بادشاہوں کے حالات
اَلھُدٰی
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وإنا نذكر ههنا نبدا من حالات زمانہ کے بادشاہوں اور دوسرے لوگوں کا
ملوك زماننا وغيرهم من أهل لکھتے ہیں جو ہوا پرست لوگ ہیں اور پھر ہم اُس
الأهواء ۔ ثم نكتب بعده ما أراد علاج کو لکھیں گے جو خدا نے ان فسادوں کے
الله لدفع تلك المفاسد دور کرنے کے لئے ارادہ کر رکھا ہے اور نیز
وتدارك الإسلام والمسلمین اسلام اور مسلمانوں کے تدارک کے لئے جو
مقدر کر رکھا ہے۔
من السماء۔
في حالات ملوك الإسلام
في هذه الأيام
( بادشاہوں کے حالات )
اعلم رحمك الله أن أكثر
جان ! خدا تیرے پر رحم کرے کہ اکثر
طوائف الملوك وأُولى الأمر بادشاہ اس زمانہ کے اور امراء اس
والإمرة الذين يُعدّون من كبراء زمانہ کے جو بزرگان دین اور حامیان
هذه الملة۔ قد مالوا إلى زينة شرع متین سمجھے جاتے ہیں وہ سب کے
الدنيا بكل الميل والهمة۔ و سب اپنی ساری ہمت کے ساتھ زینت
استأنسوا بأنواع النعم واللهنية۔ دنیا کی طرف جھک گئے ہیں اور شراب
اور باجے اور نفسانی خواہشوں کے سوا
والزمر والشهوات النفسانية۔ انہیں اور کوئی کام ہی نہیں ۔ وہ فانی
يبذلون خزائن لاستيفاء اللذات لذتوں کے حاصل کرنے کے لئے خزانے
الفانية۔ ويشربون الصهباء جهرةً خرچ کر ڈالتے ہیں ۔ اور وہ شرا ہیں پیتے
على شاطى الأنهار المصرّدة ہیں نہروں کے کناروں اور بہتے پانیوں
والمياه الجارية۔ والأشجار الباسقة۔ اور بلند درختوں اور پھل دار درختوں
اور شگوفوں کے پاس اعلیٰ درجہ کے
المنوّرة جالسين على الأنماط فرشوں پر بیٹھ کر اور کوئی خبر نہیں کہ رعیت
وما بقى لهم شغل من غير الخمر
٣٩ والأثمار اليانعة۔ والأزهار
المبسوطة۔ ولا يعلمون ما جرى اور ملت پر کیا بلائیں ٹوٹ رہی ہیں ۔
على الرعية والملة۔ ليس لهم انہيں امور سیاسی اور لوگوں کے مصالح
معرفة بالقانون السياسي وتدبير کا کوئی علم نہیں اور ضبط امور اور عقل
مصالح الناس۔ وما أُعطى لهم
اور قیاس سے انہیں کچھ بھی حصہ نہیں
حظ من ضبط الأمور والعقل
ملا ۔ اور جو لوگ بچپن میں ان کے
والقياس ۔ والذين يُتَخَيّرون اتالیق بنائے جاتے ہیں وہی انہیں
لتأديبهم في عهد الصبا۔ فهم شراب اور باجوں اور پہاڑوں پر ئے
يرغبونهم في الخمر والزمر نوشی کی محفل آرائی کی ترغیب دیتے ہیں
وعلى منادمة على الربى سيما خصوصاً بارش اور نسیم صبا کے چلنے کے
في أوقات المطر وعند هزيز وقت ۔ اسی طرح حرمات اللہ کے
نسيم الصبا۔ كذالك يقربون نزدیک جاتے ہیں اور ان سے بچتے
حرمات الله ولا يجتنبون۔ ولا نہیں ۔ اور حکومت کے فرائض کو ادا
