بادشاہوں کے حالات
اَلھُدٰی, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
يغار۔ ثم صالت عليهم طوائف دن میں اُن پر حملہ کیا اور بہت سے لوگ
القسوس في اليوم المنحوس عیسائی ہو گئے اور خدا اور رسول کریم
فدخل كثير من الناس في الملة کے دشمن ہو گئے ۔ سواب مجھے بتاؤ کہ
النصرانية۔ وصاروا أعداء الله تمہارے بادشاہوں سے کس بادشاہ نے
وأعداء رسوله خير البرية اس طوفان کے وقت کشتی بنائی بلکہ وہ
فأروني أى ملك من ملوککم خود بھی ڈوبنے والوں کے ساتھ ڈوب
صنع فلكا عند هذه الطوفان بل گئے اور زمانہ کی قیچی نے ان کے ناخن
أغرقوا مع المغرقين وقلم قلم کر ڈالے اور ان کے منہ کو گردوغبار
أظفارهم مقراض الزمان۔ ورهق نے ڈھانک لیا اور زمانہ نے اُن کا پانی
وجوههم القتر۔ وانتزف ماء هم خشک کر دیا اور اقبال ان سے الگ
الدهر۔ وفارقهم الاقبال ہو گیا ۔ اور انہوں نے حیلے تو کئے پر اُن
واحتالوا فما نفعهم الاحتيال ۔ سے کچھ نفع نہ پایا اور ایسے فتنے آشکار
وظهرت فتن ما كانوا أن ہوئے کہ وہ اپنی کمیٹیوں اور پارلیمنٹوں
يُصلحوها بالشورى والمنتدى۔ کے ذریعہ اور دشمنوں کی سرحدوں پر
ولا بتجميــر البعوث على ثغور فوجوں کی چھاؤنی ڈال دینے کے وسیلہ
العدا۔ وربما تقلدوا أسلحة۔ ان کی اصلاح نہ کر سکے ۔ بسا اوقات
وبعثوا جنودًا مُجنّدة۔ فما كان انہوں نے ہتھیار سجائے اور بڑے
مالهم إلا الخزى والهزيمة۔ بڑے لشکر بھیجے مگر نتیجہ سوائے شکست اور
والهوان والذلة العظيمة۔ وما نفع بڑی ذلت کے کچھ نہ ہوا ۔ ان کے وجود
وجودهم الشريعة الغراء۔ بل
سے شریعت روشن حقہ کو کچھ بھی نفع نہ
تدثر الإسلام ظالعا ذا عدواء۔ فی پہنچا۔ بلکہ اسلام لنگڑے مریل متعدی مرض
أرض متعادية موات مرداء بما والے اونٹ پر سوار ہو کر ایسی زمین میں چلا جس
كان الملوك في سجن الأهواء میں نہ سبزہ ہے اور نہ پانی ہے اور سخت نا ہموار ہے
كالمحبوس ۔ وعبدة نار اس لئے کہ بادشاہ خواہشوں کے جیل میں
الشهوات كالمجوس ۔ و من بند ہیں اور مجوسیوں کی طرح خواہشوں کی آگ
كان رائعا في الأجمة الشيطانية۔ کے پرستار ہیں۔ اور جو شخص شیطانی ہیشوں میں
ما له وللرياض الرحمانية؟ فأرى چرتا چکتا ہوا سے رحمانی باغوں سے کیا سروکار۔
الدين في زمنهم كمثل جسم میرے نزدیک اُن کے وقت میں دین کی مثال
ثارت به من الداخل حصبة اس جسم کی طرح ہے جس پر اندر سے تو چیچک اور
ودماميل وأنواع البشرات پھوڑے اور پھنسیاں نکلے ہوں اور باہر سے
وجرحـــه مــن الخارج كثير من چھریوں اور نیزوں اور تلواروں نے اُسے زخمی
المدى والقنا والمرهفات کیا ہو۔ اور اس کے سرسبز کھیتوں میں رڈی نکمی
وأُجبي زرعه المخصب۔ وأُحرق چیزیں اگتی ہوں ۔ اور اس کے اعلیٰ درجہ کے کھجور
عذيقه المرجب۔ وكان في زمان کے درخت جلا دیئے گئے ہوں ۔ اور کبھی وہ ایسا
كحديقة ترتع النواظر فی باغ تھا کہ آنکھیں اس کے سرسبز نو نہالوں کو دیکھ
نواضرها۔ ويصقل الخواطر دیکھ خوش ہوتیں۔ اور اس کے ابرو باراں کو دیکھ کر
