اَاْھُدٰی وَ التَّبْصِرَةُ لِمَنْ یّٰرٰی - اردو ترجمہ
اَلھُدٰی
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الحمد لله الذی أرى أولياء ه ہر قسم کی حمد اُس خدا کے لئے ہے جس نے اپنے
صراطا يضل فيه الغطاط وجلی دوستوں کو وہ راہ بتائی کہ مرغ سنگ خوار بھی اس
لهم نهارا لا يبصر فيه الوطواط میں بھٹک جاتا ہے اور اُن کے لئے ایسا دن چڑھایا
وأسلكهم مسالك لم يَرُضُها کہ اس میں چمگادڑ کو کچھ نظر نہیں آتا۔ اور ایسی
مطايا الأبصار۔ وفجر لهم ينابيع راہوں پر انہیں چلایا کہ آنکھوں کی اونٹنیاں اُن
ما اهتدت إليها طيور الأفكار میں کبھی چلی نہیں۔ اور ایسے چشمے ان کے لئے
والصلوة والسلام على خاتم جاری کئے کہ فکروں کے پرندے ان کی طرف راہ
الرسل الذي اقتضی ختم نبوته نہیں پاسکے۔ اور صلوٰۃ اور سلام خاتم رسل پر جس کی
أن تبعث مثل الأنبياء من أمته۔ نبوت کے ختم نے چاہا کہ آپ کی اُمت سے نبیوں کی
وأن تُنوّر وتثمر إلى انقطاع هذا مانند لوگ پیدا ہوں۔ اور آپ کے درخت زمانہ کے
العالم أشجاره۔ ولا تُعفّى آثاره آخر تک پھلتے پھولتے رہیں اور نہ آپ کے نشان
ولا تغيب تذكاره۔ فلأجل مٹائے جائیں۔ اور نہ آپ کی یاد دنیا سے بھول ﴿۲﴾
ذالك جرت عادة الله أنه يُرسل جائے ۔ اس لئے خدا کی عادت ہے کہ وہ ایسے بندوں
عبادا من الذين استطابھم کو بھیجا کرتا ہے جنہیں اس دین کی تجدید کے لئے
لتجديد هذا الدين۔ ويعطيهم من پسند فرما لیتا ہے۔ اور انہیں اپنے حضور سے قرآن
عنده علم أسرار القرآن ويُبلغهم كے اسرار عطا کرتا اور حق الیقین تک پہنچاتا ہے۔
إلى حق اليقين۔ ليُظهروا معارف اس لئے کہ وہ لوگوں پر حق کے معارف کو پوری قوت
الحق على الخلق بسلطانها اور غلبہ اور چمک کے رنگ میں ظاہر کریں ۔ اور
وقوتها ولمعانها ۔ ويُبينوا حقيقتها ان معارف کی حقیقت اور کیفیت اور راہوں
وهويتها۔ وسُبلها وآثار عرفانها۔ اور ان کی شناخت کے نشانوں کو بیان کریں ۔
ويُخلصوا الناس من البدعات اور لوگوں کو بدعتوں اور بدکرداریوں سے اور ان
والسيئات وطوفانها وطغيانها۔ كے طوفان وطغیان سے چھڑائیں۔ اور شریعت کو
وليقيموا الشريعة ويفرشوا قائم کریں اور اس کی بساط کو بچھائیں اور افراط و
بساطها ۔ ويبسطوا أنماطها تفريط كو جو اس میں داخل کی گئی ہے دور کریں۔
ويزيلوا تفريطها وإفراطها۔ وإذا اور جب خدا اہل زمین کے لئے چاہتا ہے کہ ان
أراد الله لأهل الأرض أن يُصلح کے دین کو سنوارے اور ان کے برہانوں کو روشن
دينهم۔ ويُنير براهينهم۔ أو کرے اور ہول اور مصیبت - کے پیش آنے پر ان
ينصرهم عند حلول الأهوال کو مدد دے۔ تب ان بزرگوں میں سے کسی کو ان
والمصائب والآفات۔ أقام بينهم میں کھڑا کر دیتا ہے اور نشانوں اور قاطع حجتوں