يُؤدّون فرائض الولاية ولا نہیں کرتے اور متقی نہیں بنتے ۔ یہی وجہ
يتقون۔ ولذالك يرون هزيمة ہے کہ شکست پر شکست دیکھتے ہیں ۔ اور
على هزيمة۔ وتراهم كل يوم فى هر روز تنزل اور کمی میں ہیں اس لئے کہ
تنزل ومنقصة۔ فإنهم أسخطوا انہوں نے آسمان کے پروردگار کو
رب السماء ۔ وفُوِّضَ إليهم ناراض کیا اور جو خدمت اُن کے سپرد
خدمة فما أدوها حق الأداء ہوئی تھی اس کا کوئی حق ادا نہیں کیا ۔ کیا
أتزعمون أنهم خلفاء الإسلام؟ تم دعوی کرتے ہو کہ وہ اسلام کے خلیفے ۴۰
كلا۔ بل هم أخلدوا إلى الأرض ہیں ۔ ایسا نہیں بلکہ وہ زمین کی طرف
وأنى لهم حظ من التقوى جھک گئے ہیں اور پورے تقویٰ سے انہیں
التام۔ ولذالك ينهزمون من کل کہاں حصہ ملا ہے ۔ اس لئے ہر ایک سے
شکروں
من نهض للمخالفة۔ ويولون جو ان کی مخالفت کے لئے اٹھ کھڑا ہو
الدبر مع كثرة الجند والدولة شکست کھاتے ہیں اور باوجود کثرت
والشوكة۔ وما هذا إلا أثر السخط اور دولت اور شوکت کے
الذي نزل عليهم من السماء ۔ بھاگ نکلتے ہیں۔ اور یہ سب اثر ہے اس
بما آثروا شهوات النفس على لعنت کا جو آسمان سے اُن پر برستی ہے اس
حضرة الكبرياء ۔ وبما قدموا لئے کہ انہوں نے نفس کی خواہشوں کو خدا پر
على الله مصالح الدنيا الدنية مقدم کر لیا۔ اور ناچیز دنیا کی مصلحتوں کو اللہ پر
وكانوا عظيم النهمة في لذاتها اختیار کر لیا ۔ اور دنیا کی فانی لہو ولعب اور
وملاهيها الفانية۔ ومع ذالك لذتوں میں سخت حریص ہو گئے اور ساتھ اس
كانوا أُساري في ذميمة النخوة کے خود بینی اور گھمنڈ اور خود نمائی کے ناپاک
والعجب والرياء ۔ الكسالی فی عیب میں اسیر ہیں ۔ دین میں سست اور ہار
الدين والفاتكين في سبل الأهواء کھائے ہوئے اور گندی خواہشوں میں
فكيف يُعطى لسقط جُلی چست چالاک ہیں ۔ سو ایک پست ہمت کو
ومكرمة؟ وكيف يوهب لفضلة بزرگی کیونکر دی جائے اور ایک فضلہ کو
فضيلة ومرتبة۔ فإنهم بسأوا فضيلت اور مرتبہ کیونکر مرحمت ہو۔ اس لئے
بالشهوات۔ ونسوا رعاياهم کہ انہوں نے خواہشوں سے اُنس پکڑ لیا اور
ودينهم وما أدوا حق التكفل اپنی رعیت اور دین کو فراموش کر دیا۔
والمـــراعــات۔ يحسبون بیت اور پوری خبر گیری نہیں کرتے ۔ بیت المال کو
المال كطارف أو تالد ورثوه من باپ دادوں سے وراثت میں آیا ہوا مال
الآباء ۔ ولا ينفقون الأموال علی سمجھتے ہیں ۔ اور رعایا پر اُسے خرچ نہیں
مصارفها كما هو شرط الاتقاء کرتے جیسے کہ پر ہیز گاری کی شرط ہے۔
ويظنون كأنهم لا يُسألون۔ وإلى اور گمان کرتے ہیں کہ ان سے پرسش نہ ہوگی
الله لا يرج لا يرجعون۔ فيذهب وقت اور خدا کی طرف لوٹنا نہیں ہو گا سوان کی دولت
