اشتہار اور مکتوب کا جواب
تحفہٴ بغداد, حصہ 7
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَصَالَ الْحِزْبُ وَاخْتَلَسُوا كَذِتُبِ وَلَمْ يَكُ أَمْرُهُمْ إِلَّا اكْتِسَاحُ
اور اس گروہ نے حملہ کر دیا ہے اور وہ بھیڑیے کی طرح جھپٹ پڑے ہیں اور
نہیں تھا ان کا کام مگر سب کچھ لوٹ لینا۔وَقَدْ صُبَّتْ عَلَيْكُمْ كُلُّ رُزْءٍ فَمَا فِي بَيْتِكُمْ إِلَّا الرَّدَاحُ
اور تم پر ہر مصیبت ڈالی گئی ہے۔پس تمہارے گھروں میں سوائے ظلمت کے کچھ باقی نہیں رہا۔وَكَمْ مِّنْ مُسْلِمٍ ذَابُوا بِجُوعِ وَعَاشُوا جَائِعِينَ وَمَا اسْتَرَاحُوا
اور کتنے ہی مسلمان بھوک سے پگھل گئے اور بھو کے ہی رہے اور راحت نہ پائی۔۳۳
وَبَحْرُ الْعِلْمِ يَعْرِفُ مَوْجَ بَحْرِى وَلَكِنْ عِندَكُمْ مَّاءٌ وَّجَاحُ
اور علم کا سمندر ہی میرے سمندر کی موج کو پہچا نتا ہے لیکن تمہارے پاس
تو صرف سطحی پانی ہے۔نَظَمُتُ قَصِيدَتِى مِنْ إِرْتِجَالٍ وَ أَيْنَ الْفَضْلُ لَوْلَا الْإِقْتِرَاحُ
میں نے اپنا قصیدہ فی البدیہ نظم کیا ہے اور اگر فی البدیہ کہنا نہ ہوتا تو فضیلت کیسے ہو سکتی تھی۔فَخُذْ مِنِى بِعَفْوِ كَالْكِرَامِ وَ دُونَكَ مَا هُوَ الْحَقُّ الصُّرَاحُ
پس اسے مجھ سے عفو کے ساتھ شریفوں کی طرح لے لے اور جو کھلی سچائی ہے اسے حاصل کر۔وَإِنْ بَارَزُتَنِيُّ مِنْ بَعْدِ نُصْحِي فَتَعْلَمُ أَنَّنِي بَطَلٌ شَنَاحُ
اور اگر تو میری نصیحت کے بعد بھی مجھ سے مقابلہ کرے تو تو جان لے گا کہ
یقیناً میں بہا در جوانمرد ہوں۔۸۶
يا أخي حفظك الله!
إنى
اے میرے بھائی! اللہ آپ کی حفاظت
قد كتبت هذا المكتوب فرمائے۔میں نے آپ کو یہ مکتوب آپ کی
ترحما على حالك و إصلاحًا حالت پر رحم کرتے ہوئے اور آپ کے نظریہ کی
اصلاح کی خاطر رقم کیا ہے۔لہذا آپ اس
لخیالک فاستشف لآليه
( مکتوب ) کے موتیوں پر غور کریں اور اس میں
وَالْمَحَ السر المودع فيه مضمر اسرار و رموز پر نگاہ کریں۔میں سنتا ہوں
يُلَبُّ
وقــد أســـــمـــع أن أخلاقك کہ آپ کے اخلاق پسندیدہ ہیں اور آپ کے
تُحَبُّ و بِعَقْوَتِک بُلبُ آنگن میں بسیرا کیا جاتا ہے اور آپ تجربہ کار،
وأنت باذلٌ خِرُق دو سماحة فياض سخی اور احسان کرنے والوں میں سے
وفترة من المحسنين فلا أظن ایک مرد جوان ہیں۔آپ کے بارے میں میں
فيك أن ترد مورد مأئمة نہیں سمجھتا کہ آپ گناہ کے گھاٹ پر اتریں گے
وتقف موقف مـنـدمة وتتَّبع اور ندامت کے موقف پر کھڑے ہوں
گے۔اور گناہ اور خدا کی ناراضگی کی راہوں کی
سبل تبعة ومعتبة بل أظن
پیروی کریں گے۔بلکہ میں یقین رکھتا ہوں کہ
آپ اپنی لغزش سے معذرت کی طرف مائل
ہوں گے۔میں آپ سے بڑی توقع رکھتا
فحَقق حسن ظنی واتق ہوں۔پس آپ میرے اس حسن ظن کو ثابت کر
الله إني أراك مِن وُلد دکھا ئیں۔خوف خدا کریں۔میں آپ کو نیک
لوگوں کی اولا د سمجھتا ہوں۔أن تميل إلى معـذرة عن
بادرة۔و ظنّي فيك جليل
الصالحين۔وإن كنت في شک مما اگر آپ کو (فی الواقعہ ) اُن تحریرات کے بارے
كتبنا في كتبنا فای حرج علیک میں جو ہم نے اپنی کتابوں میں لکھی ہیں کوئی شک