اشتہار اور مکتوب کا جواب

تحفہٴ بغداد, حصہ 6

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

يقولون إن المسیح عیسی بن کے بعد نازل ہوں گے۔نیز وہ یہ بھی کہتے ہیں
مریم نازل بعد وفاة رسول الله کہ وہ آکر فرقان (حمید) کے بعض احکام منسوخ
ويقولون إنه يجيء وينسخ من کر دیں گے اور ان (احکام) پر اضافہ بھی
بعض أحكام الفرقان ويزيد عليها کریں گے اور یہ کہ اُن پر چالیس سال وحی
وينزل عليه الوحي أربعين سنة نازل ہو گی اور وہ خاتم المرسلین ہوں گے۔وهو خاتم المرسلين۔وقد قال حالا نکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اور یہ کہ اللہ تعالیٰ
لا نبی بعدی وسماه الله تعالی نے آپ کا نام خاتم الانبیاءرکھا ہے۔تو پھر ( بتاؤ
"
خاتم الأنبياء فمن أين يظهر نبی کہ ان کے بعد نبی کہاں سے ظاہر ہو گا ؟ اے
بعده؟ ألا تتفكرون يا معشر مسلمانوں کی جماعت! تم کیوں غور نہیں کرتے ؟
المسلمين؟ تتبعون الأوهام ظلما تم ظلم اور جھوٹ کی راہ سے اوہام کی پیروی
وزورا وتتخذون القرآن مهجورا کرتے ہو اور قرآن کو بالکل متروک اور مہجور بنا
وصرتم من البطالين۔رہے ہوا اور خود باطل پرست بن رہے ہو۔وإنَّا نؤمن بملائكة الله ہم اللہ کے فرشتوں پر اور اُن کے مقامات اور
ومقاماتهم وصفوفهم ونؤمن صف در صف ہونے پر ایمان رکھتے ہیں اور یہ ہمارا
أن نزولهم كنزول الأنوار ایمان ہے کہ ان کا نزول انوار کے نزول کی طرح
لا كترحل الإنسان من الديار ہوتا ہے۔نہ کہ انسان کے ایک جگہ سے دوسری جگہ
إلى الديار لا يبرحون مقاماتهم کوچ کر جانے کی مانند۔وہ اپنی مقررہ جگہوں کو
ومع ذلك كانوا نازلین نہیں چھوڑتے۔بایں ہمہ وہ نزول بھی کرتے ہیں
وصاعدين۔وهم جند الله اور صعود بھی۔وہ اللہ کے لشکر اور آسمانوں کے مکیں

رب العالمين۔اردو تر جمه
وحيرة السماوات و خلطاؤها اور ان کے ہمنشیں ہیں۔وہ اپنے مقامات سے
لا يفارقون مقاماتهم وإن الگ نہیں ہوتے اور ان میں سے ہر ایک کا ایک
منهم إلا له مقام معلوم يفعلون مقررہ مقام ہے۔وہ وہی کچھ کرتے ہیں کہ جس کا
ما يؤمرون ولا يشغلهم شأن انہیں حکم دیا جاتا ہے۔ان کا ایک کام دوسرے کام
عن شأن ويؤدون طاعة میں مخل نہیں ہوتا اور وہ رب العالمین کی اطاعت
گزاری کرتے ہیں۔ولو كان مدار انصرام مهماتهم اور اگر فرشتوں کو اپنی مہمات کے انتظام و
تباعُدهم من مقاماتهم لما جاز انصرام کے لئے اپنے مقامات سے جدا ہونا ہوتا تو
أن تُتوفَّى الأنفس فی آن بہت سے لوگوں کا بیک وقت وفات پاناممکن نہ
واحد بل وجب أن لا يموت ہوتا۔بلکہ یہ لازم ٹھہرتا کہ مشرق میں مرنے والا
ميت في المشرق في الآن کوئی شخص اُس گھڑی میں جو اللہ نے اُس کے لئے
الذى قدر الله له قبل أن يفرغ مقدر کی ہوئی تھی اس وقت تک نہ مرتا جب تک کہ
ملك الموت من قبض نفس ملک الموت مغرب میں کسی اور ایسے ہی شخص کی
رجل فـي الـمـغـرب الذي هو روح قبض کرنے سے فارغ نہ ہوجاتا جو پہلے
شریک بالمائت الأوّل فی مرنے والے شخص کا اسی مذکور گھڑی میں شریک
الآن المذكور وقبل أن يرحل تھا۔اور پھر مشرق کی طرف سفر کر کے وہاں نہ پہنچتا۔إلى المشرق، وإن هذا إلا اور یہ صریح جھوٹ ہے۔ان (فرشتوں) کا تو بس
كذب مبين۔إنما أمرهم إذا یہی کام ہے کہ جب وہ اللہ کے حکم سے کسی امر کا
أرادوا شيئا بِحُكْمِ الله أن يقولوا ارادہ کر لیتے ہیں تو اُسے کہتے ہیں کہ ہو جا، تو وہ ہوکر
له كن فيكون وما كان لهم أن رہتا ہے۔انہیں نازل ہونے کے لئے جان