بشیم مواطرها۔ وأما اليوم فهو دلوں کو جلا اور تازگی ملتی تھی۔ لیکن وہی آج اُس
كشجرة اتخذت الخفافيش درخت کی مانند ہے جس کے سایہ میں چمگادڑوں
أو كارها في أظلالها۔ وكعين ما نے گھونسلے بنائے ہیں اور اس چشمہ کی مانند ہے
بقيت قطرة من زلالها ۔ و جس کے خوشگوار پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں
اشمعـلـت للرحل كل شوكة رہا۔ اور اس دین کی ہر شوکت اور برکت کوچ پر
وبركة كانت في هذا الدين۔ وما آمادہ ہو رہی ہے۔ اور نشانوں کی نسبت کتھا
بقى إلا قصص من الآيات وقشرة کہانیاں رہ گئی ہیں اور کتاب مبین سے
من الكتاب المبين۔ وتراه کدار نرا پوست اور چھلکا رہ گیا ہے۔ اور وہ اس گھر
مات صاحبها ۔ وقامت نوادبها ۔ کی مانند ہے جس کا مالک مر گیا ہے اور بین
وهدم جدرانها ۔ وزلزل بنيانها۔ کرنے والیاں اس پر نوحے کر رہی ہیں اور
فانظروا را ماذا ماذا : ترون طرق اس کی دیواریں ڈھ ڈھ گئیں اور عمارتیں کپکپائی
المداوات يا طوائف الأساة؟ گئیں ۔ اب بتاؤ اے طبیبو تمہارے نزدیک
أتجدون هؤلاء الأمراء۔ يدفعون علاج کا کیا طریق ہے۔ کیا تمہاری رائے میں
تلك البلاء۔ أتتوقعون من هذه یہ امراء اس بلا کو دفع کر سکتے ہیں ۔ اور کیا تم
الملوك أنهم يطهرون حديقة امید کرتے ہو کہ یہ بادشاہ ان کانٹوں سے
الدين من تلك الشوك۔ أو دين كے باغ کو پاک کرسکیں گے ۔ یا تم خیال
تزعمون أن هذه الأمراض تبرأ کرتے ہو کہ یہ بیماریاں اسلامی سلطنتوں اور
من الدول الإسلامية وبجهدهم ان كى معلوم کوشش سے اچھی ہو جائیں گی ۔
المعلوم۔ كلا بل هو أمر أعسر نہيں نہيں يہ بات اس سے بھی زیادہ دشوار ہے
من أن تتوقعوا الرطب الجني من کہ تم تھوہر سے تازہ کھجوروں کی امید رکھو اور
الزقوم۔ وكيف وهم في غشية ان سے کیا توقع کی جائے اور وہ تو بڑے
الوجوم۔ وكيف يرفعون رأسهم پتھروں کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور وہ کیونکر
وهم تحت ألوف من الهموم۔ سر اٹھائیں اور وہ ہزاروں غموں کے نیچے
والحق والحق أقول ان هذه آئے ہوئے ہیں ۔ میں سچ سچ کہتا ہوں کہ ان
آفات ليس دفعها فى وسع آفتوں کا دفع کرنا بادشاہوں اور امیروں
الملوك والأمراء۔ أيهدى كا مقدور نہیں ۔ کیا کبھی اندھا اندھے کو راہ بتا
الأعمى أعمى آخر یا ذوی سکتا ہے ۔ اے دانشمند و علاوہ بریں اگر چہ
الدهاء ؟ ثم إن هذه الملوك یه بادشاه مسلمان یا مخلص ہمدردبھی ہوں ۔ لیکن
وإن كانوا من المسلمين أو من پھر بھی ان کے نفوس پاک کاملوں کے
المخلصين المواسين۔ ولكن نفوس کی مانند نہیں ہیں ۔ اور مقدسوں کی
ليست نفوسهم كنفوس طرح انہیں نور اور جذب نہیں دیا
الكاملين المطهرين۔ وما أعطى جاتا ۔ اس لئے کہ نور آسمان سے اسی دل
لهم نور وجذب کالمقدسين پر اترتا ہے جو فنا کی آگ سے جلایا
پر
فإن النور لا ينزل قط من السماء جاتا ہے ۔ پھر اُسے سچی محبت دی جاتی ہے
إلا على قلب أُحرق بنيران الفناء اور رضا کے چشمہ سے اُسے غسل دیا جاتا ۶۳
