اَاْھُدٰی وَ التَّبْصِرَةُ لِمَنْ یّٰرٰی - اردو ترجمہ

اَلھُدٰی, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الد
يستقرون حيلة للإزراء۔ فيستفزهم تحقیر کے لئے بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں سو
ويُجرء هم على كلما قلت للازدراء ۔ جو کچھ تو نے میری تحقیر میں کہا ہے اس سے
ولولا خوف فسادهم لسكت ان کی جرات اور بھی بڑھ جائے گی ۔ اور
وما تفوّهت في هذا الأمر وما اگر فساد کا خوف نہ ہوتا تو میں اس معاملہ
تجلّدت۔ ولكن الآن أخافُ علی میں بالکل خاموش رہتا ۔ لیکن اب لوگوں
الناس۔ وأخشى وسوسة الخنّاس کے بگڑ جانے اور شیطان کی وسوسہ اندازی
وإن بعض الشهادات أبلغ فی کاڈر ہے اور یہ پختہ بات ہے کہ بعض
الضرب من المرهفات فأخاف شہادتیں ضرب میں تلوار سے بھی زیادہ سخت
أن يتجدد الاشتعال من کلمات ہوتی ہیں ۔ اب مجھے خوف ہے کہ منار کی
المنار ۔ و يسقط ميمه ويبقى على باتوں سے اشتعال بڑھ جائے اور اس کا میم
صورة النار۔ وكنا هزمنا العدا۔ گر کرنری نار کی شکل رہ جائے ۔ اور ہم تو
وفرغنا من الوغى۔ ونابلنا فكان مدت سے دشمنوں کو بھگا کر لڑائی جھگڑے
لنا العلى۔ وبذل الجهد كل من سے فارغ ہو بیٹھے تھے اور ہمیں ہر ایک جنگ
رمى۔ حتى نثلت الكنائن۔ وفاء ت میں غلبہ میسر آیا اور ہر ایک جنگ کرنے والا
السكائن۔ وركدت الزعازع اپنی پوری طاقت ہمارے مقابلہ میں خرچ
وكف المتنازع وجعل الله کر چکا تھا۔ یہاں تک نوبت پہنچ گئی تھی کہ ترکش
الهزيمة على كل من بارای خالی ہو گئے تھے اور بالکل آرام چین ہو گیا
وأهلك من مارى۔ فالآن أُحْيِي تھا ۔ سب جھگڑے ٹھنڈے پڑ گئے اور جھگڑنے
اللئام بعد الممات۔ وشد المنار والے ہٹ ہٹا گئے تھے اور سب جھگڑ نے والوں
عضدهم بالخزعبيلات۔ فاری کو خدا نے بھگا دیا اور مار ڈالا تھا ۔ اب وہ سفلے
أنهـــم يتـصــلـفـون ويستأنفون پھر موت کے بعد جلائے گئے اور منار نے اپنی
القتال۔ ويبغون النضال۔ نکھی باتوں سے انہیں دلیر اور پکا کر دیا۔ اب ﴿۱۵﴾
ا

ويخدعون الجهال۔ ورجعوا إلى میں دیکھتا ہوں کہ وہ پھر لاف گزاف مارنے
شرهم و زادوا ضدا ۔ بما جاء لگے اور لڑائی کو تازہ کرنا چاہتے ہیں اور اب
المنار شيئا إدا۔ وجاز عن القصد لڑائی چاہتے اور جاہلوں کو دھوکا دینا چاہتے
جدا۔ فأكبر كلمه حزب من ہیں ۔ پھر اپنے شر کی طرف لوٹ چلے ہیں اور
العمين۔ وأين جهابذة الكلام منار کی اس نا پاک بات اور کجروی کی وجہ سے
كالسابقين۔ بل يتبعون كل ما ضد میں بڑھ چلے ہیں۔ چنانچہ کچھ اندھوں کو منار
يسمعون من الحاسدین کی باتیں بھلی لگی ہیں اور پہلوں کی طرح کلام
المفسدين۔ وليس فيهم ذواق کے پرکھنے والے اور جاننے والے کہاں بلکہ یہ
العبارات المهذبة۔ ولا الأعناق لوگ تو جو کچھ حاسدوں مفسدوں سے سن پاتے