ينزلوا بشق الأنفس وصرف کو جوکھوں میں ڈالنے، وقت خرچ کرنے ، بھاگ
الوقت ونقل الخطوات وترک دوڑ کرنے اور زمین پر بسنے والے لوگوں کی طرح
مكان كسكان الأرضين۔جگہ چھوڑنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ونؤمن بأن حشر الأجساد اور ہمارا ایمان ہے کہ حشر اجساد برحق ہے۔حق والجنة حق والنار حق و جنت برحق اور دوزخ برحق ہے اور جو کچھ قرآن
(۲۹) كل ما جاء في القرآن حق وكل میں وارد ہے وہ سب کا سب برحق ہے۔اور جو بھی
ما علمنا رسول الله صلى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا ہے وہ
عليه وسلم حق وهو خير الأنبياء سب برحق ہے۔اور آپ آخیر الانبیاء اور ختم المرسلین
وختم المرسلين۔ومن عزا إلينا ہیں۔اور جو کوئی ہماری طرف ایسی چیز منسوب کرتا
ما يخالف الشرع والفرقان ہے جو ذرہ بھر بھی شریعت اور فرقان حمید کے خلاف
مثقال ذرة فقد افترى علينا ہے تو یقیناً اس نے ہم پر افترا باندھا اور مفتریوں کی
وأتى ببهتان صريح كالمفترین طرح کھلا کھلا جھوٹا الزام لگایا۔سنو کہ ہم ہر اُس آمر
ألا إنّا بريئون من كل أمر سے بیزار ہیں جو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
يُنافي قول رسولنا صلی اللہ کے قول کے منافی ہو۔اور ہمارا ان جملہ امور پر
عليـــه وسـلـم وإنّـا مـؤمـنـون ایمان ہے جو ہمارے سید و مولیٰ اور ہمارے نبی
أمور أخبر بها سيدنا نے ہمیں بتائے خواہ ہم ان امور کی حقیقت کو نہ بھی
ونبينا وإن لم نعلم حقيقتها جانتے ہوں یا اُن کے معارف واضح الہام کے
أو نُودَع معارفها بإلهام مبين۔ذریعے ہمیں ودیعت کئے گئے ہوں۔وإنا بريئون من كل حقيقة ہم ہر اُس حقیقت سے بیزار ہیں جس کی
لا يشهدها الشرع واعتصمنا شریعت گواہی نہ دے۔اور ہم نے اللہ کی رسی کو