أحدا من هذه السادات۔ ويُؤیّدہ سے اس کی تائید کرتا اور نیک بختوں کے سینوں کو
بالحجج القاطعة والآيات اس کے قبول کرنے کے لئے کھول دیتا ہے اور
ويشرح صدور الأتقياء لقبوله تقویٰ اختیار نہ کرنے والوں پر پلیدی اور ناپاکی
ويجعل الرجس على الذين لا پھینکتا ہے۔ پھر یوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگ تو اس پر
يتقون۔ ففريق من الناس يؤمنون ایمان لاتے اور تصدیق کرتے ہیں اور کچھ نہیں
به ويُصدقون۔ وفریق آخر مانتے اور تکذیب کرتے ہیں۔ اور اس کی راہ
يكفرون به ويُكذبون۔ ويقعدون میں روک بن جاتے اور دکھ دیتے ہیں اور کسی کو
بكل صراط ويؤذون۔ ويمنعون اس کے پاس آنے نہیں دیتے ۔ آخر کار خدا کی
كل من دخل عليه ولا يُخلصون غیرت ان کے نابود کرنے کے لئے جوش مارتی
فتهيج غيرة الله الإعدامهم۔ ہے اس لئے کہ اپنے بندہ کو ان کے حملہ سے
لينجي عبده من اجل خمامهم۔ چھڑائے ۔ سو خدا کافروں کے پیچھے پڑا رہتا کسی
فما زال بالكافرين يُهلك هذا کو ہلاک کرتا اور کسی کو دفع کرتا ہے یہاں تک
ويدفع ذاك حتى تصير الأرض که زمین ان سانپوں اور بچھوؤں سے خالی ہو جاتی
خالية من تلك الهوام۔ ويحصل ہے اور برگزیدوں کو امن مل جاتا اور ملت
الأمن للأبرار الكرام۔ وتحتفل ایسے چیدہ لوگوں سے بھر جاتی ہے جو تاریکی
الملة من نخب الإسلام۔ کنجوم میں چمکدار روشن ستارے ہوتے ہیں اور یہ
منيرة مشرقة في الظلام۔ وهذا بڑی بھاری علامت ہے ان لوگوں کی جو خدا
من أكبر علامات الذين يأتون من کی طرف سے آتے اور اس جہان میں نازل
حضرة العزة والجبروت۔ وینزلون ہوتے ہیں اس لئے کہ خلقت کو خدا کی طرف
إلى الناسوت ليجذبوا خلق
اللہ کھینچ لے جائیں ۔ اور خدا ان کے ذریعہ
إلى عالم الملكوت واللاهوت سے تاریکیوں کو پاش پاش کرتا ہے اس لئے
وإن الله يجلو بهم الغياهب که ناپاک اور پاک کو آزمائے اور کامیاب
ليبتلى الخبيثين والأطايب۔
اور نامراد کو ظاہر کر دے ۔ سو کوئی سعید بنتا
ويرى الفائز والخائب ۔ فتسعد اور کوئی شقی بنتا ہے۔ اور کسی کو زندگی بخشی ۴
نفس وأخرى تشقى۔ ويُحيى أخ جاتی اور کوئی فنا کر دیا جاتا ہے اور مامور کو
وأخ آخر يفنى۔ ويُنصر المأمور نصرت اور مہلت دی جاتی ہے جب تک کہ
في الأرض ويُمهل حتى یفل شبا وہ دشمنوں کی تلوار کی دھار کو کند کر دیتا اور
العدا۔ ويزول الظلام وتطلع اندھیرا اُٹھ جاتا اور ہدایت کا آفتاب
شمس الهدى فالحاصل أن چڑھ آتا ہے۔ غرض خدا کے دوست جھوٹوں
أولياء الله لا يُهلكون کی مانند ہلاک نہیں کیے جاتے اور ان کا
كالكاذبين۔ ولا يكون مآلهم انجام مفتریوں کا سا انجام نہیں ہوتا ۔ بلکہ
كالمفترين۔ بل يُعصَمون انہیں بچایا جا تا اور قبول کیا جا تا اور نصرت
ويُقبلون ويُنصرون ويُؤثرون دی جاتی اور کل جہان پر ایثار کیا