للوصول إلى المراعی ہیں اس کے پیچھے ہو جاتے ہیں ۔ ان میں اعلیٰ
المستعذبة۔ لا يعلمون لطف درجہ عبارتوں کے سمجھنے کا ذوق کہاں ۔ اور عمدہ
الأسابيع المستملحة۔ ولا اور سرسبز مرغزاروں تک ان کی رسائی کہاں ۔
لطافة الكلم الموشحة۔ يقولون يه لوگ نمکین سمجھوں کا لطف اور آراستہ کلموں کی
نحن العلماء ۔ ولا يشعرون ما لطافت کو کیا جانیں ۔ منہ سے کہتے ہیں کہ ہم
العلم وما الدهاء ۔ وما كان لى علماء ہیں مگر علم اور زیر کی ان کے نزدیک نہیں
حاجة إلى ذكر هذه القصة۔ آئی ۔ اور اصل میں مجھے اس قصہ کے بیان
وإظهار هذه الغصة۔ لما لم يكن کرنے اور اپنے رنج کے اظہار کی کوئی
مدير المنار وحده بدعا من
ضرورت نہ تھی اس لئے کہ منار کا ایڈیٹر ہی تو
المزدرين والمحقرين۔ بل تعوّد کوئی اکیلا نیا بد گو نہیں بلکہ تمام دشمن ایسی ہی
العدا كلهم بالتوهين ليصدوا تو ہین کے عادی ہو رہے ہیں اور ان کی غرض
الناس عن سبيل المهتدين۔ یہ ہے کہ لوگوں کو ہدایت یافتوں کی راہ سے
ويـلـحـقـوهـم بالمعتدين۔ وترى روک کر حد سے نکل جانے والوں میں شامل

كثيرا منهم يوجدون في هذه کر دیں۔ اس قسم کے بہت سے لوگ ان
البلاد۔ وتعرفهم بقتر رهقت جھگڑوں کے میں ہیں اور اُن کا نشان یہ ہے کہ
وجوههم من ثور مواد العناد دشمنی کے مادہ کے جوش سے اُن کے مُنہ سیاہ
يذكرونني كمثل ما ذکر اور مسخ ہوئے ہوئے ہیں اس سے تم ان کو
ویز دروننی كمثل ما احتقر ۔ فلا پہچان لو گے ۔ وہ لوگ میری ایسی ہی تحقیر و تشنیع
ألتفت إليهم ولا إلى أقوالهم۔ کرتے ہیں جیسی منا ر نے کی ۔ مگر میں ان
وأعرض عنهم وأقول جھال کی باتوں کی ذرا بھی پروا نہیں کرتا اور یہ کہتا
يصرخون بما ضُرِبَ علی ہوں کہ جاہل ہیں ۔ سر پر کاری ضرب لگی ہے
قذالهم۔ و أى خير يُرجى منهم چلا ئیں نہیں تو کیا کریں اور جب انہیں گمراہی
مع إصرارهم على ضلالهم۔ پر اتنا اصرار ہے تو ان سے نیکی کی امید کیا کی
ولكن رأيت أن صاحب المنار جائے ۔ لیکن میں نے دیکھا کہ ان شریروں کی
عظم في أعين هذه الأشرار۔ و آنکھ میں منار کے ایڈیٹر کی بزرگی ہے۔ اور
أكبر شهادته بعض زاملة النار۔ بعض آگ کے لا دوٹوؤں نے تو اس کی
وكانوا يذكرونها بالعشی و شہادت کو بڑی وقعت دی ہے اور رات دن
الأسحار ۔ فبلغني ما يتخافتون اس کا ذکر کرتے ہیں ۔ سو مجھے بھی ان کی پوشیدہ
وعشرت على ما يسرون و باتیں پہنچ گئیں۔ اور ان کی سازشوں اور
يأتمرون۔ وأخبرت أنهم مشورتوں کی اطلاع ملی ۔ اور معلوم ہوا کہ وہ
يضحكون على وفى كل يوم مجھے ہنستے اور اس میں ہر روز ترقی کر رہے
يزيدون۔ فلما رأيتُ أنهم اغتروا ہیں ۔ پس جب میں نے دیکھا کہ وہ جنگل کے ۱۷
بلامع القاع۔ ويرامع البقاع و سراب پر اور زمین کے سفید سنگریزوں پر دھوکا