دولتهم كأضغاث الأحلام۔ کا وقت خواب پریشان کی طرح گزر جاتا
والفيء المنتسخ من الظلام۔ ولو ہے ۔ یا اُس سایہ کی طرح جسے تاریکی دور
اطلعت على أفعالهم لا قشعرت کر دیتی ہے۔اگر تم ان کے فعلوں پر اطلاع
منك الجلدة۔ واستولت پاؤ تو تمہارے بدن پر رونگٹے کھڑے ہو
عليك الحيرة۔ ففكروا أهؤلاء جائیں اور حیرت تم پر غالب آجائے ۔ سوغور
يشيدون الدين ويقومون له کرو کیا یہ لوگ دین کو پختہ کرتے اور اس کے
كالناصرين؟ أهؤلاء يهدون مددگار ہیں ۔ کیا یہ لوگ گمراہوں کو راہ بتاتے
الضالين۔ ويعالجون العمين؟ اور اندھوں کا علاج کرتے ہیں ۔ نہیں نہیں بلکہ
كلابل لهم أغراض دون ذالك ان کے اغراض اور مقاصد اور ہی ہیں جنہیں
فهم يعملون بها مصبحين صبح اور شام پورے کرتے ہیں ۔ انہیں شریعت
وممسين۔ مالهم ولأحكام كے احکام سے نسبت ہی کیا بلکہ وہ تو چاہتے ہیں
الشريعة۔ بل يريدون أن يخرجوا کہ اس کی قید سے نکل کر پوری بے قیدی سے
من ربقتها ويعيشوا بالحرية۔ زندگی بسر کریں۔ اور خلفائے صادقین کی سی
وأين لهم كالخلفاء الصادقين قوت عزیمیت ان میں کہاں اور صالح
قوة العزيمة و كالأتقياء پر ہیز گاروں کا سا دل کہاں جس کا شیوہ حق
الصالحين قلب متقلب مع الحق اور عدالت ہو ۔ بلکہ آج خلافت کے تخت ان
والمعدلة؟ بل اليوم سُرُرُ الخلافة صفات سے خالی ہیں۔ اور ان پر جسم بلا روح
خالية من هذه الصفات۔ وأُلقى بٹھائے گئے ہیں ۔ بلکہ وہ مردوں سے بھی
عليها أجساد لا أرواح فيها بل زیاده رڈی ہیں ۔ اور ان کا وجود اسلام کے حق
هي أردء من الأموات ۔ وان میں بہت بڑی مصیبت ہے اور دین کے لئے ۴۲
وجودهم أعظم المصائب علی اُن کے دن سخت ہی منحوس دن ہیں۔ کھاتے
الإسلام۔ وإن أيامهم للدين پیتے ہیں اور خرابیوں کی طرف نہیں دیکھتے
أنحس الأيام۔ يأكلون ويتمتعون۔
اور نہ کڑھتے ہیں اور دھیان نہیں
ولا ينظرون إلى المفاسد ولا کرتے کہ ملت کی ہوا ٹھہر گئی ہے ۔ اور
يحزنون۔ ولا يرون الملة
اس کے چراغ بجھ گئے ہیں اور اس
كيف ركدت ريحها ۔ وخبت کے رسول کی تکذیب ہو رہی ہے اور
مصابيحها ۔ وكذب رسولها اس کے صحیح کو غلط کہا جا رہا ہے بلکہ ان
وغلط صحيحها۔ بل تجد
میں سے بہتیرے خدا کی منع کی ہوئی
أكثرهم مصرين على المنهيات۔
چیزوں پر اڑ بیٹھے ہوئے ہیں ۔ اور
المجترئين على سوق الشهوات سخت دلیری سے خواہشوں کو محرمات
إلى سوق المحرمات۔
کے بازاروں میں لے جاتے ہیں ۔
المسارعين بنقل الخطوات إلى حرام کاریوں کی جگہوں میں جلد دوڑ
خطط الخطيات۔ المتمایلین کر جاتے ہیں ۔ خوبصورت عورتوں
على الغيد والأغاريد وأنواع اور راگ رنگ اور ہر قسم کی جہالتوں