ثم أُعْطِى من حُبّ شغفه و غُسِلَ اور بینائی اور سچائی اور صفائی کا سرمہ
من عين الرضاء ۔ وكحل بكحل اس کی آنکھوں میں لگایا جاتا ہے ۔ پھر
البصيرة والصدق والصفاء ۔ ثم اسے برگزیدگی کے لباس پہنائے جاتے
کسى من حلل الاجتباء ہیں ۔ اور پھر اسے بقا کا مقام بخشا جاتا
والاصطفاء ۔ ثم وُهِبَ له مقام ہے ۔ اور جو آپ ہی اندھیرے میں بیٹھا
البقاء ۔ وكيف يُزيل الظلمة من ہو وہ اندھیرے کو کیونکر دور کر سکتا
هو قاعد فى الظلمات؟ وكيف ہے ۔ اور جو آپ ہی لذات ۔ اور جو آپ ہی لذات کے تختوں
يوقظ من هو نائم على أرائك سوتا ہو وہ کسی کو کیا جگا سکتا ہے ۔ اور حق
اللذات۔ والحق إن ملوك هذا بات یہ ہے کہ اس زمانہ کے بادشاہوں
الزمان ليست لهم مناسبة
کو روحانی امور سے کوئی مناسبت
بالأمور الروحانية۔ وقد صرف نہیں ۔ خدا نے ان کی ساری توجہ جسمانی
الله هممهم إلى السياسات سیاستوں کی طرف پھیر دی ہے ۔ اور کسی
الجسمانية۔ ونصبهم بمصلحة مصلحت سے انہیں اسلام کے پوست کی
من عنده لحماية قشرة الملة۔ حمایت کے لئے مقرر کر رکھا ہے ۔ سیاسی
وقيد لحظهم بالأمور السياسية۔ اُمور ہی ان کے پیش نظر رہتے ہیں ۔ پس
فما لهم لللب والحقيقة۔ انہیں مغز اور حقیقت سے کیا نسبت ۔ اُن
وليست فرائضهم أزيد من أن کا فرض اس سے زیادہ نہیں کہ اسلام کی
يحسنوا الانتظام لحفظ ثغور سرحدوں کی نگہداشت کا اچھا انتظام
الإسلام۔ ويتعهدوا ظواهر کریں ۔ اور ظاہر ملک کی خبر گیری کر کے
الملك ويعصموه من براثن دشمنوں کے پنجوں سے اسے بچائیں ۔
الأعداء اللئام۔ وأما بواطن رہے لوگوں کے باطن اور ان کا پاک
الناس۔ وتطهيرها من الأدناس کرنا میل کچیل سے ۔ اور بچا نا لوگوں کو
وتنجية الخلق من شر الوسواس شیطان سے ۔ اور ان کی نگہبانی کرنا
الخنّاس ۔ وحفظهم من الآفات آفتوں سے دعاؤں کے ساتھ اور عقد
بعقد الهمة والدعوات۔ فهذا أمر همت کے ساتھ سو یہ معاملہ بادشاہوں کی
أرفع من طاقة الملوك وهممهم طاقت اور ہمت سے باہر اور بالا تر ہے
كما لا يخفی علی ذوی اور دانشمندوں پر یہ بات پوشیدہ نہیں ۔
الحصلة۔ وما فُوّضَ زمام اور بادشاہوں کو ملک کی باگ اس
الملك إلى أيدى السلاطين۔ إلا لئے سپرد کی جاتی ہے کہ وہ اسلامی صورتوں
لحفظ الصور الإسلامية من كو شیاطین کی دستبر د سے بچائیں ۔ اس لئے
بطش الشياطين۔ لا لتزكية نہیں کہ وہ نفوس کو پاک صاف کریں اور
النفوس وتنوير العمين۔ فما كان آنکھوں کو نورانی بنا ئیں ۔ اصل میں ان کی
مبلغ جهدهم إلا أن تدفع إليهم بڑی کوشش یہی ہے کہ ان کو طوعاً وکر ہا
الخراج بالجبر أو التراضي خراج دیا جاوے اور ان کے ہاں ایسے
ويرتب الديوان الذي تُحصى فيه دفتر مرتب ہوں جن میں زمینوں کی
مقادير الأراضي۔ وان تهيأ جنود مقداریں ضبط رہیں ۔ اور دشمنوں کی
بحذة عساكر الأعداء ۔ وأن فوجوں کے مقابل فوجیں آمادہ اور آراستہ
ينصب فوج للسياسات الداخلية رہیں ۔ اور اندرونی سیاست اور امور
وفصل الأحكام والقضاء انتظامیہ کے لئے ایک فوج مقرر کی
