ہے اور اُس
وقد سماها خير الأمم وختم بها نے خود اس کا نام خیر الامم رکھا۔اور تمام امتوں کا
الأمم كلها وقال : ثُلَّةٌ مِّنَ اس پر خاتمہ فرمایا۔اور فرمایا کہ ثُلَّةٌ مِّنَ الآخِرِينَ
الآخِرِينَ يعنى فيها كثير من یعنی اس (گروہ) میں کامل خواتین اور کامل مرد
بڑی کثرت سے ہوں گے۔المكملات والمكملين۔وأنت ترى يا أخي عافاك اے میرے بھائی! اللہ تجھے دونوں جہانوں
الله في الدارين كيف اشتدت میں عافیت سے رکھے ، تجھے معلوم ہے کہ اس زمانہ
الحاجة في هذه الأيام إلى ظهور میں ایک ایسے مجدد کے ظہور کی ضرورت کس قدر
مجدد يؤيد الدين ويقيم البراهين شدت اختیار کر گئی ہے جو دین کی تائید کرے،
ويرجم الشياطين۔ألا ترى أن دلائل و براہین قائم کرے اور شیطانوں کو رجم
الضلالة قد غلبت وغارات کرے۔کیا تو نہیں دیکھتا کہ ضلالت غالب آچکی
الكافرين عمّت و أحاطت۔وكم ہے۔کافروں کے حملے عام ہو گئے ہیں اور ہر
من أمم تبت و هلکت؟ ألا تنظر طرف سے احاطہ کر لیا ہے۔کتنی ہی امتیں تباہ اور
هذه المفاسد؟ الست من ہلاک ہو گئیں۔کیا تو یہ مفاسد نہیں دیکھ رہا ؟ کیا
المتألّمين على مصائب الإسلام؟ | اسلام پر نازل ہونے والے مصائب سے تجھے دکھ

ألم تأتك أخبارها أو أنت من نہیں پہنچتا ؟ کیا یہ خبریں تجھ تک نہیں پہنچیں یا پھر تو
الغافلين؟ أما تكاثرت فتن اس سے بے خبر ہے؟ (بتا) کیا کافروں کے فتنے
الكفار ؟ أما جاء وقت ظهور بڑھتے ہی نہیں جار ہے؟ کیا علامات ونشانات کے
الآثــار؟ أما عمت الفتن فی ظہور کا وقت نہیں آ گیا ؟ کیا بیابانوں، شہروں اور
البراري والبلاد والديار ؟ أما جاء ملکوں میں فتنے عام نہیں ہو گئے؟ کیا ارحم الراحمین (۱۴
وقت رحمة أرحم الراحمين؟ أما خدا کی رحمت کا وقت نہیں آ گیا ؟ کیا ہمارے اس
عَنَّ لنا في زمننا هذا قبلُ الذياب زمانہ میں سخت تاریک و تار رات میں بھیڑیوں
في ليلة فتية الشباب غُـدافية کے غول کے غول ظاہر نہیں ہوئے کہ ہم محصور ہوکر
الإهاب وصرنا كالمحصورين؟ رہ گئے ہیں۔أُنظُرُ يا أخي كيف أحاط اے میرے بھائی دیکھے اظلم و جور اور گھٹا ٹوپ
بالناس ظلام و ظلم ومظلمة اندھیروں نے کس طرح لوگوں کو گھیر رکھا ہے۔ہر
وخُوّفنا من كلّ طرف بأنواع طرف سے کتوں کی طرح طرح کی آوازوں نے
النباح وارتفعت الأصوات ہمیں خوفزدہ کیا ہوا ہے۔سکیوں اور نوحوں کی
بالأرنـان والنياح وضربت علينا آوازیں بلند ہو گئی ہیں۔لوٹ مار کر کے ہم پر
المسكنة بالاكتساح وصال بے بسی مسلط کر دی گئی ہے۔اور مہلک موت
الكفار كالحين المجتاح وعفت کی طرح کا فرہم پر ٹوٹ پڑے۔اور تقویٰ اور
آثار التقوى والصلاح وصبت نیکی کے آثار معدوم ہو گئے اور ہم پر ایسے
علينا مصائب لو صُبت على مصائب آن پڑے ہیں کہ اگر وہ پہاڑوں پر
الجبال لدكتها و كسرتھا پڑتے تو وہ انہیں ٹکڑے ٹکڑے اور پیالہ کی طرح
كالرداح وامتلأت الأرض شرکا چکنا چور کر دیتے۔اور زمین شرک، کذب ، جھوٹ
وكذبا وزورا ومن الأفعال القباح اور افعال قبیحہ سے بھر گئی ہے اور بدفطرت لوگ
وتراء ت صفوف الطالحين۔صف در صف ظاہر ہو گئے۔۳۷

·

آج 10 میں سے 10 باقی