الجهلات۔ المصبحين في خُضُلة پر جھکے ہوئے ہیں ۔ صبح اور شام ان کی
من العيش والممسين في أنواع خوش زندگی ہر طرح کی لذات میں بسر
اللذات۔ فكيف يُؤَيّدون من ہوتی ہے ۔ سو ایسے لوگوں کو خدا سے
الحضرة مع هذه الأعمال كيونكر مدد ملے جبکہ ان کے ایسے پُر
الشنيعة والمعصية۔ بل من أول معصیت اور بُرے اعمال ہوں ۔ بلکہ
أسباب غضب الله على ان عیش پسند غافل با دشا ہوں کا وجو د
المسلمين وجود هذه السلاطين مسلمانوں پر خدا تعالیٰ کا بڑا بھاری
الغافلين المترفين۔ الذين أخلدوا غضب ہے ۔ جو نا پاک کیڑوں کی
إلى الأرض كالخراطين۔ وما طرح زمین سے لگ گئے ہیں اور خدا
بذلوا لعباد الله جهد المستطيع۔ کے بندوں کے لئے پوری طاقت خرچ نہیں
وصاروا كطالع وما عدوا کرتے اور لنگڑے اونٹ کی طرح ہو گئے ہیں ۴۳
كالطرف الضليع۔ ولأجل اور چست چالاک گھوڑے کی طرح نہیں
ذالك ما بقى معهم نصرة دوڑتے ۔ اس سبب سے آسمان کی نصرت ان کا
السماء ۔ ولا رعب في عيون ساتھ نہیں دیتی اور نہ ہی کافروں کی آنکھ میں
الكفرة كما هو من خواص ان کا ڈر خوف رہا ہے جیسے کہ پرہیز گار
الملوك الأتقياء۔ بل هم يفرون بادشاہوں کی خاصیت ہے بلکہ یہ کافروں سے
من الكفرة ۔ كالحُمُر من یوں بھاگتے ہیں جیسے شیر سے گدھے۔ اور
القسورة ۔ وكفى لألف منهم لڑائی کے میدان میں ان کے دو ہزار کے لئے
اثنان في موطن الملحمة۔ فما دو کافر کافی ہیں ۔ سو اس بزدلی اور ادبار کا
سبب هذا الجبن وهذا الادبار سبب بجز بدکاروں کی طرح عیش و عشرت کی
إلا عيشة التنعم والاتراف زندگی بسر کرنے کے اور کچھ نہیں ۔اور ایسی
كالفجار۔ وكيف يُعضّدون خیانت اور گمراہی کے ہوتے انہیں کیونکر خدا
بالنصرة والإعانة۔ مع هذه سے مدد ملے ۔اس لئے کہ خدا اپنی دائمی سنت کو
الغواية والخيانة؟ فإن الله لا يبدل تبدیل نہیں کرتا اور اس کی سنت ہے کہ کا فر کو تو
سنته المستمرة۔ ومن سنته أنه مدددیتا ہے پر فاجر کو ہرگز نہیں دیتا۔ یہی وہ ہے
يؤيد الكفرة ولا يؤيد الفجرة که نصرانی بادشاہوں کو مدد مل رہی ہے اور وہ
ولذالك ترى ملوك النصاری ان کی حدوں اور مملکتوں پر قابض ہورہے ہیں
يؤيدون وينصرون۔ ويأخذون اور ہر ایک ریاست کو دباتے چلے جاتے
ثغورهم ويتملكون۔ ومن كل ہیں ۔ خدا تعالیٰ نے ان لوگوں کو اس لئے
حدب ينسلون۔ وما نصرهم الله نصرت نہیں دی کہ وہ ان پر رحیم ہے بلکہ اس
لئے کہ اس کا غضب مسلمانوں پر بھڑکا ہوا ہے
لرحمته عليهم بل نصرهم
لغضبه على المسلمين لو كانوا کاش مسلمان جانتے۔ اور اگر یہ متقی ہوتے تو
يعلمون۔ وكيف أُظهر عليهم كيونکر ممکن تھا کہ ان کے دشمن ان پر غالب کئے