زادوا في العناد والفساد۔ وخيف کھا گئے ہیں اور دشمنی اور بگاڑ میں بڑھ گئے
لے جھگڑوں سہو کا تب ہے۔ درست ”شہروں“ ہے۔ (ناشر)

أن يعم فتنهم هذه البلاد۔ ورأیت ہیں اور ڈر پیدا ہوا کہ ان کا فتنہ ان شہروں میں
أنهم يرونني بشزر عينيهم۔ پھیل جائے گا ۔ اور میں نے دیکھا کہ وہ میری
ويصفقون بيديهم۔ ويأخذونني طرف حقارت کی آنکھ سے دیکھتے ہیں اور
كالتلـعـابة۔ ويُجعجعون بھی تالیاں بجاتے ہیں اور مجھے ایک کھلونا سمجھتے
للدعابة۔ ويجعلون کلام المنار ہیں ۔ اور بنی کھیل کے لئے مجھے محبوس کرتے
كحيلة للتجهيل والتخطية ہیں اور منار کے کلام کو حیلہ بناتے ہیں میرے
والاحتقار ۔ شمرت تشمير من لا جاہل بنانے اور خطا کا ر ٹھہرانے اور حقیر جاننے
يألو جهادًا۔ ويضع فأسا في رأس میں تو پھر میں نے بھی ایک پورے مجاہد کی طرح
من رمي الجندل عنادًا۔ و بالذی کمر کس لی جو کلہاڑا مارتا ہے اُس شخص کے سر میں
سبقت رحمته غضبه وفلت جو دشمنی سے اس پر پتھر پھینکے۔ قسم اُس کی جس کی
رأفته عضبه۔ ما كنت أظن في رحمت اُس کے غضب پر بڑھ گئی ہے۔ اور جس
صاحب الـمـنـار إلا ظنّ الخیر کی مہربانی نے اُس کی تلوار گند کر دی ہے۔ مجھے
وكنت أخال أنه قال ما قال صاحب منار کی نسبت نیک گمان تھا۔ اور میرا
من مصلحة لا من إرادة الضير۔ خیال تھا کہ اس نے کسی مصلحت سے ایسا کہا نہ
ولكن ظهر على بعد ذالك أنه ضرر دینے کے ارادے سے لیکن پیچھے پتا لگا
ما كف اللسان كما هو من سير کہ اس نے زبان کو نہیں روکا جیسے کہ بزرگوں کی
الكرام والطبائع السعيدة۔ بل عادت اور سعید طبیعتوں کا خاصہ ہوتا ہے بلکہ
أصر على الازدراء في الجريدة اس نے اپنے اخبار میں تحقیر پر اصرار کیا۔
فأكل الحاسدون حصيدة لسانه پس حاسدوں نے اُس کے منہ کے اگلے
كالعصيدة۔ وتلقفوا قوله ہوئے زہر کو لذیذ کھانے کی طرح کھایا اور
وجددوا الخصومة بعد ما اُس کی بات کو قبول کیا اور ختم ہو جانے کے
قطعوها كما هو من شيم بعد نئے سرے جھگڑا شروع کر دیا جیسے کہ

القرائح البليدة ۔ وحسبوا كلمه کو دن اجد طبیعتوں کی عادت ہوتی ہے ۔اور
كالأسلحة الحديدة۔ وأشاعوها انہوں نے منار کی باتوں کو تیز ہتھیار سمجھا اور
ہندوستان کے اخباروں میں انہیں شائع کیا ۔
في الأخبار والجوائب الهندية۔
وكتبوا كل ما يشق سماعها على اور ایسی باتیں لکھیں جن کا سننا پاک اور بری
الهمم البريئة المبرءة۔ وآذوا ہمتوں کو سخت ناگوار ہوتا ہے اور میرے دل
قلبي كما هي عادة الرذل کو دکھایا جیسے کہ عادت کمینوں اور نادانوں
والسفهاء ۔ وسيرة الأراذل من کی اور سیرت سفلہ دشمنوں کی ہوتی ہے۔
الأعداء ۔ وكانوا يمشون مرحا اور وہ بڑے گھمنڈ سے اترا کر اور اکڑ کر چلتے
بالخيلاء والامتطاء ۔ كأنهم تھے گویا انہیں بڑے اعلیٰ درجہ کی خوبصورت