على العالمين۔ ولا يضاعون و جاتا ہے ۔ وہ نہ تو ضائع کئے جاتے ہیں اور نہ
لايـجـاحــون ويعيشون أمام أعين ان کی بیخ کنی کی جاتی ہے بلکہ وہ اپنے پروردگار
ربهم فائزين۔ وإنهم حجة الله کے سامنے با مراد زندگی بسر کرتے ہیں اور
على الأرض ورحمة الحق لأهل وہ زمین پر حجۃ اللہ اور اہل زمین کے حق میں
الأرضين۔ وليست شقوة فی خدا کی رحمت ہوتے ہیں۔ اور دنیا میں
الدنيا كإنكار المأمورين ولا ماموروں کے انکار جیسی کوئی شقاوت
سعادة كقبول هؤلاء المقبولين نہیں اور ان مقبولوں کے مان لینے جیسی کوئی
وإنهم مفتاح حصن الأمن سعادت نہیں ۔ اور وہ امن وامان کے قلعہ
والأمان وحرز الداخلين۔ فما کی چابی اور داخل ہونے والوں کی پناہ
بال الذي فقد هذا المفتاح وما ہیں ۔ تو پھر کیا حال ہوگا اُس کا جس نے اس
دخل الحصن وقعد مع چابی کو کھو دیا اور قلعہ میں داخل نہ ہوا اور
المخرجين۔ وإن أشقى الناس باہر نکالے ہوئے لوگوں کے ساتھ مل کر بیٹھ
د رجلان۔ ولا يبلغ شقاوتهما أحد رہا۔ اور فی الحقیقت دو شخص بڑے ہی
من الإنس والجان۔ رجل کفر بد بخت ہیں اور انس و جن میں سے اُن سا
بخاتم الأنبياء ۔ ورجل آخر ما کوئی بھی بد طالع نہیں ۔ ایک وہ جس نے
آمن بخاتم الخلفاء ۔ وأبي خاتم الانبیاء کو نہ مانا۔ دوسرا وہ جو خاتم
واستكبر وأساء الأدب عليه الخلفاء پر ایمان نہ لایا اور انکار کیا اور اکڑ
وترك طريق الحياء۔ وما تأدب بیٹھا اور اس کی بے ادبی کی اور حیا کی راہ کو
مع الله وأهله الموعود وبلغ چھوڑ دیا اور خدا اور اس کے موعود اہل کا
التوهين إلى الانتهاء ولو لم ادب اور پاس نہ کیا اور توہین کو انتہا تک
يتولد لكان خيرا له من سوء پہنچا دیا۔ اگر ایسا نالائق پیدا ہی نہ ہوتا تو
العاقبة وسخط حضرة الكبرياء اس کے حق میں انجام بد اور خدا کے ناراض
ولسوف يذوق ذواق السب کرنے سے بہتر تھا۔ وہ ان گالیوں اور تحقیر
والشتم والازدراء ۔ وإن الساعة کا مزا چکھے گا ۔ اور وہ گھڑی ضرور آنے والی
آتية لا ريب فيها ثم الذين ہے پر مہر زدہ دل باز نہیں آتے ۔ اور جب انہیں
ختمت على قلوبهم لا ينتهون کہا جائے کہ ایمان لاؤ اور اصلاح کرو اور فساد
وإذا قيل لهم آمنوا وأصلحوا ولا نہ کرو تو کہتے ہیں کہ تم ہی مفسد ہو۔ اور گمراہی
تُفسدوا قالوا بل أنتم مفسدون کو ہدایت اور فساد کو صلاح سمجھتے ہیں اس لئے
وحسبوا الغي رشدًا والفساد رجوع نہیں کرتے ۔ سو اس دن کیا حال ہوگا
صلاحًا فهم لا يرجعون۔ فكيف جب کہ ان کی جانیں نکلیں گی اور ان کی چھپائی
إذا زهقت نفوسهم وأظهر ما ہوئی باتیں ظاہر کی جائیں گی ۔ اور جب انہیں کہا
كانوا يكتمون؟ وإذا قيل لهم أما جائے کہ کیا صدی کا سر نہیں آگیا تو کہتے ہیں
جاء رأس المائة قالوا بلى فقل ہاں۔ تو تو ان سے کہہ کیا تم ڈرتے نہیں۔مومنوں