بحبل الله بجميع قلبنا وجميع دل و جان سے اور اپنی پوری قوت سے اور اپنے پورے
اور اور
قوتنا وجميع فهمنا وأسلمنا فہم وفراست سے مضبوطی کے ساتھ تھام لیا ہے۔اے
الوجة لك ربَّنا فاجعلنا من ہمارے رب ! ہم نے اپنے آپ
کو کلیہ تیری سپردگی میں
المحسنين۔ربنا أفرغ علينا دے دیا ہے پس تو ہمیں محسنین میں شامل فرما! اے
صبرًا على ما نُؤذى وتوفَّنا ہمارے رب !جو تکالیف ہمیں دی جاتی ہے تو ہمیں اس
مسلمين۔وما أُفَضِلُ روحى على ير كامل صبر عطا کر اور مسلمان ہونے کی حالت میں ہمیں
أرواح إخواني ولكن الله قد من وفات دے۔میں اپنی روح کو اپنے بھائیوں کی روحوں پر
على وجعلني من المنعمين فمن فضیلت نہیں دیتا۔ہاں اللہ نے مجھ پر احسان فرمایا اور
آلائه أنه أنعم على بالمكالمات مجھے انعام یافتہ لوگوں میں سے بنایا۔پس اس کے
والمخاطبات و علمنى من أسرار احسانوں میں سے یہ ہے کہ اس نے مجھ پر مکالمات و
ما كنت أن أعلمها لولا أن مخاطبات کا انعام فرمایا اور ایسے ایسے اسرار کا علم عطا کیا کہ
يعلمني الله وجعلني للأنبياء من اگر خوداللہ ان (اسرار) کا مجھے علم عطانہ کرتا تو مجھے بھی ان
الوارثين۔ومن آلائه على أنه كا علم نہیں ہوسکتا تھا۔اور اسی نے مجھے انبیاء کا وارث
وجد قوم النصارى يفسدون بنایا۔نیز یہ بھی اس کا مجھ پر احسان ہے کہ (جب) اُس
في الأرض ويتخذون العبد نے نصاریٰ کی قوم کوزمین میں فساد کرتے ہوئے اور ایک
إلها بغير الحق ويُضلّون عباد عاجز بندے کو ناحق خدا بنا کر اللہ کے بندوں کو گمراہ کرتے
الله فبعثنی لاکسر صليبهم ہوئے پایا تو اُس نے اُن کی صلیبوں کو توڑنے اور ان
وأمزق بعيدهم وقريبهم کے دور و نزدیک کے لوگوں کو پارہ پارہ کرنے اور مجرموں
وأجد هام المجرمين۔کی کھوپڑیاں توڑنے کے لئے مجھے مبعوث فرمایا۔و من آلائه أنه آتـانـی آیات اور اُس کے منجملہ احسانات میں سے یہ بھی ہے
LL

من السماء وأتم الحجة کہ اُس نے مجھے آسمانی نشانات دیئے اور دشمنوں
على الأعداء وخجل کل پر حجت تمام کی اور (یوں) ہر بخیل اور کنجوس کو
بخيل وضنين فوعزته شرمندہ کیا۔پس اُس کی عزت اور جلال کی قسم !
وجـلالــه إلـى عـلـى حق مبين يقينا میں واضح حق پر ہوں۔اور اگر تو متلاشیان حق
وترى كالوابل آیاتِ صدقی کی طرح میری مصاحبت اختیار کرے تو تو میری
إن تصاحبني کالطالبین سچائی کے نشان موسلا دھار بارش کی طرح دیکھے
ووالله ثم تالله إن جاء نی گا۔بخدا ہاں بخدا۔اگر کوئی شخص صدق نیت اور
أحـد عــلــى قــدم الــصــدق طلب حق کی راہ سے میرے پاس آئے تو وہ
والطلب لرأى شيئا من آیات چالیس دن تک میرے رب کے نشانوں میں سے
ربى إلى أربعين۔وأكفَرَني کوئی نشان ضرور دیکھ لے گا۔افسوس حاسدوں
الحسـداء قبل أن يبارونی نے میری تکفیر کی قبل اس کے کہ مقابلے کے لئے
للنضال ويتوازنوا في الکمال میدان میں اترتے اور کمال میں میرا مقابلہ کرتے
ويتحاذوا في الفعال و عیرونی اور اچھے افعال میں میری برابری کرتے مگر انہوں
طاغين ولما رأوا الآیات نے سرکشی کرتے ہوئے میری عیب چینی کی۔اور
قالوا إن هذا إلا سحر مبين جب انہوں نے نشانات دیکھے تو کہنے لگے کہ یہ
أو جَفْرٌ ونجوم فمشوا خبط تو کھلم کھلا جادو یا علم جفر و نجوم ہے۔پھر و
وہ
عشواء وكانوا قوما عمین بے سوچے سمجھے اندھا دھند چلنے لگے اور فی الواقعہ
أشرقت الشمس وما كان وہ اندھے لوگ ہیں۔سورج اپنی پوری تابانی سے
ا غيم ولكن لا ينفع چکا اور اُس کے ساتھ کوئی بادل نہ تھا۔لیکن اندھوں
نور ولا ضوء کو نہ تو کوئی نُور فائدہ دے سکتا ہے اور نہ کوئی روشنی۔ی