أعداء هم إن كانوا يتقون ؟ بل لما جاتے ۔ بلکہ جب انہوں نے دعا اور عبادت کو
تركوا الدعاء و التعبد ما عباً چھوڑ دیا تب خدا نے بھی ان کی کچھ پروا نہ کی ۔سو
بهم ربهم فهم بما كسبوا یہ اب اپنی کرتوتوں کے سبب سزا پا رہے ہیں اور
يُعَذِّبون۔ وإن شر الدواب قوم یقیناً خدا کے نزدیک سب جانداروں سے بدتر وہ
فسقوا بعد إيمانهم ويعملون لوگ ہیں جو ایمان کے بعد فاسق ہو جائیں اور
السيئات ولا يخافون۔ فبما بدکاریاں کریں اور نہ ڈریں۔ خدا کا عہد توڑ نے
نكثوا عهد الله ونقضوا حدود اور قرآن کی حدود کی بے عزتی کرنے کے سبب
الفرقان۔ طوّحت بهم طوائح سے خطرناک حادثے ان پر نازل ہو رہے
الزمان۔ وخرج من أيديهم كثير ہیں ۔ اور بہت سے شہر ان کے ہاتھوں سے نکل
من البلدان۔ وأنأتهم غفلتهم عن گئے ہیں ۔ غفلت نے ان کو حقوق سے دور کر دیا
حقوقهم وضربت عليهم خیام ہے اور پرستاران صلیب کے خیمے ان کے ملکوں
أهل الصلبان نکالا من الله میں آگے ہیں۔ یہ سب خدا تعالیٰ کی طرف سے
وأخذا من الديان۔ إنّهم بارزوا سزا اور گرفت ہے۔ از بسکہ انہوں نے بدکاریاں
الله بالمعصية۔ فولوا الدبر من کر کے خدا کا مقابلہ کیا۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ
الكفرة ۔ وما أخزاهم عداهم کفار سے شکست کھا گئے ۔ دشمنوں نے انہیں رسوا
ولكن الله أخزاهم۔ فإنهم عصوا نہیں کیا بلکہ خدا نے کیا۔اس لئے کہ خدا کی
أمام أعين الله فأراهم ما أراهم۔ آنکھوں کے سامنے انہوں نے بے فرمانیاں کیں
وتركهم في آفات وما نجاهم سو اس نے انہیں دکھایا جو دکھایا اور انہیں آفات
و وزراؤهم قوم مغشوشوں میں چھوڑ دیا اور نہ بچایا اور ان کے وزیر
يأكلون أموالهم ولا يخلصون۔ لا بد دیانت اور خائن ہیں ۔ انکا مال کھاتے ہیں
يمنعونهم من التعامی و التصابی اور مخلص نہیں اور انہیں اندھا بن جانے اور
ويُغمضون لهم كالفطن غلطی کی طرف میل کر جانے سے نہیں روکتے
المتغابي۔ وينضحون عنهم اور تغافل شعار زیرک کی طرح چشم پوشی
كالمداهن المحابي۔ وإنهم کرتے ہیں ۔ اور مداہنہ کرنے والے بیچ بیچ
قسمان۔ قسم كالعقارب و قسم کر چلنے والے کی طرح ان کی حمایت اور
كالنسوان۔ أو نقول بتبدیل دفاع کرتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی دو
البيان۔ قسم كغمر جاهل ما قسمیں ہیں کچھ تو بچھوؤں کی مانند ہیں اور کچھ
أعطى لهم حظ من العرفان عورتوں کی مانند یا دوسرے لفظوں میں ہم
وقسم كذى غمر متجاهل لا یوں کہتے ہیں کہ ایک حصہ تو وہ نادان جاہل
يريدون إلا هلاك ملوكهم ہیں جنہیں عرفان سے کچھ بھی بہرہ نہیں
كالشيطان يرون سلاطينهم ملا ۔ اور ایک حصہ وہ ہیں جو جان بوجھ کر