أفلا تتقون؟ إن مثل المؤمنین اور مکذبوں کی مثال زندہ اور مردہ کی مثال ہے کیا
والمكذبين كمثل حتى و میت دونوں مثال میں برابر ہیں۔ سو خوشخبری ان کے لئے )
هل يستويان مثلا؟ فبشری للذین جنہیں توفیق دی جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ تو مرسل
يُوفّقون۔ وقالوا لستَ مُر سلا بل نہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ اس بات کی
كذبوا بما لم يحيطوا بعلمه تکذیب کرتے ہیں جس کا ان کو علم نہیں سو ان کو
فسوف يعلمون ۔ إن الذين پتہ لگ جائے گا۔ تصدیق کرنے والے ضرور
صدقوا أولئك هم المنصورون ۔ منصور ہوں گے اور ذلت اور رسوائی کی گردان
ولا يرهق وجوههم قتر ولا ذلة کے چہروں پر نہ پڑے گی اور نہ انہیں کوئی
ولا هم يفزعون۔ إن الذين كفروا گھبراہٹ ہوگی۔ افسوس کفر کرنے والوں کو نہ
ما نفعهم خسوف ولا کسوف و خسوف و کسوف نے فائدہ پہنچایا اور نہ دوسرے
لا آيات أخرى بل هم يستهزء ون۔ نشانوں نے بلکہ وہ ٹھٹھا ہی کرتے ہیں۔ پہچانتے
يعرفون ثم يبخلون بما آتاهم الله ہیں پھر بھی خدا کے دیئے پر بخل کرتے ہیں۔ اور
من العلم وانكشف عليهم هدایت ان پر واضح ہو گئی پھر بھی راہ نہیں
الهدى ثم لا يهتدون وجن پاتے ۔ اور تعصب کی رات ان پر پڑی ہوئی ہے
عليهم ليل من التعصب فهم فيه اس میں شام گزارتے ہیں اور اسی میں صبح ۔ اپنی
يُمسون ويصبحون يرون آیات آنکھوں سے خدا کے نشانوں کو دیکھتے ہیں
الله بأعينهم ثم ينكرون۔ وما پھر انکار کرتے ہیں ۔ ان معاملوں میں میں
كنت متفردًا في هذا بل ما أتى اکیلا نہیں بلکہ کوئی ایسا رسول نہیں آیا جس
الناس من رسول إلا كانوا به سے لوگوں نے ٹھٹھا نہ کیا ہو۔ یہاں تک کہ
ہو۔
يستهزءون و وهلم جرا إلى ما تم خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے
تشاهدون۔ وإني رأيتُ دھرا ظلم اور میں مدتوں سے ان شریروں کا ظلم اس
هؤلاء الأشرار في هذه الديار ملک میں سہتا ہوں ۔ اور ان کی زیادتی
و آنست غلوهم في الانكار انکار اور تحقیر میں دیکھتا ہوں ۔ اور میں
والاحتقار ۔ وجربت تجربہ کر چکا ہوں کہ ان کے دلوں کی سیرت
أن لهم قلوبا سيرتها الله خصومت اور تکبر اور لڑائی ہے اور ان کی
والاحـرنـجـام۔ وفطرةً شيمتها فطرتوں کی عادت تکذیب اور اتہام ہے ۔
التكذيب والاتهام۔ فلما يئست غرض جب میں ان سے نا امید ہوا تب میرا
منهم انصرف قلبی إلى بلاد دل اور ملکوں کی طرف متوجہ ہوا کہ کہیں
أخرى۔ لعلى أرى الأنصار أو مددگار مجھے مل جائیں اور شاید کوئی تقوی
أجد فيهم قلبا أتقى۔ فذکرت شعار دل میرے ہاتھ آجائے ۔ اتنے میں
علماء الشام۔ ومن بها من
شام کے علماء اور بزرگ مجھے یاد آ گئے اور
الكرام۔ وأردت أن أرسل إليهم اراده کيا کہ ان کی طرف گواہی لینے کے