البسوا من حلل الحبر والوشاء ۔ پوشاکیں پہنائی گئی ہیں یا بڑے بڑے شہران
أو فُتحت عليهم مدائن أو ردّ کے قبضہ میں دیئے گئے ہیں یا ان کے مرے
أحياء هم الميتون إلى ہوئے دوست پھر اپنے اپنے قبیلہ میں واپس
الاحياء۔ وأَحْسَسْتُ أن فتنتهم کئے گئے ہیں اور میں نے محسوس کیا کہ ان کا یہ
هذه تضر العامة كالأغلوطات۔ فتنہ عام لوگوں کو دھوکے میں ڈال کر سخت ضرر
ويُعدون هذه الأقوال من دے گا اور ان باتوں کو
بڑی پکی
الشهادات القاطعات و کفی گواہی سمجھیں گے ۔ اور بعض جاہلوں کے
هذا القدر لخدع بعض الجهلاء فریب دینے کو اور بعض کم عقل سادہ 19
وإغلاط بعض البله قليل الدهاء ۔ لوگوں کے دھوکا دینے کو بس ہے ۔ پس
فرأيت جـوابـه علی نفسی میں نے اس کا جواب دینا اپنے او پر حق
حقا واجبًا لا يوضع وزره بدون واجب سمجھا جس کا بوجھ ادا کئے بغیر اتر
القضاء ۔ ودينا لازما لا يسقط نہیں سکتا اور لازم قرض یقین کیا جس میں
حبة منه بغير الأداء ۔ فإن دفع سے ایک حبہ بھی ادا کر نے کے سوا ذمہ
لو وہ بڑ

أوهام العامة من واجبات الوقت سے نہیں اتر سکتا۔ اس لئے کہ عام کے وہموں کو
وفرائض الإمامة۔ فقلبت وجهي دور کرنا واجبات وقت اور امامت کے
في السماء ۔ وطلبت عون الله فرائض سے ہے ۔ پھر میں آسمان کی طرف
بالبكاء والدعاء ۔ ليهديني إلى منہ کر کے دیکھنے لگا اور دعا اور زاری سے
طريق إتمام الحجة۔ وإحقاق خدا سے مدد مانگنے لگا اس لئے کہ مجھے حجت کو
الحق وإبطال الباطل وإيضاح پورا کرنے اور حق کو حق کر دکھانے اور
المحجة۔ فألقى فى روعى أن باطل کو نابود کرنے اور رستہ کے واضح
أُؤلف كتابا لهذا المراد ۔ ثم کرنے کی راہ بتائے ۔ پس میرے دل میں
أطلب مثله من هذا المدير ومن ڈالا گیا کہ میں اس غرض کے لئے ایک
كل من نهض بالعناد من تلك كتاب بناؤں پھر اُس کی مثل مانگوں اِس
البلاد۔ وكنتُ أقبل على الله كل ایڈیٹرے اور ہر ایسے شخص سے جو اُن
الاقبال وأسعى في ميادين شہروں سے دشمنی کی غرض سے اٹھے ۔ اور
التضرع والابتهال ۔ حتى بانت میں خدا کی طرف پورا پورا متوجہ تھا اور
أمارة الاستجابة ۔ و انجابت زاری اور فریاد کے میدانوں میں دوڑ رہا
۲۰ غشاوة الاسترابة ۔ ووفّقت تھا ۔ آخر کا ر قبول کے نشان ظاہر ہوئے اور
لتأليف ذالك الكتاب شک شبہ کا پردہ پھٹ گیا اور مجھے اس کتاب
فسأرسله إليه بعد الطبع و کی تالیف کی توفیق بخشی گئی ۔ سو میں بعد چھپ
تكميل الأبواب۔ فإن أتى جانے اور اس کے بابوں کی تکمیل کے اُس
بالجواب الحسن وأحسن الردّ کی طرف بھیجوں گا ۔ پھر اگر منار نے اس کا
عليه۔ فأحرق كتبى وأقبل قدميه جواب خوب دیا اور عمدہ رڈ کیا تو میں اپنی
وأعلـق بـذيــله۔ وأكيل الناس کتا بیں جلا دوں گا اور اس کے پاؤں چوم