والإمضاء ۔ فإن تطلبوا منهم جائے ۔ سو اگر تم ان سے نفسوں کی اصلاح
خدمة اصلاح النفوس وتهذیب کی اور اخلاق کے آراستہ کرنے کی اور
الأخلاق والتـنـجية من أوهام پادریوں کے اوہام سے بچانے کی خدمت
القسوس۔ فذالك أمر أرفع من چاہو تو یہ کام ان کی ہمت اور دانش سے بالا
هممهم و دهائهم۔ ومنار أسنى تر ہے ۔ اور یہ ایسا منار ہے جو اُن کی
من بنائهم۔ بل هم قوم مشتغلون عمارت سے بہت رفیع الشان ہے۔ بلکہ وہ
بالإصلاح المادى والسیاسی لوگ مادی اور سیاسی اصلاح میں مشغول
فما لهم وللإصلاح العلمي ہیں انہیں علمی اور عملی اصلاح سے کیا
والعملي۔ فحاصل الکلام ان مناسبت اور کیا تعلق ۔ بادشاہوں اور ۶۵
الملوك والأمراء لا يقدرون امیروں کو قدرت نہیں کہ بری خواہشوں کو
على أن يزيلوا الأهواء ۔ وكيف دور کرسکیں ۔اور وہ کیونکر دوسروں کو راہ
يهدون غيرهم وهم يمشون دکھا ئیں جبکہ وہ آپ ہی اندھی اونٹنی کی
كناقة عشواء ۔ وكيف يُتوقع من طرح چلتے ہیں ۔ ٹیڑھے دل سے کیا توقع ہو
قلب زايغ أن يُقوّم نفسًا ذات سکے کہ وہ کسی بیمار جان کو سیدھا کرے گا اور
عدواء۔ وأن يُسعد الأشقياء ؟ بدبختوں کو نیک بخت کرے گا اور لڑکھڑانے
وأن يأخذ بيد المتخاذلين والے کا ہاتھ پکڑے گا ۔ اور کمزوروں کی
ويقود الضعفاء۔ وأن يفتح عيون رہبری کرے گا ۔ اور اندھوں کی آنکھیں
العمين وأن يرفع حجب کھولے گا اور محجوبوں کے پردے دور
المحجوبين؟ بل ملوك الإسلام کرے گا بلکہ اسلام کے بادشاہ آج کل
في هذه الأيام كالسكارى أو متوالوں یا قیدیوں کی طرح ہیں یا گہنائے
الأسارى۔ أو القمر المنخسف ہوئے چاند کی طرح ہیں ہالہ میں ۔ سو ان
بين هالة النصارى۔ فكيف يصدر کے بازو سے جنگی بہادروں کا کام کے نام کیونکر نکل
من عضدهم فعل من بارز سکے ۔ بلکہ وہ تو بیٹھے ہوئے ہیں گھروں میں
و باراى؟ بل هم قعدوا في البيوت جیسا کہ عزاری ۔ اس کے علاوہ ان میں یہ
كالعذارى ۔ ثم من معائب هذه عیب بھی ہے کہ وہ عربی زبان کی اشاعت
الملوك أنهم لا يشيعون نہیں کرتے اور ترکی یا فارسی زبان کی
العربية۔ ويشيعون التركية أو اشاعت کرتے ہیں اور واجب تھا کہ
الفارسية۔ وكان من الواجب أن اسلامی شہروں میں عربی زبان پھیلائی
يُشاع هذه اللسان في البلاد جاتی ۔ اس لئے کہ وہ زبان ہے اللہ کی
الإسلامية۔ فإنه لسان الله ولسان اور اس کے رسول کی اور پاک نوشتوں
رسوله ولسان الصحف کی ۔ اور ہم تعظیم کی نگاہ سے گاہ سے اُن مسلمانوں
المطهرة۔ و لا ننظر بنظر التعظیم کو نہیں دیکھتے جو اس زبان کی تعظیم نہیں
إلى قوم لا يُكرمون هذا اللسان۔
کرتے اور نہ ہی اسے اپنے شہر میں
ولا يشيعونها في بلادهم پھیلاتے ہیں اس لئے کہ شیطان کو پتھراؤ
ليرجموا الشيطان۔ وهذا من أوّل کریں اور یہ بڑا سبب ہے ان کی تباہی کا
أسباب اختلالهم۔ وأمارات اور ان کے وبال کا نشان ہے ۔ اس لئے کہ
وبالهم۔ فإنهم تمايلوا على دمنة وہ ستھرے باغ کو چھوڑ کر گوبر کے دمنہ پر