للاستشهاد ۔ ليجيبوا بالصدق
لئے خط بھیجوں اس لئے کہ وہ راستی اور
والسداد۔ وينقلوا الحق من سچائی سے جواب دیں اور حق کو پستی کے
الوهاد إلى النجاد۔ فأُخبِرتُ أن گڑھے سے نکال کر اوج پر پہنچا دیں ۔ سو
المناظرات فيهم ممنوعة۔ مجھے پتہ لگا کہ ان کو دینی مناظرات کی
والقوانين لمنعها موضوعة۔ اجازت نہیں اور وہ ان مباحثات سے
فذهب وهلى بعد ذالك أن قانوناً روک دیئے گئے ہیں ۔ پھر میرے دل
المراد يحصل من أرض مصر میں آیا کہ مصر کے ملک سے اور اس کے
وأهلها المتفرّسين والمخصبين دانشمند لوگوں سے جو علوم کی بارش سے
بعهاد العلم والمثمرين۔ وزعمت سرسبز اور برخوردار ہو رہے ہیں وہ مراد
أن فيهم قوما يُعدّون من المحققين ضرور پوری ہو گی اور میں سمجھا کہ ان میں
ومن الأدباء المفصحين۔ وخلت محقق اور اعلیٰ اعلیٰ درجہ کے ادیب ہیں اور میں
أنهم من المتدبرين۔ وليسوا نے خیال کیا کہ وہ سوچنے والے ہیں اور
من المستعجلين والجائرين شتاب کار اور بیداد گر نہیں ہیں ۔ اس گمان ۸
فقادني هذا الظن إلى أن أرسل کی بنا پر میں نے المنار کے ایریٹر اور اس
إلى مدير "المنار" ورفقته کتابی کے ساتھیوں کو اپنی کتاب اعجاز مسیح بھیجی ۔
الإعجاز"۔ ليُقرّضوا ويكتبوا اور غرض یہ تھی کہ اس پر مناسب اور حسب
عليه ما لاق وجاز۔ وآثرتهم على موقعہ تقریظ لکھیں ۔ اور میں نے شام اور ۔
علماء الحرمين والشام والروم روم اور حرمین کے علماء کو چھوڑ کر انہیں چنا
لعلى أسرو بهم غواشي الأفكار كه شاید انہی کی وجہ سے میرے فکر اور غم
والهموم۔ ولأطفأ بهم ما بي من دور ہو جائیں اور دکھ درد کی آگ انہی سے
جمرة الأذى۔ وليعينوني على بجھ جائے اور یہی لوگ نیکی اور تقوی پر
البر والتقوى۔ ثم لما بلغ كتابی میرے مددگار ہو جا ئیں ۔ پھر جب صاحب
صاحب المنار۔ وبلغه معه بعض منار کو میری کتاب پہنچی اور اس کے ساتھ
المكاتيب للاستفسار ۔ ما اجتنی اسے کچھ خط استفسار کے لئے ملے اس نے اس
ثمرة من ثمار ذالك الكلام كلام کے پھلوں سے ایک پھل بھی نہ لیا اور اس
وما انتفع بمعرفة من معارفه کے عظیم الشان معارف میں سے کسی معرفت
العظام۔ ومال إلى الكلم والإيذاء سے بھی نفع حاصل نہ کیا اور جیسے کہ اکڑ باز
بالأقلام۔ كما هو عادة الحاسدين حاسدوں کی عادت ہوا کرتی ہے قلم سے زخمی
والمستكبرين من الأنام۔ وطفق کرنے اور ایذا دینے کی طرف جھک پڑا اور تحقیر
يؤذى ويُزری غیر وان فی کرنے لگا اور ایذا دینے لگا اور اس تحقیر اور جوش
الازراء والالتطام ولا لا و إلى دکھلانے میں ذرا بھی کوتاہی نہ کی اور جیسے کہ
الكرم والإكرام۔ كما هو سيرة بزرگوں كى عادت ہے کرم واکرام کی طرف رخ
الكرام۔ وعمد إلى أن يُؤلمنی نہ کیا اور قصد کیا کہ عوام کی نگاہ میں مجھے رنج