بكيله۔ وها أنا أقسم برب البرية لوں گا اور اس کے دامن سے لٹک جاؤں گا اور
أؤكد العهد لهذه الألية۔ وإن پھر لوگوں کو اس کے پیمانہ سے ناپوں گا ۔ اور لو
كلم الأحرار بكلام أشد جرحًا میں پروردگار جہان کی قسم کھاتا ہوں اور اس قسم
من جرح سهام۔ بل هو أشق سے عہد کو پختہ کرتا ہوں ۔ اور شریفوں کا زخمی
عليهم من قتلهم بلهذم وحسام کرنا کلام سے زخم میں سخت تر ہوتا ہے تیروں
وإن جراحات السنان لها التیام کے زخم سے۔ بلکہ نیزہ اور تلوار کے ساتھ قتل
ولا يلتام ما جرح كلام۔ وأما ما کرنے سے بڑھ کر ان پر گراں ہوتا ہے۔ اور
ادعى من المعارف والفصاحة یہ پختہ بات ہے کہ نیزوں کے زخم تو مل جاتے
كما يُفهم من قوله بالبداهة فهى ہیں پر کلام کے زخم نہیں ملتے۔ لیکن جو اس نے
مقالة هو قائلها ولا نقبله إلا بعد معارف اور فصاحت کا دعویٰ کیا ہے جیسا کہ
ثبوت النباهة۔ وما اتظنّى أن ظاہراً اس کے کلام سے سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس کا
يكتب المنار من معارف نرا دعوی ہی دعولٰی ہے اور ہم اسے مان نہیں سکتے
كمعارف کتابی۔ ویری بریقا جب تک وہ اپنی بزرگی کا ثبوت نہ دے اور ۲۱
كبريق ما في قرابي۔ ثم مع میرے تو خیال میں بھی نہیں آسکتا کہ منار میری
ذالك تناجيني نفسي في بعض کتاب جیسے معارف لکھ سکے۔ اور میری تلوار
الأوقات ان من الممكن أن جیسی چمک اور آب دکھا سکے۔ اور اس پر بھی
يكون مدير المنار بريئا من هذه میرے دل میں کبھی کبھی آتا ہے کہ ممکن ہے کہ
الإلزامات۔ ويمكن أنه ما عمد منار کا ایڈیٹر ان الزاموں سے بری ہوا اور ممکن
إلى الاحتقار والنطح ہے کہ اس نے حقارت کا اور چارپایوں کی طرح
كالعجماوات۔ بل أراد أن يعصم سینگ سے مارنے کا ارادہ نہ کیا ہو بلکہ یہ چاہا
كلام الله من صغار ہو کہ خدا کی کلام کو مشابہت اور مماثلت کی

☆
المضاهات ۔ و إنما الأعمال ذلت سے بچائے اور اعمال موقوف ہیں
بالنيات۔ فإن كان هذا هو الحق نیتوں پر ۔ پس اگر یہ سچ ہے تو بے شک اس
فلا شك أنه ادخر لنفسه بهذه نے ان باتوں سے اپنے لئے بہت سے
المقالات۔ كثيرا من الدرجات۔ درجے اکٹھے کر لئے اس لئے کہ کلام اللہ کی
فإن حبّ كلام الله يُدخل في محبت جنت میں لے جاتی ہے اور ڈھال کی
الجنة۔ ويكون عاصما كالجنّة۔ طرح بچانے والی ہوتی ہے ۔ اور اس شخص
وأي ذنب على الذي سبنی کا گناہ ہی کیا جس نے مجھے گالی دی فرقان
لحماية الفرقان ۔ لا للاحتقار کی حمایت کے لئے نہ حقارت اور کسرشان
وكسر الشان۔ ونحا به منحی کے ارادہ سے اور اس سے اس کا قصد
نصرة الدين لا لظى التحقیر دین کی نصرت ہو تحقیر اور توہین کا اشتعال
والتوهين۔ وهل هو في ذالك نہ ہو ۔ ایسا شخص تو اسلام کا حامی اور کلام
إلا بمنزلة حماة الإسلام اللہ کی عزت کی طرف جو سب کلاموں کا