من حديقة مطهرة۔ ونبذوا من جھک پڑے ہیں ۔ اور اپنے ہاتھوں سے اپنا
أيديهم حريبتهم ومزقوا عيبتهم۔ مال پھینک دیا ہے ۔ اور اپنا تھیلا ( جس میں
واستبدلوا الذي هو أدنى بالذى مال اسباب رکھا جاتا ہے ) پارہ پارہ کر دیا
هو أرفع وأعلى۔ وشابهوا قوم ہے اور ادنی کو اعلیٰ کے بدلہ لے لیا ہے اور
موسى۔ ولو أرادوا لجعلوا یہودیوں کی مانند ہو گئے ہیں ۔ اور اگر
العربية لسان القوم ولو سلكوا چاہتے تو عربی کو قومی زبان بناتے ۔ اس
هذا المسلك لعصموا من لئے کہ عربی زبان تمام زبانوں کی ماں
اللوم۔ فإن العربية أم الألسنة۔ ہے ۔ اور اُس میں قسم قسم کے عجائبات
وفيها أصناف العجائب وودائع اور قدرت کی امانتیں ہیں ۔ سو مثال اس
القدرة ۔ فمثل رجل مسلم شخص کی جو عربی زبان کو چھوڑتا اور
يترك العربية ويُفضّل عليها دوسری زبانوں کو اس پر ترجیح دیتا
ألسنة أخرى كمثل دنیء ہے ۔ اس پست ہمت کی مثال ہے جو اچھے
يتمشش الخنزير ويترك طعاما ستھرے کھانے کو چھوڑ کر خنزیر کی ہڈیوں کا
هو أطيب وأحلى۔ فلا شك أن گودا کھاتا ہے ۔ اس میں شک نہیں کہ
التركية والفارسية تصدت لهم تركى اور فارسی نے ایک کیسہ بر کی طرح ان
كطرار نقصت دينهم و خلست کے دین کو کم کر دیا اور مال اڑا لیا ہے ۔ یا
ما لهم ۔ أو كذئب افترست بھیڑیے کی طرح ان کے رئیسوں کو پھاڑ
عنقهم ومزقت اقبالهم۔ وأضرّت کھایا اور ان کے اقبال کو چاک کر دیا ہے
دنياهم وما لهم۔ وجعلهم اور ان کی دنیا اور آخرت کو نقصان پہنچایا ۶۷
كالكحل سحقا۔ و كالطحن دقا ہے اور انہیں گوٹ اور پیس کر سُرمہ اور
وما نقول إلا حقا ۔ فقد كذَبَ من آٹے کی طرح کر دیا ہے ۔ سو جھوٹ بولا
ذكرهم بحمد وفاه۔ وبنشر ملا اس نے جس نے ان کا ذکر تعریف کے ساتھ
به فاه ۔ وحسبهم خلفاء الله علی کیا اور ان کو زمین پر خدا کے خلیفے سمجھا اور
الأرض وفسق من أنكر دعواه۔ اپنے دعوے کے منکر کو فاسق ٹھہرایا ۔ ایسا
إنه يرتاد جفنة الجواد۔ لا خليفة شخص تو نقدی اور بخشش کا طالب ہے ۔ اُسے
البلاد۔ ويستقرى أن يرشح له خليفه ، خلافت سے کیا تعلق ۔ وہ تو اس بات کا
ويسح عليه بكلمتيه۔ ويحرز طالب ہے کہ دو باتیں کیں اور انعام خطاب
العين بغض عينيه۔ فالحق أن لے لیا اور اس چشم پوشی سے اُس کی غرض
نسبة الخلافة إليهم خلاف روپیہ کمانا ہے۔ سو سچی بات یہ ہے کہ ان کو
وكذب واعتساف۔ هذا حال خلیفہ کہنا خلاف حق اور ظلم کی بات ہے ۔ اے
☆
السلاطين - أيها الفتيان نو جوانو یہ ہے حال بادشاہوں کا ۔ اب ہم زمانہ
ونذكر بعد ذالك علماء هذا كے علماء کا حال بیان کرتے ہیں۔ جن کی طرف
الزمان الذين يُعزى إليهم الفضل بزرگی اور معرفت کو منسوب کیا جاتا ہے ۔
ليس مرادنا ههنا من ذكر ملوك الاسلام ان كلهم ظالمون ۔ او كلهم
مسلمان بادشاہوں کے بیان سے ہماری مراد یہ نہیں کہ وہ سب کے سب ظالم یا وہ سب کے سب
مفسدون بل بعضهم صالحون لا يظلمون الناس ويرحمون كماهو
فسادی ہیں۔ بلکہ بعض ان میں سے نیکو کار ہیں۔ لوگوں پر ظلم نہیں کرتے بلکہ رحم کرتے ہیں جیسے