واستخلصهم الشيطان لنفسه شیطان نے ان لوگوں کو اپنے لئے خالص کر لیا ہے
اور وہ ان کا ساتھی ہے۔فهو لهم قرين۔يا أخي تحسبني كافرًا اے میرے بھائی! تو مجھے کا فر خیال کرتا ہے (۳۰)
وإنـى مـؤمــن موحد أتبع حالانکہ میں موحد مومن ہوں۔میں اپنے رسول
رسولی وسیدی صلی اللہ اور سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع ہوں۔اللہ
عـلـيــه وسـلـم وجـعـلـنـــى اللـه
الله نے مجھے آپ کے علوم، اخلاق و عادات اور
وارثا لعلـومـه وباعه وبعاعه روحانی متاع کا وارث بنایا ہے اور میں امید رکھتا
وأرجو أن يشيّع نعشی فی ہوں کہ میرا جنازہ بھی آنحضور کی متابعت میں
اتباعه ومع ذلک أخضع اٹھے گا۔بایں ہمہ میں تیرے ساتھ بات کرنے
لك بالكلام و استنزل میں نرمی اختیار کرتا ہوں اور تجھ سے بھی باعزت
منک رفق الكرام فلا تغلُظ لوگوں جیسے رفق کی امید رکھتا ہوں۔لہذا تو مجھے
على ولا تُشمِتُ بی الکفار سے درشتگی سے پیش نہ آ اور کافروں کو مجھ پر ہنسی کا
ولا تُرِنى النار ولا تسلل | موقع نہ دے اور مجھے آگ نہ دکھا۔اور اپنی تیغ
سیفک البتّار والمؤمن هَيْنٌ بَراں نہ سونت۔مومن تو حلیم اور نرم خو ہوتا ہے اور
لين والصالحون يحملون نیک لوگ اپنے بھائیوں کے بوجھ اٹھاتے ہیں
أوزار إخوانهم ويسارعون اور اُن کے دلوں کو تسلی دینے کے لئے اور اُن کے
إلى تسلية قلوبهم وتسرية هم و غم غلط کرنے کے لئے تیزی سے آگے آتے
ہتم و
کروبهم ولا يريدون أن يقتلوهم ہیں اور انہیں
قتل کرنا بالکل نہیں چاہتے اور نہ وہ
تقتيلا وأن يجعلوهم عضين۔انہیں ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں۔والاختلاف في فرق الإسلام اسلامی فرقوں میں بہت سے اختلافات ہیں۔۷۹