والداعين إلى عزة كلام الله با دشاہ ہے بلانے والا ہے اور خدا ہر شخص
العلام الذي هو ملك الكلام؟ کے باطن اور راز کو جانتا ہے اور جس کی جو
الحاشية واظن انه استشاط من منع الجهاد ووضع الحرب والسيوف
ترجمہ۔ مجھے تو یقین ہے کہ وہ غضب میں آیا ہے جہاد کے روکنے اور تیز تلواروں اور لڑائی
الحداد۔ وان الوقت وقت اراءة الأيات لازمان سل المرهفات۔ ولاسيف الاسيف
کے دور کر دینے سے۔ اور اب نشانوں کے دکھانے کا وقت ہے، تلواروں کے کھینچنے کا وقت نہیں اور
الحجج والبينات فلاشك ان الحرب لاعلاء الدين في هذه الأوقات۔ من اشنع
حجتوں اور بین دلیلوں کی تلوار کے سوا کوئی تلوار نہیں۔ اس میں شک نہیں کہ ان دنوں میں دین کے لئے
الجهلات۔ ولا اكراه فى الدين كما لا يخفى على ذوى الحصات ۔ منه۔
لڑائی کرنا سخت نادانی ہے اور دین میں کوئی اکراہ نہیں جیسا کہ یہ بات دانشمندوں پر پوشیدہ نہیں۔ منہ

والله يعلم السر وما أخفى۔ نیت ہوگی وہی پھل اسے ملے گا۔ لیکن میں بھی ﴿۲۲﴾
ولكل امرء ما نوى۔ ولكنی ویسا ہی عذر کرتا ہوں جیسا اس نے کیا اس لئے کہ
معتذر كمثل اعتذاره۔ فإن الفتن اس کے اقوال اور اخبار سے فتنے پھیل گئے
قد انتشرت من أقواله وأخبارہ ہیں ۔ سو ضرور ہوا کہ عوض لینے کو آستینیں چڑھا
فوجب أن اشمر عن ذراعی لوں ۔ اور اب مجھے اس کے سوا چارہ نہیں کہ
لشاره۔ ولم يكن لي بد من أن اس کے راز کی مہر توڑ دوں اور خدا جانتا ہے
أفض ختم سره والله يعلم اس کی نیت کی حقیقت کو اور اس کی نیکی اور
حقيقة نيته وكيفية بريته وبره بریت کی کیفیت کو ۔ پس اگر اپنی باتوں میں
فان كان نوى الخير فيما قال اُس نے نیکی کی نیت کی ہوگی تو ضرور عذر
فسيعتذر ولا يبتغى النضال۔ وإن خواہی کرے گا اور جنگ و مقابلہ نہ چاہے
كان قصد التوهين والاحتقار گا ۔ اور اگر توہین و تحقیر کا ارادہ کیا ہے تو خدا
فسـيـقـضــى الله بيني وبينه ومن اس میں اور مجھ میں جلد فیصلہ کرے گا اور ظالم
ظلم فقد بار ۔ وإني سأرسل کتابا ہلاک ہوگا ۔ اور منار کے ایڈیٹر کو کتاب بھیجوں
إلى مدير المنار ليفكر فيه حق گا یا تو وہ پھر طیش اور اشتعال میں آیا یا عذر
الافكار۔ فإما اكفهرار بعد وإما معذرت کر دی اور اظہار حق کے لئے وہ
اعتذار۔ وإنما هو لإظهار الحق معيار ہوگی ۔ پس اگر منار اپنی بکواس سے
معيار۔ فإن تنصل المنار من باز آ گیا اور اپنی باتوں پر پشیمان ہوا تو
هفوته۔ وتندم على فوهته۔ فما لنا ہمیں کیا ضرور ہے کہ اس کی لغزش پر گرفت
أن نأخذه على عثرته۔ وإن لم کریں اور اگر اس نے اپنے مقابلہ کے
يتوسم قرن نضاله ۔ ولم يطلع حریف کو فراست سے نہ پہچانا اور میرے ﴿۲۳﴾
على حللى وعلى أسماله فعليه خوبصورت لباسوں پر اور اپنی پھٹی پرانی