يقربون حرمات الله ومناهی جاہل بنے ہوئے ہیں اور شیطان کی طرح
الشرع ثم ينددون بأنه من اپنے بادشاہوں کی ہلاکت چاہتے
المباحات وليس مما يخالف ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ ان کے بادشاہ خدا اور
طريق الورع۔ ويُزيّنون في شرع کی حرام کردہ چیزوں کے نزدیک
أعينهم أمرا هو أقبح السيئات۔ جاتے ہیں ۔ پھر بھی کہتے ہیں کہ یہ مباح
ويريدون أن يجعلوهم چیزیں ہیں اور پر ہیز گاری کے طریق کے
كالعجماوات بل الجمادات مخالف نہیں ۔ اور بدکرداریوں کو ان کی
ولا يخرج من أفواههم قول آنکھوں میں سجاتے ہیں اور ان کو چار پائے یا
يقرب الصدق والصواب۔ ولا پتھر بنانا چاہتے ہیں اور کوئی حق اور سچ بات
يبغون في أنفسهم إلا الهلاك ان کے منہ سے نہیں نکلتی ۔ اور اپنے دلوں میں
والتباب۔ لا يذاكرون ملوكهم بجز ہلاکت اور تباہی کے اور کچھ نہیں
بما هو خير لهم في هذه ویوم ڈھونڈتے ۔ بادشاہوں سے ان باتوں کا
المكافات۔ بل يتركونهم تذکرہ نہیں کرتے جو اس دنیا میں اور آخرت
كالسباع المفترسة والحيوات میں ان کے کام آئیں بلکہ ان کو شکاری
ويسعون في كل وقت من درندوں اور سانپوں کی طرح رہنے دیتے
الأوقات۔ أن ينبأ سمعهم عن ہیں ۔ اور ہر گھڑی اس کوشش میں رہتے ہیں کہ
أوامر الله وسنن خير الكائنات۔ ان کے کان خدا کے امر اور رسول خدا کی سنت
ولا يخوفونهم من عواقب کے سننے سے دور رہیں۔ اور غفلت کے
الغفلة۔ ولا يـؤتـمـونـهـم عنـد بد انجام سے انہیں نہیں ڈراتے ۔ اور بدکاری
ارتكاب المعصية ۔ فهل هم بهذه کرتے وقت انہیں بدکار نہیں ٹھہراتے ۔سو
السيرة لهذه الملوك إلا الى خصلت اور چال چلن کے لوگ ان
كحفرة للرجلين المتخاذلين؟ أو بادشاہوں کے حق میں ایسے ہیں جیسے گڑھا
كوقود لنار أو كغشاوة على لڑکھڑانے والے پاؤں کے حق میں ۔ یا جیسے
العينين۔ لا يُطفئون أوارهم بل ایندھن آگ کے لئے یا پردہ آنکھوں پر ۔ ان
يحمدون عثارهم۔ ولذالك کی پیاس کو نہیں بجھاتے ۔ بلکہ ان کی
صارت ملوكهم غرضًا لحصائد لغزشوں کی تعریف کرتے ہیں ۔ اسی وجہ سے
الألسنة۔ وسُمّوا قومًا كسالی فی ان کے بادشاہ لوگوں کی زبانوں کے نشانہ بنے
الجرائد المغربية۔ بل أجمع أهل ہوئے ہیں ۔ اور یورپ کے اخبار انہیں سست
الرأى من النصاری نظرًا علی اور نالائق لکھتے ہیں ۔ بلکہ ان حالات کو دیکھ کر
هذه الحالات۔ على أن أيامهم عيسائى اہل الرائے متفق ہو کر کہتے ہیں کہ ان
ايام معدودة وسيزول أمرھم کے دن اب تھوڑے رہ گئے ہیں اور بہت جلد
وإمرتهم في أسرع الأوقات ان کا تانا بانا ادھڑ نے والا ہے۔ اور جب مثلاً