كثيرة ولكن لا تنهض فرقة لقتل لیکن کوئی فرقہ دوسرے فرقے کوقتل کرنے کے
فرقة وقد قال رسول اللہ صلی لئے نہیں اُٹھتا۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
الله عليه وسلم : إن اختلاف نے فرمایا ہے کہ میری امت کا اختلاف رحمت
أمتي رحمة۔فأطْفِءُ يا أخى ہے اس لئے اے بھائی ! اپنی آتش غیظ و غضب
نارَك وأَغْمِدُ بتارک کو بجھا اور اپنی تیغ براں کو نیام میں رکھ اور جو
واقتد بسنن الصالحين طريق صالحین کے ہیں انہیں اختیا ر کر۔تو ایسے
لم تؤذى من يحب خير شخص کو جو خیر الوریٰ ﷺ کا عاشق ہے کیوں
الوری؟ أَتَسُرُّ به روح اذیت دیتا ہے؟ کیا تو محمد مصطفی ﷺ کی روح
المصطفى؟ أو تُرضی به کو خوش کر رہا ہے؟ یا اس سے ہمارے رب اعلیٰ
ربَّنا الأعلى؟ فاعلم أن الله کو راضی کر رہا ہے؟ سو یاد رکھ کہ اللہ اور اُس کا
ورسوله بریان من الذين رسول ایسے لوگوں سے بیزار ہیں جو ان کے اولیاء
يُعادون أولياء هما فإن كنت سے عداوت رکھتے ہیں۔اگر تو ہمارے رسول کی
ترجو شفاعة رسولنا فلا تؤذ شفاعت کا آرزومند ہے تو پُر خلوص محبت کرنے
المحبين المصافین واتق الله والوں کو دکھ نہ دے۔اللہ سے ڈر (میں پھر کہتا
ثم اتق الله ثم اتق الله ليغفر ہوں کہ اللہ سے ڈر ، ( پھر کہتا ہوں کہ اللہ سے
ذنوبك ويُحِلک مقعد ڈرتا کہ وہ تیرے گناہ بخشے اور تجھے انعام یافتہ
المنعمين۔أيها الإنسان الضعيف لوگوں کی مسند پر بٹھائے۔اے محتاج و ناتواں
المحتاج إنّ مَقْتَ الله أكبر انسان ! یقیناً اللہ کی ناراضگی تیری ناراضگی۔من مقتک فخَف فاسه کہیں بڑھ کر ہے۔پس اس کی کلہاڑی سے ڈر اور
لرزاں وتر ساں لوگوں میں شامل ہو جا۔وكن من المرتعشين۔۸۰

هَدَاكَ اللهُ هَلْ قَتْلِى يُبَاحُ وَهَلْ مِثْلِى يُدَمَّرُ أَوْ يُجَاحُ
اللہ مجھے ہدایت دے۔کیا میرا قتل جائز ہے؟ اور کیا میرے جیسا شخص ہلاک اور تباہ کیا جائے گا؟
وَهَلْ فِي مَذْهَبِ الْإِسْلَامِ أَنِّي أَرَى خِزْيَا وَلَمْ يَثْبُتُ جُنَاحُ
اور کیا مذہب اسلام میں ایسا ہے کہ میں رسوائی پاؤں جب کہ گناہ بھی ثابت نہ ہوا ہو؟
وَصِدْقِى بَيِّنٌ لِلنَّاظِرِينَا كِتَابُ اللَّهِ يَشْهَدُ وَ الصِّحَاحُ
اور میری سچائی دیکھنے والوں کے لئے واضح ہے۔اللہ کی کتاب بھی گواہی دیتی ہے اور حدیث
کی مستند صحاح کی کتابیں بھی۔وَمَا كَانَ الْأَذَى خُلُقَ الْكِرَامِ وَلَكِنْ هَكَذَا هَبَّتْ رِيَاحُ
اور دکھ دینا
شریفوں کی عادت نہیں لیکن اسی طرح سے ہوائیں چل پڑی ہیں۔وَإِنَّ الْحُرَّ يَفْهَمُ قَوْلَ حُرٍ وَتَشْفِي صَدْرَهُ الْكَلِمُ الْفِصَاحُ
اور بے شک شریف آدمی شریف کی بات
کو سمجھ جاتا ہے اور فصیح کلمات اس کے سینے کو شفادے دیتے ہیں۔وَلَا أَخْشَى الْعِدَا فِي سُبُلِ رَبِّي وَأَرُضُ اللَّهِ وَاسِعَةٌ بَدَاحُ
اور میں اپنے رب کی راہوں میں دشمنوں سے نہیں ڈرتا اور اللہ کی زمین وسیع ہے۔نہایت وسیع۔لَنَا عِندَ الْمَصَائِبِ يَا حَبِيبِى رِضَاءٌ ثُمَّ ذَوُقٌ وَ ارْتِيَاحُ
اے میرے پیارے! ہمیں مصائب کے وقت ( پہلے ) تسلیم و رضا، پھر ذوق
اور فرحت حاصل ہوتی ہے۔فَلا تَقْفُ الْهَوَى وَانْظُرُ مَا لِي وَرَبِّي إِنَّهُ نُصْحَ قُرَاحُ (۳)
تو خواہشات نفسانی کے پیچھے نہ پڑا اور میرے انجام کو دیکھ اور میرے رب کی قسم ! یقیناً
یہ خالص خیر خواہی ہے۔ΔΙ