أن يكتب كتابا کمثل کتابی گدڑیوں پر آگاہ نہ ہوا تو اس پر فرض ہے

وعلى منواله ليحكم الله بيننا کہ میرے طرز وطریق کی کتاب لکھے تو کہ
بعد بث الأسرار۔ ونث الأخبار۔ خدا ہم میں خبروں اور رازوں کے ظاہر
وأرجو من الله أن يبعث بعض ہونے کے بعد فیصلہ کرے اور مجھے خدا سے
أولى الأبصار۔ وفضلاء الديار امید ہے کہ وہ ایسے بینا اور فاضل شخص پیدا
ليفتحوا بالحق بيني وبين من کر دے گا جو میرے اور منار کے معاملہ
يرقص على المنار ۔ وليتدبروا میں سچا فیصلہ کریں گے اور میری اور اس کی
کلامی و کلامه بالغور التام۔ کلام کو پورے غور سے سوچیں گے اور کلام
وليستشفوا جوهر الکلام کے موتیوں کو خوب پرکھیں گے اور
ويُميزوا النور من الظلام اندھیرے اور روشنی میں فرق کریں گے
وأعترف أن بعض أهل الجرائد اور میں مانتا ہوں کہ بعض اخبار نویسوں کو
أُعطوا نبدا من الفصاحة۔ ورُزِقُوا كسى قدر فصاحت اور ملاحت دی گئی ہے ۔
طرزًا من الملاحة ولكن لا مگر وہ خدا کی باتوں کے اونچا کرنے کے
لإعلاء كلمة الله بل للاستماحة۔ لئے نہیں بلکہ دنیا کا مال اور سود حاصل کرنے
ليحرزوا العين ولو بالكذب کے لئے خرچ ہوتی ہے اس لئے کہ جھوٹ اور
والوقاحة۔ فلا ننكر حذقهم بے حیائی سے روپیہ پیدا کریں ۔ پس ہم اس
بزرقهم وتمحل رزقهم طورا
سے انکار نہیں کرتے کہ وہ فریب میں بڑے
بالاطراء ۔ والأخرى بالازدراء ۔ دانشمند ہیں اور کبھی جھوٹی تعریفوں سے روزی کما
کھاتے ہیں اور کبھی کسی کی ہجو اور ذم سے۔ اس
لينشالوا على أنفسهم الدراهم
۲۴ وليتخلصوا من اللأواء ۔ فلا لئے کہ اپنے لئے روپیہ جمع کر لیں اور مصیبتوں
شك أن لسنهم من الولاية سے چھوٹ جائیں ۔سواس میں شک نہیں کہ ان کی
الشيطانية۔ لا من الكرامة زبانیں شیطانی ولایت سے ہیں اور ربانی کرامت
الربانية۔ ومن حيل الاقتناء سے نہیں اور مال اور روپیہ جمع کرنے کے حیلے

والاحتياز لا من بدائع الإعجاز بہانے ہیں عجیب اعجاز کی قسم سے نہیں ۔ اور میری
وإن بلاغتى شيء يُجلّی به صدا بلاغت وہ شے ہے کہ ذہنوں کے زنگ اس سے
الأذهان۔ ويجلي مطلع الحق دور ہوتے ہیں اور حق کے مطلع کو نور برہان سے
بنور البرهان۔ وما أنطقُ إلا روشن کرتی ہے اور میں رحمان کے بلائے بولتا
بإنطاق الرحمان ۔ فكيف يقوم ہوں ۔ پس کیونکر میرے مقابل کھڑا ہو سکتا ہے
حذتي من قيد لحظه بالدنیا و جس کی نگہ دنیا تک محدود ہے اور بالمقابل اس
مال إليها كل الميلان ورضى کی طرف جھک پڑا ہے اور عورتوں کی طرح
بزينتها كالنسوان ۔ أم يزعمون اس کی زینت پر راضی ہو گیا ہے ۔ کیا وہ دعوی
أنهم من أهل اللسان۔ سيهزمون کرتے ہیں کہ وہ اہلِ زبان ہیں ۔ عنقریب
ويولون الدبر عن الميدان ۔ شکست کھا ئیں گے اور میدان سے دُم دبا
ومثلهم كمثل طالع پرید کر بھاگیں گے ۔ ان کی مثال اس لنگڑی