وإذا هلك سلطان الروم مثلا سلطان روم ہلاک ہو گیا تو ان رائے زنوں
فلا سلطان بعده عند هؤلاء کے نزدیک اس کے بعد کوئی اور سلطان
الذين رموا أحجار الآراء والله نہیں ۔ اللہ تعالیٰ جانتا ہے اسے جو مخفی
يعلم ما كتمه وما يفعله رأى في رکھا ہے اور جو کچھ کرتا ہے ۔ ایک
الأرض ورأى في السماء ۔ فمن رائے زمین میں ہے اور ایک رائے
ذا الذي يُنبه هؤلاء۔ ومن يوقظ آسمان میں ۔ سواب کون اُن کو جگائے
النائمين ويُخبرهم من هذا اور کون سونے والوں کو بیدار کرے
البلاء۔ ولا شك أن أكثر هذه اور اس بلا کی خبر دے ۔ اس میں شک
الملوك أسرفوا على أنفسهم نہیں کہ اکثر بادشاہ سخت بے اعتدالی
وجاوزوا الحد فى التنعم کرتے ہیں اور عیش وعشرت میں حد سے
واللهنية۔ وجعلوا نفوسهم رهينة
نکل گئے ہیں اور فسق اور کسل اور
الفسق والكسل و المعصية۔ لا معصیت میں مبتلا ہیں ۔ خوبصورت ۴۷
يزالون يبغون غانية من النساء ۔ عورتوں کی تلاش میں رہتے اور ان کے
ويستقرون حيلة لوصالها ولو وصال کے حیلے سو چتے رہتے ہیں خواہ
بالفحشاء ۔ ويبذلون بدرة لو نا جائز حیلے کیوں نہ ہوں اور بدرہ خرچ
نزل البدر من السماء ۔ تفانت کرتے ہیں اگر بدر آسمان سے اتر
قواهم من الفسق والفجور آوے ۔ بدکاری سے ان کی قوتیں فنا
وذهبت نضرتهم ونضارهم فی ہو گئیں ہیں اور حور وقصور کی فکر میں زور
فكر النسوة والقصور و تراى و زر سب جاتا رہا ہے ۔ بہتوں کی
كثيرا منهم خلت صرتهم۔ و تھیلیاں خالی ہو گئیں اور خوشی جاتی رہی
سرت مسرّتهم۔ وبدل بالخطر اور عزت تباہ ہو گئی اور عورت کے پیچھے
خطرتهم۔ وضاعت لامرأة امیری خاک میں مل گئی ۔ اور دولت اور
إمرتهم۔ وظهر قتر الفقر بعد ما ثروت کے بعد اب نان شبینہ کے محتاج ہو گئے
أودع سر الغنى أسرتهم۔ وحسر ہیں اور مارے غم کے آنکھیں خراب ہو گئی
بصرهم من الحزن ودامت ہیں اور حسرت بڑھ گئی ہے ۔ اس پر بھی وہ
حسرتهم۔ ومع ذالك لا
خود خواہشوں کو نہیں چھوڑتے ہاں
يتركون الشهوات۔ والشهوات خواہشیں انہیں بیماریوں اور آفتوں کے
تتركهم بالشيب والأمراض وقت چھوڑ جاتی ہیں ۔ اور جب بدکاروں
والآفات۔ ولا يتقون شططا کی طرح حظ نفس کو پورا کرنے پر آتے ہیں
وغلوا في استيفاء الحظوظ تو کوئی حد بست رہنے نہیں دیتے ۔ آخر کار
كالفجرة۔ حتى ينجر الأمر إلى بدن کی طاقتوں اور صحت کا نظام درہم
و
تلاشى الصحة واختلال البنية۔ برہم ہو جاتا ہے ۔ اور یوں صحت
وتزهق أنفسهم وهم يتمنون أن قوت کے دوبارہ ملنے کی آرزو میں جان
تعود أيام الصحة والقوة۔ كأنهم نکل جاتی ہے ۔ گویا ان لوگوں نے اپنے
وقفوا أبدانهم وقواهم على بدن اور قوت کو بدکار عورتوں پر وقف