وَ مِنْ عَجَبٍ أَشَرِفُكُمْ وَادْعُو وَمِنْكَ الْمَشْرَفِيَّةُ وَالرِّمَاحُ
اور یہ عجیب بات ہے کہ میں تمہاری عزت کرتا ہوں اور تمہیں دعوت دیتا ہوں اور تیری طرف سے
تلواریں اور نیزے ( دکھائے جاتے ) ہیں۔وَبَلْدَتُكُمْ حَدِيْقَةُ كُلَّ خَيْرٍ فَمِنْكُمْ سَيِّدِي يُرْجَى الصَّلَاحُ
اور تمہارا شہر (بغداد) تو ہر خیر کا باغیچہ ہے۔اے جناب ! تم سے تو بہتری کی امید کی جاتی ہے۔كَمِثْلِكَ سَيِّدٌ يُؤْذِينِ عَجَبٌ وَفِي بَغْدَادَ خَيْرَاتٌ كِفَاحُ
تیرے جیسا سردار مجھے ایذادے تو تعجب ہے حالانکہ بغداد میں جوق در جوق بھلائیاں موجود ہیں۔أَرَى يَاحِتٍ تَذْكُرُنِي بِسَبٍ فَمَا هَذَا؟ وَسِيْرَتُكُمْ سَمَاحُ
اے میرے دوست ! میں دیکھتا ہوں کہ تو مجھے گالیوں سے یاد کرتا ہے۔یہ کیسا خُلق ہے
حالانکہ تمہاری سیرت تو درگزر کرنے کی ہے۔ہے
أَخَذْنَا كُلَّ مَا أَعْطَيْتَ تُحَفًا وَصَافَيْنَا وَ زَادَ الْإِنْشِرَاحُ
جو کچھ تو نے دیا اسے ہم نے تحفے کے طور پر لے لیا ہے اور ہم نے دوستی کرنا چاہی اور
انشراح صدر بڑھ گیا۔فَخُذُ مِنِّي جَوَابِى كَالْهَدَايَا وَلَكِنْ كَانَ مِنْكَ الْإِفْتِتَاحُ
سولے مجھ سے میرا جواب تحفوں کے طور پر ہی۔لیکن ابتدا تیری طرف سے ہی ہوئی ہے۔إِذَا اعْتَلَقَتْ أَظَافِيْرِى بِخَصْمٍ فَمَرْجِعُهُ نَكَالٌ أَوْطَلَاحُ
جب میرے ناخن کسی دشمن کے جسم میں گڑ جاتے ہیں تو اس کا انجام
عبرت ناک سزا اور خرابی ہوتا ہے۔وَ اِنْ وَّافَيْتَنِى حُبًّا وَسِلْمًا فَلِلزُوَّارِ بُشْرَى وَ النَّجَاحُ
اور اگر تو محبت اور صلح سے میرے پاس آئے تو زائرین کے لئے بشارت اور کامیابی ہے۔۸۲