ويـفـضـحـنــي فــي أعين العوام پہنچائے اور بد نام کرے ۔ پس وہ بلند منار سے
كالأنعام فسقط من المنار گرا اور اپنے آپ کو دکھوں میں ڈالا ۔ اور مجھے
المنيع وألقى وجودہ فی الآلام سنگریزوں کی طرح پاؤں کے نیچے روندا اور
ووطئني كالحصى۔ واستوقد نار فتنوں کی آگ کو بجھ جانے کے بعد پھر بھڑ کا یا
الفتن وحضى۔ وقال ما قال وما اور کہا جو کہا اور دانشمندوں کی طرح غور نہیں
أمعن كأولى النهى۔ وأخلد إلی کی ۔ اور زمین کی طرف جھک پڑا اور متقیوں
الأرض وما استشرف كأھل کی طرح اوپر کو نہ چڑھا اور اونچا ہونے کے
التقى ۔ وخر بعد ما علا وإن بعد گرا۔ اور گرنا تو خود بڑی خوفناک بات
الخرور شيء عظيم۔ فما بال ہے۔ پھر اس شخص کا کیا حال جو منار سے
الذي من المنار هوای۔ واشتری گرا۔ اور گمراہی کو خریدا اور ہدایت نہ پائی ۔
الضلالة وما اهتدى ۔ أم له في آيا فصاحت و بلاغت میں اسے بڑا کمال حاصل
البراعة يد طولی؟ سيهزم ہے ؟ عنقریب وہ گریز کر جائے گا اور پھر نظر نہ
فلا يرى نبأ من الله الذى يعلم آئے گا ۔ یہ پیشگوئی ہے خدا کی طرف سے جو
السر وأخفى۔ إنه مع قوم يتقونه نہاں در نہاں کو جاننے والا ہے ۔ وہ متقیوں اور
ويُحسنون الحسنى۔ ينصرهم نیکوکاروں کا ساتھ دیتا ہے۔ وہ میدانوں
في مواطن فتكون كلمتهم هي میں ان کی مدد کرتا ہے پھر ان ہی کی بات
العليا ۔ وإن الألسنة كلها الله غالب رہتی ہے۔ اور ساری بولیاں خدا کی
فيجعل حظا منها لمن شاء ہیں جسے چاہتا ہے ان سے کافی حصہ عطا کرتا
وقضى۔ وإن عباده المنقطعين ہے اور اس کے منقطع بندے اس کی روح کی
ينطقون بروحه ولا يُعطى لغيرهم مدد سے بولتے ہیں اور یہ راہِ حق دوسروں کو
هذا الهدى۔ وكل نور ينزل من نہیں دی جاتی ۔ اور ہر ایک نور آسمان سے
السماء فما بيدكم أيها النوكى؟ اترتا ہے پھر اے جاہلو تمہارے ہاتھ میں
أتغترون بلسانكم وقد هبّت علیه کیا ہے ۔ کیا تم اپنی بولی پر فریفتہ ہو حال 10
صراصر عُظمى؟ واليوم لستم إلا آنکہ اُس پر تو بڑی بڑی آندھیاں چل چکی
كعجمي فلا تفخروا بما مضى۔ ہیں اور آج تم عجمیوں سے بڑھ کر نہیں ۔ سو
وبدلت السنكم كل التبديل فأني گذشتہ پر فخر نہ کرو۔ اور تمہاری بولیاں تو
التناوش من مكان أقصى؟ بالکل بدل گئیں ۔ اب تم اتنی دور سے کہاں
أتنسون محاوراتكم أو تخدعون ایک چیز کو پکڑ سکتے ہو ۔ کیا تمہیں اپنی بول
الحمقى؟ وإن رسول الله وسيد چال یاد نہیں یا احمقوں کو دھوکا دیتے ہو۔ اور
الورى ما سمى أرضكم هذه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے ملک کو
ارض العرب فلا تفتروا على الله عرب میں شامل نہیں فرمایا ۔ پھر خدا اور رسول
ورسوله وقد خاب من افتری پر افترا نہ کرو اور مفتری ہمیشہ نامراد رہتا