البغايا وآثروا حبهن على عصمة کر رکھا ہے اور ان کی محبت کو جان اور
النفس والعرض والملة۔ إن آبرو اور مال اور ملت کے بچاؤ پر مقدم
هؤلاء قوم صاروا للشيطان کر لیا ہے ۔ یہ لوگ شیطان کے ظل
كفيء ۔ وليسوا من الخیر فی ہیں ۔ اور ان کے وجود میں کوئی خیر نہیں ۔
شيء ۔ ترى طبائعهم كأرض ان کی طبیعتوں کو تو دیکھتا ہے جیسی زمین
ذات كسور غير المسحاء۔ نشیب فراز والی ناہموار صبح اور شام نئے
متلونة في الصباح والمساء ۔ نئے رنگ نکالتی ہیں اور گھمنڈ اور خود بینی
وترى قلوبهم مظلمة من الكبر سے ان کے دل سیاہ ہو گئے ہیں ۔ گویا وہ
والخيلاء ۔ كانها هزيع من الليلة سخت کالی رات کے ٹکڑے ہیں ۔ انہیں
الليلاء ۔ يفرحون بمرابط مملوة اس امر کی خوشی ہے کہ ان کے اصطبل اعلیٰ
من طرف وبغال وبقر وجمال۔ درجہ کے گھوڑوں اور خچروں اور گایوں اور
أو نساء ذات بهاء وحسن اونٹوں سے بھر پور ہوں یا خوبصورت عورتیں
وجمال۔ ولا يتعهدون فرائضهم ان كے پاس ہوں ۔ اپنے فرائض کا کچھ بھی
ولا يخافون يوم ارتحال ۔ وساعة دھیان نہیں رکھتے اور کوچ کے دن کا اور
أخذ وسؤال۔ وينفدون يومهم في باز پرس اور گرفت کی گھڑی کا کوئی ڈر
الزينة والمشط والاكتحال۔ وما نہیں ۔ کنگھی پٹی اور سرمہ لگانے میں سارا دن
بقى فيهم سيرة من سير الرجال۔ خرچ کر دیتے ہیں اور مردوں کی خُوبُو اُن میں
وإذا رأيتهم بذاتهم وحسبتهم رہی ہی نہیں ۔ اگر تم انہیں دیکھو تو کراہت کرو
نساء الأسواق۔ أو عبيدا زينوا اور بازاری عورتیں سمجھو یا وہ غلام جو غلام
للبيع بعد الاسترقاق ۔ لا کرنے کے بعد فروخت کے لئے سجائے جاتے
يداومون على الصلاة وصارت ہیں ۔ نماز کی پابندی نہیں کرتے ۔ اور خواہشیں
أهواء هم في سبلهم كالصلات ۔ ان کی راہ میں چٹان اور روک بن گئی ہیں۔
وإن صلوا فيصلون في البيوت اور اگر نماز پڑھیں بھی تو عورتوں کی طرح گھر
كالنساء ۔ ولا يحضرون میں پڑھتے ہیں اور متقیوں کی طرح مسجدوں
المساجد كالأتقياء ۔ وکیف میں حاضر نہیں ہوتے ۔ اور ہوں کیونکر جامِ کے
وإنهم لا يفارقون كأس الصهباء۔ سے تو الگ نہیں ہوتے ۔ اور ندیموں کی
ولا يتركون أدناس الندماء ۔ ولا ناپاکیوں کو نہیں چھوڑتے ۔ اور وعظ کی کوئی ﴿۳۹﴾
يطيقون أن يسمعوا من الوعظ بات سن نہیں سکتے ۔ جھٹ کبر اور نخوت کی
كلمة۔ فيأخذهم عزة كبر أو عزت انہیں جوش دلاتی ہے اور غضب اور
نخوة۔ ويتوفّرون غضبا وغيرة۔ غیرت میں نیلے پیلے ہو جاتے ہیں ۔ اور اُن
ويكون أكرم الناس عندهم من کے نزدیک بڑا مکرم وہ ہوتا ہے جو ان کا حال
زين لهم حالهم۔ وحمدهم انہیں خوبصورت کر کے دکھائے اور ان کی اور