ليدرك شأو الضليع فلا يمشى اونٹنی کی سی ہے جو پورے مضبوط گھوڑے کی
إلا قدمًا ويسقط على الدسيع۔ أو غايت کو پالینا چاہتی ہے سو ایک ہی قدم چل
كرجل راجل وحید یسری فی کر گردن کے بل گر پڑتی ہے یا اس تنہا
ليلة شابت ذوائبها وانتابت پیاده کی سی ہے جو چلتا ہے ایسی رات میں
شوائبها واشتدّ ظلامها ۔ جس کے گیسو سفید ہو رہے ہیں اور اس کی
و كثـر هـوامـهـا ۔ وهو ينقل تائها آفتیں پے در پے آ رہی ہیں اور اس کا ﴿۲۵﴾
من واد إلى واد۔ وليس معه اندھیرا سخت ہو رہا ہے ۔ اور اس کے
سراج ولا يسمع صوت هاد۔ کیڑے مکوڑے بہت ہو گئے ہیں ۔ اور وہ
وما رافقه من رفيق وما تزوّد ایک وادی سے دوسری میں مارا مارا پھرتا
من زاد۔ ولا يجد خفيرا ولا ہے اور نہ اس کے پاس چراغ ہے اور نہ
يرى بشيرا۔ ولا مصباحا کسی رہنما کی آواز سنتا ہے اور نہ اس کا

منيرا۔ ورجل آخر أراد کوئی ساتھی ہے اور نہ سفر خرچ ہی پاس ہے۔
سفرا بالخيل والرجالة اور نہ کوئی بدرقہ ملتا اور نہ کوئی مژده رسان نظر آتا
فتدثر فرسا كالغزالة۔ و ہے اور نہ روشن چراغ ۔ اور ایک اور شخص ہے جس
خرج من البلدة إذا ذرّ قرن نے سفر کرنا چاہا ہے سواروں اور پیادوں کے
الغزالة مع رفقة كالهالة ساتھ ۔ پس وہ آہووش گھوڑے پر سوار ہوا اور
عاصمين من الضلالة۔ هل آفتاب کے چڑھتے ہی شہر سے نکل کھڑا ہوا اپنے
يستوى ذالك وهذا عند چند رفیقوں کے ساتھ جو ہالہ کی طرح تھے اور بھٹکنے
أولى النهى۔ وإن في ذالك سے بچانے والے تھے۔ کیا دانشمندوں کے
لعبرة لمن يخشى۔ فالحق نزدیک یہ دونوں شخص برابر ہیں ۔ اس مثال میں
والحق أقول إن أهل ڈرنے والے کے لئے عبرت ہے۔ سوچ یہی ہے
الله يرزقون من ربّ العباد اور میں سچ سچ کہتا ہوں کہ اللہ کے لوگوں کو بندوں
ويهدون إلى طريق السداد کے پروردگار سے روزی ملتی ہے اور درستی کی راہ
ويُهياً لهم جميع لوازم کی طرف انہیں چلایا جاتا ہے۔ اور کامیابی کے
الرشاد۔ ويُعطى لهم كل قوة سارے لوازم ان کے لئے بہم پہنچائے جاتے
وجبت للعتاد۔ وكفت للارتقاء ہیں اور انہیں ساز و سامان کے لئے جتنی قوت درکار
على المصاد۔ فما كان لأهل ہوتی ہے اور صید گاہ پر چڑھنے کے لئے کافی ہوتی
٢٦ الدنيا أن يُسابقوهم ويأتوا بأكباد ہے بخشی جاتی ہے۔ سو دنیا داروں کے برتے میں
مثل تلك الأكباد۔ ولو استنوا نہیں ہوتا کہ ان سے آگے نکل جائیں اور ان کا
استنان الجياد۔ وكيف وإن سادل گردہ لائیں۔ خواہ گھوڑوں کی طرح
قلوبهم منتشرة كانتشار الجراد دوڑیں۔اور یہ ہو کیونکر سکتا ہے اس لئے کہ اہل دنیا
وإن السنهم على النجاد کے دل ٹڑیوں کی طرح پراگندہ ہوتے ۔ ان کی
وأرواحهم في الوهاد۔ يقولون إنا زبانیں تو بیشک اونچی زمین پر ہوتی ہیں پر

·

آج 10 میں سے 10 باقی