فدعني أيها الفخور من هذا و امض ہے ۔ سواے۔ ۔ سواے شیخی باز مجھے تجھ سے کیا کام چل
على وجهك والسلام على من اپنی راہ لے۔ مجھے تو تجھ سے نصرت کی
اتبع الهدى وكنت رجوت أن امید تھی تو الٹا میرے ہی خوار کرنے کو
أجد عندك نصرتي۔ فقمت اٹھ کھڑا ہوا ۔ اور مجھے تیری طرف سے
لتندّد بهواني وذلتي۔ وتوقعت أن تكبير تصدیق اور تقدیس سننے کی توقع تھی
يصلني منك تكبير التصديق تو نے مجھے ناقوسوں کی آوازیں سنا دیں
والتقديس فأسمعتني أصوات اور میں نے تیری زمین کو پناہ کے لئے
النواقيس۔ وظننت أن أرضك بہت عمدہ جگہ سمجھا تھا مگر تو نے مجھے مشت زن
للتحصن أحسن المراکز یا لکد زن کی طرح زخمی کر دیا اور تو نے
فجرحتنى كاللاكز والواكز۔ اس درندہ طبعی سے فرعونی خصلتوں کا
و ذكرتني بالنوش والنهش و
زمانہ مجھے یاد دلا دیا ۔ اور میں اس
السبعية۔ نبدا من أيام الخصائل بات میں پشیمان نہیں اس لئے کہ فضیلت
الفرعونية۔ و لست في هذا القول پہل کرنے والے کو ہے ۔ اور مجھے گمان
كالمتندم۔ فإن الفضل للمتقدم۔ و تھا کہ تمہاری دوستی سے میرا غم دور ہو
مددے
كنت أتوقع أن يتسرى بمؤاخاتك جائے گا اور تمہارے لشکر کی مدد
همي و يرفض بجندك كتيبة میرے اندوہ وغم کا لشکر شکست کھا جائے
غمى۔ فالأسف كل الأسف أن گا مگر افسوس کہ فراست نے خطا کی اور
الفراسة أخطأت۔ والرويّة ما تحققت دانش درست نہ اتری اور تمہارا سارا معاملہ
و وجدت بالمعنى المنعكس رياك بالكل الٹا نظر آیا ۔ یہ تو آپ کی فضیلتوں
فهذه نموذج بعض مزاياك کا تھوڑا سا نمونہ ہے ۔ اس سے مجھے پتہ
وعلمت به أن تلك الأرض مل گیا کہ مصر کی سر زمین سے آتش اشتعال
ارض لا يُفارقها اللظى۔ وتفور کبھی الگ نہیں ہوئی ۔ اور اب تک اُس
منها إلى هذا الوقت نار الكبر سے کبر اور تعلی کی آگ جوش زن ہے ۔ خدا
والعُلى۔ فعفى الله عن موسى۔ لم موسیٰ پر رحم کرے کیوں اس نے اسے
تركها وما عفّى۔ فحاصل الکلام چھوڑ دیا اور اس کا نام و نشان نہ مٹا
إنك زعمت أن كتابی مملو دیا ۔ غرض تمہارا دعوی ہے کہ میری کتاب
بولی کو
من السهو والخطأ ۔ وما أتيت سہو و خطا سے بھری ہوئی ہے اور نحویوں اور
بدليل من النحويين أو الأدباء ۔ ادیبوں سے کوئی دلیل تم اس پر نہیں لائے ۔
فأشكو إلى الله من جورك هذا اب میں تمہارے جور اور افترا سے خدا
والافتراء ۔ فإنك شمست لی کے پاس فریاد کرتا ہوں اس لئے کہ تم نے ۱۲
من غير سبب ومن غير أسباب بے سبب اور بے کسی پہلے بغض و عداوت کی
البغض والشحناء ۔ أو جعلت وجہ کے یہ ظلم زیادتی کی ۔کیا تم اپنی اس بوا
معيار الصحة لسانك الذي صحت کا معیار ٹھہراتے ہو جس سے تم اپنی
تكلم به عشيرتك من البنات بیٹیوں اور جو رؤوں سے کلام کرتے ہو اور تم
والنساء ۔ وما تصفحت کتابی نے میری کتاب کو اچھی طرح نہیں پڑھا اور نہ