وَ إِنْ لَّمْ تَقْرُبَنُ أَنْهَارَ مَاءٍ فَلَا تُعْطِيكَ مِنْ مَّاءٍ رِيَاحُ
اور اگر تو پانی کی نہروں کے قریب نہ جائے تو ہوا میں تجھے کچھ بھی پانی نہیں دیں گی۔وَرَشْحُ الصَّلْدِ سَهُلْ عِنْدَ جُهْدٍ وَيُوبِقُكُمْ قُعُودٌ وَ انْسِطَاحُ
اور کوشش کرنے پر چٹان کا ٹپک پڑنا تو آسان ہے اور کم ہمتی اور زمین سے
لگے رہنا تمہیں ہلاک کر رہا ہے۔وَمَا نَالُوْكَ نُصْحايَا حَبِيبِي وَجَاهَدْنَا لِيَرْتَبِطُ النِّصَاحُ
اور اے میرے دوست ! ہم تیری خیر خواہی میں کمی نہیں کرتے اور ہم نے تو
کوشش کی ہے کہ خیر خواہی کے تعلقات مضبوط ہوں۔وَنُصْحِي خَالِصٌ لَا نَوُعُ هَزْلٍ وَجِدٌ لَا يُخَالِطُهُ الْمُزَاحُ
اور میری خیر خواہی خالص ہے بیہودہ قسم کی نہیں اور سنجیدہ ہے جس میں کوئی ہنسی مذاق شامل نہیں۔فَيَا حِبِّي تَفَكَّرُ فِي كَلَامِي فَإِنَّ الْفِكْرَ لِلتَّقْوَى وَشَاحُ
سواے میرے دوست! میرے کلام میں سوچ سے کام لے کیونکہ غور وفکر تو تقویٰ کا مزین ہار ہے۔وَلِى وَجُدْ لِقَوْمِی فَوْقَ وَجُدٍ وَمَا وَجُدُ القَوَاكِلِ وَالنِّيَاحُ
اور مجھے درد ہے اپنی قوم کے لئے ہر درد سے بڑا۔اور ان عورتوں کے درد کو جن کے بچے
مر جائیں اور ان کے رونے چلانے کو میرے درد سے کیا نسبت۔إِلَيْكُمْ يَا أُولِى مَجْدِ إِلَيْكُمْ وَإِنْ لَّمْ تَنْتَهُوا فَالْوَقْتُ لَاحُ
باز آ جاؤ اے بزرگو! باز آ جاؤ۔اگر تم باز نہ آؤ تو وقت ملامت کرے گا۔وَلِيٍّ قَدْرٌ عَظِيمٌ عِندَ رَبِّي وَسُبُلِى لَا يُرَدُّ وَلَا يُزَاحُ
اور میرے رب کے حضور میرا بڑا مرتبہ ہے اور میری دعا رد نہیں کی جاتی
اور نہ ہی ٹالی جاتی ہے۔۸۳

وَمِثْلِى حِيْنَ يَبْكِي فِي دُعَاءِ فَيَسْعَى نَحْوَهُ فَضْلٌ مُّتَاحُ
اور میرے جیسا آدمی جب دعا میں روتا ہے تو اس کی طرف فضل مقدر دوڑ کر آتا ہے۔وَكَادَتْ تَلْمَعَنْ أَنْوَارُ شَمُسِي فَيَتْبَعُهَا الْوَرَى إِلَّا الْوَقَاحُ
اور قریب ہے کہ میرے سورج کے انوار چمکیں اور پھر سوائے بے شرم کے
سارا جہان ان کے پیچھے چلے گا۔(۳۲) وَيَأْتِي يَوْمُ رَبِّي مِثْلَ بَرْقٍ فَلَا تَبْقَى الْكِلَابُ وَلَا النَّبَاحُ
اور میرے رب کا دن بجلی کی طرح آئے گا۔پس نہ کتے باقی رہیں گے نہ ہی ان کا بھونکنا۔وَلِيٍّ مِنْ لُطْفِ رَبِّي كُلَّ يَوْمٍ مَرَاتِبُ لِلْعِدَا فِيهَا افْتِضَاحُ
اور میرے لئے اپنے رب کی مہربانی سے ہر روز ایسے مدارج ہیں کہ دشمنوں کے
لئے ان میں رُسوائی ہی رُسوائی ہے۔وَنُورٌ كَامِلٌ كَالْبَدْرِتَامٌ وَوَجْهٌ يَسْتَنِيرُ وَلَا يُلَاحُ
اور مجھے چودھویں کے چاند کی طرح کامل نور حاصل ہے اور ایسا چہرہ حاصل ہے
جو چمکتا ہے اور متغیر نہیں کیا جا سکتا۔وَنَحْنُ الْيَوْمَ نُسْقَى مِنْ غَبُوقٍ وَبَعْدَ اللَّيْلِ عِيدٌ وَّاصْطِبَاحُ
اور آج تو ہم شام کی شراب ( معرفت ) پی رہے ہیں۔اور رات گزرجانے کے
بعد عید ہو گی اور پھر صبح کی شراب۔وَأَعْطَانِي الْمُهَيْمِنُ كُلَّ نُورٍ وَلِى مِنْ فَضْلِهِ رَوْحٌ وَّرَاحُ
اور خدائے مُھیمن نے مجھے ہر ایک نور عطا کیا ہے اور مجھے اس کے فضل سے
راحت اور آسائش حاصل ہے۔۸۴

أَتَقْتُلُنِي بِغَيْرِ ثُبُوتِ جُرُمٍ فَقُلْ مَا يَصُدُرَنُ مِنِّي جُنَاحُ
کیا تو مجھے ثبوت جرم کے بغیر قتل کرے گا؟ سو بتا تو سہی مجھ سے کون سا گناہ صادر ہورہا ہے؟
قَتَلْنَا الْكَافِرِينَ بِسَيْفِ حُجَجِ فَلَا يُرجى لِقَاتِلِنَا فَلَاحُ
ہم نے کافروں کو دلائل کی تلوار سے قتل کر دیا ہے۔پس ہمارے قتل کا ارادہ
کرنے والے کے لئے کوئی کامیابی کی امید نہیں ہوسکتی۔وَلَيْسَ لَنَا سِوَى الْبَارِى مَلَاظٌ وَلَاتُرُسٌ يَصُونُ وَلَا السّلاحُ
اور ہمارے لئے خدا کے سوا کوئی جائے پناہ نہیں اور نہ اس کے سوا کوئی
ڈھال ہے جو بچائے اور نہ ہتھیار۔أَتَعْلَمُ كَيْفَ يَسْفَعُ بِالنَّوَاصِي مَلِيفٌ لَّا يُنَاوِحُهُ الطَّمَاحُ
کیا تو جانتا ہے کس طرح کھینچے گا پیشانیوں سے پکڑ کر وہ بادشاہ جس کے مقابل تکبر نہیں ٹھہر سکتا۔يَهُدُّ الرَّبُّ ذِرْوَةَ كُلَّ طَوُدٍ وَتَتْبَعُهُ الْآسِنَّةُ وَالصَّفَاحُ
رب ہر ٹیلے کی چوٹی کو ڈھا دے گا اور نیزے اور تلوار میں اس کے پیچھے آئیں گے۔أَتَقْتُلُنِى بِسَيْفِ يَا خَصِيْمِيُّ وَقَتْلِى عِندَكُمْ أَمْرٌ مُبَاحُ
اے میرے دشمن ! کیا تو مجھے تلوار سے قتل کرتا ہے؟ اور میر اقل تمہارے نزدیک ایک جائز امر ہے۔وَقَدْ مِتُنَا بِسَيْفٍ مِنْ حَبِيبٍ عَلى ذَرَّاتِنَا تَسْفِي الرِّيَاحُ
حالانکہ ہم تو ( پہلے ہی ) محبوب کی ایک تلوار سے مر چکے ہیں اور ہمارے
ذرات پر ہوائیں چل رہی ہیں۔وَأَيْنَ سُيُوفُكُمْ؟ يَا شَيْخَ قَوْمٍ وَحَلَّ بَقَاعَكُمْ حِزْبٌ شِحَاحُ
اے شیخ قوم تمہاری تلواریں کہاں ہیں اور حلانکہ تمہارے صحنوں میں ایک حریص گروہ اُتر چکا ہے۔۸۵

·

آج 10 میں سے 10 باقی