وغلطت مفرداته و تراکیبه ہی اس کے مفردات اور ترکیبوں اور انداز
وخطأت أفــانـيـنـه وأساليبه کلام کو غلط ثابت کر کے دکھایا اور تم نے اپنے
وأسخطت حسيبك وما خدا کو ناراض کیا اور اس کی سزا سے نہیں
خشيت تعذيبه وكذبت ڈرے۔ اور جھوٹ بول کر لوگوں کو دھو کے
وأغلطت الناس۔ و خببت میں ڈالا اور شیطان کے پیچھے دوڑ پڑے ۔ اور
واتبعت الخناس ۔ وقلت کتاب کہہ دیا کہ اعجاز اسیح سخت غلطیوں سے بھری
مملو من الأغلاط المنكرة۔ وفی ہوتی ہے اور اس کے مجمع میں بناوٹ ہے اور
سجعه تكلّف وضعف وليس من لطیف کلام نہیں ہے اور اس کا کلام عرب کے
الكلم المحبرة و الملح محاورہ کے خلاف ہے ۔ آہ میں نے تو تجھے
المبتكرة۔ ويوجد فيه ركاكة ايا دوست سمجھا تھا جو مجھے نسیم سحر کی طرح
العجمة۔ وحسبتك حبيبا راحت پہنچا تا مگر تو سلاح پوش دشمن نظر آیا ۔
يُريحني كنسيم الصباح اور مجھے خیال تھا کہ تو کبوتر کی طرح پیاری
فتراء يت كعدو شاکی السلاح مژده رسان آواز میں بولے گا مگر تو نے
وخلت أنك تهدر بصوت موت کا سا بھیانک چہرہ دکھایا ۔ مجھے
مبشر كالحمام۔ فأريت وجهك تمہاری اس بے تحقیق تیز زبانی پر تعجب آیا
المنكر كالحمام۔ وأعجبني اس لئے میری وہ حالت ہوئی جو اکیلے
۱۳) حدتك وشدتك من غير سرگرداں مسافر کی رستہ بھول کر ہوا کرتی
التحقيق۔ فأخذني ما يأخذ ہے ۔ لیکن میں نے پھر بھی اس بات کو دل
الوحيد الحائر عند فقد الطريق۔ میں رکھا اور سمجھا کہ شاید تحریر میں کوئی تبدیلی
لكني أسررت الأمر وقلتُ في واقع ہو گئی ہوا اور تو ہین اور تحقیر کا کوئی ارادہ
نفسي لعله تصحيف في نہ ہو ۔ اور اس شخص نے کیونکر ایسے شر کا قصد
التحرير۔ وما عمد إلى التوهين کیا جس کا سیاہ داغ کسی عذر و بہانہ سے
والتحقير وكيف قصد شرا لا مٹ نہیں سکتا اور کیونکر ممکن ہے کہ ایسا عالم
يزول سواده بالمعاذير۔ وكيف لائق آدمی کھلی کھلی بری باتیں منہ سے نکالے
يمكن الجهر بالسوء من مثل هذا اور جب خوب ثابت ہوا کہ یہ سب تمہاری
الفاضل النحرير۔ ولما تحقق أنه كرتوت ہے تو میں نے بھی جنگ کے لئے
منك تقلّدت أسلحتى للجهاد سازوسامان درست کر لیا اور کہا کہ اپنی جگہ
وقلت مكانك يا ابن العناد پر کھڑا رہ اے سفلہ دشمن کہ میرے مقابل آنا
فدوني شرط الحداد وخرط تلواروں سے کٹ جانا اور کانٹوں میں
القتاد۔ وعلمت أنك ما پھنس جانا ہے اور مجھے معلوم ہو گیا کہ یہ
تكلمت بهذه الكلمات إلا باتیں تم نے حسد سے کی تھیں واقعات کے
حسدا من عند نفسك لا اظہار کے لئے نہیں کہیں اس لئے میں
لإظهار الواقعات۔ فابتدرت تمہاری طرف متوجہ ہوا کہ کہیں تمہاری ان
قصدك لئلا يصدق الناسُ شرارتوں سے لوگ دھوکا نہ کھا جائیں ۔
حسدك۔ فإن علماء ديارنا هذه اس لئے کہ ہمارے ملک کے علماء تو میری